2026-07-24@11:47:52 GMT
تلاش کی گنتی: 537
«ریٹائرمنٹ کے»:
فائل فوٹو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) میں گھوسٹ، ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہ کے نام پر 1 ارب 6 کروڑ روپے کی خرد برد کا انکشاف ہوا ہے۔آڈٹ رپورٹ کے مطابق حیسکو کے ڈی ڈی او، ایکسیئن اور سی ایف او آفس کی ملی بھگت سے خرد برد کی گئی۔سی ای او حیسکو کے مطابق اس کیس میں چار ملازمین کو برطرف کیا جا چکا ہے۔ تین اکاؤنٹس افسران، ایک فنانس افسر کو نوکری سے نکالا گیا۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ اس کیس کے 5 مقدمات درج کیے گئے، 130 سے زائد افراد ملوث تھے، اب تک صرف 13 کروڑ روپے کی ریکوری ہوئی ہے۔
سٹی 42: سندھ حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کو سندھ انسانی حقوق کمیشن کا چیئرپرسن مقرر کر دیا ہے، ان کی تعیناتی سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد عمل میں لائی گئی۔ محکمہ انسانی حقوق کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس (ر) مقبول باقر کو پانچ سال کی مدت کے لیے کمیشن کا چیئرپرسن مقرر کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق چیئرپرسن اقبال احمد ڈیتھو کو عہدے سے فارغ کیے جانے کے بعد سندھ انسانی حقوق کمیشن کے چیئرپرسن کا منصب خالی تھا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق نئی تقرری سے کمیشن کی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ادارہ جاتی اقدامات کو تقویت ملنے کی توقع ہے۔ پاکستان آسٹریلیا دوسرا...
سائبر سیکیورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت یا اے آئی پر مبنی چیٹ بوٹس کے خلاف ایک نئے قسم کے سائبر حملے سامنے آئے ہیں جن کے ذریعے ہیکرز سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ذاتی معلومات تک غیر مجاز رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر کی اہم شخصیات کے انسٹاگرام اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف، میٹا نے سب بتادیا ماہرین کے مطابق جدید بڑی زبان کے ماڈلز(ایل ایل ایمز) جن میں میٹا اے آئی سمیت دیگر اے آئی چیٹ بوٹس شامل ہیں کو ایک تکنیک پرومپٹ انجیکشن‘ کے ذریعے دھوکا دیا جا سکتا ہے۔ اس طریقے میں حملہ آور چیٹ بوٹس کے حفاظتی نظام کو بائی پاس کرتے ہوئے انہیں ایسے احکامات پر عمل کرنے...
سوشل میڈیا کی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی ’میٹا‘ نے دنیا بھر میں انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر استعمال کرنے والے کم عمر صارفین کو آن لائن خطرات سے محفوظ رکھنے کے لیے سخت ترین پابندیوں کا باقاعدہ اطلاق کر دیا ہے۔ ان نئی پالیسیوں کا مقصد نوجوانوں کو نامناسب مواد اور آن لائن ہراسانی سے بچانا ہے۔ دنیا بھر میں نئی سیٹنگز کا فوری اطلاق کمپنی کی جانب سے جاری کردہ آفیشل بیان کے مطابق انسٹاگرام، فیس بک اور میسنجر پر 13 سال سے زیادہ عمر کے ’ٹین ایج‘ اکاؤنٹس پر مواد کے حوالے سے نئی اور زیادہ سخت سیٹنگز لاگو کر دی گئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:میٹا نے واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کے بامعاوضہ فیچرز...
سٹی 42: پنجاب میں سرکاری ملازمین کے پنشن رولز میں اہم ترامیم کردی گئیں ۔محکمہ خزانہ پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔حکومت نے رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے نئی شرط عائد کر دی ۔اب 25 سال کی کوالیفائنگ سروس کے ساتھ 55 سال عمر کی حد بھی لازم ہے ۔ رضاکارانہ ریٹائرمنٹ ’’25 سال سروس یا 55 سال عمر ‘‘جو بھی بعد میں ہو کے اصول پرہو گی۔جبری ریٹائرمنٹ کیسز میں 20 سال کوالیفائنگ سروس پرپنشن معاملات نئے قواعد پرہونگے۔بدعنوانی یا مس کنڈکٹ کے کیسز میں پنشن سے متعلق شقوں میں بھی تبدیلی کی گئی ۔ کوالیفائنگ سروس مکمل ہونے کی شرط پنشن رولزمیں شامل ہے ۔ محکمہ خزانہ کے مطابق ترامیم کا مقصد پنشن نظام میں شفافیت اور نظم و ضبط...
---فائل فوٹو صوبۂ پنجاب کے شہر سرگودھا کی برہان کالونی میں بیٹے کی جانب سے ماں اور بہن کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ ماں نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ اس کا بیٹا نشے کا عادی ہے اور گھر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اہلِ محلہ کی مداخلت پر ملزم بیٹا فرار ہو گیا جبکہ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
خیبرپختونخوا کے ضلع دیرلوئر میں لاجبوک کے علاقے میں معمولی تکرار پر باپ نے فائرنگ کرکے ایک بیٹے کی جان لے لی۔ پولیس نے کہا کہ باپ نے کاشکوف سے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے کو قتل کردیا، تکرار کرنے والا بیٹا بچ گیا جبکہ دوسرا بیٹا فائرنگ کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کی زد میں آکر خاتون بھی جاں بحق ہوگئی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات ختم کر دی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نجکاری کے بعد یہ سہولیات سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کی گئی ہیں، تاہم اب تک بڑی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین کی بائیومیٹرک تصدیق مکمل نہیں ہو سکی، جس کے باعث وہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ انشورنس کمپنی نے واضح کیا ہے کہ بائیومیٹرک تصدیق کے بغیر میڈیکل سہولیات فراہم نہیں کی جائیں گی۔ پی آئی اے میڈیکل سینٹر کراچی میں آج بھی ریٹائرڈ ملازمین کا شدید رش دیکھنے میں آیا۔ موٹروے بند کیا گیا،پی ٹی آئی کے لوگوں کیخلاف ایکشن لیا جائے، امیر مقام...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پی آئی اے میں میڈیکل سہولیات آج سے مکمل بند کر دی گئی ہیں۔ میڈیکل سہولیات بند ہونے سے ریٹائرڈ ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کی گئی ہیں، تاہم تاحال بڑی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین کی بایومیٹرک نہیں ہو سکی۔ بایومیٹرک سے قبل انشورنس کمپنی بھی میڈیکل سہولیات فراہم نہیں کرے گی۔ پی آئی اے میڈیکل سینٹر کراچی میں آج بھی ریٹائرڈ ملازمین کا شدید رش دیکھا گیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ 15 فروری کے بعد پی آئی اے انتظامیہ نے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات آج سے بند کر دی ہیں۔
ویب ڈیسک: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات بند کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نجکاری کے بعد یہ سہولیات سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کو منتقل کی گئی ہیں، تاہم اب تک بڑی تعداد میں ریٹائرڈ ملازمین کی بائیومیٹرک تصدیق مکمل نہیں ہو سکی، جس کے باعث وہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔ انشورنس کمپنی نے واضح کیا ہے کہ بائیومیٹرک تصدیق کے بغیر میڈیکل سہولیات فراہم نہیں کی جائیں گی۔ پی آئی اے میڈیکل سینٹر کراچی میں آج بھی ریٹائرڈ ملازمین کا شدید رش دیکھنے میں آیا۔ پنجاب حکومت نے بیوہ کفالت کارڈ کی منظوری دے دی ذرائع کے مطابق 15 فروری کے بعد پی آئی اے انتظامیہ نے ریٹائرڈ ملازمین کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفا تنظیم فلاح و بہبود ریٹائرڈ ملازمین سندھ نے مطالبات کے حل کے لیے قانونی چارہ جوئی سمیت اسلام آباد دھرنے دینے کا اعلان کر دیا، یہ اعلان گزشتہ روز وفا تنظیم فلاح و بہبود ریٹائرڈ ملازمین سندھ کے صدر احمد سلمان شاہین نے وفا تنظیم فلاح و بہبود برائے ریٹائرڈ ملازمین صوبہ سندھ کے زیر اہتمام سکھر پریس کلب میں منعقد لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن کے مشترکہ آل سندھ پنشنرز کنونشن سے رہنماؤں سے اپنے خطاب کے دوران کیا، کنونشن میں سندھ کے مختلف اضلاع کراچی، کشمور، کندھکوٹ، لاڑکانہ، جیکب آباد، شکارپور، سکھر، گھوٹکی، خیرپور میرس اور رحیم یار خان سے وفا تنظیم کے عہدیداران، کارکنان، ریٹائرڈ ملازمین، بیوائوں اور یتیم بچوں کی بڑی تعداد نے...
