2026-06-02@21:02:32 GMT
تلاش کی گنتی: 52951
«برا مدات»:
(نئی خبر)
سوشل میڈیا پر صرف دلچسپ اور معیاری مواد پوسٹ کرنا ہی کافی نہیں ہوتا بلکہ اسے صحیح وقت پر پوسٹ کرنا بھی اتنا ہی اہم ہے۔ اگر آپ اسے صحیح وقت پر پوسٹ نہیں کرتے تو وہ اپنا اثر نہیں دکھا پائے گا۔ خاص طور پر رمضان میں صارفین کے آن لائن ہونے کے اوقات میں نمایاں تبدیلی آ جاتی ہے۔ سحر اور افطار کے اوقات کے قریب لوگ زیادہ مشغول اور متحرک رہتے ہیں جبکہ دن کے کچھ حصے میں آن لائن سرگرمی کم ہو جاتی ہے۔ اسی وجہ سے ماہرین نے ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے لیے بہترین پوسٹنگ اوقات کی نشاندہی کی ہے تاکہ اپنے مواد کو زیادہ سے زیادہ صارفین تک پہنچایا جا سکے۔ یہ...
سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی ہوگی جب کہ سماعت سے قبل جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے سلمان صفدر سے مکالمہ کیا کہ اس کمرہ عدالت میں گنجائش کم ہے اور آکسیجن کی کمی محسوس ہو رہی ہے، اس لیے مقدمات کمرہ عدالت نمبر دو میں سنے جائیں گے۔ جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سائیفر، توشہ خانہ اور ہتک عزت کیسز کی سماعت کرے گا۔ محمود خان اچکزئی، علی محمد خان سپریم کورٹ پہنچئے، سلمان اکرم راجہ، محمد سہیل آفریدی، گوہر علی، علی ظفر و دیگر رہنما بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی عدالت پہنچ گئیں، سپریم کورٹ بانی تحریک انصاف کے تین مقدمات...
سٹی42: رمضان المبارک 2026 کی آمد قریب ہے لیکن دفتری اوقات کار میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن اب تک جاری نہ ہوا۔ رمضان المبارک کی آمد قریب ہوتے ہی مختلف صوبوں میں سرکاری دفاتر اور اداروں کے دفتری اوقات کار میں معمولی تبدیلیوں کے نوٹیفکیشن جاری کیے جا رہے ہیں لیکن وفاقی سطح پر پاکستان بھر کے سرکاری دفاتر کے لیے رمضان کے دوران دفاتر کے اوقات کار کی حتمی نوٹیفکیشن ابھی تک جاری نہیں ہوئی۔ سعودی عرب میں عام تعطیل کا اعلان اگرچہ سندہ گورمنٹ نے رمضان کے لیے اپنے صوبے میں دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے اور دفاتر کا وقت مقرر کر دیا ہے (مثلاً صبح 10:00 بجے سے سہ پہر 4:00...
میٹنگ کے دوران گلگت بلتستان میں بالخصوص بچیوں کی تعلیم اسکولوں تک رسائی معیاری تدریس اور دور دراز علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی بہتری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران صوبائی وزیرِ تعلیم و قانون گلگت بلتستان بہادر علی خان کی ڈاکٹر نشاد سی ای او ملالہ فنڈ پاکستان سے اہم میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ کے دوران گلگت بلتستان میں بالخصوص بچیوں کی تعلیم اسکولوں تک رسائی معیاری تدریس اور دور دراز علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی بہتری سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ ڈراپ آؤٹ ریٹ میں کمی اور کمیونٹی کی شمولیت کو یقینی بنانے کے لیے مشترکہ اقدامات پر بھی گفتگو ہوئی۔ ڈاکٹر...
سٹی42: سرکاری ملازمین کی نمائندہ تنظیم گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام سول سیکرٹریٹ لاہور کے باہر دھرنا جاری، مظاہرین نے مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ گرینڈ الائنس کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ حکومت فوری طور پر لیو اینکیشمنٹ کی بحالی اور پنشن میں کٹوتیوں کا خاتمہ کرے۔ مظاہرین نے کنٹریکٹ ملازمین کو ریگولر کرنے اور دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو سرکاری ملازمت دینے کا بھی مطالبہ کیا۔ وزیر تعلیم کا مختلف اسکولوں کا اچانک دورہ، بنیادی سہولیات کا تفصیلی جائزہ احتجاج میں شریک ملازمین نے مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں سرکاری ملازمین شدید مالی مشکلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اگر آپ سخت ڈائیٹ پلان پر عمل کر رہے ہیں، روزانہ ورزش بھی کرتے ہیں مگر وزن میں کمی کے بجائے اضافہ دیکھ رہے ہیں تو مسئلہ شاید آپ کی نیند کا معمول ہو۔ماہرین صحت کے مطابق رات دیر تک جاگنے کی عادت وزن گھٹانے کی کوششوں کو بری طرح متاثر کر سکتی ہے، چاہے خوراک کتنی ہی متوازن کیوں نہ ہو۔تازہ تحقیقی رپورٹس بتاتی ہیں کہ وزن میں کمی کا عمل صرف کیلوریز کم کرنے یا جسمانی سرگرمی بڑھانے تک محدود نہیں بلکہ نیند کا وقت اور دورانیہ بھی بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔انسانی جسم ایک قدرتی حیاتیاتی گھڑی کے تحت کام کرتا ہے جو دن اور رات کے مخصوص اوقات سے ہم آہنگ ہوتی ہے۔ جب...
کمرہ عدالت میں گنجائش کم اور آکسیجن کی کمی محسوس ہو رہی ہے،مقدمات کمرہ عدالت نمبر دو میں سنے جائیں گے؛ جسٹس ہاشم خان کاکڑ کا سلمان صفدر سے مکالمہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے مقدمات کی ہوگی جب کہ سماعت سے قبل جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے سلمان صفدر سے مکالمہ کیا کہ اس کمرہ عدالت میں گنجائش کم ہے اور آکسیجن کی کمی محسوس ہو رہی ہے، اس لیے مقدمات کمرہ عدالت نمبر دو میں سنے جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سائیفر، توشہ خانہ اور ہتک عزت کیسز کی سماعت کرے گا۔ محمود خان اچکزئی، علی محمد خان سپریم کورٹ پہنچئے، سلمان اکرم راجہ، محمد سہیل آفریدی، گوہر علی، علی ظفر و دیگر رہنما بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ افغان پاسپورٹ دنیا میں...
