فائل فوٹو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بزرگ رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ نے اپنا تحریری استعفیٰ پارٹی کو بھیج دیا۔

 پاکستان بار کونسل کے انتخابات میں غیر متعلقہ افراد کی نامزدگی کی توثیق پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے قاضی انور ایڈووکیٹ نے کہا کہ خیبر پختونخوا سے ان کی نامزدگی کی بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی، سلمان اکرم راجہ اور حامد خان نے ایک تحریری حکم جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیے سینئر پی ٹی آئی رہنما قاضی انور ایڈووکیٹ پارٹی سے مستعفی پی ٹی آئی کے سینئر رہنما قاضی انور کی پارٹی قیادت پر تنقید

انہوں نے کہا کہ پارٹی قیادت بشمول علیمہ خان نے بھی غیرمتعلقہ افراد کی نامزدگی کی توثیق کی، فیصلے پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ذریعے عمل درآمد کرایا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ نتیجہ میں دونوں غیرمتعلقہ امیدوار کامیاب اور وہ ناکام ہوئے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کا حق ہے: بلاول بھٹو زرداری

 پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا، نہ اسلام آباد، نہ پنجاب، نہ سندھ، نہ بلوچستان اور نہ ہی خیبرپختونخوا اس کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری عوام ہی کریں گے۔انہوں نے کہا کہ برابری کے حق کے لیے 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے۔

کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا۔

کشمیر کا فیصلہ نہ اسلام آباد کرسکتا ہے، نہ پنجاب، نہ سندھ، نہ بلوچستان اور نہ ہی خیبر پختونخواہ کرسکتا ہے۔ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا۔

برابری کے حق کیلئے 27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد… pic.twitter.com/D7Vo1uPXKm

— PPP (@MediaCellPPP) July 24, 2026


 

متعلقہ مضامین

  • پیپلز پارٹی کا کل مینار پاکستان جلسہ لٹک گیا، انتظامیہ نے اجازت نہیں دی
  • این سی سی آئی اے کے افسران کو فرائض کی انجام دہی سے نہ روکا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ
  • پیپلز پارٹی کی قیادت پر انگلی اٹھانے سے پہلے رانا ثنا اللہ کو ماڈل ٹاؤن کے خون کا حساب دینا چاہیئے، سعدیہ جاوید
  • کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کا حق ہے: بلاول بھٹو زرداری
  • آزاد کشمیر انتخابات: لاہور ڈویژن کے کن 2 حلقوں میں پولنگ ہوگی؟
  • متنازع اے این ایف بھرتی اشتہار کی معطلی کی درخواست پر عدالت کا تحریری حکم نامہ جاری
  • سعودی ایپ ’ہُدہُد‘ عمرہ زائرین کے لیے جدید رہنما بن گئی، مکہ کے مذہبی و تاریخی مقامات تک رسائی آسان
  • 5 اگست کو پاکستان تحریک انصاف کیا کرنے جا رہی ہے؟
  • ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل  کے پی انعام یوسف زئی مستعفی
  • ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی