—فائل فوٹو

لودھراں کے علاقے گوگڑاں میں بہن سے جھگڑے پر بھائی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔

لودھراں پولیس کے مطابق دونوں بہن اور بھائی میں شیمپو کے ساشے پر جھگڑا ہوا تھا۔

خودکشی کرنے والے لڑکے کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

گورنر سندھ کا ڈمپر حادثے میں بہن بھائی کی موت پر اظہار افسوس

فائل فوٹو

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ڈمپر حادثے میں بہن بھائی کی موت پر اظہار افسوس کیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ واقعے پر مشتعل شہری قانون ہاتھ میں لینے سے گریز کریں۔

گورنر نے کہا کہ سندھ حکومت حادثہ کے ذمہ دار ڈرائیور کو قرار واقعی سزا دلوائے، سندھ حکومت شہریوں کی جان سے کھیلنے والی ڈمپر مافیا کو لگام دے۔

واضح رہے کہ کراچی کے راشد منہاس روڈ پر ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق اور ان کا والد زخمی ہوگیا ہے۔

حادثے کے بعد مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپروں کو آگ لگادی۔

متعلقہ مضامین

  • راولپنڈی؛ پسند کی شادی کرنے پر بھائی نے بہن اور شیر خوار بھانجے کو ذبح کردیا
  • غزہ مظالم کا خوف: اسرائیلی فوجی نے ڈیوٹی جانے سے پہلے خودکشی کرلی
  • عامر خان پر بھائی کا سنگین الزام، خاندان والے بھی بول پڑے
  • کراچی: حادثے کے وقت ڈمپر خالی اور تیز رفتاری سے جا رہا تھا، ابتدائی رپورٹ
  • کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ درج
  • کراچی ڈمپر حادثہ: دلہن بننے والی ماہ نور اور بھائی جاں بحق، باپ اسپتال میں بے ہوش
  • کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، 7 ڈمپر نذر آتش
  • گورنر سندھ کا ڈمپر حادثے میں بہن بھائی کی موت پر اظہار افسوس
  • کراچی میں ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی
  • سرگودھا: سوتیلی ماں کے ساتھ مبینہ جھگڑا، 4 بہنوں کی خودکشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل