2026-07-24@13:03:00 GMT
تلاش کی گنتی: 6284

«آزاد کشمیر کے شہر میرپور»:

(نئی خبر)
    کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہراہ فیصل ائیرپورٹ سگنل کے قریب ٹریفک حادثے کے دوران خاتون جاں بحق ہوگئی۔ چھیپا حکما کے مطابق خاتون اہل خانہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر سوار تھیں۔ ائیرپورٹ سگنل کے قریب آنے والے کھڈے کے باعث خاتون چلتی ہوئی موٹر سائیکل سے نیچے گرگئی۔ اس ہی دوران عقب سے آنے والی گاڑی خاتون سے ٹکرا گئی جسکے باعث خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ مزید پڑھیں کراچی، ڈیفنس فیز 8 میں تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے 15 سالہ بچہ جاں بحق کراچی میں داماد کو قتل کرنے والا سسر بیٹے سمیت گرفتار خاتون کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انکی شناخت 50 سالہ رخسانہ...
    رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ فضائی دفاع کو تباہ کرنے کے لیے 150 سے زیادہ امریکی طیارے بھیجے گئے تھے، تاکہ فوجی ہیلی کاپٹر ان دستوں کو پہنچا سکیں جنہوں نے مادورو کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وینزویلا میں امریکی فوجی آپریشن کے دوران 40 افراد ہلاک ہوئے جن میں فوجی اور سویلین دونوں شامل ہیں۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق ایک سینئر وینزویلا کے اہلکار نے بتایا کہ صدر نکولس مادورو کو اغوا کرنے کی امریکی کارروائی کے دوران کم از کم چالیس افراد ہلاک ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ فضائی دفاع کو تباہ کرنے کے لیے 150 سے زیادہ امریکی طیارے بھیجے گئے تھے، تاکہ فوجی ہیلی کاپٹر...
    پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، جب تک سیاسی بحران نہیں ٹلے گا معاشی بحران حل نہیں ہو سکتا۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ موجودہ حالات میں سیاسی جماعتوں کو اپنی ذمے داریاں پوری کرنی چاہئیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کے سیاسی حالات اچھے نہیں ہیں، جب تک سیاسی بحران نہیں ٹلے گا، معاشی بحران حل نہیں ہوسکتا۔پی پی رہنما نے مزید کہا کہ بحرانوں میں صرف حکومت کا ہی کردار نہیں ہوتا، اپوزیشن کا کردار بھی ذمے داری بن جاتا ہے۔اُن کا کہنا تھا کہ تبدیلی کوئی جرم نہیں ہے، مخالفین بھی کہتے ہیں آصف زرداری بحران کے خاتمے کے...
    لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہونے والی ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے اور اسے آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے ساتھ ضروری دستاویزات اور ثبوت بھی فراہم کیے جائیں گے، جن میں ہلڑبازی کرنے والوں کی ویڈیوز شامل ہیں، رپورٹ میں ان افراد کی شناخت مکمل کرلی گئی ہے جبکہ اسمبلی کے ملازمین اور عینی شاہدین کے بیانات بھی ریکارڈ کیے جا چکے ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق غیر متعلقہ اور سزا یافتہ افراد وزیراعلیٰ کے پی کے ہمراہ اسمبلی میں داخل ہوئے اور سیکیورٹی اہلکاروں کو دھکے دیے گئے، رپورٹ میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کی گئی ہے...
    بنگلہ دیش کے ضلع شریعت پور میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے فارمیسی مالک کے قتل میں ملوث 3 افراد کو بنگلہ دیش کی ایلیٹ فورس ریپڈ ایکشن بٹالین (RAB) نے گرفتار کر لیا ہے۔ ریپڈ ایکشن بٹالین کے حکام کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت سوہگ، ربی اور پلاش کے نام سے ہوئی ہے۔ انہیں کشور گنج کے علاقے باجیت پور میں رات گئے ایک خفیہ کارروائی کے دوران حراست میں لیا گیا۔ یہ کارروائی ڈھاکا اور باریسال میں موجود RAB یونٹس کی فراہم کردہ انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی۔ کارروائی کی قیادت اے ایس پی شاہجہان نے کی حکام کے مطابق اس کامیاب آپریشن کی قیادت اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس (ASP) شاہجہان نے کی۔ متوفی...
