2025-12-01@06:01:14 GMT
تلاش کی گنتی: 105253
«سعودی فنکار»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت)تھیلیسیمیا سینٹر بدین کے منا بھائی ہال میں ایک غیر سرکاری تنظیم کی جانب سے اساتذہ کے لیے چار روزہ تربیتی پروگرام بعنوان رستوں کی روشنی اور قوت کے ذرائع کے بارے میں سیکھنا کا انعقاد کیا گیا، جس میں ضلع بدین کے مختلف سرکاری اسکولوں کے مرد و خواتین اساتذہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(نمائندہ جسارت) مٹیاری اور گردونواح میں منشیات اور مین پوری کا کاروبار رک نہ سکا۔ نوجوان نسل نشے کی عادی بن گئی۔ سول سوسائٹی کا چیف سیکریٹری اور آئی۔جی سندھ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔مٹیاری ضلع کے ہیڈکواٹر شہر مٹیاری اور گردو نواح کے شہروں الہ ڈینو ساند۔ شاہپور۔ پلیجانی۔ اڈیرولعل۔ کھیبر اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت )سکھر کے علاقے شکارپور روڈ نزد دادو چوک کے رہائشی امین اللہ مغل ولد غلام فرید مغل نے بااثر افراد کی جانب سے اراضی پر مبینہ غیر قانونی قبضے کے خلاف سکھر پریس کلب کے باہر احتجاج کیا۔احتجاج کرنے والے متاثرہ شہری کا کہنا تھا کہ بااثر افراد نے اْس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین (نمائندہ جسارت) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع بدین کی جانب سے 58 واں یومِ تاسیس تعلقہ شہید فاضل راہو میں جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ڈیجیٹل جلسے سے لائیو خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) روہڑی میں بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت فروخت؛ لائیوسٹاک کی مبینہ عدم. توجہگی نے عوام کی صحت خطرے میں ڈال دی، بیمار، مردہ، سانپ کے ڈسے ہوئے اور آوارہ کتّوں کے کاٹے گئے جانوروں کا گوشت کھلے عام فروخت کیا جا رہا ہے۔ شکایات کیمطابق سنگین صورتحال کی بنیادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت)ٹنڈوجا م پریس کلب کے صدر اورنگ زیب بھٹو نے کہا ہے ہماری زندگی کا مقصد اس دنیا میں اللہ تعالی کی رضا حاصل کرنا ہے اور جس انسان کو اللہ تعالی اپنے گھر کی حاضری کی طاقت عطا فرمائے اسے فوراًعمرہ یا پھر حج کی تیاری کرنی چاہیے یہ بات انھوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد(نامہ نگار) گذشتہ چند روز قبل جھمرہ روڈ پر واقٰع ایک کیمیکل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے بعد جس میں درجنوں افراد ملازمین اور قریبی رہائشی ہلاک اور زخمی ہوئے تھے جس کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر فیصل آباد ڈویژن میں تمام صنعتی یونٹس/فیکٹریز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت)تھانہ روہڑی کی حدود نیو یارڈ ریلوے پھاٹک کے قریب ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل جہانزیب جتوئی جانبحق ھوگئے ، اتوار کے روز شہید کی نمازِ جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹر سکھر میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کی گئی۔نمازِ جنازہ میں ڈی آئی جی سکھر رینج کیپٹن (ر)...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن کراچی کے محنت کشوں کا قافلہ این ایل ایف کراچی کے صدر خالد خان کی قیادت میں لاہور مینار پاکستان میں جماعت اسلامی پاکستان کے کل پاکستان اجتماع عام میں شرکت کے بعد واپس کراچی پہنچ گیا۔ این ایل ایف کراچی کے صدر خالد خان اور جنرل سیکریٹری محمد قاسم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے مزدوروں کے حقوق کے حوالے سے جاری کردہ حالیہ رپورٹ کو چشم کشا قرار دیتے ہوئے پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے کہا کہ مذکورہ رپورٹ نے ہمارے اس الزام کو سچ ثابت کردیا ہے کہ مختلف صنعتوں کے مالکان کرپشن مافیا کی ملی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایپوا کے جنرل سیکرٹری علمدار رضا نے جسارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ EOBI کا سرمایہ کاری پورٹ فو لیو 31 اکتوبر 2025 میں بڑھ کر 657.63 ارب ہو گیا ہے جبکہ اس کی سرمایہ کاری آمدنی کا تخمینہ 80.16 ارب روپے لگایا گیا ہے چونکہ پاکستان اسٹیل نے اپنے پنشنر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جماعت اسلامی کے کل پاکستان اجتماع عام کے موقع پرنائب امیر جماعت اسلامی و ناظم اجتماع عام لیاقت بلوچ کی موجودگی میں پریم یونین کے ملک بھر سے ہر سطح کے ذمہ داران اور کارکنان کا مشاورتی اجلاس صدر پریم یونین شیخ محمد انور کی صدارت میں اجتماع گاہ کے مرکزی کیمپ میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یورپی یونین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے گزشتہ دنوں پاکستان یونائٹیڈ ورکرز فیڈریشن (PUWF) کے کراچی دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے فیڈریشن کی قیادت سے ملاقات کی اور پاکستان میں ٹریڈ یونین تحریک کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی۔ وفد نے PUWF کے صدر مختار حسین اعوان، چیئرمین وقار میمن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ سوشل سیکورٹی میں آجران کی آن لائن رجسٹریشن کے حوالے سے افسران کے لیے مقامی ہوٹل میں ٹریننگ پروگرام منعقد کیا گیا۔سندھ کے محکمہ انویسٹمنٹ کے پروجیکٹ SBOSS کا مقصد صوبے میں کاروبار سے متعلقہ خدمات کے لیے ایک واحد آن لائن پلیٹ فارم بنانا ہے۔ کلک Click کے منصوبہ سندھ بزنس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہوم بیسڈ لیبر یونین کے زیر اہتمام حیدرآباد پریس کلب میں لیبر کانفرنس منعقد کی گئی جس میں بڑی تعداد میں خواتین نے شرکت کی۔ اس موقع پر نظامت کے فرائض کے ہوم بیسڈ ورکرز یونین کی جنرل سیکرٹری عرفانہ عبد الجبار نے انجام دیے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا...
