2026-07-24@14:43:46 GMT
تلاش کی گنتی: 599

«کیش ایوارڈ»:

    امریکا کے ریپبلکن اکثریتی ایوان نمائندگان (ہاؤس آف ریپریزنٹیٹوز) نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے خلاف امریکی فوجی کارروائیاں روکنے کی ہدایت دینے والی قرارداد منظور کر لی جسے کانگریس کی جانب سے صدر ٹرمپ کے لیے ایک اور علامتی پیغام قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آبنائے ہرمز میں کسی بھی جہاز پر حملہ ہوا تو ایران کا بنیادی ڈھانچہ تباہ کردیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی قرارداد 214 کے مقابلے میں 208 ووٹوں سے منظور ہوئی جبکہ چار ریپبلکن ارکان نے بھی ڈیموکریٹس کا ساتھ دیتے ہوئے اس کی حمایت کی۔ یہ قرارداد واشنگٹن سے تعلق رکھنے والی ڈیموکریٹ رکن پرامیلا جے پال نے پیش کی جس میں صدر ٹرمپ کو ہدایت دی گئی ہے کہ...
    امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جاری فوجی تنازع سے امریکی افواج واپس بلانے کی ہدایت دینے والی وار پاورز قرارداد دوبارہ منظور کرلی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ قرارداد اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹ کی رکنِ کانگریس پرامیلا جے پال کی جانب سے پیش کی گئی جس کے حق میں 214 جب کہ مخالفت میں 208 ووٹ پڑے۔ رائے شماری میں اپوزیشن جماعت ڈیموکریٹ کے تمام اراکین نے قرارداد کی حمایت کی جب کہ حکمراں جماعت ریپبلکن کے 5 ارکان نے بھی پارٹی پالیسی کے برعکس ووٹ دیتے ہوئے قرارداد کے حق میں رائے دی۔ خیال رہے کہ یہ دوسری بار ہے کہ ایوانِ نمائندگان نے اسی نوعیت کی قرارداد منظور کی ہے۔ گزشتہ ماہ بھی ایوان نے ایسی ہی ایک قرارداد...
    کراچی (نیوز ڈیسک) سندھ اسمبلی ، ایم کیو ایم پاکستان کی باہمی لڑائی، سندھ اسمبلی میں پہنچ گئی ،ایوان میں ایم کیو ایم پاکستان دھڑوں میں تقسیم، اجلاس کے دوران ایم کیو ایم رکن رانا شوکت نے اپنے ساتھی اراکین پر قتل کی دھکیوں کے الزامات عائد کر دیئے ، رانا شوکت نے اپنے ساتھی شارق جمال پر قتل کی دھمکیاں دینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے شارق جمال نے دھمکی دی ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کرلیا، اسپیکر نے ایم کیو ایم کے رکن انجینئر عثمان کی رکنیت معطل کردی اور ان کے سندھ اسمبلی میں داخلے پر پابندی لگادی،دونوں ارکان میں صلح صفائی کے بعد پولیس افسران سندھ اسمبلی سے...
    کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی رانا شوکت نے اپنے ہی ساتھی ارکان پر قتل کی دھمکیوں کا الزام لگا دیا۔ سپیکر سندھ اسمبلی نے پولیس کو ایوان میں طلب کر لیا۔ ایوان میں شور شرابہ کرنے پر سپیکر سندھ اسمبلی نے ایم کیو ایم رکن عثمان کی رکنیت معطل کر دی۔ سپیکر نے پولیس طلب کر لی۔
    شوکت راجپوت نے ایوان کو بتایا کہ ایم این اے اقبال محسود پیر کے دن مسلح افراد لیکر میرے دفتر میں آئے، اسی سلسلے میں آج مجھے ایوان کے اندر دھمکی دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پارٹی کے اندورنی معاملات ہیں، میں خالد مقبول صدیقی گروپ سے ہوں اور دھمکی دینے والے پرانی پی ایس پی گروپ کے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شوکت راجپوت نے اجلاس کے دوران ایوان میں انکشاف کیا کہ انہیں اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے کی جانب سے دھمکی دی جارہی ہے تاہم بعد میں دونوں اراکین کے درمیان صلح صفائی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اس وقت صورتحال بڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی علی خورشیدی نے کہا کہ گیس کے مسئلے پر ایوان میں سات بار قراردادیں منظور ہو چکی ہیں، لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ حکومت اس حوالے سے عملی اقدامات کیوں نہیں کر رہی۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ اسمبلی نے ماہِ رمضان کے دوران سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد حکومتی رکن سمعتا افضال سید نے ایوان میں پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔ قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی علی خورشیدی نے کہا...
    سٹی 42: سندھ اسمبلی نے ماہِ رمضان کے دوران سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔ قرارداد حکومتی رکن سمعتا افضال سید نے ایوان میں پیش کی، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو سحری اور افطاری کے اوقات میں گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔قرارداد پر اظہار خیال کرتے ہوئے رکن اسمبلی علی خورشیدی نے کہا کہ گیس کے مسئلے پر ایوان میں سات بار قراردادیں منظور ہو چکی ہیں، لیکن ان پر عملدرآمد نہیں ہوا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ حکومت اس حوالے سے عملی اقدامات کیوں نہیں کر رہی۔ گاڑیوں  کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے...
    ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ نے ہیلتھ سروسز اکیڈمی سے متعلق کارروائی اور کام کی جگہ پر خواتین کو ہراسانی سے تحفظ کے لیے وفاقی محتسب کے فیصلے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے۔ صدرِ پاکستان کے ترجمان نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی محتسب کے حکم کے خلاف ایک درخواستِ نظرثانی ایوانِ صدر کو موصول ہوئی ہے۔ وفاقی محتسب ادارہ اصلاحات ایکٹ 2013 کی دفعہ 14(2) کے تحت ایسی درخواست دائر ہونے پر متعلقہ حکم پر عمل درآمد 60 دن کے لیے خودکار طور پر روک دیا جاتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان کو ترک صدر کی جانب سے ترکیہ آنے کی آفر کی خبریں، حکومت نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر)انجمن سادات امروہہ کراچی (رجسٹرڈ) پاکستان کی سالانہ تقریب تقسیم تعلیمی ایوارڈ گزشتہ روز کمیونٹی سینٹر سادات امروہہ بلاک 13 فیڈرل بی ایریا میں منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر محمد طفیل وائس چانسلر این ای ڈی یونیورسٹی اینڈ ٹیکنالوجی تھے جب کہ دیگر مہمانان گرامی میں سید کاشف رضا اور سید مجتبیٰ نقوی تھے۔تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ اس کے بعد انجمن کے صدر نے خطبہ استقبالیہ سے تقریب کا باقاعدہ آغاز کیا۔ تقریب تقسیم تعلیمی ایوارڈ میں سادات امروہہ کے میٹرک سے پی ایچ ڈی تک کے تمام امتیازی نمبروں سے کامیاب طلبہ و طالبات میں شیلڈ، سرٹیفکیٹ کے ساتھ نقد انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔ سال 2026 میں...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر قیادت پارلیمانی وفد 15 سے 17 فروری 2026ء تک مراکش کا سرکاری دورہ کرے گا۔ یہ دورہ ایوانِ نمائندگان مراکش کے سپیکر رشید طالبی العلمی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق دورہ مراکش کے دوران پارلیمنٹ میں اپنے ہم منصب اور ایوانِ مشیران مراکش (ایوانِ بالا) کے سپیکر سے ملاقات کریں گے۔
    اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی چلی گئی اس کی ذمہ دار حکومت ہے، یہاں تک معاملات نہ لے کر جائیں کہ باتیں پھر سڑکوں پر ہوں، ہم سینوں پر گولیاں کھائیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پریذائیڈنگ افسر سینیٹر وقار مہدی کی زیرِ صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے ایوان کے معمول کے ایجنڈے کی کارروائی معطل کرنے کی درخواست کی اور کہا کہ ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت سے متعلق بات چیت کرنا چاہتے ہیں، ایوان کی کاروائی کو معطل کیا جائے، یہاں ایوان میں وزیر قانون...
