2026-07-24@13:17:08 GMT
تلاش کی گنتی: 6891
«پرنٹ میڈیا سے متعلق»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری مظاہروں کے دوران ہلاکتوں کے بعد مظاہرین کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایران میں احتجاجی مظاہرین کی مدد کے حوالے سے اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ ادھر امریکی ٹی وی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ایران میں حالات کے تناظر میں صدر کو مختلف فوجی آپشنز پر بریفنگ دی گئی، جن میں ایرانی سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کے امکانات پر بھی غور شامل ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے خلاف سائبر کارروائیوں، نئی پابندیوں کے نفاذ اور اسٹار لنک کے ذریعے ایران میں انٹرنیٹ سروس بحال کرنے جیسے آپشنز پر بھی زیر غور ہے۔دوسری جانب...
معروف بھارتی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا تجزیہ کار دھرو راٹھی نے حال ہی میں ایک سوال کے جواب میں وضاحت پیش کی ہے جس میں ان سے آپریشن سندور کے بعد بنائی گئی ایک ویڈیو سے متعلق تحقیق پر سوال اٹھایا گیا تھا جس نے انہیں لاجواب کر دیا۔ ایک پاکستانی یوٹیوبر نے دھرو راٹھی سے سوال کیا کہ آپریشن سندور کے بعد آپ کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی تھی جس میں تمام حوالہ جات انڈین میڈیا سے لیے گئے تھے اور اس میں یہ دعویٰ بھی شامل تھا کہ کراچی بندرگاہ پر قبضہ کر لیا گیا ہے تو کیا آپ نے یہ ویڈیو جلدی میں بنائی تھی؟ Pakistani YouTuber Soban Tariq (@theletsuncover) questioned famous Indian YouTuber...
انٹرنیٹ کی دنیا ہر لمحہ بدل رہی ہے۔ یہاں جو مواد آج وائرل ہوتا ہے، کل اسے کوئی یاد بھی نہیں رکھتا اور اگلے ہی دن کوئی نیا ٹرینڈ آکر پوری دنیا کی توجہ اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔ آج کے ڈیجیٹل دور میں وائرل ہونا محض اتفاق نہیں، بلکہ یہ دلچسپی، جذبات، جدت اور الگ تھلگ پیشکش کا مجموعہ ہوتا ہے۔ نوجوانوں سے لے کر برانڈز تک ہر کوئی یہی جاننے کی کوشش میں ہے کہ آخر وہ کون سی چیزیں ہیں جو انٹرنیٹ پر ’آگ لگا دیتی ہیں‘۔ کسی بھی وائرل مواد کی پہلی خصوصیت یہ ہوتی ہے کہ وہ ریلیٹ ایبل ہو۔ یعنی ایسا کہ دیکھتے ہی عام لوگ کہیں ’’یہ تو میرے ساتھ بھی ہوتا...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوجرانوالا (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی وڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی وڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا۔ گوجرانوالہ کی تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔ وڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی گرفتاری کیلیے ڈی ایس پی کینٹ کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ سی پی او گجرانوالہ نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(صباح نیوز) کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری اسلم خان اور مجلس عاملہ نے باغِ جناح میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے جلسے کی کوریج کے دوران صحافیوں پر تشدداور میڈیا ہاؤسز کی گاڑیوں و ڈی ایس این جیزکی توڑ پھوڑ کے واقعے پر شدید تشویش کااظہار کیا ہے۔ کراچی پریس کلب سے جاری بیان میں کراچی پریس کلب کے عہدیداروں نے کہاکہ وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا کے دورہ کراچی کے موقع پر باغِ جناح میں منعقدہ جلسے کی کوریج کے دوران پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنایاگیا،جو آزادی صحافت پر براہِ راست حملہ ہے، ہنگامہ آرائی کے دوران صحافیوں، کیمرہ مینوں اور...
پاکستان میں کوئی صحافی یا اینکر پرسن کسی اہم اور بااثر شخصیت کی تعریف و تحسین کرے تو بد گمانی کی جاتی ہے یا کی جا سکتی ہے کہ تعریف و تحسین میں کوئی ادارہ جاتی یا نجی مفاد ہو سکتا ہے یا تحسین کرنے والے کو خوشامدی کہا جا سکتا ہے ۔ مگر جب کوئی معتبر اور معروف مغربی عالمی جریدہ یا اخبار تعریف کرے تو اِسے کیا نام دیا جائے ؟ اور جب کوئی بڑا اور اسلامی برادر ملک ہمارے فیلڈ مارشل کو اپنے ملک کے اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نوازے تو کیا اِسے بھی تحسین سے موسوم نہیں کیا جائے گا؟جیسا کہ22دسمبر2025 کو سعودی عرب نے وطنِ عزیز کے چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل عاصم منیر...
انگلش کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے ایشیز سیریز کے دوران انگلش کرکٹرز کی جانب سے کثرت سے شراب نوشی کی اطلاعات سامنے آنے کے بعد کھلاڑیوں پر سخت کرفیو لگانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ آئندہ ورلڈکپ کے دوران ٹیم کو سخت نگرانی میں رکھا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا میں ایشیز کے دوران انگلش کھلاڑیوں کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ رویے اور شراب نوشی کی متعدد خبریں منظرِ عام پر آئیں جس کے بعد ای سی بی نے نظم و ضبط سخت کرنے کا فیصلہ کیا۔ رپورٹس کے مطابق سری لنکا میں ہونے والی وائٹ بال سیریز اور ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں کے لیے واضح کرفیو نافذ ہوگا۔ انگلش میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشیز سے...
وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کراچی میں مزار قائد کے قریب نجی نیوز چینل کی گاڑی کو نقصان پہنچائے جانے کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیلات طلب کرلیں۔ضیاالحسن لنجار کا کہنا ہے کہ کسی کو امن اور امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر داخلہ نے پولیس کو ہدایات دیں کہ شرپسندوں کو گرفتار کیا جائے۔ کراچی: باغ جناح میں پولیس اہلکاروں پر پی ٹی آئی کارکنان کا پتھراؤپولیس کا کہنا ہے کہ 30 سے زائد کارکنان کو حراست میں لیا گیا ہے، ایک پولیس اہلکار مظاہرین کے تشدد سے زخمی ہوا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ میڈیا ورکرز پر حملہ کراچی کے عوام...
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل
نومئی واقعات، ڈھائی سال بعد غیرمصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے، تیمور سلیم جھگڑا کا سخت ردعمل WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز پشاور(سب نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد غیر مصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے پنجاب فرانزک لیبارٹری کی 9مئی واقعات سے متعلق رپورٹ پر ردعمل میں کہا کہ 9مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ ٹرائل کے بعد خارج ہوچکا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرا نام ایف آئی آر نمبر221میں ہے نہ ہی...
معروف ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا کوئی نیا ویڈیو کانٹینٹ نہیں بلکہ ذاتی زندگی سے جڑا ایک تنازع ہے، جس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈی ایکٹیویٹ کردیا ہے۔ حال ہی میں رجب بٹ کے خاندانی معاملات سوشل میڈیا پر کھل کر سامنے آئے، جہاں انہوں نے اپنی والدہ اور بہن کے حق میں متعدد پوسٹس شیئر کیں اور اہلیہ کے ساتھ اختلافات سے متعلق کچھ نجی چیٹس بھی منظرِ عام پر آگئیں۔ ان پوسٹس کے بعد صارفین کی جانب سے شدید ردِعمل دیکھنے میں آیا اور معاملہ تیزی سے تنازع کی شکل اختیار کر گیا۔ قریبی ذرائع...