ممبئی (ویب ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر ویوین رچرڈز کے ساتھ اپنے تعلق کے بارے میں بات کھل کر بات کرتے ہوئے بالی وڈ اداکارہ نینا گپتا نے بتایا ہے کہ بیٹی مسابا گپتا کی پیدائش کے باوجود وہ ویوین سے شادی کیوں نہ کر پائیں۔ اپنے ایک حالیہ پوڈکاسٹ کے دوران نینا گپتا بتایا کہ ویوین رچرڈز سے متعلق بتایا کہ میرا خیال ہے ہم محبت میں تھے، اگرچہ ہم بہت کم عرصے تک ساتھ رہے لیکن جو وقت ہم نے ایک ساتھ گزارا وہ بہت خوبصورت تھا۔ شادی نہ کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے نینا گپتا نے کہا کہ یہ عملی طور پر ممکن نہیں تھا، یا تو مجھے اپنی نوکری چھوڑ کر ویسٹ انڈیز جانا پڑتا،...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔ نیپرا اتھارٹی 26 فروری کو اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت کرے گی۔ سی پی پی اے درخواست کے مطابق فروری میں 9 ارب 14 کروڑ یونٹس بجلی پیدا کی گئی جبکہ بجلی کمپنیوں کو 8 ارب 76 کروڑ 20 لاکھ یونٹس بجلی فراہم کی گئی۔ جنوری میں بجلی کی فی یونٹ لاگت 12 روپے17 پیسے فی یونٹ رہی جبکہ اس ماہ کے لیے ریفرس لاگت 10 روپے 39 پیسے فی یونٹ مقرر تھی۔...
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 8دہشت گرد ہلاک، 3 اہلکار زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ:(آئی پی ایس) کوئٹہ میں سی ٹی ڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق کارروائی کوئٹہ کے علاقے درخشاں میں کی گئی جہاں فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد مارے گئے جب کہ مقابلے کے دوران 3 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جا رہا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ایک اہم اور دور رس اثرات کے حامل فیصلے میں واضح کیا ہے کہ پولیس کے سرکاری ریکارڈ میں کسی بھی شہری کی ذات، برادری یا مذہبی حیثیت کا ذکر نہیں کیا جائے گا۔سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز کو پابند کیا ہے کہ ایف آئی آرز، گرفتاری میموز، برآمدگی رپورٹس، تفتیشی دستاویزات اور چالان سمیت کسی بھی سرکاری تحریر میں شکایت کنندہ، ملزم، متاثرہ فرد یا گواہ کے نام کے ساتھ ایسی کوئی درجہ بندی شامل نہ ہو جو امتیازی یا توہین آمیز ہو۔عدالت عظمیٰ کے 3 رکنی بینچ نے، جس کی سربراہی جسٹس محمد ہاشم کاکڑ نے کی، ایک فوجداری مقدمے کی سماعت...
پشاور (نیوز ڈیسک) پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں منعقد ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوگا، زونل کمیٹیوں کے اجلاس بھی ہوں گے، دوسری جانب متعدد ممالک میں رمضان کا چاند نظر آگیا جہاں آج روزہ ہوگا۔ سعودی عرب، خلیجی ممالک اور افغانستان میں آج پہلا روزہ ہے، اسی طرح عراق، عمان، ترکیے، انڈونیشیا، ملائیشیا میں پہلا روزہ کل ہوگا، جبکہ آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان، ازبکستان میں پہلا روزہ جمعرات کو ہوگا۔ مزید برآں بنگلا دیش، بھارت، جاپان، سنگاپور، آسٹریلیا، فرانس میں جمعرات کو روزہ رکھا جائے گا، جبکہ پاکستان میں رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی...
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے پولیس نے مبینہ مقابلوں کے بعد چھ زخمیوں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے چند گھنٹوں میں مقابلے کے بعد شہری کو زخمی کر کے موٹر سائیکل چھینے والے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ، مسروقہ سامان اور چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کر لی۔ پاپوش نگر پولیس نے مقابلے کے دوران ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے اسلحہ اور چھینا ہوا سامان برآمد کر لیا، ادھر گلبرگ پولیس نے طاہر ولا چورنگی کے قریب مبینہ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضے سے اسلحہ...
خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے عمران خان کی بہنوں سے بار بار درخواست کی کہ عمران خان کو باہر آنے دیا جائے لیکن انہیں بتایا جاتا رہا کہ ملک بھر سے لاکھوں افراد احتجاج کے لیے تیار ہیں۔ گنڈاپور نے کہا کہ انہوں نے عمران خان کی تینوں بہنوں کے سامنے ہاتھ جوڑ کر گزارش کی کہ آپس کی لڑائی ختم کی جائے اور عمران خان کو باہر آنے دیا جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کہانیاں نہ بنائیں کہ کروڑوں لوگ تیار کھڑے ہیں، یہ کہانیاں نہ بنائیں کہ لوگ انقلاب لے آئے ہیں اور خود آنا چاہتے ہیں، خدا کے لیے اسے باہر آنے دو، وہ باہر...
مقبوضہ ابیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیل کا رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ کے گرد اضافی فورسز تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران لاکھوں کی تعداد میں مسلمان مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کے لئے جاتے ہیں، مسجد اقصیٰ مقبوضہ بیت المقدس شہر کے مشرقی حصے میں واقع ہے جس پر اسرائیل نے 1967 میں قبضہ کیا تھا اور بعدازاں ساتھ ملا لیا تھا۔ مقبوضہ بیت المقدس پولیس کے سینئر افسر اریڈ بریومین نے کہا کہ فوجیوں کو دن رات کمپاؤنڈ کے اندر تعینات کیا جائے گا جبکہ نماز کے وقت اضافی ہزاروں پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے مغربی کنارے سے تعلق...
تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ کی نسٹ قیادت سے ملاقات، تعلیمی و سائنسی تعاون بڑھانے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) جمہوریہ تاجکستان کے سفیر یوسف شریف زادہ نےنیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کی قیادت سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران تعلیم اور سائنس کے شعبوں میں تعاون کے فروغ سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ فریقین نے طلبہ اور اساتذہ کے تبادلہ پروگراموں کے آغاز، مشترکہ تحقیقی منصوبوں پر عمل درآمد، اور دونوں ممالک کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے درمیان اشتراک کار کو فروغ دینے پر گفتگو کی۔ سفیر نے تعلیمی روابط کو مزید مستحکم بنانے اور تاجکستان کی جامعات اور نسٹ کے درمیان براہِ راست...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کے مختلف علاقوں میں بادل برسنے سے موسم میں تبدیلی آئی ہے۔ صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں علامہ اقبال ٹاؤن، گڑھی شاہو، ایبٹ روڈ، لکشمی چوک، مال روڈ، سول سیکرٹریٹ، ساندہ روڈ، چوبرجی، جیل روڈ کے اطراف میں بوندا باندی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ دوسری جانب گزشتہ 24 گھنٹے میں بلوچستان، ساحلی/بالائی سندھ اور پاڑاچنار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔
ہیوسٹن میں رمضان المبارک 1447 ہجری کا آغاز: پہلی تراویح ادا کی گئی، پہلا روزہ آج رکھا جائے گا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز ہیوسٹن، (شاہ خالد خان ریذیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے)اسلامی ہجری تقویم کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا آغاز ہو چکا ہے۔ اسلامک سوسائٹی آف گریٹر ہیوسٹن (ISGH) اور ہیوسٹن مون سائٹنگ کمیٹی کے مشترکہ اعلان کے مطابق منگل کی رات 17 فروری 2026 کو رمضان کی پہلی تراویح کی نماز ادا کی گئی۔ ISGH نے گلوبل مون سائٹنگ رپورٹس کی بنیاد پر یہ اعلان کیا کہ چونکہ مقامی طور پر چاند نظر نہیں آیا، اس لیے رمضان کا آغاز منگل کی رات سے ہوا۔ نتیجتاً آج بدھ 18 فروری کو رمضان...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)رمضان المبارک کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں نے نئے عدالتی اور دفتری اوقات کار جاری کر دیے۔ چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم رمضان سے پیر تا جمعرات تک ساڑھے نو سے ساڑھے گیارہ بجے تک کیسز کی سماعت ہوگی جبکہ ساڑھے گیارہ سے12 بجے تک عدالتی وقفہ کیاجائے گا۔ 12 سے ڈیڑھ بجے تک دوبارہ کیسز کی سماعت کی جائے گی، جمعہ کے روزساڑھے نو سے ساڑھے گیارہ بجے تک کیسز کی سماعت کی جائے گی اور پیرسے جمعرات تک دفتری اوقات کار9 سے اڑھائی بجے تک ہوں گے۔ نوٹیفیکیشن میں مزید بتایا گیا جمعہ کےروز دفتری اوقات کار 9 سے12 بجے...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)رمضان المبارک کے لیے عدالتوں، دفاتر اور اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں کے نئے عدالتی اور دفتری اوقات کار کا چیف جسٹس کی منظوری کے بعد رجسٹرار آفس نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق دوران رمضان پیر تا جمعرات 9.30 سے 11.30 تک کیسز کی سماعت ہوگی، روزانہ صبح ساڑھے 11 سے 12 بجے تک عدالتی وقفہ کیا جائے گا، 12 سے ڈیڑھ بجے تک ڈویژن بینچ کیسز کی سماعت کی جائے گی۔ جمعہ کو 9.30 سے 11.30 بجے تک ہی کیسز کی سماعت کی جائے گی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: یو اے ای کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری پیرسے...
