2026-07-24@16:09:02 GMT
تلاش کی گنتی: 530

«انجینیئر خرم خلیل»:

    بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے صدر منتخب ہو گئے ہیں جسے عالمی سفارت کاری میں بنگلہ دیش کے لیے ایک اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کے وزیر برائے چٹاگانگ ہل ٹریکٹس افیئرز خرابی صحت کے باعث مستعفی منگل کو نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں ہونے والے انتخاب میں ڈاکٹر خلیل الرحمان نے قبرص کے امیدوار کو شکست دے کر یہ اہم منصب حاصل کیا۔ مبصرین کے مطابق یہ کامیابی عالمی سطح پر بنگلہ دیش کے بڑھتے ہوئے سفارتی کردار، کثیرالجہتی تعاون اور بین الاقوامی اداروں میں اس کی مضبوط ہوتی ساکھ کا مظہر ہے۔ وزیراعظم طارق رحمان نے ڈاکٹر خلیل...
    راہنماؤں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کے مفادات کے تحفظ اور توسیع کے لیے مسلسل سہولت کاری کی جا رہی ہے، جس کا مقصد فلسطینی عوام کے جائز حقوق کو نظرانداز کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے توسیع پسندانہ عزائم کو عملی شکل دینا ہے۔’’ابراہیمی معاہدہ‘‘ بین المذاہب ہم آہنگی کا عنوان استعمال کرتے ہوئے مسلم ممالک کو اسرائیل کیساتھ تعلقات استوار کرنے پر آمادہ کرنے کی کوشش ہے، حالانکہ اس کے پس پردہ سیاسی اہداف اور مقاصد کسی سے پوشیدہ نہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان شریعت کونسل کے امیر مولانا زاہدالراشدی اور انصار اُلامہ پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمن خلیل نے سعودی عرب کے ممتاز علماء کی جانب سے اتحاد مذاہب...
    اسلام ٹائمز: یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مذکورہ تنظیم عملاً ہر قسم کی سیاسی یا جماعتی سرگرمیوں سے دور رہی ہے۔ تاہم اس اقدام کو بحرین میں شیعہ اداروں کے خلاف جاری دباؤ اور کشیدگی کے تناظر میں دیکھا جا رہا ہے، کیونکہ اپنے قیام کے آغاز سے ہی یہ تنظیم ایک ثقافتی، سماجی اور دینی پلیٹ فارم کے طور پر معروف رہی ہے، جو بنیادی طور پر سماجی اور تربیتی امور پر توجہ دیتی رہی ہے۔ خصوصی رپورٹ: بحرینی حکام نے سنہ 2026 کے حکم نامہ نمبر (19) کے تحت جمعیۃ التوعیۃ الاسلامیۃ (اسلامی آگاہی سوسائٹی) کو تحلیل کرنے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ یہ ادارہ بحرین میں شیعہ آبادی کی سب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-5 ڈھاکا( نمائندہ خصوصی)بھارت کے وزیرخارجہ ایس جے شنکر نے بنگلادیش کے نو تعینات وزیرخارجہ خلیل الر حمن کو مناسب وقت پر دہلی کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔یہ دعوت بھارت کے ہائی کمشنر پرانے ورما نے اتوار کی دوپہر ڈھاکا میں وزیرِ خارجہ خلیل الرحمن سے خیرسگالی ملاقات کے دوران بھارتی حکومت کی جانب سے دی ہے ۔بعد ازاں ایک بیان میں وزارتِ خارجہ بنگلادیش نے بتایا کہ بھارتی ہائی کمشنر نے بنگلادیش کی نئی حکومت کے ساتھ قریبی تعاون کے عزم کا اظہار کیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش ظاہر کی ہے۔اس موقع پر وزیرِ خارجہ خلیل الرحمن نے کہا کہ بنگلادیش دونوں ممالک کے عوام کی فلاح و بہبود...
    تصویر، سوشل میڈیا پاکستان اور بنگلادیش کے وزرائے خارجہ نے عوام کے مفاد میں مستقبل کی شراکت داری کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بنگلادیشی ہم منصب ڈاکٹر خلیل الرحمان سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے۔اسحاق ڈار نے ڈاکٹر خلیل الرحمان کو بطور وزیر خارجہ تقرری پر مبارکباد دی۔اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلادیش کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار اور امن، استحکام اور خوشحالی کے مشترکہ وژن کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔گفتگو کے دوران مختلف شعبوں اور کثیر الجہتی فورمز میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کے ساتھ عوام کے مفاد میں مستقبل کی شراکت داری کو فروغ دینے کے عزم کا...
    سٹی 42: سینئر اداکار عاصم بخاری پھر علیل ہوگئے ۔ دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کروادیا گیا ۔عاصم بخاری کا علاج ان کے معالج ڈاکٹر جاوید سبزواری کر رہے ہیں ۔ عاصم بخاری کے دل کی دھڑکن بند ہوگئی تھی جس پر فورا ہسپتال لے جایا گیا ۔عاصم بخاری کی عمر ستر سال سے زائد ہے۔ عاصم بخاری کا شمار بہترین اداکاروں میں ہوتا ہے۔
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی کی تاریخی عمارت میں ''سپیکر اور عوام'' کے عنوان سے منعقدہ خصوصی سیشن میں سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خاں نے نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کے طلباء، اساتذہ اور سوشل سکیورٹی ورکرز سے مکالمہ کیا اور ان کے سوالات کے تفصیلی جوابات دیے۔ سپیکر نے اپنے خطاب میں کہا کہ معاشرے تلوار کی نوک پر نہیں بلکہ الفاظ، دلیل اور مکالمے کی بنیاد پر قائم ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی معاملے پر رائے قائم کرنے سے قبل تحقیق ناگزیر ہے اور موجودہ دور میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کی بدولت تحقیق کے مواقع پہلے سے کہیں زیادہ وسیع ہو چکے ہیں۔ نوجوان نسل کو چاہیے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-2 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )سابق جج عدالت عظمیٰ پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز مغرب ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کردی گئی۔ اس موقع پروزیر اعظم شہباز شریف نے جسٹس خلیل الرحمان خان کے اہل خانہ سے اظہار افسوس کیا، انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی جسٹس خلیل الرحمان خان کو جنت میں اعلیٰ مقام دے اور ان کے درجات بلند فرمائے، آمین۔ انہوں نے کہا کہ جسٹس خلیل الرحمن خان کا شمار ملک کے سینئر اور تجربہ کار ججز میں ہوتا تھا، انکا شمار فرض شناس ججوں میں ہوتا تھا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    لاہور: سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان انتقال کر گئے۔ جسٹس خلیل الرحمن خان مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بعد از نمازِ مغرب ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی، مرحوم کا جنازہ ان کی رہائش گاہ 63 ابوبکر بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن سے شام ساڑھے 5 بجے اٹھایا جائے گا۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس خلیل الرحمان خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور کہا کہ کہ جسٹس خلیل الرحمن خان کا شمار ملک کے سینئر اور تجربہ کار ججز میں ہوتا تھا، انکا شمار فرض شناس ججوں میں ہوتا تھا جنہوں نے تمام...
    سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان انتقال کر گئے۔مرحوم کی نمازِ جنازہ آج (مورخہ 17 فروری) بعد از نمازِ مغرب ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی، مرحوم کا جنازہ ان کی رہائش گاہ 63 ابوبکر بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن سے شام ساڑھے 5 بجے اٹھایا جائے گا۔اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس خلیل الرحمان خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔انہوں نے کہا کہ جسٹس خلیل الرحمن خان کا شمار ملک کے سینئر اور تجربہ کار ججز میں ہوتا تھا، انکا شمار فرض شناس ججوں میں ہوتا تھا جنہوں نے تمام عمر عدل و انصاف کے...
    سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس خلیل الرحمان خان انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر عدالتی حلقوں میں گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا  جا رہا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سمیت سپریم کورٹ کے دیگر معزز ججز نے مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور ان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ عدلیہ کے لیے خدمات پر خراجِ تحسین سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں مرحوم جسٹس خلیل الرحمان خان کی عدلیہ کے لیے گراں قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ مرحوم نے اپنے دورِ ملازمت میں دیانت، اصول پسندی اور پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا۔ اعلامیے کے مطابق مرحوم کے ایصالِ...
    سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان و سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 17 فروری بعد از نمازِ مغرب ادا کی جائے گی۔ نمازِ جنازہ ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کا جنازہ انکی رہائش گاہ 63 ابوبکر بلاک، نیو گارڈن ٹاؤن سے 05:30 بجے شام اٹھایا جائے گا۔ اس موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق جج سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس خلیل الرحمان خان  کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔  انہوں نے کہا کہ جسٹس خلیل الرحمن خان کا شمار ملک کے سینئر اور تجربہ کار ججز میں ہوتا تھا۔ انکا شمار...
    لندن (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نے سابق جج سپریم کورٹ پاکستان اور سابق چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خلیل الرحمن خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ جسٹس خلیل الرحمن خان کا شمار ملک کے سینئر، باوقار اور تجربہ کار ججوں میں ہوتا تھا، جنہوں نے اپنی پوری زندگی عدل و انصاف کے فروغ کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ وہ ایک فرض شناس اور اصول پسند جج تھے، جنہوں نے ہمیشہ قانون کی بالادستی اور انصاف کی سربلندی کو مقدم رکھا۔ وزیر اعظم نے مرحوم کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں...
    لاہور(ڈیلی پاکستا آن لائن)لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خلیل الرحمٰن خان انتقال کر گئے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مرحوم کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ مغرب لاہور میں ڈونگی گراؤنڈ گارڈن ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔ مزید :
    پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے مصنف خلیل الرحمٰن قمر کے انکے خلاف سخت الفاظ اور تبصرے پر اپنا جواب مودب انداز میں دے دیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں نجی چینل پر کہا تھا کہ وہ نعمان اعجاز کو ذاتی طور پر ناپسند نفرت کرتے ہیں، خلیل الرحمٰن قمر نے نعمان اعجاز کے بارے میں سخت الفاظ استعمال کیے تھے جس پر سوشل میڈیا پر کافی بحث شروع ہوگئی تھی۔ اس کے جواب میں نعمان اعجاز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر شخص کے اپنے خیالات ہوتے ہیں اور صرف خلیل الرحمٰن قمر ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے ایسا کیوں کہا، نعمان اعجاز نے مزید کہا...
    کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے مصنف خلیل الرحمٰن قمر کے انکے خلاف سخت الفاظ اور تبصرے پر اپنا جواب مودب انداز میں دے دیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں نجی چینل پر کہا تھا کہ وہ نعمان اعجاز کو ذاتی طور پر ناپسند نفرت کرتے ہیں، خلیل الرحمٰن قمر نے نعمان اعجاز کے بارے میں سخت الفاظ استعمال کیے تھے جس پر سوشل میڈیا پر کافی بحث شروع ہوگئی تھی۔ اس کے جواب میں نعمان اعجاز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر شخص کے اپنے خیالات ہوتے ہیں اور صرف خلیل الرحمٰن قمر ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے ایسا کیوں کہا، نعمان اعجاز...
    معروف اداکار نعمان اعجاز نے معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے سخت اور متنازعہ بیانات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے یہ بیان کیوں دیا اس کی وضاحت صرف وہ خود دے سکتے ہیں۔ نعمان اعجاز نے حال ہی میں ایک پروگرام میں کہا کہ ہر شخص کو اپنی رائے رکھنے کا حق حاصل ہے، لیکن خلیل الرحمان قمر کے بیانات کی وجوہات وہ خود ہی بیان کر سکتے ہیں۔ انہوں نے مؤدبانہ انداز میں کہا کہ میں ایک عوامی شخصیت ہوں عوامی ملکیت نہیں اور میں نہیں چاہوں گا کہ کوئی میری ذاتی زندگی اور خاندان پر تبصرہ کرے۔ البتہ اگر میں کچھ کہوں تو لوگ اس کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ واضح رہے...
    کراچی: پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے مصنف و ڈائریکٹر خلیل الرحمٰن قمر کے انکے خلاف سخت اور تندو تیز تبصرے پر اپنا جواب مودب انداز میں دے دیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں نجی چینل پر کہا تھا کہ وہ نعمان اعجاز کو ذاتی طور پر ناپسند اور ان سے نفرت کرتے ہیں۔ خلیل الرحمٰن قمر نے نعمان اعجاز کے بارے میں سخت الفاظ استعمال کیے تھے جس پر سوشل میڈیا پر کافی بحث شروع ہوگئی تھی۔ اس کے جواب میں نعمان اعجاز نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر شخص کے اپنے خیالات ہوتے ہیں اور صرف خلیل الرحمٰن قمر ہی بہتر بتا سکتے ہیں کہ انہوں نے ایسا...
    کراچی لٹریچر فیسٹول میں اپنی زندگی کے ادوار پر گفتگو کرتے ہوئے ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ جب ایم کیو ایم پر برا وقت آیا میرے بچے بھی لپیٹ میں آئے، جب مشرف آئے تو ایم کیو ایم نے ملنے کا کہا، مشرف نے کہا کہ دہشت گرد پارٹی ہے میں نہیں ملوں گا، مشرف نے اپنے آپ کو مستحکم کرنے کیلئے ایم کیو ایم سے ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رہنما نسرین جلیل کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کی سیاست سے کراچی اور ایم کیو ایم کو نقصان ہوا، ایم کیو ایم میں 30 سال ضائع کیے۔ کراچی لٹریچر فیسٹول میں اپنی زندگی کے ادوار پر گفتگو...
    جنوبی کوریا کے کرپٹو کرنسی ایکسچینج بٹ ہمب نے ایک تکنیکی غلطی کے باعث اپنے صارفین کو 40 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے بٹ کوائن دے دیے، جس سے وہ قلیل مدت کے لیے کروڑ پتی بن گئے۔ اصل میں کمپنی اپنے صارفین کو دو ہزار وون (تقریباً 1.37 امریکی ڈالر) کا چھوٹا سا نقد انعام دینے کا ارادہ رکھتی تھی، لیکن جمعہ کے روز ایک ٹیکنیکل مسئلے کے سبب صارفین کو دو ہزار کے بجائے دو، دو ہزار بٹ کوائنز ٹرانسفر کر دیے گئے۔ بٹ ہمب نے اپنی غلطی پر معذرت کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں جلد ہی اس کا احساس ہو گیا اور تقریباً تمام کرپٹو ٹوکن واپس حاصل کر لیے گئے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ...
    متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رہنما نسرین جلیل نے کہا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے اپنے سیاسی موقف کو مستحکم کرنے کے لیے ایم کیو ایم سے ملاقات کی تھی۔ کراچی لٹریچر فیسٹول میں اپنی زندگی کے مختلف ادوار پر گفتگو کرتے ہوئے نسرین جلیل نے بتایا کہ جب ایم کیو ایم پر مشکل وقت آیا تو ان کے بچے بھی اس صورتحال میں متاثر ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ مشرف نے ابتدائی طور پر ایم کیو ایم سے ملاقات سے انکار کیا اور کہا کہ یہ ایک دہشت گرد پارٹی ہے، لیکن بعد میں اپنے سیاسی استحکام کے لیے ملاقات کی۔ نسرین جلیل نے کراچی میں مہاجروں کی شناخت کے حوالے سے...