کراچی: پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی۔ لیک ہونے والے وائس نوٹ میں ایمان رجب روتے ہوئے اپنی ساس سے بات کرتی سنائی دیتی ہیں جس میں وہ اپنے بیٹے کیوان کا ذکر وی لاگز میں نہ کرنے کی درخواست کرتی ہیں۔ ایمان کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کا بیٹا عوامی توجہ کا مرکز بنے کیونکہ سوشل میڈیا پر لوگ منفی باتیں کرتے ہیں۔ انہوں نےمزید کہا کہ مجھے اللہ میاں نے اسے (کیوان کو) جس طرح دیا ہے وہ میں ہی جانتی ہوں جس طرح وہ پیدا ہوا ہے اور اس کی جو حالت تھی اسے اللہ نے...
بھارت میں ایک ریسٹورنٹ ملازم کی جانب سے روٹی پر تھوکنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ غازی آباد میں واقع چکن پوائنٹ نامی ریسٹورنٹ میں پیش آیا جہاں ملازم کو روٹی تندور پر لگانے سے قبل اس پر تھوکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ واقعے کی ویڈیو کسی صارف نے ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔ View this post on Instagram ویڈیو سامنے آنے کے بعد عوامی غم و غصے میں اضافہ ہوا جس پر پولیس...
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے پشاور میں 9 مئی واقعات کی فرانزک رپورٹ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈھائی سال بعد غیر مصدقہ ویڈیوز کی بنیاد پر میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے پنجاب فرانزک لیبارٹری کی 9 مئی واقعات سے متعلق رپورٹ پر ردعمل میں کہا کہ 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملہ ٹرائل کے بعد خارج ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میرا نام ایف آئی آر نمبر221 میں ہے نہ ہی کسی ضمنی چالان میں، مرکزی کیس میں ہمیں بری کیا گیا اور استغاثہ کا مؤقف عدالت میں ریزہ ریزہ...
پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کا مبینہ وائس نوٹ سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا، جس میں وہ اپنی ساس کے ساتھ گفتگو کرتی سنائی دیتی ہیں۔ لیک ہونے والے نوٹ میں ایمان رجب روتے ہوئے اپنے بیٹے کیوان کا ذکر وی لاگز میں نہ کرنے کی درخواست کرتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ ان کا بیٹا عوامی توجہ کا مرکز بنے، کیونکہ سوشل میڈیا پر لوگ منفی تبصرے کرتے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Socialdicted (@socialdicted01) ایمان رجب نے مزید کہا کہ اللہ نے جس طرح مجھے ’کیوان‘ دیا ہے، وہ میں ہی جانتی ہوں۔ جیسا وہ پیدا ہوا، اللہ نے اسے بچایا۔...
گجرانوالہ، سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا،ملزم کی تلاش جاری
گجرانوالہ، سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا،ملزم کی تلاش جاری WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز گجرانوالہ(آئی پی ایس )سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا۔گوجرانوالہ کی تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم...
کئی شہروں میں توڑ پھوڑ ،سرکاری عمارتوں،مساجد، دکانوں کو نقصان پہنچا،گاڑیوں کو آگ لگادی، بادشاہت کے حق میں نعرے لگانیوالوں نے سڑکیں بلاک کردیں،پولیس اسٹیشن پر حملے، کئی اہلکار زخمی مشتعل مظاہرین نے 26 بینکوں، 2 اسپتالوں، 25 مساجد، پولیس تنصیبات اور 48 فائر ٹرکوں کو نقصان پہنچایا، زنجان میں فسادات، املاک پر حملوں میںخواتین کی بڑی تعداد شریک تھی، ایرانی میڈیا امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں پرتشدد مظاہروں کے دوران اموات کی تعداد 217 ہوگئی ہے، کئی شہروں میں سرکاری عمارتوں، دکانوں اور مساجد کو نقصان پہنچا۔بادشاہت کے حق میں نعرے لگانے والوں نے سڑکیں بلاک کیں،پولیس اسٹیشنز پر حملے کیے، حملوں میں کئی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صرف تہران میں...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) نے بھارتی حکومت کی ہدایت پر 3500 فحش پوسٹس بلاک اور 600 اکاؤنٹس ڈیلیٹ کر دیے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ایکس نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ پلیٹ فارم پر فحش مواد کی اجازت نہیں دے گا اور حکومتی قوانین پر عمل کرے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ کارروائی اس وقت سامنے آئی جب الیکٹرانکس و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت نے ایک ہفتہ قبل ایکس پر موجود فحش مواد، خصوصاً اے آئی سروس ’گروک‘ کے مبینہ غلط استعمال پر نوٹس جاری کیا تھا۔ وزارت نے ایکس کو 72 گھنٹوں میں رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی تھی اور خبردار کیا تھا کہ عدم تعمیل کی صورت میں سخت...
امیر جماعت نے کہا کہ دنیا میں رائج موجودہ جمہوری نظام دھوکہ ہے، بھارت میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور اقلیتوں پر مظالم عالمی طاقتوں کو نظر نہیں آتے، غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کی امریکہ و مغرب سرپرستی کر رہا ہے، ٹرمپ عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور کہہ رہا ہے کہ وہ جہاں چاہے گا حملہ کرے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ٹرمپ نعوذ باللہ خدا کے لہجے میں بات کر رہا ہے، دنیا میں رائج طاغوتی اور استعماری نظام کو صرف اور صرف نوجوان نسل ہی چیلنج کر سکتی ہے، سوشل میڈیا کی طاقت استعمال کرتے ہوئے نوجوان طبقہ ظلم کے خلاف بھرپور آواز...
سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو میں ملوث خاتون کو گجرانوالہ پولیس نے حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کے نوٹس پر پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا۔ گوجرانوالہ کی تھانہ اروپ پولیس نے جدید سائنٹفک طریقہ کار سے تفتیش کرتے ہوئے خاتون کو ٹریس کر کے حراست میں لیا۔ ویڈیو میں نظر آنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی کینٹ کی زیر نگرانی پولیس ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ سی پی او گجرانوالہ نے کہا کہ مقدمہ کی تفتیش میرٹ...
جکارتہ: انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے کے قریب 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ زلزلہ تلاؤد جزائر کے ساحلی علاقے میں آیا، جس کی گہرائی 77 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ دوسری جانب انڈونیشیا کے زلزلہ پیما مرکز نے زلزلے کی شدت 7.1 بتائی ہے جبکہ اس کی گہرائی 17 کلو میٹر تھی۔ ادارے کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے قریبی علاقوں میں بھی محسوس کیے گئے، جس کے باعث لوگ گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔ تاہم اب...
ٹرمپ نے گرین لینڈ پر خفیہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا، برطانوی میڈیا WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز برطانوی میڈیا نے ایک ایسا دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے جس نے عالمی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوج کے سب سے ایلیٹ یونٹ جوائنٹ اسپیشل آپریشنز کمانڈ کو گرین لینڈ پر ممکنہ فوجی کارروائی اور قبضے کا خفیہ منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دی ہے۔ برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے سخت گیر حلقے جن کی قیادت اسٹیفن ملر کر رہے ہیں، حالیہ خفیہ آپریشنز کی کامیابی کے بعد اس قدر پرجوش...
سانتا مونیکا، کیلیفورنیا میں WWD اسٹائل ایوارڈز کے موقع پر برطانوی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے 44 سالہ میڈیا شخصیت پیرس ہلٹن نے برٹنی اسپئرز کی موجودہ صورتحال پر روشنی ڈالی۔ ہلٹن نے بتایا کہ اسپئرز، جو خود بھی 44 سال کی ہیں، بخیر و عافیت ہیں۔ ہلٹن نے کہا، “وہ بالکل ٹھیک ہیں۔ واقعی بہت اچھا کر رہی ہیں۔” اگرچہ انہوں نے زیادہ تفصیل میں جانے سے گریز کیا، لیکن یہ واضح کیا کہ وہ ہمیشہ اسپئرز کی حمایت کرتی رہی ہیں اور طویل عرصے سے اپنی دوست کی حوصلہ افزائی کرتی رہی ہیں۔ پیرس ہلٹن نے گزشتہ برسوں میں اسپئرز کی قانونی مشکلات اور ذاتی مشکلات کے دوران ان کی مضبوطی کی تعریف کی ہے۔ یہ...
شاہد خان آفریدی کی اپنے داماد شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ بار بی کیو کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کے ساتھ سرد موسم میں بار بی کیو کا لطف اٹھایا۔ شاہد آفریدی نے داماد کے ہمراہ بار بی کیو کی تیاری کی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کی ہیں۔ شاہین آفریدی ان دنوں گھٹنے کی انجری کے لیے ری ہیب کر رہے ہیں، انہوں نے آئندہ ہفتے سے بولنگ کا دوبارہ آغاز کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔
امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کو ایران پر فوجی حملوں کے آپشنز پر بریفنگ دی گئی ہے جس کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نے ایران میں جاری مظاہروں کے موقع پر تہران میں غیرفوجی اہداف پر حملوں سے متعلق سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نے ایران پر حملوں کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ قبل ازیں امریکی صدر ٹرمپ نے حال ہی میں ایرانی قیادت کو خبردار کیا تھا کہ اگر مظاہرین کو قتل کیا گیا تو وہ ایران پر سخت حملہ کردیں گے۔ صدر ٹرمپ کا دعویٰ تھا کہ ایران ماضی کے مقابلے میں آج کہیں زیادہ آزادی کی جانب دیکھ رہا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فوج کو گرین لینڈ پر ممکنہ حملے کی منصوبہ بندی تیار کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے جوائنٹ اسپیشل آپریشنز کمانڈ کو حملے کے آپشنز پر کام کرنے کا حکم دیا ہے، تاہم جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اس منصوبے کی مخالفت کر رہے ہیں۔ عسکری قیادت کے نزدیک ایسا اقدام غیر قانونی ہوگا اور امریکی کانگریس بھی اس کی حمایت نہیں کرے گی۔اخبار کے مطابق صدارتی مشیر اسٹیفن ملر سمیت متعدد حکام گرین لینڈ کے خلاف کارروائی کے حامی ہیں اور وینزویلا میں حالیہ کامیاب اقدامات کے بعد ان کا اعتماد مزید بڑھ گیا ہے۔رپورٹ میں کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں پُرتشدد مظاہرے تیرھویں روز بھی جاری ہیں، جہاں اب تک ہونے والے واقعات میں 15 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 65 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ مظاہرے ملک کے تمام 31 صوبوں تک پھیل چکے ہیں، جن کے دوران مظاہرین کی جانب سے عوامی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا۔ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے تہران کے قریب ایک قصبے سے 100 مسلح شرپسندوں کو گرفتار کیا ہے، جبکہ مجموعی طور پر ڈھائی ہزار سے زائد افراد حراست میں لیے جا چکے ہیں۔ ملک بھر میں مسلسل تیسرے روز بھی انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے ملکی دفاع کو سرخ لکیر قرار دیتے ہوئے کسی بھی خطرے...
سکھر: پی ایف یو جے کے سیکرٹری فنانس لالا اسد پٹھان پریس کلب میں منعقدہ میڈیا ریجنل کنونشن سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-11-9 سکھر ( نمائندہ جسارت ) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس ( PFUJ ) کے صدر افضل بٹ، سیکریٹری فنانس لالا اسد پٹھان نے اعلان کیا ھے کہ پی ایف یو جے ملک بھر میں منعقد کرائے جانے والے جرنلسٹس کنونشن کی سفارشات کی روشنی میں پیکا سمیت اظہارِ رائے کی آزادی اور آزادی صحافت کیخلاف آئین پاکستان سے متصادم شقوں کی نشاندھی پر مبنی ڈرافٹ حکومت کو دے گی اور سیاسی جماعتوں کی حمایت سے پارلیمنٹ میں پیش کرائے گی، اگر میڈیا اور آزادی رائے کے برخلاف شقوں پر نظرثانی نہیں کی گئی تو ملک بھر میں بھرپور تحریک چلائی جائے گی، یہاں ہفتے کے روز سکھر پریس کلب میں پی ایف یو جے کیجانب سے سکھر...
یوٹیوبر رجب بٹ اور ان کی اہلیہ ایمان رجب اب صرف سوشل میڈیا کے ستارے نہیں رہے بلکہ ٹیلی وژن کی اسکرین پر بھی جلوہ گر ہوگئے۔ رجب بٹ ایک بار پھر خبروں میں کافی ’’اِن‘‘ ہیں اور اس بار وجہ کوئی وی لاگ یا سوشل میڈیا پوسٹ نہیں بلکہ مشہور ڈرامے میں ان کی سرپرائز انٹری ہے۔ ناظرین اُس وقت ہکا بکا رہ گئے جب ایک ڈرامے کی 28 ویں قسط کے ایک سین میں کمرے کی دیوار پر رجب بٹ اور ایمان رجب کی تصویر لٹکی ہوئی تھی۔ دیوار پر لگی رجب بٹ کی اس تصویر نے ڈرامے سے اصل منظر سے ناظرین کی نظریں ہٹا دیں اور ساری توجہ اس تصویر نے حاصل کرلی۔ سوشل میڈیا پر بھی گویا کہرام مچ گیا ،...
سابق قومی کپتان شاہد خان آفریدی کی اپنے داماد فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ باربی کیو پارٹی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ شاہد آفریدی نے اپنے داماد شاہین آفریدی کے ہمراہ باربی کیو پارٹی کی تصاویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیں، تصاویر میں دونوں کرکٹرز کو سرد موسم میں باربی کیو سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ تصاویر میں خاندانی ماحول اور باہمی قربت نمایاں نظر آئی جسے مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ https://www.facebook.com/ShahidAfridiOfficial10/posts/warta/1419345799559944/ شاہین شاہ آفریدی اس وقت گھٹنے کی انجری کے باعث ری ہیب کے مرحلے سے گزر رہے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ہفتے سے بولنگ کا دوبارہ آغاز کریں گے۔...
تنازعات کی زد میں رہنے والے مشہور پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ ذاتی زندگی، تنازعات اور بے باک بیانات کے باعث اکثر زیرِ بحث رہنے والے رجب بٹ حال ہی میں وکلا سے جھگڑے کے بعد سرخیوں میں آئے تھے۔ سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے باوجود وہ اپنے مداحوں کی بھرپور حمایت رکھتے ہیں اور یوٹیوب پر ان کے سبسکرائبرز کی تعداد 83 لاکھ سے زائد جبکہ انسٹاگرام پر 29 لاکھ فالوورز ہیں۔ حالیہ دنوں میں قانونی مسائل میں گھرے رجب بٹ کی ازدواجی زندگی بھی مبینہ طور پر مشکلات کا شکار ہے، کیونکہ ان کے سالے عون محمد سوشل میڈیا پر ان کے خلاف بیانات دے رہے...
مشہور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں، لیکن اس بار وجہ کوئی نیا ویڈیو مواد نہیں بلکہ ان کی ذاتی زندگی میں پیدا ہونے والا تنازع ہے۔ اس کے بعد انہوں نے اپنا یوٹیوب چینل اور انسٹاگرام اکاؤنٹ غیر فعال کردیے ہیں۔ مزید پڑھیں: نہیں معلوم کہ یہ شادی چلے گی یا نہیں، یوٹیوبر رجب بٹ کا شادی کے مستقبل پر حیران کن انکشاف حالیہ دنوں میں رجب بٹ کے خاندانی امور سوشل میڈیا پر نمایاں ہوئے، جب انہوں نے اپنی والدہ اور بہن کے حق میں متعدد پوسٹس شیئر کیں اور اہلیہ کے ساتھ اختلافات سے متعلق کچھ نجی چیٹس بھی عوام کے سامنے آئیں۔ ان مواد کے بعد صارفین کی...
اسلام ٹائمز: یہ ابلیس اکیلا نہیں ہے بلکہ صاحبِ اولاد ہے۔ اس کی اولاد دنیا کے ہر گوش و کنار تک پھیلی ہوئی ہے جو اپنے جد امجد کی دی ہوئی ہدایات پر صدق دل سے عمل پیرا ہے۔ شیطان کے ایسے روحانی فرزندوں کی پاکستان میں بھی کمی نہیں ہے جو اس ملکِ پاک کو ناپاک کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔ آج کل ان کی شیطنت کا نشانہ اسلامی جمہوری ایران اور اس کی قیادت ہے۔ یہ اپنے میڈیا ہاوسز، شیطانی گھروں یا کمین گاہوں سے ایران اور اس کی قیادت کو اپنے زہر میں بجھے تیروں سے مسلسل نشانے بنا رہے ہیں۔ تحریر: پروفیسر تنویر حیدر نقوی یوں تو کہا جاتا ہے...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 10-01-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ Market Protest or Global Conspiracy? Iran’s Clear Warning, Trump’s Lie & Netanyahu Exposed بازار یا بغاوت؟امریکی سازش ناکام،موساد نیٹ ورک تباہ ایران کا دوٹوک پیغام،پاکستانی لفافی میڈیا بھی پراپیگنڈے میں ملوث نیتن یاہو بے نقاب؟مادورو کو امریکہ نے کیوں اغوا کیا؟خواجہ آصف کی دھاڑ؟ ہفتہ وار پروگرام : اسلام ٹائمزوی لاگ وی...
بھارت کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر دوران میچ انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میزورم سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ سابق رانجی ٹرافی کرکٹر لعل ریموراتا میچ کے دوران اچانک گرنے کے بعد چل بسے۔ واقعہ خالد میموریل سیکنڈ ڈویژن اسکریننگ ٹورنامنٹ کے ایک میچ کے دوران پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زمین پر گرنے کے بعد کرکٹر کو فوری طور پر طبی امداد دی گئی اور علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔ کرکٹر لعل ریموراتا وینگھنوائی رائڈرز کرکٹ کلب (وی آر سی سی) کی نمائندگی کر رہے تھے جن کا مقابلہ چاونپوئی کرکٹ کلب سے تھا۔ انتقال کی خبر سامنے آنے کے بعد اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن...
پاکستان کی نامور صوفی گلوکارہ عابدہ پروین کی وفات کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں، تاہم ان کی بیٹی نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد پر غلط قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر معروف گلوکارہ عابدہ پروین کے انتقال کی خبریں وائرل ہیں اور یہ افواہ اڑائی جارہی ہے کہ گلوکارہ وفات پاچکی ہیں۔ تاہم، عابدہ پروین کی بیٹی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام افواہوں کو مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں غلط اور بے بنیاد ہیں، جب کہ ان کی والدہ بالکل خیریت سے ہیں۔ instagram.com/p/DTQ0icACMxk/?utm_source=ig_web_copy_link&igsh=NTc4MTIwNjQ2YQ== گلوکارہ کی بیٹی نے واضح کیا کہ یہ خبر ایک غلط فہمی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر...
بالی ووڈ اداکار کارتک آریان اور ان کی مبینہ مسٹری گرل کرینا کوبیلیوٹ میں تعلق سے متعلق بڑا انکشاف ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں کارتک آریان کے حوالے سے ایک نئی افواہ نے سوشل میڈیا پر خاصی ہلچل مچائی جس میں ان کا نام 17 سالہ برطانوی طالبہ کرینا کوبیلیوٹ کے ساتھ جوڑا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ بحث اس وقت شروع ہوئی جب صارفین نے کارتک اور مبینہ طور پر کرینا کوبیلیوٹ کی جانب سے الگ الگ شیئر کی گئی ساحلِ سمندر کی تصاویر میں غیر معمولی مماثلتیں دیکھیں۔ اب بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ جنوری کے پہلے ہفتے میں کارتک آریان اور کرینا دونوں گوا کے مشہور سینٹ ریجس ہوٹل میں...
بھارتی شہر غازی آباد سے سامنے آنے والی ایک وائرل ویڈیو نے کھانے پینے کے مراکز میں صفائی اور خوراک کی حفاظت کے نظام پر شدید خدشات پیدا کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس ویڈیو میں ایک ہوٹل ملازم کو روٹیاں تیار کرتے ہوئے ان پر تھوکتے اور بعد ازاں انہیں تندور میں پکانے کے لیے لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ UP | Ghaziabad police arrested Javed Ansari on charges of spitting on rotis while making them at A-One Chicken Point !! pic.twitter.com/QOXG0vjPHA — Ghar Ke Kalesh (@gharkekalesh) January 8, 2026 ذرائع کے مطابق یہ واقعہ غازی آباد کے علاقے میں واقع ایک ریسٹورنٹ اے-ون چکن پوائنٹ کا بتایا جا رہا ہے۔ ویڈیو...
معروف پاکستانی ٹیلی وژن میزبان، اداکارہ اور پروڈیوسر ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔ حالیہ دنوں میں ان کے ایک مارننگ شو کا ویڈیو کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے ذاتی تجربہ بیان کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک موقع پر ان کے سر میں جوئیں پڑ گئی تھیں۔ ندا یاسر کے مطابق انہوں نے دبئی سے ہیئر ایکسٹینشنز لگوائی تھیں جو باقاعدہ سلائی کے ذریعے ان کے بالوں میں جوڑی گئی تھیں اور بظاہر نہایت خوبصورت دکھائی دیتی تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ ایکسٹینشنز دھونے کے بعد اصل بال تو جلد خشک ہو جاتے تھے تاہم جہاں ایکسٹینشنز لگائی گئی تھیں وہ حصہ نم رہتا تھا جس کے باعث جوئیں پیدا...
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (CDA) نے کہا ہے کہ شہر میں درختوں کی کٹائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبریں گمراہ کن ہیں۔ سی ڈی اے نے اپنے اقدامات کو ماحول دوست اور ہدفی قرار دیا ہے، اور شہریوں کو یقین دلایا ہے کہ یہ منصوبہ طویل مدتی سبز احاطے کے لیے ہے۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد میں پرانے درخت اکھاڑ کر پام کے درخت لگانے پر صارفین برہم، ویڈیو وائرل سی ڈی اے کے مطابق اسلام آباد میں صرف invasive paper mulberry کے درخت ہٹائے جا رہے ہیں، جو موسم بہار میں تقریبا 37 فیصد شہریوں کے لیے پولن الرجی کا سبب بنتے ہیں۔ سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق ان کی جگہ مقامی نوعیت کے...
بالی ووڈ کی ایک خوبصورت اور مثالی جوڑی کے درمیان علیحدگی کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اداکارہ تارا ستاریہ اور بزنس مین اداکار ویر پہاڑیا نے مبینہ طور پر خاموشی سے اپنا رشتہ ختم کردیا ہے۔ اگرچہ علیحدگی کی وجہ واضح نہیں، تاہم اس کا وقت بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ یہ خبر حال ہی میں اے پی ڈھلون کے ممبئی کنسرٹ میں پیش آنے والے وائرل لمحے کے چند ہی دن بعد سامنے آئی ہے۔ #TaraSutaria and #VeerPahariya have quietly ended their relationship after making waves online.#Trending pic.twitter.com/jlzGjGMMln — Filmfare (@filmfare) January 8, 2026 کنسرٹ کے دوران تارا ستاریہ اسٹیج پر اے پی ڈھلون کے ساتھ پرفارم کرتی نظر آئیں۔ وائرل...
