2026-06-02@21:07:46 GMT
تلاش کی گنتی: 4923

«پی ٹی آئی کے»:

(نئی خبر)
    وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی بولی جیتنے والی کمپنیوں او زی ڈویلپرز (سیالکوٹ) اور ایف کے ایس (حیدرآباد) کے نمائندوں سے ملاقات کی اور انہیں کامیابی پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی اور بورڈ کی انتظامیہ کو شفاف بولی کے انعقاد پر سراہتے ہوئے کہا کہ بولی کی براہِ راست نشریات نے اس عمل کی شفافیت اور ساکھ کو واضح کیا۔ یہ بھی پڑھیے: پی ایس ایل فرنچائز کی سالانہ فیسیں کتنی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت سے نچلی سطح پر کرکٹ کو فروغ ملے گا، نئے ٹیلنٹ...
    پاکستان کے ہائی کمشنر برائے بنگلہ دیش عمران حیدر نے جمعہ کی دوپہر بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات ڈھاکا کے علاقے گلشن میں واقع بی این پی چیئرپرسن کے سیاسی دفتر میں ہوئی، جو پاکستان اور بنگلہ دیش کے اہم سیاسی حلقوں کے درمیان جاری سفارتی روابط کی عکاس ہے۔ یہ بھی پڑھیے: بنگلہ دیش: جماعتِ اسلامی کے امیر کی طارق رحمان سے ملاقات، بی این پی کے ساتھ تعاون پر آمادگی کا اظہار واضح رہے کہ بنگلہ دیش نیشنل پارٹی کے عبوری چیئرمین طارق رحمان 17 سالہ جلاوطنی کے بعد گزشتہ دنوں واپس اپنے وطن پہنچ گئے تھے۔ ان کی آمد پر دارالحکومت ڈھاکا اور سلیٹ...
    وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیموں کی بڈنگ جیتنے والی فرمز کے نمائندگان نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمائندگان میں ٹیم سیالکوٹ حاصل کرنے والی فرم ’او-زیڈ ڈیویلپر‘ کے حمزہ مجید اور ٹیم حیدرآباد حاصل کرنے والی فرم ’ایف کے ایس‘، کے فواد سرور شامل تھے۔ وزیراعظم نے دونوں ٹیموں کے نمائندگان کو مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کامیاب بڈنگ کے عمل پر چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی اور پی سی بی مینجمنٹ کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ پی ایس ایل کی نئی ٹیموں کے لیے بولی کا عمل ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو: مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے صحت اور فٹنس کے شعبے میں ایک نیا انقلاب برپا کرتے ہوئے اپنی جدید سہولت ’’چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ‘‘ متعارف کرائی ہے، جو صارفین کو ان کے طبی ریکارڈز اور فٹنس ایپس کے ساتھ محفوظ اور مؤثر انداز میں مربوط ہونے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ اوپن اے آئی کی جانب سے جاری بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ صارفین کو اپنی صحت کے بارے میں بہتر سمجھ پیدا کرنے اور روزمرہ کے فیصلے کرنے میں مدد فراہم کرے گا، لیکن یہ کسی بھی صورت میں طبی تشخیص یا علاج کا متبادل نہیں ہے۔کمپنی کے مطابق ہر ہفتے...
    لاہور: نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے 21 سالہ طالبہ فاطمہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں شامل تفتیش کیے گئے نوجوان کو کلیئر قرار دے دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ مکمل طور پر ذاتی نوعیت کا ہے اور اس میں  کسی دوسرے شخص کا ملوث ہونا ثابت نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق  نوجوان کی واقعے میں کوئی ذمے داری یا غفلت ثابت نہیں ہوئی۔ مزید پڑھیں لاہور یونیورسٹی طالبہ کا اقدام خودکشی؛ پولیس رپورٹ میں کسے ذمے دار ٹھہرایا گیا؟ لاہور، یونیورسٹی میں خودکشی کا معاملہ، 21 سالہ طالبہ ہوش میں آگئیں طالبہ کی مبینہ خودکشی،...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عظاء اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے دہشت گردوں کو لا کر بسایا لیکن ٹی ٹی پی پاکستان کی دشمن ہے اور آخری دم تک تعاقب کر کے اس کا خاتمہ کریں گے۔ اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی کا لیڈر دہشت گردوں کو شہید کہتا تھا لیکن پاک فوج کے کسی جوان کے لیے کبھی انہوں نے ایک لفظ تک نہیں لکھا، ان کا اپنا ایجنڈا ہے۔ عطاءاللہ تارڑ نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف بات کرنے پر پی ٹی آئی والوں کی زبانیں لڑکھڑا جاتی ہیں، پاکستان تحریک انصاف تحریک طالبان کے...
    وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کو بڑی یقین دہانی کراتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ریلوے کے ذریعے کراچی پورٹ کی کارگو ہینڈلنگ آئندہ 5 ماہ میں دگنی کر دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے رواں سال کے پی ٹی کی کارگو ہینڈلنگ کو موجودہ 5 فیصد سے بڑھا کر 20 فیصد تک لے جائے گا، جو ملکی تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت ہوگی۔ ریکوڈک منصوبے کی کارگو ہینڈلنگ بھی شامل وفاقی وزیر ریلوے نے بتایا کہ کے پی ٹی پر ریلوے ٹریک کے ذریعے ریکوڈک منصوبے کی کارگو ہینڈلنگ کو بھی اس جامع منصوبے میں شامل کیا گیا ہے، جس سے معدنیات کی...
    چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ میری ٹیم ملتان سلطانز کی فروخت کیلیے مجھ پر دباؤ ڈال رہی ہے۔اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس میں چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے مستقبل کے حوالے سے کھل کر بات کی۔پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ محسن نقوی پہلے ہی بتاچکے ہیں کہ پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کے معاملات پی سی بی خود دیکھے گا۔چیئرمین پی سی بی نے ملتان سلطانز کے سابقہ مالک کا نام لیے بغیر کہا کہ سوشل میڈیا پر تنقید ہورہی تھی...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آج کراچی آمد کے موقع پر کراچی ایئرپورٹ پر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان کے درمیان تلخ کلامی، گالم گلوچ سے ہوتی ہوئی ہاتھا پائی میں بدل گئی۔ مزید پڑھیں: کراچی میں دفعہ 144 نافذ ہونے کے باوجود سہیل آفریدی اپنا مقصد پورا کر پائیں گے؟ عینی شاہدین کے مطابق پی ٹی آئی کے 2 گروپ ایئرپورٹ پر ایک دوسرے سے الجھ پڑے، جس کے دوران گھونسوں اور لاتوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ واقعے کے باعث ایئرپورٹ پر کچھ دیر کے لیے کشیدگی پیدا ہو گئی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی کراچی آمد کے موقع پر ایئرپورٹ پر پی ٹی آئی کارکنان گتھم گتھا، گالم گلوچ اور ہاتھا پائی۔@PTIofficial @PTIKPOfficial @PTIOfficialISB pic.twitter.com/KSGrtdyU21...
    لاہور (نیوز ڈیسک) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اصل وارث قید میں ہیں، نوازشریف سیاسی ہیجان کے حل کیلئے اہم کردار ادا کریں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا تھا کہ ہم بار بار اس لئے مذاکرات کا کہہ رہے ہیں کیونکہ ہمیں مشکلات کا سامنا ہے، ملکی استحکام کیلئے مذاکرات ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی ہیجان ہے، اپوزیشن کی جانب سے بھی کوئی سنجیدہ بات نہیں کی جاتی، بیرسٹر گوہر اپنی کمر میں تھوڑی جان بھی ڈالیں، ایک جونیئر وزیر اٹھ کر کہتا ہے چیئرمین معافی مانگیں، ایک اور وزیر کہتا ہے میں...
    اسلام آباد میں پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے انکشاف کیا ہے کہ وہ عمران خان کی جانب سے دی گئی آخری ہدایت کے مطابق پاکستان تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں کی رہائی ممکن ہو اور اس مقصد کے لیے وہ ہر ممکن کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ان کے روابط کئی دہائیوں پر محیط ہیں اور وہ ان تعلقات کو صرف اپنے قائد اور پارٹی کی مدد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے بتایا کہ عمران...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل کامیابی سے مکمل ہوگیا، جس کے بعد لیگ میں شامل ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ نیلامی کے دوران ٹیم حیدرآباد 175 کروڑ روپے جبکہ آٹھویں ٹیم سیالکوٹ 185 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔ The #NewEra is here like never before! ???? Hyderabad and Sialkot are the two new teams in #HBLPSL ???? pic.twitter.com/stGHfjiW7i — PakistanSuperLeague (@thePSLt20) January 8, 2026 پی ایس ایل میں دو نئی ٹیموں کی شمولیت پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے خوشی اور جوش کا اظہار کیا ہے۔ قومی آل راؤنڈر شاداب خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ آؤ جی حیدرآباد اور سیالکوٹ۔ ہماری اپنی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جسے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔ نیپرا کے مطابق جنوری 2026ء سے فی یونٹ بجلی کے اوسط نرخ 33 روپے 38 پیسے مقرر کیے گئے ہیں جبکہ اس وقت ملک میں نافذالعمل فی یونٹ بجلی کے اوسط بنیادی نرخ 31 روپے 59 پیسے ہیں۔ نیپرا کا متعین کردہ نیا ٹیرف موجودہ ٹیرف سے ایک روپے 79 پیسے...
    اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ کے نام سے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے جس کے تحت صارفین کو صحت اور فلاح و بہبود (ویلنیس) سے متعلق موضوعات پر گفتگو کے لیے ایک علیحدہ اور مخصوص اسپیس فراہم کی جائے گی۔ کمپنی کے مطابق اس وقت چیٹ جی پی ٹی پر ہر ہفتے 23 کروڑ سے زائد افراد صحت سے متعلق معلومات حاصل کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں جو صحت اور طبی رہنمائی کی بڑھتی ہوئی طلب کو ظاہر کرتا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ کیسے کام کرے گا؟ اوپن اے آئی کے مطابق چیٹ جی پی ٹی ہیلتھ میں صحت سے متعلق گفتگو کو عام چیٹس سے الگ رکھا جائے گا تاکہ ذاتی...
    پاکستان سپرلیگ کے سیزن 2026 میں دو نئی فرنچائزز کو شامل کرلیا گیا۔ اسلام آباد کے جناح کنوننشن میں پی ایس ایل میں نئی ٹیموں کی فروخت کے حوالے سے بولی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ابتدائی طور پر دس گروپ شامل تھے تاہم آخری وقت میں علی ترین گروپ نے دستبرداری کا اعلان کیا جس کے بعد 9 گروپس نے بولی کے عمل میں حصہ لیا۔ بولی کی تقریب میں میزبانی کے فرائض سلمان نصیر، وسیم اکرم اور سدرہ اقبال نے انجام دیے۔ بولی کے عمل میں شامل گروپس  نیلامی کے عمل میں ایس کے ایس، او زیڈ ڈویلپرز، آئی ٹو سی ، ایم نیکسٹ، جاز، انورکس سولر انجری، پریزم ڈویلپرز، وی گول ٹلی اور ولی ٹیکنالوجیز نے...
    پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کیلئے اسلام آباد میں تقریب جاری ہے جہاں ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم 175 کروڑ روپے میں خرید لی۔ایف کے ایس گروپ نے پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم کیلئے حیدرآباد کا انتخاب کرلیا.پاکستان سپر لیگ میں 2 نئی ٹیموں کی شمولیت کیلئے نیلامی کا عمل جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہورہا ہے۔علی ترین کے دستبردار ہونے کے بعد اب بولی میں 9 پارٹیاں شریک ہیں۔
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات  کے معاملے پر  وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے۔ غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے۔ دوسری جانب اسپیکر آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک مذاکرات کے لیے تحریک انصاف کے کسی رہنما نے باضابط رابطہ نہیں کیا۔ اسپیکر آفس ذرائع کے مطابق...
    تصویر، اسکرین گریب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ہمیشہ سے یہی مؤقف ہے کہ دہشتگردی ایک ناسور ہے جسے ہر حال میں جڑ سے اکھاڑنا ہوگا۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کی، اس موقع پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت گڈ گورننس میں اعلیٰ مقام رکھتی ہے، آج کی پریس کانفرس میں کچھ باتوں پر وضاحت ضروری ہے۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کا خاتمہ ضروری ہے، نیشل ایکشن پلان پر عمل درآمد کرائیں، دہشت گردوں کا کوئی مذہب کوئی جماعت نہیں،یہ کہنا پی ٹی آئی کے پی میں تعاون نہیں کر رہی یہ مناسب نہیں اور...
    نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کی منظوری دیدی اور فیصلہ حکومت کو بھجوادیا، بجلی کی قیمت میں62 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دی گئی۔اعلامیے کے مطابق صارفین کے نرخوں کی سالانہ نظرِثانی یکم جنوری سے موثر ہونی ہے، جنوری 2025 سے دسمبر2025 تک صارفین کے نرخوں پر نظر ثانی کی، ٹیرف حکومت کو یکساں نرخ کی درخواست دائرکرنے کیلئے ارسال کردیئے گئے۔سال 2026 کیلئے قومی اوسط نرخِ بجلی 33 روپے 38پیسے فی یونٹ مقررکیا گیا، جو پہلے سیمقررہ 34 روپے فی یونٹ کے مقابلے میں 62 پیسے فی یونٹ کم ہے۔ 2026 کیلئے بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی مجموعی مالی ضرورت کا تخمینہ 3379 ارب روپے لگایا گیا۔دوسری جانب نومبر کے ایف سی اے کی مد میں...
    ایچ بی ایل پی ایس ایل میں توسیع کے سلسلے میں دو نئی ٹیموں کی نیلامی آج اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ نیلامی جناح کنونشن سینٹر میں ہوگی جس کا باقاعدہ آغاز شام 4 بج کر 15 منٹ پر کیا جائے گا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی بار لیگ میں دو نئی فرنچائزز شامل کی جا رہی ہیں جس کے بعد پی ایس ایل سیزن 11 میں ٹیموں کی تعداد 6 سے بڑھ کر 8 ہو جائے گی۔ نیلامی کا عمل براہِ راست پی سی بی اور پی ایس ایل کے آفیشل یوٹیوب چینلز، ٹیپ میڈ، تماشا اور پی سی بی لائیو (یوکے) پر دکھایا جائے گا جبکہ اے اسپورٹس، جیو اسپورٹس،...
    فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں مارخور ٹرافی ہنٹ کے نان ایکسپورٹیبل کوٹے کے معاملے پر محکمہ جنگلات وجنگلی حیات کے پی نے وفاقی حکومت کو وضاحتی خط ارسال کردیا۔محکمہ جنگلات وجنگلی حیات نے اپنے خط میں لکھا کہ مارخور، آئی بیکس اور گرے گورال کے نان ایکسپورٹیبل کوٹے کی منظوری پہلے ہی کے پی وائلڈ لائف بورڈ دے چکا ہے۔ کوٹہ مارخور، آئی بیکس اور گرے گورال کی خاطر خواہ آبادی کی بنیاد پر مقرر کیا گیا۔خط کے مطابق اس سال نان ایکسپورٹیبل کوٹے پر نیلامی اور پرمٹس جاری ہوچکے ہیں، کوٹے پر دوبارہ جائزہ لینے سے عملی اور انتظامی مسائل پیدا ہوسکتے ہیں۔ مارخور اور آئی بیکس کے شکار کے کوٹے پر وفاق اور صوبائی حکومت میں تنازعخط میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مربوط اور فیصلہ کن سہولت کاری کے نتیجے میں پاکستان کے توانائی کے شعبے میں خوش آئند پیش رفت سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق  نئی پیش رفت کے نتیجے میں صنعتی ترقی کو نئی رفتار ملنے کی توقع ہے۔ نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان نے شیخوپورہ میں 220 کلو واٹ قائداعظم بزنس پارک گرڈ اسٹیشن کو کامیابی سے فعال کر دیا ہے، جو ملک کے صنعتی ڈھانچے کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔یہ منصوبہ شیخوپورہ اسپیشل اکنامک زون میں قائم بڑے صنعتی صارفین کی بڑھتی ہوئی توانائی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اسٹریٹجک اہمیت رکھتا ہے۔ 4 ارب...
