2026-06-02@21:07:18 GMT
تلاش کی گنتی: 53660

«مومنہ اقبال»:

(نئی خبر)
    کراچی: بنگلہ دیش نے 2025 میں سیاسی و معاشی ہنگامہ خیزی کا سامنا کیا، اس کے باوجود اس کی سرمایہ کاری کا جی ڈی پی سے تناسب 22.4 فیصد رہا  جو پاکستان کے 13.8 فیصد سے کہیں زیادہ ہے۔ پاکستان اب تک مالی سال 2022 کی 15.6 فیصد کی بلند ترین سطح بھی بحال نہیں کر سکا۔ خطے کے دیگر ممالک جیسے بھارت اور ویتنام 30 فیصد سے زائد سرمایہ کاری کی سطح برقرار رکھے ہوئے ہیں، جس سے واضح ہوتا ہے کہ ایشیا کی بڑی معیشتوں میں پاکستان بدستور سب سے کم سرمایہ کاری والا ملک ہے۔ صنعتی رہنمائوں کے مطابق اعلیٰ سطح کی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے قیام کے باوجود بنیادی ساختی رکاوٹیں بدستور...
    اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا علاج فوری طور پر الشفاء انٹرنیشنل اسپتال میں اُن کے ذاتی معالج کی نگرانی میں کرایا جائے جبکہ انہوں نے اپنی ممکنہ گرفتاری کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی اسی صورت ممکن ہے جب جسٹس سرفراز ڈوگر کیسز کی سماعت کریں، جیسے ہی ضمانتیں منظور ہوں گی، عمران خان کو جیل سے سیدھا اسپتال منتقل کیا جائے گا تاکہ آنکھ کے علاج سمیت مکمل طبی معائنہ ہوسکے، سماعت کے لیے مقرر جج کی چھٹی پر روانگی انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے...
    کراچی: رمضان المبارک کے دوران سندھ بھر کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے رمضان المبارک کے دوران اسکولوں کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں پرائمری، سیکنڈری اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے اوقات کار کا اعلان کیا گیا۔ سندھ میں رمضان کے دوران سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار جاری سنگل شفٹ اسکول صبح 8 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کھلیں گے اور جمعہ کے روز سنگل شفٹ صبح 8 سے 11:30 بجے تک کھلے رہیں گے۔ ڈبل شفٹ میں پہلی شفٹ میں صبح 7:30 سے 11:30 تک تدریسی عمل جاری رہے گا جبکہ ڈبل شفٹ میں دوسری شفٹ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:ماہرینِ غذائیت کا کہنا ہے کہ دہی نہ صرف ایک سادہ اور عام خوراک ہے بلکہ انسانی صحت کے لیے بے شمار طبی فوائد بھی رکھتی ہے، جس کے باقاعدہ استعمال سے نظامِ ہاضمہ بہتر ہوتا اور جسمانی قوتِ مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق دہی میں موجود مفید بیکٹیریا آنتوں کی صحت کو بہتر بناتے ہیں اور معدے کی خرابی، تیزابیت اور بدہضمی جیسے مسائل میں نمایاں کمی لاتے ہیں۔غذائی ماہرین کے مطابق دہی کیلشیم، پروٹین، وٹامن بی ٹو اور وٹامن بی بارہ سے بھرپور ہوتی ہے، جو ہڈیوں کو مضبوط بنانے اور پٹھوں کی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، بڑھتی عمر کے افراد اور بچوں کے لیے دہی کا استعمال خاص...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:وزیرِاعظم شہباز شریف نے غزہ میں پائیدار امن کو عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ فلسطینی عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ان کے جائز حقوق دیے جائیں اور جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ فوری طور پر روکا جائے۔غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں مستقل امن کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے اور اس مقصد کے لیے تمام فریقین کو سنجیدگی سے اقدامات کرنا ہوں گے، آزاد اور خودمختار فلسطین ریاست کا قیام ہی خطے میں دیرپا استحکام کی ضمانت بن سکتا ہے۔وزیراعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار کو سراہتے ہوئے...
    رمضان کا آغاز ہوتے ہی ہر مسلمان کی خواہش ہوتی ہے کہ اس بابرکت مہینے کا ایک ایک لمحہ عبادت اور نیکی کمانے میں صرف کریں چنانچہ اکثر سیلیبریٹیز بھی مکہ مکرمہ کا رخ کرتے ہیں۔ شوبز کی معروف جوڑی اداکارہ عائزہ خان اور دانش تیمور نے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کا آغاز مکہ مکرمہ میں کیا اور حرم شریف میں عبادت کی۔ دونوں فنکاروں نے ان روحانی لمحات کی جھلکیاں سوشل میڈیا پر شیئر کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ سب کے دلوں کو آپس میں جوڑ دے اور اس مقدس مہینے کو خیر و برکت کا ذریعہ بنائے۔  ...
    ملک بھر کے دینی علما کرام نے بلوچستان میں جاری تشدد اور بے گناہ جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ علما کرام نے مشترکہ بیان میں کہا کہ اسلام میں انسانی جان کی حرمت مسلمہ ہے، عام شہریوں، مزدوروں، مسافروں یا سکیورٹی اہلکاروں کا قتل حرام  اور یہ فساد فی الارض کے زمرے میں آتا ہے۔ علما نے کہا کہ دہشت گردی، مسلح بغاوت اور عوامی تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں، چاہے اس کے پیچھے کوئی بھی سیاسی یا نسلی دعویٰ کیوں نہ ہو، اسلام کسی فرد یا گروہ کو جہاد کے اعلان یا دین کے نام پر تشدد کی اجازت نہیں دیتا۔ اس طرح کے اقدامات اسلامی تعلیمات کی کھلی...
    ویب ڈیسک : کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے غزہ کی طرز پر کشمیر کیلیے بھی امن بورڈ کے قیام کا مطالبہ کر دیا۔  ریڈیو پاکستان کے مطابق پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن کی چیئرپرسن مشعال ملک نے کشمیر کے حوالے سے ایک سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔  مشعال ملک نے کہا کہ بھارت جبر کے ذریعے کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے مطالبے کو دبا نہیں سکتا، بھارت پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری  اس سے قبل کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی:عالمی ٹیکنالوجی رہنما اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے نئی دہلی میں جاری انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں اپنی متوقع شرکت منسوخ کر دی ہے، جس کی تصدیق ان کی فلاحی تنظیم گیٹس فاؤنڈیشن نے باضابطہ بیان میں کی۔فاؤنڈیشن کے مطابق یہ فیصلہ غور و فکر  کے بعد کیا گیا تاکہ سمٹ کی ترجیحات پر مکمل توجہ برقرار رکھی جا سکے، اس حوالے سے مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔ بل گیٹس کو اس پانچ روزہ عالمی کانفرنس میں کلیدی خطاب کرنا تھا جس میں سو سے زائد ممالک کے نمائندے شریک ہیں اور مصنوعی ذہانت کے عالمی اثرات پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ان کی عدم شرکت ایسے وقت میں سامنے...
