2025-12-01@05:59:41 GMT
تلاش کی گنتی: 105253
«سعودی فنکار»:
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ضمنی انتخابات اور حکومتی اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جس طرح نظام چلا رہی ہے، عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑ ڈالا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے...
ٹی وی اسکرین پر اکثر منفی کرداروں میں نظر آنے والی بھارتی اداکارہ جیا بھٹاچاریہ نے پہلی بار اپنے ماضی کے ایسے کربناک پہلو بے نقاب کیے ہیں جنہوں نے ان کے مداحوں کو حیران اور افسردہ کر دیا ہے۔ جیا بھٹاچاریہ کے مطابق بچپن میں انہیں اپنی ہی والدہ کے ہاتھوں جسمانی اور ذہنی...
سری لنکا میں سائیکلون ڈیٹوا سے ہونے والی تباہی کے بعد بھی امدادی کاموں کے دوران لاشیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کی ڈیزاسٹرز مینجمنٹ سینٹر نے بتایا کہ ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 123 ہو گئی ہے۔ تاحال 130 افراد لاپتا ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے اور امدادی سرگرمیاں بھرپور انداز...
روس کے 30 سالہ فٹنس انفلوئنسر دمتری نویانزن کا وزن تیزی سے بڑھانے کا تجربہ المناک انجام پر ختم ہو گیا۔ دمتری روزانہ تقریباً 10 ہزار کیلوریز پر مشتمل جنک فوڈ ڈائٹ کے ذریعے وزن بڑھانے کی کوشش کر رہے تھے، لیکن یہی منصوبہ ان کی موت کا سبب بن گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت کے نظام چلانے کے انداز نے ملک میں غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی ہے اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اس کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس...
گزشتہ دنوں عالمی سطح پر دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان کا کردار کھل کر سامنے آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)گزشتہ دنوں عالمی سطح پر دہشتگردی کے واقعات میں افغانستان کا کردار کھل کر سامنے آگیا۔ پاکستان میں دہشتگردی، امریکا میں فائرنگ اور تاجکستان میں چینی ملازمین پر...
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم اچھی کرکٹ کھیل کر سری لنکا کو زیر کرنے کی بھرپور کوشش کرے گی، پاور پلے میں مضبوط...
ٹی وی میزبان اقرار الحسن کی اہلیہ اور سابق نیوز اینکر فرح اقرار نے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں ان کے شوہر وزیر اعظم بنیں تو وہ خاتون اول نہیں بلکہ دوئم بنیں گی۔ فرح اقرار نے حال ہی میں ’نیو ٹی وی‘ کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے شوہر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: ـٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ کے ٹاس کے موقع پر کپتان سلمان علی آغا نے کہاکہ اچھی کرکٹ کھیل کر سری لنکا کو ہراسکتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ...
بھارتی اداکارہ جیا بھٹاچاریہ نے حال ہی میں اپنے ابتدائی تجربات اور مشکلات کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ جیا نے بتایا کہ انہیں بچپن سے اداکاری یا شوبز کا کوئی شوق نہیں تھا، بلکہ والدین نے انہیں ناچنے اور فنونِ لطیفہ کی تربیت پر مجبور کیا۔ انہوں نے انٹرویو میں بتایا کہ...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)طلاق نوے دن کی مدت پوری ہونے تک مؤثر نہیں ہوسکتی،خاوند نے بیوی کو طلاق کا حق بلاشرط دیا ہوتو بیوی کوطلاق واپس لینے کا حق بھی حاصل ہے،سپریم کورٹ نے محمد حسن سلطان کی اپیل مسترد کر دی۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ...
کراچی کے لیاری جنرل ہسپتال میں 38 سالہ خاتون کے پیٹ سے 15 کلو وزنی ٹیومر نکالنے میں کامیاب سرجری کی گئی۔ ڈاکٹر انجم رحمٰن نے بتایا کہ ٹھٹہ کی رہائشی خاتون، جو پانچ بچوں کی ماں ہیں، تشویش ناک حالت میں ایمرجنسی وارڈ میں لائی گئی تھیں۔ ابتدائی طبی جانچ میں ہی ان کے...