سلیکان ویلی (ویب ڈیسک) ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے ایک ایسا پیٹنٹ حاصل کر لیا ہے جس میں ایسی ٹیکنالوجی کی تفصیل دی گئی ہے جو کسی صارف کی غیر موجودگی یا وفات کے بعد بھی اس کی سوشل میڈیا سرگرمی کو بحال رکھ سکتی ہے۔ مغربی میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک بڑا لینگویج ماڈل صارف کے ماضی کے رویّے، پوسٹس، کمنٹس اور دیگر سرگرمیوں کی بنیاد پر اس کی آن لائن موجودگی کو سمولیٹ کر سکتا ہے۔ پیٹنٹ دستاویز میں کہا گیا ہے کہ اگر صارف طویل عرصے تک پلیٹ فارم سے دور رہے یا اس کا انتقال ہو جائے تو یہ نظام اس کی جانب سے پوسٹس، لائکس، کمنٹس اور ڈائریکٹ میسجز کے جوابات بھی تیار کر سکتا ہے،...
کراچی: شہر قائد کے علاقے رضویہ کے قریب جہانگیر آباد کباڑ مارکیٹ کے نزدیک واقع ایک گھر میں فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق جبکہ ان کا بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی جھگڑے کے دوران پیش آیا۔ فائرنگ سے زخمی ہونے والی 45 سالہ عشرت زوجہ جاوید کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکیں۔ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں کراچی؛ اورنگی ٹاؤن میں مسلح افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ، نابینا شخص جاں بحق پولیس کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے 15 سالہ سرور ولد جاوید کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے اور اس...
ایک پاکستانی فوجی کا بیٹا بنگلہ دیش میں کیسے جیت گیا؟ بنگلہ دیش کے نئے وزیر اعظم طارق رحمان کون ہیں؟
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی شاندار کامیابی نے خطے میں سیاسی منظرنامے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پارٹی کے صدر اور نئے وزیر اعظم منتخب ہونے والے جناب طارق رحمان نے 300 میں سے تقریباً 210 سیٹیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کی، جو ملکی جمہوری نظام کے لیے خوش آئند ہے اور دیگر سیاسی جماعتوں کو اپنی پالیسیوں اور موقف پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کرے گی۔ سیاسی ماہرین کے مطابق، یہ کامیابی نہ صرف بی این پی کی مضبوطی کا مظہر ہے بلکہ اس سے بنگلہ دیش میں سیاسی استحکام کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں۔ طارق رحمان 20 نومبر 1965ء کو ڈھاکہ میں پیدا ہوئے۔...
چیئرمین نیوکراچی ٹائون محمدیوسف ‘میونسپل کمشنر اوروائس چیئرمین کے ہمراہ سینئر ملازمین کی ریٹائرمنٹ پرتحائف دے رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سی ڈی اے کا سیکٹر ڈی 12کی پراپرٹیز کے حوالے سے مکمل ڈیجیٹائزیشن نظام کا نفاذ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے وژن کے مطابق اور چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سی ڈی اے نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ سی ڈی اے نے جائیدادوں سے متعلقہ معاملات کی باقاعدہ ڈیجیٹل پراسیسنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے جمعرات کے روز اس سہولت کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر سی ڈی اے کے ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود، ممبر انجینئرنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی ایشیا میں چھالیہ یا بیٹل نٹ چبانے کی روایت صدیوں پرانی ہے، جسے عام طور پر پان کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے اور کھانے کے بعد مہمانوں کو پیش کیا جاتا ہے۔ تاہم تازہ ترین سائنسی تحقیقات بتاتی ہیں کہ یہ محض ایک ثقافتی یا سماجی عادت نہیں بلکہ صحت کے لیے سنگین خطرات پیدا کر سکتی ہے۔ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق باقاعدگی سے چھالیہ چبانے والے افراد میں دل کی بیماری، مختلف اقسام کے کینسر، اور میٹابولک مسائل کے امکانات نمایاں طور پر بڑھ جاتے ہیں۔ تحقیق کے نتائج یہ بھی بتاتے ہیں کہ چھالیہ کے استعمال اور منہ کے کینسر کے درمیان مضبوط تعلق موجود ہے، جس سے یہ واضح ہوتا ہے کہ...
سابق اوپنر بیٹر احمد شہزاد ایک ٹی وی شو کے دوران جذباتی ہو گئے انہوں نے روتے ہوئے کہا کہ میرا بیٹا 9 سال کا ہے اور وہ مجھے کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے۔ تابش ہاشمی کے شو میں ان کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا رات کو میرے ساتھ سوتا ہے وہ میرا دل رکھنے کے لیے کہتا ہے بابا مجھے یاد ہے آپ کھیلتے تھے لیکن اب میں آپ کو اچھے طریقے سے یاد رکھ پاؤں گا۔ انہوں نے روتے ہوئے کہا کہ میں ویسے خوش ہوں لیکن یہ چیز ہے جو میرے دل کو لگی اور مجھے شدید دکھ ہوتا ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Cricflow (@cricflow.icc) انہوں نے...
سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے، سر پر زخم کے باعث آئی سی یو میں زیر علاج، جیو نیوز کا دعویٰ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اپنے گھر میں گرگئے۔جیو نیوز کے مطابق جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ کو گرنے سے جسم کے مختلف حصوں پر چوٹیں آئی ہیں۔ سابق آرمی چیف کو ہسپتال داخل کرادیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔جنرل ریٹائرڈ باجوہ کے سرپر زخم آئے ہیں اور وہ آئی سی یو میں زیر علاج ہیں۔ مزید :
ویب ڈیسک :پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے پنشن کے حصول کے نئے احکامات جاری کر دیئے جس کے تحت ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن حاصل کرنے کے لیے کچھ نئی ضروریات پوری کرنی ہوں گی۔ سرکلر کے مطابق، ریٹائرڈ ملازمین کو اب طبی سہولتوں کے لیے انشورنس کمپنی میں رجسٹریشن کرانا لازمی ہوگا۔ اس کے علاوہ، پنشن کے حصول کے لیے انہیں اپنے پنشن کے لیے مخصوص بینک میں اکاؤنٹ کھولنا ہوگا۔ متعلقہ بینک سے اس اکاؤنٹ کی تصدیق کے لیے ایک سرٹیفکیٹ بھی فراہم کرنا ہوگا، جو کہ ان ملازمین کو بینک سے حاصل کرنا ہوگا۔ ان اقدامات کا مقصد یہ ہے کہ پنشن کے حصول کے عمل میں مزید شفافیت لائی جا...
