2026-06-02@21:12:24 GMT
تلاش کی گنتی: 4923

«پی ٹی آئی کے»:

(نئی خبر)
    سینیٹ، قومی و صوبائی اسمبلی کے 159 ارکان کی رکنیت معطل — پارلیمنٹ میں داخلہ بند، پی ٹی آئی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے کتنے اراکین متاثر؟ دستاویز سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز ) الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کروانے پر 159 ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی، پارلیمنٹ میں داخلے سے روک دیا گیا۔قومی اسمبلی کے 32، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات سمیت پنجاب اسمبلی کے 50، سندھ اسمبلی کے 33، کے پی اسمبلی کے 28، بلوچستان اسمبلی کے 7 اور سینیٹ کے 9 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی۔ رکنیت معطل ہونے والے اراکین میں وفاقی وزیر مصدق ملک، خالد...
    لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 13 فروری تک توسیع کردی۔ کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید اور منظر علی گل نے سماعت کی، سابق وفاقی وزیر اسد عمر، شاہ محمود قریشی، جمشید چیمہ، مسرت جمشید، شیخ امتیاز سمیت دیگر عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات بھی ہوئی۔ علیمہ خان ،عظمیٰ خان، اعظم سواتی اور فواد چوہدری نے حاضری معافی کی درخواست دائر کی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ عدالت نے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں 13 فروری تک توسیع کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر وکلاء کو...
    وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ نے اعلان کیا ہے کہ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ اب بطور مینٹور پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کا حصّہ بنیں گی۔ عطاء تارڑ نے یہ اعلان اسلام آباد میں عشرت فاطمہ کی رہائش گاہ پر ان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر عطاء تارڑ اور عشرت فاطمہ کے ہمراہ وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل، وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر بدر شہباز اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن بھی موجود تھے۔ اُنہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) میں بطور ماہر اور سرپرست کی حیثیت سے دوبارہ شمولیت کی درخواست قبول کرنے پر عشرت فاطمہ کا شکریہ ادا کیا۔ وفاقی وزیر...
    پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی پی ٹی آئی کا اثاثہ ہیں انکو کوئی راستے سے ہٹا نہیں سکے گا۔ پشاور میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجا نے کہا کہ سہیل آفریدی کو چند ماہ پہلے نہیں جانتے تھے، تفتیش کا عمل مکمل تھا پھر کیسے عدالت نے فارنزک لیب تک بات پہنچائی۔ سلمان اکرم راجا نے کہا کہ پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹ غیر قانونی ہے، پنجاب فارنزک لیب اور اس تفتیش کے عمل کو عدالت میں چیلنج کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مذاکرات کا ماحول نظر نہیں آرہا، جس کو اصولوں پر بات کرنی ہے وہ ہم سے بات کریں، انتخابات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا باز کی طبیعت اچانک پر اسرار طور پر خراب ہونے کے بعد عملہ مشن نامکمل چھوڑ کر زمین پر واپس پہنچ گیا۔ اسپیس ایکس کے کریو11 مشن کے چاروں ارکان مقررہ وقت پر کیلیفورنیا کے قریب سمندر میں اترے۔عملے میں امریکا کے 2، جاپان اور روس کا ایک ایک خلاباز شامل ہے،جب کہ 7 خلاباز اس وقت خلائی اسٹیشن پر کام کر رہے ہیں۔ ناسا کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ خلائی مشن میڈیکل وجوہ کی وجہ سے نامکمل رہا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اینڈیور نامی ڈریگن کیپسول بدھ کے روز خلائی اسٹیشن سے الگ ہوا اور مدار سے زمین کی جانب واپسی کا سفر شروع کیا۔کیپسول...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے کورنگی ایک نمبر ضیا کالونی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں زیرِ زمین پانی کے ٹینک کی صفائی کے دوران تین افراد کی حالت اچانک غیر ہو گئی۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی واٹر ریسکیو ٹیم ایمبولینس کے ہمراہ موقع پر پہنچی اور جان جوکھوں میں ڈال کر نیم بے ہوش افراد کو ٹینک سے باہر نکالا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زیرِ زمین ٹینک میں آکسیجن کی شدید کمی اور زہریلی گیسوں کے باعث افراد دم گھٹنے سے بے ہوش ہو گئے تھے۔ چھیپا حکام کا کہنا ہے کہ صفائی کے دوران حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا، جو کسی بڑے سانحے میں بھی...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سینئر براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ کے گھر میں اُن سے ملاقات کی اور انہیں پی ٹی وی میں خدمات کی پیش کش کیں جسے انہوں نے قبول کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق عشرت فاطمہ کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ عشرت فاطمہ کے گھر پہنچے اور انہیں 45 سالہ خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ عطا تارڑ نے کہا کہ عشرت فاطمہ کی نیوز کاسٹنگ اور براڈکاسٹنگ سروسز کے حوالے سے ایک پہچان ہے، انہوں نے اپنے 45 سالہ کیریئر میں ملک کے لئے خدمات سر انجام دیں اور پاکستان کا بچہ بچہ ان کو جانتا ہے۔ عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ عشرت فاطمہ پاکستان...
    اسلام آباد:وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف عمران خان کو دوبارہ اقتدار میں لانے کے خواہشمند افراد چاہتے ہیں کہ ملک ان کی تابع ہو جائے۔ وفاقی وزیر دفاع نے  کہا کہ پاکستان کو گالیاں دینے والوں کو پناہ دینے والے یہ چاہتے ہیں کہ وہ اقتدار میں آئیں اور 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ اسی مقصد کی کوشش تھی۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ عمران خان کے دور میں بھارت نے حملہ کیا، لیکن پاکستان نے شب و روز محنت سے دشمن کو شکست دی۔ انہوں نے مئی 2025 میں بھارتی حملے کے دوران پاک فوج کی شجاعت اور قوم کے دفاع میں شہداء کے کردار کو سراہا تے ہوئے...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سینئر براڈ کاسٹر عشرت فاطمہ پاکستان کی نشریاتی تاریخ میں ایک نمایاں، معتبر اور قابلِ فخر شناخت رکھتی ہیں، جن کی خدمات ایک روشن باب کی حیثیت رکھتی ہیں۔ جمعرات کے روز عشرت فاطمہ کے گھر آمد کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ عشرت فاطمہ کا 45 سالہ شاندار کیریئر پیشہ ورانہ دیانتداری، مہارت اور قومی خدمت کی اعلیٰ مثال ہے، اور ملک کا ہر طبقہ اور ہر عمر کا فرد انہیں جانتا اور پہچانتا ہے۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ اگرچہ عشرت فاطمہ نے 10 سال قبل پاکستان ٹیلی ویژن اور حال ہی میں ریڈیو پاکستان سے علیحدگی اختیار کی،...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) قائمہ کمیٹی اطلاعات کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں ارکان نے پی ٹی وی کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا معاملہ اٹھا دیا، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کمیٹی کو بتایا کہ تمام ملازمین کو تنخواہیں ادا کردی گئی ہیں، پی ٹی وی میں میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر ندیم عباس کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے شرکت کی۔اجلاس میں پاکستان ٹیلی وژن کی مالی و انتظامی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے واضح کیا کہ پی ٹی وی کے ملازمین کو تنخواہوں اور...