    ایشیز سیریز کے پانچویں اور آخری ٹیسٹ کے پہلے روز انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 211 رنز بنا لیے تاہم بارش کے باعث میچ قبل از وقت ہوگیا۔ سڈنی میں جاری ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کھیلے کے آغاز پر پہلے وکٹ کی شراکت میں 35 رنز بنائے گئے لیکن اوپنر بین ڈکٹ کے آؤٹ ہوتے ہی انگلینڈ کی بیٹںگ لائن لڑکھڑا گئی اور 57 کے اسکور پر تین کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ اوپنر بن ڈکٹ 27، زیک کرالی 16 اور جیکب بیتھل 10 رنز بنا سکے۔ آسٹریلوی بولرز مچل اسٹارک، مائیکل نیسر اور اسکاٹ بولینڈ نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں ایشیز: انگلینڈ...
    چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کا گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے گرنے کے نتیجے میں پاک فوج کے شہیدا کو خراجِ عقیدت WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے گرنے کے المناک واقعے کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے کیپٹن اصمد گلفام، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ برفانی تودوں کے گرنے کا یہ افسوسناک واقعہ پوری قوم کے لیے گہرے رنج اور صدمے کا باعث ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیپٹن اصمد گلفام، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسیٰ کی شہادت...
    افغانستان میں طالبان حکومت پر سابق فوجی اہلکاروں کے خلاف سنگین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات سامنے آئے ہیں۔ افغان جریدے ہشت صبح اور بین الاقوامی اداروں کی رپورٹس کے مطابق 2025 کے دوران طالبان نے ملک بھر میں سابق سکیورٹی اہلکاروں کو منظم انداز میں نشانہ بنایا۔ ہشت صبح کی رپورٹ کے مطابق طالبان نے 2025 میں افغانستان کے 29 صوبوں میں کم از کم 123 سابق فوجی اہلکاروں کو قتل کیا۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 20 صوبوں میں 131 سابق اہلکاروں کو گرفتار کر کے شدید جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق طالبان کی جیلوں میں قید سابق فوجیوں پر بجلی کے جھٹکے، گرم سلاخوں اور فولادی کیبلز...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے بین الاقوامی مسافروں کی سہولت کے لیے ملک بھر کے تمام زونل دفاتر میں پری ڈیپارچر فسیلیٹیشن ڈیسک قائم کر دیے ہیں، جو فوری طور پر فعال ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازوں کا آغاز، ایئرپورٹ پر کون سی سہولیات دستیاب ہیں؟ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے بتایا کہ ان ڈیسکوں کا مقصد بیرونِ ملک سفر کرنے والے مسافروں کو امیگریشن کے طریقۂ کار اور کلیئرنس سے متعلق رہنمائی اور معاونت فراہم کرنا ہے تاکہ انہیں ایک ہموار اور بغیر کسی مشکل کے سفری تجربہ میسر آ سکے۔ Pleased...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    ظلم و فسطائیت کے نظام میں قومیں نہیں صرف سڑکیں بنتی ہیں، نظام کو اکیلے نہیں بدلا جا سکتا، سب کو مل کر ذمہ داری ادا کرنا ہو گی ڈاکٹر یاسمین راشد اپنے حصے کی جنگ لڑ چکی ، اب وہ ہمارے حصے کی جنگ لڑ رہی ہیں، وزیراعلیٰ کا صحت آگہی کانفرنس سے خطاب خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ظلم اور فسطائیت کے نظام میں صرف سڑکیں بنتی ہیں، قومیں نہیں بنتیں، قومیں اس وقت بنتی ہیں جب امیر اور غریب کے لیے ایک ہی قانون اور عدل و انصاف کا نظام ہو۔خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پشاور میں پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے دو روزہ صحت آگہی...
    لاہور: پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل نبیل احمد رانا کو اسلام آباد میں منعقدہ ایگزیکٹو کمیٹی اور جنرل کونسل کے اجلاسوں کے بعد پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (PTF) کا نیا صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پی ٹی ایف کے سابق صدر لیفٹیننٹ کرنل (ر) راجا وسیم احمد نے مشترکہ اجلاس کے دوران باضابطہ طور پر اعلیٰ عہدے کے لیے لیفٹیننٹ کرنل نبیل کا نام تجویز کیا۔  صوبائی انجمنوں، محکموں اور خدماتی تنظیموں کے نمائندوں نے پھر انفرادی طور پر نامزدگی کی توثیق کی جس سے انہیں متفقہ حمایت حاصل ہوئی اور وفاق کی صفوں میں اتحاد کے ایک نادر مظاہرہ کا اشارہ ملا۔ سب سے اوپر تبدیلی لیفٹیننٹ کرنل (ر) راجا وسیم احمد کی رخصتی کے...
    کراچی میں اکتوبر 2024 میں ایئرپورٹ سگنل کے قریب خودکش حملے میں دہشت گردوں کی فنڈنگ کے کیس میں جیل حکام نے ملزم سعید کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کردیا۔ ضمانت پر رہا شریک ملزم نجی بینک کے منیجر بلال کو بھی عدالت میں پیش کیا گیا، آج عدالت نے دونوں ملزمان پر فردِ جرم عائد کی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ عدالت نے کیس کے گواہوں کو 10 جنوری کے لیے نوٹس جاری کردیا ہے۔ اس موقع پر پراسیکیوشن کی جانب سے کہا گیا کہ ملزمان پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کی خریداری اور ایئر پورٹ بم دھماکا کیس میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کا الزام ہے۔ واضح رہے کہ...
    لاہور میں موسم کی خرابی اور دھند کے باعث پروازوں کی آمد و رفت میں تاخیر پشی آرہی ہے۔ اتحاد ایئر لائن کی ابو ظہبی سے لاہور آنے والی پرواز کو اسلام آباد ائیرپورٹ اتار لیا گیا ہے۔  سعودی ایئر لائن کی پرواز بارہ گھنٹے کی تاخیر سے لاہور پہنچی۔ میں  دھند کی وجہ سے ایک درجن سے زائد پروازیں دو سے بارہ گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہیں۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی، ابو ظہبی، استنبول، شارجہ، جدہ ،مدینہ منورہ جانے والی پروازیں بھی تاخیر کا شکار رہی ہیں۔  ایئر لائن نے مسافروں کو ائیرپورٹ آنے سے قبل پروازوں کی معلومات لیکر آنے کی ہدایت کر دی ہے۔
    سٹی42: طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم امیر فتح کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج کر دی۔ ایڈیشنل سیشن جج سیف اللہ ہنجرہ نے قتل کیس کی سماعت کی، جس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جامع رپورٹ پیش کی گئی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق امیر فتح کے خلاف شواہد موجود ہیں اور رپورٹ میں اسے گنہگار ثابت کیا گیا ہے۔  لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند، الرٹ جاری عدالت نے پولیس رپورٹ اور مقدمے کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ موجودہ شواہد...
    خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سڑکوں پر آنے والے لوگوں کے ساتھ اسرائیلی ایجنسی موساد کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی اور ہنگاموں میں موساد کے عناصر کا کردار اور موجودگی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو (جو ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں وزیرِ خارجہ تھے) انہوں نے ایک نہایت اہم ٹویٹ میں بڑا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی میں موساد کے عناصر موجود ہیں۔ پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں...
    خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سڑکوں پر آنے والے لوگوں کے ساتھ اسرائیلی ایجنسی موساد کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی اور ہنگاموں میں موساد کے عناصر کا کردار اور موجودگی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو (جو ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں وزیرِ خارجہ تھے) انہوں نے ایک نہایت اہم ٹویٹ میں بڑا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی میں موساد کے عناصر موجود ہیں۔ پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں...
    کراچی کے علاقے مائی کولاچی روڈ کے قریب ایک مین ہول سے برآمد ہونے والی 4 لاشوں نے شہر میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ سول اسپتال میں ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد سامنے آنے والی تفصیلات نے واقعے کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جب کہ پولیس واقعے کو مختلف پہلوؤں سے دیکھتے ہوئے تحقیقات کو آگے بڑھا رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 لاشیں برآمد، تحقیقات جاری پولیس سرجن کے مطابق مائی کولاچی روڈ پھاٹک کے قریب مین ہول سے ملنے والی چاروں لاشیں کئی روز پرانی ہیں اور ان پر تشدد کے واضح نشانات پائے گئے ہیں۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق ایک لڑکے کی عمر...
    ایران میں جاری مظاہروں کے تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مداخلت کی دھمکی پر تہران نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ ایران کے اعلیٰ عہدیدار علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے اندرونی معاملات میں امریکا کی کسی بھی قسم کی مداخلت پورے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کر دے گی اور خود امریکا کے مفادات کو شدید نقصان پہنچے گا۔ ٹرمپ کی دھمکی: تشدد ہوا تو امریکا مداخلت کرے گا صدر ٹرمپ نے جمعے کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا تھا کہ اگر ایران میں پرامن مظاہرین کو تشدد کے ذریعے قتل کیا گیا تو امریکا مداخلت کے لیے تیار ہے اور مکمل طور پر...
    الیکشن کمیشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں، تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ الیکشن کمیشن نے ہری پور میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں ترجمان وزیر اعلیٰ کے پی شفیع اللہ جان کے الزامات کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے شفیع اللہ جان کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شفیع اللہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں، تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق شفیع اللہ جان نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ کے چیئرمین سید مصدق حسین بخاری‘ صدر عبدالباسط خان تنولی اور ڈپٹی سیکرٹری جنرل وسیم احمد ترک نے جمعہ کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 4 جنوری کو کراچی سمیت ملک بھر میں ہزارہ کلچر ڈے منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ 4 جنوری اتوار کو دوپہر 3 بجے ہزارہ کلچر ڈے کا مرکزی پروگرام لیبر اسکوائر گراؤنڈ رشید آباد بلدیہ ٹاؤن کراچی میں منعقد ہو گا۔ اس کے علاوہ شہر کے مختلف علاقوں میں ہزارہ کلچر ڈے کے پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ مرکزی پروگرام رشید آباد بلدیہ ٹاؤن میں ہزارہ برادری کی ثقافتی نمائش، روایتی رقص، موسیقی، تقریریں اور دیگر سرگرمیاں شامل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک بحریہ کے 3ریئر ایڈمرل کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ترقی پانے والوں میں عبدالمنیب، سید احمد سلمان اور فیصل امین شامل ہیں ۔ اسٹاف رپورٹر
    ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے جنوری تا دسمبر 2025 کے دوران پاکستان کے تمام ہوائی اڈوں پر اسمگلنگ کے خلاف کی جانے والی مؤثر کارروائیوں کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اے ایس ایف نے سال بھر ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر پیشہ ورانہ مہارت اور مستعدی کے ساتھ کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ کی متعدد کوششوں کو ناکام بنایا۔ ان کارروائیوں کے دوران 26.863 کلوگرام ہیروئن، 88.7 کلوگرام چرس اور 3.113 کلوگرام آئس ہیروئن برآمد کی گئی۔ اس طرح مجموعی طور پر 118.676 کلوگرام منشیات قبضے میں لی گئیں۔ اسی عرصے کے دوران قیمتی دھاتوں کی اسمگلنگ کے خلاف کی گئی کارروائیوں میں 98.5579 کلوگرام سونا برآمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">250103-2-12خیرپور میرس (جسارت نیوز )سندھ ہائی کورٹ کی ہدایات کی روشنی میں ضلع خیرپور میں ٹرانسپورٹ کے مسائل، شہید ذوالفقار علی بھٹو بس ٹرمینل میں سہولیات کی فراہمی اور بسوں، ویگنوں، کوچز سمیت دیگر ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے اسٹاپ اور آمد و رفت کے حوالے سے ایک اہم اجلاس ڈی سی آفس خیرپور کے سچل سرمست ہال میں ڈپٹی کمشنر الطاف احمد چاچڑ کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر الطاف احمد چاچڑ نے کہا کہ ضلع اور شہر میں ٹرانسپورٹ کے مسائل کا حل ہماری اخلاقی، سرکاری اور ذاتی ذمہ داری ہے، اور قانون کے مطابق ان مسائل کو حل کیا جائے گا۔ انہوں نے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ڈیجی، ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے حالیہ انتخابی کانگریس میں مختلف محکمانہ اسپورٹس اداروں کے نمائندوں کی عدم شرکت پر باضابطہ طور پر وضاحت طلب کر لی ہے۔ یہ کانگریس 28 دسمبر 2025 کو لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی تھی۔پاکستان اسپورٹس بورڈ کے مطابق، یہ کانگریس پی ایف ایف آئین 2025 کے تحت منعقد کی گئی تھی، اور اس میں فیفا، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے نمائندے موجود تھے۔ تاہم، فٹنس اینڈ اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ جی ایچ کیو، پاکستان پولیس اسپورٹس بورڈ، ایئر ہیڈ کوارٹرز، نیول ہیڈ کوارٹرز، پاکستان واپڈا، پاکستان ریلوے اور ہائر ایجوکیشن کمیشن سمیت متعدد محکمانہ اداروں کے نمائندے کانگریس...