رجسٹرڈ نہ ہونے والے ریٹائرڈ ملازمین کو پی آئی اے میڈیکل سینٹرز پر سہولیات حاصل نہیں ہوں گی، نئے احکامات کے تحت متعلقہ بینک سے پنشن بینک اکاؤنٹ ہونے کی تصدیق پر مبنی سرٹیفکیٹ بھی جمع کرانا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے نئے احکامات جاری کردیا ہے اور طبی سہولیات کیلئے اسٹیٹ لائف انشورنس میں رجسٹریشن کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین کو اب پنشن کے حصول کیلئے پنشن بینک اکاؤنٹ بھی کھولنا ہوگا۔ سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ 30 ستمبر 2023ء یا اس سے قبل کے ریٹائرڈ ملازمین کو احکامات پر 15 فروری سے قبل عمل درآمد کرنا ہوگا۔ اس...
بھارت کے نامور گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیک گانے سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے ایک ہفتے بعد ہی کولکتہ میں انوشکا شنکر کے ساتھ پرفارم کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پلے بیک گانے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کے بعد پہلی بار پرفارمنس کے دوران گلوکار نے اعتراف کیا کہ وہ کافی نروس تھے، لیکن شائقین کی جانب سے تالیوں کے ذریعے حوصلہ افزائی نے انہیں فوراً پرسکون کر دیا۔ ارِیجیت سنگھ نے سیتار کی ماہر انوشکا شنکر اور پرکشنسٹ بیکرام گھوش کے ساتھ مل کر یادگار 20 منٹ کی پرفارمنس دی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایک وائرل ویڈیو میں، جب انوشکا نے اریجیت کو اسٹیج پر مدعو کیا، تو انہوں نے شائقین سے عاجزی کے ساتھ مخاطب ہو کر کہا...
مشہور گلوکار اور موسیقار اریجیت سنگھ نے پلے بیک گلوکاری سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے کے دو ہفتے بعد اپنے مداحوں کو ایک لائیو پرفارمنس کے ذریعے حیران کر دیا۔ گزشتہ ہفتے کولکتہ کے نیتاجی انڈور اسٹیڈیم میں ستار کی ماہر انوشکا شنکر نے اریجیت کو خصوصی مہمان کے طور پر اسٹیج پر مدعو کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اور اریجیت نے مایا بھورا راتی پیش کیا جو لکشمی شنکر کے گائے ہوئے بنگالی گانے کی روایت کو زندہ کرتی ہے اور پنڈت روی شنکر کی کمپوزیشن پر مبنی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Anoushka Shankar (@anoushkashankarofficial) اس پرفارمنس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اور صارفین نے اریجیت...
ہویکسٹ ایمپلائز یونین کے 2 مزدور ریٹائرڈ ہو گئے۔ اس موقع پر ہویکسٹ ایمپلائز یونین سابق سنوفی پاکستان کے رہنماؤں نے اس حوالے سے بتایا کہ ہمارے 2 معزز ساتھی سیدا کبر 40 سال اور محمد بار 35 سال طویل اور باعزت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ای
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تل ابیب: سابق سیکیورٹی سربراہ نے نیتن یاہواورا ن کی اہلیہ سارہ نیتن یاہو کے بارے میں بھی سنگین دعوے، بیٹے یائرنیتن یاو کی ذاتی اخلاقیات پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے نیتن یاہو کے خاندان سے متعلق سنگین اور چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں۔اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی سیکیورٹی ٹیم کے سابق سربراہ ایمی درور نےپوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکیورٹی چیف ایمی درور نے دعویٰ کیا کہ نیتن یاہو کے بیٹے یائر نیتن یاہو نے ایک موقع پر اپنے والد پر حملہ کیا تھا، جس کے بعد صورتحال اس حد تک سنگین ہو گئی تھی کہ سیکیورٹی اہلکاروں کو مداخلت کرنا پڑی تھی۔نیتن یاہو اکثر اپنی اہلیہ اور بیٹے کے غصے سے...
بالی ووڈ کی کامیاب سیریز ’مرزاپور‘ کے اداکار وکرانت میسی نے کہا ہے کہ 2024 میں ریٹائرمنٹ سے متعلق ان کا بیان غلط سمجھا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وکرانت میسی جلد ہی فلم او رومیئو میں نظر آئیں گے، جس میں شاہد کپور اور ترپتی ڈمری بھی مرکزی کردار میں دکھائی دیں گے جب کہ وشال بھردواج کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم 13 فروری کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ وکرانت میسی نے اس وقت اپنے مداحوں کو حیران کر دیا تھا جب انہوں نے ایک نوٹ شیئر کیا جس میں لکھا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وہ خود کو دوبارہ سنبھالیں اور گھر لوٹیں۔ 2024 میں اس پوسٹ کو پڑھ کر لوگوں نے یہ...
امریکا کے سینیٹرز نے ایک اہم قانون متعارف کرایا ہے جس کا مقصد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بڑھتی ہوئی جعلی اشتہارات کی لہر کو روکنا ہے۔ اس قانون کے تحت سوشل میڈیا کمپنیوں پر یہ لازم ہوگا کہ وہ اس قسم کی سرگرمیوں کے خلاف “معقول اقدامات” کریں، ورنہ فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) قانونی کارروائی کرسکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات دکھانے کا اعلان امریکی ریاست اوہائیو سے تعلق رکھنے والے ریپبلکن سینیٹر مورینو نے کہا، ’ہم یہ نہیں دیکھ سکتے کہ سوشل میڈیا کمپنیوں کے کاروباری ماڈلز جان بوجھ کر امریکی عوام کو نشانہ بنانے والے اسکیمز کو فروغ دیتے رہیں۔‘ اس قانون کی حمایت امریکی بینکرز ایسوسی...
بلوچستان میں تعاقبی اور سینیٹائزیشن آپریشنز جاری،3روز میں فتنہ الہندوستان کے کتنے دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ۔۔؟ اہم تفصیلات جانیے
لاہور ( طیبہ بخاری سے )بلوچستان میں 3روز سے جاری سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے کتنے دہشتگرد جہنم واصل ہو چکے ۔۔؟ اس حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں گزشتہ 3 روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 197 دہشت گرد جہنم واصل ہو چکے ہیں، ان دہشت گردوں کے خلاف کچھ تعاقبی اور سینیٹائزیشن آپریشنز اب بھی جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ مادر وطن اور معصوم شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستان کے 22 بہادر جوانوں بشمول آرمی، ایف سی ، پولیس اور پی ایم ایس اے نے جام شہادت نوش کیا۔ان دہشت گردوں...