    نسرین جلیل : فائل فوٹو  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رہنما نسرین جلیل کا کہنا ہے کہ سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے اپنے آپ کو مستحکم کرنے کےلیے ایم کیو ایم سے ملاقات کی۔ کراچی لٹریچر فیسٹول میں اپنی زندگی کے ادوار پر گفتگو کرتے ہوئے نسرین جلیل کا کہنا تھا کہ جب ایم کیو ایم پر برا وقت آیا میرے بچے بھی لپیٹ میں آئے۔نسرین جلیل نے کہا کہ جب مشرف آئے تو ایم کیو ایم نے ملنے کا کہا، مشرف نے کہا کہ دہشت گرد پارٹی ہے میں نہیں ملوں گا۔ مشرف نے اپنے آپ کو مستحکم کرنے کیلئے ایم کیو ایم سے ملاقات کی۔نسین جلیل نے کراچی کی اکثریت کا حوالہ دیتے ہوئے...
    خالقِ کائنات نے ارض و سماء، چاند، سورج، انسان و حیوان تخلیق کیے اور ماہ و سال کو اس لیے خلق کیا کہ انسان ساعتوں کا حساب رکھے۔ انسان کی زندگی کا ہر لمحہ قیمتی اور بارہ مہینے مختلف النوع فضیلتوں کے حامل ہیں۔ شعبان، رجب اور رمضان کے درمیان، قمری سال کا آٹھواں مہینا اور انتہائی بابرکت اور عظمت والا ہے۔ حضور اکرمؐ شعبان کو اپنا مہینہ قرار دیتے تھے، اس سے اس ماہ کی اہمیت کا اندازہ ہوسکتا ہے۔ اسی ماہ کی پندرہویں شب کو ’’شب برأت‘‘ یعنی نجات اور چھٹکارا پانے کی رات کہا جاتا ہے۔ برأت دراصل مغفرت طلب کرنے والوں کے لیے عذاب سے نجات کو کہا گیا ہے۔ یہ اتنی اہم رات ہے کہ...
    اس مبارک رات کو شب برأت کہا جا تا ہے کہ یہ گناہوں سے چھٹکارے اور نجات کی رات ہے۔ اس رات کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ رات اور مہینا رمضان المبارک کا تتمہ ہے کہ جس میں رمضان المبارک کے فرض روزے ادا کیے جاتے ہیں اور پھر اس ماہ رمضان کے آخری عشرے میں وہ طاق راتیں بھی آتی ہیں جنہیں شب قدر کہا جاتا ہے اور مومنین اس رات کی تلاش میں اپنے رب کے حضور گڑگڑا کر اپنے گناہوں کی مغفرت طلب کرتے ہیں۔ حضور اکرم ﷺ شعبان کا چاند بڑے اہتمام کے ساتھ دیکھا کرتے تھے، اتنا اہتمام کسی اور چاند کا نہ فرماتے۔ رویت ہلال کے بعد آپؐ کی عبادت میں...
    قابض و سفاک اسرائیلی ریجیم کے سرکاری ٹیلیویژن نے انکشاف کیا ہے کہ قابض صیہونی ریجیم نے جنگ غزہ کے ابتدائی دنوں میں ہی حماس کے اس سینئر رہنما کو قتل کر ڈالنے کا منصوبہ بنا رکھا تھا جس پر وقتا فوقتا عملدرآمد کی کوششیں کیجاتی رہی ہیں اسلام ٹائمز۔ قابض و سفاک اسرائیلی ریجیم کے سرکاری عسکری ٹیلیویژن چینل کان نے پہلی مرتبہ انکشاف کیا ہے کہ تل ابیب نے کیسے جنگ غزہ کے ابتدائی دنوں کے دوران، فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے سینیئر رہنما خلیل الحیہ کی ٹارگٹ کلنگ کے اپنے مشن کو منسوخ کیا۔ عبری زبان کے اس صیہونی چینل نے اعلان کیا کہ خلیل الحیہ کو بیروت ایئرپورٹ پر پہنچنے کے فوراً بعدد اسرائیل کی جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ اسی طرح ذلیل و خوار کر دیے جائیں گے جس طرح ان سے پہلے کے لوگ ذلیل و خوار کیے جا چکے ہیں ہم نے صاف صاف آیات نازل کر دی ہیں، اور کافروں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ اْس دن (یہ ذلت کا عذاب ہونا ہے) جب اللہ ان سب کو پھر سے زندہ کر کے اٹھائے گا اور انہیں بتا دے گا کہ وہ کیا کچھ کر کے آئے ہیں وہ بھول گئے ہیں مگر اللہ نے ان سب کا کیا دھرا گن گن کر محفوظ کر رکھا ہے اور اللہ ایک ایک چیز پر شاہد ہے۔(سورۃ المجادلۃ:5تا6)جن دو شخصوں کو دیکھ کر...
    صدر آزادکشمیر کی نماز جنازہ کل دن 3 بجے کھڑی شریف میرپور میں ادا کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے،بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج تھے۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج تھے اور آج انتقال کر گئے۔بیرسٹر سلطان محمود چودھری کی عمر 71 برس تھی اور وہ اگست 2021ء سے صدر کے منصب پر فائز تھے۔ صدر آزادکشمیر کی نماز جنازہ کل دن 3 بجے کھڑی شریف میرپور میں ادا کی جائے گی۔
    بلوچستان حکومت نے انتظامی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے صوبائی محکمہ مذہبی امور کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف کا اسلام آباد گیس دھماکا متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان میڈیا رپورٹس کے مطابق حکمہ مذہبی امور کے خاتمے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن آئندہ ایک ہفتے کے اندر جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ نوٹیفکیشن کے بعد صوبائی سیکریٹریٹ میں تعینات ملازمین کو محکمہ نظم و نسق کے حوالے کر دیا جائے گا۔ اسامیاں ختم حکومتی فیصلے کے بعد محکمہ مذہبی امور سے وابستہ تقریباً 450 سرکاری اسامیاں ختم ہو گئی ہیں جبکہ محکمے کی تمام جائیدادیں، دفاتر، گاڑیاں اور دیگر اثاثے بورڈ آف ریونیو کے حوالے کیے جائیں گے۔...
    ٹوکیو: جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اقتدار سنبھالنے کے محض 3 ماہ بعد ایوانِ زیریں کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا وہ انہیں ملک کی قیادت جاری رکھنے کا مینڈیٹ دیتے ہیں یا نہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ اسمبلی تحلیل کرنے کا بنیادی مقصد واضح اکثریت حاصل کر کے پارلیمان میں مضبوط حیثیت کے ساتھ واپس آنا ہے تاکہ حکومت اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کو مؤثر انداز میں نافذ کر سکے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جاپان اس وقت معاشی دباؤ، دفاعی چیلنجز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میںاقتدار کے محض 3 ماہ بعد اسمبلی تحلیل کردی گئی۔ جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیراعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی نیوز ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے بتایا کہ اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے کا مقصد اکثریت حاصل کرکے پارلیمان میں آنا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ معاشی اصلاحات، دفاعی پالیسیوں میں تبدیلی اور سخت امیگریشن قوانین جیسے اقدامات کے نفاذ کے لیے اسمبلی میں اکثریت درکار ہوتی ہے۔جاپانی وزیراعظم نے مزید کہا کہ اسی مقصد کے لیے وہ اپنی سیاسی ساکھ داؤ پر لگا کر عوام سے اکثریتی مینڈیٹ حاصل کرنا چاہتی ہیں۔اسمبلی کے تحلیل اور 8 فروری کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260124-08-6 ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) جاپان میںاقتدار کے محض 3 ماہ بعد اسمبلی تحلیل کردی گئی۔ جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیراعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی نیوز ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیراعظم سَنائے تاکائیچی نے بتایا کہ اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے کا مقصد اکثریت حاصل کرکے پارلیمان میں آنا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ معاشی اصلاحات، دفاعی پالیسیوں میں تبدیلی اور سخت امیگریشن قوانین جیسے اقدامات کے نفاذ کے لیے اسمبلی میں اکثریت درکار ہوتی ہے۔جاپانی وزیراعظم نے مزید کہا کہ اسی مقصد کے لیے وہ اپنی سیاسی ساکھ داؤ پر لگا کر عوام سے اکثریتی مینڈیٹ حاصل کرنا چاہتی ہیں۔اسمبلی کے تحلیل اور 8 فروری...