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد، فائل فوٹو ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید اور ڈپٹی میئر کراچی سلمان مراد نے کہا ہے کہ نیپا واقعے کی انکوائری شروع کردی ہے کہ مین ہول کا ڈھکن کیوں نہیں تھا۔سعدیہ جاوید کا کہنا تھا کہ جس کی بھی غفلت ہوگی اس کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی کے نجی اسکول کو جدید ٹیکنالوجی، روبوٹکس اور تعلیم کے معیار کی بدولت دنیا کے بہترین اسکولوں میں شمار کیا جا رہا ہے، یہ اسکول 47,600 مربع میٹر پر محیط ہے اور اس کی تعمیر پر تقریباً 100 ملین ڈالر کی لاگت آئی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس اسکول میں طلباء کو مصنوعی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تازہ ترین تحقیق نے بچوں کے اسکرین ٹائم سے متعلق عام تاثر کی نفی کردی۔بین الاقوامی یونیورسٹی کے محققین نے 18 سال سے کم عمر1 لاکھ 33 ہزار سے زائد بچوں اور نوجوانوں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا جس کے حیران کن نتائج سامنے آئے۔تحقیق کے مطابق صحت و فٹنس سے جڑی ایپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض میں پاکستان ڈاکٹرز گروپ کی جانب سے سفارت خانہ پاکستان میں سالانہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں مریضوں کو مفت طبی سہولیات کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی مہیا کی گئیں۔ صحافی عابد شمعون چاند کے مطابق پاکستان ڈاکٹرز گروپ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انویسٹر فورم کے نئے منتخب صدر چودھری شفقت محمود اور جنرل سیکرٹری مہرعبدالخالق لک کے اعزاز میں معروف سماجی رہنما انجینئرسجاد خان نے لاثانی ہوٹل (اسپنسر) مدینہ روڈ میں ایک پُرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا۔ جس میں پاکستانی کمیونٹی کی نمایاں کاروباری، سماجی، فلاحی اور صحافتی نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) جناح پولی ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ گزشتہ 64 سال سے تکنیکی تعلیم کی خدمت سر انجام دے رہا ہے۔ اس سلسلے میں نجی ہال میں چوتھا کنونشن منعقد کیا گیا جس میں مہمان خصوصی میجر ریٹائرڈمیشم رضا اور صدارتی مہمان چیئرمین سندھ ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ بورڈ مشرف علی راجپوت‘ صدارت وجیہ الدین احمدچانسلر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مہاجر قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین آفاق احمدنے کہا ہے کہہم نے وفاداری کا حق ادا کیا، بدلے میں محرومی اور سزا ملی، انہوںنے کہاکہ سندھ کے شہری علاقوں نے دہائیوں سے جس محرومی، تعصب، وسائل کی لوٹ مار اور مسلسل انتظامی ناکامی کا سامنا کیا ہے، اس کا واحد،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)نے شہریوں کو ذاتی معلومات کی چوری سے خبردار کر دیا۔پی ٹی اے نے مفاد عامہ میں جاری بیان میں خبردار کیا کہ اسکیمرز اکثر خود کو اتھارٹی، بینکوں یا کورئیر سروسز کے نمائندے کے طور پر پیش کر کے آپ سے آپ کی ذاتی معلومات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سینئر صحافی سید عبدالحفیظ نوری کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مرحوم کی صحافتی خدمات قابل قدر ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مرحوم کے بلند درجات کی دعاکی۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) مرکزی مسلم لیگ شاہ فیصل ٹاؤن کے ذمہ دار عبدالرحمن کی گرفتاری کے خلاف سرجانی ٹاؤن تھانے کے باہر پرامن احتجاج کیا گیا، جہاں مرکزی مسلم لیگ کراچی کے صدر ندیم اعوان کی قیادت میں کارکنان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکانے عبدالرحمن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251201-03-6 ڈاکٹر محمد طیب خان سنگھانوی انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولوجیکل سائنسز (آئی سی سی بی ایس) سے متعلق حالیہ پیش رفت نے ملک کی سائنسی برادری، جامعہ کراچی کے اساتذہ اور بین الاقوامی سطح پر نامور محققین کے مابین ایک گہری تشویش کو جنم دیا ہے۔ معاملہ بظاہر ایک انتظامی ترمیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251201-03-4 میر بابر مشتاق اس دنیا میں کچھ حقیقتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں جغرافیہ بدل سکتا ہے نہ تاریخ مٹا سکتی ہے۔ ظلم کی تیز ہوائیں جب بھی چلیں، کچھ آوازیں ایسی ضرور اٹھتی ہیں جو اعلان کرتی ہیں کہ حق کبھی مر نہیں سکتا۔ غزہ انہی ابدی سچائیوں میں سے ایک ہے۔...
