شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
کہہ دیجئے کہ مجھے معلوم نہیں کہ جس کا وعدہ تم سے کیا جاتا ہے وہ قریب ہے یا میرا رب اس کیلئے دور کی مدت مقرر کرے گا o وہ غیب کا جاننے والا ہے اور اپنے غیب پر کسی کو مطلع نہیں کرتا o سوائے اس پیغمبر کے جسے وہ پسند کر لے‘ لیکن اس کے بھی آگے پیچھے پہرے دار مقرر کر دیتا ہے o
سورۃ الجن (آیت: 25 تا 27 )
ذریعہ: Nawaiwaqt
پڑھیں:
جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازع کیس میں اہم پیش رفت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق جہانگیری ڈگری تنازع کیس یکم دسمبر کو کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا۔
چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان سماعت کریں گے۔
سپریم کورٹ نے کیس قابل سماعت ہونے کا معاملہ پہلے طے کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔
واضح رہے کہ 25 نومبر کو کیس سماعت کے لیے مقرر تھا لیکن بغیر کارروائی ملتوی ہوگیا تھا۔