    ترکیہ میں وزیرِ انصاف کی تقرری پر پارلیمنٹ کے اندر شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ آکن گرلگ کو وزیرِ انصاف مقرر کیے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے ایوان میں سخت احتجاج کیا جس کے دوران بعض ارکان کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اپوزیشن ارکان نے آکن گرلگ کی تقرری کو متنازع قرار دیتے ہوئے انہیں حلف اٹھانے سے روکنے کی کوشش کی۔ احتجاج کے دوران اراکین ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے اور ایوان کا ماحول کشیدہ ہوگیا۔ اپوزیشن کا مؤقف ہے کہ آکن گرلگ ماضی میں بطور چیف پراسیکیوٹر اپوزیشن کے خلاف کریک ڈاؤن کی قیادت کر چکے ہیں، اس لیے ان کی بطور وزیرِ انصاف نامزدگی سیاسی طور پر جانبدارانہ...
    کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ صوفی اوپیرا گلوکارہ سائرہ پیٹر کو امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں امریکی کانگریس کے ایوان میں منعقدہ عالمی تقریب ’’شی لیڈز دی نیشنز‘‘ کے دوران اعلیٰ اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ امریکی کانگریس میں منعقد ہونے والے She Leads a Nations Global Summit میں امریکا سمیت دنیا بھر سے تعلق رکھنے والی خواتین رہنما، ماہرین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ اس عالمی اقدام کی بنیاد لِز ڈوئل نے رکھی، جو 2021 میں قائم ہونے والی تحریک She Leads America کا عالمی توسیعی منصوبہ ہے، جس کا مقصد حکومت، میڈیا، کاروبار، تعلیم، صحت، دفاع اور ثقافت کے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی...
    تصویر سوشل میڈیا۔ پاکستان نے کامن ویلتھ ایکسس ٹو جسٹس انوویشن ایوارڈ 2026 اپنے نام کرلیا۔وزیراعظم نے ایوارڈ حاصل کرنے پر وزارت قانون و انصاف کو مبارکبادی اور کہا کہ دولت مشترکہ کے 56 رکن ممالک کے وفود کی موجودگی میں اعزاز پاکستان کےلیے کامیابی ہے۔انھوں نے کہا کہ یہ کامیابی وزیرقانون کی قیادت میں ان کی ٹیم کی غیر معمولی کاوشوں کا نتیجہ ہے اور ایوارڈ پاکستان کی انصاف تک رسائی مؤثر بنانے کی کوششوں کاعالمی سطح پر اعتراف ہے۔وزیراعظم نے مزید کہا کہ ایسی کامیابیاں پاکستان کے بین الاقوامی وقار میں اضافہ کرتی ہیں، کامیابیاں اداروں کی جدید خطوط پر اصلاح و بہتری کےلیے حکومتی عزم کا عکاس ہیں۔
    سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف نے دولتِ مشترکہ کے وزرائے قانون کے اجلاس میں پاکستان کو کامن ویلتھ ایکسس ٹو جسٹس انوویشن ایوارڈ 2026 حاصل کرنے پر وزارتِ قانون و انصاف کو مبارکباد دی ۔  وزیراعظم نے وفاقی وزیرِ قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی سیکریٹری وزارتِ قانون و انصاف راجہ نعیم اکبر کی قیادت میں انصاف کی فراہمی کے حوالے سے ڈیجیٹل اصلاحات اور انقلابی اقدامات کو سراہا۔ منشیات قابلِ نفرت اور زندگی بیش قیمت ہے: محمدناصر اقبال خان وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یہ کامیابی وزیرِ قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں انکی ٹیم کی غیر معمولی کاوشوں کا نتیجہ ہے،  یہ ایوارڈ پاکستان کی جانب سے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں مسلح افواج سےاظہار یکجہتی اورشہداء کو خراج عقیدت پیش کرنےکی قرارداد منظور کرلی گئی۔ قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد وزیردفاع خواجہ آصف نے پیش کی،قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ ایوان دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو خراج تحیسن پیش کرتا ہے،یہ ایوان تمام شہداء کوزبردست خراج عقیدت بھی پیش کرتا ہے،یہ ایوان اس عزم کا اعادہ کرتا ہےکہ شہداءکی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی قرارداد میں کہاگیاکہ قوم دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے،یہ ایوان افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں،بہادری اورقرابانیوں کو سراہتا ہے،ملکی سلامتی،استحکام اور امن کیلئے فوج کی کاوشوں کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
    اسلام آباد(پ ر) پاکستان میں مملکتِ نیدرلینڈز کے سفارت خانے نے انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہنے کے لیے اپنی سالانہ ہیومن رائٹس ٹیولپ ایوارڈ کی تقریب منعقد کی۔اس سال یہ باوقار ایوارڈ نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق ( این سی ایچ آر )  کو انسانی حقوق کے تحفظ، احتساب کے فروغ اور بنیادی آزادیوں کے دفاع میں اس کے مؤثر ادارہ جاتی کردار کے اعتراف میں پیش کیا گیا۔ نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ یان سیگرٹ نے یہ ایوارڈ این سی ایچ آر کی چیئرپرسن رابعہ جاویری آغا کو پیش کیا، جن کی قیادت کمیشن کے مشن کو آگے بڑھانے اور پاکستان بھر میں انسانی حقوق کی وکالت کو مضبوط بنانے میں...
    پبلشر نے کہا کہ وہ کتاب کی غیر قانونی اور غیر مجاز تقسیم کے خلاف تمام دستیاب قانونی علاج استعمال کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن 2026 کافی ہنگامہ خیز رہا۔ اب تک کسی بھی دن ایوان کا کام خوش اسلوبی سے نہیں چل سکا ہے۔ اپوزیشن مسلسل حکمراں پارٹی پر ایوان میں بولنے کی اجازت نہ دینے کا الزام لگا رہی ہے۔ اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کو بولنے کا موقع نہ دینے کے بعد تمام اپوزیشن پارٹیاں متحرک ہو رہی ہیں اور ایوان میں ہنگامہ برپا کر رہی ہیں۔ دریں اثنا راہل گاندھی نے ہندوستان کے سابق آرمی چیف جنرل ایم ایم نروانے کی یادداشتوں پر مبنی کتاب "فور اسٹارز آف ڈیسٹینی" (Four Stars of Destiny) کے پبلشر...
    لواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ شہید عون عباس قومی ہیرو ہیں جنہوں نے دہشتگرد کے سامنے ڈھال بن کر کئی قیمتی جانیں بچائیں اور اعلان کیا کہ وہ وزیراعظم سے سفارش کریں گے کہ شہید عون عباس کو سول ایوارڈ سے نوازا جائے۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں شہید ہونے والے عون عباس کے اسلام آباد میں واقع گھر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے لواحقین سے اظہارِ تعزیت کیا اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی۔ گورنر سندھ نے کہا کہ شہید عون عباس قومی ہیرو ہیں جنہوں نے دہشتگرد کے سامنے ڈھال بن کر کئی قیمتی جانیں بچائیں اور...
    کراچی: سندھ اسمبلی کے اجلاس میں جامعات، بسوں کی حالت اور دیگر امور پر بحث ہوئی جب کہ بات کرنے کی اجازت نہ  ملنے پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت شروع ہوا، جس کے  آغاز میں سانحہ اسلام آباد میں شہید ہونے والے کے لیے دعائے مغفرت کی گئی۔ اس کے بعد سندھ اسمبلی میں محکمہ جامعات و بورڈز سے متعلق سوال جواب کا سلسلہ شروع ہوا، تاہم اپوزیشن ارکان نے ایوان میں بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کیا اور شور شرابہ کیا۔ ایوان میں شور شرابے کے دوران ریحانہ لغاری نے اپوزیشن ارکان کو مخاطب کرتے ہوئے...
    سینیٹ میں کم عمری کی شادیوں کے خلاف قانون کی مخالفت پر شدید بحث دیکھنے میں آئی، جہاں پی پی پی کی سینیٹر شرمیلا فاروقی نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے قانون کو چیلنج کرنے پر سخت ردعمل دیا۔ ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے شرمیلا فاروقی نے کہا کہ بعض حلقوں کی جانب سے دھمکی دی گئی کہ اگر صدر مملکت نے دستخط کیے تو ملک گیر احتجاج ہوگا، تاہم صدر آصف علی زرداری نے ‘صحیح سمت میں کھڑے ہونے’ اور ‘اس قوم کی بیٹیوں کے ساتھ کھڑے ہونے’ کا فیصلہ کیا اور بل پر دستخط کیے، جو آج باقاعدہ قانون کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: کم عمری کی شادی کا قانون غیر اسلامی...