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا تیزی سے تبدیلی کے مراحل سے گزر رہی ہے، اس لیے مسلم اُمہ کو متحد ہو کر تمام عصری چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق ہفتہ کو بین الاقوامی قرات مقابلے کے شرکاء سے...
راولپنڈی: سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔ دونوں ٹیمیں ٹائٹل کی جنگ کے لیے راولپنڈی میں مدمقابل ہیں۔ آج کے میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، محمد وسیم کی جگہ شاہین آفریدی کی ٹیم میں واپسی...
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کی کاروائی کا آغاز کردیا گیا، عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے کیس پر سماعت کی۔...
پاکستان نے اسرائیل کا فلسطینی سرزمین بشمول غزہ سے مکمل انخلا ضروری قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی افواج کا غزہ سمیت مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے مکمل انخلا ضروری ہے اور جنگی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
پاکستان کے ٹینس کا چمکتا ہوا ستارہ اعصام الحق نے پروفیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ اعصام الحق نے پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اے ٹی پی سرکٹ میں کھیل کا شرف حاصل کیا۔ پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں کھیلے گئے چیلنجرز کپ کے ڈبلز مقابلوں کے سنسنی خیز فائنل میں پاکستانی...
طلاق 90دن کی مدت پوری ہونے تک موثر نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ مسلم فیملی لاز آرڈیننس 1961 کی دفعہ 7 کے تحت تین طلاق سمیت کسی بھی شکل میں دی گئی طلاق اس وقت...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کیخلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کی کاروائی کا آغاز کردیا گیا، عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کردیئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے...
سائیکلون ڈِٹوا کے شمالی تامل ناڈو اور پڈوچیری کی ساحلی پٹی کی طرف بڑھنے کے ساتھ، حکام نے حفاظتی اقدامات بڑھا دیے ہیں۔ طوفان کے پیش نظر 54 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ کئی اضلاع میں اسکول اور کالجز بند کر دیے گئے ہیں۔ شدید بارش اور تیز ہواؤں کے باعث ساحلی علاقوں...
اسلام آباد میں نامعلوم شخص کا حملہ، خنجر کے وار سے اے ایس آئی شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 29 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) سبزی منڈی کے قریب نامعلوم شخص کے حملے میں پولیس اے ایس آئی علی اکبر شہید ہوگئے،وزیرداخلہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری...
پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے ڈیوس کپ کھیلنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے ٹی پی چیلنجز کپ کے ڈبلز فائنل میں شکست کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعصام الحق نے اعلان کیا کہ پاکستان میں ہونے والا ڈیوس کپ کھیلوں گا۔ انہوں نے کہا...
اقوامِ متحدہ کی قرار داد کی مناسبت سے آج 29 نومبر کو دنیا بھر میں مظلوم فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2 دسمبر 1977 میں مظلوم فلسطینیوں کے حق میں ایک قرارداد منظور کی تھی۔ جس میں رکن ممالک نے...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ہر مرلہ، ہر کنال اور ہر ایکڑ پر صرف اصل مالک کا ہی قبضہ ہوگا۔ زمین یا پراپرٹی کے قبضے سے متعلق شہری ڈپٹی کمشنر آفس میں درخواست دے سکتے ہیں، اور چند دنوں میں فیصلہ ہو جائے گا۔ مریم نواز کی سربراہی میں...
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کے بعد ان کی اہلیہ عروب جتوئی نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا پہلا بیان جاری کیا۔ عروب جتوئی نے انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ سعد (ڈکی بھائی) اس وقت سوشل میڈیا سے وقفہ لے رہے ہیں۔ رہائی کے بعد نہ انہوں نے کوئی نیا کونٹینٹ بنایا ہے اور نہ...
پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستان میں ہونے والے ڈیوس کپ میں حصہ لیں گے۔ اعصام الحق نے یہ بات اے ٹی پی چیلنجز کپ کے ڈبلز فائنل میں شکست کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا...