    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 13 بھارتی حمایت یافتہ خارجی ہلاک کردیے گئے۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خارجیوں کے خلاف دو مختلف کارروائیاں کیں۔  آئی ایس پی آر کے مطابق بنوں میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے 8 خارجیوں کو ہلاک کیا، کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو موثر طور پر نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کرم میں دوسری کارروائی کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کیا گیا۔
    ایپل نے آئی او ایس 26.2 کو ایک ہنگامی سیکیورٹی اپ ڈیٹ کے طور پر جاری کر دیا ہے اور آئی فون صارفین کو فوری طور پر اپ ڈیٹ انسٹال کرنے کی سخت ہدایت کی ہے تاکہ ڈیوائسز کو فعال اسپائی ویئر حملوں سے محفوظ رکھا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیں: ایپل نے نیا موبائل آپریٹنگ سسٹم ’آئی او ایس 26‘ جاری کردیا، نئے فیچرز کیا ہیں؟ کمپنی کے مطابق یہ اپ ڈیٹ متعدد سنگین سیکیورٹی خامیوں کو دور کرتی ہے جن میں سے کچھ کو حقیقی دنیا میں حملوں کے لیے پہلے ہی استعمال کیا جا چکا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اپ ڈیٹ میں چند معمولی انٹرفیس تبدیلیاں بھی متعارف کرائی گئی ہیں۔ ٹیکنالوجی کمپنی کے مطابق آئی او...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن، حج پالیسی اور توانائی و معیشت سے متعلق بڑے فیصلے کرلیے گئے۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی اور ای سی سی کے گزشتہ اجلاس کے فیصلوں کی توثیق کردی گئی۔ حکومت کی جدید سیکیورٹی فیچرز کے حامل نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریوں کے سلسلے میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کی طرف سے کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کابینہ کو بتایا گیا کہ نئے کرنسی نوٹوں کو جدید عصری تقاضوں کے مطابق ڈیزائن کیا جارہا ہے۔اس مقصد کے لیے بین الاقوامی ماہرین کی خدمات بھی حاصل کی گئی ہیں۔وفاقی کابینہ نے کرنسی نوٹوں...
    بہاول پور (بیورو رپورٹ +نامہ نگار+ڈسٹرکٹ رپورٹ )لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلشنز نے اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کا دورہ کیا اور مرکزی آڈیٹوریم میں اسلامیہ یونیورسٹی اور ڈویژن کے دیگر تعلیمی اداروں سے آئے فیکلٹی، طلباءو طالبات سے خطاب کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالر وف، سینئر فیکلٹی او طلباءو طالبات نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کو اجرک طلباءو طالبات نے گلدستے پیش کیے، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اپنے خطاب میں کہا نوابین بہاول پور...
    وہ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان افغانستان سے پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی کارروائیاں کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے  استعمال ہونے کے واضح دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ دی نیوز سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وہ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان افغانستان سے پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخوا...
    نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری بیان میں آگاہ کیا ہے کہ سب میرین کیبل کی مرمت کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان ہے۔ نادرا کے مطابق اس صورتحال کے پیش نظر 15 جنوری 2026 بروز جمعرات دوپہر 2 بجے سے رات 10 بجے تک پاک آئی ڈی موبائل ایپ اور بیرونِ ملک نادرا کاؤنٹرز کے ذریعے فراہم کی جانے والی خدمات متاثر ہو سکتی ہیں۔ دوسری جانب اس معاملے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔ ایک صارف نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا ٹویٹ شیئر کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں لکھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پی سی بی کی جنوری کے آخر میں آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کی تصدیق۔3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی تاریخوں کی تصدیق۔ تینوں میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔سیریز کا آغاز 29 جنوری سے ہوگا۔ دیگر میچز 31 جنوری اور یکم فروری کو ہوں گے۔آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ بدھ 28 جنوری کو لاہور پہنچے گا۔ تینوں میچز میں ٹاس شام 5:30 بجے پاکستانی وقت کے مطابق ھوگا۔۔ یہ سیریز آئندہ ماہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل دونوں ٹیموں کے لیے انتہائی اہم ہے۔ پاکستان ورلڈ کپ کے گروپ اے جبکہ آسٹریلیا گروپ بی میں شامل ہے۔ یہ آسٹریلیا کا مارچ 2022 سے اب تک پاکستان کا تیسرا دورہ...
    وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کسی زمان پارک یا پاکپتن کے پیر خانے کی طرح نہیں ہے۔ پی ٹی آئی پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہاکہ پولیس ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتی ہے، لیکن کچھ عناصر خواتین کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں: عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی، علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر دعاؤں کے اہتمام کا اعلان انہوں نے واضح کیاکہ اڈیالہ جیل میں ہر ہفتے غیر متعلقہ افراد کے ساتھ تماشا لگانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر اطلاعات نے مزید کہاکہ اڈیالہ جیل کے باہر ان کی پارٹی کا کوئی عہدیدار نہیں پہنچتا اور پولیس تب ہی کارروائی کرتی ہے...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے پی ٹی آئی آزادکشمیر کے صدر اور سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم خان نیازی کو کھری کھری سنادیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان نے سردار عبدالقیوم نیازی سے سوال کیا کہ آزاد کشمیر کے کارکنان کہاں ہیں؟ جس پر قیوم نیازی نے جواب دیا کہ ہم نے پلندری میں بڑا پروگرام کیا ہے، کل سہنسہ میں کرنا ہے۔ علیمہ خان: کشمیر کہاں ہے؟ آپ تو وہاں کھڑے ہیں ناں؟ سردار قیوم نیازی صاحب ہم نے پلندری میں بڑا پروگرام کیا ماواں اخہہ زیادتی ہے????‍♂️????‍♂️ pic.twitter.com/ZO1mgHitSh — احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV) January 13, 2026 علیمہ خان نے کہاکہ نہیں، نہیں، اب آپ فکر نہ کریں، ہم نے لوگوں کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں اور مالیاتی جدت کے شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے وفد کو پاکستان کے ڈیجیٹل وژن سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی، شفافیت اور عوامی رسائی حکومت کی ترجیح ہے، اور ڈیجیٹل ادائیگیاں اور مالیاتی جدت ڈیجیٹل معیشت کا اہم حصہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ڈیجیٹل مالیاتی منڈیوں میں بڑھتی عالمی دلچسپی خوش آئند ہے اور...
    پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یاد داشت پر دستخط ہوگئے۔پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی ۔دوسری جانب وزیراعظم سےورلڈ لبرٹی فنانشل امریکاکے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر زچری وٹکوف کی قیادت میں ملاقات بھی کی۔اس موقع پر وزیراعظم نے وفد کو ڈیجیٹل پاکستان کے وژن سےآگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی، شفافیت اور عوامی رسائی حکومت کی ترجیح ہے، ڈیجیٹل ادائیگیاں اور مالیاتی جدت ڈیجیٹل معیشت کا اہم حصہ ہیں۔شہباز شریف...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 13 جنوری کو اڈیالہ جیل کے باہر پیش آنے والے واقعات پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے حکومتی جبر، پولیس کارروائیوں اور غیر قانونی گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے ان کے اہلِ خانہ اور پارٹی کارکنان آئینی و قانونی حق کے تحت جیل کے باہر موجود تھے، تاہم پولیس نے اس پُرامن سرگرمی کو روکنے کے لیے طاقت اور تشدد کا استعمال کیا۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی، علیمہ خان کا اڈیالہ جیل کے باہر دعاؤں کے اہتمام کا اعلان پارٹی کے مطابق اس کارروائی کے نتیجے میں 11...
