آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

.

ذریعہ: WE News

پڑھیں:

ق لیگ کی بلوچستان میں بڑی کامیابی، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا شمولیت کا اعلان

کوئٹہ:

مسلم لیگ (ق) کو بلوچستان میں بڑی کامیابی مل گئی، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی، پشتخواہ ملی پارٹی کے عہدے دار مسلم لیگ ق میں شامل ہوئے ہیں، مسلم لیگ ق نے بلدیاتی انتخابات میں پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ بھی جاری کردیے۔

پارٹی کے مرکزی ترجمان مصطفیٰ ملک نے شمولیتی  تقریب میں خصوصی شرکت کی۔ ق لیگی رہنماء نعمت خلجی، شکور مری، رفیع اللہ اچکزئی بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ ڈاکٹر علی عادل، بشیر اچکزئی، مدثر ایڈووکیٹ، حاجی ندا درانی بھی تقریب میں شامل تھے۔

مسلم لیگ بلوچستان نے چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا

مصطفیٰ ملک نے کہا کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے،پاکستان دشمن بلوچستان میں عدم استحکام چایتے ہیں، بھارت بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے، حکومت، سیاسی جماعتیں، اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کی ترقی کے لیے یکسو ہیں۔

مصطفیٰ ملک نے کہا کہ بلوچستان میں بے روزگاری کا خاتمہ، امن کی بحالی اول ترجیح ہونی چاہیے،مسلم لیگ ڈائیلاگ کی حامی ہے مگر ملک دشمنوں کو کسی رعایت کی مستحق نہیں سمجھتی۔

متعلقہ مضامین

  • امام جمعہ کوئٹہ علامہ سید ہاشم موسوی سے ایام فاطمیہ سے متعلق خصوصی گفتگو
  • ترامیم کے حق میں ووٹ ڈالنے والوں کو احساس ہے کہ اس کا کیا اثر پڑے گا؟ شاہد خاقان
  • ق لیگ کی بلوچستان میں بڑی کامیابی، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کا شمولیت کا اعلان
  • بلوچستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، نوجوانوں کو روزگار دیں گے: غلام مصطفیٰ ملک
  • بدین ،ڈپٹی کمشنر یاسر بھٹی صحافیوں کے ساتھ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں
  • نظامِ مصطفیؐ کا نفاذ ہی مسائل کا دیرپا حل ہے‘ شکیل قاسمی
  • پاکستان ایران کے ساتھ مسلسل اور مؤثر تعاون کا پابند ہے، شہباز شریف کی علی لاریجانی سے گفتگو
  • یکجہتی دکھانے پر ایران کے شکرگزار ہیں، ایرانی ٹاپ سیکیورٹی آفیشل علی لاریجانی سےملاقات پر وزیراعظم کی گفتگو
  • خالد مقبول صدیقی کی ایف سی کے ہیڈکوارٹر پرحملے کی مذمت