سابق بھارتی کرکٹر اور کوچ سنجے بانگر کے بیٹے سے بیٹی بننے والی انایا بنگر مارچ میں جنس کی تصدیق کی آکری سرجری کروانے جا رہی ہیں۔ انیا کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ٹرانس رائٹس کی بھی علمبردار ہیں اور انہوں نے اپنی تبدیلی کے سفر کو عوام کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ انایا نے بتایا کہ ان کے چھوٹے بھائی آتھرو ہمیشہ ان کے ساتھ تھے اور اب والدین نے بھی ان کی مکمل حمایت کا اظہار کیا ہے۔ سنجے بانگر سرجری کے تمام اخراجات خود برداشت کریں گے۔ یہ بھی پڑھیں: ذہنی دباؤ کے شکار بابل خان کی بالی ووڈ و اداکاروں کے خلاف ویڈیو پر اہلخانہ کی وضاحت انہوں نے کہا کہ ’میں مارچ میں ویجینوپلاسٹی کروانے والی...
لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ لیبیائی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کی موت کی تصدیق منگل کے روز ان کی سیاسی ٹیم کے سربراہ نے کی۔ سیف الاسلام کو ایک عرصے تک اپنے والد کا ممکنہ جانشین سمجھا جاتا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ترکیہ میں طیارہ حادثہ، لیبیا کے آرمی چیف محمد الحداد ساتھیوں سمیت جاں بحق ان کے وکیل نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا کہ 4 افراد پر مشتمل ایک کمانڈو یونٹ نے مغربی شہر زنتان میں ان کے گھر پر حملہ کر کے انہیں قتل کیا، تاہم حملے کے ذمہ داروں کے...
ایف پی سی سی آئی اور اِپسوس کے پہلے مقامی سروے انڈیکس آف ٹرانسپیرنسی اینڈ اکاؤنٹیبلٹی اِن پاکستان (iTAP) کی افتتاحی تقریب سے صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال خطاب کر رہے ہیں ۔اس موقع
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)حیدر آباد۔ گورنمنٹ ریٹائرڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن (گرٹا) ضلع حیدر آباد کے وفد نے ضلعی خزانہ آفیسرز سے ملاقات کر کہ پینشنرز کی تشویش سے آگاہ کیا۔ یاد رہے کہ حیدر آباد ضلع میں مختلف محکموں کے سینکڑوں پیشنر زماہ جنوری کی پینشن سے آج تین فروری کی صبح تک محروم ہیں، جس کی وجہ سے کئی پینشنر ز کی گھریلو ضروریات شدید متاثر ہوئیں ہیں۔ ضلعی خزانہ آفیسرز نے وفد کی گزارش کو بڑے تحمل سے سنا اور یقین دلایا کہ آج 3 فروری ہی سے پینشنرز کے اکاؤنٹ میں پینشن آنا شروع ہو جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ اس مہینہ کے آخر میں دو چھٹیاں آنے اور تیکنیکی سسٹم متاثر ہونے کے سبب...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں اور اس دوران 3 دنوں میں 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، جس کے بعد گزشتہ 3 روز کے دوران کیے جانے والے آپریشنز میں کم سے کم کل ملا کر 177 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے ۔ 145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان بلوچستان میں آپریشن مکمل، خودکش حملہ آوروں سمیت 92 دہشتگرد ہلاک،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ :بلوچستان بھر میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف بھرپور اور مسلسل سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں، جن کے دوران گزشتہ تین روز میں دہشت گرد نیٹ ورک کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان آپریشنز میں اب تک 197 دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور پولیس کے 22 بہادر جوانوں نے وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کیا۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آپریشنز دہشت گردوں کی جانب سے تین روز قبل کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، دالبندین، خاران، پنجگور، گوادر اور پسنی میں کیے گئے بزدلانہ اور منظم حملوں کے بعد شروع کیے گئے۔ ان حملوں میں خواتین، بچوں...
ناروے کی ولی عہد شہزادی کے بیٹے ماریوس ہوئیبی کو زیادتی اور تشدد کے مقدمات میں گرفتار کرنے کے بعد آج عدالت میں پیش کردیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ناروے کے شہر اوسلو کی ضلعی عدالت میں ولی عہد شہزادی کے بیٹے کو 38 الزامات کا سامنا تھا۔ استغاثہ کے مطابق 2018 سے 2024 کے درمیان مبینہ جنسی زیادتیوں کے علاوہ ملزم پر گھریلو تشدد، حملہ، منشیات رکھنے، چاقو سے دھمکی دینے اور عدالتی پابندی کی خلاف ورزی جیسے الزامات بھی ہیں۔ سماعت کے آغاز پر 29 سالہ ماریوس بورگ ہوئیبی نے عصمت دری کے چاروں الزامات سے انکار کر دیا۔ عدالتی کارروائی کا سلسلہ مارچ کے وسط تک جاری رہنے کی توقع ہے۔ عدالت نے نئے الزامات کے بعد اتوار کو گرفتاری...
ویب ڈیسک: ملک میں ایک بار پھر سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں تین سال اضافے سے متعلق جعلی نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے، جس میں ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال سے بڑھا کر 63 سال کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ وائرل نوٹیفکیشن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نام سے یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے تمام وفاقی سرکاری ملازمین کو تین سال کی توسیع دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یہ حکم یکم جنوری 2026 سے نافذ ہوگا۔تاہم سرکاری ذرائع نے اس نوٹیفکیشن کو جعلی، بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اس نوعیت کا کوئی نوٹیفکیشن نہ تو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور نہ ہی فنانس ڈویژن...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں، جن کے دوران گزشتہ 3 دنوں میں 177 دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہیں۔ گزشتہ شب تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ گذشتہ 3 روز کے دوران کیے جانے والے آپریشنز میں مجموعی طور پر 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے۔سیکیورٹی فورسز، بشمول انٹیلی جنس ایجنسیز اور پولیس، مختلف علاقوں میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف مزید کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہرمیں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی...
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری، 3 دن میں 177 دہشت گرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز بلوچستان میںسکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں اور اس دوران 3 دنوں میں 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، جس کے بعد گزشتہ 3 روز کے دوران کیے جانے والے آپریشنز میں کم سے کم کل ملا کر 177 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے ۔سیکیورٹی فورسز بشمول انٹیلی جنس ایجنسیز اور پولیس مختلف جگہوں پر...
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف تعاقبی آپریشنز میں مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں اور اس دوران 3 دنوں میں 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، جس کے بعد گزشتہ 3 روز کے دوران کیے جانے والے آپریشنز میں کم سے کم کل ملا کر 177 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جا...
واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کے لیے ایک نیا اور اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت چینل ایڈمنز اب یہ دیکھ سکیں گے کہ ان کی چینل اپڈیٹس کتنی بار فارورڈ کی گئی ہیں۔ یہ نیا فیچر گوگل پلے بیٹا پروگرام کے ذریعے جاری کیے گئے تازہ اپڈیٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: واٹس ایپ کا نیا سخت سیکیورٹی فیچر متعارف،سب سے زیادہ فائدہ کن لوگوں کو ہوگا؟ اس نئے فیچر کے ذریعے چینل ایڈمنسٹریٹرز کو اپنی پوسٹس کی کارکردگی جانچنے میں مدد ملے گی۔ فارورڈ کاؤنٹ فارورڈ بٹن کے ساتھ، ایموجی ری ایکشنز کے برابر دکھائی دے گا، جس سے یہ اندازہ لگایا جا سکے گا کہ کون سی اپڈیٹس زیادہ شیئر ہو...
خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں جمعیت علماء اسلام (س) کے صوبائی امیر مولانا عبدالخطیب کا بیٹا اور 2 پوتے زخمی ہوگئے۔ درسمند میں پیش آنے والے اس واقعے کے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈی پی او ہنگو نے بتایا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔
صدر پیپلز یونٹی پی آئی اے ہدایت الل کا کہنا ہے کہ پہلے پی آئی اے کوڑیوں کے دام فروخت کر دی، اب ریٹائرڈ ملازمین کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات کم نہ ہوسکیں، جس میں ملازمین کو پینشن لینے کیلئے اب الگ سے نیا اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیا پینشن اکاؤنٹس کھلے گا تو پینشن ملے گی۔ اس فیصلے سے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے 16 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو آگاہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل پینشن ریٹائرڈ ملازمین کے کسی بھی اکاؤنٹ میں آرہی تھی، تاہم اب ملازمین کی کم سے کم پینشن تین ہزار اور زیادہ سے زیادہ بارہ سے پندرہ ہزار روپے ہے۔ صدر...
صدر پیپلز یونٹی پی آئی اے ہدایت الل کا کہنا ہے کہ پہلے پی آئی اے کوڑیوں کے دام فروخت کر دی، اب ریٹائرڈ ملازمین کے پیچھے پڑ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پی آئی اے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات کم نہ ہو سکیں، جس میں ملازمین کو پینشن لینے کیلئے اب الگ سے نیا اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق نیا پینشن اکاؤنٹس کھلے گا تو پینشن ملے گی۔ اس فیصلے سے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے 16 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو آگاہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل پینشن ریٹائرڈ ملازمین کے کسی بھی اکاؤنٹ میں آ رہی تھی، تاہم اب ملازمین کی کم سے کم پینشن تین ہزار اور زیادہ سے زیادہ بارہ سے پندرہ ہزار روپے...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے ریٹائرڈ ملازمین کی مشکلات میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے، کیونکہ پینشن کے حصول کے لیے اب انہیں نیا اور الگ بینک اکاؤنٹ کھلوانا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی نے 16 ہزار سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو مطلع کر دیا ہے کہ پینشن کی ادائیگی صرف نئے مخصوص پینشن اکاؤنٹس کے ذریعے ہی کی جائے گی۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ نیا پینشن اکاؤنٹ کھلوانے کے بعد ہی ماہانہ رقم جاری ہو سکے گی۔ اس سے قبل ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن ان کے کسی بھی موجودہ بینک اکاؤنٹ میں منتقل کر دی جاتی تھی، تاہم نئے فیصلے کے بعد انہیں اضافی قانونی اور انتظامی مراحل سے گزرنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
فیس بک کے بانی اور میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ مستقبل میں بغیر اسمارٹ گلاسز کے زندگی کا تصور کرنا مشکل ہو گا۔ زکربرگ نے یہ بات میٹا کی مالی سال2025 کی سہ ماہی رپورٹ پیش کرنے کی تقریب کے دوران کہی اور کمپنی کے اے آئی سمارٹ گلاسز کے منصوبوں پر روشنی ڈالی۔ یہ بھی پڑھیں: میٹا نے رے بین اسمارٹ چشمے لانچ کردیے، خصوصیات کیا ہیں؟ مارک زکربرگ نے کہا کہ دنیا میں اربوں لوگ نظر کی اصلاح کے لیے چشمہ یا کانٹیکٹ لینس استعمال کرتے ہیں، اور ان کا ماننا ہے کہ جیسا اسمارٹ فونز نے موبائل فونز کا منظر بدل دیا، اسی طرح چند برسوں میں زیادہ تر چشمے اے آئی...
میٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ انسٹاگرام، فیس بک اور واٹس ایپ پر نئی سبسکرپشنز آزما رہا ہے، جو صارفین کو خصوصی فیچرز، زیادہ کنٹرول اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی اضافی صلاحیتیں فراہم کریں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹا کے ملکیتی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر بنیادی سروسزمفت رہیں گی، ہر ایپ کی سبسکرپشن میں منفرد فیچرز ہوں گے اور مختلف سبسکرپشنز اور بنڈلز کو ٹیسٹ کیا جائے گا۔ کمپنی نے یہ بھی بتایا کہ وہ حال ہی میں 2 ارب ڈالر میں خریدے گئے آرٹیفیشل انٹیلیجنس ایجنٹ مانس کو اپنی مصنوعات میں ضم کرے گا اور کاروباری اداروں کے لیے علیحدہ سبسکرپشنز بھی جاری رکھے گا۔ یہ بھی پڑھیں: میٹا نے تھریڈز پر اشتہارات شروع کرنے کا اعلان کردیا،...
ریٹائر ہونے والے کتے ڈوگلز نے امریکی فوج کے ہمراہ 8 سال خدمات انجام دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج میں “چار ٹانگوں والا فائٹر “ ڈپارٹمنٹ ہے، اس ڈپارٹمنٹ میں کتے ڈوگلز نے 8 سال خدمات انجام دی ہیں۔ فوج سے منسلک رہ کر ڈوگلز اقوام متحدہ سے لیکر عراق میں اہم ذمہ داریاں نبھائیں، دوران ملازمت دھماکا خیز مواد کی تلاش میں سرگرداں رہا۔ ڈوگلز نے اپنے ہینڈلر سارجنٹ جسٹن پیٹن کے ساتھ خدمات انجام دیں۔ چند سال پہلے ڈوگلز کی مہنگا چشمہ پہنے ہوئے تصویر وائرل ہوئی تھی۔ امریکی فوج میں خدمات انجام دینے والا کتا ڈوگلز ریٹائرمنٹ کے بعد اپنے ہینڈلر اور اس کے خاندان کے ساتھ ریٹارئرڈ زندگی گزارے گا۔
میٹا نے نوجوان صارفین کے لیے اپنے مصنوعی ذہانت کے کرداروں تک عالمی سطح پر رسائی معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کا مقصد بچوں کو نامناسب مواد سے محفوظ رکھنا اور والدین کو زیادہ کنٹرول فراہم کرنا ہے۔ میٹا نے جمعہ کو اعلان کیا کہ نوجوان صارفین موجودہ اے آئی کرداروں تک رسائی حاصل نہیں کر سکیں گے جب تک کہ کمپنی نوجوانوں کے لیے نئے ورژن کی تیاری مکمل نہیں کر لیتی۔ یہ بھی پڑھیے: آپ کی پی ڈی ایف فائلز اب بولیں گی، ایڈوبی نے نیا اے آئی فیچر متعارف کرا دیا کمپنی کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بلاگ پوسٹ میں کہا گیا کہ آنے والے ہفتوں میں، نوجوان ہمارے تمام ایپس میں اے آئی...
لاہور پولیس نے گھریلو ملازمہ پر تشدد کے الزام پر سابق کرکٹر سلمان قادر کو گرفتار کرلیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر گھریلو تشدد کے الزام میں گرفتار لاہورپولیس کے مطابق سابق کرکٹر کے بیٹے سلمان قادر کے خلاف گھریلو ملازمہ (م) نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کیا گیا ہے، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر کے مطابق ملازمہ (م) کا کہنا ہے کہ سلمان قادر نے اسے فون کر کے کہا کہ جلد کام پر آ جاؤ، پھر اسے گاڑی میں بٹھا کر اپنے فارم ہاؤس لے گیا۔ وہاں ملزم نے اس کے کپڑے اتار کر زبردستی جنسی درندگی کا نشانہ بنایا۔ یہ بھی پڑھیں: آن لائن...
