سعید احمد:پاکستان ریلوے ہیڈکوارٹر نے ملک بھر کی 8 برانچ لائنوں کی بحالی اور اپ گریڈیشن کے لیے بڑے منصوبے کی فزیبلٹی رپورٹ تیار کر لی ہے۔

 ابتدائی تخمینوں کے مطابق اس منصوبے پر تقریباً 100 ارب روپے خرچ ہونے کا امکان ہے۔

منصوبے کے تحت مختلف سیکشنز کی اپ گریڈیشن کی تفصیلات  کے مطابق شاہدرہ–نارووال سیکشن (78 کلومیٹر): 3,909 ملین روپے،نارووال–سیالکوٹ سیکشن (62 کلومیٹر): 3,705 ملین روپے،رائیونڈ–قصور–پاکپتن ٹریک (370 کلومیٹر): 10,709 ملین روپے،قلعہ شیخپورہ–جڑانوالہ–شورکوٹ ٹریک (220 کلومیٹر): 5,669 ملین روپے،شورکوٹ–جھنگ–سرگودھا (147 کلومیٹر): 7,351 ملین روپے،سرگودھا–ملکوال–لالہ موسیٰ (167 کلومیٹر): 6,432 ملین روپے،چک جھمرہ–شاہین آباد ٹریک (68 کلومیٹر): 3,699 ملین روپے،کشمور–ڈی جی خان–کوٹ ادو لائن (303 کلومیٹر): 2,937 ملین روپے شامل ہیں۔

ویلڈن گرین شرٹس۔تھینک یو سری لنکا;چئیرمین پی سی بی محسن نقوی 

ریلوے ہیڈکوارٹر کے مطابق، یہ منصوبے ملک میں ریلوے انفراسٹرکچر کو جدید بنانے، برانچ لائنوں کی کارکردگی بہتر کرنے اور مسافروں و مال برداری کی سہولتیں بڑھانے کے لیے اہم قدم ہیں۔

.

ذریعہ: City 42

پڑھیں:

پی ایم ای ایکس میں 40.735 بلین روپے کے سودے

data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">

کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ میں منگل کے دن میٹلز، انرجی، کوٹس اور انڈیکس کے 40.735 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 91,605 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 20.190 بلین روپے رہی۔ اس کے بعد کوٹس کے سودوں کی مالیت 6.822 بلین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 6.611 بلین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 1.919 بلین روپے، پلاٹینیم کے سودوں کی مالیت 1.491 بلین روپے، خام تیل کے سودوں کی مالیت 1.224 بلین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 752.253ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 415.263 ملین روپے، جاپان ایکویٹی 225 کے سودوں کی مالیت 488.957 ملین روپے،ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 325.138 ملین روپے، کاپر کے سودوں کی مالیت 160.960 ملین روپے، ایلومینیم کے سودوں کی مالیت 65.719 ملین روپے، برینٹ کے سودوں کی مالیت 15.994 ملین روپے اور پیلاڈیم کے سودوں کی مالیت 41.405 ملینروپے رہی۔ایگریکلچرل کموڈٹیز میں 30 لاٹس کے سودے ہوئے جن کی مجموعی مالیت 209.216 ملین روپے رہی۔

کامرس رپورٹر گلزار

متعلقہ مضامین

  • بلومبرگ نے پاکستان کی معیشت اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کا اعلان کر دیا
  • بلومبرگ کا پاکستانی معیشت اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کی بحالی کا اعلان
  • ’سیف اینڈ سیکیور اسلام آباد‘ منصوبہ، اب ہر گھر اور گاڑی کی نگرانی ہوگی
  • پاکستان ریلویز کا انفرا اسٹرکچر انتہائی خستہ حالی کا شکار، اہم وجوہات سامنے آگئیں
  • پاکستان ریلویز کا انفرا اسٹرکچر انتہائی خستہ حال،ایم ایل ون منصوبہ درد سر بن گیا
  • پی ایم ای ایکس میں 48.575 بلین روپے کے سودے
  • گلگت بلتستان اور چینی کمپنیوں کے مابین چار اہم منصوبے شروع کرنے پر اتفاق
  • حکومت کا سیمی کنڈکٹر چِپ منصوبہ کیا ہے، یہ کتنا موثر ثابت ہوگا؟
  • پی ایم ای ایکس میں 40.735 بلین روپے کے سودے