جنگل کی آگ اوکلاہوما کی بیور کاؤنٹی سے شروع ہوئی اور شمال کی جانب پھیل گئی۔ اوکلاہوما کی سرحد کے ساتھ کنساس کے کئی قصبوں اور دیہی علاقوں میں انخلاء کا حکم دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی میڈیا رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ اوکلاہوما کے پین ہینڈل علاقے میں بڑی آگ پھیل رہی ہے۔ تسنیم بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی میڈیا کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ رینجر روڈ کی آگ اوکلاہوما کے علاقے پین ہینڈل سے کنساس تک پھیلتے ہی متعدد شہروں میں انخلاء کے احکامات جاری کر دیے گئے۔ آگ نے منگل کو 15,000 ایکڑ سے زیادہ رقبہ کو جلا دیا، جب کہ ریاستہائے متحدہ کے وسطی اور جنوبی میدانی علاقوں میں آگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپوزیشن اتحاد نے عمران خان کی صحت سے متعلق تحفظات کے پیش نظر اپنا دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔یہ فیصلہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس کی صدارت اپوزیشن اتحاد کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں طے پایا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کے معاملے پر احتجاجی تحریک کو جاری رکھا جائے گا۔ اپوزیشن اتحاد نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ ان تک ذاتی معالجین کی رسائی یقینی بنانے کے لیے مزید رابطے اور کوششیں کی جائیں گی۔اجلاس کے دوران محمود خان اچکزئی نے اس مؤقف پر زور دیا کہ جب تک ذاتی ڈاکٹروں کو رسائی اور اہل...
ایران امریکا مذاکرات میں بڑی پیش رفت، کیا معاہدہ قریب ہے؟ ایران کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز جنیوا میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہو گیا ہے، جس کے بعد ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ معاہدے کے بنیادی اصولوں پر اتفاقِ رائے ہو گیا ہے، تاہم کئی اہم معاملات ابھی طے ہونا باقی ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مذاکرات کے بعد کہا کہ ’معاہدے کی راہ شروع ہو چکی ہے‘ اور دونوں ممالک کے درمیان سنجیدہ بات چیت ہوئی۔ ان کے مطابق تہران اور واشنگٹن کے درمیان اہم نکات پر سمجھ بوجھ پیدا ہو گئی ہے، لیکن کچھ اختلافی امور پر...
ڈھاکہ (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش میں قائدِ حزبِ اختلاف سے نہایت خوشگوار اور بامعنی ملاقات ہوئی جس میں باہمی احترام، علاقائی ہم آہنگی اور سماجی و معاشی تعاون کے فروغ پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ایکس پہ وفاقی وزیر نے دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا اور اس موقع پر وزیرِاعظم شہباز شریف کی نیک تمناؤں کے ساتھ قائدِ حزبِ اختلاف کو دورۂ پاکستان کی دعوت بھی دی۔احسن اقبال نے کہا کہ اس ملاقات نے ان کے طالبعلمی کے دنوں کی یاد تازہ کر دی جب وہ یوای ٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نے رمضان المبارک کے دوران سحر اور افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا ہے۔انہوں نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی ان اوقات کے دوران لوڈشیڈنگ نہ کی جائے۔وفاقی وزیر توانائی نے واضح کیا کہ اگر لوڈ مینجمنٹ ضروری ہو تو اسے سحر اور افطار کے علاوہ اوقات میں ایڈجسٹ کیا جائے تاکہ عوام کو اہم اوقات میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔دوسری جانب سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی رمضان المبارک کے لیے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق شہریوں کو روزانہ صبح 3...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو درپیش عالمی بحرانوں کی بڑی وجہ غیر حل شدہ سیاسی تنازعات ہیں، جو صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پائیدار امن کے لیے سفارتکاری، بات چیت اور مکالمہ ہی واحد مؤثر راستہ ہے۔اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ’’پائیدار ترقی، عالمی امن و خوشحالی کا راستہ‘‘ کے موضوع پر خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پائیدار ترقی عدل و انصاف پر مبنی ہونی چاہیے، کیونکہ انصاف کے بغیر عالمی امن کا خواب حقیقت نہیں بن سکتا۔انہوں نے افسوس کا اظہار کیا کہ پاکستان کا ہمسایہ دریائے سندھ کے پانی کی تقسیم کے نظام کو بطور ہتھیار استعمال کرنے...
’اندازہ نہیں تھا ان کا ظرف اتنا چھوٹا ہے‘، شیر افضل مروت کا سہیل آفریدی سے دوبارہ ہاتھ نہ ملانے کا اعلان
شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ وہ نہ کبھی سہیل آفریدی کے پیچھے گئے ہیں اور نہ ہی انہیں ایسا کرنے کی ضرورت ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ علی امین گنڈاپور سے ملاقات کے بعد واپس جا رہے تھے کہ اس دوران سہیل آفریدی اور دیگر افراد وہاں موجود تھے۔ انہوں نے روایت اور اقدار کے تحت سب سے مصافحہ کیا اور چائے و کھانے کی دعوت بھی دی تاہم انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ان کا ظرف اتنا چھوٹا ہے۔ میں نہ کبھی سہیل افریدی کے پیچھے گیا ہوں، نہ جاؤں گا۔ میں نے انہیں کھانے کی دعوت بھی دی، لیکن سہیل افریدی PTI کی سوشل میڈیا سے ڈرتے ہیں۔ آئندہ اب میں...