    پانچ فروری کو اسپیکر برلا نے کہا کہ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے درخواست کی تھی کہ وہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے ایوان میں نہ آئیں۔ اسلام ٹائمز۔ پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن 2026 اب تک کافی ہنگامہ خیز رہا ہے۔ اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کے مختلف معاملوں پر ہنگامے کے چلتے روزانہ کارروائی ملتوی ہوتی رہی ہے۔ آج پیر کو بھی پارلیمنٹ کی کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ اب پارلیمنٹ اسپیکر اوم برلا کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن اس تحریک کو بجٹ سیشن 2026 کے دوسرے مرحلے میں پیش کرے گی، کیونکہ اس کے لئے 20 دن کا نوٹس درکار ہے۔ اسپیکر کے خلاف...
     اسلام آباد (وقائع نگار +خبرنگار)قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے حملوں کیخلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا  دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انہیں ریاست اور معاشرے کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ یہ ایوان بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔قرارداد میں کہا گیا دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کے استحصال، زبردستی، ذہنی دبائو اور بلیک میلنگ کے ذریعے انہیں ریاست اور معاشرے کیخلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہے جو اسلامی پاکستانی، اور بلوچ اقدار کے سراسر منافی ہے۔قرارداد  وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے پیش کی ، کہا  گیاشہری آبادی، خواتین اور بچوں پر حملے ناقابل معافی جرائم...
    ---فائل فوٹو قومی اسمبلی میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی۔یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرار داد قواعد کو معطل کر کے پیش کی گئی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ جموں و کشمیر ایک عالمی تنازع ہے، اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، ایوان برطانیہ کی پارلیمنٹ میں جموں و کشمیر سے متعلق ہونے والی بحث خوش آئند قرار دیتا ہے۔ بلوچستان میں دہشتگردی، قرارداد قومی اسمبلی میں پیشقرار داد میں شہدا اور زخمیوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا گیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں مظالم...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی۔ یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے قرار داد قواعد کو معطل کر کے پیش کی گئی۔قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ جموں و کشمیر ایک عالمی تنازع ہے، اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر حل کیا جائے، ایوان برطانیہ کی پارلیمنٹ میں جموں و کشمیر سے متعلق ہونے والی بحث خوش آئند قرار دیتا ہے۔ ایوان بھارتی مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں، بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں مظالم اور بربریت اور بھارت کی جانب سے 5 اگست 2019ء کے غیر قانونی یک طرفہ اقدام کی مذمت کرتا ہے۔ ...
    چین نے تبت کے روحانی پیشوا دلائی لاما کے گریمی ایوارڈ جیتنے پر شدید تنقید کرتے ہوئے موسیقی کی اس عالمی تقریب کو ’چین مخالف سیاسی مقاصد کے لیے استعمال ہونے والا آلہ‘ قرار دیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لان جیان نے پیر کے روز بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ’یہ بات سب پر عیاں ہے کہ 14ویں دلائی لاما محض ایک مذہبی شخصیت نہیں بلکہ ایک سیاسی جلاوطن ہیں، جو مذہب کی آڑ میں چین مخالف علیحدگی پسند سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔‘ انہوں نے کہا، ’ہم اس کی سخت مخالفت کرتے ہیں کہ کوئی بھی فریق اس ایوارڈ کو چین مخالف سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرے۔ اس حوالے سے ہمارا مؤقف...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدرِ پاکستان کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے سینئر صحافی اور اے پی پی کے ڈائریکٹر اردو نیوز سروس عبدالجبار زکریا کے صاحبزادے کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایوانِ صدر کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ترجمانِ ایوانِ صدر نے مرحوم معاذ عبداللہ کی وفات پر عبدالجبار زکریا اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ مرتضیٰ سولنگی نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں وہ غمزدہ خاندان کے ساتھ ہیں۔ ترجمانِ ایوانِ صدر کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ...
    اداکاری ایک مشکل فن ہے اور اس میں سب سے مشکل ترین کام کسی چہرے پر مسکراہٹ لانا ہوتا ہے جو کہ ایک کامیڈی اداکار کرتا ہے لیکن ایک دن ایسا بھی آتا ہے جب وہ سب کو خوب رُلاتا بھی ہے۔ مزاحیہ اداکاری کی دنیا میں اس وقت غم کی گہری پرچھائیاں اور تارک اداسی ہے جس کی وجہ ایمی ایوارڈ یافتہ کینیڈین اداکارہ کیتھرین اوہارا کا 71 برس کی عمر داغ مفارقت دے جانا ہے۔ ان کی مینیجر نے اداکارہ کے انتقال کرجانے کی تصدیق کی تاہم موت کی وجہ کے بارے میں کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔ کیتھرین اوہارا کو دنیا بھر میں کامیڈی کے ایک بڑے نام کے طور پر جانا جاتا تھا۔ ہوم آ لون، بیٹل جوس جیسی کامیاب فلموں...
    کینیڈا کی مشہور اداکارہ مکیتھرین او ہارا، جو ہوم الون، شِٹز کریک اور بیسٹ ان شو میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی تھیں، کا 71 برس کی عمر میں انتقال ہو گیا، موت کی وجہ ابھی تک ظاہر نہیں کی گئی۔ او ہارا کا کیریئر 5 دہائیوں پر محیط تھا، جس کا آغاز کینیڈین اسکیچ شو ‘سیکنڈ سٹی ٹیلی ویژن’ سے ہوا، جہاں انہیں اپنا پہلا ایمی ایوارڈ ملا۔ یہ بھی پڑھیے: ٹرمپ کی پالیسی سے نالاں ہالی ووڈ اداکارہ کرسٹن کا امریکا چھوڑنے پر غور انہوں نے کئی فلموں میں کام کیا جن میں ‘افٹر آورز’، ‘بیٹل جوس’ اور ہوم الون کی پہلی 2 فلمیں شامل ہیں، جہاں انہوں نے کیون کی والدہ کا کردار ادا کیا۔ انہوں...
    تصویر سوشل میڈیا۔ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 برس مکمل ہونے پر لوگو ڈیزائن مقابلے کی تقریب تقسیم ایوارڈ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق لوگو ڈیزائن مقابلہ نومبر 2025 میں وزارتِ خارجہ کے زیراہتمام ہوا تھا، مقابلےمیں ملک بھر کے مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں ڈیزائنز موصول ہوئے۔ اعلامیہ کے مطابق شارٹ لسٹنگ کے بعد تین بہترین ڈیزائنرز کو فائنل کیا گیا۔وزارت خارجہ کے اعلامیہ کے مطابق سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ اور چینی سفیر جیانگ ژی ڈونگ نے کامیاب ڈیزائنرز کو اسناد اور نقد انعامات دیے۔ اس موقع پر سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے کہا نوجوانوں کی بھرپور شرکت ملک کے تخلیقی ٹیلنٹ کی عکاس ہے، نوجوان دوستی اور خیرسگالی کے سفیر کے طور پر...
    فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کیلئے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیڈرل گورنمنٹ ہاوسنگ ایمپلائز کا موضع شاہ اللہ دتہ میں پائپ لائن کے لیے کئے گئے ایوارڈ میں شامل مکانات کیخلاف آپریشن کا فیصلہ، مالکان کو نوٹس جاری نوٹس کے متن میں کہا گیا کہ تمام مالکان کو اطلاع دی جاتی ہے جن کے حقوق بقایا ہیں وہ اپنی قانون کاروئی کر لیں، ادارے تو ہمیشہ سے یہ ہی رپورٹ دیتے کہ سب لوگ حقوق لے چکے ہیں۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی کاوشوں سے ملک دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، پاکستان کی معیشت مستحکم ہو چکی ہے، برآمد کنندگان نے انتہائی مشکل حالات میں ایکسپورٹ میں اضافہ کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ملک کے نامور ایکسپورٹرز اورکاروباری شخصیات کے اعزاز میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آج کی تقریب میں شرکت باعث فخر ہے، عظیم پاکستانیوں نے شبانہ روز محنت سے ایکسپورٹس میں میدان مارا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کی جتنی تحسین کی جائے کم ہے، آپ لوگوں نے مشکل حالات میں ایکسپورٹس میں اضافہ کیا، آپ نے خطرات مول لیکر پاکستان...