    فائل فوٹو گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے پی بھارت، اسرائیل اور ٹی ٹی پی کو خوش کرنا چاہتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ اداروں کے خلاف بیانات دے کر ملک دشمنوں کو خوش کر رہے ہیں۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ مطالبات مذاکرات سے منوائے جاتے ہیں، ریاست مخالف بیانات سے نہیں۔ وزیراعلیٰ بتائیں افغانستان ملوث نہیں تو دہشتگردی میں کون ملوث ہے؟ فیصل کریم کنڈیانہوں نے کہا کہ یہ مانتے ہیں کہ وفاق نے صوبے کو سو فیصد حصہ نہیں دیا لیکن جو دیا ہے وہ کہاں لگایا؟ ضم اضلاع میں ایک تھانا بھی بنایا گیا؟ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کو...
    پاکستان کی نامور نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا ریڈیو پاکستان میں طویل اور یادگار کیرئیر آج اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے عشرت فاطمہ نے کہا کہ ریڈیو پاکستان پر اپنے آخری دن کے موقع پر وہ تمام شائقین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہیں۔ انہوں نے مداحوں سے درخواست کی کہ مستقبل کے سفر کے لیے وہ انہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز یوٹیوب، انسٹاگرام، ایکس، تھریڈز اور فیس بک پر فالو کرتے رہیں۔ Last day on Radio Pakistan App sab ke pyar ka shukria mere social media (YouTube, Instagram, X, threads , Facebook) peh connect rahaiye ga agay ke safar ke liye pic.twitter.com/gEguA3m0lc — Ishrat Fatima (@OfficialIshrat) January 13,...
    توشہ خانہ 2 کیس سے متعلق پی ٹی آئی کے سابق رہنما شیر افضل مروت اور موجودہ رہنما مشعال یوسفزئی کے درمیان ہونے والی گفتگو نے ایک بار پھر اس معاملے کو خبروں کی زینت بنا دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے ایک پروگرام کے دوران اینکر کے سوالات کے جواب میں دونوں رہنماؤں نے کیس کے مختلف پہلوؤں پر اپنے مؤقف کا اظہار کیا، تاہم مبینہ طور پر تحفے کے اصل رکھنے والے فرد کا نام سامنے نہ آ سکا۔ یہ بھی پڑھیں: توشہ خانہ 2 کیس: پی ٹی آئی نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کو سیاسی انتقام قرار دے دیا شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ان کے علم کے مطابق بلغاری کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-12 پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے سیف سٹیز منصوبے پر مقررہ ٹائم لائنز کے مطابق کام مکمل کرنے کی ہدایت دے دی۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیر صدارت سیف سٹیز منصوبے پر پیشرفت سے متعلق اجلاس ہوا۔ جس میں وزیر اعلیٰ نے منصوبے کی باقی ماندہ ڈویژنل ہیڈ کوارٹر اور ضم اضلاع تک توسیع کے لیے ہوم ورک جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔سہیل آفریدی نے سیف سٹیز اتھارٹی کے قیام کے لیے تجاویز پیش کرنے کی ہدایت دے دی جبکہ ضم اضلاع میں سیف سٹیز منصوبے کے لیے 24 گھنٹے سولر انرجی کی فراہمی کی بھی ہدایت دی۔بریفنگ میں کہا گیا کہ 31 جنوری 2026ء تک پشاور سیف سٹی منصوبہ مکمل...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے اندر مذاکرات کے حامی گروپ کی سوچ غالب آ چکی ہے اور اب اکثریت اس بات پر متفق ہے کہ انقلاب نہیں بلکہ مذاکرات ہی واحد راستہ ہے لیکن اب دیکھنا یہ ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں کون سا نقطۂ نظر غالب آتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: فواد چوہدری و دیگر کی سیاسی مذاکرات کے لیے کوششیں، پی ٹی آئی نے ’نمائشی ڈائیلاگ کمیٹی‘ قرار دیدیا وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ملک اس وقت شدید سیاسی ڈیڈلاک کا شکار ہے اور اگر آئندہ چند ماہ میں سنجیدہ مذاکرات کا آغاز نہ...
    داہگل: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ایک دہشت گرد جماعت ہے اور اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے تاہم کے پی اسمبلی کو بھی آن بورڈ لینا ضروری ہے۔ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پارٹی لیڈرشپ اور بانی پی ٹی آئی کے درمیان ملاقاتیں نہیں ہو رہی ہیں، ہر ہفتے ملاقات کے لیے جاتے ہیں لیکن اجازت نہیں دی جاتی،  ملاقاتیں نہ ہونے سے عوام میں بانی کے تئیں ہمدردیاں مزید بڑھیں گی۔ سہیل آفریدی کے دورہ کراچی کے حوالے سے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سہیل آفریدی نے دورہ شروع سے قبل سندھ حکومت کے رویے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)ماریشس کے ہائی کمشنر منسوکریم بخش نے پاکستان اور ماریشس کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدے (پی ٹی اے) کی بحالی کے لیے دونوں ملکوں پر مشترکہ کوششیں کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے کے تحت تقریباً 120 اشیاء کو ترجیحی مارکیٹ تک رسائی حاصل تھی مگر بعض وجوہات کی وجہ سے یہ معاہدہ غیر فعال ہے حالانکہ اس معاہدے کی بحالی دوطرفہ تجارت میں نمایاں اضافہ کر سکتی ہے۔انہوں نے کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) کے دورے کے موقع پر مزیدکہا کہ پاکستان اور ماریشس کے سفارتی تعلقات 1970 سے قائم ہیں اور پاکستان پہلا ملک ہے جس نے ماریشس کی آزادی کے بعد وہاں...
    ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی اور ان کے بھائی کی گمشدگی کا معما برقرار WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )قانون نافذ کرنے والے ادارے تقریبا تین ماہ گزرنے کے باوجود تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی انس رضوی کے ٹھکانے کے بارے میں لاعلم ہیں۔یہ معاملہ چند روز قبل اس وقت دوبارہ سامنے آیا جب کالعدم مذہبی تنظیم سے منسوب ایک مبینہ بیان سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگا، جس میں دعوی کیا گیا کہ دونوں بھائی ریاستی اداروں کی تحویل میں ہیں۔ تاہم قانون نافذ کرنے والے سینئر حکام اپنے پہلے مقف پر قائم ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ دونوں بھائی آزاد جموں و...
