Jasarat News:
2025-10-22@01:38:43 GMT
پاکستان نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر تحمل کا مظاہرہ کیا‘ایاز صادق
اشاعت کی تاریخ: 22nd, October 2025 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251022-08-4
جنیوا (آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان نے بھارت کی بلا اشتعال جارحیت پر تحمل کا مظاہرہ کیا، مگر اپنی خودمختاری کے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جنیوا میں 151ویں بین الپارلیمانی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے عالمی برادری کو انسانی ہمدردی، انصاف اور بین الاقوامی اصولوں کے استحکام کی طرف متوجہ کرتے ہوئے کیا۔
ذریعہ: Jasarat News
پڑھیں:
چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبدالسمیع یوسی 1 چاندی چوک میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
251021-02-25