2026-06-02@21:12:29 GMT
تلاش کی گنتی: 4923

«پی ٹی آئی کے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے تحریک انصاف کو ایک بار پھر مذاکرات کی دعوت دے دی ہے، 12 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہونے جا رہا ہے، اس لیے اگر پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے سنجیدہ ہے تو واضح اور ٹھوس تجاویز کے ساتھ اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر آ جائے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  وفاقی وزیر نے کہا کہ وہ فواد چوہدری، عمران اسماعیل اور تحریک انصاف کے دیگر پرانے رہنماؤں سے بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں، شرط یہ ہے کہ ان کے پاس پارٹی کی جانب سے واضح مینڈیٹ ہونا چاہیے، بغیر اختیار کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ بانی...
    اسلام آباد (طارق محمود سمیر) چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ نے پاک فوج کے زیرِ اہتمام ایک معلوماتی اور یادگار دن گزارا۔ اس دوران طلبہ نے خیرپور ٹامیوالی فائرنگ رینج کا دورہ کیا، جہاں انہیں جدید ہتھیاروں کے عملی مظاہرے، ٹینک فائر اور عسکری سازوسامان کا براہِ راست مشاہدہ کرنے کا موقع ملا۔ پاک فوج کے پیشہ ورانہ مہارت، جدید دفاعی صلاحیتوں اور جنگی تیاریوں کے حوالے سے طلبہ کو تفصیل سے آگاہ کیا گیا۔ انہوں نے پاک فوج کی اعلیٰ تربیت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کی تعریف کی اور اس تجربے کو نہایت متاثر کن قرار دیا۔ اس موقع پر طلبہ نے معرکہ حق (آپریشن بنیان المرصوص) کی تاریخی فتح پر...
    سابق آئی ایس آئی چیف لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید عمران خان کے خلاف کسی بھی مقدمے میں سرکاری گواہ نہیں بن رہے، ان کے وکیل نے واضح کیا ہے کہ یہ قیاس آرائیاں اور خبریں بے بنیاد ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:فیض حمید نے آموں کے بہانے مجھے منشیات میں پھنسانے کی سازش کی تھی، جاوید لطیف کا دعویٰ سینیئر صحافی انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق فیض حمید کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کی اور کہا کہ ان کے موکل کا عمران خان کے خلاف کسی مقدمے میں سرکاری گواہ بننے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ دعوے صرف قیاس آرائی اور بے...
    راولپنڈی پولیس نے اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دینے والی بانی پی ٹی آئی کی بہنوں اور تحریک انصاف کے کارکنان کو منتشر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے پر ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ، عظمی اور نورین خان نے اڈیالہ جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر دھرنا دیا۔ پولیس نے تینوں بہنوں، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کو فیکٹری ناکے سے آگے جانے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد علیمہ خان کی قیادت میں دونوں بہنوں نے دھرنا دیا اور اُن سے اظہار یکجہتی کیلیے تحریک انصاف کے کارکنان و رہنماؤں کی بڑی تعداد پہنچی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ سمیت دیگر قائدین...
    وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مذاکرات کےلیے سنجیدہ ہے تو اسپیکر قومی اسمبلی کے دفتر آجائے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں طارق فضل چوہدری اور پی ٹی آئی رہنما مینا خان آفریدی نے شرکت کی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ 12 جنوری کو قومی اسمبلی کا اجلاس ہے، تحریک انصاف مذاکرات کے لیے سنجیدہ تجاویز لے کر اسپیکر اسمبلی کے دفتر آجائے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان یو اے ای اور سعودی عرب کے درمیان تناؤ کو کم کرے گا، ہم دونوں ممالک کے درمیان خلیج کو کم کرنے میں کردار ادا کریں گے۔طارق فضل چوہدری نے مزید کہا کہ آپ محمود خان اچکزئی کو لے آئیں، ہم بھی احسن اقبال، رانا ثناء اللہ اور...
    پشاور: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف پولیس کی کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں سراغ رساں کتوں کی نمایاں کارکردگی کو بھی سراہا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا نے صوبائی پولیس کے K9 یونٹ کی سالانہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے یونٹ کے افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اورمؤثر سیکیورٹی اقدامات کو سراہا ہے اور کہا کہ یونٹ نے رواں سال کے دوران امن کے قیام، دہشت گردی کے تدارک اور حساس تنصیبات کے تحفظ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ خیبرپختونخوا پولیس کے K9 یونٹ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق جدید پیشہ ورانہ مہارت، اعلیٰ تربیت یافتہ کتوں اور مؤثر سیکیورٹی اقدامات کے ذریعے صوبے بھر...
    پی ٹی آئی کی جانب سے سینیٹ میں نامزد کردہ قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی زیر تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی کے خوارج کی جانب سے دھمکی موصول ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کی زیرِ تعمیر یونیورسٹی کو کالعدم دہشت گرد خوارج کی دھمکی موصول ہونے پر مجلس وحدت المسلمین نے ردعمل جاری کیا ہے۔ ایم ڈبلیو ایم نے یورنیورسٹی کو ٹارگٹ بنا کر تصویر سوشل میڈیا پر جاری کیے جانے کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ ہائی الرٹ سکیورٹی پولیس ناکوں اور سخت حفاظتی دعوؤں کے باوجود ایک ہائی پروفائل دہشتگرد وفاقی دارالحکومت دندناتا پھر رہا ہے۔ مزید پڑھیں...
    پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کے ناقص انتظامات ،پی پی رکن وقار مہدی کی پلیٹ سے لال بیگ نکل آیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پارلیمنٹ ہاوس کے کیفے ٹیریا میں صفائی کا ناقص انتظام اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ کھانے میں سے لال بیگ نکلنے لگے ہیں۔سینیٹ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں ایک رکن کی پلیٹ سے کاکروچ نکلا تو رکن نے اس کی ویڈیو بنا لی، معلوم ہوا ہے کہ یہ ناخوش گوار واقعہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سید وقار مہدی کے ساتھ پیش آیا۔وہ لنچ کر رہے تھے اور پلیٹ میں انھوں نے سینڈوچ اور سموسہ رکھا تو ایک چھوٹے لال بیگ کو پلیٹ میں...
    وزیراعظم کی پیشکش کے باوجود پی ٹی آئی سے مذاکرات کیوں نہیں ہو رہے؟ خواجہ آصف نے بتا دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیشکش کے باوجود پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں ہو رہے؟ اس حوالے سے خواجہ آصف نے وضاحت کردی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جواب میں گالیاں دی جاتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کئی بار بات چیت کی پیش کش کی گئی لیکن پی ٹی آئی نے ان کوششوں کا مثبت جواب نہیں...
    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات کے لیے تیار ہے، لیکن پی ٹی آئی مسلسل توہین آمیز رویہ اختیار کر رہی ہے۔ خواجہ آصف نے بتایا کہ وزیراعظم نے تین سے چار بار مذاکرات کی پیشکش کی، مگر پی ٹی آئی نے ہر بار انکار کیا اور بدلے میں نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ وزیر دفاع نے مزید کہا کہ اقتدار سب سے زیادہ عارضی چیز ہے، اور اس کے باوجود حکومت مذاکرات کی راہ پر ہے، جبکہ پی ٹی آئی صرف تنقید اور نازیبا زبان استعمال کرتی ہے۔ انہوں نے اداروں کے کردار پر بھی بات کرتے ہوئے کہا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے احتساب کا کریڈٹ موجودہ فوجی قیادت...
    ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 کے پلے آف مرحلے کا آغاز، فائنل کی جنگ شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 30 December, 2025 سب نیوز دبئی(سپورٹس ڈیسک) ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی20 سیزن 4 اپنے فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جہاں لیگ مرحلے کے اختتام پر پلے آف لائن اپ آخری میچ کے بعد مکمل ہوا۔ ایک انتہائی اہم مقابلے میں ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز نے گلف جائنٹس کو شکست دے کر آخری پلے آف مقام حاصل کیا اور ٹورنامنٹ کی ٹاپ فور ٹیموں میں جگہ بنائی۔ یکم جنوری کو دبئی میں ایلیمینیٹر کھیلا جائے گا، جس میں ابو ظہبی نائٹ رائیڈرز کا مقابلہ دفاعی چیمپئن دبئی کیپیٹلز سے ہوگا۔ ایلیمینیٹر کی فاتح ٹیم شارجہ...
    وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پیشکش کے باوجود پی ٹی آئی  کے ساتھ مذاکرات کیوں نہیں ہو رہے؟ اس حوالے سے خواجہ آصف نے وضاحت کردی ہے۔ نجی ٹی وی  کے مطابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، تاہم پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے جواب میں گالیاں دی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کئی بار بات چیت کی پیش کش کی گئی لیکن پی ٹی آئی نے ان کوششوں کا مثبت جواب نہیں دیا۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے تین سے چار مرتبہ واضح طور پر مذاکرات کی پیشکش کی، مگر اس کے باوجود پی ٹی آئی نے...
    وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کے باوجود پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ بات چیت کیوں نہیں ہو رہی، اس حوالے سے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے وضاحت پیش کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ حکومت سنجیدگی کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے، لیکن پی ٹی آئی کی جانب سے جواب میں گالیوں اور تضحیک آمیز رویے کا سامنا کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت نے کئی بار بات چیت کی پیشکش کی، اور وزیراعظم نے تین سے چار مرتبہ واضح طور پر مذاکرات کی دعوت دی، مگر پی ٹی آئی نے ان کوششوں کا مثبت جواب نہیں دیا۔ خواجہ آصف نے کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بورے والا(صباح نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سے ایم این اے عائشہ نذیر جٹ کی ملاقات، 3روزہ دورہ پنجاب پر خیرمقدم۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال، پارٹی تنظیم سازی اور پنجاب میں تحریک انصاف کو مزید منظم و متحرک کرنے کے امور پرتبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر ایم این اے عائشہ نذیر جٹ اور صوبائی ٹکٹ ہولڈر عارفہ نذیر جٹ نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی قیادت میں خیبر پختونخوا میں شفاف طرزِ حکمرانی اور پارٹی نظم و ضبط ایک مثال بن چکا ہے۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے ویژن کے مطابق پارٹی کو نچلی سطح تک مضبوط کرنے، کارکنوں کو متحرک رکھنے اور عوامی مسائل کے...
    ترجمان قومی اسمبلی نے اسپیکر کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے چیف وہپ ملک عامر ڈوگر کو خط لکھ دیا۔  ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق سابق قائد حزب اختلاف سے متعلق زیر التوا مقدمات کی معلومات کیلئے یہ چوتھا خط ہے۔ پہلے خطوط 19 نومبر، 5 دسمبر اور 19دسمبر 2025 کو ارسال کیے گئے تھے۔  ترجمان کا کہنا تھا کہ خط میں سابق قائد حزب اختلاف پر مقدمات کی موجودہ صورتحال بتانے کی درخواست کی گئی ہے۔ قائد حزب اختلاف کی تقرری کیلئے مطلوبہ معلومات آئینی و قانونی ضرورت ہیں۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ بعض مقدمات میں قومی اسمبلی سیکریٹریٹ بطور فریق شامل ہے، مطلوبہ معلومات ملنے پر قائدحزب اختلاف کے تقرر کا عمل...
    شین بر کے کئی خاندان گذشتہ 32 سالوں سے پاکستان پیپلز پارٹی اور الیکشن 2020ء میں تحریک انصاف کے ووٹر تھے جنہوں نے اب اسلامی تحریک پاکستان میں شمولیت اختیار کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ حلقہ چار نگر میں  موضع برشین بر میں دوسری جماعتوں کے تعلق رکھنے والے بولیو فیملی کے پچیس گھرانوں کے بیسیوں افراد نے شیخ میرزا علی صوبائی صدر اسلامی تحریک پاکستان کی گلگت بلتستان سے متعلق موقف اور حلقہ چار میں ترقیاتی منصوبوں کے جال بچھانے پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے اسلامی تحریک پاکستان میں باقاعدہ شمولیت اختیار کی اور خاندان سے جڑے افراد کو بھی آنے والے دنوں میں مشاورت سے شامل کروا کر آمدہ الیکشن میں بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔ قابل ذکر ہے...
    مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اوپن اے آئی نے سیکیورٹی اور ذہنی صحت سے متعلق بڑھتے ہوئے خدشات کے تناظر میں ایک اہم اے آئی سیفٹی عہدے کے لیے555 لاکھ ڈالر تنخواہ کی پیشکش کی ہے۔ کمپنی ایک نئے ’ہیڈ آف پریپیرڈنیس‘ کی تقرری کی خواہاں ہے جو اے آئی ماڈلز سے پیدا ہونے والے ممکنہ خطرات اور ان کے غلط استعمال سے نمٹنے کی حکمتِ عملی تیار کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی ماڈلز کس طرح سیکیورٹی رسک بن سکتے ہیں، زیرو ڈے ولنیبریٹی کیا ہے؟ اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سیم آلٹمین کے مطابق یہ عہدہ گزشتہ چند ماہ سے خالی تھا۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ...
    فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اسپیشل جج سنٹرل کی جانب سے سنائی گئی 17، 17 سال قید کی سزاؤں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دیں۔اپیلوں میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔  موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے وعدہ معاف گواہ کے بیان پر انحصار کیا، جس پر قانونی طور پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا تھا، پراسیکیوشن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی، ایک ہی جرم میں متعدد بار سزا نہیں دی...
    پشاور (نیٹ نیوز) قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتا ب شیر پا و نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی 14 سالہ حکومت صوبے کے عوام کی بڑی بدقسمتی ہیں۔ بدامنی، مہنگائی اور بیروزگاری پر قابو پانا وزیراعلیٰ کی ذمے داری ہے۔ سہیل آفریدی کو دھرنے اور پنجاب کے دورے سے قبل صوبے کے حالات ٹھیک کرنے چاہئیں۔ دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے صوبائی حکومت کی اے پی سی کے فیصلوں پر کوئی عمل نہیں ہوا۔ 
    اسلام آباد (خبرنگار، نوائے وقت رپورٹ) گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، فوج صوبے سے نکلے تو دو دن بھی صوبہ نہیں سنبھال سکتے۔ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبرپی کے میں امن و امان کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ناگزیر ہیں، صوبائی حکومت کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ سیاسی فیصلوں کا حل سیاسی طریقے سے ہی نکالا جانا چاہیے اور ہماری کوشش ہے کہ تمام سیاسی معاملات مذاکرات اور جمہوری عمل کے ذریعے طے ہوں۔ ملک کو اس وقت انتشار نہیں بلکہ استحکام کی ضرورت ہے۔ گورنر کے پی کے نے غیر...
