یہاں کھڑے ہو کر یہ احساس ہوتا ہے کہ آزادی کا مطلب کیا ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور —فائل فوٹو

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے کہ ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔ یہاں کھڑے ہو کر یہ احساس ہوتا ہے کہ آزادی کا مطلب کیا ہے۔

نیلم ایل او سی چلہانہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ افواج پاکستان وطن عزیز کے تحفظ کےلیے قربانیاں دے رہی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو جدوجہد آزادی کے لیے قربانیوں پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

فیصل ممتاز راٹھور کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر بھارتی فوجی چھاؤنی میں تبدیل ہو چکا ہے، بھارت کی 7 لاکھ سے زائد فوج مقبوضہ کشمیر میں جبر کے پہاڑ توڑ رہی ہے۔

میرے اثاثے جو آج ہیں وہ وزرات عظمیٰ کے بعد بھی دیکھ لیجیے گا، فیصل ممتاز راٹھور

 نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز.

..

انہوں نے کہا کہ پاکستانی فوج نے ہمیشہ بھارتی فوج کو جارحیت کرنے پر لوہے کے چنے چبوائے۔

ان کا کہنا تھا کہ بھارت کو جارحیت کرنے پر پاک فوج سے ہمیشہ شکست فاش ہوئی، دنیا کے لیے پیغام ہے جعلی آزادی کا دکھاوا کرنا بھارت کی چال ہے۔

ذریعہ

ذریعہ: Jang News

کلیدی لفظ: فیصل ممتاز راٹھور

پڑھیں:

رانا ثنا اور امیر مقام کی برطانوی بزنس مین سے ملاقات، راجہ وسیم نے غلاف کعبہ بطور تحفہ پیش کیا

 ویب ڈیسک : وفاقی وزیر برائے امور آزاد کشمیر و گگلت بلتستان انجینئر امیر مقام اور سینیٹر و مشیر وزیراعظم پاکستان رانا ثناء اللہ نے مشہور برطانوی بزنس مین اور مرکزی رہنما مسلم لیگ ن آزاد کشمیر راجہ وسیم اسلم سے ملاقات کی۔

راجہ وسیم اسلم کے گھر ہونے والی ملاقات میں آزاد کشمیر کے آئندہ انتخابات پر تفصیلی گفتگو کی گئی اور کہا گیا کہ مسلم لیگ ن ہی آزاد کشمیر میں حکومت قائم کرے گی۔

روس کا سب سے جدید اور خطرناک جنگی طیارہ گر کر تباہ

بعدازاں راجہ وسیم اسلم نے اپنے مہمانوں کو غلاف کعبہ بطور تحفہ پیش کیا۔

Ansa Awais Content Writer

متعلقہ مضامین

  • آزاد کشمیر انتخابات: لاہور ڈویژن کے کن 2 حلقوں میں پولنگ ہوگی؟
  • نواز شریف کا کیا گیا وعدہ پورا، 10 جدید الیکٹرک بسوں کا تحفہ آزاد کشمیر روانہ
  • رانا ثنا اور امیر مقام کی برطانوی بزنس مین سے ملاقات، راجہ وسیم نے غلاف کعبہ بطور تحفہ پیش کیا
  • آزاد کشمیر میں سیاسی سرگرمیاں تیز، نواز شریف آج میرپور میں جلسے سے خطاب کریں گے
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پارٹی‘ مرکزی مسلم لیگ‘ جموں کشمیر یونائیٹڈ موومنٹ کا اتحاد 
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • استحکام پاکستان پارٹی آزاد کشمیر اور آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے درمیان انتخابی اتحاد طے
  • بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی
  • آزاد کشمیر کے شہر میرپور میں 45 روز بعد موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع
  • آزاد کشمیر میں ڈیڑھ ماہ بعد انٹرنیٹ سروس بحال ہونا شروع