جسٹس امین الدین خان نے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا حلف اٹھا لیا
اشاعت کی تاریخ: 14th, November 2025 GMT
اویس کیانی :جسٹس امین الدین خان نے بطور چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا حلف اٹھا لیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت کا حلف لیا۔
ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے، وفاقی وزراء اور ججز بھی تقریب میں شریک ہوئے۔
چیف جسٹس امین الدین کو حلف لینے کے بعد صدر مملکت اور وزیراعظم نے مبارک باد دی۔
افغان کرکٹر راشد خان کی دوسری اہلیہ کون؟ تصاویر سامنے آگئیں
.ذریعہ: City 42
پڑھیں:
جسٹس مسرت ہلالی کی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت
—فائل فوٹوسپریم کورٹ کی جج جسٹس مسرت ہلالی نے وفاقی آئینی عدالت کی جج بننے سے معذرت کر لی۔
ذرائع کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی نے صحت کے مسائل کے سبب معذرت کی ہے۔
واضح رہے کہ جسٹس امین الدین نے وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا ہے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس امین الدین خان سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔
ایوان صدر میں ہونے والی اس تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء، اراکین پارلیمنٹ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری شریک ہوئے۔