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق مشہور لیگ اسپنر کے بیٹے پر گھریلو ملازمہ نے جنسی زیادتی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایف آئی آر درج کرادی اور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ لاہور کے تھانہ برکی میں درج ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ برکی کے علاقے میں رہائش پذیر سابق فرسٹ کلاس کرکٹر سلمان قادر نے گھریلو ملازمہ کو اپنے فارم ہاؤس لے جا کر جنسی درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کو ملازمہ نے بتایا کہ سلمان قادر نے ان کو کام پر جلدی بلایا، جس پر وہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مین گیٹ پر آگئی، جہاں سے انہیں گاڑی میں بٹھا کر اپنے فارم ہاؤس لے گیا جہاں ملزم...
ناسا کی معروف خلا باز سنیتا ولیمز 27 سالہ طویل کیریئر کے بعد ریٹائر ہو گئی ہیں۔ ناسا کی جانب سے ان کی ریٹائرمنٹ کا اعلان منگل کے روز کیا گیا، تاہم یہ فیصلہ گزشتہ کرسمس کے فوراً بعد 27 دسمبر 2025 سے نافذ العمل ہو چکا تھا۔ سنیتا ولیمز کی آخری خلائی مہم محض 10 دن کی ہونی تھی، لیکن تکنیکی وجوہات کے باعث یہ مشن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) پر ساڑھے 9 ماہ تک طویل ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی پہلی خاتون خلاباز نمیرا سلیم نے نئی تاریخ رقم کر دی ناسا کے ایڈمنسٹریٹر جیرڈ آئزک مین نے سنیتا ولیمز کو انسانی خلائی پرواز کی ایک علمبردار قرار دیتے ہوئے کہا کہ سنیتا ولیمز نے خلائی...
(مرزا محمد جمیل) ملتان میں بستی ملوک کے نواحی علاقہ موضع ترگڑھ کی معروف سماجی شخصیت حاجی افلاطون کے بیٹے راؤ علی شان اور ان کے اہلِ خانہ کا کو راولپنڈی چکریاں موٹر وے پر خوفناک کار حادثہ پیش آیا، جس میں راؤ علی شان، ان کی اہلیہ اور چار بچے شدید زخمی ہو گئے۔ حادثے میں راؤ علی شان کی اہلیہ اور ان کا ننھا بیٹا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گئے۔ منکی پاکس کا خطرہ سنگین ؛ مزید مریض ہسپتال پہنچ گئے راولپنڈی چکریاں موٹر وے پر خوفناک کار حادثہ میں زخمی ہونے والوں کو فوری ہسپتال کے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا۔ جاں بحق ہونیوالے ماں اور بیٹے...
حیدرآباد،ریٹائرڈ لوکل کونسلرز ایمپلائزایسوسی ایشن کے تحت پنشن کی عدم ادائیگی پر احتجاج کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن حیدرآباد زون کی جانب سے پریم یونین ورکشاپ کے ڈویژنل صدر قاضی عقیل کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد ریٹائرمنٹ کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا اور تقریب میں پاکستان ریلوے پریم یونین کے ڈویژنل صدر اور ریلوے ورکشاپ کے رہنمائوں نے شرکت کی اور قاضی عقیل کی خدمات کی تعریف کرتے ہوئے انہیں زبر دست خراج تحسین پیش کیا حیدرآباد زون کے صدر عبد القیوم بھٹی نے ان کی انتھک محنت اور جدو جہد کی تحسین کرتے ہوئے کہا کہ محنت کشوں کو قاضی عقیل کے نقش قدم پر چلنا چاہیے۔ سینئر نائب صدر NLF مبین راجپوت نے قاضی عقیل کو پھولوں کا تحفہ پیش کیا۔ ریلوے پریم یونین کے...
کراچی: ایم اے جناح روڈ پر قائم گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے بعد لاپتہ ہونے والے میں میاں ، بیوی او نوعمر بیٹا بھی شامل ہے جبکہ لاپتہ ہونے والوں میں سکھر کا شہری بھی شامل ہے ، گل پلازہ کی عمارت میں موجود ایک شخص کا اپنے پیاروں کو بھیجا گیا وائس میسج بھی سامنے آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ میں خوفناک آتشزدگی کے باعث ہونے تباہی کے بعد لاپتہ افراد کے حوالے سے بھی معلومات سامنے آرہی ہے اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ گلشن اقبال کی رہائشی فیملی بھی اس وقت گل پلازہ میں موجود تھی جب وہاں آگ بھڑک اٹھی اور اس نے دیکھتے ہی دیکھتے خوفناک شکل...
مظفرآباد: (نیوزڈیسک) آزاد جموں و کشمیر میں گریڈ 21 کے ایک سینئر افسر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن مبینہ طور پر قانون اور رولز آف بزنس کو نظر انداز کرتے ہوئے جاری کر دیا گیا ہے، مجاز محکمہ کو اعتماد میں لئے بغیر ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنا رولز آف بزنس کی صریح خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ان لینڈ ریونیو کے سیکرٹری اور چیئرمین سی بی آر چودھری رقیب نے ہفتہ وار تعطیل کے باوجود دفاتر کھلوا کر محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کو نظر انداز کرتے ہوئے سیکرٹری سی بی آر سردار ظفر محمود کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ رولز آف بزنس کی اس مبینہ خلاف ورزی نے آزاد...
وفاقی وزیر صحت نے کہا کہ ہیلتھ کیئر انسان کو مریض بننے سے بچانے کا نام ہے، سرکاری اور نجی اسپتال مریضوں سے بھرے پڑے ہیں، ہماری گلیاں اور محلے مریض بنانے کی فیکٹریاں ہیں، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق ایک کروڑ 30 لاکھ لوگ بیماریوں کی وجہ سے خطِ غربت سے نیچے آگئے، حکومت کی ترجیح ہے کہ شہریوں کو مریض بننے سے بچائے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کراچی کے دوسرے ڈیجیٹائز ہیلتھ سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ جوائنٹ سیکرٹری صحت صلاح الدین اور بارڈر ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر بھی تھے۔ مصطفی کمال نے کہا کہ پاکستان میں ہیلتھ کیئر کا نظام تباہی کے دہانے پر ہے کیونکہ ہم نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس محمد رضا قریشی نے سابق ہیڈ کانسٹیبل انتظار مہدی کی درخواست پر سماعت کی۔ دلائل میں کہا گیا کہ درخواست گزار کو ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن نہیں دی جا رہی۔ ایک سال گزرنے کے باوجود آئی جی پنجاب نے درخواست پر فیصلہ نہیں کیا۔
سپریم کورٹ بار نے جسٹس (ریٹائرڈ) شوکت عزیز صدیقی کے اعزاز میں 13 جنوری کو منعقد کیے گئے ڈنر کے معاملے پر نائب صدر سندھ ملک خوشحال خان اعوان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے۔ مزید پڑھیں: جسٹس منصور شاہ جج نہیں رہے تو کوئی فرق نہیں پڑتا: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ریفرنس کے انعقاد سے قبل صدر یا سیکریٹری سے پیشگی منظوری حاصل نہیں کی گئی، جبکہ دعوتی کارڈز پر سپریم کورٹ بار کا نام اور علامت درج تھی۔ یہ اقدام بار اور ایگزیکٹو کمیٹی کی بدنامی کا باعث بنا ہے۔ نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ ایسوسی ایشن کسی بھی سیاسی پہلو کی سختی سے مذمت کرتی ہے اور ایگزیکٹو...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر چیف سیکریٹری سندھ کو ڈی جی کے ڈی اے و دیگر کیخلاف انضباطی کارروائی شروع کرنے کا حکم دیدیا۔ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو کے ڈی اے ریٹائرڈ ملازمین کو پینشن کی عدم ادائیگی سے متعلق توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ کے ڈی اے کی جانب سے عبوری عملدرآمد رپورٹ عدالت میں جمع کرادی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ کے ڈی اے کو مالی بحران کا سامنا ہے۔ عدالتی احکامات پر کے ڈی اے ایک ہزار 4 سو سے زائد ریٹائرڈ ملازمین کو واجبات ادا کرچکا ہے۔ فنانس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 13...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) حیدرآباد ریڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین نے پنشن کی عدم ادائیگی کے خلاف گزشتہ روز حیدرآباد پریس کلب کے سامنے 9 روز تک احتجاج جاری رکھا۔ اس موقع پر ریٹائرڈ ملازم محمد امین زانور نے بتایا کہ ریڈیو پاکستان میں 35 سال بطور ڈرائیور خدمات انجام دینے کے بعد 2021 میں ریٹائر ہوئے، ریٹائرمنٹ کے 5 سال گزرنے کے باوجود انہیں کمیوٹیشن کی رقم نہیں ملی، جس کی وجہ سے انہیں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پیسے نہ ہونے کی وجہ سے وہ کرائے کے مکان میں رہنے پر مجبور ہے۔ انہوں نے کہا کہ متعلقہ حکام کو متعدد بار لکھنے کے باوجود کی رقم نہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ ریڈیو پاکستان حیدرآباد کے...