    اقتدار کے محض 3 ماہ بعد جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم نے اسمبلی تحلیل کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز ٹوکیو(سب نیوز )جاپانی وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے کہا ہے کہ اب فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا مجھے وزیرِاعظم رہنا چاہیے یا نہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزیراعظم سنائے تاکائیچی نے بتایا کہ اسمبلی تحلیل کرکے نئے انتخابات کرانے کا مقصد اکثریت حاصل کرکے پارلیمان میں آنا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ معاشی اصلاحات، دفاعی پالیسیوں میں تبدیلی اور سخت امیگریشن قوانین جیسے اقدامات کے نفاذ کے لیے اسمبلی میں اکثریت درکار ہوتی ہے۔جاپانی وزیرِاعظم تاکائیچی نے مزید کہا کہ اسی مقصد کے لیے وہ اپنی سیاسی ساکھ دا پر لگا کر عوام...
    ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر کی نامناسب ویڈیو وائرل کرنے کے مقدمے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔ عدالت نے مرکزی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ آمنہ عروج کی ضمانت عدالت نے تین لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج منصور احمد قریشی نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ ملزمہ نے اپنے وکیل کی وساطت سے ضمانت بعد از گرفتاری دائر کر رکھی ہے۔ یاد رہے کہ ملزمہ کے خلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔   TagsShowbiz News Urdu
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک )جاپانی وزیراعظم سانائے تاکااچی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 23 جنوری کو ایوان نمائندگان تحلیل کریں گی تاکہ 8 فروری کو قبل از وقت عام انتخابات کرائے جا سکیں۔ وزیراعظم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ رواں سال کے عام پارلیمانی اجلاس کے افتتاحی دن جمعہ کے روز 465 رکنی ایوانِ زیریں تحلیل کریں گی۔انہوں نے کہا کہ ووٹنگ 8 فروری کو ہوگی جبکہ باضابطہ انتخابی مہم 27 جنوری سے شروع ہوگی، یہ انتخاب جو 21 اکتوبر کووزیرِ اعظم سانائے تاکااچی کے منصب سنبھالنے کے بعد پہلا انتخاب ہوگا۔ موجودہ ایوانِ زیریں کی مدت ختم ہونے میں 2سال سے زیادہ وقت باقی رہتے ہوئے منعقد کیا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے...
    پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی اور ضلع کی تنظیم تاحال قائم ہے،ہمایوں خان WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری جنرل ہمایوں خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اسلام آباد سٹی اور ضلع کی تنظیم تاحال قائم ہے، اسلام آباد کی تنظیم کے تحلیل ہونے کا نوٹیفیکیشن غلط ہے پیپلز پارٹی سینٹرل سیکریٹریٹ کے انچارج کو تنظیم کو تحلیل کرنے کا اختیار ہی نہیں ہے، تنظیم کو تحلیل کرنے کے لئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منظوری لازمی ہے، ابھی تک چیئرمین نے پارٹی کی اسلام آباد کی تنظیم کو تحلیل کرنے کی منظوری نہیں دی، چیئرمین کی منظوری کے بعد مرکزی سیکریٹری جنرل تنظیم...
    جاپانی وزیرِ اعظم کا ایوانِ زیریں تحلیل کرنے اورقبل از وقت انتخابات کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز ٹوکیو ( سب نیوز)جاپان کی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی نے ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ 23 جنوری کو ایوانِ زیریں تحلیل کر دیا جائے گا، 27 جنوری کو عام انتخابات کا باضابطہ اعلان جاری ہوگا جبکہ 8 فروری کو ووٹنگ اور ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ وزیرِ اعظم کے اس فیصلے پر حزبِ اختلاف کی جانب سے شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ متعدد اپوزیشن رہنماؤں نے الزام عائد کیا ہے کہ سانائے تاکائیچی قومی مفاد کو نظر انداز کرتے ہوئے پارٹی مفادات کی خاطر سیاسی خلا پیدا کر رہی ہیں اور پارٹی...
    ٹوکیو (ویب ڈیسک) جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے اعلان کیا ہے کہ وہ 23 جنوری کو ایوان نمائندگان تحلیل کریں گی تاکہ 8 فروری کو قبل از وقت عام انتخابات کرائے جا سکیں۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جاپانی وزیراعظم نے پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ رواں سال کے عام پارلیمانی اجلاس کے افتتاحی دن جمعہ کو 465 رکنی ایوانِ زیریں تحلیل کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ ووٹنگ 8 فروری کو ہوگی جبکہ باضابطہ انتخابی مہم 27 جنوری سے شروع ہوگی، یہ انتخاب جو 21 اکتوبر کووزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی کے منصب سنبھالنے کے بعد پہلا انتخاب ہوگا، موجودہ ایوانِ زیریں کی مدت ختم ہونے میں دو سال سے زیادہ وقت باقی رہتے ہوئے منعقد کیا جا...
    بنگلہ دیش کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اور روہنگیا امور و ترجیحی امور میں ہائی ریپریزنٹیٹو ڈاکٹر خلیل الرحمان نے اتوار کے روز کوکس بازار کے روہنگیا کیمپوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جاری روہنگیا فٹبال ٹورنامنٹ کا ایک میچ بھی دیکھا۔ یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے وفد کی چیف ایڈوائزر سے ملاقات، آئندہ انتخابات پر گفتگو یہ ٹورنامنٹ کیمپوں میں نوجوانوں کی شرکت، معاشرتی ہم آہنگی کو فروغ دینے اور کمیونٹی کے مثبت تعامل کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقد کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر خلیل الرحمان نے دورے کے دوران شائقین کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اتحاد، نظم و ضبط اور پرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے روہنگیا نوجوانوں کو...
    امریکا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ہراسانی اور غیرقانونی رویے کا سامنا کرنے والے عالیہ رحمان کی معذوری بھی اہلکاروں کا دل نرم نہ کرسکی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست منی سوٹا میں فیڈرل ایجنٹس کے ہاتھوں مبینہ طاقت کے بے جا استعمال کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ جہاں ایک خاتون نے گرفتاری کے وقت اپنی جسمانی معذوری سے اہلکاروں کو آگاہ بھی کیا اس کے باوجود انھیں گاڑی سے زبردستی نکالا اور گھسیٹتے ہوئے ساتھ لے گئے۔ ان خاتون کی شناخت عالیہ رحمان کے نام سے ہوئی ہے جو امریکا میں ہی پیدا ہوئیں اور ان کے والدین کا تعلق بنگلا دیش سے ہے۔ وہ امریکا میں ایک سافٹ ویئر انجینئر ہیں۔ عالیہ رحمان نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں بتایا کہ وہ...
    امریکا کی ایک اپیل عدالت نے فلسطین حامی سرگرم رہنما محمود خلیل کی رہائی کے حکم کو کالعدم قرار دے دیا ہے، جس کے بعد ان کی دوبارہ گرفتاری کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ عدالتی دستاویزات کے مطابق یہ فیصلہ جمعرات کو جاری کیا گیا۔ محمود خلیل امریکا کے قانونی مستقل رہائشی ہیں، ان کی اہلیہ امریکی شہری ہیں جبکہ ان کا بیٹا امریکا میں پیدا ہوا۔ انہیں مارچ میں امیگریشن حکام نے حراست میں لیا تھا اور تین ماہ تک قید رکھا گیا، جہاں ان پر الزام عائد کیا گیا تھا کہ وہ امریکی خارجہ پالیسی کے مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔ کولمبیا یونیورسٹی کے سابق طالبعلم محمود خلیل امریکا بھر میں ہونے والے فلسطین حامی طلبہ احتجاج...
    بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر خلیل الرحمان نے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں بنگلہ دیش کے آئندہ عام انتخابات، دوطرفہ تجارت و اقتصادی تعاون، روہنگیا مہاجرین کے بحران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش کا امریکا کو پیغام، غزہ مشن میں شامل ہونے پر آمادگی ڈاکٹر خلیل الرحمٰن نے انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور ایلیسن ہوکر اور اسسٹنٹ سیکریٹری آف اسٹیٹ پال کپور سے ملاقاتوں کے دوران فروری میں متوقع عام انتخابات کی تیاریوں سے آگاہ کیا اور عبوری حکومت کی حمایت پر امریکا کا شکریہ ادا کیا۔ امریکی حکام نے بنگلہ دیش میں جمہوری منتقلی کے لیے مکمل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-2-18 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تم کہاں جا رہی ہو ؟غزہغزہ ! لیکن غ زہ میں کیا ہے ؟وہاں ابو عبیدہ ہےتمہیں یاد ہے وہ چھوٹی سی بچی جو اپنی ننھی سی کمزور کمر پر اپنا بیگ پیک اٹھائے غ زہ جانے کے لئے پر جوش تھی ؟یہ بالکل  سات اکتوبر دو ہزار تئیس کے بعد کی ایک چھوٹی بچی کی ویڈیو تھی جو سوشل میڈیا پر بڑی مشہور ہوئیاور اس بچی کے لئے بس یہ اطمینان کافی تھا غ زہ کی جانب سفر کرنے کے لئے کہ وہاں وہ ” مجاہد ابو عبیدہ ” موجود ہیں اور یقینا  رب العالمین کے بعد ابو عبیدہ اس کی حفاظت کے لئے اس کی زمین کی آزادی کے لئے اس کا سہارا ہیںاکثریت کے دل...
    یمن کی مرکزی جنوبی علیحدگی پسند تنظیم سدرن ٹرانزیشنل کونسل (STC) نے سعودی عرب میں ہونے والے مذاکرات کے بعد خود کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تنظیم کے ارکان کے مطابق یہ فیصلہ جنوبی یمن میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے جاری بات چیت کے نتیجے میں کیا گیا۔ ایس ٹی سی کے بعض ارکان اس وقت ریاض میں موجود ہیں جہاں جمعے کے روز جنوبی یمن میں بدامنی کے خاتمے سے متعلق مذاکرات جاری ہیں۔ تنظیم نے سعودی عرب کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات اور پیش کردہ حل کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ جنوبی یمن کے عوام کی ضروریات سے ہم آہنگ ہیں۔ ماہرین کے مطابق اس فیصلے سے سعودی عرب اور متحدہ...
    بنگلہ دیش کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر ڈاکٹر خلیل الرحمان نے امریکی تجارتی نمائندے جیمیسن گرئیر سے واشنگٹن میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تجارت، ٹریف، اور مارکیٹ تک رسائی سمیت اہم تجارتی امور پر بات چیت ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ دیش کے انتخابات پر یورپی یونین کی کڑی نظر، 200 مبصرین تعینات ڈاکٹر خلیل الرحمان نے امریکی نمائندے کو بتایا کہ بنگلہ دیش نے حال ہی میں امریکا کے ساتھ تجارتی خلا کم کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں، جن میں امریکی درآمدات میں اضافہ اور متوقع باہمی تجارتی معاہدے کے کلیدی نکات پر عمل درآمد شامل ہے، حالانکہ یہ معاہدہ ابھی رسمی طور پر نافذ نہیں ہوا۔ ملاقات کے دوران ڈاکٹر خلیل الرحمان نے امریکی تجارتی نمائندے سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    کینیڈا میں تعینات پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کہا ہے کہ فنکار معاشروں کے درمیان پل بنانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں جبکہ ثقافتی نمائش، فنکاروں کے تبادلے اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ تعاون پاکستان کی عوامی سفارت کاری کے اہم ستون ہیں۔  ہائی کمشنر محمد سلیم نے ان خیالات کا اظہار معروف پاکستانی فنکار خلیل نجمی سے ملاقات کے دوران کیا، خلیل نجمی اپنی منفرد میڈیلین پورٹریٹ آرٹ کے باعث بین الاقوامی سطح پر پہچانے جاتے ہیں۔  ملاقات کے دوران خلیل نجمی نے اپنے فنی سفر، میڈیلین پورٹریٹ آرٹ کی اہمیت اور دنیا بھر میں اس فن کی بڑھتی ہوئی مقبولیت پر روشنی ڈالی۔  انہوں نے بتایا کہ یہ منفرد فن تاریخ کے تحفظ، شناخت...
    تحریر: کلثوم جہاں نیشنل گیمز 2025 کی کم عمر ایتھلیٹ کائنات خلیل نے سندھ کی نمائندگی کرتے ہوئے 10,000 میٹر ریس میں کانسی کا تمغہ جیت کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ پاکستان کی نو سالہ یہ ایتھلیٹ نہ صرف نیشنل گیمز میں شاندار کارکردگی دکھا رہی ہیں بلکہ مختلف میراتھن مقابلوں میں بڑے رنرز کو بھی پیچھے چھوڑ چکی ہیں۔ اپنی محنت، حوصلے اور عزم کی بدولت کائنات خلیل آج نوجوان ایتھلیٹس کے لیے ایک روشن مثال بن چکی ہیں۔ کائنات خلیل تیسری کلاس کی طالبہ ہیں اور ایک سال سے مختلف مقابلوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں ٹریننگ سے زیادہ دوڑنے میں مزہ آتا ہے اور وہ چاہتی ہیں کہ زیادہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پریس کلب کے ممبر اور اے پی کے سینئر فوٹوگرافر فرید خان شدید علیل ہیں اور لیاقت نیشنل اسپتال کے ایچ ڈی یو وارڈ بیڈ نمبر 4705 میں زیر علاج ہیں۔ صحافی برادری اور دوست احباب سے ان کی جلد و مکمل صحتیابی کے لیے خصوصی دعا کی اپیل کی گئی ہے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے فیصلوں کو کھلا چیلنج ہے، جن کے تحت حرمِ ابراہیمی اور الخلیل کے قدیم شہر کو خطرے سے دوچار عالمی ورثے کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اس بات پر زور دیا ہے کہ تاریخی حقائق تبدیل نہیں ہوں گے اور حرمِ ابراہیمی ایک مکمل طور پر اسلامی مسجد ہی رہے گی۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق فلسطینی اسلامی مزاحمتی تحریک (حماس) نے آج بروز جمعرات ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی قابضین کا حرمِ ابراہیمی کے انتظامی اختیارات کو الخلیل کی بلدیہ سے چھین کر قابض رژیم کی انتظامیہ...
    ملک کی ممتاز دینی درسگاہ معہد الخلیل الاسلامی کراچی میں تکمیل قرآن و بخاری کی شاندار تقریب منعقد ہوئی جس میں 447 طلبہ و طالبات کی دستاربندی و ردا پوشی کی گئی۔ معہد کے مہتمم مولانا محمد الیاس مدنی کے زیر صدارت تقریب سےمفتی عبد الرؤف غزنوی، مولانا سعید یوسف و دیگر علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم کے ساتھ آزمائشیں لازم ہیں، باطل کی سازشیں ناکام ہوں گی اور اللہ کا نور غالب رہے گا۔ علماء کرام نے طلبہ و فضلائے مدارس کو قرآن و حدیث کی عظیم ذمہ داری کا احساس دلاتے ہوئے امام بخاریؒ کی محنت، اخلاص اور آزمائشوں سے بھرپور زندگی کو مشعلِ راہ قرار دیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ اللہ تعالیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر کاشف سعید شیخ نے سندھ حکومت کی جانب سے منعقد کی جانے والی کھلی کچہریوں میں عوام کے مسائل سننے کے بجائے ان کی تذلیل کے عمل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی گزشتہ 17 سال سے مسلسل سندھ میں اقتدار کے مزے لوٹ رہی ہے، لیکن عوام آج بھی صاف پانی، صحت، تعلیم اور روزگار جیسی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ سندھ صوبہ تیل، گیس، بجلی، کوئلہ اور زراعت جیسی دولت سے مالا مال ہونے کے باوجود نااہل قیادت کی وجہ سے سندھ کے عوام کوبھوک، بدحالی کا شکار اور بنیادی انسانی حقوق سے بھی محروم کردیا گیا ہے، یہی وجہ ہے کہ عوام...