کراچی: عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیے جانے والے قدیم شہر بھنبور میں نامعلوم افراد نے آگ لگا دی،آتش زدگی کے واقعے میں سمندری گھاٹی کے کنارے آثار قدیمہ کا مقام جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع ٹھٹہ میں دریائے سندھ کے کنارے آباد پہلی صدی قبل مسیح کے تباہ شدہ تاریخی شہر بھنبور میں نامعلوم افراد نے آگ لگا دی۔ واقعے کے نتیجے میں آثار قدیمہ اور ثقافتی ورثہ کی حیثیت رکھنے والے شہر میں قدرتی جھیل کے کنارے جھاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئی۔ خوش قسمتی سے قریب موجود دنیا کی قدیم ترین اور جنوبی ایشیا کی پہلی مسجد، قدیم مکانات کے آثار اور دیگر تاریخی مقامات کو کوئی...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے تمام صوبوں اور اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے انسپکٹر جنرلز آف پولیس کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ ایف آئی آرز، گرفتاری کے میمو، برآمدگی کے میمو، تحقیقاتی رپورٹس، چالان یا پولیس کے کسی بھی دوسرے ریکارڈ میں شکایت کنندہ، ملزمان، متاثرین یا گواہوں کے ناموں کے ساتھ ذات، قبیلہ، برادری، تبدیلیِ مذہب کی حیثیت یا کسی بھی قسم کے درجہ بندی والے یا توہین آمیز الفاظ کا حوالہ نہ دیا جائے۔ جسٹس محمد ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ایک فوجداری کیس کی سماعت کے دوران متنبہ کیا کہ اس اصول سے انحراف صرف اس صورت میں جائز ہوگا...
سپریم کورٹ میں آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق 6 اہم مقدمات سمیت متعدد درخواستوں پر سماعت ہوگی۔ اسی طرح بشریٰ بی بی کے ایک جبکہ شاہ محمود قریشی کے بھی ایک کیس کی سماعت آج ہی کے دن مقرر ہے۔ مقدمات کی سماعت جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کرے گا، جس میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل ہیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 9 فروری کو ان مقدمات کی سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دینے کی ہدایت کی تھی۔ آج ہونے والی سماعتوں میں توشہ خانہ فوجداری کیس بھی شامل ہے، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے خلاف...
فائل فوٹو بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں بلوچستان، ساحلی/بالائی سندھ اور پاڑاچنار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران چند مقامات پر ژالہ باری بھی ہوئی۔دوسری جانب دھند کے باعث ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک بند ہے۔ایم تھری فیض پور سے رجانہ انٹرچینج تک، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے عبدالحکیم تک اور ایم الیون لاہور سے سمبڑیال تک بند ہے۔
احسن اقبال کی امیر جماعت اسلامی بنگلادیش سے ملاقات، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر منصوبہ بندی، احسن اقبال، نے بنگلادیش میں اپوزیشن جماعت جماعتِ اسلامی کے امیر، ڈاکٹر شفیق الرحمان، سے ملاقات کی اور بنگلادیش کے لیے پاکستان کی غیرجانبدارانہ حمایت کا یقین دلایا۔ڈھاکہ کے سرکاری دورے کے دوران، وفاقی وزیر نے ڈاکٹر شفیق الرحمان کو وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام پہنچایا اور دونوں ممالک کے درمیان سماجی، اقتصادی اور سیاسی شعبوں میں مضبوط شراکت داری کی ضرورت پر زور دیا۔ملاقات کے دوران احسن اقبال نے اپنے طالب علمی کے دنوں کو بھی یاد کیا، جب وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ سے وابستہ تھے۔ انہوں نے اس موقع پر خوشی کا اظہار کیا کہ بنگلادیش...
سمیر پال کپور یو ایس اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ برائے ساؤتھ اور سنٹرل ایشیا ہیں۔ 11 فروری کو انہوں نے یو ایس کانگریس کمیٹی کو بریف کیا ہے۔ اس بریفنگ میں پاکستان کو اہم ریجنل پارٹنر بتایا گیا ہے، ایسا پارٹنر جس کے ساتھ امریکا اب سیکیورٹی تعلقات سے آگے جاتے ہوئے ٹریڈ اور اکنامک تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔ پاکستان کے منرل ریسورسز کو ڈویلپ کرنے کے لیے امریکا پارٹنر شپ کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان کو فنڈنگ اور تکنیکی مہارت کے چیلنج درپیش ہیں۔ امریکی بینک، مالیاتی ادارے فنڈنگ فراہم کر سکتے ہیں اور پرائیویٹ سیکٹر تکنیکی مہارت کے ساتھ منرل مائننگ پراسسنگ میں مدد کر سکتا ہے۔ کرٹیکل منرل کے ذخائر، مائننگ اور سپلائی پر چین کا کنٹرول 60...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آبادسید علی ناصر رضو ی کی زیر صدارت سیف سٹی اسلام آبادمیں آپریشنل کمانڈرز کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں تمام ڈی آئی جیز، اے آئی جیز، ایس ایس پیز اور دیگر پولیس افسران نے شرکت کی۔آئی جی اسلام آباد نے وفاقی دارالحکومت میں امن و امان اور سکیورٹی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اجلاس میں ماہِ رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت اور تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے جامع حکمت عملی پر غور کیا گیا۔آئی جی اسلام آباد نے تمام افسران کو ہدایت کی کہ مساجد، امام بارگاہوں، تجارتی مراکز، رمضان بازاروں اور اہم عوامی مقامات پر سکیورٹی اقدامات مزید مو ثر بنائے جائیں۔...
لاڑکانہ (نوائے وقت رپورٹ) سندھ پولیس کے کچے کے علاقوں میں ’نجات مہران‘آپریشن ذرائع کے مطابق پولیس آپریشن ’نجات مہران‘ بدنام زمانہ انعام یافتہ ڈاکو ’مرچو ناریجو‘ نے سرینڈر کر دیا۔ ایس ایس پی خیر پور ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو نے کہا کہ ڈی آئی جی لاڑکانہ ناصر آفتاب کی سربراہی میں موثر حکمت عملی کے تحت ’ڈاکو سرنڈر کریں یا ایکشن کے لئے تیار رہیں۔ پیغام کے بعد کامیابی ملی۔ متعدد مقدمات میں مطلوب کچے میں دہشت کی علامت سمجھنے والے دس لاکھ روپے انعام یافتہ ڈاکو مرچ عرف مرچو ناریجو نے خیرپور پولیس کے سامنے سرینڈر کیا ہے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکا کے نائب صدر کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ جب چاہیں یہ کہہ سکتے ہیں کہ سفارتکاری اپنے فطری انجام کو پہنچ چکی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اس بات کی نوبت نہیں آئے گی، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر ایسا ہوا تو یہ صدر پر منحصر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران سے مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بعض صورتوں میں تعمیری رہا، تاہم تہران صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متعین کردہ بعض ریڈ لائنز پر بات چیت کیلیے تاحال تیار نہیں ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا...
ریاض احمدچودھری بھارت میں انتہاء پسند ہندو تنظیمیں متنازع ترانے وندے ماترم کو اکھنڈ بھارت ایجنڈے اور ہندوتوا غلبے کیلئے استعمال کر رہی ہیں۔ مختلف حلقوں کا مؤقف ہے کہ اس ترانے کو سیاسی اور نظریاتی مقاصد کیلئے بروئے کار لایا جا رہا ہے۔غیر ہندو آبادی کو بھی وندے ماترم پڑھنے پر مجبور کیا جاتا ہے اور انکار کی صورت میں تشدد اور دباؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ ریاستی سرپرستی میں بعض شدت پسند عناصر اقلیتوں کیلئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں۔یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ وندے ماترم کی مخالفت کرنے والوں کو بھارت میں رہنے کا حق نہیں۔ وندے ماترم کے مخالفین کو کان سے پکڑ کر باہر نکال دینا چاہیے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اوٹاوا(انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے وزیرِاعظم مارک کارنی نے تجربہ کار سفارت کار جینس شاریٹ کو امریکا کے لیے ملک کی نئی چیف تجارتی مذاکرات کار مقرر کر دیا ۔ وزیرِاعظم کے دفتر سے جاری بیان میں بتایا کہ جینس شاریٹ امریکا میں کینیڈین سفیر مارک وائزمن کے ساتھ مل کر کینیڈا-امریکا-میکسیکو معاہدے کے آئندہ جائزے کے عمل کی نگرانی کریں گی۔یہ معاہدہ یکم جولائی 2020 ء کو 16 سالہ مدت کے لیے نافذ ہوا تھا۔ معاہدے کی شرائط کے تحت تینوں ممالک کو اس کے نفاذ کی چھٹی سالگرہ پر مشترکہ جائزہ شروع کرنا ہوتا ہے، جو یکم جولائی 2026 ء کو ہوگی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-8-3 حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)رمضان المبارک کے دوران سندھ کے سرکاری دفتری اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، دفاتر صبح 10 بجے سے دوپہر 4 بجے تک کھلے رہیں گے۔جمعہ کو صبح 10 سے 1 بجے تک دفاتر کھلے رہیں گے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( کامرس ر پورٹر )معروف ماہر تعلیم اور تعلیمی ادارے ہیپی پیلس گروپ آف اسکولز کے بانی و سی ای او ڈاکٹر محمد آصف خان کو تعلیمی میدان میں 44 برسوں کی شاندار خدمات کے اعتراف میں ’’بیسٹ اسکولنگ سسٹم ایوارڈ‘‘ سے نواز دیا گیا۔ یہ اعزاز انہیں وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مسعود احمد نے ایک پروقار تقریب میں پیش کیا۔ڈاکٹر محمد آصف خان گزشتہ 4 دہائیوں سے زائد عرصے سے شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں اور معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے ان کی خدمات قابل ستائش رہی ہیں۔ انہوں نے اپنے ادارے کے ذریعے نہ صرف جدید تعلیمی نظام کو متعارف کرایا بلکہ طلبہ کی کردار سازی، اخلاقی تربیت اور ہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ طارق علی نظامانی کی زیر صدارت رمضان المبارک کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس منعقد کیا گیا۔تمام اضلاع کے انچارجز نے بریفنگ میں بتایا کہ رمضان المبارک کے سلسلے میں انتظامات مکمل ہیں، سینیٹری ورکرز تین شفٹو ں میں تعینات کئے جائیں گے، مساجد، امام بارگاہ، افطار، تراویح، سحری پوائنٹس اور بچت بازارکے اطراف اضافی عملہ لگانے کے لئے ٹیمیں بنا دی گئی ہیں۔پہلی شفٹ صبح 6 بجے سے شروع ہوگی اور تیسری شفٹ اگلے دن صبح 5 بجے تک اپنے فرائض انجام دیں گی۔ اجلاس میں سیکریٹری نوروز عباسی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر آپریشن احسن رضا، ایگزیکٹو ڈائریکٹر غلام عباس میمن کے علاوہ تمام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (فنکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل سردار عبدالرحیم نے میڈیا رپورٹ پر چلنی والی 58 ارب روپے کے گندم سبسڈی پروگرام میں مبینہ بے ضابطگیوں پر شدید تنقید کی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے فی ایکڑ 22 ہزار روپے امداد دینے کا اعلان کیا تھا اور دعویٰ کیا تھا کہ لاکھوں کسان اس سے مستفید ہوں گے، مگر ایک لاکھ سے زائد کسان سبسڈی سے محروم رہے۔ انہوں نے اس اسکیم کو بدانتظامی اور جانبداری کی مثال قرار دیا۔سردار عبدالرحیم نے سرکاری ریکارڈ میں رجسٹرڈ، تصدیق شدہ اور ادائیگی حاصل کرنے والے کسانوں کے اعداد و شمار میں تضادات پر تشویش کا اظہار کیا۔ ان کے مطابق ہزاروں ٹرانزیکشنز کی واپسی، بڑی...
حیدرآباد ،پختون اتحاد وسول سوسائٹی کے تحت شہید صابرین پٹھان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر احتجاج کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اصلاح المسلمین سندھ کی سہ ماہی ترجیحات پر ضلعی صدر خلیفہ پروفیسر غلام قادر لاکھو طاہری کی زیر صدارت مرکز الطاہرریزیڈنسی ہٹڑی بائی پاس حیدرآباد کی نو منتخب برانچزکے عہدیداران کے اعزاز میں تربیتی ورکشاپ اور استقبال رمضان کے موضوع پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کا آغاز ضلعی جنرل سیکرٹری محمد نسیم خان طاہری نے تلاوت کلام پاک سے کیا جبکہ نعت و منقبت شریف کے نذرانے خلیفہ اعجاز حیدر میمن طاہری معاون صدرنے پیش کئے، ضلعی صدر خلیفہ پروفیسر غلام قادر لاکھو طاہری نے تنظیمی لیکچر دیا جبکہ علامہ مولانا محمد طاہر طاہری دامت برکاتہم العالیہ نے رمضان المبارک میں روزہ،زکواۃ اور فطرہ کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔صوبائی جنرل سیکریٹری خلیفہ...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اپنے دورۂ بنگلادیش کے دوران نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی۔ ملاقات حلف برداری تقریب کے بعد ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں تجارت کے فروغ، بحری روابط، سپلائی چین انضمام اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ باہمی سرمایہ کاری اور تجارتی روابط بڑھانے سے خطے میں معاشی استحکام کو فروغ ملے گا۔ اس موقع پر پاکستان۔بنگلادیش نالج کوریڈور کے قیام پر بھی اصولی اتفاق کیا گیا جس کا مقصد...
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں دونوں فریقین ایک ممکنہ معاہدے کی راہ ہموار کرنے کے لیے چند رہنما اصولوں پر وسیع اتفاق کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام سے متعلق بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور منگل کو جنیوا میں تقریباً چار گھنٹے جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوا، مذاکرات اومان کے سفیر کی جنیوا میں واقع رہائش گاہ پر ہوئے جہاں دونوں ممالک کے وفود نے اومانی ثالثوں کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ کیا۔ عباس عراقچی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آخرکار ہم رہنما اصولوں کے ایک مجموعے پر وسیع اتفاق تک...
اسرائیلی جاسوسی تھرلر سیریز ’تہران‘ کی پروڈیوسر ڈانا ایڈن یونان کے شہر ایتھنز کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشہور جاسوسی سیریز ’تہران‘ کی تخلیق کار کے بارے میں یونانی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اتوار کو خودکشی کرلی۔ اسرائیلی ہٹ ٹی وی سیریز کی شریک تخلیق کار یونانی شہر ایتھنز کے ایک ہوٹل کے کمرے میں مردہ پائی گئیں جہاں اس جاسوسی تھرلر کے چوتھے سیزن کی شوٹنگ جاری تھی۔ پولیس حکام کے مطابق ہلاکت کے بارے میں مختلف پہلوؤں سے تشویش شروع کر دی گئی ہے، تاہم ابھی تحقیقات مکمل ہونے میں وقت لگے گا۔ 50 سالہ اسرائیلی خاتون کی شناخت ڈانا ایڈن کے نام سے ہوئی ہے جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے سولہ فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں پانچ روپے جب کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں سات روپے 32 پیسے فی لٹر اضافہ کا اعلان کیا تھا جب کہ اس سے اگلے ہی روز لائٹ ڈیزل کی قیمت میں بھی سات روپے 31 پیسے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں چار روپے 73 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا گیا ہے ان اضافوں کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 258 روپے 17 پیسے، ڈیزل کی 275 روپے 70 پیسے، لائٹ ڈیزل کی 161 روپے 72 پیسے اور مٹی کے تیل کی نئی قیمت 180 روپے 53 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ جس سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عدالت عظمیٰ نے پھانسی اور عمر قید کے زیر التوا مقدمات نمٹانے کے لیے آئندہ پنتالیس (45) روز کا ہدف متعین کیا ہے اس ضمن میں عدالت عظمیٰ کی طرف سے جاری کیے گئے اعلامیہ کے مطابق موجودہ منصف اعلیٰ جسٹس یحییٰ آفریدی کی قیادت میں اکتوبر 2024ء سے فوجداری مقدمات کی مجموعی زیر التوا تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر 12 ہزار 705 رہ گئی۔ 9 سے 14 فروری 2026ء کے دوران عدالت عظمیٰ نے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 3 5 4 فوجداری مقدمات نمٹائے، اسی ہفتے سزائے موت اور عمر قید سے متعلق 131 نئے مقدمات دائر ہوئے۔ ہفتہ وار بنیاد پر نمٹائے گئے مقدمات کی شرح دائر ہونے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں جمعیت علما اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے الجمعیت سیکرٹریٹ ضلع غربی میں ملاقات کی۔ بعدازاں سیف الدین ایڈووکیٹ نے جے یوآئی کے رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی ناکام ہوچکے ہیں، تحریک عدم اعتماد ناگزیر ہے، پیپلزپارٹی کراچی کے لیے کچھ ڈیلیور نہیں کرسکی، اس کی 18 سالہ کارکردگی دیکھتے ہوئے آئندہ بہتری کی کوئی اُمید نہیں کی جاسکتی، جے یوآئی کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کراچی کے ہر شعبے میں بدترین صورتحال پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو نہ ڈیل دی جا رہی ہے، نہ ہی ڈھیل دی جا رہی ہے، البتہ اْن کی تمام طبی ضروریات پوری کی جائیں گی۔ لندن میں میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کی صحت کی صورتحال تشویشناک نہیں، سوشل میڈیا پرسنسنی خیزی پھیلائی گئی۔ صحت کے معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے۔ وزیراعظم کے کامیاب دورہ آسٹریا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ نے کہاکہ دونوں ملکوں کے تعلقات کو ایک نئی جہت ملے گی۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کی جرمن زبان میں گفتگو کو چانسلر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت کے کہنے پر بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا عمران خان سے ملنے اڈیالہ جیل پہنچ گئے تاہم ملاقات منگل کوبھی نہ ہوسکی، رہنماؤں نے کہا کہ اگر حکومت کہہ رہی ملاقات کے لیے آؤ اور ہم آئے ہیں تو ملاقات کیوں نہیں کرائی؟ یہ رویہ غیر قانونی اور غیر آئینی ہے۔ اڈیالہ روڈ سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہر بندہ سمجھتا ہے بانی کی صحت کے حوالے سے کوئی مستند خبر آئے گی، ہم اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہتے ہیں بانی کی آنکھ کیسی ہے، ملاقاتیں نہ کرانے کی وجہ سے میں ملک کرائسز میں ہے، ملاقات ہوجاتی تو ہمیں اصل صورتحال پتا چل...
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے میانوالی بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرسلمان اکرم راجا نے ایک بارپھر ذاتی معالج کو بانی پی ٹی آئی تک رسائی دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایک جملہ سننا ہے کہ بانی خود کہیں میری آنکھ اب بہتر ہے بس۔بیرسٹر سلمان اکرم راجا نے میڈیا سے گفتگومیں کہا کہ ہم نے کوئی سیاست نہیںکی یہ بات غلط ہے۔ عاصم یوسف بانی کے ذاتی معالج ہیں انکو کیوں اندر نہیں بھیجا جارہا۔ ڈاکٹر عاصم یوسف پہلے بھی 5 مرتبہ بانی کا طبی معائنہ کرچکے ہیں اب کیا مسئلہ ہے۔ سرکاری رپورٹ میں جو بات آئی ہے ہم اسکی توثیق چاہتے ہیں۔بیرسٹر سلمان صفدر نے جو رپورٹ دی ہے اس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-12 کراچی (اسٹاف ر پورٹر)سندھ اسمبلی میں منگل کو پرائیویٹ ممبرز ڈے کے موقع پرماہ رمضان میںسحری اور افطارکے وقت گیس کی لوڈ شیڈنگ نہ کرنے اور حادثات کی صورت میں انشورنس کی رقم ایک لاکھ سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے تک کرنے سے متعلق قراردادیں متفقہ طورپر منظور کرلی گئیں جو حکومت اور اپوزیشن ارکان کی جانب سے پیش کی گئی تھیں۔ ایوان کی کارروائی کے دوران وزیرقانون و پارلیمانی امور کی جانب سے فیک نیوز اور ڈس انفارمیشن کی روک تھام کیلیے 7 رکنی پارلیمانی کمیٹی کے قیام کا بھی اعلان کیا گیا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس منگل کو اسپیکر سید اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا۔ ایم کیو ایم کے رکن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے پرامن اور نہتے کارکنوں پر دہشت گردی کے مقدمات قائم کرنا پیپلز پارٹی کی دہشت گردی ہے۔ ریڈ زون کی بات کر نے والی پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت نے پورے کراچی کو ڈیتھ زون بنا دیا ہے۔عوام کے حق کے لیے آواز بلند کر نے والوں پر شیلنگ، لاٹھی چارج، دہشت گردی کے مقدمات کیا یہی پیپلز پارٹی کی جمہوریت ہے؟منعم ظفر نے اعلان کیا کہ جماعت اسلامی کی حق دو کراچی تحریک جاری رہے گی، رمضان المبارک میں کراچی بھر میں 13مقامات پر بڑے جلسہ عام کیے جائیں گے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-16 لاہور(نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے پنجاب حکومت کو خبردار کیا ہے کہ سرکاری ملازمین کے جائز مطالبات فوری طور پر تسلیم کیے جائیں، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ مزید وسیع ہو جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا کہ جماعت اسلامی سرکاری ملازمین کے احتجاج کی مکمل حمایت کرتی ہے اور ان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔امیر جماعت اسلامی سول سیکرٹریٹ لاہور کے باہر مطالبات کے حق میں دھرنا دینے والے سرکاری ملازمین سے اظہارِ یکجہتی کے لیے احتجاجی کیمپ میں پہنچے اور شرکا سے خطاب کیا۔ حافظ نعیم الرحمن نے زور دیا کہ پنجاب حکومت بااختیار صوبائی وزرا پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے جو مظاہرین سے مذاکرات کرے اور بعد میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-11 اسلام آباد/ کراچی ( نمائندہ جسارت+ اسٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے رمضان المبارک میں سحر و افطار کی اوقات میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے حوالے سے کیالیکٹرک اور ملک بھر کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کردیں۔پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوز کو بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ہائی لاسز والے علاقوں میں کو انسداد بجلی چوری مہم کے...