بھارت میں شوٹنگ کے قومی کوچ کو ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نیشنل کوچ انکوش بھردواج پر 17 سالہ نیشنل شوٹر نے ریپ کا الزام لگایا ہے۔ خاتون شوٹر نے فرید آباد کے ہوٹل میں ریپ کا الزام لگایا۔ خاتون شوٹر نے دہلی میں ہونے والے شوٹنگ ایونٹ کے لیے پرفارمنس کے جائزے کے دوران کوچ پر مبینہ ریپ کا الزام لگایا۔ ہریانہ پولیس نے خاتون شوٹر کے ریپ کے الزام کے بعد کوچ کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ شوٹر کی فیملی کی تفصیلی شکایت کے بعد پولیس نے کارروائی کی، پولیس نے ایف آئی آر کاٹنے کے بعد ضروری کارروائی بھی شروع کردی ہے اور اس حوالے سے...
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آج کراچی پہنچیں گے، وکلا، میڈیا،سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کرینگے مراد علی شاہ سے ملاقات کرینگے، سندھ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ ہوگا، مزار قائد پر حاضری دینگے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی آج تین روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، جس کے بعد وہ کراچی اور حیدرآباد میں اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کریں گے۔پی ٹی آئی کے ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری خیبرپختونخوا اکرام کھٹانہ نے بتایا کہ وزیراعلی سہیل آفریدی آج کراچی پہنچنے پر مصروف دن گزاریں گے وہ کراچی پریس کلب جائیں گے جہاں وکلا، میڈیا اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ 10جنوری کو کراچی تا حیدرآباد ریلی، بار ایسوسی ایشنز، پریس کلبز اور اسٹیک ہولڈرز سے خطاب بھی وزیراعلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260109-08-2 لاہور (نمائندہ جسارت ) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے ڈاکٹر زبیدہ جبیں کی ساس کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک عظیم صبر آزما مرحلہ ہے۔ ہم اس دکھ کی گھڑی میں ڈاکٹر زبیدہ جبیں اور ان کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے،ان کے درجات بلند فرمائے،انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے،اور لواحقین، بالخصوص ڈاکٹر زبیدہ جبیں اور اہل خانہ کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرمائے۔نیز ڈپٹی سیکرٹریز عطیہ نثار ، ڈاکٹر سمیحہ راحیل قاضی ، عفت سجاد ،عائشہ...
معروف اداکارہ صبا فیصل نے سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے والے اور ٹرولنگ کرنے والے شرپسندوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ’’نصیب سے زیادہ نہ شہرت ملتی ہے نہ فالوورز‘‘، یہ کہنا تھا صبا فیصل کا جن کے ایک انٹرویو کو سیاس و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور ٹرولنگ کی جاری رہی تھیں۔ صبا فیصل نے جو سوشل میڈیا پر اپنے دو ٹوک تبصروں اور بے لاگ جواب دینے کے باعث شہرت رکھتی ہیں۔ ایک بار پھر بحث کا رخ ہی موڑ دیا۔ یہ معاملہ اُس وقت شروع ہوا جب صبا فیصل نے ایک مارننگ شو میں نوبیاہتا دلہنوں کو سسرال کے حوالے سے چند اہم مشورے دیئے۔ جہاندیدہ اداکارہ صبا فیصل نے بالخصوص بہوؤں کے لباس اور سسرال میں آرام...
مودی سرکار میں دنیا بھر میں بھارتی اپنے ہی ملک کے لیے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں جنھیں سخت قانونی چارہ جوئی کا بھی سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست انڈیانا میں پیش آیا۔ جہاں ٹرک کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات پکڑی گئی۔ ریاست انڈیانا کی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر سرچ آپریشن کیا جس میں منشیات سونگھنے والے کتوں کی بھی مدد لی گئی۔ ٹرک سے 309 پونڈ (تقریباً 140 کلوگرام) کوکین ملی جس کی مالیت تقریباً 70 لاکھ ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ اتنی بڑی مقدار میں کوکین ملی کہ وہ ایک لاکھ 13 ہزار سے زائد امریکیوں کی جان لے سکتی تھیں۔ منشیات اسمگلنگ کے...
کترینا کیف اور وکی کوشل کے بیٹے کے نام اداکارہ کی کامیاب فلم ’اڑی: دی سرجیکل اسٹرائیک‘ سے تعلق پر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا جب کہ اس پر فلم ’اڑی‘ کے ہدایت کا ردعمل بھی وائرل ہوگیا۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا تھا اور گزشتہ روز اس جوڑی نے سوشل میڈیا پر ہی اپنے بیٹے کے نام سے متعلق بتایا۔ بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کترینا کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے دو ماہ مکمل ہونے پر اس کے نام کا اعلان کیا۔ گزشتہ روز جوڑے نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پہلی جھلک شیئر کی، سبز پس...
بالی ووڈ کا ذکر ہو تو ذہن میں فوراً بڑے سپر اسٹارز اور مقبول اداکاراؤں کے نام آتے ہیں، مگر بھارتی فلم انڈسٹری اکثر اپنی چمک دمک کے ساتھ متنازع طرزِ زندگی کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتی ہے۔ حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی چند معروف اداکاراؤں کی ایسی تصاویر گردش کر رہی ہیں جنہوں نے ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دیپیکا پڈوکون، عالیہ بھٹ اور شردھا کپور کی چند تصاویر مختلف سوشل پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں۔ ان تصاویر میں تینوں اداکاراؤں کو پارٹی کے ماحول میں دیکھا جاسکتا ہے، جہاں شراب نوشی اور سگریٹ نوشی کے مناظر نمایاں ہیں۔ ایک تصویر میں دیپیکا...
پی ٹی آئی وفد اور سپیکر ملاقات پر قومی اسمبلی ترجمان کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) قومی اسمبلی کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ آج تحریک انصاف کے کسی بھی وفد کی سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات شیڈول نہیں ہے۔ ترجمان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اس وقت اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں۔ترجمان قومی اسمبلی نے میڈیا سے درخواست کی ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی سے متعلق کسی بھی خبر کی اشاعت سے قبل مستند ذرائع سے تصدیق کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی کا میڈیا سیکرٹریٹ سپیکر قومی اسمبلی کی مصروفیات اور مصدقہ معلومات کے حوالے سے ہر وقت...
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے واضح کیا ہے کہ تحریک انصاف کے کسی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے آج ملاقات شیڈول نہیں تھی۔ سیکرٹریٹ نے میڈیا سے اپیل کی ہے کہ اسپیکر سے متعلق کسی بھی خبر کی اشاعت سے پہلے تصدیق کر لی جائے تاکہ غلط معلومات کی روک تھام ہو سکے۔ یہ بھی پڑھیں:اسپیکر ایاز صادق اور جے شنکر کی ملاقات، اصل میں کیا ہوا؟ قومی اسمبلی کے ترجمان نے بتایا کہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اس وقت اسلام آباد میں موجود نہیں ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا سیکرٹریٹ اور اسپیکر کی مصروفیات اور مصدقہ خبروں کے حوالے سے ہر وقت دستیاب ہیں تاکہ کسی بھی غیر مصدقہ خبر کی اشاعت سے بچا جا...
کترینا کیف اور وکی کوشل کے بیٹے کے نام اداکارہ کی کامیاب فلم ’اڑی: دی سرجیکل اسٹرائیک‘ سے تعلق پر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا جب کہ اس پر فلم ’اڑی‘ کے ہدایت کا ردعمل بھی وائرل ہوگیا۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور اداکار وکی کوشل نے انسٹاگرام پر اپنے بیٹے کی پیدائش کا اعلان کیا تھا اور گزشتہ روز اس جوڑی نے سوشل میڈیا پر ہی اپنے بیٹے کے نام سے متعلق بتایا۔ بالی ووڈ کے مشہور جوڑے کترینا کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کی پیدائش کے دو ماہ مکمل ہونے پر اس کے نام کا اعلان کیا۔ View this post on Instagram ...
اسپین میں ایک آن لائن لائیو چیلنج کے دوران منشیات اور شراب کے مبینہ استعمال سے ایک معروف سوشل میڈیا انفلیوئنسر کی موت ہو گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 37 سالہ ہسپانوی اسٹریمر سرجیو نئے سال کی رات ایک لائیو اسٹریم کے دوران شدید مقدار میں شراب اور منشیات استعمال کر رہا تھا جہاں ناظرین کی جانب سے رقم ادا کیے جانے پر خطرناک حرکات انجام دی جا رہی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: 25 سالہ ٹک ٹاکر کی اچانک موت، آخری فون کال پر کیا بات کی تھی؟ اطلاعات کے مطابق اس نے لائیو نشریات کے دوران بڑی مقدار میں وہسکی اور کوکین استعمال کی۔ اسٹریمر کی ہلاکت کے بعد حکام نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی زیر اہتمام ہونے والی قومی ڈائیلاگ کانفرنس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے طریقہ کار اور سیاسی ماحول بہتر بنانے کے لیے اہم تجاویز پیش کی گئیں، اجلاس میں سیاسی جماعتوں، وکلاء اور دانشوروں نے شرکت کی اور ایک مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق مذاکرات کے لیے دو طرفہ کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی، حکومتی کمیٹی میں وزیراعظم شہباز شریف، سابق وزیراعظم نواز شریف اور صدر مملکت شامل ہوں گے، جبکہ اپوزیشن کمیٹی سیاسی قیدیوں تک رسائی حاصل کرے گی، سیاسی کارکنان کو رہا کیا جائے، سیاسی مقدمات ختم کیے جائیں اور میڈیا پر عائد سینسر شپ ختم کی جائے۔ کانفرنس میں سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے...
برطانیہ کی بریڈفورڈ کی جامع عثمانیہ مسجد میں ہر جمعرات کو 50 سال سے زائد عمر کے مردوں کے لیے مخصوص ورزش یعنی پائلٹس کے سیشنز کا انعقاد کیا جاتا ہے، جس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر 2 ملین سے زائد ویوز حاصل کر لیے ہیں۔ مسجد کے سیکریٹری محمد الیاس نے بتایا کہ یہ کلاسز بوڑھوں کی صحت اور فلاح و بہبود بہتر بنانے کے لیے شروع کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مستقبل میں خواتین کے لیے بھی اسی طرح کے سیشنز متعارف کرانے کا ارادہ ہے۔ یہ بھی پڑھیے: سورج کی روشنی کا طویل ترین دن اور نیویارک ٹائمز اسکوائر میں یوگا فیسٹیول محمد الیاس نے کہا کہ ہم واقعی حیران ہیں، یہ ویڈیو دنیا...
اسپین کی فٹ بال ٹیم ریئل کلُب ڈپوارٹو مايورکا کے کچھ کھلاڑیوں نے حال ہی میں میچ کے لیے اسٹیڈیم پہنچتے وقت ایسے سرمئی نائیکی ٹریک سوٹس پہنے جو وینزویلا کے صدر نِکولس مادورو کی گرفتاری کے وقت وائرل ہونے والے لباس سے بہت مشابہ تھے۔ مادورو کی تصاویر، جو انہیں امریکی افواج کی طرف سے گرفتار کیے جانے کے دوران دیکھی گئیں، سوشل میڈیا پر زبردست پذیرائی اور بحث کا باعث بن گئیں، خاص طور پر ان کے ہاتھوں میں ہاتھکڑیاں، آنکھوں پر پٹی اور گرے نائیکی ٹریک سوٹ نے لوگوں کی توجہ کھینچی۔ مايورکا کے کھلاڑیوں نے بھی یہی سرمئی ٹریک سوٹ پہن رکھا تھا جس پر کلب کا لوگو بھی موجود تھا، سوشل میڈیا صارفین نے...
رومما (ویب ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے رومما میں سخت گیر یہودی فرقے (حریدی) کے ہزاروں مظاہرین ایک شاہراہ پر احتجاج کر رہے تھے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق یروشلم میں ہونے والا یہ بڑا مظاہرہ درآصل فوج میں بھرتی کے متنازع پالیسی کے خلاف کیا جا رہا تھا۔ مظاہرے میں شامل یہودیوں نے ایسے بینرز اُٹھا رکھے تھے جن میں لکھا تھا کہ یا تو حریدی بنو، یا فوجی — دونوں نہیں” اور “گناہ کرنے سے بہتر ہے مر جانا”۔مظاہرے کے دوران بھیڑ اس قدر بڑھ گئی کہ بیریکیڈ ٹوٹنے لگے، میڈیا ایریا میں دھکم پیل ہوئی اور جھگڑے بھی دیکھنے میں آئے۔ مظاہرین نے شمگر اسٹریٹ اور یرمیاہو اسٹریٹ کے چوراہے کو بلاک کر رکھا تھا اور سڑک...
مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے رومما میں سخت گیر یہودی فرقے (حریدی) کے ہزاروں مظاہرین ایک شاہراہ پر احتجاج کر رہے تھے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یروشلم میں ہونے والا یہ بڑا مظاہرہ درآصل فوج میں بھرتی کے متنازع پالیسی کے خلاف کیا جا رہا تھا۔ مظاہرے میں شامل یہودیوں نے ایسے بینرز اُٹھا رکھے تھے جن میں لکھا تھا کہ یا تو حریدی بنو، یا فوجی — دونوں نہیں” اور “گناہ کرنے سے بہتر ہے مر جانا”۔ مظاہرے کے دوران بھیڑ اس قدر بڑھ گئی کہ بیریکیڈ ٹوٹنے لگے، میڈیا ایریا میں دھکم پیل ہوئی اور جھگڑے بھی دیکھنے میں آئے۔ مظاہرین نے شمگر اسٹریٹ اور یرمیاہو اسٹریٹ کے چوراہے کو بلاک کر رکھا تھا اور سڑک پر ٹائر بھی نذرآتش کر رکھے تھے اور...
بھارتی لیجنڈ کرکٹر سچن ٹنڈولکر کے صاحبزادے ارجن ٹنڈولکر کی زندگی میں ایک نئی اننگز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹر ارجن ٹنڈولکر 5 مارچ کو اپنی منگیتر سانیہ چندھوَک کے ساتھ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوں گے۔ شادی کی تقریبات 3 مارچ سے شروع ہوں گی اور زیادہ تر تقریبات ممبئی میں منعقد کیے جانے کا امکان ہے، تاہم ٹنڈولکر خاندان کی جانب سے تاحال اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ یاد رہے کہ ارجن اور سانیہ کی منگنی اگست 2025 میں بھارت میں ایک سادہ اور نجی تقریب میں ہوئی تھی، جس میں صرف قریبی دوستوں اور اہلِ خانہ نے شرکت کی تھی۔ منگنی کی تقریب کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارتی ریاست ہریانہ میں ایک غیر معمولی خاندانی کہانی اس وقت توجہ کا مرکز بن گئی جب ایک جوڑے کے ہاں مسلسل 10 بیٹیوں کے بعد بیٹے کی پیدائش ہوئی۔ یہ واقعہ نہ صرف مقامی سطح پر بلکہ سوشل میڈیا پر بھی خاصی دلچسپی اور بحث کا باعث بنا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 37 سالہ خاتون کی شادی 2007 میں 38 سالہ سنجے کمار سے ہوئی تھی۔ تقریباً 19 برس کے ازدواجی سفر کے دوران جوڑے کے ہاں یکے بعد دیگرے 10 بیٹیاں پیدا ہوئیں، جس کے بعد اب انہیں بیٹے کی نعمت حاصل ہوئی ہے۔سنجے کمار نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ وہ طویل عرصے سے بیٹے کے منتظر تھے اور ان کی بیٹیاں بھی ایک...