    افغانستان اور عراق میں امریکی سفیر کے طور پر تادیر خدمات سرانجام دینے والے زلمے خلیل زاد ایک بار پھر پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے حق میں اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ اگلے روز انہوں نے ایک ٹویٹ کی: ’میں اس شخص کی ہمت اور عزم کو سلام پیش کرتا ہوں جو بے رحم اور بے شرم پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے سرد پانی کی توپوں کا سامنا کر رہا ہے۔ یہ منظر مجھے تیس سال پہلے چین کے تیان آن من اسکوائر کی یاد دلاتا ہے، جب ایک اور نوجوان نے کمیونسٹ پارٹی کے ٹینکوں کی قطار کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہونے کی جرات کی تھی۔‘  ان کی ٹوئٹ کو من و عن اس لیے پیش کیا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنکاک (انٹرنیشنل ڈیسک) تھائی لینڈ کے وزیراعظم انوتن چرن وراکل نے کمبوڈیا کے ساتھ سرحدی جھڑپوں میں اضافے اور حکومتی دباؤ بڑھنے کے بعد پارلیمان تحلیل کردی۔ خبررساں اداروں کے مطابق وزیراعظم نے شاہی فرمان پڑھ کر پارلیمان کی تحلیل کا اعلان کیا اور کہا کہ تمام مسائل کے حل کی واحد راہ سیاسی اختیار کو عوام کے سپرد کرنا ہے۔انوتن چرن وراکل نے صرف 3ماہ قبل حکومت سنبھالی تھی، تاہم ان کی اقلیتی حکومت کو سرحدی کشیدگی، گزشتہ ماہ آنے والے سنگین سیلاب اور اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک کے خطرے جیسے مسائل کا سامنا تھا۔یاد رہے کہ وزیراعظم نے عہدہ سنبھالتے ہی کہا تھا کہ وہ جنوری 2026 کے آخر تک پارلیمان تحلیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تھائی لینڈ کے وزیراعظم انوتن چرن وراکل نے کمبوڈیا کے ساتھ حالیہ ایک ہفتے سے جاری سرحدی جھڑپوں میں شدت اور بڑھتے ہوئے حکومتی دباؤ کے پیش نظر پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی وزیراعظم نے شاہی فرمان پڑھتے ہوئے کہا کہ تین ماہ قبل اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ہی ان کی اقلیتی حکومت کو کمبوڈیا کے ساتھ سرحدی کشیدگی اور دیگر پیچیدہ مسائل کا سامنا رہا ہے، تمام بحرانوں کا حقیقی حل سیاسی طاقت کو عوام کے سپرد کرنے میں مضمر ہے، اس لیے پارلیمنٹ تحلیل کرنا ناگزیر ہوگیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انوتن چرن وراکل نے حکومت سنبھالے صرف تین ماہ ہی ہوئے تھے، مگر ان...
    تھائی لینڈ کے وزیراعظم انوتن چرن وراکل نے کمبوڈیا کے ساتھ سرحدی جھڑپوں میں اضافے اور حکومتی دباؤ بڑھنے کے بعد پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق وزیراعظم نے شاہی فرمان پڑھ کر پارلیمنٹ کی تحلیل کا اعلان کیا اور کہا کہ تمام مسائل کے حل کی واحد راہ سیاسی اختیار کو عوام کے سپرد کرنا ہے۔ انوتن چرن وراکل نے صرف تین ماہ قبل حکومت سنبھالی تھی، تاہم ان کی اقلیتی حکومت کو سرحدی کشیدگی، گزشتہ ماہ آنے والے سنگین سیلاب اور اپوزیشن کی جانب سے عدم اعتماد کی تحریک کے خطرے جیسے مسائل کا سامنا تھا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم نے عہدہ سنبھالتے ہی کہا تھا کہ وہ جنوری 2026 کے آخر تک پارلیمنٹ تحلیل...
    تھائی لینڈ کے وزیر اعظم انوتن چارنویراکل نے جمعرات کو ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی ہے، جس کے بعد آئینی طور پر 45 سے 60 دن کے اندر عام انتخابات کرانے کا راستہ کھل گیا ہے۔ یہ اہم سیاسی پیشرفت ملک میں جاری کشیدگی اور سیاسی بحران کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔ Thailand's PM, Anutin Charnvirakul, dissolves parliament after three months in office, paving the way for general elections early next year#KBCniYetu ^KG pic.twitter.com/oanhBdUEBk — KBC Channel 1 News (@KBCChannel1) December 12, 2025 تھائی لینڈ کی ہائی رائل گزیٹ میں جمعرات کی شب شائع شدہ شاہی فرمان کے مطابق حکومت نے ایوانِ نمائندگان کو تحلیل کر کے نئے انتخابات کے انعقاد کا حکم جاری کیا ہے، جسے...
    معروف میزبان نادیہ خان نے اپنے مارننگ شو میں ایک بار پھر خلیل الرحمٰن قمر کے خلاف سخت ریمارکس دے کر نئی بحث چھیڑ دی۔ نجی ٹی وی شو کی میزبان نے عدنان فیصل کو مدعو کیا جو خلیل الرحمان قمر کے کئی انٹرویوز کرچکے ہیں۔ نادیہ خان نے خلیل الرحمٰن قمر کے اندازِ گفتگو پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ "میں نے کسی اور مصنف کو اس طرح سے دوسروں کے خلاف بات کرتے نہیں دیکھا۔‘‘ اداکارہ و میزبان نے کہا کہ خلیل الرحمان قمر کہتے ہیں کہ میں اُن لوگوں کو پسند نہیں کرتا جبکہ حقیقت یہ ہے کہ وہ خود آپ کو پسند نہیں کرتے، بولتے اس لیے نہیں کہ کئی لوگ اپنی رائے ظاہر نہیں کرتے جبکہ...
    ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت خارج کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ مقدمہ مدعی خلیل الرحمان قمر کی جانب سے مدثر چوہدری ایڈووکیٹ نے دلائل دیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نعیم وٹو نے درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے خلیل الرحمان قمر ویڈیو کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری خارج کردی۔ عدالت نے این سی سی آئی اے کے مقدمے میں ضمانت خارج کی۔ ملزمہ پر خلیل الرحمان قمر کی مبینہ نامناسب ویڈیوز وائرل کرنے کا الزام ہے۔
    کراچی: معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمٰن قمر نے  کہا ہے کہ میرا نعمان اعجاز سے کوئی مسئلہ نہیں بس اس سے شدید نفرت کرتا ہوں اور ہمیشہ کروں گا۔ ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ انڈسٹری کے کئی فنکاروں سے میرے اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ نعمان اعجاز کے ساتھ صرف اختلافِ رائے یا ناراضی کا معاملہ نہیں بلکہ ایک واضح اور سخت ناپسندیدگی ہے جسے میں چھپانا نہیں چاہتا۔ گفتگو کے دوران خلیل الرحمٰن قمر نے ماہرہ خان کے ساتھ اپنے تنازع پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ماہرہ خان ایک بہترین فنکارہ ہیں اور ان کے ساتھ میرا تعلق ہمیشہ احترام اور دوستی پر مبنی رہا لیکن میں...
    معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمٰن قمر نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں نعمان اعجاز سے کسی قسم کا ذاتی مسئلہ نہیں، تاہم وہ اُن سے شدید نفرت کرتے ہیں اور یہ جذبات ہمیشہ برقرار رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ انڈسٹری میں اُن کے کئی افراد کے ساتھ اختلافات ڈھکے چھپے نہیں، مگر نعمان اعجاز کے معاملے میں صرف ناراضی نہیں بلکہ واضح ناپسندیدگی موجود ہے۔ گفتگو کے دوران انہوں نے ماہرہ خان کے ساتھ اپنے تنازع کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ ماہرہ خان بہترین فنکارہ ہیں اور ان کے ساتھ ہمیشہ احترام اور دوستی کا تعلق رہا، تاہم وہ اُن الفاظ کو معاف نہیں کر سکتے جو ماہرہ نے 2020 میں اُن...
    معروف ڈرامہ نویس خلیل الرحمٰن قمر نے ایک بار پھر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شوبز انڈسٹری میں جاری تنازعات پر بات کی ہے، انہوں نے نعمان اعجاز اور ماہرہ خان سے متعلق اپنے دل کے تاثرات بیان کیے۔ ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ انڈسٹری کے کئی فنکاروں سے میرے اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرا نعمان اعجاز سے کوئی مسئلہ نہیں، میں بس اس سے نفرت کرتا ہوں اور ہمیشہ نفرت کروں گا، یہ صرف اختلافِ رائے یا ناراضی کا معاملہ نہیں بلکہ ایک واضح اور شدید ناپسندیدگی ہے، جسے میں چھپانا نہیں چاہتا۔ گفتگو کے دوران خلیل الرحمٰن قمر نے ماہرہ خان کے...
    ادب کی تاریخ میں کچھ محبتیں ایسی بھی ملتی ہیں جو جسمانی قرب سے آزاد، مگر روحانی قربت میں امر ہوتی ہیں۔ یہ وہ عشق ہوتے ہیں جو آنکھوں کے نہیں، قلب و روح کے مکالمے سے پروان چڑھتے ہیں۔ ایسی ہی ایک لازوال داستان لبنانی نژاد فلسفی، شاعر اور مصور خلیل جبران اور مصر کی مایہ ناز ادیبہ، شاعرہ اور نقاد می زِیادہ کی ہے۔ یہ وہ محبت تھی جو دو براعظموں کے فاصلے کے باوجود خطوں کی سطور میں سانس لیتی رہی۔ یہ عشق نہ دیدار کا محتاج تھا نہ لمس کا، بلکہ دو ذہین اور حساس روحوں کے درمیان روحانی ہم آہنگی، فکری اشتراک اور انسانی احساسات کا سفر تھا، جو بیسویں صدی کے ادبی رومان کی...
    ترک میڈیا کے مطابق حماس کے سربراہ نے کہا کہ ہم اقوام متحدہ کی ایسی افواج کی تعیناتی قبول کرتے ہیں، جو ایک علیحدگی فورس کے طور پر سرحدوں کی نگرانی کرے اور غزہ میں جنگ بندی کی پاسداری کو یقینی بنائے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے فلسطینی سرزمین پر قابض صیہونی افواج کے خلاف ہتھیار پھینکنے پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی۔ ترک میڈیا کے مطابق حماس کے سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ ہمارے ہتھیاروں کا تعلق قبضے اور جارحیت کی موجودگی سے ہے، اسرائیل فلسطینی سرزمین سے قبضہ ختم کرے تو اپنے ہتھیار فلسطینی اتھارٹی کے سپرد کرنے کے لیے تیار ہیں۔ خلیل الحیہ نے کہا کہ ہم اقوام متحدہ کی ایسی افواج کی تعیناتی...
    ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے مقدمے کی ملزمہ آمنہ عروج نے درخواست ضمانت دائر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آمنہ عروج نے سیشن کورٹ لاہور میں این سی سی آئی اے کے مقدمے میں جیل سے اپنے وکیل کے ذریعے ضمانت  کی درخواست دائر کی۔ مدعی خلیل الرحمان قمر کی جانب سے وکیل چوہدری مدثر ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کروا دیا ہے۔ ملزمہ آمنہ عروج پر خلیل الرحمان قمر کی نامناسب ویڈیوز وائرل کرنے کا الزام ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج نے آئندہ سماعت پر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کرلیا ہے۔ TagsShowbiz News Urdu
    راولپنڈی میں ٹک ٹاکر ایمان فاطمہ کے بال کاٹنے کے معاملے پر گرفتار دو ملزمان کے جسمانی ریمانڈ اور ڈسچارج کرنے کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔ سول جج صوفیہ ملک نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ دونوں ملزمان انیس عرف درانی اور جلیل عرف مٹھو کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا گیا۔ دونوں ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں بھی سماعت کے لیے منظور کر لی گئیں۔ عدالت نے کل ہفتہ 6 دسمبر کو ریکارڈ طلب کر لیا۔ تفتیشی افیسر نے کہا کہ ملزمان سے بال کاٹنے کی قینچی برآمد کرنی ہے جبکہ وکیل نے کہا کہ مدعیہ غائب ہے۔ ٹک ٹاکر ایمانفاطمہ نے مقدمہ پیروی سے انکار کر دیا، یہ دو ماہ پرانا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج پر تنقید سیاسی تاریخ کا حصہ رہی ہے، لیکن انہوں نے اور ان کی جماعت نے کبھی ایسی حد پار نہیں کی جو ریاستی اداروں کے خلاف سمجھی جائے۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق نیوز کانفرنس میں سامنے آنے والا ردعمل قدرتی تھا، کیونکہ قومی سلامتی سے جڑے معاملات پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ساتھ نہیں دے سکتی، شہدا کے جنازوں میں نہیں جاتی اور بھارتی میڈیا کو پاکستان مخالف بیانات دیتی ہے تو پھر جواب بھی اسی زبان میں ملے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان سے...
    تحلیل کی وجہ کمیٹی کے فیصلے لیک ہوجاتے تھے، کوارڈی نیشن کمیٹی بنے گی، اسد قیصر کی گفتگو پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ 40 اراکین پر مشتمل سیاسی کمیٹی کی تحلیل کے بعد اب کم اراکین پر مشتمل ایک نئی کمیٹی بنے گی، نئی کمیٹی میں ممکنہ طور پر صوبائی صدور، اپوزیشن لیڈرز اور چند دیگر اراکین شامل ہوں گے۔جبکہ پارٹی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ سیاسی کمیٹی کو تحلیل کرنے کی تجویز کئی بار کمیٹی اراکین کی جانب سے پیش کی جاچکی تھی، تحلیل کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ کمیٹی کے فیصلے لیک ہوجاتے تھے۔اس فیصلے کا وقت اہم نہیں کیونکہ یہ معاملہ کافی عرصے...
    پارٹی کے اندر جاری اختلافات اور خفیہ فیصلوں کے منظرِ عام پر آنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کئی ہفتوں کی خاموشی کے بعد پہلی بڑی کارروائی کرتے ہوئے سیاسی کمیٹی کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ نجی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعت کے اندر اختلافات کی وجہ سے پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان نے کئی ہفتوں بعد پہلی بڑی تبدیلی کرتے ہوئے پارٹی کی سیاسی کمیٹی ختم کر دی۔ عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے پیغام میں کہا گیا کہ بڑی کمیٹی کی جگہ ایک چھوٹی کمیٹی بنائی جائے گی اور اس کا پورا اختیار پارٹی کے سیکریٹری جنرل...
    پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے بدھ کو پارٹی کی 40 رکنی سیاسی کمیٹی تحلیل کر دی اور اس کی جگہ کم اراکین پر مشتمل نئی کمیٹی بنانے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق پارٹی کے انفارمیشن سیکرٹری شیخ وقاص اکرم نے تصدیق کی کہ نئی کمیٹی میں صوبائی صدور، اپوزیشن لیڈرز اور چند دیگر رہنما شامل کیے جائیں گے۔ شیخ وقاص اکرم نے وضاحت کی کہ نئی کمیٹی میں غالب امکان ہے کہ پارٹی کے صوبائی صدور، اپوزیشن لیڈرز اور چند دیگر اراکین شامل ہوں گے۔ شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر بنانے کی ہدایت عمران خان نے قومی اسمبلی میں شاہد خٹک کو پارلیمانی لیڈر بنانے کی بھی ہدایت کی تاہم پارٹی اس...