    کراچی (آئی این پی) گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیو ایم کے ساتھ کیا گیا تھا۔ کامران ٹیسوری نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ برطانیہ جیسے ملک میں ہمارے فیلڈ مارشل کےخلاف جو زبان استعمال کی گئی، یہ دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے۔گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی بیرون ملک پاکستانیوں کو ورغلا رہی ہے، لوگ اس بیانیے سے دور رہیں، یہ بیانیہ نہیں چلے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا برطانیہ میں مقابلہ کرنے کے لیے بھی تیار ہیں۔ کامران ٹیسوری نے کہا کہ مذاکرات کے نام پر دکان کھول کر رکھی ہے۔
    لاہور (آئی این پی) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر انتشار پھیلایا جاتا ہے۔سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ پی ٹی آئی جمہوری طریقے سے چیزوں کو آگے لے کر چلے یہ پی ٹی آئی اور ملک دونوں کے لیے بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل ایک تاریخی جیل ہے، بانی پی ٹی آئی کو وہیں رہنا چاہیے۔
    بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس میں اسپیشل جج سنٹرل کی جانب سے سنائی گئی 17، 17 سال کی قید کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کر دی ہیں۔ اپیلوں میں درخواست دی گئی ہے کہ اس مقدمے کے فیصلے کو کالعدم قرار دیا جائے۔ موقف اختیار کیا گیا کہ عدالت نے وعدہ معاف گواہ کے بیان پر انحصار کیا، جس پر قانونی اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔ مزید کہا گیا کہ پراسیکیوشن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی اور ایک ہی جرم کے لیے متعدد بار سزا نہیں دی جا سکتی۔...
    پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکریٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا حالیہ بیان پی ٹی آئی کے لیے ایک پیشکش کے طور پر لیا جانا چاہیے۔ نیر حسین بخاری نے بتایا کہ وزیرِاعظم کی جانب سے بھی مذاکرات کی پیشکش کی گئی ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ یہ کہتے ہیں کہ وہ اسٹریٹ پاور دکھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب پی ٹی آئی کو خود فیصلہ کرنا ہے کہ آیا وہ مذاکرات کرنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر پی ٹی آئی آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے سیاست کرے تو یہ ان کے لیے بہتر ہوگا۔ نیر بخاری نے واضح کیا کہ...
    لاڑکانہ (بیورو رپورٹ +نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی انتہا پسندی کی سیاست چھوڑ دے، اپنے لیڈر کی گرفتاری اور کیسز پر قومی اداروں پر حملہ کریں گے تو ایکشن پر شکایت نہیں ہونی چاہیے۔ اداروں پر حملے پیپلز پارٹی کرتی تو نجانے ہمارا کیا حشر ہوتا، پی ٹی آئی کیساتھ تو کچھ بھی نہیں ہوا۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگوکوتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا سیاسی جماعتوں کو جمہوریت کی بقاءکے لیے سیاسی حل نکالنا چاہیے۔ حالات کے پیش نظر تمام سیاسی جماعتوں کو ایک نقطے پر لانے کے لیے صدر آصف علی زرداری کو کردار ادا کرنا ہو گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا...
     قلات ،کرک‘ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ+خبر نگار خصوصی)سکیورٹی فورسز نے قلات میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق 27 دسمبر کو سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مو ثر انداز میں نشانہ بنایا،ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، یہ دہشت گرد علاقے میں متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں سرگرم رہے تھے۔علاوہ ازیں ایک اور کارروائی کے دوران کرک میں کالعدم ٹی ٹی...
    اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، فوج صوبے سے نکلے تو دو دن بھی صوبہ نہیں سنبھال سکتے۔ پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ  خیبرپختونخوا میں امن و امان کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ناگزیر ہیں صوبائی حکومت کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر صوبے میں امن نہیں ہوگا تو کاروبار اور معیشت کیسے چلے گی۔  انہوں نے کہا کہ سیاسی فیصلوں کا حل سیاسی طریقے سے ہی نکالا جانا چاہیے اور ہماری کوشش ہے کہ تمام سیاسی معاملات مذاکرات اور جمہوری عمل کے ذریعے طے ہوں۔...
    پاکستان تحریک انصاف بانی (پی ٹی آئی) عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی تحریک شروع کرنے کی تیاری کررہی ہے، تاہم پارٹی کے سینیئر رہنماؤں کا ماننا ہے کہ نئے سال کے ابتدائی چند مہینوں میں تحریک شروع ہونے کے امکانات کم ہیں۔ پارٹی کے باخبر ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی احتجاج کی تیاری کررہے ہیں اور اس سلسلے میں مختلف اضلاع میں جلسے بھی کررہے ہیں۔ مزید پڑھیں: پی ٹی آئی احتجاج میں اب اجتماعی استخارہ ہوگا، شیرافضل مروت کا طنز ’سہیل آفریدی کی تیاریاں جاری ہیں، ان کی کوشش ہے کہ کارکنان تیار رہیں۔‘ پی ٹی آئی کے ایک اہم سینیئر رہنما نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ سہیل آفریدی علیمہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرمملکت قانون انصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیاپر مقبولیت کے دعوے فریب ہیں۔ یہ سیاسی میدان کی ناکامیاں چھپانے کے لیے سوشل میڈیاکاسہارالیتے ہیں۔ وزیرمملکت بیرسٹر عقیل ملک نے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرکے مقبولیت کا ڈراما کیا جاتاہے۔ ان کے سوشل میڈیاپرکوئی حقیقی فالورزنہیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی سوشل میڈیااکاؤنٹس پر سرگرمی محدود ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیاپرجھوٹے فالورز بنارکھے ہیں اور مصنوعی ریچ دکھائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیاپرپی ٹی آئی کی مقبولیت کا پردہ چاک ہوچکاہے۔ بھارتی پروپیگنڈااکاؤنٹس پی ٹی آئی سوشل میڈیااکاؤنٹس کی پیروی کرتے ہیں۔ بیرسٹرعقیل ملک نے کہاکہ پی ٹی آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی اور سیاسی چیلنجز کا حل انتہا پسندی نہیں بلکہ مفاہمت اور سیاسی استحکام میں ہے، پی ٹی آئی کو انتہا پسندانہ طرزِ سیاست ترک کر کے جمہوری حدود میں واپس آنا چاہیے ،پی ٹی آئی نے اپنے قائد کی گرفتاری پر ادارے پر حملہ کیا اگر یہی قدم پی پی اٹھاتی تو نہ جانے ہمارا کیا حشر کیا جاتا پی ٹی آئی کے ساتھ تو کچھ ہوہی نہی رہا۔ لاڑکانہ چلڈرن اسپتال میں آئی سی یو کا افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی استحکام اور جمہوریت کی بقا کے لیے حکومتی اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    فیصل کریم کنڈی کا پشاور پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سیاسی فیصلوں کا حل سیاسی طریقے سے ہی نکالا جانا چاہیے اور ہماری کوشش ہے کہ تمام سیاسی معاملات مذاکرات اور جمہوری عمل کے ذریعے طے ہوں۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہے، فوج صوبے سے نکلے تو دو دن بھی صوبہ نہیں سنبھال سکتے۔ پشاور پریس کلب میں گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ناگزیر ہیں، صوبائی حکومت کو سپورٹ کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر صوبے میں...