حیدرآباد: انتظامیہ کی نااہلی وغفلت کے باعث سبزی مارکیٹ میں سیوریج کاپانی جوہڑ کا منظر پیش کررہا ہے ، جس سے قریبی آبادی کوپریشانی کاسامنا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وزیر ریلوے حنیف عباسی کا راولپنڈی سے لاہور روانگی سے قبل گرین لائن کیساتھ ڈیوٹی سرانجام دینے والے عملے کیساتھ گروپ فوٹو
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
کراچی: وفاقی وزیرماحولیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک آغا خان یونیورسٹی میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز کے نوٹیفکیشن سے متعلق غیر ضروری اور غیر ذمے دارانہ قیاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمشنر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ 27 ویں آئینی پر بیان زمینی حقائق کا عکاس نہیں۔دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور ہونے والی 27ویں آئینی ترمیم سے متعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251201-08-27 مردان(مانیٹرنگ ڈیسک)امیر جمعیت علمائے اسلام ( ف) فضل الرحمن نے کہا ہے کہ راستہ تبدیل نہیں ہوگا، ضرورت پڑی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے۔مردان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومتوں کی ذمے داری ہے عوام کو حقوق دیں،معیشت تباہ، آئین کو کھلونا بنا دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251201-08-25 پشاور(خبرایجنسیاں) فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹر پر خودکش دھماکے سے متعلق تفتیش میں حملہ آوروں کے افغان شہری ہونے کی تصدیق ہوگئی۔تفتیشی حکام کے مطابق نادرا نے تینوں حملہ آوروں کی افغان شہریت کی تصدیق کر دی ہے تاہم نادرا کو حملہ آوروں کی مزید تفصیلات تاحال موصول نہیں ہوئیں۔دھماکے سے متعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (آن لائن) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور ڈیولپمنٹ پلان کے دوسرے فیز کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، جس سے شہر میں ترقی کا نیا دورشروع ہوگا، شہر کی 6 ہزار 284 گلیوں کی مکمل اپ گریڈیشن کی جائے گی، آئندہ سال 30 جون تک لاہور میونسپل کارپوریشن کی 5,798...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)ٹریفک پولیس نے قوانین کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن کی مہم شروع کردی ہے اور سرکاری گاڑیوں سمیت ٹریفک اور ضلعی پولیس افسران بھی اس کی زد میں آگئے ہیں جہاں ٹریفک پولیس نے ڈی ایس پی سمیت 21 سرکاری گاڑیوں کے چالان ٹکٹ جاری کردیے ہیں۔ شاہراؤں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)مرکزی رہنما جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے کراچی میں اطہر ذکی کے گھر جاکر ان کے والد ذکی الدین احمد کے انتقال پر اظہار افسوس اور تعزیت کی۔ ٹائون ناظم ڈاکٹر فوا د رحمت اور فیضان اللہ خان بھی اس موقع پر موجود تھے۔ مرحوم کی دینی و تحریکی خدمات کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251201-08-13 اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن نے پیپلز پارٹی کے 58ویں یوم تاسیس کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ آج بھی ہمارا وعدہ وہی ہے روٹی، کپڑا اور مکان ہر شہری کا حق ہے‘پیپلز پارٹی کا سفر جاری ہے عوام کی طاقت ہی ہماری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251201-08-12 کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ، سینئر ڈپٹی سکریٹری صہیب احمد اور ڈپٹی سکریٹری برائے پرنٹ میڈیا اسد فاروق نے سینئر صحافی عبد الحفیظ نوری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت لواحقین و پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا...