Daily Mumtaz:
2025-12-06@16:28:06 GMT

لودھراں: 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

اشاعت کی تاریخ: 6th, December 2025 GMT

لودھراں: 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق

لودھراں کے علاقے دھنوٹ میں ایک 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گرنے کے بعد ہلاک ہوگیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق بچہ، ریحان، والد کے ساتھ ناشتہ لینے آیا تھا اور والد کے پیچھے چلتے ہوئے اچانک مین ہول میں گر گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے تقریباً دو گھنٹے کی کوشش کے بعد ریحان کی لاش نکالی۔
واقعے کے بعد پولیس نے زیرتعمیر سڑک کے ٹھیکیدار اور سب انجینئر کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ کسی بھی معصوم جان کو سرکاری افسر کی غفلت کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیں گے اور ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کی جائے گی۔

 

.

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

سیالکوٹ: ہسپتال جاتے ہوئے ایمبولینس میں بچے کی پیدائش 

سیالکوٹ (نامہ نگار+ نمائندہ خصوصی) ریسکیو 1122 ایمبولینس میں دوران منتقلی بچہ کی پیدائش ہوئی۔ ریسکیو 1122کو حاملہ خاتون کی منتقلی کی کال موصول ہوئی جس پر ریسکیو اہلکار اگوکی کے قصبہ گولو پھولو سے 24 سالہ حاملہ خاتون  کو لے کر ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کر رہے تھے، راستہ میں زچگی کا عمل جاری ہو گیا۔ ریکسیو سٹاف نے دونوں ماں اور بیٹے کو باحفاظت ہسپتال منتقل کر دیا۔

متعلقہ مضامین

  • لودھراں: مین ہول میں گر کر جاں بحق بچے کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
  • کراچی کے بعد لودھراں میں بھی کھلا مین ہول سانحہ، 7 سالہ بچہ جان سے گیا
  • کراچی کے ابراہیم کے بعد لودھراں کا 7 سالہ ریحان بھی کھُلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
  • لودھراں:سات  بچہ سکول جاتے کھلے مین ہول میں گر گیا  
  • سرگودھا: باپ نے 3 سالہ بیٹی کے ساتھ نہر میں چھلانگ لگا دی
  • سرگودھا میں باپ نے تین سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی
  •  سرگودھا میں المناک اقدام، والد نے کمسن بیٹی کے ساتھ نہر میں چھلانگ لگا دی
  • سیالکوٹ: ہسپتال جاتے ہوئے ایمبولینس میں بچے کی پیدائش 
  • راولپنڈی میں نومبر کے دوران آگ لگنے کے واقعات میں اضافہ