ٹی ٹوئنٹی سہ ملکی سیریز کا فیصلہ کن میچ آج پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میچ شام 6 بجے شروع ہوگا اور دونوں ٹیمیں ٹرافی جیتنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ پاکستان نے سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 میں سے 3 میچز جیتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سری لنکا میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 123 تک پہنچ گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کولمبو سمیت سری لنکا کے مختلف علاقوں میں مسلسل ایک ہفتے کے ہونے والی بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے سمندری طوفان دتوا کے...
پرتھ ٹیسٹ کی پچ پر نامناسب تبصرے کے بعد آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ ایک بار پھر مشکل میں پھنس گئے ہیں۔سابق ایشیز کھلاڑی نے اپنی فاؤنڈیشن کے ظہرانے کے دوران آئی سی سی کی جانب سے ’ویری گڈ‘ قرار دی جانے والی پچ کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کیے جنہیں کرکٹ آسٹریلیا نے نامناسب...
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی رہائی کے بعد ان کی اہلیہ عروب جتوئی نے خاموشی توڑتے ہوئے اپنا پہلا بیان جاری کردیا۔ عروب جتوئی نے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ سعد (ڈکی بھائی) اس وقت سوشل میڈیا سے وقفہ لے رہے ہیں۔ رہائی کے بعد نہ انہوں نے کوئی نیا کونٹینٹ بنایا ہے اور نہ...
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے سابق کپتان اور جارح مزاج اوپنر روہت شرما کو واضح پیغام دیا ہے کہ وہ اپنے مستقبل کے حوالے سے ہونے والی قیاس آرائیوں پر توجہ دینے کے بجائے اپنی فٹنس اور کھیل کی کارکردگی پر توجہ مرکوز کریں۔ روہت شرما، جو ون ڈے کرکٹ میں بھارت...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ایک بار پھر ماہانہ ٹیکس ٹارگٹ پورا کرنے میں ناکام ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نومبر میں 1,034 ارب روپے کے مقررہ ہدف کے مقابلے میں صرف 878 ارب روپے جمع ہوسکے، یوں ٹیکس وصولی میں 156 ارب روپے کا نمایاں شارٹ فال ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو ترقی سے نہیں روک سکتی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتایا کہ انہوں نے ماسکو، برسلز اور بحرین کا دورہ کیا ہے۔ ماسکو میں شنگھائی تعاون تنظیم اور ہیڈ آف گورنمنٹ کی میٹنگ ہوئی،...
لاہور میں جاری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے دوران پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں باکسنگ کا مستقبل انتہائی روشن ہے اور وہ دن دور نہیں جب یہاں سے بھی محمد علی اور مائیک ٹائسن جیسا عالمی چیمپئن سامنے آئے گا۔ جناح اسپورٹس کمپلیکس لاہور میں ہونے والی چیمپئن...
واشنگٹن میں نیشنل گارڈ اہلکاروں پر افغان نژاد حملہ آور کے فائرنگ واقعے کے بعد صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ’تھرڈ ورلڈ ممالک‘ سے امیگریشن مستقل طور پر روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:افغان دہشتگرد کی فائرنگ، 2 نیشنل گارڈ اہلکاروں کی حالت تشویشناک ٹرمپ نے کہا کہ موجودہ صورتِ حال میں نہ...
کراچی کے علاقے کلفٹن میں پیش آنے والے دل خراش قتل کے کیس میں بوٹ بیسن پولیس نے ٹیکنیکل ٹریسنگ کی مدد سے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ 25 نومبر کو کلفٹن بلاک 2، چائنا پورٹ کے قریب سے ایک خاتون کی تشدد زدہ، نیم برہنہ لاش ملی...
یہاں کھڑے ہو کر یہ احساس ہوتا ہے کہ آزادی کا مطلب کیا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور —فائل فوٹو وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے کہ ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ یہاں کھڑے ہو کر یہ احساس ہوتا ہے کہ آزادی کا...
بھارت کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہے، شرمیل میمن — اسکرین گریب سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے بھارت کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہے، بین الاقوامی سطح پر اکیلا ہوتا جا رہا ہے۔ سندھ تاقیامت پاکستان کا حصہ رہے گا بھارتی وزیر دفاعی کا خواب...