    تصویر بشکریہ، فیس بک قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتا ب شیر پاؤ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی 14 سالہ حکومت صوبے کے عوام کی بڑی بدقسمتی ہیں۔چارسدہ میں میڈیا سے بات چیت میں آفتاب شیر پاؤ نے کہا کہ بدامنی، مہنگائی اور بیروزگاری پر قابو پانا وزیراعلیٰ کی ذمے داری ہے، سہیل آفریدی کو دھرنے اور پنجاب کے دورے سے قبل صوبے کے حالات ٹھیک کرنے چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے حاتمہ کے لیے صوبائی حکومت کی منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس(اے پی سی) کے فیصلوں پر کوئی عمل نہیں ہوا۔قومی وطن پارٹی کے سربراہ نے مزید کہا کہ پنجاب میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ اور وزرا کے ساتھ ہونے والا سلوک نامناسب تھا۔اُن کا...
    لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر کوئی حقیقی فالورز نہیں،مقبولیت کے دعوے فریب ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کر کے مقبولیت کا ڈرامہ کیا جاتا ہے،پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سرگرمی محدود ہے،انہوں نے جھوٹے فالورز بنا رکھے ہیں۔ سوشل میڈیا پر مصنوعی ریچ دکھائی جاتی ہے،سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کی مقبولیت کا پردہ چاک ہو چکا ہے،بھارتی پروپیگنڈا اکاؤنٹس پی ٹی آئی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پیروی کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاست منفی بیانیے اور جھوٹ پر مبنی ہے،پی ٹی آئی سیاسی میدان کی ناکامی چھپانے کیلئے...
    ویب ڈیسک : وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی دورِ حکومت 4 سال میں ملک کا وہ حال کیا گیا کہ دیوالیہ ہونے کے قریب آگئے تاہم آج پاکستان دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو چکا ہے۔   احسن اقبال نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ 2018 میں ایسے شخص نے حکومت کی جس نے کبھی یو سی (یونین کونسل) نہیں چلائی۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دورِ حکومت 4 سال میں ملک کا وہ حال کیا گیا کہ دیوالیہ ہونے کے قریب آگئے تاہم آج پاکستان دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہو چکا ہے، مہنگائی کی رفتار کم ہو کر ساڑھے 4 فیصد پر آگئی ہے، قرضوں کی شرح 23...
    وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی کی سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے اسٹریٹ موومنٹ کے دعوے تو بڑے تھے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا  کہ کل رات سے بنگلہ دیش کی تصاویر لگا کر خوشیاں منائی جا رہی تھیں، تاہم آج دن کی روشنی میں اس اسٹریٹ موومنٹ کا پول کھل گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹریٹ موومنٹ والوں کو نعروں کا جواب دینے والا بھی کوئی نہ ملا۔ عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان کے یورپ لاہور کی بہت سیر کر لی گئی ہے، اب خدا کے لیے واپس تشریف لے جائیں اور لاہور کو سکھ کا سانس لینے دیں، پروٹوکول میں لاہور کو...
    بنگلہ دیش کی جماعتِ اسلامی نے آئندہ عام انتخابات سے قبل نیشنل سٹیزنز پارٹی (این سی پی) اور دیگر ہم خیال جماعتوں کے ساتھ انتخابی مفاہمت قائم کر لی ہے۔ جماعت کے امیر شفیق الرحمان نے اتوار کی شام ڈھاکا کے نیشنل پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی 8 جماعتیں اس انتخابی اتحاد میں شامل تھیں، جبکہ اب این سی پی اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی)، جس کی قیادت ریٹائرڈ کرنل اولی احمد کر رہے ہیں، بھی اس مفاہمت کا حصہ بن گئی ہیں۔ اس طرح اس اتحاد میں شامل جماعتوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کرپشن اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی، جماعت اسلامی بنگلہ...
    اسلام آباد:وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سوشل میڈیا پر دکھائی جانے والی مقبولیت حقیقت پر مبنی نہیں بلکہ فریب پر مشتمل ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے قانون نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی سیاسی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے جھوٹے فالوورز اور مصنوعی ریچ کے ذریعے سوشل میڈیا پر اپنے آپ کو مقبول دکھاتی ہے۔ بیرسٹر عقیل ملک نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاست منفی بیانیے اور جھوٹ پر مبنی ہے اور عوام حقیقت جان چکے ہیں،  بھارتی پراپیگنڈا اکاؤنٹس بھی پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پیروی کرتے ہیں، جس سے پی ٹی آئی کی...
    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے شہر کے مختلف علاقوں کے دورے کیے اور جگہ جگہ رک کر عوام سے خطابات کیے، نعرے لگوائے، عوام کی جانب سے گل پاشی ، لاہور ہائیکورٹ بار میںتقریب سے خطاب سڑکوں، گلیوں اور بازاروں میں عمران خان زندہ بادکے نعرے گونج رہے ہیں،خان صاحب کا آخری پیغام سڑکوں پر آئیں تو ہم سڑکوں پر آئیں گے، علیمہ خان سے ملاقات،میڈیا سے گفتگو وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے لاہور میں باقاعدہ اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کر دیا، شہر کی گلیوں میں بانی پی ٹی ائی کے حق میں نعرے بھی لگوائے جبکہ عوام کی جانب سے گل پاشی اور پرتپاک استقبال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے لاہور میں دوسرا مصروف ترین دن گزارا جس...
    وزیرمملکت قانون انصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیاپر مقبولیت کے دعوے فریب ہیں ۔یہ سیاسی میدان کی ناکامیاں چھپانے کیلئے سوشل میڈیاکاسہارالیتے ہیں۔ وزیرمملکت بیرسٹرعقیل ملک نے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرکے مقبولیت کا ڈرامہ کیا جاتاہے۔ ان کے سوشل میڈیاپرکوئی حقیقی فالورزنہیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی سوشل میڈیااکاؤنٹس پر سرگرمی محدود ہے۔انہوں نے سوشل میڈیاپرجھوٹے فالورزبنارکھے ہیں اور مصنوعی ریچ دکھائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیاپرپی ٹی آئی کی مقبولیت کا پردہ چاک ہوچکاہے۔ بھارتی پروپیگنڈااکاؤنٹس پی ٹی آئی سوشل میڈیااکاؤنٹس کی پیروی کرتے ہیں۔ بیرسٹرعقیل ملک نے کہاکہ پی ٹی آئی کی سیاست منفی بیانیے اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ان...
      اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیرمملکت قانون انصاف بیرسٹرعقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیاپر مقبولیت کے دعوے فریب ہیں ۔یہ سیاسی میدان کی ناکامیاں چھپانے کیلئے سوشل میڈیاکاسہارالیتے ہیں ۔ وزیرمملکت بیرسٹرعقیل ملک نے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرکے مقبولیت کا ڈرامہ کیا جاتاہے۔ان کے سوشل میڈیاپرکوئی حقیقی فالورزنہیں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی سوشل میڈیااکاؤنٹس پر سرگرمی محدود ہے۔انہوں نے سوشل میڈیاپرجھوٹے فالورزبنارکھے ہیں اور مصنوعی ریچ دکھائی جاتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سوشل میڈیاپرپی ٹی آئی کی مقبولیت کا پردہ چاک ہوچکاہے۔ بھارتی پروپیگنڈااکاؤنٹس پی ٹی آئی سوشل میڈیااکاؤنٹس کی پیروی کرتے ہیں۔بیرسٹرعقیل ملک نے کہاکہ پی ٹی آئی کی سیاست منفی بیانیے اور جھوٹ پر...
    لاڑکانہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی اور سیاسی چیلنجز کا حل انتہا پسندی نہیں بلکہ مفاہمت اور سیاسی استحکام میں ہے، پی ٹی آئی کو انتہا پسندانہ طرزِ سیاست ترک کر کے جمہوری حدود میں واپس آنا چاہئے کیونکہ حقیقی ترقی اور استحکام اسی راستے سے ممکن ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کو اپنے معاشی بحران اور مالی گنجائش کے مسائل حل کرنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ماڈل کو ترجیح دینی چاہئے، اگر وفاقی حکومت معاشی بحران کو مؤثر انداز میں ایڈریس...
    ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی اور سیاسی چیلنجز کا حل انتہا پسندی نہیں بلکہ مفاہمت اور سیاسی استحکام میں ہے،انہوں نے زور دیا کہ پی ٹی آئی کو انتہا پسندانہ طرزِ سیاست ترک کر کے جمہوری حدود میں واپس آنا چاہیے، کیونکہ حقیقی ترقی اور استحکام اسی راستے سے ممکن ہے۔   چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت کو اپنے معاشی بحران اور مالی گنجائش کے مسائل حل کرنے کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ماڈل کو ترجیح دینی چاہیے۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی  ان کا کہنا تھا کہ...
    وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہوتے ہیں، پاکستان مخالف پروپیگنڈا کو طول دینے کیلئے بھارت سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس آپریٹ ہوتے ہیں۔بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پاکستان اور اس کی سالمیت کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، پی ٹی آئی کی سیاست جھوٹ،منفی بیانیے پر مبنی ہے، یہ سیاسی میدان کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کے سامنے حقیقت اورحقائق موجود ہیں، تمام ترجھوٹ پر مبنی چیزوں کو پھیلایا جاتا اورعوام کی ذہن سازی کی جاتی ہے، پی ٹی آئی بہت فخر سے کہتی ہے ہم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے کیوریٹر نے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کی پچ پر ہونے والی تنقید پر حیرت اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان باکسنگ ڈے ٹیسٹ صرف دو دن میں ختم ہونے کے باعث ایم سی جی کی پچ شدید بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے، جبکہ میلبرن کرکٹ کلب اور پچ کی تیاری کے ذمہ دار عملے کو سخت تنقید کا سامنا ہے۔ایم سی جی کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹر میتھیو پیج نے ایم سی سی کے چیف ایگزیکٹو اسٹیورٹ فوکس کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ وہ اس صورتحال پر نہایت حیران ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے کیریئر میں اس نوعیت کا ٹیسٹ میچ کبھی...
    وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سوشل میڈیا پر جھوٹے فالوورز اور مصنوعی ریچ کے ذریعے اپنی سیاسی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عوام حقیقت سے آگاہ ہیں اور یہ مقبولیت کے دعوے محض فریب پر مبنی ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا پر مقبولیت کا پردہ چاک ہو چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارٹی سیاسی میدان میں اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتی ہے اور مصنوعی انداز میں اپنی طاقت دکھاتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کی سیاست...
    ویب ڈیسیک: وزیر مملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بہت سارے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھارت سے آپریٹ ہوتے ہیں، پاکستان مخالف پروپیگنڈا کو طول دینے کیلئے بھارت سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس آپریٹ ہوتے ہیں۔  بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ سوشل میڈیا پر پاکستان اور اس کی سالمیت کے خلاف منظم پروپیگنڈا کیا جاتا ہے، پی ٹی آئی کی سیاست جھوٹ،منفی بیانیے پر مبنی ہے، یہ سیاسی میدان کی ناکامیوں کو چھپانے کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی  انہوں نے کہا کہ عوام کے سامنے حقیقت اورحقائق موجود ہیں، تمام ترجھوٹ پر مبنی چیزوں کو پھیلایا جاتا اورعوام کی...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کے اضافے کے عمل میں اہم مرحلہ طے ہو گیا ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بولی کے دوسرے مرحلے کے لیے اہل سرمایہ کاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کی 2 نئی فرنچائزز کے حقوق فروخت کرنے کے لیے بولی کے دوسرے مرحلے میں 10 بولی دہندگان کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان میں بتایا گیا کہ بولی کمیٹی نے موصول ہونے والی تجاویز کا تکنیکی جائزہ مکمل کر لیا ہے۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق بولی کمیٹی نے ان 10...
    گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے ایم کیوایم رہنماؤں کے ہمراہ پریس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو ایم کیو ایم کے ساتھ کیا گیا تھا۔ کامران ٹیسوری نے چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار اور دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ برطانیہ جیسے ملک میں ہمارے فیلڈ مارشل کےخلاف جو زبان استعمال کی گئی، یہ دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے۔ گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ پی ٹی آئی بیرون ملک پاکستانیوں کو ورغلا رہی ہے، لوگ اس بیانیے سے دور رہیں، یہ بیانیہ نہیں چلے گا۔ ان کا...
    گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے ایجنڈے پر انتشار پھیلایا جاتا ہے۔ سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خبردار کیا کہ پی ٹی آئی جمہوری طریقے سے چیزوں کو آگے لے کر چلے یہ پی ٹی آئی اور ملک دونوں کے لیے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اڈیالہ جیل ایک تاریخی جیل ہے، بانی پی ٹی آئی کو وہیں رہنا چاہیے۔
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کے اضافے کے عمل میں اہم مرحلہ طے ہو گیا ہے، جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ نے بولی کے دوسرے مرحلے کے لیے اہل سرمایہ کاروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل فرنچائزز کو فی ایڈیشن 85 کروڑ روپے کی ضمانت میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کی 2 نئی فرنچائزز کے حقوق فروخت کرنے کے لیے بولی کے دوسرے مرحلے میں 10 بولی دہندگان کو شارٹ لسٹ کر لیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان میں بتایا گیا کہ بولی کمیٹی نے موصول ہونے والی تجاویز کا تکنیکی جائزہ مکمل کر لیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ بھی وہی رویہ اختیار کیا جانا چاہیے جو ماضی میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے ساتھ رکھا گیا تھا اور پی ٹی آئی سے مذاکرات کے نام پر کسی قسم کی  دکان کھولنے کی ضرورت نہیں۔چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی، پارٹی رہنما فاروق ستار اور امین الحق کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ برطانیہ جیسے ملک میں ہمارے فیلڈ مارشل کے خلاف جو زبان استعمال کی گئی، وہ قابلِ مذمت ہی نہیں بلکہ دہشت گردی کے زمرے میں آتی ہے، پی ٹی آئی بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو گمراہ کرنے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بریڈ فورڈ( مانیٹرنگ ڈیسک )بریڈ فورڈ میں پی ٹی آئی کے احتجاج میں فیلڈ مارشل کو قتل کی دھمکیوں پر پاکستان کے برطانیہ سے احتجاج کے جواب میں برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکومت سے جرم کے ثبوت مانگ لیے۔برطانوی ہائی کمیشن نے پاکستانی حکومت کو واضح کیا ہے کہ برطانیہ میں پولیس اور استغاثہ حکومت سے آزاد ہو کر کام کرتے ہیں، اگر کسی غیر ملکی حکومت کو یہ یقین ہو کہ ہماری سرزمین پر کوئی جرم سرزد ہوا ہے تو وہ تمام متعلقہ شواہد برطانیہ میں پولیس رابطہ افسر کے ذریعے فراہم کرے۔ترجمان نے کہا کہ جو بھی مواد برطانوی قانون کی خلاف ورزی کرتا ہوا پایا گیا، اس کا پولیس جائزہ لے گی اور پھر...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) برطانیہ نے احتجاجی جلسے میں فیلڈ مارشل سے متعلق خاتون کی تقریرسے اظہار لاتعلقی سے متعلق اپنا بیان ڈیلیٹ کردیا۔اس سے قبل سوشل میڈیاپر جاری بیان میں کہا گیا تھا کہ برطانیہ میں احتجاج کے دوران خاتون کی تقریرسے اُن کوئی تعلق نہیں، متعلقہ خاتون پارٹی کی عہدے دار بھی نہیں، خاتون کے خیالات،زبان،طرز گفتگو پارٹی کے مؤقف کی عکاسی نہیں کرتے۔تاہم یہ ٹوئٹ اب پی ٹی آئی یوکے نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کردیا۔خیال رہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے برطانوی حکومت کو خط لکھ کر مطالبہ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایسی ویڈیوز زیر گردش ہیں جن میں آرمی چیف کو...
    سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے عدالتی احکامات کے باوجود ریٹائرڈ افسر کو پینشن جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست پر ڈی جی سول اتھارٹی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو عدالتی احکامات کے باوجود ریٹائرڈ افسر کو پینشن جاری نہ کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل اسد اللہ بلو ایڈووکیٹ مے موقف دیا کہ عدالت نے ایڈیشنل ڈائریکٹر میڈیکل سروس ڈاکٹر کریم چنہ کو پینشن جاری کرنے کا حکم دیا تھا۔ ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی 2022 سے عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کررہے۔ عدالت نے ڈی جی سول اتھارٹی کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ عدالت نے ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ایک لاکھ روپے...
    فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بزرگ رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ نے اپنا تحریری استعفیٰ پارٹی کو بھیج دیا۔ پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں غیر متعلقہ افراد کی نامزدگی کی توثیق پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے قاضی انور ایڈووکیٹ نے کہا کہ خیبر پختونخوا سے ان کی نامزدگی کی بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی، سلمان اکرم راجہ اور حامد خان نے ایک تحریری حکم جاری کیا۔ یہ بھی پڑھیے سینئر پی ٹی آئی رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ پارٹی سے مستعفی پی ٹی آئی کے سینئر رہنما قاضی انور کی پارٹی قیادت پر تنقید انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت بشمول علیمہ خان نے بھی غیرمتعلقہ افراد کی نامزدگی کی توثیق کی، فیصلے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے...
    خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کہتے ہیں کہ جیل میں قید بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام انہیں موصول ہو چکا ہے، اور وہ حقیقی آزادی لے کر ہی رہیں گے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کا پیغام مجھے مل چکا ہے، ’آزادی یا موت‘، اب ہم ہم حقیقی آزادی لے کر ہی رہیں گے۔ مزید پڑھیں: کوہاٹ میں پی ٹی آئی کا جلسہ: عمران خان کا پیغام آ چکا، اب آزادی یا موت، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گزشتہ روز کوہاٹ میں جلسے سے پُرجوش خطاب میں انہوں نے سیاسی مخالفین کو نشانہ بنایا اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج میں ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ عمران خان کا جیل...
     راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیر داخلہ محسن نقوی کی خیبر پی کے میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف2  کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کی ستائش، وزیر داخلہ محسن نقوی نے13  خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا، سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائیاں کر کے خوارجیوں کو جہنم واصل کیا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ خوارجیوں کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ سکیورٹی فورسز کی جرات اور پروفیشنل ازم پر فخر ہے، سکیورٹی فورسز بہادری کے ساتھ خوارجیوں کا قلع قمع کر رہی ہیں۔ خیبر پی کے میں قیام امن کیلئے سکیورٹی فورسز پرعزم ہیں۔
    کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ایس 9 شکارپور کے ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار آغا شہباز درانی کی شاندار کامیابی پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ پی پی پی امیدوار کی کامیابی دراصل گڑھی یاسین اور شکارپور کے عوام کی کامیابی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں تیر کی فتح جمہوریت کی فتح ہے اور مرحوم آغا سراج درانی کے صاحبزادے کی کامیابی عوام کے پاکستان پیپلز پارٹی پر بھرپور اعتماد کا واضح اظہار ہے۔ ادھر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی آغا شہباز علی درانی کو ضمنی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے...
    رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ انہوں...
    پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کے رہنما اور سینئر وکیل قاضی انور نے پارٹی کی موجودہ قیادت پر الزامات عائد کرتے ہوئے انصاف لائرز فورم کی صوبائی صدارت سمیت پارٹی کے دیگر عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ رہنما پی ٹی آئی قاضی انور نے کہا کہ  کور کمیٹی اور دیگر عہدوں سے بھی مستعفی ہو گیا ہوں کیونکہ جس منشور پر پی ٹی آئی عمل میں لائی گئی اس پر عمل نہیں کیا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی موجودہ قیادت نے میری بے عزتی کی اور پی ٹی آئی میں مجھے شدید ذہنی اذیت پہنچی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اپنے طور پر کوشش کی کہ پی ٹی آئی کی خدمت کرسکوں...
    لاہور: ڈی ایس پی عثمان حیدر کی جانب سے اپنی بیوی اور بیٹی کے بہیمانہ قتل کی دل دہلا دینے والی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ انویسٹی گیشن ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی انویسٹی گیشن ذیشان رضا نے دو روز قبل اس سنگین مقدمے کی تحقیقات ایس پی انویسٹی گیشن ماڈل ٹاؤن ڈاکٹر ایاز کے سپرد کی تھیں جس کے بعد ایس پی ماڈل ٹاؤن کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی۔ تحقیقات کے دوران خصوصی ٹیم نے دوہرے قتل کے واقعے کو ٹریس کر لیا۔ انویسٹی گیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈی ایس پی عثمان حیدر نے اپنی بیوی اور بیٹی کو اپنی ہی گاڑی میں قتل کیا۔ وقوعے کے وقت بیوی گاڑی...
    سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پی ٹی آئی کو مزاحمت کے بجائے مفاہمت کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ نے اپنے رویے پر نظر ثانی نہ کی تو ندامت کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ کراچی میں سابق رکن قومی اسمبلی محمود مولوی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو سزا کے بعد پی ٹی آئی سمیت جو سہولت کار تھے ہوشیار ہو جائیں، ان کا بھی احتساب ہوگا۔ مزید پڑھیں: فیض حمید سے ’فیض یاب‘ ہونے والوں کے لیے اچھی خبر نہیں، محمود مولوی نے تہلکہ مچا دیا انہوں نے فیض حمید کی سزا پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ پاک فوج نے انتہائی طاقتور شخص...