    ایس آئی ایف سی کی فیصلہ کن اور مؤثر قیادت کی بدولت توانائی کے بڑے منصوبے پاکستان کی صنعتی ترقی کو نئی جہت فراہم کر رہے ہیں۔ نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (این جی سی) نے شیخوپورہ میں 220 کلو واٹ قائداعظم بزنس پارک گرڈ اسٹیشن کو کامیابی سے فعال کر دیا۔ یہ پیش رفت شیخوپورہ اسپیشل اکنامک زون میں قائم بڑے صنعتی صارفین کے توانائی تقاضوں کی تکمیل کے لیے اسٹریٹجک اہمیت کی حامل ہے۔ چار ارب روپے سے زائد لاگت سے مکمل یہ منصوبہ صنعتی صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کر کے معاشی سرگرمیوں کو تقویت دے گا۔ یہ منصوبہ ملک کا پہلا گرڈ اسٹیشن ہے جو خصوصی طور پر اسپیشل اکنامک زون کے لیے کمیشن کیا گیا...
    نیپرا کے مطابق جنوری 2026ء سے فی یونٹ بجلی کے اوسط نرخ 33 روپے 38 پیسے مقرر کیے گئے ہیں جب کہ اس وقت ملک میں نافذالعمل فی یونٹ بجلی کے اوسط بنیادی نرخ 31 روپے 59 پیسے ہیں۔ نیپرا کا متعین کردہ نیا ٹیرف موجودہ ٹیرف سے ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ زیادہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے ڈسکوز کی درخواست پر بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف سے متعلق اپنا فیصلہ جاری کر دیا ہے، جسے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد ہوگا۔ نیپرا کے...
    سلمان اکرم راجاکا بیرسٹر گوہر سے متعلق بیان، واٹس ایپ گروپس میں شدید تنقید،ذرائع سیکریٹری جنرل نے پارٹی کو اس نہج پر پہنچایا وہ پارٹی میں گروپنگ کر رہے ہیں، اراکین پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کے بیرسٹر گوہر کے بیان کے بعد پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے، پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپس میں سلمان اکرم راجہ پر تنقید کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اراکین نے الزام عائد کیا ہے کہ سلمان اکرم راجہ نے پارٹی کو اس نہج پر پہنچایا وہ پارٹی میں گروپنگ کر رہے ہیں، نئی سیاسی کمیٹی میں سینٹرز کی نمائندگی نہیں ہے، علی ظفر کی جگہ سینیٹر فوزیہ ارشد کو نمائندگی دی گئی، ہم اس پولیٹیکل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-01-3 اسلام آباد:سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ’’نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی‘‘کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے۔ غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے۔ دنیا نیوزکے ذرائع کے مطابق اسپیکر آفس کا کہنا ہے کہ ابھی تک مذاکرات کے لیے تحریک...
    اسپین کی فٹ بال ٹیم ریئل کلُب ڈپوارٹو مايورکا کے کچھ کھلاڑیوں نے حال ہی میں میچ کے لیے اسٹیڈیم پہنچتے وقت ایسے سرمئی نائیکی ٹریک سوٹس پہنے جو وینزویلا کے صدر نِکولس مادورو کی گرفتاری کے وقت وائرل ہونے والے لباس سے بہت مشابہ تھے۔ مادورو کی تصاویر، جو انہیں امریکی افواج کی طرف سے گرفتار کیے جانے کے دوران دیکھی گئیں، سوشل میڈیا پر زبردست پذیرائی اور بحث کا باعث بن گئیں، خاص طور پر ان کے ہاتھوں میں ہاتھکڑیاں، آنکھوں پر پٹی اور گرے نائیکی ٹریک سوٹ نے لوگوں کی توجہ کھینچی۔ مايورکا کے کھلاڑیوں نے بھی یہی سرمئی ٹریک سوٹ  پہن رکھا تھا جس پر کلب کا لوگو بھی موجود تھا، سوشل میڈیا صارفین نے...
    سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن  نے کہا ہے کہ ایک صوبے کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو سندھ میں خوش آمدید کہا جائے گا، سندھ مہمان نوازوں کی دھرتی ہے اور آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے انہیں مکمل سیکیورٹی اور سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ کراچی پریس کلب کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد دینے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کراچی پریس کلب پہنچے، پریس کلب آمد پر سدر فاضل جمیلی، جنرل سیکریٹر اسلم خان اور باڈی کے دیگر عہدیداران اور ممبران نے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا پرتباک استقبال کیا۔ کراچی پریس کلب کی نو منتخب عہدیداران...
    اسلام آباد:رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے سابق رہنما شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حالیہ سیاسی فیصلوں پر کھل کر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بڑی سیاسی جماعت ہونے کے باوجود اپوزیشن لیڈر کسی اور جماعت کو دے دیا گیا جو خود کئی سوالات کو جنم دیتا ہے۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ نیشنل کانفرنس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ عوام میں یہ تاثر مضبوط ہو رہا ہے کہ تحریک انصاف کے اندر فیصلے مشاورت کے بجائے محدود دائرے میں ہو رہے ہیں، کیا حالیہ عرصے میں پارٹی کی جانب سے کوئی ایک بھی بڑا فیصلہ درست ثابت ہوا ہے؟...
    فائل فوٹو رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنی بڑی سیاسی جماعت ہے لیکن اپوزیشن لیڈر کسی اور کو نامزد کردیا۔ایک بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ یہ کس طرح کے فیصلے ہو رہے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ کوئی ایک بھی فیصلہ ٹھیک کیا گیا ہے؟
    ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات  کے معاملے پر  وزیراعظم شہباز شریف نے بھی اسپیکر سردار ایاز صادق کو گرین سگنل دے دیا ہے جب کہ حکومتی وفد اسپیکر کی درخواست پر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے منتخب نمائندوں سے ہی مذاکرات ہوں گے۔ غیر منتخب نمائندوں سے بات چیت نہیں کریں گے۔ دوسری جانب اسپیکر آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ ابھی تک مذاکرات کے لیے تحریک انصاف کے کسی رہنما نے باضابط رابطہ نہیں کیا۔ گھڑ سواری میں پاکستان کا تاریخی اعزاز، عثمان خان...
