Nawaiwaqt:
2025-11-27@10:03:10 GMT

لاہور آلودہ سرفرفہرست میں ایک بار پھر سرفہرست

اشاعت کی تاریخ: 27th, November 2025 GMT

لاہور آلودہ سرفرفہرست میں ایک بار پھر سرفہرست

پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا بدستور آلودہ ہے،لاہورآلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں 422 ریکارڈ، لاہور 202 اے کیو آئی کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں پانچویں نمبر پر ہے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق  لاہور 389 اے کیو آئی کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر ہے جبکہ فیصل آباد کا اے کیو آئی 359 اور نارووال کا 324 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق 151 سے 200 انڈیکس مضر،201 سے 300 انتہائی مضر اور301 سے اوپر انڈیکس خطرناک ہے۔

.

ذریعہ: Nawaiwaqt

پڑھیں:

لاہور: گھر میں واردات کرتا پولیس اہلکار پکڑا گیا

—فائل فوٹو

لاہور کے علاقے جی او آر ون میں ایک پولیس اہلکار گھر میں واردات کے دوران پکڑا گیا۔

لاہور پولیس کے مطابق شہریوں نے کانسٹیبل کو تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا، جس نے اس اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

یہ بھی پڑھیے لاہور: شہریوں کو اغوا کرکے تاوان لینے والے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا

پولیس نے بتایا ہے کہ درج کی گئی ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ پولیس اہلکار نے گھر میں گھس کر اسلحے کے زور پر اہلِ خانہ کو یرغمال بنایا۔

ایف آئی آر میں پولیس نے لکھا ہے کہ واردات کے دوران ملزم پولیس اہلکار گھر والوں سے زیورات اور نقدی مانگتا رہا۔

لاہور پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ مضامین

  • پنجاب کے مختلف شہروں کی فضا بدستور آلودہ
  • کیا نادرا نے برطانیہ میں نئی ویب سائٹ لانچ کی ہے؟
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید اسموگ: شہری مسلسل خطرناک آلودگی کی زد میں
  • پنجاب، مختلف شہروں میں فضائی آلودگی میں کمی آنا شروع
  • لاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری پریس کانفرنس کررہی ہیں
  • لاہور: گھر میں واردات کرتا پولیس اہلکار پکڑا گیا
  • برطانیہ میں پاکستانیوں کے اسائلم کلیمز میں غیرمعمولی اضافہ، وزٹ ویزا سرفہرست راستہ
  • پنجاب کے عوام نے ضمنی الیکشن کو مسترد کیا، زین قریشی
  • پنجاب: ضلعی عدالتوں اور ایکس کیڈر کورٹس میں وڈیو لنک سہولت فراہم