    بھارت میں ایوارڈ یافتہ خاتون صحافی شاردا اگرا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور خاص طور پر بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (BCCI) پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرکٹ کی تباہی کا مرکزی سبب بی سی سی آئی ہے۔ شاردا اگرا نے کہا کہ موجودہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے تنازعے کو بے انتظامی اور غیر سنجیدگی سے ہینڈل کیا گیا جس سے کھیل کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ ان کے مطابق آئی سی سی کا ہیڈکوارٹر آج دراصل بی سی سی آئی کا دبئی آفس بن چکا ہے اور ایگزیکٹو بورڈ وہی فیصلہ کرتا ہے جو بی سی سی آئی چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش کو بھارت میں میچ کھیلنے...
    لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب اسمبلی نے ڈی جی ایچ ای سی کی حد69 سال عمر کی منظوری دیدی۔ بہاولپور میں ترقیاتی کام نہ کروانے پر ڈپٹی سپیکر کی اعلیٰ حکام پر سخت تنقید سیکرٹری بلدیات کی ایوان میں عدم دستیابی پر اجلاس کچھ دیر کے لیے مؤخر کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو گھنٹے 6 منٹ کی تاخیر سے ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ کی صدارت میں شروع ہوا۔ اس موقع پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی عدم حاضری پر ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے  برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اجلاس آدھے گھنٹے کے لیے مؤخر کر دیا اورکہاکہ اجلاس پر کروڑوں کا بجٹ لگتا ہے، سیکرٹری کیوں نہیں آئے؟معزز ارکان ایوان میں موجود ہیں، کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو: جاپان کی پہلی خاتون وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اقتدار سنبھالنے کے محض 3 ماہ بعد ایوانِ زیریں کو تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔وزیرِاعظم سنائے تاکائیچی نے اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب یہ فیصلہ عوام کو کرنا ہے کہ آیا وہ انہیں ملک کی قیادت جاری رکھنے کا مینڈیٹ دیتے ہیں یا نہیں۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق وزیرِاعظم کا کہنا تھا کہ اسمبلی تحلیل کرنے کا بنیادی مقصد واضح اکثریت حاصل کر کے پارلیمان میں مضبوط حیثیت کے ساتھ واپس آنا ہے تاکہ حکومت اپنے اصلاحاتی ایجنڈے کو مؤثر انداز میں نافذ کر سکے۔ انہوں نے واضح کیا کہ جاپان اس وقت معاشی دباؤ، دفاعی چیلنجز...
    اسلام آباد (وقائع نگار +خبر نگار+ نوائے وقت رپورٹ) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کے احتجاج اور  صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کر لئے گئے۔ اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا، جس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات زیر بحث آئے۔ اپوزیشن کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا۔ مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے دانش سکولز اتھارٹی بل اور گھریلو تشدد سے متعلق بل پر اعتراضات سامنے آئے، جن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت دانش سکولز اتھارٹی بنانے سے قبل صوبوں کے ساتھ مشاورت کرے۔ گھریلو تشدد سے متعلق بل کو مبہم قرار دیتے ہوئے تجویز کردہ سزاؤں پر...
    فلمی دنیا میں آسکر ایوارڈ جیتنا ہر فنکار کا خواب ہوتا ہے مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ یہ مشہور سنہری مجسمہ آخر تیار کیسے کیا جاتا ہے اور کن مراحل سے گزرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آسکر ایوارڈ یافتہ فلم ’رومیو اینڈ جولیٹ‘ کی اسٹار اداکارہ اولیویا ہسی انتقال کرگئیں دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق آسکر ٹرافی کے ڈیزائن پر اگر نظر ڈالی جائے تو اس میں ایک نائٹ (سپاہی) کو دکھایا گیا ہے جو تلوار تھامے فلم کی ریل پر کھڑا ہے۔ اس منفرد ڈیزائن کو ایم جی ایم کے آرٹ ڈائریکٹر سیڈرک گبنز نے تخلیق کیا جبکہ لاس اینجلس کے فنکار جارج اسٹینلے نے اسے مجسمے کی شکل دی۔ اگرچہ آسکر ٹرافی سنہری دکھائی دیتی ہے...
    اسلام آباد : وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے قومی اسمبلی میں ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مرد بھی گھریلو سطح پر بہت مظالم سہتے ہیں، مگر عموماً اس پر بات نہیں کرتے۔ انہوں نے واضح کیا کہ وہ بل کی مخالفت نہیں کر رہے اور یہ خوش آئند بات ہے کہ پہلی مرتبہ ڈومیسٹک وائلنس کے قانون میں مردوں کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ طلال چوہدری کے اس تبصرے پر ایوان میں قہقہے گونج اٹھے۔ ڈومیسٹک وائلنس بل میں ترمیم جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران نے پیش کی۔ ترمیمی بل کا مقصد گھریلو تشدد کے خلاف خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں، بچوں، کمزور طبقات اور مخنث...
      اسلام آباد(آئی این پی )پارلیمنٹ کے مشرکہ اجلاس میں اپوزیشن کے شدید احتجاج اور  صدر مملکت کی جانب سے اعتراضات کے باوجود بلز منظور کرلئے گئے۔  پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ کو اسپیکر ایاز صادق کی صدارت میں مقررہ وقت سے 35 منٹ تاخیر سے شروع ہوا ۔اجلاس میں قانون سازی کے متعدد اہم نکات زیر بحث آئے ۔ اس موقع پر ایوان میں اپوزیشن کی جانب سے احتجاج بھی کیا گیا۔مشترکہ اجلاس میں صدر مملکت کی جانب سے دانش اسکولز اتھارٹی بل اور گھریلو تشدد سے متعلق بل پر اعتراضات سامنے آئے، جن میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت دانش اسکولز اتھارٹی بنانے سے قبل صوبوں کے ساتھ مشاورت کرے۔ اسی طرح گھریلو تشدد سے متعلق بل کو مبہم...
