کوئٹہ سے چمن ٹرین سروس چھٹے روز بھی معطل
اشاعت کی تاریخ: 22nd, October 2025 GMT
کوئٹہ سے چمن کے درمیان چلنے والی پسنجر ٹرین سروس مسلسل چھٹے روز بھی معطل ہے جبکہ دیگر ٹرینیں معمول کے مطابق رواں دواں ہیں۔
ریلوے حکام کے مطابق ٹرین کی معطلی کی وجہ بارڈر کی موجودہ صورتحال ہے جس کے باعث سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹرین سروس منسوخ کی گئی ہے۔
کوئٹہ سے پشاور کے لیے چلنے والی جعفر ایکسپریس اور کراچی کے لیے بولان میل اپنی معمول کی آمد و رفت کے مطابق چل رہی ہیں۔
.
ذریعہ: Al Qamar Online
پڑھیں:
سول جج و مجسٹریٹ قمبر سید کرم علی شاہ معطل
فائل فوٹوسندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے سول جج و مجسٹریٹ قمبر سید کرم علی شاہ کو معطل کر دیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق معطل مجسٹریٹ پر مس کنڈکٹ، نااہلی اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ معطلی کے دوران بھی قمبر سید کرم علی شاہ اپنی تنخواہ اور الاؤنسز حاصل کرتے رہیں گے۔