    ایک 77 سالہ بھارتی ریٹائرڈ شہری کو چیٹ جی پی ٹی کے الرٹ نے اس وقت مزید مالی نقصان سے بچا لیا جب وہ اسٹاک مارکیٹ میں جعلی سرمایہ کاری اسکیم کا شکار ہوا اور اسے 67.10 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔ رپورٹس کے مطابق نومبر 2025 میں متاثرہ شخص سے کچھ افراد نے خود کو آئی آئی ایف ایل ویلتھ مینجمنٹ کے نمائندے ظاہر کیا اور اسے ’پری-IPO الاٹمنٹس میں مدد‘ فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔ متاثرہ شخص کو معاہدے پر دستخط کرنے کے بعد 5 لاکھ روپے کی ابتدائی رقم جمع کروانے کے لیے کہا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی صارفین کیا تلاش کرتے ہیں؟ اوپن اے آئی کا بڑا انکشاف بعد ازاں اسے بتایا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان تیزی سے خطے میں جدید ٹیکنالوجی، آئی ٹی اور ڈیجیٹل معیشت کا ایک مضبوط اور ابھرتا ہوا مرکز بن کر سامنے آ رہا ہے، جہاں جدت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی ٹرانسفر کے نئے دروازے کھل رہے ہیں۔اسی سلسلے میں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے، جو 17 سے 19 جنوری تک لاہور میں منعقد ہوگا۔ اس بین الاقوامی ایونٹ کو پاکستان کے آئی ٹی اور ٹیکنالوجی سیکٹر کے لیے ایک سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے، جہاں پہلی مرتبہ ملک کا مکمل آئی ٹی، ٹیک، اسٹارٹ اپ اور ڈیجیٹل ایکو سسٹم ایک ہی عالمی پلیٹ فارم پر یکجا ہوگا۔3 روزہ نمائش میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے نمائندگان، پالیسی...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا ہے کہ ہم جنگ کیلئے تیار ہیں، ہم نے مئی  2025ء میں ثابت بھی کردیا تھا امریکہ انسانیت کا دوست ہے تو وہ نیتن یاہو کو اغواء کرکے اور کسی عدالت میں مقدمہ چلائے۔ دعا کریں ترکیے نیتن یاہو کو اغواء کر لے اور سارا حساب برابر کر لے۔ جہاز ٹیسٹ ہو گئے، آرڈر مل رہے ہیں ہو سکتا ہے 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت نہ پڑے۔ وینزویلا کے پاس زیادہ بڑی فوج اور ہتھیار نہیں تھے۔ پاکستانی فوج کا لوہا پوری دنیا مانتی ہے، پوری دنیا نے دیکھا کہ مودی کو پھینٹی پڑی ہے۔ نریندر مودی کی نہ ملک...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف اتفاق رائے کیلئے پس پردہ بہت کوشش ہو چکی ہے۔ اتفاق رائے کی کوششوں میں سب سے بڑی رکاوٹ تحریک انصاف اور خیبر پی کے حکومت ہے۔ دہشتگردی کے ثبوت اور شواہد سامنے رکھے گئے ہیں۔ پشاور میں سیف سٹی منصوبہ آدھا بھی نہیں بن سکا ہے۔ بارہ‘ تیرہ سال سے پی ٹی آئی کا ایک ہی مؤقف ہے۔ پی ٹی آئی جان بوجھ کر عام آدمی کو کنفیوژ کرنے کا ماحول پیدا کرتی ہے۔ سہیل آفریدی این ایف سی اجلاس میں آتے ہیں۔ دہشتگردی پر اجلاس میں نہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے معاملے میں تحریک انصاف2 حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ذرائع کے مطابق رہنماؤں کی رائے تھی کہ سیاسی کمیٹی کو اس حلقے میں بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے تھا، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بائیکاٹ کی ہدایت ارکان کی سزا کے بعد ڈی سیٹ ہونے والے حلقوں میں کی تھی اور این اے 129 کی طرح پی پی 167 کا بائیکاٹ اس پالیسی کے تحت نہیں آتا۔ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان مرکزی سیکرٹری اطلاعات وقاص اکرم کی جانب سے کیا گیا ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی جانب سے دیا گیا دھرنا پولیس سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ راولپنڈی پولیس نے دھرنا شرکاء کو یقین دہانی کرائی ہے کہ آئندہ منگل کو بانی پی ٹی آئی کی فیملی ممبران کی ان سے ملاقات کروائی جائے گی۔ مذاکرات کی کامیابی کے بعد علیمہ خان، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی سمیت تمام رہنما دھرنا ختم کر کے واپس روانہ ہو گئے۔ مزید پڑھیں عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر بانی پی ٹی آئی  کی بہنوں نے اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا  دے دیا اڈیالہ جیل کے قریب بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا دھرنا، پولیس ایکشن پر بیشتر کارکنان منتشر اس...
    کراچی کے علاقے مائی کلاچی روڈ پر خشک مین ہول سے ماں اور اس کے تین بچوں کی لاشیں ملنے کے اندوہناک واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لرزہ خیز قتل کی شفاف اور جامع تحقیقات کے لیے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے، یہ خصوصی ٹیم ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے احکامات پر بنائی گئی ہے جس کی سربراہی ایس پی انویسٹیگیشن کیماڑی کریں گے۔ تحقیقاتی ٹیم میں ایک ڈی ایس پی، تین انسپکٹرز اور ایک سب انسپکٹر شامل ہیں۔ جاری کردہ حکمنامے کے مطابق خصوصی تحقیقاتی ٹیم ماں اور بچوں کے قتل کی ہر پہلو سے تحقیقات کرے گی۔ ٹیم کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ قتل...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی قابل اعتبار نہیں، یہ لوگ بھارت کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، جبکہ خیبرپختونخوا حکومت میں شامل کچھ لوگ طالبان کو بھتہ دیتے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے معاملے کو سیاسی طور پر حل کرنا چاہیے، میں پی ٹی آئی پر پابندی اور گورنر راج کے حق میں نہیں، کیوں سیاسی پارٹیوں پر پابندی کا تجربہ ماضی میں کامیاب نہیں رہا۔ مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو سازگار ماحول میسر ہے، وزیراعلیٰ کا بیانیہ کھل کر سامنے آگیا، ڈی جی آئی ایس پی آر وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاکہ بھارت نے اگر دوبارہ حملہ کیا تو ہم جنگ...
    تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔یہ بات انہوں نے اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے بات چیت میں کہی۔ صحافی نے پوچھا کہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے، کیوں؟ اور نیا چیئرمین کون ہوگا؟۔اس موقع پر سلمان اکرم راجہ نے بیرسٹر گوہر کو پارٹی چیئرمین ماننے سے انکار کردیا اور جواب دیا کہ پارٹی چیئرمین صرف عمران خان ہیں اور کوئی نہیں، ہمارے ساتھ...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے رہنماؤں اور کارکنان کو سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری، محمود مولوی اور عمران اسماعیل کی جانب سے ڈائیلاگ کمیٹی کے ذریعے کی جانے والی مذاکرات کی کوششوں کے حوالے سے واضح پیغام دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی اور فوکل پرسن پنجاب بریگیڈئیر (ر) مشتاق نے بیان میں کہاکہ ایک نام نہاد نمائشی ڈائیلاگ کمیٹی کے ذریعے پارٹی سے وابستہ افراد کو گمراہ کن پیغامات بھیجے جا رہے ہیں۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات: کون حکومتی رہنما حق میں کون مخالف؟ بریگیڈئیر (ر) مشتاق نے واضح کیاکہ یہ وہی افراد ہیں جنہوں نے مشکل ترین وقت میں چیئرمین عمران خان اور پی...
    مظاہرین نے امریکہ کی سامراجی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کی اور وینزویلا کی عوام کیساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کی خودمختاری اور خود ارادیت کے حق کی حمایت کی۔ اسلام ٹائمز۔ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے سینیئر رہنما اور رکنِ اسمبلی محمد یوسف تاریگامی کی قیادت میں آج جموں کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں میں پارٹی کارکنان اور سماجی کارکنوں نے وینزویلا کے خلاف امریکی جارحیت اور مداخلت کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے امریکہ کی سامراجی پالیسیوں کے خلاف نعرے بازی کی اور وینزویلا کی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اس ملک کی خودمختاری اور خود ارادیت کے حق کی حمایت کی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور...