    بنگلہ دیش کی سیاست میں ایک غیرمعمولی موڑ آ چکا ہے۔ پہلی بار اپنی متنازع اور نشیب و فراز سے بھرپور تاریخ میں، جماعتِ اسلامی کو نہ صرف قومی سیاست میں واپسی کا موقع ملا ہے بلکہ وہ ایک حکومتی اتحاد کی قیادت کرنے کی پوزیشن میں بھی دکھائی دے رہی ہے۔ ’اب ہمیں اقتدار کی امید ہے‘ بنگلہ دیش کے ضلع فریدپور سے تعلق رکھنے والے 45 سالہ بینکر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ یہ ان کی زندگی کا پہلا موقع ہے جب انہیں لگتا ہے کہ جس جماعت کو وہ سپورٹ کرتے ہیں، وہ واقعی اقتدار میں آ سکتی ہے۔ اپنے شہر میں جماعتِ اسلامی کے انتخابی نشان ’ترازو‘ کے لیے مہم چلاتے ہوئے عبدالرزاق کا کہنا تھا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر)سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق فرحان نے اپنی ایک غیر سرکاری قرارداد پیش کی جس میں کہا گیا تھا کہ بی آر ٹی ریڈ لائن کا منصوبہ نمائش سے لیکر ماڈل ٹائون قبرستان تک ختم ہورہا ہے۔ اس کو بڑھا کر نیشنل ہائی وے تک لے جایا جائے۔ سینئر وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا کہ میرا بس چلے تو میں ڈیڑھ سو کلو میٹر بڑھا دوں مگر اس کی منظوری ایکنک سے ہوتی ہیں۔ میں اس معاملے پر بات ضرور کروں گا۔ صوبائی وزیر کی یقین دہانی پر محمد فاروق نے اپنی قرارداد واپس لے لی۔ اجلاس میں جماعت اسلامی کے رکن محمد فاروق نے سانحہ گل...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء نے کہاہے کہ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ مذاکرات شروع کرنے ہیں تو پہلے بانی سے ملاقاتیں شروع کرائی جائیں، ہم نے اپوزیشن کو کئی بار کہا ہے کہ مذاکرات کے لیے بیٹھیں، ملاقاتوں سے ہی ملاقاتیں شروع ہوں گی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اپوزیشن کوچاہیے کہ وہ مذاکرات سے متعلق وزیراعظم کی آفر قبول کرے۔ قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف کے بغیر ایوان چل نہیں سکتا۔ یہ پہلی مرتبہ ہوا کہ قائد ایوان اور اپوزیشن لیڈر میں رابطہ نہیں تھا ۔ اس سوال پر کہ ایم کیو ایم برہم ہے کہ ہمیں وزیر اعظم کی طرف سے مشاورت میں شامل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے اپوزیشن پر زور دیا ہے کہ وہ سیاسی جمود ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی میز پر آئے اور وزیراعظم کی جانب سے دی گئی مفاہمت کی پیشکش کو سنجیدگی سے قبول کرے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےوزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا کہ جمہوری نظام ایوانِ قائد ایوان اور قائدِ حزب اختلاف دونوں کے بغیر مؤثر انداز میں نہیں چل سکتا۔انہوں نے اس صورتحال کو غیر معمولی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ملکی پارلیمانی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ قائد ایوان اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان کسی قسم کا رابطہ موجود نہیں، جو جمہوری...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی اور گل پلازہ سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایک بیان میں  مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک بہت بڑا سانحہ ہے، تاجر تنظیموں نے 3 ارب کے نقصان کا تخمینہ لگایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 3 کروڑ آبادی کے شہر میں آگ بجھانےکا نظام موجود نہیں، بلاول بھٹو نے ایوان صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بتائی اور سانحہ نے سب پرپانی پھیر دیا۔ وزیراعظم ورلڈ اکنامک فورم کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ روانہ مفتی منیب الرحمان نے...
    اسلام آباد (خبر نگار + نوائے وقت رپورٹ) قومی اسمبلی کے بعد سینٹ میں بھی اپوزیشن لیڈر کی تقرری پر اتفاق ہوگیا۔ اپوزیشن لیڈر کی تقرری کیلئے قانونی ضابطے پورے کئے جا رہے ہیں۔ چیئرمین سینٹ چیمبر میں مشاورتی اجلاس میں اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا معاملہ زیر غور آیا، اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ بھی شریک تھے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سینٹ میں علامہ ناصر عباس اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔ دریں اثناء سینٹ نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کرلیا۔ ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ 297 الف شامل کی گئی اور یہ بل جاود ، جادو ٹونا کی روک تھام سے متعلق ہے۔ بل کے مطابق جو...
    اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے قائد حزب اختلاف کا منصب سنبھالنے کے بعد قومی اسمبلی میں اپنی پہلی تقریر میں ایوان کی طاقت اور وقار کو بڑھانے پر زور دیا اور حکومت کو عوامی فلاح کے اقدامات پر مشروط ساتھ دینے کا عندیہ دیا۔ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ایوان طاقت کا مرکز ہونا چاہیے اور ہر اچھے کام میں اپوزیشن بھی تعاون کرے گی، برے کاموں میں کسی کا ساتھ دینا درست نہیں اور ایوان میں ایسی باتیں نہیں کی جائیں جو گھر کی چار دیواری یا اصولوں کے خلاف ہوں۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے مشکل وقت میں اصول کی بنیاد پر ساتھ دیا...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews امریکی صدر بڑی کامیابی ڈونلڈ ٹرمپ عالمی ایوارڈ نواز دیا وی نیوز
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدرمملکت آصف علی زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کو گل پلازہ میں جاری ریسکیو اور فائرفائٹنگ آپریشن میں تمام دستیاب وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کر دی۔ کہا شہید فائر فائٹر فرقان شوکت کوسول ایوارڈکیلئے نامزد کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سندھ حکومت کو ہرقسم کی معاونت کی پیشکش بھی کر دی۔ صدرمملکت نے ٹیلی فون رابطے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ سے گل پلازہ میں لگنے والی آگ کی صورتحال دریافت کی۔ آتشزدگی کے دوران شہید فائرفائٹر فرقان شوکت کی شجاعت کو سراہا۔ آصف علی زرداری نے  حکومتِ سندھ کوفرقان شوکت کوسول ایوارڈکیلئے نامزد کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔صدر مملکت نے کہا کہ زخمیوں کی طبی نگہداشت اورمتاثرین کیلئے فوری اقدامات کئےجائیں۔...
    فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)  کی سینیٹر قرۃ العین مری ایوان بالا میں تقاریر میں وقت کی حد متعین کرنے کے حوالے سے سینیٹ رولز میں ترمیم اجلاس میں پیش کریں گی ۔ ترمیم تجویز کی گئی ہے کہ قائد ایوان ، قائد حزب اختلاف یا وزیر 20 منٹ جبکہ ارکان 10 منٹ تقریر کر سکیں گے، سینٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ ترمیم میں کہا گیا ہے کہ ایوان کی مرضی سے چیئرمین سینٹ میں تقریروں کے وقت  کی حد مقرر کر سکتا ہے، قائد ایوان، قائد اختلاف اور وزیر 20 منٹ تک بول سکتے ہیں، کسی اور رکن کی تقریر 10 منٹ سے زیادہ کی نہیں ہوگی۔تحریک التوا پر محرک، قائد ایوان، قائد حزب...
    لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں افواج پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی کو بات کرنے کی اجازت نہیں دوں گا۔ لاہور میں نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے)  کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے واضح مؤقف اختیار کیا ہے کہ پارلیمنٹ کے فورم پر افواجِ پاکستان اور عدلیہ کے خلاف کسی بھی قسم کی گفتگو کی اجازت نہیں دی جائے گی، بطور اسپیکر یہ میری آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے کہ ایوان کے وقار اور ریاستی اداروں کے احترام کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ ایاز صادق نے کہا کہ پارلیمنٹ عوامی خدمت کا سب سے مؤثر پلیٹ فارم...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری اور وزارتِ داخلہ کی مجموعی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ طلال چوہدری ہر اجلاس میں مکمل تیاری کے ساتھ آتے ہیں اور ایوان میں اٹھائے گئے ہر سوال کا مدلل اور جامع جواب دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے وزراء ایوان کی کارکردگی میں واضح اضافہ کرتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان نے بھی وزارتِ داخلہ کی جانب سے سوالات کے فصیح و بلیغ انداز میں دیے گئے جوابات کو سراہا۔ اپوزیشن ارکان کا کہنا تھا کہ اختلاف اپنی جگہ مگر طلال چوہدری کی تیاری اور دلائل قابلِ تعریف ہیں اور وہ ایوان میں ہر سوال...
    پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول کےالیکٹرک کے رویے اور لوڈ شیڈنگ کیخلاف قومی اسمبلی اجلاس سے واک کردیا۔  انہوں نے کہا کہ دو سال مکمل ہونے والے کراچی والے اذیت کا شکار ہیں، کے الیکٹرک ظلم کر رہی ہے، میرے حلقے میں رات دو بجے لائٹ آتی ہے اور پھر 5 بجے چلی جاتی ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں شرم آ رہی ہے کہ ہم اس ایوان کے رکن ہیں، ن لیگ کا ایک بھی وزیر اور رکن یہاں موجود نہیں ہے، میں اپنے حلقہ کے عوام کو جوابدہ ہوں۔ ان خیالات کے اظہار کے بعد نبیل گبول نے کے الیکٹرک کے رویے اور لوڈ شیڈنگ پر ایوان سے واک آوٹ کر دیا۔  
    امریکی گلوکار اور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے شوہر نک جوناس نے گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ادھوری چھوڑ کر اچانک باہر جانے کی وجہ بتادی۔   سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں امریکی گلوکار نک جونز کو امریکی ریاست کیلفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں منعقدہ گولڈن گلوب ایوارڈز کی تقریب ادھوری چھوڑ کر باہر جاتے ہوئے دیکھا جارہا ہے۔ social anxiety got the best of him pic.twitter.com/A1foWNqYwK — el ☁️ (@velvettsunshine) January 12, 2026 ویڈیو میں صارفین کو نک جونز کی جانب سے ہالی ووڈ کی سب سے بڑی رات یا تقریب ادھوری چھوڑ کر باہر نکلنے کی وجہ سمجھ نہیں آئی اور خاص طور پر جب ان کی اہلیہ پریانکا چوپڑا بھی...
    بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر کے اسپیشل اسسٹنٹ پروفیسر علی ریاض نے کہا ہے کہ ملک میں 2 ایوانوں پر مشتمل پارلیمنٹ (بائیکیمیرل پارلیمنٹ) کے قیام کی تجویز، جس میں ایک ایوان بالا بھی شامل ہوگا، ذاتی طاقت کے مرکزیت کو روکنے کے لیے ہے۔ پروفیسر ریاض نے پیر کو راجشاہی میڈیکل کالج آڈیٹوریم میں ریفرنڈم آگاہی سے متعلق ایک مشاورتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنگلادیش کا حکومتی نظام بار بار ادارہ جاتی کمزوریوں کا شکار رہا ہے، جس سے ذاتی اختیارات میں اضافہ ہوا۔ انہوں نے کہا، ‘ذاتی آمریت کا علاج شخصیات پر انحصار نہیں بلکہ اداروں کو مضبوط کرنے میں ہے۔’ یہ بھی پڑھیے: جماعتِ اسلامی بنگلہ دیش کا معتبر اور شفاف انتخابات پر زور انہوں...
    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیشنل فائنانس کمیشن یعنی این ایف سی ایوارڈ میں ایک بنیادی خامی کی نشاندہی کی ہے۔ انہوں نے خبردار کیا ہے کہ وسائل کی تقسیم میں آبادی کو مرکزی معیار بنانا آبادی میں کمی کی حوصلہ شکنی کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: وزیر منصوبہ بندی کے مطابق، اس بگاڑ پر سنجیدہ بحث اور اصلاح کی ضرورت ہے، کیونکہ زیادہ آبادی والے صوبوں کو زیادہ وسائل ملتے ہیں۔ پیر کو جاری کردہ ایک ویڈیو پیغام میں وفاقی وزیر نے بتایا کہ 2023 میں ہونے والی پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری سے کئی اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔ 63% literacy; 25 million children out of school, reports 7th Digital Census That’s why the...
    شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہاہے کہ نوبل امن ایوارڈکا خواہاں ، جنگیں رکوانے کا دعویدار ہی درحقیقت فساد کی جڑ ہے۔ امریکی صدر کے کہیں بھی حملہ کرنے کے بیان کے بعد اقوام عالم خصوصاً مسلم امہ نے آنکھیں نہ کھولیں تو ہر چھوٹا ملک ٹرمپ کی بربریت اور وحشت کا شکار ہوگا ۔ انہوں نے ترکیہ کے پاک سعودی دفاعی معاہدہ میں شامل ہونے کے عندیہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا دیگر مسلم ممالک کو بھی اس معاہدے میں شامل ہو ناچاہئے تاکہ مسلم امہ ایک پر امن اسلامی قوت بن کر اپنا دفاع کو ممکن بنا سکے۔اختر اقبال ڈار نے کہا موجودہ صورتحال کے تناظر میں پاکستان کو...
    پنجاب اسمبلی میں وفاقی افسران کی صوبوں میں تعیناتی کے خلاف تحریک التوا سے متعلق اسمبلی سیکرٹریٹ نے تحریک التواء کا جواب کے لئے متعلقہ محکمے کو ارسال کر دی۔ اسمبلی ذرائع نے کہا کہ  تحریک التواء کار محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کو ارسال کی گئی، تحریک التواء کار پر اسمبلی سیکرٹریٹ نے حکومتی موقف مانگ لیا، جواب آنے پر تحریک التواء کار ایوان میں دوبارا زیر بحث لائی جائے گی، تحریک التواء کار مشترکہ طور پر 13 حکومتی ارکان کی جانب سے جمع کروائی گئی۔ تحریک التواء کار ایوان میں پیش ہو چکی، حکومتی جواب آنے تک مؤخر کی گئی، گزشتہ اجلاس میں تحریک التواء کار احمد اقبال چودھری نے پیش کی تھی، تحریک التواء کار کی حمایت ایوان میں اپوزیشن نے بھی...
    اسلام آباد (خبر نگار) مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس 45 کے 20 سرکاری افسروں پر مشتمل وفد نے پارلیمنٹ ہاﺅس کا مطالعاتی دورہ کیا۔ ایوان بالا حکام نے وفد کو سینٹ میوزیم کے دورے پر پارلیمانی تاریخ قانون سازی عمل اور ایوان بالا کے امور پر بریفنگ دی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-2 سکھر (نمائندہ جسارت) ڈی آئی جی سکھر رینج/ پولیس آپریشن /اعلی کارکردگی/ ایپریسییشن لیٹرز/ سی سی سیکنڈ سرٹیفکیٹ/ بمعہ کیش ایوارڈ کی تقسیم ،ڈی آئی جی سکھر رینج کی جانب سے ایک سادہ اور پروقار تقریب میں ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کیھتران، ایس ایس پی خیرپور سمیع اللہ سومرو، ایس ایس پی سکھر اظہر خان مغل، اے ایس پی سٹی سکھر زوہیب امین اور ڈی ایس پی اوباڑو حافظ عبدالقادر سومرو سمیت تینوں اضلاع سکھر ، خیرپور اور گھوٹکی کے 70سے زائد افسران و اہلکاروں کو دلیری کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سندھ پنجاب بارڈر پر گھوٹکی کچا ایریا میں ڈاکوؤں کے خلاف ایک ہفتہ جاری کامیاب پولیس اپریشن میں انتہائی دہشت...
    سٹی42: پنجاب اسمبلی نے اہم قانون سازی کرتے ہوئے دی پنجند یونیورسٹی بل 2025 اور دی نیکسس یونیورسٹی سیالکوٹ ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔ دونوں بل حکومتی رکن پنجاب اسمبلی رانا ارشد کی جانب سے ایوان میں پیش کیے گئے۔ ایوان نے اس کے علاوہ علی بن عثمان انسٹی ٹیوٹ ملتان بل 2025 کی بھی منظوری دے دی، جو حکومتی رکن رانا محمد ارشد نے پیش کیا۔ ان بلز کی منظوری کے بعد صوبے میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ اور تعلیمی اداروں کے قیام کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ پی آئی اے کا اسلام آباد سے لندن کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان دوسری جانب دی پنجاب کریمنل پراسیکیوشن سروس پاورز ترمیمی بل بھی...
    فائل فوٹو، پنجاب اسمبلی پنجاب اسمبلی میں پینل آف چیئرمین سمیع اللّٰہ خان محکمہ انسانی حقوق کے سیکریٹری کی عدم حاضری پر برہم ہوگئے۔انہوں نے سیکریٹری انسانی حقوق کو کل اجلاس میں پیش ہونے کی ہدایت کی اور رولنگ دی کہ انسانی حقوق اور اقلیتی امور سے متعلق سوالات کل دوبارہ ایجنڈے میں شامل کیے جائیں۔سمیع اللّٰہ خان نے مزید کہا کہ پہلی بار محکمے کے سوالات ایوان میں آئے، عدم حاضری غیر ذمے دارانہ عمل ہے، سیکرٹری کی عدم موجودگی میں ایڈیشنل سیکرٹری کو بھیجا جانا چاہیے تھا۔اُن کا کہنا تھا کہ سیکشن آفیسر کی موجودگی قابل قبول نہیں، سیکرٹری اگر عدم حاضری کا جواز پیش کریں گے تو تحریری ثبوت جمع کرانا ہوگا۔پینل آف چیئرمین نے گیلری میں...