میٹا پلیٹ فارمز نے پیر کے روز سابق ٹرمپ انتظامیہ کی عہدیدار دینا پاول میک کارمک کو کمپنی کی صدر اور نائب چیئرپرسن مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس پیشرفت سے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کمپنی کی لابنگ سرگرمیوں کو مزید تقویت ملنے کی توقع ہے۔ یہ بھی پڑھیں: میٹا نے چینی اے آئی ’مانس‘ 2 ارب ڈالر میں خرید لیا صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کمپنی کی جانب سے ترقی کے اعلان کے چند منٹ بعد ہی اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پیغام میں دینا پاول میک کارمک کو مبارک باد دی۔ ٹرمپ نے انہیں ایک شاندار اور نہایت باصلاحیت شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان کی انتظامیہ میں قوت اور امتیاز کے...
حیدرآباد ،ٹائون میونسپل کارپوریشن کے ریٹائرڈ ملازمین پنشن کی عدم ادائیگی پر پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان کے ریٹائرڈ ملازمین کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ ہمارے علم میں یہ بات آئی ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے یونین کے صدر راجہ مسکین صاحب نے ویڈیو بیان جاری کیا ہے کہ یوٹیلیٹی انتظامیہ Gratuity Trusty Account میں 3 ارب روپے پڑے ہیں اُس کو کیش کروا کر Daily Wages Enpolyees اور Contract Emplyees کو خوش کرنے کے لیے ادائیگی کردی جائے جو کہ سراسر غیر قانونی ہے۔ یہ پیسہ Daily Wages/Contract Employees کو نہیں دیا جاسکتا۔ یہ پیسے Retired Regular Employees کی امانت ہے۔ Retired Employees انصاف کے لیے عدالتوں میں گئے ہوئے ہیں۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کے Board of Director’s نے گریجویٹی کی منظوری دی ہوئی...
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کردیے ہیں۔ جاری احکامات کے مطابق پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو ملک بھر میں اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل پر اسپتالوں میں میڈیکل سہولیات دی جائیں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل میں لیباریٹری سہولیات بھی شامل ہوں گی۔اسٹیٹ لائف انشورنس نے تمام پینل پر موجود اسپتالوں اور لیباریٹریز کو تحریری ہدایت جاری کردی ہیں۔ جاری احکامات میں...
سٹی 42: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی طبی سہولت سے متعلق اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ پی آئی اے انتظامیہ نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کو طبی سہولت سٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، ان کو پینل پر ہسپتالوں میں میڈیکل سہولت ملے گی۔ سٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کیلئے تحریری ہدایات جاری کر دی ہیں، ان کے میڈیکل میں لیبارٹری سہولتیں بھی شامل ہوں گی۔ رمضان المبارک کے دوران شاپنگ مالزاور ریسٹورنٹس کے نئے اوقات کار؟ کمپنی نے پینل پر موجود تمام ہسپتالوں اور لیباریٹریز کو اس حوالے سے ہدایت جاری کی ہیں۔ 23 دسمبر 2025 کو عارف...
پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے لیے میڈیکل سہولیات جاری رکھنے کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اب پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ یہ بھی پڑھیں: پی آئی اے کے بعد اب کن اداروں کی نجکاری ہوگی؟ وفاقی وزیر مملکت نے بتا دیا اسٹیٹ لائف انشورنس نے ریٹائرڈ ملازمین کے لیے تحریری احکامات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک بھر میں اپنے پینل اسپتالوں میں پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولیات فراہم کریں گے۔ اس میں لیبارٹری سہولیات بھی شامل ہوں گی۔ اس کے علاوہ تمام پینل اسپتالوں اور لیبارٹریز کو تحریری ہدایات بھی جاری کر دی...
پی آئی اے کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولت اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے جاری رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل سہولیات دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کردیے ہیں۔اسٹیٹ لائف انشورنش کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو ملک بھر میں اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل پر اسپتالوں میں میڈیکل سہولیات دی جائیں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے کے ریٹائرڈ ملازمین کو میڈیکل میں لیباریٹری سہولیات بھی...
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ انہیں میڈیکل سہولیات اسٹیٹ لائف انشورنس کے ذریعے فراہم کی جائیں گی۔ اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پی آئی اے کے سابق ملازمین کو میڈیکل سہولتیں دینے کے لیے تحریری احکامات جاری کر دیے ہیں۔ ان کے مطابق ریٹائرڈ ملازمین ملک بھر کے اسٹیٹ لائف انشورنس کے پینل اسپتالوں میں علاج کروا سکیں گے اور میڈیکل سہولیات میں لیبارٹری خدمات بھی شامل ہوں گی۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ تمام پینل اسپتالوں اور لیبارٹریز کو احکامات کی نقل فراہم کر دی گئی ہے، جبکہ متعلقہ ڈسٹرکٹ میڈیکل افسران (DMOs) اور ہیلتھ فیسلیٹی افسران (HFOS) اس بات کو یقینی بنائیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)قاسم ٹائون میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین نے ایچ ایم سی کی جانب سے دو ماہ سے پنشن کی ادائیگی نہ کئے جانے کے خلاف د وسرے روز حیدرآباد پریس کلب کے سامنے رحیم بخش سولنگی، محمد اسلم اور عبدالمجید کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیاگیا۔مظاہرین نے بتایا کہ سال 2023میں ایچ ایم سی نے ٹائون میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کا ریکارڈ اپنے پاس منگوا کر پنشن کی ادائیگی کا عمل شروع کیا تھا اور دو ماہ قبل تک پنشن باقاعدگی سے ملتی رہی، تاہم گزشتہ دو ماہ سے بغیر کسی وجہ کے پنشن روک دی گئی ہے۔ اس اقدام کے باعث میونسپل کمیٹی قاسم کے 300سے زائد ریٹائرڈ ملازمین شدید پریشانی کا شکار ہو گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-11 صوابی (مانیٹر نگ ڈ یسک )خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہوکرباپ بیٹے کو قتل جبکہ خاتون اور 3 بچوں کو زخمی کر دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق صوابی کے گاؤں کھنڈہ میں پستول سے مسلح نامعلوم شخص نے رات کے وقت گھر میں داخل ہو کر کمراٹ دیر کے رہائش پذیر خاندان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس سے باپ شادی شدہ بیٹے سمیت جاں بحق جبکہ مقتول بیٹے کی بیوی تین بچوں سمیت شدید زخمی ہو گئی۔ بیوہ عبدالرحمن سکنہ تحصیل دیر حال کھنڈہ نے تھانہ لاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ وہ گزشتہ رات اپنے 34 سالہ شوہر عبدالرحمن، ان کے والد 61 سالہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (اسٹاف رپورٹر) قاسم آباد تعلقہ میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین نے رحیم بخش سولنگی، محمد اسلم اور عبدالمجید کی قیادت میں ایچ ایم سی کی جانب سے 2 ماہ سے پنشن روکے جانے کے خلاف حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ 2023 سے HMC نے تعلقہ میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔ پنشن 2 ماہ قبل تک ادا کی جا رہی تھی لیکن گزشتہ 2 ماہ سے بغیر کوئی وجہ بتائے پنشن روک دی گئی ہے جس کی وجہ سے میونسپل کمیٹی قاسم کے 300 سے زائد ریٹائرڈ ملازمین سخت پریشان ہو گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایچ ایم سی انتظامیہ کچھ...
ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے کہا ہے کہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد وہ کوچ بننے کے بجائے کسی کلب کی ملکیت حاصل کرنا زیادہ پسند کریں گے، ان کا کہنا ہے کہ وہ خود کو کوچ کے کردار میں نہیں دیکھتے بلکہ کلب مینجمنٹ اور اسے ترقی دینے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: فٹبالر لیونل میسی نے دورہ بھارت سے کتنی کمائی کی؟ اعداد و شمار جاری 38 سالہ لیونل میسی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ اگر انہیں مختلف آپشنز میں سے انتخاب کرنا پڑا تو وہ کلب اونر بننا پسند کریں گے۔ ان کے مطابق وہ اپنا کلب بنانا چاہتے ہیں، جسے نچلی سطح سے شروع کر کے آگے بڑھایا جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک)عدالت عظمیٰ کے سابق سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں عدالت عظمیٰ ، ہائیکورٹ کے موجودہ اور سابق ججز سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔شہرکے فلیٹیز ہوٹل میںصاحبزادے ابراہیم شاہ کے دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں عدالت عظمیٰ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان، چیف جج گلگت بلتستان سردار شمیم ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان ، جسٹس فیصل زمان خان ،جسٹس شاہد کریم ، جسٹس مرزا وقاص رؤف ، جسٹس ساجد محمود سیٹھی ، جسٹس جواد حسن ، جسٹس امجد رفیق ، جسٹس اسجد جاوید گھرال، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے شرکت کی۔عدالت عظمیٰ...
حیدرآباد: مدد علی کی ریٹائرمنٹ کی تقریب کے موقع پر صدر یونین عبداللطیف نظامانی ، ایس ای سہیل شیخ ودیگر کا لیاگیا گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">PIA ریٹائرڈ ایمپلائز ایسوسی ایشن (PIAREA) کا 16 واں اجلاس عام گزشتہ دنوں کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا۔ PIA کی نجکاری کے تناظر میں ریٹائریز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ پیارے کے صدر کینڈا جمیل احمد خان، جنرل سیکرٹری اسلام آباد/ راولپنڈی حافظ محمد یٰسین چوہدری، مالاکنڈ/ سوات ڈویژن کے صدر رضا خان، لاہور سے فاروق اور دیگر اضلاع سے بھی ذمہ داران شریک ہوئے۔ حافظ یٰسین چوہدری نے تلاوتِ قرآن حکیم اور اس کا ترجمہ سنایا اور اس کے بعد پیارے کے نائب صدر اور بانیان میں سے اہم رکن محمد اسلم ملک جو ایک ہفتہ قبل ہی خالق حقیقی کے پاس چلے گئے، لیگل سیکرٹری (سابقہ) ظہور اللہ فرحت، بلال کھیمانی، لبنیٰ حسن،...
سابق جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادہ کی دعوت ولیمہ، اعلی شخصیات کی شرکت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز)سپریم کورٹ کے سابق سینئر ترین جج جسٹس سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں سپریم کورٹ ، ہائیکورٹ کے موجودہ اور سابق ججز سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں سپریم کورٹ کے سابق سینئر ترین جج سید منصور علی شاہ کے صاحبزادے ابراہیم شاہ کے دعوت ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی۔تقریب میں سپریم کورٹ کے جسٹس ملک شہزاد احمد خان، چیف جج گلگت بلتستان سردار شمیم ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان ، جسٹس فیصل زمان خان ،جسٹس شاہد کریم...
عثمان خواجہ کے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اسٹیو اسمتھ نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کے دوران اسٹیو اسمتھ نے پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہا کہ کم عمری میں پہلی بار عثمان خواجہ کے خلاف کھیلتے ہوئے ہی یہ اندازہ لگا لیا تھا کہ وہ کمال کے کھلاڑی بنیں گے۔ اسمتھ نے خواجہ کی ’شاندار کیریئر‘ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے آخری ٹیسٹ میچ میں شرکت کی توقع رکھتے ہیں۔ انہوں نے خواجہ کی 2018 میں پاکستان کے خلاف شاندار کارکردگی کو سراہا۔ اسمتھ کا کہنا تھا کہ مشکلات کے باوجود خواجہ نے ہمیشہ اپنی محنت سے راستہ بنایا، جو کہ ان کی شاندار...
لاہور (سپورٹس رپورٹر) فلسطینیوں کے حمایتی آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عثمان خواجہ نے ریٹائرمنٹ کے اعلان پر نسلی امتیاز کا شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والا ایک باوقار مسلمان ہوں‘ مسلمان پاکستانی لڑکے سے کہا گیا تم کبھی آسٹریلیا کیلئے نہیں کھیل پائو گے۔ سڈنی کرکٹ سٹیڈیم میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے آسٹریلیا کیلئے کھیلنے کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا اور کہا کہ وہ اب بھی نسلی، دقیانوسی خیالات سے لڑ رہے ہیں۔ اس معاملے پر ایشز سیریز کے آغاز پر ہونے والے معاملات کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کرکٹ میں شمولیت، تنوع اور مساوات پر بھی بات کی اور...
سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین اپنی مدتِ ملازمت مکمل کر کے باعزت ریٹائرڈ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد، ؛ سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین آج اپنی طویل اور شاندار سرکاری ملازمت مکمل کرنے کے بعد باعزت طور پر ریٹائر ہو گئے۔ اس موقع پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک باوقار الوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی طاہر حسین نے اپنے طویل سرکاری کیریئر کے دوران قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پارلیمانی امور کی انجام دہی، قانون سازی کے عمل کو مؤثر بنانے، ادارہ جاتی اصلاحات اور انتظامی نظم و نسق کو بہتر بنانے میں گرانقدر خدمات سرانجام دیں۔ وہ ایک باصلاحیت، فرض شناس...
کراچی :چیئرمین کمانڈر بلڈرز کمانڈر ریٹائرڈ محمد ذاکر و دیگر مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران سٹی پراپرٹی ایکسپو 2026ء کے پیکجز کا اعلان کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