    راولپنڈی: چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی دہشت گرد جماعت ہے اس کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے تاہم کے پی اسمبلی کو آن بورڈ لینے کی ضرورت ہے۔ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بہت افسوس کی بات ملاقاتیں نہیں ہورہیں، ہر ہفتے ہم آتے ہیں، انتظار کرکے واپس چلے جاتے ہیں پتا نہیں ان کو کس نے پٹی پڑھائی ہے کہ ملاقات نہ کرانا اچھا عمل ہے حالانکہ ملاقاتیں ہوں گی تو حالات میں بہتری آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ فروری 2025ء سے پارٹی لیڈرشپ کی کوئی ملاقات بانی سے نہیں ہوئی عدالتوں کے احکامات پر عمل ہونا چاہیے، جتنا آپ ملنے...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے واضح کیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) ایک دہشتگرد جماعت ہے اور اس مسئلے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہاکہ 9 مئی کے کسی کیس میں سہیل آفریدی نامزد نہیں ہیں اور فارنزک رپورٹ میں سامنے آنے والی ویڈیو کے حوالے سے واضح نہیں کہ یہ کس جگہ کی ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم انہوں نے زور دیتے ہوئے کہاکہ دہشتگردی کے خلاف قومی ایکشن پلان پر بھرپور عمل ہونا چاہیے اور دہشتگردوں کے حوالے سے کسی کے دل میں نرم گوشہ نہیں ہونا چاہیے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عوام بانی پی ٹی آئی کے بارے میں سننا چاہتے ہیں اور ان کی رہائی کے لیے جو کرنا پڑا وہ کریں گے، ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔راولپنڈی کے علاقے فیکٹری ناکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ سہیل آفریدی پاکستان کا مستقبل ہیں اور یہ نئی سیاست کی علامت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پرانی سیاست کو نوجوانوں نے دفن کر دیا ہے اور نئی نسل کو سیاست میں متحرک دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔انہوں نے کراچی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ وہاں خوف پایا...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت کو کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے یکساں ٹیرف لاگو کرنے کا گرین سگنل مل گیا۔ نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور کرلی۔ جاری فیصلے کے مطابق بنیادی ٹیرف بھی برقرار رہے گا۔ نیپرا کے مطابق گھریلو صارفین کےلیے بجلی کا زیادہ ٹیرف 47 روپے 69 پیسے فی یونٹ برقرار رہے گا۔ ماہانہ 50 یونٹ تک کےگھریلولائف لائن صارفین کےلیے ٹیرف تین روپے 95 پیسے فی یونٹ اور 51 سے 100 یونٹ تک لائف لائن صارفین کے لیے ٹیرف 7 روپے 74 پیسے فی یونٹ پر برقرار رہے گا۔ ماہانہ 101 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کاٹیرف 10 روپے 54 پیسے اور 101 سے 200 یونٹ تک پروٹیکٹڈ صارفین کا ٹیرف 13.1...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی علی محمد خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور ادارے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ساتھ بیٹھ کر دہشتگردی کے خاتمے کے لیے کوئی ٹھوس پالیسی بنائیں۔ ’وی نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی دہشتگردی کے خلاف آپریشن کی مخالفت اس لیے کرتی ہے کہ اس سے پورا علاقہ خالی کرنا پڑتا ہے، اور نقل مکانی کی وجہ سے معاشرتی مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ پی ٹی آئی دہشتگردی کے خلاف بڑے آپریشن کی مخالفت کیوں کرتی ہے؟ علی محمد خان نے بتایا دیا pic.twitter.com/y6XCuROx7a — WE News (@WENewsPk) January 13, 2026 انہوں نے کہاکہ ہمیں ایک دوسرے پر لعن طعن کرنے کے بجائے ایک دوسرے...
    بلاول کی مداخلت،ن لیگ اور پی پی کے اختلافات ختم ،معاملات حل WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پالیمانی پارٹی کے اجلاس کی ورچوئل صدارت کی جس میں صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجرا سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ راجہ پرویز اشرف نے ن لیگ سے اختلافات ختم ہونے کی تصدیق کردی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں نوید قمر، اعجاز جاکھرانی، شہلا رضا،عبدالقادرپٹیل ، آغا رفیع اللہ،نازبلوچ،نوابزادہ افتخار،پرویزاشرف، شازیہ مری،قاسم گیلانی اجلاس میں شریک ہوئے۔ اجلاس میں صدر کی منظوری کے بغیر آرڈیننس کے اجرا پر مشاورت کی گئی جبکہ اراکین نے ترقیاتی منصوبوں...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے نئے میثاقِ جمہوریت کے لیے تمام جمہوری قوتوں کو دعوت  دے دی اور  تمام فریقوں کے اتفاق سے الیکشن کمیشن کی تشکیلِ نو کا مطالبہ کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیرصدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی کے ارکانِ قومی اسمبلی نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر قرارداد کی منظوری دی گئی،جس  میں مطالبہ کیا گیا کہ بےبنیاد اور سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات فوری طور پر ختم کیے جائیں ، بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں کو بحال کیا جائے۔قرارداد میں حکومتِ پنجاب کی جانب سے کارکنوں پر لاٹھی چارج اور سندھ حکومت کی جانب...
    پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی کی جانب سے کور کمانڈر پشاور کو امن و امان پر اِن کیمرا بریفنگ کے لیے لکھا گیا خط تنازع کا سبب بن گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی کی جانب سے جاری کیے گئے خط میں کہا گیا کہ صرف فوجی آپریشنز کے ذریعے پائیدار امن ممکن نہیں، بلکہ سیاسی اور سماجی اقدامات بھی ضروری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع نے جنگ نیوز سے بات کرتے ہوئے واضح کیا کہ صوبائی اسمبلی یا حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ براہِ راست فوجی قیادت، خصوصاً کور کمانڈر یا جی ایچ کیو سے اِن کیمرا بریفنگ کا مطالبہ کریں۔ ذرائع کے مطابق، خط تاحال کور ہیڈکوارٹر کو موصول نہیں ہوا اور امن و امان پر...
    —فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی سے آج وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے، اس سلسلے میں اڈیالہ جیل کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔پولیس کی اضافی نفری تعینات کرتے ہوئے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔گورکھپور اور داہگل ناکے پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی گئی ہے۔ اڈیالہ جیل روڈ پر چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جانے اجازت دی جا رہی ہے۔غیرمتعلقہ افراد کو اڈیالہ جیل کی طرف جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
    پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی کی جانب سے کور کمانڈر پشاور کو اِن کیمرہ بریفنگ کے لیے لکھا گیا خط ایک نئے تنازع کی شکل اختیار کرگیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اسپیکر صوبائی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کی جانب سے ایک خط سامنے آیا جس میں کہا گیا کہ صرف آپریشنز سے پائیدار امن ممکن نہیں بلکہ سیاسی اور سماجی اقدامات بھی ناگزیر ہیں۔ سکیورٹی ذرائع نے خط کو غیر ذمہ دارانہ اور غیر سنجیدہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی اسمبلی یا صوبائی حکومت کو یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ فوجی قیادت، خصوصاً کور کمانڈر یا جی ایچ کیو سے براہ راست اِن کیمرہ یا ادارہ جاتی بریفنگ کی...
    لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کے واقعات اور ریڈیو پاکستان پر حملے میں براہ راست پی ٹی آئی کے لوگ ملوث تھے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی فرانزک رپورٹ سامنے آچکی ہے، جس میں پشاور ریڈیو پاکستان پر حملے کی ذمہ داری پی ٹی آئی کے افراد پر ڈالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ اپنی غلطیوں سے انکار کرتی ہے اور یہ ایک عادت بن چکی ہے، ان کے اپنے لوگ، جنہوں نے فیس بک پر پوسٹس اپ لوڈ کیں اور ویڈیوز شیئر کیں، اب بھی اس جرم کا اعتراف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد وفاقی حکومت نے سپیلش اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دیدی اور وزیراعظم نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری پر دستخط کر دیئےہیں۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری کو آرٹیکل 89(2) کے تحت آرڈیننس واپس لینے کا مشورہ دیا گیاہے ، وزیراعظم نے صدر مملکت کو ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس بھیج دی ۔اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس قومی پالیسی سےہم آہنگ نہ ہونے پر واپس لیا گیا، پیپلزپارٹی نے آرڈیننس جاری ہونے پر قومی اسمبلی اجلاس تو واک آؤٹ کیا تھا۔میڈیا ذرائع کے مطابق مذکورہ آرڈیننس 6 دیگر بلز اور 1 آرڈیننس کے ہمراہ ایوان صدر کو بھجوایا گیا...
    حکومت نے پاکستان پیپلزپارٹی کے قومی اسمبلی میں احتجاج اور معاملہ اٹھانے کے بعد صدر مملکت کی منظوری کے بغیر جاری ہونے والے اسپیشل اکنامک زونز آرڈیننس واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسپیشل اکنامک زونز (ترمیمی) آرڈیننس 2026 واپس لینے کی منظوری دے دی۔ آرٹیکل 89(2)(b) کے تحت صدرِ مملکت کو آرڈیننس واپس لینے کا مشورہ دے دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لینے کی سمری پر دستخط کر دیے۔  وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آج کل ای آفس ہے جس سے فائلز کی اپرول آن لائن ہوتی ہے، اس آرڈیننس کی بھی اپرول ہو گئی، اسٹاف ٹو اسٹاف اس کو...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے یکساں بجلی ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی درخواست پر اس حوالے سے باضابطہ فیصلہ جاری کر دیا ہے۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک اور تمام ڈسکوز کے لیے بجلی کا یکساں ٹیرف لاگو ہوگا، جبکہ ملک بھر کے صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف برقرار رکھا جائے گا۔ فیصلے کے تحت گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا زیادہ سے زیادہ ٹیرف 47 روپے 69 پیسے فی یونٹ برقرار رہے گا۔ ایک سے 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے ٹیرف 10 روپے 54 پیسے فی یونٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کیا تھا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدر کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پرپارلیمانی پارٹی اجلاس بھی طلب کیا۔تاہم حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے آئین کے آرٹیکل 89/2 کے تحت آرڈیننس واپس لینے کی ایڈوائس دی۔ این ڈی ایم اے نے میدانی علاقوں میں برفباری کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دے دیا مزید :
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ایکسپورٹ پراسیسنگ زونز ترمیمی آرڈیننس صدرِ مملکت آصف علی زررداری کی منظوری کے بغیر جاری ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) حکومت سے ناراض ہوگئی، جس کے باعث پارٹی نے ایوان سے آؤٹ کرتے ہوئے کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس آج پیرکے روز 36منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا جس کی صدارت اسپیکر سردار ایاز صادق نے کی۔ اجلاس کے آغاز پر اسپیکر نے موجودہ پارلیمانی سیشن کے لیے پینل آف چیئر کا اعلان کیا، جس میں علی طاہر، نزہت صادق، عبدالقادر پٹیل، شہلا رضا اور ارباب شیر کے نام شامل تھے۔اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی...
    اسلام آباد: تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں ملکی موجودہ صورت حال پر قرار داد پیش اور منظور کی گئی، قرارداد میں تمام جمہوری قوتوں کے درمیان نئے میثاقِ جمہوریت پر اتفاق کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد کے اعلامیے میں کہا گیا کہ نیا میثاق الیکشن کمیشن کی ایسی تشکیلِ پر مشتمل ہو جس پر تمام فریقین کا اتفاق ہو، نئے میثاق میں شفاف، آزاد و منصفانہ نئے انتخابات کا انعقاد یقینی بنایا جائے۔ قرار داد میں بانی کے خاندان کے افراد کے ساتھ ملاقاتوں کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا اور کہا گیا کہ بانی کی سیاسی ملاقاتوں اور رابطوں کو ان کا قانونی حق تسلیم کرتے ہوئے بلا رکاوٹ جاری رکھنے کی اجازت دی جائے۔ قرارداد میں کہا...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کو اپوزیشن کی بجائے اپنی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی سے سبکی کا سامنا کرنا پڑگیا، پیپلز پارٹی نے حکومت پر صدر مملکت کے دستخطوں کے بغیر آرڈیننس جاری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے قومی اسمبلی اجلاس سے واک اؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی صدارت ہوا، جس میں سابق رکن قومی اسمبلی میاں منظور احمد وٹو سمیت دیگر فوت ہونے والوں کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیئر رہنما سید نوید قمر نے نکتہ اعتراض پر ایوان میں موقف اختیار کیا کہ اپوزیشن لیڈر کی تقرری کے پروسس شروع ہونے کو وہ خوش آئند سمجھتے ہیں۔ انہوں نے...
    صدر کے دستخط کے بغیر آرڈیننس کا اجرا، پی پی کا ایوان سے واک آوٹ، پارلیمانی پارٹی اجلاس بلالیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آوٹ کرلیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیپلزپارٹی کے ارکان نے واک آوٹ کیا اور پی پی رہنما نوید قمر کا کہنا تھاکہ اس ایوان کی پرائمری ذمہ داری قانون سازی ہے لیکن پہلی بارحکومت نے ایک ایسا آرڈیننس نافذ کیا جس کی صدرنے منظوری نہیں دی۔ ان کا کہنا تھاکہ اس قانون کی کوئی حیثیت نہیں ہے، ان حالات میں ہم اس ایوان کا حصہ نہیں بنتے۔وزیر قانون...
    ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، عظمی بخاری WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)پنجاب کی وزیر اطلاعات و نشریات عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ 9مئی کو پشاور میں ہونے والے ہنگاموں میں وزیر اعلی کے پی کی فوٹیج سامنے آئی ہے جو پنجاب فرانزک سے تصدیق شدہ ہے، ان کو جھوٹ بولنے اور اپنے گناہوں کو نہ ماننے کی بیماری ہے۔لاہور ڈی جی پی آر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا کہ وزیر اعلی کے پی نے بھی کچھ پوسٹیں اپنے سوشل میڈیا پر لگائی تھیں لیکن بعد میں ڈیلیٹ کر دی گئی تھیں۔انہوں نے کہا کہ کامران بنگش، تیمور جھگڑا...
    لاہور(نیوز ڈیسک وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ریڈیو پاکستان پر حملے میں پی ٹی آئی کے لوگ براہ راست ملوث نکلے، 9 مئی کو پشاور ہنگاموں میں بھی تحریک انصاف ملوث تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ہر نیا سال پاکستان کیلئے نئی خوشخبریاں لا رہا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز کے اقدامات کو انٹرنیشنل سطح پر سراہا جا رہا ہے، اوورسیز کی جانب سے ریکارڈ ترسیلات زر آئیں، مسلم لیگ ن کے دور میں تمام اچھے کام ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ایک فساد گروپ بھی وجود میں لایا گیا، جس کی ہمیشہ سے ملک میں انارکی پھیلانے کی کوشش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی کے جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ باغِ جناح ایک وسیع میدان ہے جسے بھرنا ہر کسی کے لیے آسان نہیں۔انہوں نے خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے کراچی میں جلسے کے حوالے سے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کے پاس گراؤنڈ بھرنے کے لیے کارکن موجود نہیں تھے تو وہ ہم سے کہتے، ہم فراہم کر دیتے۔دوسری جانب وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا کہ پُرامن احتجاج اور پی ٹی آئی دو مختلف چیزیں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو اپنے صوبے میں عوامی مسائل پر توجہ دینی چاہیے، مگر وہ دوسرے صوبوں میں پہیہ جام کرنے کی کوشش کر رہے...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پشاور میں 9 مئی کے واقعات کی ویڈیوز پر پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ فریم بہ فریم تجزیئے میں پی ٹی آئی کی قیادت کی موجودگی کی تصدیق ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ریاستی اداروں پر حملے کسی ’’جذباتی ہجوم‘‘ نہیں بلکہ منظم سیاسی قیادت کے سائے میں کئے گئے۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ ریڈیو پاکستان اور دیگر سرکاری تنصیبات پر حملہ دراصل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے فروری2026ء میں 5 دہائیوں بعد پہلا انسان بردار خلائی مشن آرٹیمس 2 کو روانہ کیا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے ناسا کی جانب سے حتمی تیاریاں کی جا رہی ہیں اور بہت جلد اسپیس لانچ سسٹم (ایس ایل ایس) راکٹ اور اورین اسپیس کرافٹ کو فلوریڈا میں واقع کینیڈی اسپیس سینٹر میں منتقل کیا جائے گا۔ ناسا کی جانب سے 17 جنوری یا اس کے بعد کسی وقت اسپیس کرافٹ کو وہاں منتقل کیا جائے گا جبکہ6 فروری کو مشن روانہ کیا جائے گا۔ البتہ اس کا انحصار موسم اور دیگر تکنیکی تفصیلات پر ہوگا۔ آخری بار ناسا نے 1972ء میں اپوپو پروگرام کے تحت انسان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دورہ سندھ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا ہے اور انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی ہے، وزیراعلیٰ کا عہدہ ایک آئینی عہدہ ہے اور آئینی عہدوں کا مکمل احترام کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی انتظامیہ حکومت سندھ کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہی۔ جو یقین دہانیاں پی ٹی آئی کی جانب سے کرائی گئی تھیں، افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ان پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ پہلے ہی دن واضح طور پر کہا...
    پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند ہیں۔ اس کے علاوہ  گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک بھی بند کردی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں تحریک انصاف کے جلسے سے پہلے مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند ہیں۔ اس کے علاوہ  گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک بھی بند کردی گئی۔ دوسری جانب چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ کل وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت آخری دن بدمزگی پیدا...
    اپنے بیان میں صوبائی وزیر نے کہا کہ سیکیورٹی پلان پر عمل نہیں کیا جا رہا، جلسے کے حوالے سے سندھ پولیس کی جانب سے مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومتِ سندھ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کو دور سندھ پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا اور انہیں مکمل سیکیورٹی فراہم کی گئی، وزیراعلیٰ کا عہدہ ایک آئینی عہدہ ہے اور آئینی عہدوں کا مکمل احترام کیا گیا ہے۔ ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا پی ٹی آئی کی انتظامیہ حکومتِ سندھ کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہیم جو یقین دہانیاں پی ٹی آئی کی جانب سے کرائی...
    کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) باغ جناح میں پولیس اہلکاروں پر پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا ہے، پولیس نے کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ  30 سے زائد کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے، ایک پولیس اہلکار مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہوا ہے۔اس سے قبل کراچی میں پی ٹی آئی کے جلسے کے پیشِ نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ جلسہ گاہ کے اطراف پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے، جبکہ قیدیوں کو لے جانے والی گاڑی اور واٹر کینن بھی نمائش چورنگی کے قریب پہنچا دی گئی۔ لاہور میں 17سالہ لڑکی کے اغواء کے بعد قتل کا معمہ حل ہوگیا، آشنا ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جلسے سے قبل کراچی میں مزارِ قائد اور اطراف میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے، انتظامیہ نے شہر کے اہم راستوں کو جزوی یا مکمل طور پر بند کر دیا ہے تاکہ جلسے کے دوران عوامی نقل و حمل میں رکاوٹ نہ آئے اور جلسہ پرامن ماحول میں منعقد ہو سکے۔ذرائع کے مطابق پیپلز چورنگی سے مزارِ قائد آنے والی سڑک کا ایک ٹریک اور خداداد کالونی سے آنے والی سڑک کے دونوں ٹریک بند کر دیے گئے ہیں، اسی طرح گرومندر سے نمائش سگنل تک جانے والی سڑک کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز مختلف مقامات پر تعینات کی گئی ہیں تاکہ ممکنہ...
    ویب ڈیسک:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا آج دورہ سندھ کا آخری دن ہے ،سندھ حکومت سے اپیل کی ہے کہ آخری دن کوئی بدمزگی نہ پیدا کی جائے اور اچھے ماحول کو قائم رہنے دیا جائے۔بیرسٹر گوہر علی نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر قانون کے مطابق جمہوری انداز میں ہوگا اور یہ کسی کے خلاف نہیں بلکہ اپنے حقوق کے لیے منعقد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہم نے بہت برداشت کیا، آپ بھی ایک دن صبر کر لیں۔  ماحولیاتی خطرات: کلوروفارم کی درآمد پر پابندی عائد  بیرسٹرگوہرنے مزیدکہاکہ کراچی کے عوام بانی پی ٹی آئی کے...
    باغ جناح میں جلسے کی اجازت نہ دینا دانستہ رکاوٹ، تمام قانونی تقاضے پورے کیے تھے پی ٹی آئی کو پروٹوکول نہیں، صرف آئینی سیاسی سرگرمی کی اجازت چاہیے، حلیم عادل شیخ موجودہ صورتحال میں باغ جناح میں جلسے کا انعقاد ممکن نہیں بنایا گیا، تاہم پی ٹی آئی اعلان کرتی ہے کہ آج 11 جنوری بروز اتوار، شام چار بجے کے بجائے دوپہر دو بجے مزار قائد کے پبلک گیٹ پر حاضری دی جائے گی۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی مزار قائد پر حاضری دیں گے اور عوام سے خطاب کریں گے۔پی ٹی آئی سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ جناح گراؤنڈ پر پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیر...