برازیلین فٹبال اسٹار نیمار جونیئر کے سپر لگژری پرائیوٹ جیٹ، ہیلی کاپٹر اور بیٹ موبائل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر برازیل کے عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار نیمار نے اپنی شاہانہ زندگی کی ایک اور جھلک دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ ’خواب سچ ہوسکتے ہیں‘۔ نیمار نے حال ہی میں تقریباً 13 لاکھ پاؤنڈ (پاکستانی 49 کروڑ روپے سے زائد) مالیت کی ایک بیٹ موبائل خریدی ہے، جو اگرچہ وہ سڑک پر نہیں چلا سکتے، مگر ان کی لگژری کلیکشن کا منفرد حصہ بن چکی ہے۔ شیئر کی گئیں تصاویر اور ویڈیوز میں نیمار کی نئی بیٹ موبائل ان کے نجی ہیلی کاپٹر اور سیاہ رنگ کے پرائیویٹ جیٹ کے ساتھ کھڑی نظر...
امریکا نے وینزویلا کے ساحل کے قریب روسی تیل بردار جہاز بیلا 1 ( Bella1) پر قبضے کی کوشش کی ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وینزویلا سے یورپ جانے والے روسی پرچم والے ایک آئل ٹینکر کو روکنے کے لیے کارروائی کی جارہی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق روس نے اپنے تیل بردار جہاز کی حفاظت کے لیے آبدوز اور دیگر جہاز روانہ کردیے ہیں۔ دوسری جانب امریکا نے وینزویلا پر زور دیا ہے کہ چین، روس، ایران اور کیوبا کے خفیہ ایجنٹس کو ملک سے نکالا جائے۔ یاد رہے کہ وینزویلا کے صدر مادورو کو گرفتار کرنے کے بعد امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے عبوری حکام 30 سے 50 ملین بیرل تیل امریکا...
آئی سی سی نے بنگلادیش کی ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے باہر منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے ملک منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق آئی سی سی نے بنگلا دیشی ٹیم کو طے شدہ شیڈول کے مطابق بھارت میں میچز کھیلنے کی ہدایت کی ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق بنگلا دیش نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر اپنے ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت سے باہر کسی غیر جانبدار مقام پر منتقل کرنے کی درخواست کی تھی، تاہم آئی سی سی نے اس درخواست کو منظور نہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے حوالے سے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے پیش کی گئی وینیو منتقلی کی درخواست مسترد کر دی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ بنگلادیشی ٹیم اپنے تمام طے شدہ ٹی 20 ورلڈ کپ میچز بھارت میں ہی کھیلے گی اور شیڈول میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی۔ اس فیصلے نے نہ صرف دونوں ممالک کے کرکٹ بورڈز کے تعلقات کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے بلکہ شائقین کرکٹ میں بھی تشویش پیدا کر دی ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بنگلادیش نے سیکورٹی خدشات کو بنیاد بناتے ہوئے آئی...
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت سے کسی دوسرے مقام پر منتقل کرنے کی بنگلا دیش کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ مزید پڑھیں: ڈھاکا: پاکستان نے بنگلادیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 2-8 سے شکست دیدی Jay Shah’s ICC Takes Stringent Stance On Bangladesh’s T20 World Cup Demand https://t.co/zS2csCR31I pic.twitter.com/OmgLAfNG6m — CricketNDTV (@CricketNDTV) January 7, 2026 رپورٹس کے مطابق بنگلا دیش نے سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ٹی20 ورلڈ کپ کے میچز بھارت کے بجائے کسی نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کی درخواست کی تھی، تاہم آئی سی سی نے یہ درخواست قبول نہیں کی اور بنگلا دیش کو میچز کے لیے بھارت جانے کی...
پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کیلئے لابنگ فرم استعمال کیے جانے کا انکشاف
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نئی دہلی: گزشتہ سال پاک بھارت جنگ بندی کے موقع پر بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کے لیے لابنگ فرم کی خدمات حاصل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 مئی 2025 کو پاک بھارت جنگ بندی کے تناظر میں جے شنکر کی امریکی حکام سے ملاقاتوں کے انتظام کے لیے ایک لابنگ فرم کو استعمال کیا گیا۔ واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے نے ان ملاقاتوں کے لیے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی سے منسلک لابنگ فرم ایس ایچ ڈبلیو سے رابطہ کیا۔رپورٹس کے مطابق لابنگ فرم کی جانب سے امریکی محکمہ انصاف میں جمع کرائی گئی دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ بھارتی سفارتخانے نے 10 مئی کو...
معروف موسیقار اور پروڈیوسر بلال مقصود نے بیٹی کی شادی کی تصاویر اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صارفین اور مختلف پیجز سے نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ خوشی کا موقع خاندان تک محدود رہنا چاہیے تھا، مگر چند تصاویر کے غیر ضروری پھیلاؤ نے صورتحال کو ناخوشگوار بنا دیا۔ بلال مقصود، جو نامور ادیب اور مزاح نگار انور مقصود کے صاحبزادے ہیں، نے شادی کی تقریب کے دوران انسٹاگرام پر ایک جذباتی تصویر شیئر کی تھی۔ اس تصویر میں وہ اپنے والد انور مقصود اور دونوں بیٹوں کے ساتھ تقریب میں ہم رنگ لباس پہنے نظر آئے۔ تصویر کے وائرل...
میڈیا چینلز پر آیت اللہ خامنہ ای کے متعلق بیہودہ اور ناقابل تصور خبروں کی شدید مذمت کرتے ہیں، علامہ ساجد نقوی
ایک بیان میں ایس یو سی سربراہ نے آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے ملک چھوڑنے کے متعلق غیر مصدقہ اور من گھڑت خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اس خبر میں عالم اسلام کو زچ کرنے کی کوشش کی ہے جس سے امت مسلمہ کے دلوں کو ٹھیس پہنچی ہے جس کے اثرات کا اندازہ خبر گھڑنے والوں کو ہونا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد نقوی نے بعض میڈیا چینلز پر رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے متعلق من گھڑت، بیہودہ اور ناقابل تصور خبروں کے نشر ہونے کی شدید مذمت کی ہے۔ علامہ سید ساجد نقوی نے کہا کہ عالمی شخصیت رہبر معظم آیت اللہ سیدعلی...
اپنے بیان میں علامہ علی حسنین نے آیت اللہ خامنہ ای سے متعلق جھوٹی افواہوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اچھا مقام رکھنے والے اداروں کیجانب سے افواہیں پھیلانا قابل افسوس اور شرمناک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء علامہ علی حسنین حسینی نے کہا ہے کہ پاکستانی میڈیا کا بغیر کسی تحقیق کے مغربی میڈیا کے منفی بیانیے کی پیروی کرنا قابل افسوس اور صحافتی اقدار کے متضاد ہے۔ بعض عناصر نے غیر ذمہ دارانہ طور پر خبریں نشر کیں۔ صحافیوں کو افواہوں کو خبر بنانے سے گریز کرنا چاہئے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے مختلف چینلز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر انقلاب اسلامی کے سربراہ آیت اللہ...
اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ تعلیمی اداروں اور سوشل میڈیا کے ذریعے مثبت، تعمیری اور حقیقت پر مبنی بیانیے کو فروغ دیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست کے خلاف بے بنیاد اور گمراہ کن پروپیگنڈا معاشرے میں انتشار، عدم استحکام اور تشدد کو جنم دیتا ہے، جس کا مؤثر تدارک وقت کی اہم ضرورت ہے۔ معاشرے کے تمام طبقات خصوصاً نوجوانوں کو درست سمت دکھانا اور انہیں حقائق سے آگاہ کرنا نہایت ضروری ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلوچستان سینٹر آف ایکسیلینس آن کاؤنٹر وائلنٹ ایکسٹریمزم کے بورڈ آف گورننس کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر...
بھارتی فوج کی جانب سے جاری کی گئی ایک حالیہ تشہیری ویڈیو نے سوشل میڈیا پر غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، مگر یہ توجہ تعریف سے زیادہ تنقید اور طنز کی صورت میں سامنے آئی۔ بھارتی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ، ایڈیشنل ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک انفارمیشن نے یہ مختصر ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی، جو سرکاری اکاؤنٹ ADGPI Indian Army سے جاری کی گئی۔ پوسٹ کے ساتھ طاقت، فیصلہ کن کارروائی اور خفیہ آپریشنز سے متعلق علامتی جملے بھی تحریر کیے گئے۔ ویڈیو میں رات کے وقت مسلح فوجی اہلکاروں کو اندھیرے میں پیش قدمی کرتے دکھایا گیا ہے۔ مناظر میں سب سے نمایاں چیز اہلکاروں کے ہتھیاروں پر لگی روشن لیزر لائٹس ہیں، جو...
سینیئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنائے گئے جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے عوام سے پیسے بٹورنے کے واقعات پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ نامعلوم عناصر ان کی تصاویر استعمال کر کے خود کو بشریٰ انصاری ظاہر کرتے ہیں اور خیرات و فلاحی کاموں کے نام پر لوگوں سے رقم مانگتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بشریٰ انصاری کی شادی 1 ہزار روپے میں کیسے ہوئی؟ پیر کے روز بشریٰ انصاری نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے واضح انداز میں کہا کہ سوشل میڈیا پر موجود متعدد جعلی آئی ڈیز ان کی نہیں ہیں اور عوام ان کے جھانسے میں نہ آئیں۔ ان کا کہنا...
راولپنڈی (جنرل رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے تحریک انصاف کے26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے میں ملوث سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم کی بریت کی درخواست خارج کر دی ہے۔ درخواست گزارنے اپنے کونسل فیصل ملک کے ذریعے درخوات دائر کی، سپیشل پراسیکیوٹر ظہیر شاہ بھی عدالت میں موجود تھے،پراسیکیوشن نے موقف اختیار کیا کہ ملزمہ پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کی 5 مختلف دفعات کے تحت فرد جرم عائد کی گئی۔ میڈیا کا اس مقدمے سے کسی طرح کوئی تعلق نہیں بنتا جب یہ خود مان رہے ہیں ہم نے احتجاج کیا یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ لوگ ہمارے کہنے پر باہر آئے لیکن عدالت کے سامنے نہیں مان...
وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما خواجہ محمد آصف نے اپوزیشن سے مذاکرات کے حوالے سے جاری افواہوں کو میڈیا کی زینت قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرے خیال میں مذاکرات سے متعلق کوئی ایسی پیشرفت نہیں ہوئی جس سے کہا جا سکے کہ مذاکرات کے امکانات ظاہر ہو چکے ہیں۔ خواجہ آصف نے مزاکرات کو میڈیا کی زینت اور افواہیں قرار دے دیا “میرے خیال میں مذاکرات سے متعلق کوئی ایسی پیش رفت نہیں ہوئی جس سے کہا جا سکے کہ مذاکرات کے امکانات ظاہر ہو چکے ہیں” خواجہ آصف pic.twitter.com/K3tTr7hALK — Faisal Abbas Khar (@FaisalAbbasKhar) January 6, 2026 ا مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات: کون حکومتی رہنما حق میں کون مخالف؟...
ملائیشیا کی معروف ٹک ٹاک اسٹار نورال اتھیرا جو سوشل میڈیا پر اتھیرا عونی کے نام سے مشہور تھیں 3 جنوری کو پیش آنے والے ایک موٹر سائیکل حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ مرحومہ کی عمر 21 برس تھی۔ اتھیرا عونی کے ٹک ٹاک سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر 77 ہزار سے زائد فالوورز تھے۔ وہ ٹک ٹاک پر لائیو اسٹریمنگ اور اپنے والد کے کھانے کے اسٹال پر روٹی کنی (روایتی بھارتی فلیٹ بریڈ) بناتے ہوئے ویڈیوز کی وجہ سے خاصی مقبول تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: معروف ٹک ٹاکر پیاری مریم زچگی کے دوران انتقال کر گئیں پولیس کے مطابق حادثہ رات تقریباً 2 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا جب اتھیرا عونی اپنی موٹر سائیکل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر)حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کی میزبانی میں پریس کلب میں ”میڈیا کے قوانین، ریگولیشنز اور اخلاقیات“کے موضوع پر ریجنل جرنلسٹس کنونشن منعقد ہوا، جس میں مختلف سیاسی، قوم پرست، مذہبی جماعتوں اور انسانی حقوق کے نمائندوں نے پیکا ایکٹ کو میڈیا پر مارشل لا کے مترادف سیاہ قانون قرار دیتے ہوئے آزادی اظہار اور صحافیوں کے تحفظ کے لیے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے ساتھ صحافتی آزادی کی تحریک میں ہر قدم پر ساتھ دینے کا اعلان کیا۔اس موقع پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے مرکزی صدر افضل بٹ نے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں اور عام شہریوں کےخلاف قانونی کارروائیاں شروع کی جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ/ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی درندگی میں کمی نہ آ سکی جہاں اسرائیلی فائرنگ سے مزید 3 فلسطینی شہید ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق تازہ اسرائیلی حملوں میں 15 سالہ ماہی گیر لڑکا بھی شہید ہو گیا، غزہ حکام کے مطابق جنگ بندی کے باوجود 400 سے زاید فلسطینی جانیں گنوا چکے ہیں۔فلسطین میں صہیونی جارحیت کے شکار شہدا کی مجموعی تعداد 71 ہزار 384 ہو گئی جب کہ 1 لاکھ 71 ہزار 251 فلسطینی زخمی ہو چکے، اس کے علاوہ لاکھوں فلسطینی بے گھر اور بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔علاوہ ازیں اسرائیلی حکام نے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ غزہ میں میڈیا کو اب بھی رسائی نہیں دی جائے گی اور...
پاکستان کے مشہور کہانی کار اور طنز و مزاح نگار انور مقصود کی پوتی کا حال ہی میں نکاح ہوا جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت تصویر وائرل ہوگئی۔ انور مقصود کے صاحبزادے بلال مقصود نے اس خوشی کے موقع پر سوشل میڈیا پر بچوں اور والد کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اس تصویر میں بلال مقصود، ان کے والد انور مقصود اور بلال کے دونوں بیٹے ایک ہی طرح کے لباس میں دلکش انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ تصویر کے کیپشن میں بلال مقصود نے لکھا: "ہمارے بچے اور ان کے دادا ہماری بیٹی کے نکاح کے موقع پر موجود ہیں۔” پوتا پوتی انور...