2026-07-24@14:05:04 GMT
تلاش کی گنتی: 2960
«بین المذاہب کانفرنس»:
اس موقع پر شیخ حفاظت علی جعفری، شیخ نئیر عباس مصطفوی اور دیگر آئمہ جمعہ نے عملی تجاویز پیش کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا کہ رمضان المبارک کے فیوض و برکات سے حقیقی استفادہ کرتے ہوئے ملت کی فکری و روحانی تربیت کو یقینی بنایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ ہیئت آئمہ جمعہ و جماعت...
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے نام سے قائم اپوزیشن اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر جاری دھرنا ختم نہیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: کے پی ہاؤس کا دھرنا پارلیمنٹ منتقل کرنے کا پروگرام، محمود اچکزئی نے سہیل آفریدی کو اپنے پاس بلا...
عمران خان کے وکیل لطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کو خط لکھ کر بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹ فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھا جس میں بانی پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنےکا مطالبہ کیا گیا ہے۔ خط کے متن میں...
---فائل فوٹوز بانئ پی ٹی آئی کے وکیل عبداللطیف کھوسہ نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا، جس میں بانئ پی ٹی آئی کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔خط کے متن میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ عمران خان کے ذاتی معالجین ڈاکٹر فیصل اور ڈاکٹر عاصم...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے بابراعظم، شاہین آفریدی اور شاداب خان کو باہر بٹھانے کا مطالبہ کردیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے رانڈ میں بھارت نے پاکستان کو آسانی سے شکست دے دی، قومی ٹیم کے فاسٹ بالر اور...
حافظ طاہر اشرفی — فائل فوٹو چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر اشرفی بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس میں غیر معمولی تاخیر پر برہم ہو گئے۔انہوں نے لاہور میں ہونے والی تقریب میں غیر معمولی تاخیر پر تقریب کا بائیکاٹ کر دیا۔حافظ طاہر اشرفی کا کہنا ہے کہ ڈیڑھ گھنٹہ گزرنے کے باوجود کانفرنس صرف...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن نے خیبرپختونخوا ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز میں دھرنے ختم کردیئے۔ تاہم اپوزیشن اتحاد کے ارکان پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر چوتھے روز بھی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔ چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا مطالبات کی منظوری تک ارکان جاری رہے گا۔ نجی ٹی...
ڈھاکا: بنگلادیش کے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد طارق رحمان نے جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے طارق رحمان کو مستقبل کے وزیر اعظم کے طور پر پیشگی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) جماعت اسلامی ضلع کیماڑی اور ضلع غربی سائٹ کے زیرِ اہتمام شیر شاہ چوک پر سندھ حکومت کے مبینہ تشدد اور فسطائیت کے خلاف عظیم احتجاجی دھرنا دیا گیا۔ یہ احتجاج گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے سامنے جماعت اسلامی کے پرامن دھرنے پر پولیس کی جانب سے کی جانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(پ ر) جماعت اسلامی کااحتجاجی مظاہرہ و دھرنا‘ جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ انجینئر نعیم الرحمن کی ہدایت پر جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان کی اپیل پر کراچی کے مختلف مقامات پر جماعت اسلامی کے پْرامن دھرنے میں پولیس گردی اور کی کارکنوں پرںبہیمانہ تشدد لاٹھی چارج شیلنگ...
تصویر، بشکریہ سوشل میڈیا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کے علاقے بھینس کالونی ریلوے پھاٹک پر خالد بن ولید فلائی اوور کا افتتاح کردیا۔فلائی اوور کی تعمیر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) نے ورلڈ بینک کے کلک منصوبے کے تحت 5 ماہ کی مدت میں مکمل کی۔ بوری بند لاشیں دینے...
بنگلادیش :بی این پی کے سربراہ کی ڈاکٹر شفیق الرحمن سے ملاقات، جماعت اسلامی کا انتخابات کے بعد تعاون کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلا دیش نیشلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان نے بنگلادیش کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کے بعد بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔ملاقات کے بعد جاری بیان میں ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ وہ طارق رحمان کو...
اجلاس میں اس امر کا اعلان بھی کیا گیا کہ وہ علاقے جہاں ماہِ مبارک رمضان کے دوران مبلغین دستیاب نہیں ہیں، یا وہ مبلغین جن کے پاس تبلیغ کے لیے مسجد یا کوئی مناسب پلیٹ فارم موجود نہیں، وہ امامیہ مرکز سکردو میں سینئر نائب صدر شیخ زاہد حسین زاہدی سے رابطہ کریں، تاکہ...
مظاہرین نے خصوصی افراد کے نمائندوں کے ساتھ بات چیت شروع کرنے اور تمام محکموں کی طرف سے عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے نگرانی کا طریقہ کار قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں خصوصی افراد نے قابض حکام کی بے حسی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بلوچستان ریزیڈنشیل کالج (بی آر سی) اوتھل کے طلبہ اور اساتذہ نے آل پاکستان مطالعاتی دورے کے دوران پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وزیر تجارت جام کمال خان کے دفتر کا دورہ کیا اور ان سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ سیکنڈ ایئر کے فائنل بیچ...
پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور صوبائی قیادت نے اٹک پل خیرآباد، نوشہرہ کے مقام پر اور خیبر پختونخوا کے تمام اہم داخلی و خارجی راستے بند کر دیے ہیں۔ یہ قدم بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ذاتی معالج تک رسائی اور الشفاء ہسپتال میں ذاتی معالج کی نگرانی میں مکمل علاج کے...
ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بانی پی ٹی آئی عمران خاں کی صحت سے متعلق معاملات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دورہ بحرین پر موجود شاہد آفریدی سے سوال پوچھا گیاکہ آج کل عمران خان کی صحت سے متعلق میڈیا پر کافی بات ہورہی ہے تو آپ اس...
پاکستان کرکٹ کے ماضی کے نامور کھلاڑیوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بہترین ممکنہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں...
وزیرِ اعظم شہباز شریف—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا اجراء کر دیا۔رمضان ریلیف پیکیج کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پچھلے سال رمضان میں مستحقین کو ڈیجیٹل نظام کے ذریعے رقم فراہم کی گئی تھی۔انہوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوجوانوں پر بڑھتا ہوا تعلیمی دباؤ ان کی ذہنی صحت کے لیے طویل المدتی خطرات پیدا کر سکتا ہے۔ایک نئی سائنسی تحقیق میں چونکا دینے والے نتائج سامنے آئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق جن بچوں اور نوعمر افراد کو کم عمری میں تعلیمی کارکردگی کے حوالے سے غیر معمولی توقعات اور دباؤ...
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے 100 سال پرانے آبائی گھر کو لگژری ریزورٹ میں تبدیل کر دیا جہاں ایک رات قیام کے چارجز 1 لاکھ 20 ہزار روپے تک ہو سکتے ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ گوری خان ایک...
اپنے ایک خطاب میں انصار الله كے سربراہ کا کہنا تھا کہ صیہونی دشمن، امریکہ کی مدد سے سارے خطے پر تسلط چاہتا ہے۔ دشمن کی توجہ ایران پر اسلئے ہے کیونکہ تہران، ان کے منصوبوں میں بہت بڑی رکاوٹ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یمن کی مقاومتی تحریک "انصار الله" كے سربراہ "سید عبدالمالک الحوثی" نے...
اسلام ٹائمز: مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں ہولناک دہشتگردی ریاست اور اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ اگر ملک کا دارالحکومت محفوظ نہیں تو عوام کا اللہ ہی حافظ ہے۔ مقررین نے کہا کہ اسلام آباد میں تکفیری جماعت کی جانب سے مسلسل کھلے عام کفر کے فتوے...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان 2026 کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز عوامی خدمات کے اوقات میں...
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹویٹ میں قاسم گیلانی نے کہا کہ حکومت فوری طور پر عمران خان کو ان کے اپنے پسندیدہ ڈاکٹروں کے ذریعے بہترین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اکثر گھر میں موجود میڈیسن کیبنٹ میں رکھی اینٹی سیپٹک بوتلیں سالوں تک غیر استعمال شدہ پڑی رہتی ہیں اور لوگ عام طور پر سمجھتے ہیں کہ یہ بیرونی استعمال کی دوائیں میعاد ختم ہونے کے بعد بھی محفوظ رہتی ہیں۔تاہم ماہرین صحت خبردار کرتے ہیں کہ ایکسپائر اینٹی سیپٹک اپنی جراثیم...
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان وہ مقام حاصل نہیں کر سکا جس کا خواب دیکھا گیا تھا، جبکہ بنگلادیش اور بھارت ترقی کے میدان میں آگے نکل گئے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی عدم استحکام کے ساتھ ترقی ممکن نہیں ہوتی۔ ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر تہران اپنے جوہری پروگرام پر معاہدے تک نہ پہنچا تو اسے شدید نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کے ساتھ معاہدہ کرنا ضروری ہے، ورنہ صورتحال سنگین اور انتہائی مشکل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نےکل جمعہ کے روز سے پُر امن احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا۔احتجاجی دھرنا پارلیمنٹ ہاؤس کے مرکزی دروازے پر دیا جائے گا،تمام اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنےکی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان...
اپوزیشن لیڈروں نے الزام لگایا کہ وزیراعظم نریندر مودی نے امریکہ کے دباؤ میں آ کر ملک کے وقار اور کسانوں کے مفادات کو نقصان پہنچایا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے کے خلاف آج پارلیمنٹ کے احاطے میں حزب اختلاف کے ارکان نے زبردست احتجاج کیا۔ نئی دہلی میں پارلیمنٹ ہاؤس کے مکر دروازہ...
بانی پی ٹی آئی تین ماہ سےکہتے رہےکہ مجھے نظر نہیں آرہا، یہ دو ہفتے سے کیمروں کے ذریعےدیکھ رہے تھےکہ بانی کی آنکھ دیکھنا بند ہوگئی، علیمہ خان کا الزام
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ کئی ہفتوں تک نہیں بتایا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ خراب ہو رہی ہے، بانی کا علاج شفاء میں ہوگا اور ان کے ذاتی معالج کی موجودگی میں ہوگا ۔ اسلام آباد پریس کانفرنس کے دوران...
پنجاب حکومت نے کم عمری کی شادیوں کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 میں اہم ترمیم منظور کر لی ہے، جس کے تحت 11 فروری 2026 کے بعد کسی بھی ایسے لڑکے یا لڑکی کا نکاح نہیں کروایا جا سکے گا جس کی عمر 18 سال سے کم ہو۔ یہ بھی...
طارق رحمان کا انتخابی نتائج فوری جاری کرنے کا مطالبہ، دھاندلی کی صورت میں نتائج مسترد کرنے کا انتباہ
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین تاریق رحمان نے عام انتخابات کے نتائج فوری طور پر جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر کسی قسم کی دھاندلی یا انتشار پیدا کرنے کی کوشش کی گئی تو نتائج قبول نہیں کیے جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش عام...
ذرائع کے مطابق ایکریڈیٹیڈ سوشل ہیلتھ ایکٹیوسٹ (آشا) تنظیموں سے وابستہ کارکنوں کی ایک بڑی تعداد شہر میں جمع ہوئی اور کم از کم اجرت ایکٹ کے نفاذ اور مناسب معاوضے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کمیونٹی ہیلتھ ورکروں نے مطالبات کے حق میں سرینگر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)قومی شاہراہ کے مرمتی کام میں سست روی، ٹریفک کی بندش نے مزید 4 معصوم افراد کو نگل لیا، دو خواتین، ایک بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے، حادثہ ہالانی پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر کوء ٹہ گلاب ہوٹل کے پاس ہوا جہاں پر موٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے نگراں حاجی محمد عمران عطاری نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں عبادت میں دل لگانا سعادت مندوں کا حصہ ہے، عبادت میں لذت پانے کی کوشش کریں ،آج ہمارے معاشرے میں ایک تعداد ماہ رمضان میں بھی غیبت چغلی ،بدنگاہی کے گناہ...
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز کے بعد سندھ یونیورسٹی دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر اظہر شاہ کو نشے کی حالت میں یونیورسٹی آنے پر فوری طور پر معطل کرکے ان کے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ شراب خانوں پر پابندی سے بہت سے طبقات متاثر ہونگے، وزیر داخلہ سندھ ضیاء...
اسلام آباد: سینیٹ نے قانون سازی کے ایک اہم مرحلے میں انسدادِ الیکٹرانک جرائم، فوجداری قوانین اور سماجی تحفظ سے متعلق متعدد کلیدی ترامیمی بلز منظور کر لیے، جنہیں ملک میں سائبر کرائم کی روک تھام، متاثرین کے حقوق کے تحفظ اور قانونی نظام کو مؤثر بنانے کی جانب نمایاں پیش رفت قرار دیا جا...
مالی سال 2025-26 کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان میں کتنی کاریں فروخت ہوئیں؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے
پاکستان میں مالی سال 2025-26 کے پہلے 7 ماہ میں کار کی فروخت 43 فیصد بڑھ کر 111,377 یونٹس تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 77,686 یونٹس تھی۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2026 میں فروخت 23,055 یونٹس تک پہنچ کر...
ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا ہے۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت ہونے والے کابینہ کے اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی پاسداری اور نفاذ پر زور دیا گیا، کابینہ کا کہنا تھا کہ آزاد فلسطینی ریاست...
10 اگست 2024 کی صبح یاسمین مہانی غزہ سٹی کے التبین اسکول کے کھنڈرات میں اپنے بیٹے سعد کو تلاش کرتی رہیں، مگر انہیں اس کا کوئی سراغ نہ ملا۔ ان کے بقول وہ مسجد میں داخل ہوئیں تو ہر طرف خون اور انسانی گوشت کے ٹکڑے بکھرے تھے۔ کئی دن اسپتالوں اور مردہ خانوں...
بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ ٹرائل کے دوران عمران خان نے ان سے کہا تھا کہ اب وہ اپنی آنکھوں میں ڈراپ استعمال کررہے ہیں اور عینک کا نمبر بھی تبدیل کرلیا ہے۔ ان کا علاج ماہر ڈاکٹروں کے ذریعے ہونا چاہیے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ...
بھارت کی سندھ طاس معاہدے کیخلاف ورزی: عالمی ثالثی عدالت میں پاکستان کی درخواست پر سماعت کا دوسرا مرحلہ مکمل
اسلام آباد: عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی پر پاکستان کی درخواست پر دوسرے مرحلے کی سماعت مکمل کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کارروائی پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف سندھ طاس معاہدے کے آرٹیکل IX اور ضمیمہ G کے تحت شروع کی...