2025-05-27@18:52:26 GMT
تلاش کی گنتی: 6
«لیور پول»:
پریمئیر لیگ میں لیورپول کی جیت کا جشن منانے والوں پر 53 سالہ شخص نے گاڑی چڑھا دی، جس کے نیتجے میں 47 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ لیورپول شہر کے واٹر اسٹریٹ پر پیش آیا، جہاں ہزاروں افراد اپنی ٹیم کی فتح کا جشن منانے کیلئے جمع تھے، اسوقت...
برطانیہ کے شہر لیورپول میں خوشی مناتے فٹبال شائقین پر اس وقت قیامت ٹوٹ پڑی جب ایک شخص نے اپنی گاڑی ہجوم پر چڑھا دی۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب لوگ لیورپول کی پریمیئر لیگ جیتنے کی خوشی میں جشن منا رہے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، 53 سالہ سفید فام ڈرائیور کو...
انگلینڈ میں پریمیئر لیگ فٹبال ٹائٹل کا جشن منانے والی پریڈ کے دوران ایک ڈرائیور نے اپنی کار لیورپول کے شائقین کے ہجوم سے ٹکرادی، جس کے نتیجے میں 27 افراد کو زخمی ہوگئے. زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، لیکن پولیس کا کہنا ہے کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ...
مرسی سائیڈ پولیس کا کہنا ہے کہ کونسل کے معاہدوں سے متعلق رشوت خوری یا بدانتظامی کے الزام میں لیور پول کے سابق میئر جو اینڈرسن سمیت کل 12 افراد پر 2010 اور 2020 کے درمیان لیورپول سٹی کونسل سے ٹھیکے دینے پر رشوت ستانی اور بدانتظامی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ اینڈرسن 2021...
گُوڈیسن پارک میں کھیلے گئے پریمیئر لیگ کے آخری مرزی سائیڈ ڈربی کا اختتام ایورٹن کے لیورپول کے خلاف انجری ٹائم میں دوسرا گول اسکور کرتے ہوئے میچ 2-2 سے ڈرا کرتے ہوئے انتہائی ڈرامائی انداز میں ہوا۔ مقررہ 90 منٹ کے کھیل کے بعد پانچ منٹ کا ایکسٹرا ٹائم دیا گیا لیکن آن فیلڈ...
لیورپول فٹبال کلب نے محمد صلاح کی شانداری کارکردگی کی بدولت پریمئیر لیگ میں اپنی برتری کو مزید وسعت دیتے ہوئے بورنموتھ کو دو صفر سے شکست دے دی۔ اس میچ میں محمد صلاح نے دو گول کیے، لیورپول اب 9 کے ساتھ پریمیئر لیگ میں پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ اس جیت کے ساتھ لیورپول 23 میچوں...