    چوپال /عظمیٰ نقوی عدالت کے کمرہ نمبر تین میں اُس دن خاموشی بول رہی تھی۔ لکڑی کی سخت بینچ پر بیٹھی ایک بوڑھی ماں کے ہاتھ مسلسل کانپ رہے تھے۔ کبھی وہ اپنے دوپٹے کے کونے سے آنسو پونچھتی، کبھی اسے مضبوطی سے تھام لیتی، جیسے یہ کپڑا نہیں بلکہ اس کی آخری اُمید ہو۔ اس کی آنکھوں میں نیند نہیں تھی، صرف برسوں کی جاگ، مسلسل فکر اور نہ ختم ہونے والا انتظار تھا۔ ہر لمحہ اس کی نگاہ سامنے کھڑے اپنے بیٹے پر جا ٹھہرتی، جیسے وہ اسے دیکھ کر خود کو یقین دلاتی ہو کہ وہ ابھی زندہ ہے۔ آہنی سلاخوں کے پیچھے کھڑا وہ بیٹا، جس کی عمر ابھی تیس برس بھی نہ تھی، چہرے سے...
    ناسا (NASA) نے اعلان کیا ہے کہ 4 رکنی کریو 11 کو اسپیس اسٹیشن سے ایک ماہ پہلے واپس لایا جائے گا کیونکہ ایک خلانورد کی طبی حالت خراب ہو گئی ہے۔ خلانورد کی حالت مستحکم ہے، لیکن ان کی شناخت اور بیماری کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔ ناسا کا کہنا ہے کہ یہ ہنگامی انخلا نہیں بلکہ خلانورد کی صحت کو ترجیح دینے کا اقدام ہے۔ مزید پڑھیں: ناسا کا تاریخ میں پہلی بار خلا باز کو طبی وجوہات کے باعث آئی ایس ایس سے واپس لانے کا اعلان جمعرات کو شیڈول شدہ سپیس واک منسوخ کر دی گئی تھی۔ یہ پہلا موقع ہے کہ اسپیس اسٹیشن کے مشن کو طبی وجوہات کی بنا پر قبل از وقت ختم کیا...
    راولپنڈی/میران شاہ/اسلام آباد‘ پشاور‘ گومل‘ باجوڑ‘ بنوں ( اپنے سٹاف رپورٹر سے + نامہ نگار +  نمائندہ خصوصی+بیورو رپورٹ) خیبر پی کے میں سکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج کو ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم محمد شہبازشریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رہے گی۔ دشمن پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھنے ٖکی جرآت نہیں کر سکتا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے...
    وزیرِداخلہ سندھ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ کراچی والے شاید پی ٹی آئی کے ساتھ نہیں اسی لیے پی ٹی آئی روڈ پر جلسہ چاہتی ہے۔وزیرداخلہ سندھ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کا ’روڈ شو‘ پر اصرار دراصل بہانے بازی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ ہماری جانب سے گراؤنڈ سے باہر جلسے کی اجازت نہیں ہے۔ پی ٹی آئی کی سڑک پر جلسے کی بات مناسب نہیں، ناصر شاہ وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سڑک پر جلسے کی بات مناسب نہیں۔ صوبائی وزیرِ داخلہ نے واضح کیا کہ قانون توڑا تو اجازت نامہ منسوخ ہوجائیگا۔انہوں نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی آزادانہ نقل...
    پی ایس ایل 11 کے ڈرافٹ سے قبل سابق ملتان سلطانز کپتان محمد رضوان ایک بار پھر خبروں کا مرکز بن گئے ہیں۔ اگر ملتان سلطانز نے انہیں ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا تو نئی فرنچائز سیالکوٹ انہیں اپنی ٹیم میں شامل کرنے کی مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آرہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملتان سلطانز کی ملکیت کا معاہدہ ختم ہونے کے قریب، پی سی بی فرنچائز کا کنٹرول سنبھالے گا میڈیا رپورٹس کے مطابق سیالکوٹ فرنچائز کی جانب سے محمد رضوان کو کپتان بنانے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے، بشرطیکہ وہ ملتان سلطانز سے دستیاب ہو جائیں۔ نئی فرنچائز اپنی ٹیم کی بنیاد رکھنے کے لیے کسی تجربہ کار پاکستانی انٹرنیشنل کھلاڑی کو قیادت سونپنے...
    وزیربلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسہ کرنا ہوگا اور انہیں اس کے لیے ہم سے جو تعاون چاہیے اس کیلیے ہم تیار ہیں۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت کو واضح طور پر آگاہ کر دیا گیا تھا کہ انہیں باغ جناح میں جلسے کی اجازت ہے اور وہ وہاں جلسہ کر سکتے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے پی باغ جناح میں موجود تھے اور ہم نے خود پی ٹی...
    کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سندھ کی جانب سے اجازت ملنے کے باوجود باغ جناح میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پر جلسہ ہوگا۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی نے کہا کہ حکومت سندھ کی جانب سے پی ٹی آئی کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دینے کے باوجود ہم اس مقام پر جلسہ نہیں کریں گے کیونکہ اب ہم جلسے کی تیاری نہیں کرسکتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ تحریک انصاف اب آج اتوار کو مزار قائداعظم...
    اپنے جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان بہت جلد عوام کے درمیان ہونگے۔ پارٹی ورکرز کو نقصان پہنچانے والوں کا روز حساب بالکل قریب ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ کے رہنماؤں سابق ناظم رحیم کاکڑ، سردار حسن شاہ، جمیل بوستان ایڈووکیٹ و دیگر نے کہا ہے کہ آنے والا دور تحریک انصاف کا ہوگا۔ عمران خان اور شاہ محمود قریشی عوام میں واپس آئیں گے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا کہ عمران خان بہت جلد عوام کے درمیان ہوں گے۔ پارٹی ورکرز کو نقصان پہنچانے والوں کا روز حساب بالکل قریب ہے۔ بھگوڑوں اور ملک کو لوٹنے والوں کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملے گا۔...
    سوشل میڈیا پر ایک خبر پھیلائی جا رہی ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں، اور اس پر مختلف تبصرے بھی کیے جارہے ہیں تاہم اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔ ’وی نیوز‘ کے مطابق حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ملک کو آگے لے جانے کے لیے ایک پیج پر ہیں، اور اختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ مزید پڑھیں: حکومت پی ٹی آئی مذاکرات میں اسٹیبلشمنٹ حصہ نہیں، محمد علی درانی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سیدّ عاصم منیر نے طے کر رکھا ہے کہ مل کر ملک کو آگے لے کر جانا ہے، کیوں کہ یہ ملک جتنا سیاستدانوں یا اسٹیبلشمنٹ کا ہے اتنی ہی ایک عام پاکستانی کا بھی ہے۔ شہباز...
    لاہور: نجی یونیورسٹی میں طالبہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس نے 21 سالہ طالبہ فاطمہ کی خودکشی کی کوشش کے کیس میں شامل تفتیش کیے گئے نوجوان کو کلیئر قرار دے دیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعہ مکمل طور پر ذاتی نوعیت کا ہے اور اس میں  کسی دوسرے شخص کا ملوث ہونا ثابت نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق  نوجوان کی واقعے میں کوئی ذمے داری یا غفلت ثابت نہیں ہوئی۔ لاہور یونیورسٹی طالبہ کا اقدام خودکشی؛ پولیس رپورٹ میں کسے ذمے دار ٹھہرایا گیا؟ لاہور، یونیورسٹی میں خودکشی کا معاملہ، 21 سالہ طالبہ ہوش...
    پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن کی تیاریاں نئی ٹیموں کی نیلامی کے بعد مزید تیز ہو گئی ہیں۔ پی ایس ایل انتظامیہ نے پلیئرز ڈرافٹ سے متعلق عملی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے اور ذرائع کے مطابق ڈرافٹ 30 جنوری 2026 کو منعقد ہونے کا امکان ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈرافٹ سے پہلے تمام انتظامی معاملات جلد از جلد مکمل کرنے پر کام جاری ہے اور ڈرافٹ کے مقام اور حتمی تاریخ کا باضابطہ اعلان بھی جلد متوقع ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ڈرافٹنگ کا عمل پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران ایک دن کے وقفے میں رکھا جا سکتا ہے۔ ڈرافٹ میں تمام آٹھ فرنچائزز کے مالکان، کوچز اور دیگر نمائندے شریک...
    جی پی او چوک، لاہور ہائی کورٹ خودکش حملے کے شہداء کی 18ویں برسی کے موقع پر لاہور پولیس نے عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔10 جنوری 2008ء کو پیش آنے والے المناک خودکش حملے میں لاہور پولیس کے 16 افسران و اہلکاروں نے مادرِ وطن پر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا تھا۔اس سانحے میں اے ایس آئی شیش احمد اور رفتاج احمد، کانسٹیبل محمد سلیم، منظور احمد، محمد احسن، محمد عارف اور شہباز احمد سمیت دیگر اہلکار شہید ہوئے۔ اسی طرح کانسٹیبل ریاض احمد، نعیم الرحمان، اصغر علی، محمد یعقوب، محمد منشاء، ظہیر شوکت، اعجاز احمد، شاہد غفور اور محمد اصغر نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔ یومِ شہداء کے موقع پر پولیس گارڈز نے لاہور میں...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اور صدر مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے جامعہ پشاور کے اساتذہ کی تنخواہوں کے لیے جاری احتجاج پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی ترجیحات پر سخت تنقید کی ہے۔ انجینئر امیر مقام نے کہا کہ ایک طرف صوبے کی سب سے بڑی جامعہ کے اساتذہ اپنے جائز حقوق کے لیے سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں، جبکہ دوسری طرف وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کراچی کے دوروں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ جب صوبے کے تعلیمی ادارے مالی بحران کا شکار ہوں اور اساتذہ کو تنخواہیں نہ مل رہی ہوں تو وزیراعلیٰ کا صوبہ چھوڑ کر سیاسی سرگرمیوں کے لیے دیگر...
    —فائل فوٹو پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی گئی۔دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ حالات بہتر ہونے تک پاکستانی شہری ایران کا غیر ضروری سفر نہ کریں۔ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کو انتہائی احتیاط، چوکس اور غیرضروری نقل و حرکت کم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایران میں پرتشدد مظاہرے، اموات کی تعداد 217 ہوگئی، امریکی میڈیاایران میں پرتشدد مظاہرے شدت اختیار کر گئے، کئی... دفتر خارجہ نے کہا کہ ایران میں مقیم پاکستانی شہری پاکستانی سفارتی مشنز سے مسلسل رابطے میں رہیں۔تہران میں پاکستانی سفارتخانے اور زاہدان و مشہد میں قونصل خانوں کے ہنگامی نمبرز جاری کردیے گئے ہیں۔دفتر خارجہ نے  ایران میں موجود پاکستانیوں...
    کراچی: پاکستان کے اہم تاریخی منصوبے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری کی تعمیر کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور ڈی پی ورلڈ گروپ کے چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد بن سولیم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی)، ڈی پی ورلڈ، پاکستان ریلوے، بندرگاہوں کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ کراچی پورٹ ٹرسٹ سے مارشلنگ یارڈ پِپری تک 52 کلومیٹر ڈیڈیکیٹڈ فریٹ ریلوے لائن چار ماہ میں بحال ہوگی، پِپری میں جدید ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک، ریل، سڑک اور بندرگاہی سہولیات ایک مرکز میں دستیاب ہوں گے، منصوبہ کی تکمیل سے کراچی کی بندرگاہوں پر دباؤ، ترسیل کی لاگت، وقت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہماری جماعت میں کوئی اختلافات نہیں ہیں اور ہم سب کسی اور کو نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی  کو جوابدہ ہیں۔ مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے ایکسپریس نیوز کے پروگرام سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم صرف بانی پی ٹی آئی  کو جوابدہ ہیں کسی صوبائی تنظیم کو نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم صرف بانی پی ٹی آئی کے فیصلوں کے پابند ہیں،  ہم نے کسی اور سے  کوئی  پالیسی لائن نہیں لینی ہے۔   پارٹی میں اختلافات کے تاثر سے متعلق سوال کا جواب دیتے  ہوئے  انہوں نے کہا کہ ہماری جماعت میں کوئی اختلافات نہیں ہیں، جب ہماری...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں باغ جناح جلسے کیلئے 25 لاکھ روپے فیس تو جمع کروا دی ہے لیکن اجازت کو سیکیورٹی کلیئرنس سے مشروط کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی نے باغ جناح جلسے کیلئے 25 لاکھ روپے کا پے آرڈر جمع کروا دیا ہے ، 20 لاکھ روپے جلسہ کی فیس جبکہ 5 لاکھ سیکیورٹی ڈپازٹ کے طور پر جمع کروائے گئے ہیں۔ جلسے کیلئے فیس جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان خالد نے جمع کروائی۔ مزار قائد انتظامیہ کے مطابق پے آرڈرز وصول کر لیے،باضابطہ اجازت کے لیے ضلع انتظامیہ کا اجازت نامہ درکار ہے، ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بعد حتمی منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو بھیجا جائےگا۔ ...
    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شکرپڑیاں کے مقام پر درختوں کی بڑے پیمانے پر کٹائی سے شہری اور ماحول دوست حلقوں میں تشویش کی لہر ہے تو دوسری طرف وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ ایک بھی ماحول دوست درخت نہیں کاٹا گیا اور کاٹے گئے ایک درخت کے متبادل کے طور پر تین درخت لگائے جا رہے ہیں۔اسلام آباد میں چک شہزاد پارک روڈ پر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی زمین سے ماحول دوست درختوں کو بلا اجازت کاٹنے کے معاملے پر تحفظ ماحولیات ایجنسی نے ہاؤسنگ سوسائٹی کو نوٹسز جاری کر دیے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی زمین سے ہاؤسنگ سوسائٹی کی لنک روڈ کے لیے 2 ایکڑ رقبے سے ماحول دوست درخت کاٹے گئے،...
    پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ‘سیالکوٹ’ کامیاب بولی کے بعد خریدنے والے حمزہ مجید نے ایک انٹرویو میں قومی ٹیم میں موجود اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کے نام بتا دیے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ بیٹنگ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں میں محمد رضوان اور بابر اعظم اچھے لگتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بولنگ میں شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور حارث رؤف پسند ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: پی ایس ایل کی 8ویں ٹیم سیالکوٹ 185 کروڑ روپے میں خریدنے والے حمزہ مجید کون ہیں؟ حمزہ مجید نے کہا کہ کھلاڑی لیتے ہوئے اپنی پسند کو مدنظر نہیں رکھوں گا بلکہ ہمارا مقصد کھیل جیتنا ہوگا، بورڈ بن چکا ہے اور کھلاڑی لینے کا فیصلہ ان کا...