Nawaiwaqt:
2025-11-27@14:20:20 GMT

عدالت نے کنٹونمنٹ بورڈز کی تحلیل پر دائر پٹیشن منظور کر لی

اشاعت کی تاریخ: 27th, November 2025 GMT

عدالت نے کنٹونمنٹ بورڈز کی تحلیل پر دائر پٹیشن منظور کر لی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈز تحلیل کے خلاف آئینی پٹیشن سماعت کے لئے منظور کرلی۔ ہائی کورٹ نے وزارت دفاع اوروفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیے، وزارت دفاع اور وفاقی حکومت سے منگل 2 دسمبر کو جواب طلب کرلیا۔ وزارت دفاع نے پٹیشن کا شق وار جواب جمع کرانے کا حکم دیا، کنٹونمنٹ بورڈ واہ کینٹ کے وائس پریزیڈنٹ محمد ارشد نے پٹیشن دائر کی۔ پٹیشن کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈز کی آئینی مدت مارچ 2026 کو ختم ہورہی ہے، ویری عارضی نگران بورڈ بنانا غیر قانونی غیر آئینی ہے، حکومت کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر مارچ تک بورڈز بحال کئے جائیں۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جج جسٹس رضا قریشی نے سماعت کی۔ 

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

پانچ سال کی آئینی مدت پوری، گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل

پانچ سال کی آئینی مدت پوری، گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل WhatsAppFacebookTwitter 0 25 November, 2025 سب نیوز

گلگت (آئی پی ایس) گلگت بلتستان حکومت کی مدمت مکمل ہونے پر اسمبلی تحلیل ہوگئی۔

جسٹس ریٹائرڈ یار محمد نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مقرر کردیا گیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مشاورت کے بعد تقرری کی منظوری دی۔

جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان ضلع استور کے گاﺅں ناصرآباد سے تعلق رکھتے ہیں ۔ کابینہ کی تشکیل کے بعد نگران حکومت عام انتخابات تک ذمہ داریاں نبھائے گی۔

قبل ازیں چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان اسمبلی اور حکومت کی مدت 24 نومبر کو مکمل ہوگی۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے عام انتخابات فروری 2026 میں ہونگے۔ اسمبلی انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔

راجہ شہباز خان نے کہا کہ 9 لاکھ 91 سے زائد ووٹرز کی لسٹ بن گئی ہے۔ فروری 2026 میں گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات کیلئے آج سے تمام اسٹنٹ کمشنرز کو ووٹر لسٹیں روانہ کر دی ہیں۔ اسمبلی کے 25 انتخابی حلقوں میں ووٹر لسٹیں کل سے آویزاں ہونگی۔

روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔

WhatsAppFacebookTwitter پچھلی خبرپاکستان دنیا کےساتھ مل کر خواتین پرتشدد کیخلاف آواز بلند کر رہا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف پاکستان دنیا کےساتھ مل کر خواتین پرتشدد کیخلاف آواز بلند کر رہا ہے ، وزیراعظم شہباز شریف وفاقی آئینی عدالت میں خالی اسامیوں پر کرنے کیلئے نوٹیفکیشن جاری سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا،افغانستان،بھارت، فتن الہندوستان اور پی ٹی ایم کا پردہ چاک وزیراعظم سے سعودی چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم گلگت بلتستان حکومت کی پانچ سالہ آئینی مدت ختم، نوٹیفکیشن جاری، کل نگران وزیر اعلیٰ کا اعلان متوقع ایران کی سپریم سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری اہم اور غیر معمولی دورے پر پاکستان پہنچ گئے TikTokTikTokMail-1MailTwitterTwitterFacebookFacebookYouTubeYouTubeInstagramInstagram

Copyright © 2025, All Rights Reserved

رابطہ کریں ہماری ٹیم

متعلقہ مضامین

  • کنٹونمنٹ بورڈز تحلیل کے خلاف آئینی پٹیشن سماعت کے لئے منظور
  • وفاقی آئینی عدالت کا گندم کوٹہ سے متعلق کیس میں اہم حکم
  • وفاقی آئینی عدالت نے گندم کوٹہ کیس میں سندھ حکومت کے حق میں اہم حکم جاری کر دیا
  • وفاقی آئینی عدالت کا گندم کوٹہ سے متعلق کیس میں اہم حکم
  • آئینی عدالت کا بل بورڈز لگانے پر سخت ردِعمل، سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
  • وزارت دفاع کی تمام کنٹونمنٹ بورڈز کو تحلیل کرنے کی ہدایت ‘نوٹیفکیشن جاری
  • شیخ رشید کو عمرہ سے روکنے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لیے منظور
  • اللّٰہ کو منظور ہوا تو مجھے عمرے پر جانے کی اجازت ملے گی: شیخ رشید
  • پانچ سال کی آئینی مدت پوری، گلگت بلتستان اسمبلی تحلیل