    لاہور: لاہور کے حلقہ پی پی 167 میں ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کے معاملے میں تحریک انصاف دو حصوں میں تقسیم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق رہنماؤں کی رائے تھی کہ سیاسی کمیٹی کو اس حلقے میں بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے تھا، بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بائیکاٹ کی ہدایت ارکان کی سزا کے بعد ڈی سیٹ ہونے والے حلقوں میں کی تھی اور این اے 129 کی طرح پی پی 167 کا بائیکاٹ اس پالیسی کے تحت نہیں آتا۔ ضمنی انتخاب میں حصہ نہ لینے کا اعلان مرکزی سیکرٹری اطلاعات وقاص اکرم کی جانب سے کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق رہنماؤں نے تجویز دی ہے کہ سیاسی کمیٹی کے آگے بائیکاٹ پر نظرِ ثانی کی تجویز رکھی جائے۔ واضح...
    لاہور (نیٹ نیوز) تحریک انصاف نے پی پی 167 لاہور میں ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے حلقہ پی پی 167 میں ہونے والا ضمنی انتخاب بھی بائیکاٹ پالیسی کے تحت آتا ہے۔اسی لیے اس کا بائیکاٹ کیا جاتا ہے۔ پی ٹی آئی پی پی 167 ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لے رہی اور نہ ہی کسی امیدوار کی حمایت کر رہی ہے۔
    ویب ڈیسک:  پاکستان تحریک انصاف کے سابق ناظم فدا محمد کے دفتر کے باہر نامعلوم شرپسندوں نے بارودی مواد نصب کر کے دھماکہ کیا، جس میں فدا محمد محفوظ رہے۔ دھماکے کے وقت دفتر کے مرکزی گیٹ کے قریب بارودی مواد رکھا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں فدا محمد کی گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی، تاہم انہیں کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔ مقامی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور علاقے کو محفوظ بنایا۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں ابتدائی تفتیش کے مطابق پولیس دھماکے کے پیچھے ملوث افراد کی تلاش کر رہی ہے اور دفتر کے سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت تمام ممکنہ شواہد...
    ماضی کے دو دہائیوں میں متعدد امن معاہدوں کی ناکامی کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اب بھی کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کر رہی ہے۔ صوبائی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں کسی بھی آپریشن کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فوجی کارروائیاں کسی بھی مسئلے کا حل نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں سے قائم نہیں ہو سکتا اور امن جرگہ نے بھی آپریشن کو مسترد کر دیا تھا۔ ان کا کہنا تھا "اگرچہ صوبے میں آپریشن کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، تاہم کوئی بھی فرد یا ادارہ زور زبردستی اپنا فیصلہ خیبرپختونخوا...
    وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا 9 سے 11 جنوری تک سندھ کا تاریخی دورہ کریں گے،پی ٹی آئی آٹھ فروری یومِ سیاہ کے طور پر منائیں گے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا،پریس کانفرنس پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے انصاف ہاؤس کراچی میں اہم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چیٔرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنا واضح اور دوٹوک پیغام قوم تک پہنچانے کی ذمہ داری وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو سونپی ہے، اسی سلسلے میں وہ 9 سے 11 جنوری 2026 تک سندھ کا دورہ کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کسی ایک صوبے یا شہر کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی جماعت ہے اور عمران خان...
    سابق وفاقی وزیر مشاہد حسین سید نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے عمران خان کی رہائی کے اہم مواقع خود گنوا دیے۔ مشاہد حسین سید کے مطابق 5 نومبر 2024 کو پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا تھا جن کے نتیجے میں یہ طے پایا کہ 22 نومبر 2024 کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی عمل میں آئے گی۔ ان کے بقول سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بھی اس ڈیل کا حصہ تھے۔ پانچ نومبر 2024 کو پی ٹی آئی اور اسٹبلشمنٹ کے مزاکرات شروع ہوئے اور فیصلہ ہو گیا کہ 22 نومبر 2024 کو عمران خان رہا ہو جائیں گے، علی امین گنڈاپور اس...
    پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی باتیں گزشتہ 2 برسوں سے ہو رہی ہیں اور حال ہی میں وہی باتیں پھر سے زور پکڑ رہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار تو حکومت بھی تیار، وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان ایک 2 مرتبہ تو باضابطہ طور پر مذاکرات شروع بھی ہوئے اور رہنماؤں کی ملاقاتیں بھی ہوئی تاہم نہ تو ان مذاکرات کا کوئی نتیجہ نکلا اور نہ ہی اس کے بعد پھر سے سنجیدہ مذاکرات کا اغاز ہوا اب ایک مرتبہ پھر سے مذاکرات کی بات ہو رہی ہے تاہم دیکھا یہ گیا ہے کہ متعدد حکومتی رہنما پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حق میں نہیں ہیں جبکہ وزیراعظم سمیت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیف وہپ عامر ڈوگر  کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان کی جانب سے اسپیکر سے رابطے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو  کرتے ہوئے عامر ڈوگر نے کہا کہ میری ابھی اسپیکر سے ملاقات ہوئی اور ہم نے اپنا سابقہ مطالبہ دہرایا، ہم نے اسپیکر کو کہا آپ کے تمام اعتراضات دور کردیے اب اپوزیشن لیڈر لگایا جائے، بتایا کہ عمر ایوب کے جو مقدمات زیر سماعت تھے وہ واپس لیے ہیں۔ عامر ڈوگر نے کہا کہ ہم نے واضح کیا کہ محمود خان اچکزئی کا نام بانی پی ٹی آئی نے اور پارٹی نے دیا ہے، اسپیکر جو خط لکھ دیتے ہیں اس کا...
    لاہور: تحریک انصاف نے پی پی 167لاہور میں ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے سیکریٹری اطلاعات وقاص اکرم نے اس حوالے سے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی پنجاب کے حلقہ پی پی 167 میں ہونے والا ضمنی انتخاب بھی بائیکاٹ پالیسی کے تحت آتا ہے اسی لیے اس کا بائیکاٹ کیا جاتا ہے، پی ٹی آئی پی پی 167 ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لے رہی اور نہ ہی کسی امیدوار کی حمایت کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ پی پی 167 ضمنی انتخاب میں ملک محمد شفیع کھوکھر ن لیگ کے امیدوار ہوں گے، مذکورہ نشست ان کے بیٹے ایم پی اے ملک عرفان شفیع کھوکھر کے انتقال کی وجہ سے خالی ہوئی تھی۔
    پی ٹی آئی ارکان کے اسپیکر سے رابطے کی خبروں میں صداقت نہیں، عامر ڈوگر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکان کی جانب سے اسپیکر سے رابطے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔عامر ڈوگر نے کہا کہ میری ابھی اسپیکر سے ملاقات ہوئی اور ہم نے اپنا سابقہ مطالبہ دہرایا، ہم نے اسپیکر کو کہا آپ کے تمام اعتراضات دور کردیے اب اپوزیشن لیڈر لگایا جائے، بتایا کہ عمر ایوب کے جو مقدمات زیر سماعت تھے وہ واپس لیے ہیں۔ عامر ڈوگر نے کہا کہ ہم نے واضح کیا کہ محمود خان اچکزئی کا نام...
    اسلام آباد: قومی سائبر سیکورٹی کے نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (پی کے سرٹ) اور عالمی شہرت یافتہ روسی سائبر سیکورٹی کمپنی کیسپرسکی کے درمیان باضابطہ شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس معاہدے کا مقصد پاکستان میں بڑھتے ہوئے سائبر خطرات سے مؤثر انداز میں نمٹنا، ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر کو محفوظ بنانا اور قومی سطح پر سائبر مزاحمت کو فروغ دینا ہے۔ متعلقہ ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ شراکت داری پاکستان کے سائبر سیکورٹی فریم ورک کو بین الاقوامی معیار کے مطابق مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ معاہدے کے...
    اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے معاملے پر پی ٹی آئی چیف وہپ  اور اسپیکر قومی اسمبلی کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے تقرر کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے عمل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر عامر ڈوگر نے عمر ایوب کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست کے خارج ہونے کی کاپی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو فراہم کی۔ ملاقات کے دوران پی ٹی آئی کے چیف وہپ نے اسپیکر سے اپوزیشن لیڈر کی جلد تقرری کی...
    پاکستان کی نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (پی کے سرٹ) اور عالمی شہرت یافتہ سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے درمیان پاکستان میں سائبر سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے باضابطہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ اس شراکت داری کو پاکستان کی قومی سائبر سلامتی کے نظام کو مستحکم کرنے کی جانب ایک اہم اور اسٹریٹجک پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ معاہدے کے تحت دونوں ادارے سائبر خطرات کی بروقت نشاندہی، ان کے مؤثر تدارک اور مستقبل میں حملوں کی روک تھام کے لیے قریبی تعاون کریں گے۔ اس اشتراک کا بنیادی مقصد ملک میں سائبر مزاحمت(Cyber Resilience)کو فروغ دینا ہے تاکہ سرکاری اداروں، کاروباری شعبے، تعلیمی اداروں اور سول سوسائٹی کو جدید سائبر چیلنجز سے محفوظ بنایا جا سکے۔...
      بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے عمران خان سے  ملاقاتوں پر پابندیوں کے پس منظر میں جیل کے باہر دعائوں کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ علیمہ خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ  منگل کو دوپہر ایک بجے اڈیالہ جیل کے باہر سورۃ  یس ختم کا اہتمام کیا جائے گا۔ ان کے مطابق اس موقع پر تمام شہدا، ناحق قید افراد اور ہر قسم کے ظلم و جبر کا سامنا کرنے والوں کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔  علیمہ خان کا کہنا ہے کہ دعائوں کا یہ اہتمام پرامن اور مذہبی نوعیت کا ہوگا، جس کا مقصد ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا اور ناحق...
    —فائل فوٹو اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے 16 سال قبل قتل کے مقدمے کے ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار کر لیا۔ترجمان آر پی او کے مطابق اسپیشل آپریشن سیل ٹیم نے انٹرپول کے ذریعے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملزم 2009 میں خوشاب میں ایک شخص کو قتل کر کے فرار ہو گیا تھا۔
    کراچی(نیوز ڈیسک)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کسی پر کراچی آنے پر پابندی نہیں ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آئیں گے تو انہیں سکیورٹی دیں گے۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ حافظ نعیم الرحمان سیاسی پریس کانفرنس کرتے ہیں، اس سے مسائل حل نہیں ہوتے، مخالفین کو کہتا ہوں کہ کام کرکے بات کریں، کام کیے بغیر بات نہ کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی نے جو وعدے کیے ہیں انہیں پورا کریں گے، ٹارگٹ یہ ہے کہ سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھیں گے، کیماڑی کے مسائل بھی حل کریں گے، شاہراہ بھٹو کا کام تیزی سے چل رہا ہے جسے رواں سال...
    ( ویب ڈیسک )وزیر دفاع خواجہ آصف پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حق میں نہیں، ان کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اپنی ذات کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں۔    ایک انٹرویو کے دوران  وزیردفاع نے کہا کہ پانچ بڑوں کی بیٹھک کے لیے دیانت داری اہم ہے۔  گزشتہ کچھ عرصے سے پی ٹی آئی مختلف رنگ دکھا رہی ہے، پی ٹی آئی میں کچھ لوگ مذاکرات اور کچھ تصادم کی بات کرتے ہیں۔   انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کا اپنی ذات کے سوا کوئی ایجنڈا نہیں ہے، مفاہمت اور گفتگو کے لیے ایجنڈا کون طے کرے گا، بانی پی ٹی آئی سے متعلق کوئی گارنٹی دینے کو تیار نہیں۔ کراچی میں...
    سوات پولیس کے مطابق سوات میں بشام چوک خوازہ خیلہ میں ٹریفک جام کے دوران پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی علی شاہ خان آپے سے باہر ہو گئے اور ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن عزت علی پر تشدد کیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ٹریفک وارڈن پر تشدد کے واقعے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن صوبائی اسمبلی کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرلی گئی۔ سوات پولیس کے مطابق سوات میں بشام چوک خوازہ خیلہ میں ٹریفک جام کے دوران پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی علی شاہ خان آپے سے باہر ہو گئے اور ڈیوٹی پر موجود ٹریفک وارڈن عزت علی پر تشدد کیا۔ انہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-37 جسارت نیوز سیف اللہ
    لاہور (نامہ نگار) شمالی لاہور کی ہردلعزیز سماجی و سیاسی شخصیت سابق ایم پی اے ڈاکٹر ضیاء اللہ خان بنگش مختصر علالت کے بعد اتوار کی شام 82 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ وہ 1979ء اور 1987ء کے بلدیاتی انتخابات میں کونسلر منتخب ہوئے اور 1988ء کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔ ڈاکٹر بنگش کا شمار پپلز پارٹی کے دیرینہ کارکنوں میں ہوتا تھا جنہوں نے ضیاء الحق کے دور میں قیدو بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔
    9 تا 11 جنوری کراچی، حیدرآباد سمیت دیگر شہروں کا دورہ کریں گے، سلمان اکرم راجا مزارقائد پر حاضری شیڈول میں شامل، دورے سے اسٹریٹ موومنٹ کو نئی رفتار ملے گی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ اپنے دورے کے دوران کراچی، حیدرآباد سمیت دیگر شہروں کا بھی دورہ کریں گے جہاں وہ عوام سے براہِ راست ملاقاتیں کریں گے اور سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے پارٹی کے بانی چیٔرمین عمران خان کا پیغام عوام تک پہنچائیں گے، ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ سندھ میں جاری احتجاجی تحریک کو مزید منظم، مربوط اور موثر بنایا جائے گا۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ عمران خان کی رہائی، ملک میں آئین و قانون کی بالادستی اور...
    کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبے بھر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش و استعمال اور موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر31 جنوری تک پابندی عائد کر دی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بلوچستان بھر میں دفعہ 144 کے تحت اسلحہ کی نمائش و استعمال موٹر سائیکل کی ڈبل سواری، گاڑیوں پر سیاہ شیشوں کا استعمال، بغیر رجسٹریشن موٹر سائیکلوں کی نقل و حرکت، پانچ یا اس سے زائد افراد کے اجتماعات، جلوس یا ریلیاں اور عوامی مقامات پر چہروں کو چھپانے کے لیے مفلر یا ماسک کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں راولپنڈی...
    سٹی 42 : پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے اور سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر ضیا اللہ بنگش 82برس کی عمر میں انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.  واضح رہے کہ ضیاء اللہ خان بنگش کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ سے ہے اور وہ ایک منجھے ہوئے سیاستدان ہیں۔ضیاء اللہ بنگش نے اپنے پارلیمانی کیریئر کا آغاز پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے کیا۔ وہ طویل عرصے تک پارٹی کے وفادار رکن رہے اور کوہاٹ میں پی ٹی آئی کو فعال کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ کراچی میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ، 3 افراد کنوئیں میں گر گئے  جولائی 2023 میں تحریک انصاف میں تقسیم...
    وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 5 بڑوں کی بیٹھک کے لیے دیانتداری سب سے اہم ہے، لیکن عمران خان تو اپنی ذات کے علاوہ کسی کا سوچتے ہی نہیں، اس لیے میرا نہیں خیال کہ مذاکرات میں پیشرفت ہو سکے گی، ان کے ساتھ مذاکرات وقت کا ضیاع ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان اپنی ذات سے سوچنا شروع کرتے ہیں اور وہیں ختم کردیتے ہیں، گزشتہ کچھ عرصے سے پی ٹی آئی مختلف رنگ دکھا رہی ہے۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی ہر منگل اور جمعرات کو اڈیالہ کے باہر ڈراما لگاتی ہے، باز نہ آنے پر حل نکالنا ہوگا، رانا ثنااللہ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی میں کچھ...