        اسلام آباد:(نیوزڈیسک) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کو وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے “ریفارم چیمپئن” ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ یہ ایوارڈ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈریپ، ڈاکٹر عبیداللّٰہ کو ادارے کی ریگولیٹری اصلاحات میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں دیا گیا۔ اس موقع پر سی ای او ڈریپ نے حکومتِ پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ کامیابی پوری ڈریپ ٹیم کی مشترکہ محنت، لگن اور انتھک کوششوں کا نتیجہ ہے۔
    لکس اسٹائل ایوارڈز میں نامزد دو شخصیات نے ایوارڈ شو کے انتخابی عمل پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ معروف فوٹوگرافر محمد حسنین محمود اور ماڈل سلیمان حسین نے شو کے ججز کی طرف سے منتخب کیے جانے کے طریقہ کار پر تنقید کی ہے۔ بہترین فیشن فوٹوگرافی کے ایوارڈ کے لیے نامزد محمد حسنین محمود نے انسٹاگرام پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کئی سالوں سے سخت محنت کر رہے ہیں، لیکن ہر بار ایوارڈ سے محروم رہنا افسوسناک ہے۔ انہوں نے ایوارڈز کے انتخابی عمل کو واضح کرنے کی درخواست کی اور کہا کہ اب وہ مزید پورٹ فولیوز جمع کرانے میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ ماڈل سلیمان حسین نے بھی ایوارڈز پر تنقید...
     خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی لکس سٹائل ایوارڈ کے دوران ساتھی اداکاروں سے گلنے ملنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس پر صارفین نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔پاکستانی سپر اسٹار اداکارہ ہانیہ عامر نہ صرف ملک بلکہ بین الاقوامی سطح پر بھی اپنی اداکاری اور شخصیت کے باعث مقبول ہیں، وہ مختلف کامیاب ڈراموں میں کام کر چکی ہیں جبکہ دلجیت دوسانجھ کے ساتھ ایک بھارتی پنجابی فلم میں بھی نظر آ چکی ہیں۔حال ہی میں منعقد ہونے والے لکس اسٹائل ایوارڈز 2025 میں ہانیہ عامر اپنے سپر ہِٹ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنیں، ایوارڈ تقریب میں ڈرامے کی پوری ٹیم موجود تھی کیونکہ اس ڈرامے کو متعدد کیٹیگریز میں نامزدگیاں...
    معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سال 2025 کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لکس اسٹائل ایوارڈ 2025 کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں شوبز ستاروں نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگائے۔ ایوارڈ کی تقریب میں عابدہ پروین نے عارفانہ کلام پیش کر کے سماں باندھا۔ A post common by All Pakistan Drama Page (@allpakdramapageofficial) اداکار ہانیہ عامر کو ڈرامہ کبھی میں کبھی تم میں شاندار اداکاری پر سال کی بہترین اداکارہ ایوارڈ دیا گیا۔ دراصل انہیں عوام کی جانب سے زیادہ ووٹ ملنے کی وجہ سے فاتح قرار دیا گیا۔ حرا فیصل کو سال کی خوبصورت انفلوئنسر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔   سوشل میڈیا کی...
    سینیئر صحافی شمیم شاہد نے رحمان اللہ ایڈووکیٹ کی توسط سے ضیاء الحق سرحدی کی سول ایوارڈ کے لیے نامزدگی کے خلاف درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دائر کردی، درخواست میں وفاقی حکومت، صوبائی حکومت ، وزارت اطلاعات اور ڈپٹی سیکرٹری ایواڈ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ صحافت کے بنیاد پر غیر متعلقہ شخص کی سول ایوارڈ کے لیے نامزدگی پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔ سینیئر صحافی شمیم شاہد نے رحمان اللہ ایڈووکیٹ کی توسط سے ضیاء الحق سرحدی کی سول ایوارڈ کے لیے نامزدگی کے خلاف درخواست پشاور ہائیکورٹ میں دائر کردی، درخواست میں وفاقی حکومت، صوبائی حکومت ، وزارت اطلاعات اور ڈپٹی سیکرٹری ایواڈ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے کہا کہ...
    پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر نے سال 2025ء کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔کراچی میں لکس سٹائل ایوارڈ 2025ء کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں شوبز ستاروں نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگائے، ایوارڈ کی تقریب میں عابدہ پروین نے عارفانہ کلام پیش کر کے سماں باندھ دیا۔اداکار ہانیہ عامر کو ڈرامہ کبھی میں کبھی تم میں شاندار اداکاری پر سال کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا، ہانیہ عامر کو عوام کی جانب سے زیادہ ووٹ ملنے کی وجہ سے فاتح قرار دیا گیا۔حرا فیصل کو سال کی خوبصورت انفلوئنسر کے ایوارڈ سے نوازا گیا، جبکہ سوشل میڈیا کی وائرل جوڑی ریحان اور رابعہ ’رون اینڈ کوکو‘ کو گھر میں...
    ایوارڈ یافتہ طلاب میں آقای محمد ثقلین واحدی، غلام عباس ملک، سید اخلاق حسین نقوی، فیاض حسین، رضوان اصفہانی ہندی، محمد رضا مقدسی، عرفان علی عابدی، ابراہیم خلیلی، حسن غدیری، سید ثمر عباس، محمد عابدین، سید نظر عابدی اور رجب علی شامل تھے۔ اسلام ٹائمز۔ مدرسہ امام علی علیہ السلام میں ولادت باسعادت حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ کے رئیس حجت الاسلام سید سلمان نقوی نے کہا کہ آج پاکستان کے حکمرانوں اور سیاست دانوں کو مسئلہ فلسطین پر قائد اعظم کے اصولوں پر عمل کرنا چاہیئے، کیونکہ اسرائیل صرف ایران کا دشمن نہیں بلکہ ساری دنیا کے مسلمانوں کا دشمن ہے۔ یہ...
    ایشیا پیسیفک آئی سی ٹی الائنس  نے خیبرپختونخوا حکومت کی ڈیجیٹل سروس ’دستک ایپ‘ کو بین الاقوامی مقابلے میں پہلی پوزیشن سے نوازا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں ’دستک‘ ایپ کے ذریعے شہریوں کو گھر کی دہلیز پر کون سی سروسز فراہم کی جائیں گی؟ خیبر پختونخوا حکومت کے مطابق یہ مقابلہ کاو شیونگ تائیوان میں منعقد ہوا جہاں 17 ممالک کے ٹیکنالوجی ماہرین اور سرکاری و نجی شعبوں کے ڈیجیٹل منصوبوں نے شرکت کی۔ انقلابی دستک ایپ نے میں گورنمنٹ اینڈ سٹیزن سروسز کیٹیگری میں ونر ایوارڈ حاصل کیا جو خطے کی بہترین سرکاری ڈیجیٹل سروسز میں شمار ہوتی ہے۔ ???? ایشیا پیسیفک ICT الائنس نے خیبرپختونخواہ کی عوامی سہولت کی دستک ایپ کو پہلی پوزیشن دی۔ جس میں...
    جیکب آباد میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ جمہوریت کا بنیادی تقاضا ایوان بالا سینٹ اور ایوان زیریں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کا موجود ہونا ہے۔ تاکہ پارلیمان میں احتساب اور توازن قائم رہ سکے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے مرکزی رہنماء علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ سیدہ کائنات حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہا کی سیرت طیبہ سے ہمیں صبر، ایثار، حیا، غیرتِ ایمانی اور دفاع امامت کا درس ملتا ہے۔ دین اسلام میں جہاد تبیین کی بڑی اہمیت ہے۔ باطل کے مقابل خاموشی اختیار کرنا اہلِ ایمان کے شایان شان نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گوٹھ حوالدار بروہی میں منعقدہ سالانہ مجلس عزاء...
    فائل فوٹو پنجاب اسمبلی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی قرارداد منظور کرلی گئی۔صوبائی اسمبلی میں قرارداد ملک احمد سعید خان نے پیش کی، جس میں کہا گیا کہ اس عہدے پر تعیناتی سے بین الاقوامی سطح پر بھی پاکستان کا وقار بڑھا ہے۔قرارداد کے متن میں مزید کہا گیا کہ اس تعیناتی سے ملک کی عسکری تاریخ میں سنہری باب رقم ہوا ہے، اس عہدے سے بھارت سمیت تمام دشمنوں کے اوسان خطا ہوچکے ہیں۔قرارداد میں یہ بھی کہا گیا کہ یہ تعیناتی ملکی سرحدوں کومزید محفوظ اور ناقابل تسخیر بنانے کے عزم کا اظہار ہے، تعیناتی دفاعی نظام کے لیے اہم سنگ میل ہے، قوم کواس قیادت پر مکمل بھروسہ ہے۔قرارداد...
