ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے یکساں بجلی ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا
اشاعت کی تاریخ: 12th, January 2026 GMT
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے یکساں بجلی ٹیرف نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وفاقی حکومت کی درخواست پر اس حوالے سے باضابطہ فیصلہ جاری کر دیا ہے۔نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک اور تمام ڈسکوز کے لیے بجلی کا یکساں ٹیرف لاگو ہوگا، جبکہ ملک بھر کے صارفین کے لیے بنیادی ٹیرف برقرار رکھا جائے گا۔
فیصلے کے تحت گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا زیادہ سے زیادہ ٹیرف 47 روپے 69 پیسے فی یونٹ برقرار رہے گا۔ ایک سے 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے ٹیرف 10 روپے 54 پیسے فی یونٹ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسی طرح 101 سے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے پروٹیکٹڈ صارفین کے لیے ٹیرف 13 روپے 01 پیسے فی یونٹ برقرار رکھنے کی تجویز دی گئی ہے، جبکہ ایک سے 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے نان پروٹیکٹڈ گھریلو صارفین کے لیے ٹیرف 22 روپے 44 پیسے فی یونٹ برقرار رکھا گیا ہے۔
صومالیہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ کر دیئے
ماہانہ 101 سے 200 یونٹ تک کا ٹیرف28.
پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا
مزید :
ذریعہ
ذریعہ: Daily Pakistan
کلیدی لفظ: پیسے فی یونٹ برقرار صارفین کے لیے برقرار رہے گا یونٹ کا ٹیرف یونٹ تک
پڑھیں:
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر سے اضافہ
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں چوتھے روز بھی اضافہ کردیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 24 جولائی کیلیے اضافہ کرتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 40 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 62 پیسے اضافہ کیا گیا ہے۔
حالیہ اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 52 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 378 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