    واشنگٹن(ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف کا بورڈ آف پیس سے خطاب بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت باعث افتخار ہے، وزیراعظم غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی تنازعات کے حل کے لئے صدر ٹرمپ کے کردار کی تعریف ۔صدر ٹرمپ کی بروقت مداخلت سے پاک بھارت جنگ رکی۔اس جنگ بندی سے کروڑوں قیمتی جانیں بچیں۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں۔ فلسطینی عوام کو اپنی سرزمین کا مکمل حق ہونا چاہئے۔ آزاد، خودمختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے قیام کے لئے ناگزیر ہے۔ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فلسطینیوں کو ان کا حق دیا جائے۔مشرق وسطیٰ میں امن کے لئے آج کا دن تاریخ کا سنہری باب ہے۔ دیرپا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مکہ مکرمہ:امریکی ارب پتی اور جان پگانو نے اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا روزہ مقدس مسجد الحرام میں کھول کر ایک شاندار روحانی تجربہ حاصل کیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رمضان المبارک کا آغاز ہوا اور مسجد الحرام میں عبادت گزاروں کی بھیڑ موجود تھی۔جان پگانو نے اس تجربے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شیئر کرتے ہوئے ایک ویڈیو بھی جاری کی، جس میں وہ سفید سعودی لباس کندورہ اور سعودی کیفیہ زیب تن کیے ہوئے خانہ کعبہ کی جانب بڑھتے دکھائی دیے۔ ویڈیو میں ان کی نگاہیں خانہ خدا کی طرف مرکوز تھیں اور ان کے چہرے پر عقیدت اور خوشی نمایاں تھی۔ ان کے ہمراہ سیکیورٹی اہلکار اور...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک)محی الدین احمد وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈہاک صدر مقرر کر دیا گیا۔ بین الصوبائی رابطہ امور کی وزارت کے وفاقی سیکرٹری محی الدین احمد وانی کو عارضی بنیادوں پر ذمہ داری سونپ دی گئی ۔طارق بگٹی کا استعفیٰ باضابطہ طور پر منظور کر لیا گیا۔ نئی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری، فیڈریشن کے انتظامی امور ایڈہاک صدر کے سپرد
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا غزہ کے عوام کے لیے روشن اور مستحکم مستقبل چاہتا ہے اور خطے میں پائیدار امن کے لیے عالمی تعاون ناگزیر ہے۔غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ غزہ کی تعمیر نو اور استحکام کے لیے مختلف ممالک پہلے ہی سات ارب ڈالر سے زائد فنڈ فراہم کر چکے ہیں اور امریکا اضافی دس ارب ڈالر دینے کا اعلان کرتا ہے، عالمی فٹبال تنظیم فیفا بھی غزہ منصوبوں کے لیے پچہتر ملین ڈالر جمع کرنے میں معاونت کرے گی۔ٹرمپ نے کہا کہ مقصد ایسا غزہ دیکھنا ہے جہاں مؤثر حکمرانی ہو اور وہ انتہاپسندی یا دہشت گردی کا مرکز...
    لندن : (ویب ڈیسک) برطانوی پولیس نے بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹبیٹن ونڈسر کو ان کی سالگرہ کے دن گرفتار کر لیا ہے۔ برطانوی پولیس نے اختیارات کے غلط استعمال پر بادشاہ کے بھائی کو گرفتار کر لیا، اینڈریو ماؤنٹ بیٹن آج اپنی سالگرہ منا رہے تھے کہ پولیس نے ان کے گھر پر چھاپا مارا اور گرفتار کر لیا۔ شاہ چارلس سوم کے بھائی اینڈریو کے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے تعلقات سامنے آئے تھے، اینڈریو کو اختیارات کے غلط استعمال اور جنسی مجرم ایپسٹین کو خفیہ حکومتی دستاویزات کی فراہمی کے الزامات پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سابق شہزادے کو زیادہ سے زیادہ 96 گھنٹے تک حراست میں رکھا جا سکتا...
    لاہور: حکومت پنجاب نے سول سیکریٹریٹ کے باہر سرکاری ملازمین کا 10 روز سے جاری دھرنے کے نتیجے میں مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کے احتجاج پر حکومتی کمیٹی تشکیل دی ہے اور نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق اعلیٰ سطح کی حکومتی کمیٹی سراپا احتجاج ملازمین کے مطالبات پر مذاکرات کرے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیکریٹری ریگولیشن کی سربراہی میں 7 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جو ملازمین کے مطالبات کا تفصیلی جائزہ لے کر 30 روز کے اندر اندر حتمی سفارشات اور فیصلہ پیش کرے۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ مذکورہ کمیٹی ملازمین کے نمائندوں سے مشاورت کرے گی تاکہ قابل عمل اور متفقہ حل نکالا جا...
    ابوظہبی: (ویب ڈیسک) یو اے ای کے صدر نے امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم سے اہم ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی سکیورٹی اور مشرقِ وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں استحکام، سفارتی تعاون اور مشترکہ مفادات کے تحفظ پر زور دیا، ذرائع کے مطابق دفاعی تعاون، انسدادِ دہشت گردی اور اقتصادی روابط کو مزید وسعت دینے کے امکانات بھی زیرِ بحث آئے۔ گفتگو میں اس امر پر بھی اتفاق کیا گیا کہ بدلتی ہوئی عالمی صورتحال میں قریبی مشاورت اور تعاون ناگزیر ہے۔ یو اے ای اور امریکہ کے درمیان دیرینہ شراکت داری کو خطے میں امن اور ترقی کے لیے کلیدی حیثیت حاصل ہے۔ ماہرین کے...
    عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے بھی روک دیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ سوات کبل کے وکیل لیاقت علی نے سوشل میڈیا پر جوڈیشل افسران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے  تحقیقات کے لیے فیک فائنڈنگ کمیٹی بنائی ، کمیٹی نے الزامات بے بنیاد اور جوڈیشل افسران پر دباؤ  قرار دیے۔ اسلام ٹائمز۔ وکیل کی جانب سے  سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف بے بنیاد الزامات کے کیس میں عدالت نے دائر توہین عدالت درخواست پر حکم نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے وکیل کے لائسنس معطل کردیے۔ وکیل کو وضاحت پیش کرنے کے لیے شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا۔ عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے...
    ریپڈ سپورٹ فورسز کی باغی ملیشیا کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا جانا چاہیے، سوڈانی حکومت کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز جنیوا(خصوصی رپورٹ)سوڈان کی حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں جاری جنگ بیرونی طاقتوں کی جانب سے مسلط کی گئی ہے، جن کا مقصد سوڈان کو اس کے وسائل پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے کمزور اور تباہ کرنا ہے۔ حکومتی موقف کے مطابق اگر یہ جنگ طویل عرصے تک جاری رہی تو اس کے اثرات پورے خطے میں پھیل سکتے ہیں اور علاقائی امن و سلامتی شدید متاثر ہو سکتی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو فوری اور سنجیدہ اقدامات اٹھانے ہوں گے تاکہ ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس...
    فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل کے خلاف سرکاری زمین فروخت کرنے پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ دوسرا مقدمہ بھی دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت تھانہ صدر گوجرانوالہ میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر میں ن لیگ کے ایم پی اے قیصر اقبال سندھو کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ جی ڈی اے کے اسٹیٹ آفیسر مرزا بابر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔  فرح گوگی اور ان کے شوہر کیخلاف فراڈ، دھوکا دہی کا مقدمہ درج چوہدری اقبال گجر فرح گوگی کے سسر اور احسن جمیل کے والد ہیں، ایف آئی آر میں چوہدری اقبال گجر کے بیٹے، بھائی اور بھتیجے بھی ملزم نامزد ہیں، سوسائٹی کے منیجر اور ملازمین بھی ملزم...
    وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن میں بدانتظامی کے نوٹس کے بعد سیکریٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو ایڈہاک صدر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ سابق صدر کا استعفیٰ منظور کرنے کے ساتھ وزیراعظم نے فیڈریشن میں انتخابات کرانے کی ہدایت بھی کی۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق پی ایس بی کی تحقیقاتی رپورٹ میں بھی فیڈریشن کو قصور وار قرار دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی انکوائری کمیٹی نے رپورٹ وزیراعظم کے دفتر کو ارسال کی، جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کو آسٹریلیا میں بدانتظامی کا ذمہ دار قرار دیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ٹیم کو 2 فروری کو لاہور...