      لاہور:(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے لاہور کے خفیہ دورے کا انکشاف ہوا ہے جہاں انہوں نے مختلف مقامات پر ملاقاتیں کیں۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر اور اسد قیصر نے لاہور کا خفیہ دورہ کیا، دونوں رہنما لاہور میں مقامی تاجر سلمان حسیب چوہدری کی بیٹی کی شادی کی مبارک باد دینے آئے ہیں۔ سلمان حسیب چوہدری دو سال قبل تک پی ٹی آئی میں شامل تھے تاہم بانی پی ٹی آئی کے علیم خان سے تعلقات خراب ہونے کے بعد وہ علیم خان گروپ میں شامل ہوگئے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ لاہور میں پی ٹی آئی کے...
    اسد قیصر، جنید اکبر سمیت پی ٹی آئی کے سینئر رہنماوں کا لاہور کے خفیہ دورے کا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے لاہور کے خفیہ دورے کا انکشاف ہوا ہے جہاں انہوں نے مختلف مقامات پر ملاقاتیں کیں۔ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر اور اسد قیصر نے لاہور کا خفیہ دورہ کیا، دونوں رہنما لاہور میں مقامی تاجر سلمان حسیب چوہدری کی بیٹی کی شادی کی مبارک باد دینے آئے ہیں۔سلمان حسیب چوہدری دو سال قبل تک پی ٹی آئی میں شامل تھے تاہم بانی پی ٹی آئی کے علیم خان سے تعلقات خراب ہونے...
    لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے لاہور کے خفیہ دورے کا انکشاف ہوا ہے جہاں انہوں نے مختلف مقامات پر ملاقاتیں کیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر اور اسد قیصر نے لاہور کا خفیہ دورہ کیا، دونوں رہنما لاہور میں مقامی تاجر سلمان حسیب چوہدری کی بیٹی کی شادی کی مبارک باد دینے آئے ہیں۔ سلمان حسیب چوہدری دو سال قبل تک پی ٹی آئی میں شامل تھے تاہم بانی پی ٹی آئی کے علیم خان سے تعلقات خراب ہونے کے بعد وہ علیم خان گروپ میں شامل ہوگئے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ لاہور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو انڈین پریمیئر لیگ سے ریلیز کیے جانے کے معاملے پر بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے آئی سی سی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کی منتقلی کا مطالبہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق اس واقعے کے بعد بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان سیاسی کشیدگی میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسی تناظر میں بی سی بی نے گزشتہ شب بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی ورچوئل اجلاس منعقد کیا، جس میں میڈیا کمیٹی کے چیئرمین نے بتایا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ہمارے تین میچز کولکتہ میں شیڈول ہیں اور حالیہ صورتحال پر آئی سی سی کو باضابطہ خط لکھا جائے...
    ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل سے قبل سڈنی واقعے کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعے کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا اور سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اسکرین پر لکھا گیا کہ اس مشکل گھڑی میں ہم ساتھ ہیں۔ اسٹیڈیم میں کرکٹ فینز نے ہیروز کا کھڑے ہو کر استقبال کیا، ہیروز کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ گارڈ آف آنر کے لیے آئی سی یو پیرا میڈک اسٹاف، ڈاکٹرز، لوکل پولیس اور سیکیورٹی اہلکار بھی موجود تھے۔ گارڈ آف آنر کی تقریب میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی بھی...
    اوپن اے آئی اپنی پہلی ہارڈویئر ڈیوائس کے اجرا سے پہلے چیٹ جی پی ٹی کے آڈیو ماڈل کو اپ گریڈ کرنے پر کام کر رہا ہے۔ کمپنی کا مقصد یہ ہے کہ صارفین کے ساتھ چیٹ کرتے وقت جوابات زیادہ فطری، جذباتی اور تیز تر محسوس ہوں۔ یہ بھی پڑھیں:اے آئی جنگ: جیمنی کی مقبولیت میں اضافہ، چیٹ جی پی ٹی پیچھے، وجہ کیا ہے؟ 9to5Mac کے مطابق اوپن اے آئی اپنی آڈیو  اے آئی کی صلاحیتوں کو بہتر بنا رہا ہے تاکہ چیٹ کے جوابات زیادہ قدرتی اور جذباتی انداز میں پیش کیے جا سکیں۔ نئے ماڈل کے ذریعے چیٹ جی پی ٹی نہ صرف بول سکے گا بلکہ صارف کی بات سنتے ہوئے فوری اور درست جوابات...
    سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حقائق کے منافی، نفرت پر مبنی بیانات اور سوشل میڈیا کے سستے نعروں سے تاریخ نہیں بدلی جا سکتی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کراچی کے مسائل سے پیپلز پارٹی نہ کبھی غافل رہی ہے اور نہ آج ہے، پانی، سیوریج، سڑکیں اور انفرااسٹرکچر وہ مسائل ہیں جنہیں سابقہ نام نہاد شہری حکومتوں کی دہائیوں کی غفلت نے جنم دیا۔  شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہی وہ واحد جماعت ہے جو عملی اقدامات کے ذریعے عوام کے زخموں پر مرہم رکھ رہی ہے، کے فور، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ، بس سروسز، اور بڑے ترقیاتی...
    لاہور: پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے کیس میں اہم پیش رفت کرلی ہے اور مرکزی ملزم کے گھر پر چھاپہ مارا اور تین ملازمین کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے مرکزی ملزم امیر فتح کے گھر میں پولیس کی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے امیر فتح کے گھر رنگ محل میں چھاپہ مارا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ امیر فتح اہل خانہ سمیت گھر سے روپوش تھا، ملزم گھر کو تالے لگا کر اہل خانہ سمیت فرار ہو چکا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ جوائین انویسٹی گیشن ٹیم نے امیر فتح  کے...
    علی رامے: پنجاب میں پیرا کے تحت سٹرائیک انفورسمنٹ سٹیشن قائم کرنے کی منظوری دیدی گئی۔  سٹرائیک یونٹ کو صوبہ بھر میں ہائی رسک آپریشنز کا اختیار ہوگا۔ پیرا سٹرائیک فورس فوری ردعمل کیلئے متحرک ہوگی۔ایل ڈی اے، پی ایچ اے، پی آر اے اور آر ٹی ایز کو پیرا کی معاونت ہوگی ۔  پیرا سٹرائیک انفورسمنٹ سٹیشن کا دائرہ اختیار پورا پنجاب ہوگا۔پنجاب حکومت نے پیرا ایکٹ 2024 میں ترمیم کی منظوری دے دی ۔ذرائع کے مطابق پیرا فورس ٹیکس ڈیفالٹر ، پرائیویٹ ہاؤسنگ سوسائٹیز اور ٹرانسپورٹرز کے خلاف کارروائیاں کرے گی ۔  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن الائنس نے مذاکرات کی پیشکش قبول کر لی ہے لیکن انہوں نے واضح کیا کہ اگر مذاکرات میں عمران خان کی رہائی شامل نہ ہوئی تو وہ اس کو قبول نہیں کریں گے۔علی محمد خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہمارا اولین نکتہ ہے، احتجاج کی کال پی ٹی آئی کی طرف سے ہے اور اپوزیشن الائنس نے مذاکرات کی پیشکش قبول کی ہے،آئین کی حکمرانی اور سول سپریمیسی پر ہم بات کرنا چاہتے ہیں، لیکن سن لیں کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہی تمام چیزوں کی کنجی ہے۔علی محمد خان نے دو ٹوک الفاظ میں اپنے موقف کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250103-2-13حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکرٹری ساجد حسین مہیسر، نائب صدر ستار رند، مرکزی رہنما نور نبی پلیجو اور ایڈووکیٹ راحیل بھٹو نے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کچے کے علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کی گئی کارروائیوں کے دعوے مکمل طور پر جھوٹ اور حقائق چھپانے کی ناکام کوشش ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے حکومتی دور میں برسوں سے سندھ کے کچے اور پکے دونوں علاقے منظم انداز میں جرائم پیشہ عناصر، ڈاکوؤں، منشیات فروشوں اور اسلحہ مافیا کے حوالے ہیں۔ رہنماؤں کے مطابق سال 2025 کے دوران سندھ میں ہزاروں اغوا کے کیسز...