    پشاور: تحریک انصاف نے 7 دسمبر کو پشاور کے حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکن نہ لانے پر ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے،  اس جلسے سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بھی خطاب کیا تھا۔ پارٹی کے نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ضلعی عہدیدار پارٹی کے احکامات پر عمل درآمد میں ناکام رہے اور متعلقہ اراکین کارکنوں کو جلسہ گاہ پہنچانے میں بھی کامیاب  نہیں ہوئے،  شوکاز نوٹس میں تمام اراکین کو تین دن کے اندر وضاحت پیش کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور تسلی بخش وضاحت نہ دینے کی صورت میں تادیبی کارروائی کی وارننگ دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے بلوچستان کے ہونہار طلبہ کے لیے ایل ایل ایم اور پی ایچ ڈی اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، اسکالرشپس کے تحت بلوچستان کے طلبہ کو ملکی جامعات میں ایل ایل ایم اور بیرون ملک ایل ایل ایم و پی ایچ ڈی کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، اسکالرشپ کے لیے امیدوار کا بلوچستان ڈومیسائل اور لوکل سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے۔ایل ایل ایم اسکالرشپ کے لیے عمر کی بالائی حد 30 سال اور پی ایچ ڈی کے لیے 35 سال مقرر کی گئی ہے، درخواست دہندگان کے لیے ضروری ہے کہ انہوں نے ایل ایل بی اور ایل ایل ایم مکمل کیے ہوں اور کم از کم 50 فیصد نمبر حاصل کیے...
    تحریک انصاف نے پشاور میں منعقدہ جلسے میں مطلوبہ تعداد میں کارکن نہ پہنچانے پر ضلعی تنظیم کے 25 اراکین کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ یہ جلسہ 7 دسمبر کو حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوا تھا، جس سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بھی خطاب کیا تھا۔ یہ پڑھیں: پی ٹی آئی کا پشاور میں جلسہ: بہت جلد ڈی چوک جانے کی کال دوں گا، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا اعلان میڈیا رپورٹس کے مطابق پارٹی قیادت نے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد یہ کارروائی کی، کیونکہ ضلعی تنظیم مقررہ تعداد میں کارکنوں کو جلسہ گاہ لانے میں ناکام رہی۔ پارٹی کی جانب سے جاری کیے گئے شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ...
    شکارپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال سے خالی ہونے والی نشست پی ایس 9 شکارپور میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پیپلز پارٹی کے شہباز درانی اور جے یو آئی (ف) کے رشد اللّٰہ شاہ مدمقابل ہیں۔پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام پانچ بجے تک جاری رہے گی، 178 میں سے 84 پولنگ سٹیشن حساس اور 54 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے۔ آغا شہباز درانی نے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اُمید ہے عوام پیپلز پارٹی کو ووٹ دے کر کامیاب کرے گی۔ جبری گمشدگی، عدلیہ کانیا میکنزم لانے کا فیصلہ، ملزم کی 24 گھنٹے میں...
    پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کی 2 نئی ٹیموں کے لیے بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کر دی ہے۔ پی سی بی کے مطابق یورپ، امریکا اور مشرقِ وسطیٰ سے بڑھتی ہوئی دلچسپی کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل، 2 نئی فرنچائزز کے لیے بنیادی قیمت کتنی مقرر کی گئی ہے؟ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ بولی جمع کرانے کی آخری تاریخ جو پہلے 15 دسمبر مقرر تھی، اب بڑھا کر 22 دسمبر 2025 کر دی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مختلف خطوں سے سرمایہ کاروں...
    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ملک اور معیشت کو نقصان پہنچایا، اور سازش کے تحت نوجوان نسل کو گمراہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ مزید پڑھیں: جنرل فیض حمید کو سزا، کیا عمران خان بھی لپیٹ میں آ سکتے ہیں؟ لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی نے تبدیلی کا نعرہ لگا کر تباہی لائی، کسی سیاسی جماعت نے آئی ایم ایف کو پاکستان کے خلاف خط نہیں لکھا، لیکن انہوں نے یہ بھی کیا۔ عطااللہ تارڑ نے کہاکہ ان کے پاس کارکردگی دکھانے کے لیے کچھ بھی نہیں، 12 سال میں خیبرپختونخوا کو تباہ کردیا گیا، وہاں کوئی ایک بھی انقلابی منصوبہ نہیں لگایا...
    آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کے چیف ایگزیکٹیو ڈیوڈ وائٹ نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی کھلاڑیوں سے خاص لگاؤ ہے اور وہ مستقبل میں مزید پاکستانی کھلاڑیوں کو لیگ میں کھیلتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ دبئی میں ایکسپرَیس سے گفتگو میں وائٹ نے بتایا کہ رواں سیزن میں فخر زمان، حسن نواز اور نسیم شاہ آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کا حصہ ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ کسی بھی پاکستانی کرکٹر کو منتخب کرنے کا اختیار فرنچائزز کے پاس ہے، لیکن ذاتی طور پر وہ پاکستانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ پی ایس ایل اور آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی فاتح ٹیموں کے درمیان ممکنہ نمائشی میچ کے حوالے سے وائٹ کا کہنا تھا کہ کرکٹ میں سب کچھ ممکن...
    وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ میجر جنرل فیص حمید بانی پی ٹی آئی پروجیکٹ کے ہیڈ تھے، جن پر اور بھی الزامات کے تحت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ سیالکوٹ میں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ فیض حمید بانی پی ٹی آئی کے روپ میں 4 سال حکمرانی کرتے رہے، 9 مئی کو تباہی کا منصوبہ فیض حمید اوربنی پی ٹی آئی کا جوائنٹ وینچر تھا۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں بانی پی ٹی آئی خواجہ آصف فیض حمید وزیر دفاع
    فائل فوٹو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی و دیگر کے خلاف لانگ مارچ کے 2 کیسز کی سماعت میں آج اہم پیشرفت نہ ہوسکی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے کیسز پر سماعت کی تاہم بانی پی ٹی آئی کی عدم دستیابی کے باعث آج سماعت میں اہم پیشرفت نہ ہوسکی۔بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواستوں پر دلائل مکمل نہ ہوسکے اور عدالت نے کیس کی سماعت 28 جنوری تک ملتوی کردی۔ بانی پی ٹی آئی پر مقدمات کی میرٹ پر فوری سماعت کرتے ہوئے انصاف دیا جائے: تحریک تحفظ آئیناجلاس میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی منتظر بہنوں پر تشدد کی مذمت کی گئی۔ آج بانی پی ٹی آئی کی جانب سے سردار محمد...
    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے گزشتہ سال مارچ میں منعقد ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات پر سنجیدہ نوعیت کے اعتراضات اٹھائے تھے جن کا جائزہ لینے کے لیے پی ٹی آئی نے ایک کمیٹی قائم کردی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: الیکشن کمیشن نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا الیکشن کمیشن پارٹی کے آئینی ڈھانچے، انتخابی عمل اور تقرریوں کی قانونی حیثیت پر سوالات کھڑے کر دیے تھے جس پر پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے ممکنہ اعتراضات سے بچنے، آئین میں موجود خامیوں کو دور کرنے اور پارٹی آئین کو دیگر جماعتوں کے تقابلی معیار کے مطابق بنانے کے لیے ایک جائزہ کمیٹی قائم کی ہے۔ پارٹی اعلامیے کے...
    اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ اب کوئی فیض حمید نہیں لہذا وہ اپنی منفی سیاست کو چھوڑ دے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں طارق فضل چوہدری کا کہنا تھا کہ  فیض حمید سے متعلق فیصلہ تاریخی ہے، اس فیصلے سے واضح ہوگیا کہ قانون سب کے لئے برابر ہے، فیض حمید نے عہدے کو ذاتی پسند اور ناپسند کے مطابق استعمال کیا، قومی مفاد کے نام پر فیض حمید نے حکومتوں کو گرایا اور بنایا۔ جب آپ ریاستی منصب کو سیاسی انجینرنگ کے لئے استعمال کریں گے تو اس کے نتائج ہوں گے۔  طارق فضل چوہدری نے کہا کہ فیض حمید نے ن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ اب کوئی فیض حمید نہیں لہٰذا وہ اپنی منفی سیاست کو چھوڑ دے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں طارق فضل چودھری کا کہنا تھا کہ فیض حمید سے متعلق فیصلہ تاریخی ہے، اس فیصلے سے واضح ہوگیا کہ قانون سب کے لیے برابر ہے، سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدنے عہدے کو ذاتی پسند اور ناپسند کے مطابق استعمال کیا، قومی مفاد کے نام پر فیض حمید نے حکومتوں کو گرایا اور بنایا۔ جب آپ ریاستی منصب کو سیاسی انجینرنگ کے لئے استعمال کریں گے تو اس کے نتائج ہوں گے۔  طارق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-08-22 نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے جہاں لوگوں کی زندگی میں کئی آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اس کے استعمال سے کئی المناک حادثات نے بھی جنم لیا ہیعالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ برس 56 سالہ سفاک بیٹے نے اپنی 83 سالہوالدہ کا گلا دبا قتل کردیا تھا۔ اس کے بعد اسٹین ایرک سولبرگ نے خود کو بھی چاقو مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا تاہم خودکشی بعد از قتل کا معمہ حل نہ ہوسکا تھا۔مقتولہ خاتون کے بھائی بہنوں نے کیلی فورنیا کی عدالت سے رجوع کیا جس کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا بیٹے کی بگڑتی ذہنی حالت کو چیٹ جی پی ٹی نے اکسایا۔ متاثرہ خاندان کی درخواست...
    —فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) مالی بحران کا شکار ہونے لگی، پارٹی چلانے کے لیے اپنے ہر پارلیمنٹرین سے تنخواہ کا 10 فیصد دینے کا کہہ دیا۔ایڈیشنل سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی فردوس شمیم نقوی نے پارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو خط لکھا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی چلانے کے لیے ہر پارلیمنٹرین اپنی تنخواہ کا 10 فیصد پارٹی فنڈ میں دے۔خط میں کہا گیا ہے کہ ہر رکنِ قومی اسمبلی، سینیٹر اور رکنِ صوبائی اسمبلی ماہانہ 50 ہزار روپے پارٹی فنڈ میں جمع کرائے گا۔خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پارٹی کی سرگرمیوں کے لیے ہنگامی بنیاد پر رقم بھیجی جائے، امید ہے کہ اراکین اسمبلی 72 گھنٹے کے اندر...
    معروف یوٹیوبر سعدالرحمان عرف ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور  اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کی درخواست پر پیشرفت سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور  اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کی درخواست پر سماعت کی۔ این سی سی آئی اے کے وکیل نے عدالت میں موقف اپنایا کہ تفتیشی افسر اسلام آباد میں موجود ہیں۔  شعیب ریاض نے اس کیس کی فائل ابھی تک واپس نہیں کی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈکی بھائی کے وکیل سے سوال کیا کہ آپ کے کلائنٹ نے یوٹیوب کس طرح استعمال کیا جس پر وکیل نے کہا کہ سر مین اکاؤنٹ این سی سی کے پاس...
    سٹی42: پی ٹی آئی کروڑ پتی اور ارب پتی ارکان کی موجودگی میں شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی۔ ذمہ دار پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی ایبٹ آباد نے اخراجات پورے کرنے کے لئے اپنے ایم این ایز ایم پی ایز سے فنڈز طلب کر لئے ہیں۔ ہر ایم این اے اور  ایم پی اے کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ  50 ہزار روپے فی کس پارٹی کو جمع کروائیں۔  پیسوں کی فراہمی کے لئےکیلئے 72 گھنٹوں کا وقت دیا گیا ہے۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ پی ٹی آئی ایبٹ آباد کو کیا ہنگامی ضروریات پیش آ گئیں کہ 72 گھنٹوں میں لاکھوں روپے فنڈز مانگنا پڑ گیا۔   کشمیر میں بارش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں پیش آنے والا ایک دل خراش واقعہ ایک بار پھر مصنوعی ذہانت کے بے قابو استعمال پر سوال کھڑا کر گیا ہے، جہاں تفتیش کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کے استعمال نے ایک شخص کی بگڑتی ذہنی کیفیت کو اس حد تک بڑھایا کہ اس نے اپنی ہی ماں کی جان لے لی۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق کیلیفورنیا میں 56 سالہ اسٹین ایرک سولبرگ نے گزشتہ برس اپنی 83 سالہ والدہ کا گلا گھونٹ کر قتل کیا اور بعد ازاں خود کو بھی چاقو مار کر جان دے دی تھی۔ اس واقعے کے محرکات طویل عرصے تک معمہ رہے، تاہم متاثرہ خاندان کی جانب سے عدالت سے رجوع کیے جانے پر سامنے آنے والی...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news پی ٹی آئی جنرل باجوہ علی امین گنڈاپور فیض حمید
    آرٹیفیشل انٹیلجنس نے جہاں لوگوں کی زندگی میں کئی آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں اس کے استعمال سے کئی المناک حادثات نے بھی جنم لیا ہے جن میں سے ایک یہ ہے جس میں بیٹے نے اپنی ہی ماں کو قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں گزشتہ برس 56 سالہ سفاک بیٹے نے اپنی 83 سالہ والدہ کا گلا گھونٹ کر بیدردی سے قتل کردیا تھا۔ اس کے بعد اسٹین ایرک سولبرگ نے خود کو بھی چاقو مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا تھا تاہم خودکشی بعد از قتل کا معمہ حل نہ ہوسکا تھا۔ مقتولہ خاتون کے بھائی بہنوں نے کیلی فورنیا کی عدالت سے رجوع کیا جس کی تحقیقات کے دوران انکشاف ہوا بیٹے کی بگڑتی...
    صوبائی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں اے این پی کی قیادت نے این اے 251 میں ہونیوالے ری پولنگ میں پشتونخوا نیپ کے امیدوار خوشحال کاکڑ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 251 کے 21 پولنگ اسٹینشدز میں ہونے والی ری پولنگ میں عوامی نیشنل پارٹی نے پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے امیدوار خوشحال خان کاکڑ کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ہوا۔ جس کی صدارت صوبائی چیئرمین اصغر خان اچکزئی نے کی۔ اجلاس میں بورڈ کے سیکرٹری مابت کاکا، اراکین انجینئر زمرک خان اچکزئی اور خان زمان کاکڑ نے شرکت کی، جبکہ پارلیمانی بورڈ کے رکن نواب...