    بانی پی ٹی آئی نے پارٹی کی سیاسی کمیٹی تحلیل کردی۔ٰپاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو ازسرنو نئی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی گئی ہے، خیبر پختونخوا میں انصاف لائرزفورم کے معاملات وزیراعلی سہیل آفریدی کے سپرد کردیے گئے۔دوسری جانب پاکستان بار کے انتخابات کیلئے تیاریوں کی ذمہ داری سینیٹر حامد خان اور سلمان اکرم راجہ کو تفویض ہو گئے۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ علاوہ ازیں سلمان اکرم راجہ نئی کمیٹی کی تشکیل، سیاسی حکمت عملی مرتب کرنے کے بھی ذمہ دار ہوں گے۔
    گزشتہ 10 روز سے شدید علیل بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی رہنما اور سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے طارق رحمان اپنی والدہ کی علالت نہ سنبھلنے کی صورت میں وطن واپس پہنچیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش نے سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو باضابطہ طور پر ‘وی آئی پی’ شخصیت قرار دے دیا خالدہ ضیا ڈھاکہ کے ایور کیئر اسپتال میں نازک حالت میں زیر علاج ہیں۔ اتوار کی رات ان کی حالت اچانک بگڑنے پر انہیں آئی سی یو میں منتقل کیا گیا۔ بی این پی کے سیکریٹری جنرل مرزا فخر الاسلام عالمگیر نے بتایا کہ خالدہ ضیا کے بیٹے اور پارٹی کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان صرف اس وقت بنگلہ دیش واپسی کا...
    ہائی کورٹ ڈویژن بنچ نے بورڈز تحلیل کی تمام پٹیشینیں باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ہائی کورٹ ڈویژن بنچ نے بورڈز تحلیل کے معاملے میں وزارت دفاع، وفاقی حکومت،بورڈز صدوراور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔ تمام پٹیشنیں یک جا کر کے 8 دسمبر سے ریگولر سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں۔ پٹیشنیں راولپنڈی،چکلالہ کنٹونمنٹ بورڈز کے تمام برطرف ممبران نے دائر کیں۔ جسٹس جواد حسن اور جسٹس رضا قریشی پر مشتمل ہائی کورٹ ڈویژن بنچ نے کہا کہ پٹیشنوں میں اہم نوعیت کا آئینی سوال اٹھایا گیا ہے۔ پٹیشن میں موقف اپنایا گیا کہ کنٹونمنٹ بورڈز کی آئینی مدت 31 مارچ 2026 کو مکمل ہونی ہے۔ چار ماہ قبل بورڈز توڑنا غیر آئینی غیر قانونی...
    ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے اپنے وکیل مدثر چوہدری کے ذریعے ملزم حسن شاہ کے خلاف اندراجِ مقدمہ کی درخواست دائر کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد کاشف نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے پولیس سے آئندہ تاریخ پر رپورٹ طلب کرلی اور کارروائی 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ این سی سی آئی اے کے مقدمے میں حسن شاہ کی ضمانت منظور ہوئی، تاہم اُس نے عدالت میں جعلی ضمانتی مچلکے جمع کرائے۔ خلیل الرحمان قمر نے بتایا کہ انہوں نے تھانہ اسلام پورہ میں ملزم کے خلاف درخواست دی لیکن پولیس نے مقدمہ درج نہیں کیا۔ درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ ملزم کے خلاف فوری مقدمہ...
    وزیراعلٰی نے یہ بھی الزام عائد کیا کہ انہدامی کارروائی مخصوص نوعیت کی لگ رہی ہے اور ایک خاص برادری (مسلمانوں) کو نشانہ بنائے جانے کی طرف عندیہ دیا۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے مختلف علاقوں میں جاری انہدامی کارروائیوں پر راج بھون کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا کہ راج بھون کے ماتحت افسران جان بوجھ کر منتخب حکومت کی منظوری کے بغیر ہی کارروائیاں انجام دے رہے ہیں۔ عمر عبداللہ انہدامی کارروائی کو منتخب حکومت کو بدنام اور ذلیل کرنے کی سازش قرار دیا۔ سرینگر میں میڈیا نمائندوں کے ساتھ سے بات کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ فیلڈ اسٹاف، ریونیو حکام کو عوامی حکومت کو اعتماد میں...
    اسلام آباد ہائی کورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈز تحلیل کے خلاف آئینی پٹیشن سماعت کے لئے منظور کرلی۔ ہائی کورٹ نے وزارت دفاع اوروفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیے، وزارت دفاع اور وفاقی حکومت سے منگل 2 دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔ وزارت دفاع نے پٹیشن کا شق وار جواب جمع کرانے کا حکم دیا، کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ کے وائس پریزیڈنٹ محمد ارشد نے پٹیشن دائر کی۔ پٹیشن کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز کی آئینی مدت مارچ 2026 کو ختم ہورہی ہے، ویری عارضی نگران بورڈ بنانا غیر قانونی غیر آئینی ہے، حکومت کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر مارچ تک بورڈز بحال کئے جائیں۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس رضا قریشی نے سماعت کی۔ 
    اسلام آباد ہائی کورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈز تحلیل کے خلاف آئینی پٹیشن سماعت کے لئے منظور کرلی۔ ہائی کورٹ نے وزارت دفاع اوروفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیے،  وزارت دفاع اور وفاقی حکومت سے منگل 2 دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔ وزارت دفاع نے پٹیشن کا شق وار جواب جمع کرانے کا حکم دیا، کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ کے وائس پریزیڈنٹ محمد ارشد نے پٹیشن دائر کی۔ پٹیشن کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز کی آئینی مدت مارچ 2026 کو ختم ہورہی ہے، ویری عارضی نگران بورڈ بنانا غیر قانونی غیر آئینی ہے، حکومت کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر مارچ تک بورڈز بحال کئے جائیں۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس رضا قریشی نے سماعت کی۔
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں we news پاکستان حکومت تحلیل شہباز شریف مریم نواز نئے الیکشن نیا وزیراعظم
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (آن لائن) وزارت دفاع (ملٹری لینڈ اینڈ کنٹونمنٹس ڈپارٹمنٹ) نے پاکستان بھر کے تمام کنٹونمنٹ بورڈز کو تحلیل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ یہ فیصلہ ڈائریکٹر جنرل ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹس بورڈ کی صدارت میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں کیا گیا اس ضمن میں وزارت دفاع نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے فیصلے کے تحت تمام کنٹونمنٹ بورڈز میں نگران بورڈز کی فوری تقرری کا حکم دیا گیا ہے کنٹونمنٹ ترمیمی ایکٹ 2023 کی سیکشن 191(2) کے تحت نگران سیٹ اپ ایک فوجی افسر اور ایک سول ممبر پر مشتمل ہوگا جبکہ نگران سیٹ اپ میں شامل سول ممبر کنٹونمنٹ بورڈز کے آئندہ انتخابات میں بطور امیدوار حصہ نہیں لے سکے گا تبدیلی کے...
    گلگت بلتستان اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری کرنے کے بعد باضابطہ طور پر تحلیل ہوگئی۔ آئینی تقاضوں کے تحت نئے نگران سیٹ اپ کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے اور وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے خطے کے نئے نگران وزیراعلیٰ کے لیے جسٹس ریٹائرڈ یار محمد کے نام کی منظوری بھی دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد گلگت بلتستان میں نگران انتظامیہ کی سرگرمیاں باضابطہ طور پر شروع ہونے والی ہیں، جو آئندہ انتخابات کے شفاف انعقاد کی ذمہ دار ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق آئینی مدت پوری ہونے کے ساتھ ہی 24 اور 25 نومبر کی درمیانی شب گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل ہوگئی، جس کے نتیجے میں وزیراعلیٰ حاجی گلبر خان اور ان کی کابینہ بھی اپنے عہدوں...