    سٹی 42: قومی اسمبلی اجلاس میں کسی کے  پیسے گر گئے جو  عملے نے سپیکر تک پہنچا دیے ۔سپیکر قومی اسمبلی نے اعلان کیا تو دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی ۔ اسپیکر نے پیسے ہاتھ میں پکڑ کر اناؤسمنٹ کر دی، سپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق نے  اعلان کیا کہ یہ کسی کے پیسے گر گئے ہیں ۔جواب میں سارے ایوان نے ہاتھ کھڑے کردیے سپیکر نے دلچسپ جملہ کہتے ہوئے کہا یہ تو سارے ہاؤس کے ہاتھ کھڑے ہو گئے ہیں،اتنے پیسے نہیں ہیں جتنے ہاتھ کھڑے ہوگئے ہیں۔ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد اسپیکر قومی اسمبلی نے اجلاس ملتوی کرنے کے بعد ایک بار پھر پیسوں کی اناؤسمنٹ کی۔ گمشدہ پیسوں کا...
    اسلام آباد (خبر نگار) قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان سے مختلف اراکینِ پارلیمنٹ، وکلا، سماجی تنظیموں، طلبہ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں پر مشتمل مختلف وفود نے ملاقات کی۔ ملاقاتوں میں ملکی ترقی، عوامی ریلیف، ایوان بالا میں موثر قانون سازی، ملکی معیشت کی بہتری، قومی یکجہتی اور سماجی بہبود کے متعدد اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائم مقام چیئرمین سینٹ نے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایوانِ بالا عوامی مسائل کے حل اور ملک کی مجموعی ترقی و خوشحالی کے لیے جامع اور بامقصد قانون سازی پر بھرپور توجہ دے رہا ہے۔ موجودہ حکومت کی بہتر حکمتِ عملی، بروقت پالیسی فیصلوں اور معاشی اصلاحات کے باعث ملک میں معاشی استحکام آ رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت )یومِ ثقافتِ سندھ کے موقع پر نکالی گئی ثقافتی ریلی میں صحافی سیاسی سماجی علمی ادبی کاروباری شخصیات کارکنوں اور شہریوں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی . سندھ بھر کی طرح بدین میں بھیی یوم ثقافت سندھ کے موقع پر صحافتی اداروں کی اپیل پر اللہ والا چوک حیدرآباد روڈ سے بدین پریس کلب اور ایوان صحافت بدین تک ایک عظیم الشان ثقافتی ریلی نکالی گئی . سندھی ثقافت کے رنگوں میں رنگی ریلی کے شرکاء اجرک، ٹوپی پہنے ڈھول کی دھمال اور قومی نغموں پر روایتی جوش و جذبے کے ساتھ ڈانس اور بھنگڑے ڈالتے ہوئے چھوٹی بڑی گاڑیوں اور پیدل ہزاروں شرکاء نے سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور...
    فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا، جو کھلاڑیوں کو سیاسی پیغامات پر اکثر جرمانے اور پابندیاں عائد کرتی رہی ہے، اپنے ہی دعوے سے ہٹتی دکھائی دے رہی ہے۔ فیفا کے صدر جانی انفانتینو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پہلا ’فیفا امن ایوارڈ‘ پیش کیا، جس پر عالمی سطح پر شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: فیفا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ سے نواز دیا تنقید کرنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ ایسے وقت دیا گیا جب ٹرمپ انتظامیہ نے محض 24 گھنٹے قبل کیریبین میں ایک اور مہلک فضائی حملہ کیا تھا۔ سابق اقوامِ متحدہ اہلکار اور انسانی حقوق کے سرگرم رہنما کریگ موخیبر نے اس اقدام کو انتہائی شرمناک قرار دیتے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پارلیمانی محاذ پر پی ٹی آئی کی غیرسیاسی اور جارحانہ حکمت عملی روکنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کسی رکن نے ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر کی ، ڈائس کا گھیراؤ کیا گالم گلوچ کی یا بانی پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان پر لائے تو رکنیت معطل ہوگی۔ قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ایوان میں دی گئی رولنگ پر عملدرآمد یقینی بنانےکیلئے پیر یا منگل کو پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کو خط لکھیں گے جس میں سیدال خان پی ٹی آئی کو ایوان میں دی گئی رولنگ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت دیں گے ۔ امریکی ریاست الاسکا میں 7...
    پارلیمانی محاذ پر پی ٹی آئی کی غیرسیاسی اور جارحانہ حکمت عملی روکنے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔کسی رکن نے ریاستی اداروں کے خلاف تقاریر کی ، ڈائس کا گھیراؤ کیا گالم گلوچ کی یا بانی پی ٹی آئی کی تصاویر ایوان پر لائے تو رکنیت معطل ہوگی۔قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان ایوان میں دی گئی رولنگ پر عملدرآمد یقینی بنانےکیلئے پیر یا منگل کو پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر کو خط لکھیں گے جس میں سیدال خان پی ٹی آئی کو ایوان میں دی گئی رولنگ پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت دیں گے ۔پی ٹی آئی کو غیرجمہوری اور غیر قانونی طرز عمل پر ممکنہ کارروائی کے حوالے سے خبردار کیا جائے گا ، پی...
    لاہور: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی گئی۔ مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان وزیراعظم کی جانب سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تاریخی تعیناتی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ یہ ایوان قرار دیتا ہے کہ ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز کی حیثیت سے ان کا تقرر قومی سلامتی کے لیے سنگِ میل ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پانچ سالہ تعیناتی دفاعی قیادت میں تسلسل اور استحکام کو یقینی بناتی ہے۔ یہ ایوان تسلیم کرتا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ریاست اور قومی ہیروز کے خلاف ایوان میں ہرزہ سرائی پر پابندی عائد کردی ، اپوزیشن ارکان کو ریاستی اداروں اور قومی ہیروز کے خلاف بات کرنے پر رکنیت کی معطلی سمیت سخت کارروائی کا پیغام بھی دے دیا۔ ایوان کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سیدال خان نے دوسری رولنگ میں کہا کہ ایوان کے تقدس کا خیال رکھنا ہماری مشترکہ ذمہ دارئ ہے۔ مٹھی بھر عناصر ایوان کو یرغمال نہیں بنا سکتے ، ایوان کا تقدس پامال کرنے والوں کو معطل کرنے کا مکمل اختیار رکھتا ہوں۔ انہوں نے واضح کیا کہ کچھ اپوزیشن ارکان مسلسل کارروائی میں رکاوٹ ڈال...
    ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ریاست اور قومی ہیروز کیخلاف ایوان میں ہرزہ سرائی پر پابندی عائد کردی WhatsAppFacebookTwitter 0 4 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ریاست اور قومی ہیروز کیخلاف ایوان میں ہرزہ سرائی پر پابندی عائد کردی ، اپوزیشن ارکان کو ریاستی اداروں اور قومی ہیروز کے خلاف بات کرنے پر رکنیت کی معطلی سمیت سخت کارروائی کا پیغام بھی دیدیا۔ایوان کے تقدس کو برقرار رکھنے کے لیے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ سیدال خان نے دوسری رولنگ میں کہا کہ ایوان کے تقدس کا خیال رکھنا ہماری مشترکہ ذمہ دارء ہے۔ مٹھی بھر عناصر ایوان کو یرغمال نہیں بنا سکتے ، ایوان کا تقدس پامال کرنے...
    اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیلڈ مارشل  سید عاصم منیر نے  ایوان صدر میں صحافیوں سے غیر  رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب ٹھیک ہے، سب آپ کے سامنے ہے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے کہا کہ چیزیں بہتری کی طرف جا رہی ہیں پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا۔ خیال رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی سٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدربھجوا دی ہے۔ سب ٹھیک ہے، پاکستان یہاں سے اب اونچی اڑان کی طرف جائے گا، فیلڈ مارشل کی ایوان صدر میں صحافیوں سے...