پنجاب کے بڑے شہروں میں ڈرونز سے منشیات اسمگل کرنے والا گینگ پکڑا گیا۔

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے راولپنڈی اور لاہور میں کارروائیاں کیں۔

ڈرونز کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والا گینگ اے این ایف کی پکڑ میں آگیا، 9 کلو ہیروئن، ڈرون اور آلات برآمد کرلیے گئے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق ملزمان کے لاہور میں غیر قانونی ڈرون کی تیاری کا انکشاف ہوا، جس کے بعد علامہ اقبال ٹاؤن لاہور میں کارروائی کی گئی، کارروائی میں جدید ڈرونز برآمد کیے گئے۔

.

ذریعہ: Jang News

پڑھیں:

لتھوانیا کا اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے بیلا روس سے ملحق سرحد بند کرنے کا اعلان

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

ویلنس (انٹرنیشنل ڈیسک) لتھوانیا نے بیلاروس کے ساتھ اپنی سرحد بند کرنے کا اعلان کردیاکیونکہ بیلاروس کی جانب سے چھوڑے گئے غبارے مسلسل اس کی فضائی حدود میں داخل ہو رہے ہیں۔ وزیرِاعظم انگا رگی نینے نے کہا کہ لتھوانیا اب کسی بھی ایسے غبارے کو گرانے کے احکامات دے گا جو ان کے ملک کی حدود میں داخل ہوگا، ہم بیلاروس کو یہ واضح پیغام دے رہے ہیں کہ کسی بھی قسم کا ہائبرڈ حملہ برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اس حوالے سے فوج کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ غباروں کو مار گرانے سمیت تمام ضروری اقدامات کریں۔

انٹرنیشنل ڈیسک گلزار

متعلقہ مضامین

  • کسٹمز کی کارروائیاں، کروڑوں روپے کی چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
  • افغانستان سے 50 کلو چاندی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
  • تافتان بارڈر پر میتھاڈون اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام
  • راولپنڈی: ڈرونز کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے والا گروہ پکڑا گیا
  • لتھوانیا کا اسمگلنگ کی روک تھام کیلیے بیلا روس سے ملحق سرحد بند کرنے کا اعلان
  • امریکا کا مشرقی بحرالکاہل میں منشیات اسمگلروں پر حملہ، 14 ہلاک
  • کراچی ائیرپورٹ پر کسٹمز نے کروڑوں کی منشیات اسمگلنگ ناکام بنا دی
  • کراچی ایئر پورٹ پر منشیات اسمگلنگ کے 2 پارسل پکڑے گئے
  • پاکستان سے سیریز، سری لنکا کی ریکی ٹیم لاہور پہنچ گئی: ذرائع