پشاور، شہدائے راہ قدس کیلئے مجلس تکریم
اشاعت کی تاریخ: 5th, October 2025 GMT
معروف عالم دین علامہ احسان علی دانش نے خطاب کیا۔ انہوں نے شہید سید حسن نصراللہ کی عظیم جدوجہد، استقامت اور اتحادِ امت کے فروغ میں ان کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کے خون کو امت کی بقا و عزت کی ضمانت قرار دیا۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
پشاور، شہدائے راہ قدس کیلئے مجلس تکریم کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین خیبرپختونخوا اور مدرسہ جامعہ شہیدِ قائد کے زیر اہتمام عشرۂ تکریمِ شہداء کی مناسبت سے ایک پُرعظمت مجلسِ عزا جامعہ مسجد شہیدِ قائد پشاور میں منعقد ہوئی۔ اس روح پرور اجتماع سے معروف عالم دین علامہ احسان علی دانش نے خطاب کیا۔ انہوں نے شہید سید حسن نصراللہ کی عظیم جدوجہد، استقامت اور اتحادِ امت کے فروغ میں ان کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کے خون کو امت کی بقا و عزت کی ضمانت قرار دیا۔ اس موقع پر کثیر تعداد میں مؤمنین شریک ہوئے اور شہید سید حسن نصراللہ کی یاد کو عقیدت و احترام کے ساتھ تازہ کیا۔ اجتماع میں موجود فضاء شہدائے راہِ حق کے ایثار و قربانی کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔.ذریعہ: Islam Times
پڑھیں:
موٹروے ایم ون پشاور سے صوابی انٹرچینج تک بند
سٹی 42: شدید دھند کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے صوابی انٹرچینج تک بند کردی گئی ۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سےموٹروے ایم ون پشاور سے صوابی انٹرچینج تک بندکر دی گئی ہے۔ موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے۔ شہریوں سے درخواست ہے کہ دھند کہ اوقات میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ اپنا سفر دن کی روشنی میں مکمل کر کے دھند کے اغاز سے پہلے اپنے منزل مقصود تک پہنچ جائیں۔
صوبہ بھر میں ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا سلسلہ تیزی سے جاری
گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں۔ تیز رفتاری سے پرہیز کریں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ معمول سے زیادہ رکھیں۔ سفر شروع کرنے سے پہلے موٹروے پولیس ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