    امریکا تیاریوں کے باوجود ایران پر حملہ کرنے سے قاصر کیوں؟ ایران سے جاری مذاکرات کے باوجود امریکی جنگی تیاریاں عروج پر کیوں؟ ایران اپنے نیوکلیئر و میزائل پروگرام سے پیچھے ہٹ جائیگا؟ امریکا ایران جنگی صورتحال میں روس اور چین کی پوزیشن؟ امریکا اور اسرائیل میں کون کِس کے زیر اثر ہے؟ کیا امریکا ایران کے معاملے میں پھنس کر فیس سیوونگ چاہتا ہے یا کوئی فاش غلطی کر سکتا ہے؟ آئندہ امریکا ایران جنگ کا دائرہ کیا ہوگا؟ امریکی حملے کی صورت میں ایران کا سب سے پہلا اور بڑا ہدف کیا ہوگا؟ و دیگر متعلقہ اہم سوالات کے جوابات جاننے کیلئے ماہر عالمی امور ڈاکٹر امجد علی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو ضرور سنیئے اور احباب و اقارب کیساتھ...
    ریٹائرڈ چیف جسٹس غلام مصطفی 5سال کیلئے چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز مظفرآباد(سب نیوز)حکومت آزاد جموں و کشمیر نے چیئرمین آزاد جموں و کشمیر کونسل اور وزیرِاعظم پاکستان میاں شہباز شریف کی منظوری کے بعد ریٹائرڈ چیف جسٹس غلام مصطفی مغل کو پانچ سال کیلئے چیف الیکشن کمشنر مقرر کر دیا ہے۔وزارت قانون و انصاف و پارلیمانی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری صدر آزاد جموں و کشمیر کے حکم پر عمل میں لائی گئی، چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ گزشتہ سال 13 جنوری سے خالی تھا، جب سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس عبدالرشید سلہریا کی مدت مکمل ہوئی تھی۔جسٹس غلام مصطفی مغل، جن کی عمر 70 برس...
    لاہور: ایک کے بعد ایک معاشی بحران سر اٹھانے لگا، ملک کی آئی ٹی برآمدات بھی ماہانہ بنیادوں پر کم ہو جانے کا انکشاف۔  آئی ٹی برآمدات میں ماہانہ بنیاد پر 14.5فیصد کمی ہوگئی، جنوری میں ترسیلات 374ملین ڈالر رہ گئیں، اس کے باجود رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں 19فیصد اضافہ ہوا۔ اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2025ءمیں آئی ٹی ایکسپورٹس 437ملین ڈالر تھیں،جنوری دوہزار 2026ءمیں ترسیلات 374ملین ڈالر رہ گئیں۔ ماہانہ کمی کے باوجود آئی ٹی شعبے کی مجموعی کارکردگی مضبوط رہی، مالی سال دوہزار 2025،26کے پہلے 7ماہ میں آئی ٹی برآمدات میں 19فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  جولائی تا جنوری آئی ٹی ترسیلات دو ارب 61کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں،گزشتہ مالی سال کے...
    ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ مبینہ طور پر پہلے چیک بیلنس کی تصدیق کی جاتی اور کلیئرنس سے قبل چیک میں درج رقم کو ہندسوں اور الفاظ دونوں میں تبدیل کیا جاتا تھا۔ بعد ازاں تبدیل شدہ چیکس نیشنل بینک سیدو شریف، سوات میں لازمی تقاضے پورے کیے بغیر کلیئر کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے سوات میں تعینات ڈویژنل فارسٹ آفیسر پر 6 کروڑ 66 لاکھ روپے کی خرد برد کا الزام عائد کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ متعلقہ افسر نے مزید تقریباً 9 کروڑ سے زائد سرکاری فنڈز اپنے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں منتقل کیے۔محکمہ خزانہ کے مطابق مؤثر مالی نگرانی کے نظام کے باعث بے ضابطگیوں کی نشاندہی ممکن ہوئی۔ ابتدائی تحقیقات...
    وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کو باخبر ذرائع سے معلوم ہوا کہ وزیراعظم نے ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا جس کے بعد محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈ ہاک صدر تعینات کردیا گیا۔ تعیناتی کے بعد وفاقی سیکرٹری محی الدین وانی ہاکی کے امور کو چلائیں گے۔ وزارت کے تحت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ منسلک ہاکی کے کلبوں کی سیکورٹنی کے بعد نئی باڈی تشکیل دی جائے گی، قائم مقام صدر محی الدین وانی ہاکی کے تمام امور کا جائزہ لیں گے۔ تمام امور کا جائزہ لینے کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے زیر نگرانی نئی منجمنٹ کمیٹی...
    محی الدین وانی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایڈ ہاک صدر تعینات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)طارق بگٹی کی جگہ وفاقی سیکرٹری برائے بین الصوبائی رابطہ امور محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا چارج دے دیا گیا۔وزیر اعظم شہبازشریف نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفی منظور کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق بگٹی کا استعفی منظور کرلیا جس کے بعد محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا ایڈ ہاک صدر تعینات کردیا گیا۔تعیناتی کے بعد وفاقی سیکرٹری محی الدین وانی ہاکی کے امور کو چلائیں گے۔وزارت کے تحت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ساتھ منسلک ہاکی کے کلبوں کی سیکورٹنی کے بعد...
    واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ کا پہلا اجلاس جاری ہے، جس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔ اجلاس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر امن اور استحکام کے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا ہے، اور اس میں غزہ کی تعمیر نو اور عالمی استحکام فورس کے لیے اہم اعلانات متوقع ہیں۔ اجلاس کا آغاز اور گروپ فوٹو ٹرمپ انسٹیٹیوٹ آف پیس میں اجلاس شروع ہونے سے قبل صدر ٹرمپ کے ساتھ عالمی سربراہان نے گروپ فوٹو بھی کروایا، جسے امریکی میڈیا نے خصوصی طور پر کور کیا۔ یہ اجلاس بین الاقوامی تعلقات اور امن کے حوالے سے ایک اہم موقع قرار دیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں شرکت اور غیر موجود...
    ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی توقعات اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر کھل کر بات ہوئی۔ حمزہ شہباز شریف نے خود گلگت بلتستان آنے کا عندیہ دیا اور واضح کیا کہ مسلم لیگ (ن) عوام کی خدمت، ترقی اور عملی کارکردگی کے ایجنڈے کے ساتھ میدان میں بھرپور انداز میں اترے گی۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان و سابق وزیر اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن نے سابق وزیر اعلیٰ پنچاب حمزہ شہباز شریف سے لاہور میں اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال، عوامی توقعات اور آئندہ انتخابات کی حکمت عملی پر کھل کر بات ہوئی۔ حمزہ شہباز شریف نے خود گلگت بلتستان آنے کا عندیہ دیا...
    وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے کہا کہ مدارس بھی تعلیمی ادارے ہیں انھیں ایک علیحدہ حیثیت میں رکھنے کی وجہ سے ان میں شکوک و شبہات پیدا ہوتے ہیں۔ انہیں شمولیت کا حصہ بناتے ہوئے قومی دھارے میں شامل کرنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیر صدارت سماجی و سیاسی ڈومین پر ایپکس کمیٹی کی قائم اسٹیئرنگ کمیٹی کا نواں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزرائے خزانہ، جی بی سے نگران وزیر خزانہ ابرار اسماعیل، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈز، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز، سیکرٹری پلاننگ، سیکرٹری فنانس، وی سی پائیڈ اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ کمیٹی کا قیام بہتر گورننس ترقیاتی منصوبوں میں مساوات...
    سندھ ٹیکسٹ بُک بورڈ نے تعلیمی سال 27-2026 کے لیے 50 لاکھ درسی کتب کے سیٹس تیار کر لیے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، نیلم کالونی، کلفٹن، کراچی میں تقریب منعقد کی گئی جس میں وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے شرکت کی اور نئے سال کی کتب کی تقسیم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ نے ارلی چائلڈ ایجوکیشن سے جماعت دسویں تک 195 سر ورق شائع کیے ہیں۔ درسی کتب سندھی، اردو اور انگریزی زبان میں دستیاب ہوں گے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ جمعرات سے اسکولوں تک درسی کتب کی ترسیل کا عمل باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے اور یکم اپریل 2026 سے قبل تمام...
    سٹی 42 : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکے ویژن کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب اور چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیوروسارہ احمد نے رحیم یار خان میں قائم چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے مرکز کو فعال کر دیا ہے۔ یہ مرکز کچھ عرصہ قبل چائلڈ کیئرنگ اسٹاف کی کمی کے باعث عارضی طور پر غیر فعال کر دیا گیا تھا، تاہم اب اسے جدید سہولیات اور نئے عزم کے ساتھ بحال کر دیا گیا ہے۔ مرکز کی بحالی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں معزز اراکینِ اسمبلی جن میں رئیس نبیل، عشرت اشرف، مہوش سلطانہ، نسرین ریاض، کمشنر بہاولپور مسرت جبین، اور ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان ظہیر انور جپہ کے علاوہ سماجی شخصیات، مخیر حضرات اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے فضائی حدود کی عارضی بندش ختم کرکے تمام پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے ٹیکساس کے ایل پاسو انٹرنیشنل ائرپورٹ کے اوپر فضائی حدود کی عارضی بندش کو ختم کرکے تمام پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا جو اس سے قبل سیکورٹی وجوہات کی بنا پر روک دی گئی تھیں۔ مقامی میڈیا نے بتا یا کہ ایف اے اے نے ایک بیان میں کہا کہ ایل پاسو کے اوپر عارضی فضائی پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ مذکورہ اقدام کے باعث تجارتی پروازوں کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق گزشتہ دنوں میکسیکن ڈرگ کارٹلز کے ڈرونز نے...
    خیبر پختونخوا میں ڈویژنل فاریسٹ آفیسر محکمہ جنگلات سوات پر 6 کروڑ 66 لاکھ روپے خرد برد کا الزام ہے۔  پشاور سے صوبائی محکمہ خزانہ کے مطابق مزید تقریباً 9 کروڑ سے زائد سرکاری فنڈز ملازم نے ذاتی بینک اکاؤنٹ میں منتقل کیے، 93 لاکھ روپے ریکور کرکے سرکاری خزانے میں جمع کر دیے گئے۔  محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے محکمہ موسمیاتی تبدیلی، جنگلات و جنگلی حیات کو خط تحریر کیا ہے۔  خط کے متن کے مطابق ملوث ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج فوری کیا جائے، ملوث ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کیلیے کارروائی کی جائے۔ صوبائی محکمہ خزانہ کے مطابق کلیئرنس سے قبل چیک میں درج رقم کو ہندسوں اور الفاظ دونوں...
    پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے فاطمہ جناح میڈیکل کالج لاہور کی 22 سالہ فائنل ایئر کی میڈیکل طالبہ کی افسوسناک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی ہے اور اس مشکل گھڑی میں صبر و حوصلے کی دعا کی ہے۔ کونسل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ واقعے کی سنگینی اور اس کے طلبہ برادری پر ممکنہ اثرات کے پیشِ نظر کالج انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ وہ واقعے سے متعلق حقائق پر مبنی مکمل تفصیلات فراہم کرے، تاکہ کونسل صورتِ حال سے باخبر رہ سکے اور ضرورت پڑنے پر مناسب معاونت یا رہنمائی فراہم کی جا سکے۔ بیان کے مطابق فاطمہ جناح میڈیکل کالج...
    پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کی فلیگ شپ براڈبینڈ سروس، پی ٹی سی ایل فلیش فائبر نے معیاری سروس اور بہترین گیمنگ تجربہ فراہم کرنے پر عالمی ادارے اوکلا کی جانب سے دو اہم ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔ یہ بھی پڑھیں:انڈس اے آئی ویک 2026: پی ٹی سی ایل جدید ترین اے آئی سہولیات کی نمائش کرے گی پی ٹی سی ایل کے مطابق فلیش فائبر کو سال 2025 کے لیے ’بہترین فکسڈ نیٹ ورک‘ جبکہ 2025 کی دوسری ششماہی (H2) کے لیے پاکستان میں ’بہترین آئی ایس پی گیمنگ ایکسپیریئنس‘ فراہم کرنے کا اعزاز دیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈز اوکلا کی اسپیڈ ٹیسٹ کنیکٹیوٹی رپورٹ کے اعداد و شمار کی بنیاد پر دیے...
    افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کےخلاف دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال پر ڈی مارش جاری کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 16 فروری کو باجوڑ میں دہشت گرد حملے پر افغان حکومت کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا، پاکستان نے  ٹی ٹی پی کی قیادت کی افغانستان میں موجودگی پر اظہار تشویش کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق افغان عبوری حکومت کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان فتنہ الخوارج اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے، افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین سے سرگرم تمام دہشت گرد گروہوں کیخلاف ٹھوس اقدامات یقینی بنائے۔ خیال رہے کہ 16 فروری کو باجوڑ میں دہشت گرد حملے میں 11 پاکستانی فوجی جوان شہید ہوئے تھے۔
    اہلکاروں کی ڈکیتی اور سی آئی اے گارڈن میں شہریوں کو یرغمال بنانے اور رقم کے عوض رہائی کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سخت نوٹس لے لیا۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں بغیر نمبر پلیٹ کی موبائل میں سوار سادہ لباس اہلکاروں کی ڈکیتی اور سی آئی اے گارڈن میں شہریوں کو یرغمال بنانے اور رقم کے عوض رہائی کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سخت نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ نے ڈی آئی جی سی آئی اے اور ایس ایس پی ویسٹ کو فوری طور پر جملہ تفصیلات سے آگاہ کرنے، فرض شناس ٹیم تشکیل دے کر معاملے کی جامع تحقیقات کرانے کی ہدایت کی۔ ضیاء الحسن لنجار نے...
    عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 900 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی و پاکستانی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 79 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 12 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 900 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 23 ہزار 962 روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 773 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 49 ہزار 212 روپے کی...
    دنیا اس وقت مصنوعی ذہانت کے عروج کے دور سے گزر رہی ہے جہاں تیز رفتار تکنیکی ترقی، بھاری سرمایہ کاری اور کمرشل مسابقت نے اس شعبے کو غیر معمولی رفتار دے دی ہے۔ تاہم ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ یہی تیزی اگر احتیاط کے بغیر جاری رہی تو یہ “بوم” کسی بڑے ’ڈوم‘ منظرنامے میں بدل سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بدانتظامی اور اسکینڈلز سے دوچار بھارتی اے آئی سمٹ کو ایک اور دھچکا، بل گیٹس کی شرکت منسوخ حالیہ پیشرفت جن میں اے آئی سیفٹی ریسرچرز کے استعفے، انتھروپک کی جانب سے اے آئی کے ممکنہ باغی رویّوں سے متعلق سَبوتاژ رسک رپورٹ، سنگولیریٹی سے متعلق مباحث، اور اے آئی ریگولیشن میں عالمی سطح پر عدم ہم آہنگی...
    ‎علیمہ خان نے بانی پی ٹی آئی کا علاج الشفا اسپتال میں ذاتی معالج کی زیر نگرانی کروانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اپنی گرفتاری کا خدشہ ظاہر کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد ‎علیمہ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی تب ممکن جب جسٹس سرفراز ڈوگر کیسز کی سماعت کریں، جب ضمانتیں ملیں گی تو اسی وقت عمران خان کو جیل سے سیدھا الشفاء اسپتال لے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس آپ کیسز سنیں، کیس سماعت کے لیے مقرر ہوا جج چھٹی پر چلے گئے یہ ناانصافی ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی ہوتے ہی انکی آنکھ کا الشفاء ہسپتال سے علاج کروایا جائے گا۔ علیمہ خان کا...
    امریکی ارب پتی اور سعودی عرب کی معروف کمپنی ریڈ سی ڈیلوپمنٹ کے سی ای او جان پگانو نے اسلام قبول کرنے کے بعد پہلا روزہ مسجد الحرام میں کھولا۔ جان پگانو نے اپنے اس شاندار روحانی تجربے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی ایک ویڈیو میں بتایا۔ اس ویڈیو میں جان پگانو سفید سعودی لباس کندورہ اور سعودی کیفیہ زیب تن کیے ہوئے ہیں اور نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ مسجد الحرام میں داخل ہو رہے ہیں۔ جان پگانو کی نگاہوں کے سامنے خانہ کعبہ اپنی پورے جاہ و جلال اور رحمتیں بکھیرتا نظر آ رہا ہے، وہ خانہ خدا کی جانب بے تابی سے بڑھتے ہیں۔ ویڈیو میں جان پگاؤ کی خوشی دیدنی تھی۔ ان کے...
    واشنگٹن  (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی اور وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے امریکہ میں منعقدہ ایک خصوصی اور دعوت نامے پر مبنی تقریب میں شرکت کی، جس کا اہتمام ورلڈ لبرٹی فنانشنل نے کیا۔ یہ ادارہ امریکی صدر کے خاندان سے منسلک بتایا جاتا ہے۔یہ بند کمرہ اجلاس مار اے لاگو میں منعقد ہوا، جو ڈونلڈ ٹرمپ کی نجی رہائش گاہ اور معروف کلب ہے۔ یہ مقام عالمی سطح پر اعلیٰ سیاسی، کاروباری اور سفارتی سرگرمیوں کی میزبانی کے لیے جانا جاتا ہے۔ تقریب کی میزبانی ڈونلڈ ٹرمپ جو نیئر اور ایرک ٹرمپ سمیت دیگر منتظمین نے کی۔ اس خصوصی فورم میں عالمی مالیاتی اداروں، ٹیکنالوجی کمپنیوں، ڈیجیٹل اثاثوں، سرمایہ منڈیوں اور عوامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وارسا: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ عسکری تصادم کے خدشات کے پیش نظر یورپی ملک پولینڈ نے اپنے شہریوں کو ہنگامی طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک نے خبردار کیا ہے کہ خطے کی صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے اور اگر حالات مزید بگڑ گئے تو آئندہ چند گھنٹوں میں انخلا بھی ممکن نہیں رہے گا۔سرکاری بیان میں پولش وزیراعظم نے شہریوں پر زور دیا کہ وہ بلا تاخیر ایران سے روانہ ہو جائیں اور فی الحال اس ملک کا سفر ہرگز نہ کریں، سیکیورٹی صورتحال غیر یقینی ہے اور اچانک خطرناک رخ اختیار کر سکتی ہے، اس لیے احتیاطی تدابیر فوری...
    جنیوا:(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے جنیوا میں یو این ای سی ای کی ان لینڈ ٹرانسپورٹ کمیٹی کے 88 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو جنوبی اور وسطی ایشیا کے درمیان اقتصادی پل بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بیلاروس، روس اور وسطی ایشیا راہداری میں شمولیت علاقائی روابط کے لیے نیا دور کھول رہی ہے اور سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی کے شعبے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں۔ پاکستان کے راستے روس اور وسطی ایشیا تک تجارتی راہداریاں فراہم کی جا رہی ہیں اور ایم-6 موٹروے منصوبہ سرمایہ کاروں کے لیے بہترین اور منافع بخش موقع ہے۔ عبدالعلیم خان نے مزید بتایا کہ 1800 سے زائد ٹی...
    یروشلم: اسرائیلی حکام نے رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی مقبوضہ مغربی کنارے سے آنے والے فلسطینیوں کے لیے مسجد اقصیٰ میں جمعہ کی نماز کی ادائیگی پر سخت پابندیاں عائد کرتے ہوئے صرف 10 ہزار نمازیوں کو داخلے کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کو فلسطینی حلقوں میں مذہبی آزادی پر قدغن اور مقدس مقامات کے معاملات میں مداخلت قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسجد اقصیٰ میں داخلے کے خواہشمند فلسطینیوں کو پیشگی خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا، جب کہ ہر درخواست کو سیکیورٹی کلیئرنس کے مرحلے سے بھی گزارا جائے گا،اجازت ملنے کے باوجود واپسی پر ڈیجیٹل اندراج لازم ہوگا تاکہ نقل و حرکت کی مکمل نگرانی...
    بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں توہم پرستی کی ایک ہولناک مثال سامنے آئی ہے جہاں مبینہ طور پر جادو ٹونے کے الزام میں ایک خاتون کو اس کے ایک سالہ معصوم بچے سمیت زندہ نذرِ آتش کر دیا گیا۔ افسوسناک واقعہ مغربی سنگھ بھوم کے ایک دیہی علاقے میں پیش آیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ خاتون کو مقامی افراد نے ڈائن قرار دیتے ہوئے اس کے گھر کا گھیراؤ کیا۔ رات گئے مشتعل ہجوم متاثرہ خاندان کے مکان کے باہر جمع ہوگیا اور شور شرابا کرتے ہوئے دھمکیاں دینے لگا۔ اس دوران حالات اس قدر کشیدہ ہوگئے کہ دیکھتے ہی دیکھتے بات جان لیوا حملے میں بدل گئی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کے شوہر...
    متحدہ عرب امارات نے ماہِ رمضان کے موقع پر قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا ہے۔ اماراتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر 3 ہزار 296 قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، جبکہ دبئی کی جیلوں سے ایک ہزار 856 قیدیوں کی رہائی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں یہ اقدام قیدیوں کو نئی زندگی شروع کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔ مزید بتایا گیا ہے کہ رہائی پانے والے افراد کے واجب الادا قرض صدر محمد بن زاید آل نہیان ادا کریں گے۔
    وزیراعظم شہباز شریف غزہ امن بورڈ کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کو ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی خصوصی دعوت دی گئی تھی، جس کے بعد وہ سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچے۔ وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے غزہ امن بورڈ کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اس اہم اجلاس میں دنیا بھر سے اعلیٰ سطح کے رہنما شریک ہوں گے اور غزہ کی صورتحال سمیت عالمی امن کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی شرکت کریں گے، جو پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اہم سفارتی رابطوں میں حصہ لیں گے۔ اس موقع...
    کراچی: رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستانی فری لانسرز ایک ارب ڈالر کے برآمدی کلب کا حصہ بن جائیں گے۔ پاکستان فری لانسز ایسوسی ایشن کے بانی چیئرمین ابراہیم امین کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستانی فری لانسرز نے 70کروڑ ڈالر کمائے تھے جبکہ رواں سال کی پہلی ششماہی میں فری لانسنگ کی آمدنی 55 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ فری لانسرز کو بیرون ملک سے ترسیلات منگوانے میں کچھ مشکلات کا سامنا ہے کیونکہ گزشتہ 10 سال سے ایک ہی غیر ملکی مالیاتی ادارہ فری لانسرز کو خدمات فراہم کر رہا ہے۔ ایک ہی غیر ملکی مالیاتی ادارہ ہونے کی وجہ سے فری لانسرز کو متعدد...
    سرجانی ٹاؤن میں بغیر نمبر پلیٹ کی موبائل میں سوار سادہ لباس اہلکاروں کی مبینہ ڈکیتی اور سی آئی اے گارڈن میں شہریوں کو یرغمال بنانے اور رقم کے عوض رہائی کے واقعے پر وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے سخت نوٹس لے لیا۔ وزیر داخلہ نے ڈی آئی جی سی آئی اے اور ایس ایس پی ویسٹ کو فوری طور پر جملہ تفصیلات سے آگاہ کرنے، فرض شناس ٹیم تشکیل دے کر معاملے کی جامع تحقیقات کرانے کی ہدایت کی۔ ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ پولیس میں موجود کالی بھیڑیں کسی طور بھی ناقابل برداشت ہیں۔ جرم کے مرتکب افسران و اہلکاروں کو بلیک لسٹ کیا جائے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ تاجر سے لوٹی گئی اشیاء...
    لاہور میں گلبرگ کے علاقے میں راہگیر خاتون سے چھڑ چھاڑ کرنے والا اوباش گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گلبرگ پولیس نے غالب روڈ سے ملزم کو حراست میں لیا۔ ملزم نے غالب روڈ پر خاتون کو اکیلا پاکر چھڑ خانی کی۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ خاتون کے شور کرنے پر ملزم کی فرار ہونے کی کوشش کی۔ ملزم طیب کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی کا کہنا ہے کہ خواتین سے چھیڑ خانی، ہراسمنٹ، جنسی استحصال کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض: برازیل کی معروف فٹبالر کیتھلین سوزا نے حال ہی میں اسلام قبول کیا اور عمرے کی سعادت حاصل کر کے ایک روحانی سفر طے کیا ہے۔ کیتھلین، جو سعودی عرب میں مقیم ہیں، خواتین فٹبال کلب النصر کی کپتان کے طور پر ٹیم کی قیادت کرتی ہیں اور اب اپنی مذہبی تبدیلی کے بعد ایک نئے عزم اور جذبات کے ساتھ کھیل کے میدان میں واپس آئیں گی۔النصر کلب نے اس خوش آئند خبر کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں کیا، جس میں بتایا گیا کہ کیتھلین نے اپنے دوستوں کے ساتھ عمرہ بھی ادا کیا۔ اس اعلان کے ساتھ ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی، جس...
    پاکستان ہاکی میں بڑے انتظامی فیصلے سامنے آئے ہیں جہاں قومی ٹیم کے کپتان پر پابندی اور فیڈریشن قیادت میں تبدیلی کی پیش رفت ہوئی ہے۔پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر قومی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ پر دو سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔فیڈریشن صدر طارق بگٹی نے پابندی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داری کے تعین کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔طارق بگٹی نے پریس کانفرنس میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان بھی کیا اور کہا کہ انہوں نے ٹیم کی بہتری کیلئے بھرپور کوشش کی. جس کے باعث قومی ٹیم عالمی درجہ بندی میں اٹھارہویں سے تیرہویں نمبر پر آئی۔انہوں نے ہاکی کے فروغ...
    گرفتار ملزم نومبر 2020ء میں دیگر فتنۃ الخوارج دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی خیبر پختونخوا پر فائرنگ کرنے اور سرکاری مشینری کو نذرِآتش کرنے میں ملوث ہے جس کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن میں دہشت گردی کی سنگین دفعات کے تحت درج ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے باجوڑ کے رہائشی فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد دوست محمد ولد گل فراز خان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزم نومبر 2020ء میں دیگر فتنۃ الخوارج دہشت گرد ساتھیوں کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر نواگئی خیبر پختونخوا پر فائرنگ کرنے اور سرکاری مشینری کو نذرِآتش کرنے میں ملوث...
    کراچی کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ—فائل فوٹو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کی لینڈنگ کے لیے تیار ہے۔کراچی ایئر پورٹ کا رن وے نمبر آر 25 کی اپ گریڈیشن کے بعد نجی ایئرلائن کی پرواز پہلی مرتبہ لینڈ ہوگی۔اس مرکزی رن وے کی اپ گریڈیشن کا کام 18 ماہ کی مقررہ مدت میں مکمل ہوا ہے۔ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی اعزاز حاصل کرلیااسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی سطح پر 3 اسٹار رینکنگ حاصل کر لی ہے۔ تکمیل کے بعد رن وے کی درجہ بندی اپ گریڈ کر کے 4 ایف کردی گئی ہے۔اب ایئر پورٹ کا مرکزی رن وے بڑے کارگو طیاروں کی آمدورفت کے...
    عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ آس پاس کی عمارتیں بھی لرز گئیں اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اے ایس پی جمشید عاشر کے مطابق واقعہ چار بجکر 15 منٹ پہ پیش آیا، بلڈنگ گارڈر پر بنی تھی، عمارت گرنے کی وجہ تلاش کی جارہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے گل رعنا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکے کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے بچی سمیت 16 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ حادثہ گلی نمبر5 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے میں پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ادارے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر کے مصروف علاقے گلستان جوہر سے باجوڑ کے رہائشی اور فتنہ الخوارج کے مطلوب دہشت گرد دوست محمد کو رینجرز نے گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم 2020 میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسسٹنٹ کمشنر نواگئی، خیبرپختونخوا پر فائرنگ کے واقعے میں ملوث تھا، جس کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی مالاکنڈ ریجن میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہے۔رینجرز کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کے بعد ملزم کئی سالوں تک کراچی میں روپوش رہا اور دیگر فتنہ الخوارج کے ساتھیوں کے ساتھ مل کر حساس اداروں کے مطابق مختلف حساس مقامات پر دہشت گردی کی منصوبہ بندی میں بھی ملوث تھا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ...
    اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی، گرانفروشی اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ماہِ صیام کے دوران اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں استحکام برقرار رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ عوام کو ریلیف کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مصنوعی مہنگائی، گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ گراں فروشی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔...
    امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی باعث اور ممکنہ جنگ کے خدشات کے بعد پولینڈ کی حکومت نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران سے نکلنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔  پولینڈ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے خبردار کیا ہے کہ خطے کی بگڑتی صورتحال کے باعث ممکن ہے آئندہ چند گھنٹوں میں انخلا بھی ممکن نہ رہے۔ وارسا سے جاری بیان میں پولش وزیراعظم نے اپنے شہریوں پر زور دیا کہ وہ بلا تاخیر ایران چھوڑ دیں اور فی الحال کسی بھی صورت اس ملک کا سفر کرنے سے گریز کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات غیر یقینی ہیں اور سیکیورٹی صورتحال اچانک مزید خراب ہو سکتی ہے۔ پولینڈ کی جانب سے یہ ہنگامی انتباہ...
    بھارت کی ریاست جھاڑکھنڈ میں ایک افسوسناک واقعے میں 32 سالہ خاتون اور اس کے ایک سالہ بچے کو مبینہ طور پر جادو کرنے کے الزام میں زندہ جلا دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مغربی ضلع سنگھ بھوم کے ایک گاؤں میں پیش آیا، جو ویسٹ سنگبھم میں واقع ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ رات گئے کچھ افراد خاتون کے گھر کے باہر جمع ہوئے اور شور شرابہ شروع کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق جب خاتون کا شوہر باہر نکلا تو مشتعل افراد نے حملہ کر دیا اور خاتون اور اس کے ایک سالہ بچے پر مبینہ طور پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ واقعے میں شوہر بھی زخمی ہوا تاہم وہ...
    ڈپٹی ہیڈ کو بتایا گیا کہ فتنہ الخوارج اور ٹی ٹی پی افغان سرزمین سے پاکستان میں کارروائیاں کر رہی ہیں، یقین دہانیوں کے باوجود افغان سرزمین کا استعمال جاری رہنا افسوسناک ہے۔ افغان طالبان اپنی سرزمین سے دہشت گرد گروہوں کے خلاف سخت اقدامات کریں، دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ افغان حکومت کی ذمہ داری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف استعمال پر افغان ڈپٹی ہیڈ آف مشن کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 16 فروری کو باجوڑ دہشت گرد حملے پر افغان حکومت کو احتجاجی مراسلہ تھمایا گیا۔ پاکستان نے باجوڑ چیک پوسٹ پر خودکش حملے اور فائرنگ کی مذمت کی۔ ترجمان کے مظابق ڈپٹی ھیڈ...
    نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری صدر آزاد جموں و کشمیر کے حکم پر عمل میں لائی گئی، چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ گزشتہ سال 13 جنوری سے خالی تھا، جب سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس عبدالرشید سلہریا کی مدت مکمل ہوئی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ وزارت قانون و انصاف و پارلیمانی امور کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تقرری صدر آزاد جموں و کشمیر کے حکم پر عمل میں لائی گئی، چیف الیکشن کمشنر کا عہدہ گزشتہ سال 13 جنوری سے خالی تھا، جب سابق چیف الیکشن کمشنر جسٹس عبدالرشید سلہریا کی مدت مکمل ہوئی تھی۔ جسٹس غلام مصطفیٰ مغل، جن کی عمر 70 برس سے زائد ہے، ماضی میں بھی یہ عہدہ سنبھال چکے ہیں، فروری 2016ء میں بطور چیف...
    سلسلہ نقشبندیہ کے امیر نے کہا کہ جانوروں کے لیے انصاف کی بات کی جاتی ہے لیکن عورتوں اور بچوں پر جب ظلم ہوتا ہے وہاں انصاف کی دھجیاں اُڑا دی جاتی ہیں، یہ ساری دنیا کے سامنے ہو رہا ہے، لیکن کوئی بات نہیں کر رہا، کیونکہ ظلم کرنے والا طاقتور ہے، سب کے اپنے اپنے مفادات ہیں، مسلمان ممالک اور حکمران اس حالت کو پہنچ چکے ہیں کہ ان پر جو ظلم ہو رہا ہے اس کا گلہ بھی نہیں کر سکتے۔ اسلام ٹائمز۔ عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ کفر مسلمانوں کو سودی معیشت کے اندر جکڑ رہا ہے، سوشل میڈیا کے ذریعے فحاشی اور عریانی کو عام کر رہا...
    ویب ڈیسک : سرکاری اداروں میں ریفارمز کی بات کی جاتی ہے۔ ہیومن ریسورس اور افسران بھی ان میں آتے ہیں۔ عموماً یہ ہوتا تھا کہ ایک بار سرکاری نوکری مل گئی تو پڑھائی لکھائی سے تعلق ختم۔لیکن بڑی اچھی بات ہے کہ آج کل سرکاری افسر بھی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھتے ہیں۔  ہمارے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر عادل نواز خان جو ڈی جی پی آر میں الیکٹرانک میڈیا سیکشن کو دیکھتے ہیں۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے انٹرنیشنل ریلشنز میں پی ایچ ڈی کی ہے۔ یہ بڑی مثبت بات ہے۔ انہوں نے اس دوران امریکہ میں فیلو شپ بھی کی۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری  ایسے افسر...
    — فائل فوٹو ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) میں اعلیٰ عہدوں پر تقرریوں کا اعلان کر دیا گیا۔ایچ ای سی کے نئے چیئرمین ڈاکٹر نیاز احمد نے وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ہدایت پر اعلیٰ تعلیمی شعبے میں پالیسی سازی، معیارِ تعلیم، تحقیق اور انتظامی قیادت کو مضبوط بنانے کے لیے مختلف اعلیٰ سطح کے عہدوں پر تقرریوں کا اعلان کیا۔اسٹریٹجک پلاننگ کے رکن، کوالٹی اشورنس کے رکن اور ریسرچ، ڈیویلپمنٹ و انوویشن کے رکن کی تقرری 2 سال کے لیے کی جائے گی، جس میں توسیع کی گنجائش بھی رکھی گئی ہے۔  کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم و دہم کی جوابی کاپی تبدیل کر دیثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات برائے سال2026...
    بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ صلاح الدین احمد نے پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ جلد از جلد عوام کی توقعات پر پورا اترتے ہوئے شہریوں کا اعتماد حاصل کریں۔ نومنتخب وزیر داخلہ نے یہ بات جمعرات کو بنگلہ دیش سیکریٹریٹ میں وزارت داخلہ کے تحت مختلف شعبہ جات اور اداروں کے سربراہان کے ساتھ تبادلہ خیال کے دوران کہی۔ صلاح الدین احمد نے کہا کہ تقریباً ڈیڑھ دہائی کے بعد ایک شفاف انتخاب کے ذریعے ایک سیاسی حکومت قائم ہوئی ہے، جس نے عوام کی توقعات کو بلند کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: طارق رحمان بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم بن گئے، ممکنہ کابینہ کے نام بھی سامنے آگئے انہوں نے...
    امریکا کے شہر لاس اینجلس میں جاری ایک اہم مقدمے کے دوران میٹا کے بانی مارک زکربرگ عدالت میں پیش ہوئے۔ مارک زکربرگ نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کی کمپنی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو بچوں کو اپنی جانب راغب کرنے یا ان کا اسکرین ٹائم بڑھانے کے مقصد سے تیار نہیں کیا گیا۔ مقدمے کی سماعت کے دوران وکلا نے زکربرگ سے 2024 میں کانگریس کے سامنے دیے گئے ان کے بیان سے متعلق سوالات کیے، جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کمپنی اپنی ٹیموں کو ایپس پر صارفین کا وقت زیادہ سے زیادہ بڑھانے کا ہدف نہیں دیتی۔ تاہم مدعی کے وکیل نے عدالت میں 2014 اور 2015 کی ای میلز پیش...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    سرپرست اعلیٰ جمعیت اہل حدیث کا کہنا ہے کہ دانشمندی کا تقاضا ہے کہ پی ٹی آئی پارلیمنٹ کا حصہ رہے، چیف جسٹس از خود کارروائی کے تحت عمران خان کے ساتھ بدسلوکی ، ملاقات نہ ہونے کا نوٹس لیں۔ اسلام ٹائمز ۔ جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سرپرست اعلیٰ اور اے آر ڈی کے سابق سیکرٹری جنرل قاضی عبدالقدیر خاموش نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سینیٹر مراد سعید کا استعفیٰ بے وقت کی راگنی اور فضول اقدام ہے، لگتا ہے کہ تحریک انصاف کو پھر ورغلایا جا رہا ہے، جیسے پہلے خیبر پختونخواہ اور پنجاب اسمبلی تحلیل کر کے مشکلات پیدا کی گئی تھیں کہ اپنی آواز بلند کرنے کا پی ٹی آئی کے پاس کوئی فورم...
    رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رمضان بازار سج گئے جہاں خریداروں کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شہریوں کو معیاری چکن، کریانہ، تازہ سبزیوں اور پھلوں کی حکومتی قیمتوں پر فراہمی جاری ہے۔ مزید پڑھیں: رمضان المبارک: مساجد میں پہلی تراویح کے روح پرور اجتماعات، بازاروں میں رونق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان میمن کے مطابق شہر بھر میں مجموعی طور پر 7 رمضان بازار قائم کیے گئے ہیں تاکہ عوام کو ماہِ مقدس میں ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ ہر رمضان بازار کے انتظامات کی ذمہ داری متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر کو سونپی گئی ہے، جبکہ سٹاک کی دستیابی اور حکومتی نرخوں پر عمل درآمد بھی اسسٹنٹ کمشنر کی ذمہ داری ہوگی۔ رمضان...
