سٹی42:  زلزلہ کے شدید جھٹکوں نے پاکستان کے طول و عرض میں درو دیوار ہلا کر رکھ دیئے۔ پاکستان بھر سے زلزلہ کے جھٹوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیںْ

21 اکتوبر 2025 تک، پاکستان نے کئی حالیہ، درمیانے درجے کے زلزلوں کا تجربہ کیا ہے، جو کہ دنیا کے سب سے زیادہ زلزلہ کے لحاظ سے ایکٹو زون میں واقع ہے۔ ملک کی زلزلہ کی سرگرمی ہندوستانی، یوریشین اور عربی ٹیکٹونک پلیٹوں کے تصادم کے مقام پر ہونے کی وجہ سے ہے۔

بالی ووڈ کے مشہور ترین مزاحیہ اداکار انتقال کر گئے

Waseem Azmet.

ذریعہ: City 42

کلیدی لفظ: زلزلہ کے

پڑھیں:

بلوچستان میں افغان مہاجرین کے 10 کیمپ مکمل طور پر بند کر دیئے گئے

بند کئے جانے والے کیمپوں میں سے ایک کوئٹہ، 2 پشین، 3 لورالائی، 3 چاغی جبکہ ایک قلعہ سیف اللہ میں واقع تھا، ان کیمپس میں مجموعی طور پر 85 ہزار مہاجرین مقیم تھے جنہیں اب واپس بجھوا دیا گیا ہے اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں افغان مہاجرین کے 10 کیمپوں کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے اور ان کیمپوں میں مقیم 85 ہزار افغانوں کو واپس بجھوایا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ بلوچستان میں افغان مہاجرین کے 10 کیمپس مکمل طور پر بند کردیے گئے ہیں۔ بند کئے جانے والے کیمپوں میں سے ایک کوئٹہ، 2 پشین، 3 لورالائی، 3 چاغی جبکہ ایک قلعہ سیف اللہ میں واقع تھا، ان کیمپس میں مجموعی طور پر 85 ہزار مہاجرین مقیم تھے جنہیں اب واپس بجھوا دیا گیا ہے، صوبے میں مجموعی طور پر 5 لاکھ کے قریب مہاجرین کو کمشنریٹ میں رجسٹرڈ کیا گیا تھا۔دوسری جانب کوئٹہ میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ بھی جاری ہے اور گزشتہ روز شہر سے غیر قانونی طور پر مقیم 3 ہزار 888 مہاجرین کو گرفتار کیا گیا ہے۔

متعلقہ مضامین

  • ایران میں 5.35 شدت کا زلزلہ
  • بلوچستان میں افغان مہاجرین کے 10 کیمپ مکمل طور پر بند کر دیئے گئے
  • کسان اتحاد پاکستان کا شدید انتباہ: حکومتی نرخ نہ ملا تو گندم کی کاشت ٹھپ ہو جائے گی
  • اسرائیل نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرکے اپنے مکروہ عزائم بے نقاب کر دیئے ہیں، امین شیرازی
  • عظیم دیوارِ چین پر پہلے پاک چائنا فیشن شو کا انعقاد
  •   کتاب ہدایت
  • بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانہ کا دیوار چین پر پہلا پاکستان چین فیشن شو
  • دیوارچین پر پاک چین فیشن شو توجہ کا مرکز بن گیا
  • بیجنگ: میڈ ان پاکستان چائنا فیشن شو دیوار چین پر منعقد، ثقافتوں کا حسین امتزاج