     سٹی 42: قومی اسمبلی کے رکن تحریک انصاف کے رہنما  شیخ وقاص اکرم کے بھائی  شیخ فواد اکرم (سابق صدر چیمبر آف کامرس )پر فائرنگ، گاڑی ٹکرانے کے نتیجے  میں ہاتھا پائی اور فائرنگ سے 3 گن مین زخمی ایک جاں بحق ہوگیا ۔ شیخ وقاص اکرم کے بھائی  شیخ فواد اکرم  پر ہونے والی فائرنگ میں  ان کے 3گن مین  زخمی جبکہ ایک جاں بحق ہوگیا ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے فائرنگ کے الزام میں4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔شیخ فواد اکرم سرگودھا روڈ پر اپنے گن مینوں کے ہمراہ جا رہے تھے، پٹرول پمپ کے قریب شیخ فواد اکرم کی گاڑی ملزمان کی گاڑی سے ٹکراگئی۔گاڑیوں کی ٹکرپر دونوں پارٹیوں کے گن مینوں کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ملزمان کی...
    ن لیگ کے رہنما اور وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جن اکاؤنٹس سے فوج اور اس کے سربراہ کے خلاف مہم جوئی ہورہی ہے وہ بند ہونی چاہیے، پی ٹی آئی رہنماؤں کو اپنے آپ کو ان اکاؤنٹس سے دور کرنا چاہیے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں انہوں نے کہا کہ 8 فروری کو انہوں نے احتجاج کی جو کال دی ہے اس پر عمل درآمد نہیں کرسکیں گے، پہیہ جام کی کال واپس لیں ورنہ 9 مئی کی طرح دھر لیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیے: اس وقت مذاکرات کا کوئی ماحول نظر نہیں آ رہا، سلمان اکرم راجا ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ملک کے 5 بڑوں کے...
    ایف پی سی سی آئی اور ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ سے ٹریڈ اینڈ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے وفد نے ملاقات کی،وفد میں چیف ایگزیکٹو فیض احمد،سیکرٹری شہریار تاج اور دیگر اعلی حکام شامل تھے ۔ ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور میں ہونے والی ملاقات میں فیڈریشن کے اعلی عہدیداران بھی موجود تھے ۔ملاقات میں بزنس کیمونٹی کو درپیش مسائل،تجارت کے فروغ کیلے باہمی تعاون اور کوارڈینیشن کو بہتر بنانے سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی ۔ صدر فیڈریشن نے بیرون ملک نمائشوں کی اہمیت اور اس میں مقامی بزنس کمیونٹی کی...
    پی ٹی آئی کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو کے خلاف آئین کے آرٹیکل 63 اے کے تحت انحراف کا ریفرنس چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا گیا۔ پی ٹی آئی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر کی جانب سے انحراف کا ریفرنس چیئرمین سینیٹ کو تحریر کیا گیا، پارٹی ہدایت کے برخلاف 27ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دینے پر کارروائی عمل میں لائی گئی۔ شو کاز نوٹس جاری کیے جانے کے باوجود سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کوئی جواب جمع نہیں کرایا، پی ٹی آئی کے مطابق سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو صفائی کا بھرپور اور مکمل موقع فراہم کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے مطابق پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی پر سینیٹر سیف اللہ ابڑو کو پارٹی سے منحرف...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سینیٹر سیف اللّٰہ ابڑو کی نااہلی کے لیے چیئرمین سینیٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ پی ٹی آئی کے رہنما عون عباس بپی نے نااہلی کی درخواست چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سیف اللّٰہ ابڑو نے 27ویں آئینی ترمیم پر پارٹی کی ہدایت کے خلاف ووٹ دیا، حالانکہ وہ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے رکن تھے۔ درخواست میں مزید کہا گیا کہ سینیٹرز کو ترمیم کے خلاف ووٹ دینے کے لیے تحریری طور پر آگاہ کیا گیا تھا، تاہم سیف اللّٰہ ابڑو نے پارٹی لائن کی خلاف ورزی کی۔ پی ٹی آئی کا موقف ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کے...
    بانی پی ٹی آئی سے نئے سال کے موقع پر ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز راولپنڈی(سب نیوز)بانی پی ٹی آئی سے نئے سال کے موقع پر ملاقات کرنے والوں کی فہرست تیار کر لی گئی۔سالِ نو کے پہلے دن بانی پی ٹی آئی سے 6دوست ملنے اڈیالہ جیل پہنچیں گے، تمام دوستوں کے ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو ارسال کر دی گئی۔فہرست میں ڈاکٹر امجد، صبغت اللہ، عثمان بٹانی کے نام شامل ہیں، جمال احسان، اقبال خٹک اور شعیب امیر اعوان کے نام شامل ہیں۔پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے فہرست جیل حکام کو بھجوائی ہے، کل جیل میں بانی سے دوستوں کی ملاقات کا دن...
    فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر سب سے بڑی پیش رفت، پی ٹی سی ایل نے با ضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر سب سے بڑی پیش رفت ،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ نے ٹیلی نار پاکستان اور اوریئن ٹاورز کے 100فیصد حصص کے حصول کا عمل باضابطہ طور پر مکمل کرنے کے بعد با ضابطہ طور پر ٹیلی نار پاکستان کا انتظام سنبھال لیا۔ پی ٹی سی ایل اور یوفون4جی کے صدر و سی ای او حاتم بامطرف نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے...
      خیرپور ٹامیوالی (نیوزڈیسک) چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ و طالبات نے پاک فوج کے زیرِ اہتمام ایک معلوماتی اور یادگار دن گزارا۔ اس موقع پر طلبہ نے خیرپور ٹامیوالی فائرنگ رینج کا دورہ کیا جہاں انہیں ٹینک فائر، جدید ہتھیاروں کے عملی مظاہرے اور عسکری سازوسامان کا براہِ راست مشاہدہ کروایا گیا۔ طلبہ کو پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت، جدید دفاعی صلاحیتوں اور جنگی تیاریوں کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی۔ طلبہ و طالبات نے پاک فوج کی اعلیٰ تربیت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اس تجربے کو نہایت متاثر کن قرار دیا۔ اس موقع پر طلبہ نے معرکۂ حق (آپریشن بنیان المرصوص) کی تاریخی فتح...
    اسلام ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی حکومت بلدیاتی انتخابات سے راہ فرار اختیار کر رہی ہے، کیونکہ عوام انکے ساتھ نہیں ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ عوام الناس تحریک انصاف کے ساتھ ہے۔ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات میں بھی پی ٹی آئی کلین سوئپ کریگی۔ انہوں نے بلدیاتی انتخابات ملتوی کروانے کے وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی اور حکومتی اراکین کیجانب سے سکیورٹی خدشات، سرد موسم اور بلدیاتی نظام کی مدت کے قلت کے موقف کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومت راہ فرار اختیار کر رہی ہے۔ متعلقہ فائیلیںارباب لیاقت علی ہزارہ پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ سٹی کے جنرل سیکرٹری ہیں۔ وہ اس سے قبل مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ سٹی...