---فائل فوٹو کراچی کی رہائشی خاتون کو جیکب آباد میں مبینہ طور پر 6 لاکھ میں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ خاتون نے موقع پاتے ہی تھانہ صدر پہنچ کر تحفظ کی درخواست کی ہے۔جیکب آباد میں کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون نے الزام عائد کیا کہ اُس کے والد نے...
اے ٹی پی چیلنجز کپ کے ڈبلز فائنل میں پاکستانی اسٹار اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ کی جوڑی بھرپور مقابلے کے باوجود ٹائٹل اپنے نام نہ کر سکی۔ سنسنی خیز میچ میں چیک ریپبلک کے ڈومینک پلان اور قازقستان کے ڈینس ایوسیف نے پاکستانی جوڑی کو 7-6 اور 6-4 سے شکست دے کر چیمپئن بننے...
اسلام آباد: ملکی معاشی صورت حال کے حوالے سے وزارت خزانہ نے آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں رواں ماہ(نومبر)کے دوران مہنگائی کی شرح 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا تخمینہ ہے تاہم پاکستان کی معاشی صورتحال محتاط طور پر مثبت دکھائی دے رہی ہے۔ خوراک کی...
کراچی کومنصوبے کے تحت الطاف حسین کےحوالےکیاگیا، پھر ہیروئن، بھتہ، بوری بندلاشوں کادورآیا، شرجیل میمن
سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ایک وقت تھا جب کراچی دبئی سے آگے تھا اور پاکستان بننے سے پہلے یہاں ٹرام چلتی تھی، لیکن بعد میں شہر کو منصوبہ بندی کے تحت الطاف حسین نامی شخص کے حوالے کر دیا...
گیس پریشر کی کمی سے متعلق اجلاس میں ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ کمپریسر بیچنے، لگانے اور استعمال کرنے والوں کیخلاف فوری اور بھرپور کارروائی کی جائے۔ اسلام ٹائمز۔ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت شہر میں گیس پریشر میں مسلسل کمی کے مسئلے کے حل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔...
وفاقی وزیرِ خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ایک ایسی کیپٹل مارکیٹ تشکیل دینے کے لیے پوری طرح پرعزم ہے جو نہ صرف مستحکم اور متحرک ہو بلکہ سرمایہ کاروں کے لیے زیادہ جامع اور پُرکشش بھی ہو۔ ان کے مطابق مضبوط کیپٹل مارکیٹ ہی وہ بنیاد ہے جو معاشی...
ویب ڈیسک: پاکستان ریلویز نے ریلوے اسٹیشن انتظار گاہوں اور مختلف ٹرینوں کی بوگیوں کی آپ گریڈیشن اور مسافروں کو جدید سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ریلوے ٹریک کو بھی سر سبز شاداب بنانے پر بھی کام شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اب مسافروں کو سفر کے ساتھ ساتھ ریلوے ٹریک کے...
بالی ووڈ کے مشہور اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ’دھریندر‘ ریلیز سے چند روز قبل قانونی تنازع کا شکار ہوگئی۔ دہلی ہائی کورٹ میں مرحوم میجر موہت شرما کے خاندان نے درخواست دی ہے کہ فلم کی ریلیز فوری طور پر روکی جائے کیونکہ ان کے مطابق فلم بظاہر میجر شرما کی زندگی اور...
پنجاب بھر میں ٹریفک نظام کی اصلاحات کے نام پر ٹریفک پولیس نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے 7 کروڑ 12 لاکھ روپے سے زائد کے چالان جاری کیے۔ مختلف خلاف ورزیوں پر 76 ہزار سے زائد شہریوں کو چالان کیا گیا جبکہ سنگین خلاف ورزیوں پر 1402 ایف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پولیس کی زیر حراست تشدد اور ماورائے عدالت قتل پر تاریخی فیصلہ جاری کردیا۔عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں واضح کر دیا ہے کہ ریاست کی طاقت رکھنے والے ادارے کسی بھی صورت شہریوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں کر سکتے اور نہ ہی زیر حراست...