    لاہور میں گلبرگ کے علاقے میں راہگیر خاتون سے چھڑ چھاڑ کرنے والا اوباش گرفتار کرلیا گیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق گلبرگ پولیس نے غالب روڈ سے ملزم کو حراست میں لیا۔ ملزم نے غالب روڈ پر خاتون کو اکیلا پاکر چھڑ خانی کی۔ ترجمان پولیس نے بتایا کہ خاتون کے شور کرنے پر ملزم کی فرار ہونے کی کوشش کی۔ ملزم طیب کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔  ایس پی ماڈل ٹاؤن شہربانو نقوی کا کہنا ہے کہ خواتین سے چھیڑ خانی، ہراسمنٹ، جنسی استحصال کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔
    افغان طالبان نے خواتین اور بچوں پر مشروط گھریلو تشدد کو قانونی طور پر جائز قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان میں طالبان حکومت نے ایک فوجداری ضابطہ نافذ کیا ہے، جس کے تحت خواتین اور بچوں پر اتنا گھریلو تشدد جائز ہے کہ اس سے ان کی ہڈیاں نہ ٹوٹیں یا کھلے زخم نہ آئیں۔ مذکورہ ضابطہ طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ کے دستخط کے بعد باضابطہ طور پر قانونی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ نئے قانون کے مطابق شوہر اپنی بیوی اور بچوں کو جسمانی سزا دے سکتا ہے، تاہم اگر شدید طاقت کے استعمال سے واضح فریکچر یا نمایاں چوٹیں آئیں تو اسے زیادہ سے زیادہ 15 دن قید کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سینیٹر فیصل جاوید کیخلاف توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ  میں جسٹس ہاشم کاکڑ نے کہاکہ سیاسی مقدمات میں حالات بدلتے رہتے ہیں۔ہم بھی طالبعلمی دور میں سیاست کرتے تھے،آپ کو راستہ دکھا رہے ہیں، اپنا ٹرمپ کارڈ سنبھال کر رکھیں، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سینیٹر فیصل جاوید کیخلاف توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ کے مقدمہ  کی سماعت ہوئی، جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو اختیار سماعت پر جلد فیصلہ کرنے کی ہدایت کی۔ مرحبا   !   آج  آگیا  رمضان۔۔۔ جسٹس ہاشم کاکڑنے کہاکہ سیاسی مقدمات میں حالات بدلتے رہتے ہیں۔ہم بھی طالبعلمی...
    ویب ڈیسک: رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز نے اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا، بزنس کلاس کا کرایہ پانچ لاکھ تک پہنچ گیا جبکہ اکانومی کلاس اور اکانومی پلس کا کرایہ ایک لاکھ 80 ہزار سے دو لاکھ تک پہنچ گیا۔ رمضان المبارک کا پہلا عشرہ شروع ہوتے ہی عمرہ زائرین کی تعداد میں معمول کے مطابق اضافہ ہوگیا جس کا فوری فائدہ اٹھاتے ہوئے تمام ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز نے اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا۔ لاہور:ٹرانسپورٹرز کو 15 دن کی مہلت، لین ڈسپلن یقینی بنانے کی ہدایت جاری ہر سال عمرہ زائرین کی تعداد لاکھوں میں ہوتی ہے۔ پہلے عشرہ کی نسبت دوسرے اور تیسرے عشرے میں یہ...
    وکیل کی جانب سے  سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف بے بنیاد الزامات کے کیس میں عدالت نے دائر توہین عدالت درخواست پر حکم نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے وکیل کے لائسنس معطل کردیے۔ وکیل کو وضاحت پیش کرنے کے لیے شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا۔ عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے بھی روک دیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ سوات کبل کے وکیل لیاقت علی نے سوشل میڈیا پر جوڈیشل افسران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے  تحقیقات کے لیے فیک فائنڈنگ کمیٹی بنائی ، کمیٹی نے الزامات بے بنیاد اور جوڈیشل افسران پر دباؤ  قرار دیے۔ مزید کہا گیا کہ وکیل کمیٹی کے سامنے الزامات ثابت کرنے میں ناکام...
    عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 79ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 012ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7ہزار 900روپے کے اضافے سے 5لاکھ 23ہزار 962روپے کی سطح پر آگئی۔ اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 773روپے  بڑھ کر 4لاکھ 49ہزار 212روپے کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 358روپے کے اضافے سے 8ہزار 404روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 7205روپے کے اضافے سے 7ہزار 205روپے کی سطح پر آگئی۔
    معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو ایک مرتبہ پھر دنیا کی سب سے زیادہ مقبول گلوکارہ قرار دے دیا گیا، انہوں نے مسلسل کامیابی حاصل کرتے ہوئے اپنا ہی سابقہ ریکارڈ بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ 36 سالہ گلوکارہ نے عالمی سطح پر موسیقی کی فروخت کا جائزہ لینے والے ادارے IFPI کی سالانہ درجہ بندی میں مسلسل چھٹی بار پہلی پوزیشن حاصل کی، مجموعی طور پر یہ چوتھا موقع ہے جب وہ اس اعزاز کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہیں۔ وہ اس سے قبل 2014ء، 2019ء، 2022ء، 2023ء اور 2024ء میں بھی سرِفہرست رہ چکی ہیں، جبکہ 2020ء اور 2021ء میں یہ اعزاز جنوبی کوریا کے معروف موسیقی بینڈ بی ٹی ایس نے حاصل کیا تھا۔ سال 2025ء کی...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ضرورت مند خاندانوں کی مالی مدد کے لیے پروگرام ’مریم کو بتائیں ہیلپ لائن 1000‘ یکم رمضان المبارک سے فعال کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت مالی مشکلات میں مبتلا افراد 1000 پر کال کرکے آئندہ 24 گھنٹے کے اندر 10 ہزار روپے تک کی امداد حاصل کر سکیں گے۔ مزید پڑھیں:امریکی سفارتخانے کی جانب سے رمضان المبارک کی مبارکباد، امن اور انسانیت کے فروغ کا پیغام 10 ہزار روپے میں کیا راشن خریدا جا سکتا ہے اور یہ 5 افراد پر مشتمل فیملی کتنے دنوں تک کھا سکتی ہے؟ گھریلو سطح پر سادہ مگر مکمل افطاری کے لیے مختلف اشیا کو ضروری سمجھا جاتا ہے۔ 10 ہزار روپے کے بجٹ میں 800...
    پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق بگٹی نے کہا کہ اپنا استعفیٰ وزیر اعظم کو بھجوا دیا ہے اور کپتان عماد بٹ پر 2 سال کی پابندی لگادی ہے۔ طارق بگٹی نے کہا کہ وہ پابندی کے دوران ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل ہاکی نہیں کھیل سکیں گے۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے ہاکی کے لیے 25 کروڑ روپے ریلیز کیے تاہم پرو لیگ کے لیے فنڈز پاکستان اسپورٹس بورڈ کے پاس تھے جو معاملات سنبھالنے میں ناکام ہوا۔ طارق بگٹی کا کہنا تھا کہ ہاکی فیڈریشن کے پاس اتنے فنڈز نہیں تھے کہ وہ دورہ آسٹریلیا میں...
    پاکستانی اداکارہ انوشے اشرف نے طویل رفاقت کے بعد رشتہ ختم ہونے کی تکلیف کے بارے میں بات کی ہے۔ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سیشن میں ایک صارف نے اداکارہ سے سوال کیا کہ گزشتہ برس اکتوبر میں میرا 9 سالہ طویل رشتہ ختم ہوگیا اور میں ابھی تک اُس غم یا تکلیف سے باہر نہیں نکل سکی۔ اس پر انوشے اشرف نے صارف جو شاید خاتون تھیں مخاطب کر کے کہا کہ کسی کے ساتھ 9 سال گزارنا ایک لمبا عرصہ ہوتا ہے، یقینی طور پر 9 سال کی رفاقت ختم ہو تو اس کا زخم بھرنے میں وقت لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بریک اپ کے بعد وقت ٹائم لائن کی طرح گزرتا ہے اور...
    اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے رمضان المبارک کی آمد پر مستحق خواتین کیلئے بڑی خوشخبری دیتے ہوئے سہ ماہی قسط میں ایک ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا ہے، جس سے لاکھوں خواتین کو مالی ریلیف ملے گا۔ قسط میں اضافے کے بعد مستحق خواتین کو ملنے والی رقم ساڑھے 13 ہزار روپے سے بڑھا کر ساڑھے 14 ہزار روپے کر دی گئی ہے، اس اقدام کا مقصد مہنگائی کے دور میں کم آمدنی والے گھرانوں کی مالی مدد کو یقینی بنانا ہے۔ اس کے علاوہ بینظیر تعلیمی وظائف اور بینظیر نشوونما پروگرام کے وظائف میں بھی 500 روپے اضافہ کیا گیا ہے، جس سے بچوں کی تعلیم اور ماں و بچے کی صحت سے متعلق سہولیات...