اسلام آباد:وفاقی وزیر قومی غذائی تحقیق رانا تنویر حسین سے ایران کے وزیر زراعت غلام رضا نوری ملاقات کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-26 جسارت نیوز سیف اللہ
طارق رحمن نے بطور وزیراعظم بنگلادیش عہدے کا حلف اٹھالیا۔جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمن اپوزیشن لیڈر نامزد
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-21 ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک ) بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی(بی این پی) کے سربراہ طارق رحمن نے بطور وزیراعظم بنگلادیش عہدے کا حلف اٹھا لیا جب کہ جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمن کوقومی پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈنامزد کردیا گیا۔منگل کو بنگلا دیش کے صدر محمد شہاب الدین نے جاتیہ سنگساد بھابھن کے ساؤتھ پلازہ میں طارق رحمن سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں پاکستان کے وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سمیت مختلف ممالک کے مندوبین بھی شریک تھے۔قبل ازیں نومنتخب ارکان پارلیمنٹ سے بنگلادیش کے چیف الیکشن کمشنر ایم ایم ناصر الدین نے حلف لیا ۔وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے طارق رحمن کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی جس کے بعد ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-17 راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ دونوں میاں بیوی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔ بشریٰ بی بی نے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے بارے میں دریافت کیا اور میاں بیوی آدھے گھنٹے تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے اور حال احوال پوچھا۔ دوران ملاقات بانی پی ٹی آئی نے اپنی صحت اور آنکھ کے علاج سے متعلق آگاہ کیا۔ علاوہ ازیں عدالت عظمیٰ میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں سہولیات سے متعلق رپورٹ جمع کرا دی گئی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-01-6 ریاض/دبئی/پشاور(مانیٹر نگ ڈ یسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان کا چاند نظر آگیا۔ سعودیہ اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا کل 18 فروری بروز بدھ کو پہلا روزہ ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آذربائیجان، قازقستان، کرغزستان اور ازبکستان، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں بھی پہلا روزہ 19 فروری بروز جمعرات کو ہونے کا باضابطہ سرکاری سطح پر اعلان کیا ہے۔ ان ممالک کے سرکاری مذہبی اداروں نے اعلان کیا ہے کہ منگل کی شام چاند نظر نہ آنے کے باعث شعبان کے 30 دن مکمل کیے جائیں گے،اس طرح ان ممالک میں پہلا روزہ جمعرات کو رکھا جائے گا۔ دوسری جانب رمضان المبارک 1447ھ کا چاند...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں بلاتعطل بجلی فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر نے تمام ڈسکوز کو بجلی صارفین کی شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت کی ہے، انہوں نے تمام ڈسکوز کے سی ای اوز کو کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔ اعلامیے کے مطابق ہائی لاسز والے علاقوں میں کو انسداد بجلی چوری مہم کے مطابق ڈیل کیا جائے گا، اس فیصلے کا مقصد بقایاجات اور نقصانات میں اضافے کو روکنا ہے۔ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی سحر و افطار میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رمضان میں زیادہ نقصانات والے علاقوں میں لوڈ...
اسلام آباد:تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ خان نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی آخری ملاقات میں انہیں بتایا تھا کہ کچھ لوگ ان کی جان کو خطرہ پہنچا سکتے ہیں، بانی پی ٹی آئی نے صراحت سے کہا کہ یہ لوگ مجھے مار دیں گے اور یہ لوگ ایسا کام کر سکتے ہیں۔ عظمیٰ خان نے کہا کہ انہیں اور ان کی بہن علیمہ خان کو صبح ایک کال آئی اور کہا گیا کہ قاسم زمان کو ملاقات کے لیے بھیج دیا جائے، وہ صرف اعتماد والے ڈاکٹر کو بھیجیں گے، جو رپورٹ شائع ہوئی ہے وہ محض کلینکل معائنہ کی تھی اور اس میں علاج کا...
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج ابوظہبی میں نائب حکمران اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا، خصوصاً اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری اور سیکیورٹی کے شعبوں پر توجہ دی گئی۔ اس موقع پر علاقائی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کیلئے مسلسل رابطہ اور تعاون کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاکستان کی معیشت اور سیکیورٹی کیلئے متحدہ عرب امارات کی جانب سے گزشتہ کئی...
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے سالانہ امتحانات برائے سال2026 ء جماعت نہم و دہم کی جوابی کاپی تبدیل کر دی۔بورڈ کے مطابق جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانات برائے سال2026 ء OMR (E Answerbook) کاپی پر لیا جائے گا، اس سلسلے میں بورڈ نے اپنی تیاری مکمل کرلی ہے۔ امتحانی کاپی بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی ہے، تمام اسکولوں کے سربراہان سے کہا گیا ہے کہ وہ طلبہ کے بہترین مفاد میں اس کاپی کو ڈاؤن لوڈ کر کے نہم و دہم جماعت کے طلبہ کو اس پر پریکٹس کرائیں۔بورڈ کا کہنا ہے کہ پریکٹس کے سبب جب طلبہ سالانہ امتحان میں پرچہ کریں تو انہیں کاپی کا ٹائٹل صفحہ پُر کرنے اور اندر سوال و جواب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈوکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کراچی کے سٹی کونسل اراکین کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے ملاقات کی، جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں تفصیلی حکمت عملی پر بات چیت کی گئی۔سیف الدین ایڈوکیٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی ناکام ہوچکے ہیں اور شہر کے ہر شعبے میں بدترین صورتحال ہے، پیپلز پارٹی 18 سال سے کراچی کے لیے کچھ قابلِ ذکر فراہم نہیں کر سکی اور آئندہ بہتری کی کوئی توقع نہیں کی جاسکتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی کے وفد نے جے یو آئی کے رہنماؤں کے ساتھ مشاورت کے...
پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ کے احکامات کے بعد خیبرپختونخوا پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے مختلف علاقوں میں احتجاج کے باعث بند کی گئی سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا کر آمدورفت بحال کر دی۔ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے صوبے کے 16 مختلف مقامات پر سڑکیں بلاک کر رکھی تھیں، جس کے نتیجے میں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عدالت نے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے تمام بند شاہراہیں کھلوانے کی ہدایت کی تھی۔ عدالتی حکم پر عمل کرتے ہوئے پولیس اور انتظامیہ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو ملانے والے اہم مقام اٹک پل جی ٹی روڈ سے رکاوٹیں ہٹا...
اپوزیشن اتحاد نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن اتحاد کے سربراہ اور اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد نے بانی پی ٹی آئی تک ذاتی معالجین کی رسائی کے لیے رابطے بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔اجلاس میں محمود اچکزئی نے ذاتی معالجین کی رسائی اور اہل خانہ سے ملاقات تک دھرنے اور احتجاج جاری رکھنے پر اصرار کیا، جبکہ پی ٹی آئی کے چند ارکان کے سوا اکثریت نے...
فوٹو: فائل پاکستان اور قطر نے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے ماہِ رمضان کی آمد پر ایک دوسرے کو مبارکباد دی اور دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ وزیراعظم نے مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے قطر کی سفارتی کوششوں کو سراہا۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مل کر کام جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ حکومت نے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران دفاتر کے کام کے اوقات کا باضابطہ اعلان کر دیا۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں تبدیل شدہ اوقات کار کی وضاحت کی گئی۔ اس میں بتایا گیا کہ پیر تا جمعرات سرکاری دفاتر صبح 10:00 بجے سے دوپہر 4:00 بجے تک کام کریں گے۔ جبکہ جمعہ کے روز دفاتر صبح 10:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک کھلے رہیں گے تاکہ مقدس مہینے کی عبادات کے پیش نظر کام کے اوقات کو مختصر رکھا جا سکے۔صوبائی چیف سیکریٹری کی جانب سے منظور شدہ اس نوٹیفکیشن کا اطلاق صوبے کے تمام سرکاری محکموں، خود مختار اداروں، نجی اداروں اور مقامی کونسلوں پر ہوگا۔متعلقہ افسران کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرق وسطیٰ میں ایرانی ساحلوں کے سامنے امریکی فوجی قوت کے اکٹھا ہونے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں، ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقتور کا غرور خاک میں ملنا کچھ عجب نہیں، دشمن جان لے ایران کا خاتمہ ممکن نہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشرقی آذربائیجان کے عوام کے ایک وفد سے آج منگل کے روز ملاقات کے دوران خامنہ ای نے اس بات کی تصدیق کی کہ “دنیا کی طاقتور ترین فوج کو بھی ایسا تھپڑ لگ سکتا ہے جو اسے اٹھنے کے قابل نہ چھوڑے”، ان کا اشارہ امریکی فوج کی طرف تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ “طیارہ بردار جہاز سے زیادہ...
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان سے ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر وزیر حکومت نے طارق رحمان کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دی۔ سرکاری دورے کی دعوت بھی پیش کی۔ مزید پڑھیں: پاکستان بنگلہ دیش نالج کوریڈور: علامہ اقبال اسکالرشپ کے تحت 45 بنگلہ دیشی طلبا کراچی پہنچ گئے یہ ملاقات نومنتخب بنگلہ دیشی وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب کے بعد ہوئی، جس میں احسن اقبال نے خصوصی طور پر شرکت کی تھی۔ تقریب کے فوراً بعد دونوں رہنماؤں کی الگ نشست منعقد ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے اپنے دورۂ بنگلادیش کے دوران نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان سے خصوصی ملاقات کی اور انہیں پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی۔ ملاقات حلف برداری تقریب کے بعد ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔سرکاری اعلامیے کے مطابق ملاقات میں تجارت کے فروغ، بحری روابط، سپلائی چین انضمام اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ باہمی سرمایہ کاری اور تجارتی روابط بڑھانے سے خطے میں معاشی استحکام کو فروغ ملے گا۔ اس موقع پر پاکستان۔بنگلادیش نالج کوریڈور کے قیام پر بھی اصولی اتفاق کیا گیا جس...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیراہتمام پارلیمنٹ میں دھرنا جاری ہے، تحریک کی قیادت نے عمران خان کے واضح پیغام کی روشنی میں فوری اور غیر مشروط مطالبات پیش کردیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں عمران خان کی صحت سے متعلق امور پر گفت و شنید کی گئی۔ مزید پڑھیں: محسن نقوی عمران خان کی رہائی چاہتے تھے، بانی کا سنگجانی پر رکنے کا حکم نہ مان کر ہم تباہ ہوگئے، علی امین گنڈاپور تحریک کا مؤقف ہے کہ عمران خان کی صحت کے معاملے پر کسی قسم کی تاخیر یا غیر سنجیدگی ناقابلِ قبول ہوگی۔ تحریک کی جانب سے جاری اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم اور...
پارلیمنٹ ہاؤس میں دھرنے کے حوالے سے قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اکثریتی اراکین کے درمیان اختلافات سامنے آگئے جبکہ اپوزیشن اتحاد کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرلیا گیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اہم اجلاس محمود خان اچکزئی کی صدارت میں ہوا جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی اور محمود خان اچکزئی آمنے سامنے آگئے، محمود خان اچکزئی نے ذاتی مالجین کی رسائی اور اہل خانہ سے ملاقات تک منظم دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا کہا جبکہ پی ٹی آئی کے چند ارکان کے علاوہ اکثریت نے دھرنا ختم کرنے کا مشورہ دیا۔...
اپنے ایک ٹویٹ میں بدر البوسعیدی کا کہنا تھا کہ اس قدر پیشرفت كے باوجود ابھی بہت كام باقی ہے۔ جلد ہی اگلے اجلاس كیلئے نئے لائحہ عمل کا اعلان ہو جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر عمان کے وزیر خارجہ "بدر البوسعیدی" نے ایک ٹویٹ کیا۔ جس میں انہوں نے جنیوا میں ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے اختتام کی خبر دی۔ مذاکرات کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ مجموعی طور پر بات چیت نہایت تعمیری رہی، جس کے مستقبل میں مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ مذاکرات مشترکہ اہداف کی پہچان اور تکنیکی مسائل کے جائزے کے ساتھ ختم ہوئے۔ فریقین نے مذاکرات کو جاری رکھنے کے لئے سنجیدگی کے ساتھ رہنماء...