    پاکستان انسٹیٹیویٹ آف پیس اسٹیڈیز کی جانب سے پاکستان سیکیورٹی رپورٹ 2025ء جاری کردی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 2025ء میں دہشتگردی کے واقعات میں 34 فیصد اضافہ ہوا، سال بھر میں 699 حملے ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2025ء میں دہشتگرد حملوں میں 1034 افراد جاں بحق جبکہ 1366 افراد زخمی ہوئے، اموات میں 21 فیصد اضافہ ہوا، انسانی جان کے نقصان میں یہ اضافہ تشویشناک ہے۔ رپورٹ کے مطابق دہشتگردی کا سب سے زیادہ نشانہ سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے ادارے بنے، 437 اہلکار شہید ہوئے، شہداء میں 174 پولیس اہلکار، 122 فوجی جوان اور 107 ایف سی اہلکار شامل ہیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ 2025ء میں سیکیورٹی فورسز کی...
    اسلام آباد ہائیکورٹ نے جمعے کے روز ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ پولیس کی جانب سے قانونی طریقۂ کار اختیار کیے بغیر کی گئی کوئی بھی گرفتاری اغوا کے مترادف ہوگی۔ یہ بھی پڑھیں: ججز کی تعیناتی کے لیے عدلیہ سے مشاورت لازمی قرار، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ عدالت نے لاہور اور بہاولپور میں خواتین اور بچوں کے اغوا سے متعلق گمشدگی کے مقدمات کی سماعت کے دوران سنایا۔ ڈی آئی جی کی رپورٹ کے مطابق واقعے میں ملوث افسران کو شوکاز نوٹسز جاری کیے جا چکے ہیں۔ عدالت نے واضح کیا کہ اگر اس عمل کا غلط استعمال کیا گیا یا انصاف میں مداخلت کی گئی تو...
    (کلیم اختر) ایف بی آر نے ان لینڈ ریونیو سروس کے چار افسران کےتقرر و تبادلے کر دیئے.  گریڈ 18 کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ حسین احمد کو آر ٹی او بہاولپور مقرر کیا گیا ہے۔  اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ زاہد محمود کو  ریجنل ٹیکس آفس لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔  اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ مبشر کو کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد  بھیج دیا گیا ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان   اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ عبد الباسط کو ایل ٹی او لاہور رپورٹ کرنے کیلئے کہا گیا ہے۔  اسسٹنٹ ڈائریکٹر آڈٹ فضل حمید کو آر ٹی او پشاور رپورٹ کرنے  کی ہدایت ملی ہے۔ Ansa Awais Content Writer
    سوشل ٹروتھ اکاؤنٹ پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا تھا کہ ایران نے پُرامن مظاہرین پرتشدد کیا یا انہیں قتل کیا تو امریکا ان کے بچاؤ کے لیے آئے گا۔ امریکی صدر نے اپنے پیغام میں مزید لکھا ہے کہ "ہم جانے کے لئے بالکل تیار ہیں۔" اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر جواب میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کے مشیر علی لاریجانی نے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری احتجاج پر اگر امریکا نے مداخلت کی تو پورا خطہ اسکے نتائج بھگتے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیئے کہ امریکی مداخلت افراتفری پھیلانے کے مترادف ہے۔ اس سے قبل امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے...
    سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ حکومت نے چین سے پانچ پنک بسیں منگوائی تھیں، جنکے دو ہفتے ٹرائل کے بعد پنک بس سروسز کا آغاز کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں خواتین کے علیحدہ سفر کیلئے پنک بسوں کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ محمد حیات کاکڑ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے کوئٹہ میں خواتین کو سفر کی بہتر سہولت فراہم کرنے کیلئے چین سے پانچ پنک بسیں منگوائی تھیں، جن کا تقریبا دو ہفتے ٹرائل کیا گیا۔ جس کے بعد پنک بس سروسز کا آغاز کر دیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ خواتین کے لئے مخصوص پنک بسیں سریاب مل سے بلیلی تک چلائی جا رہی ہیں۔ ایک...
    الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کو وضاحت کا نوٹس جاری کردیا۔نوٹس میں کہا گیا کہ ہری پور ضمنی انتخاب سے متعلق شفیع اللّٰہ جان کے الیکشن کمیشن پر الزامات غلط اور گمراہ کن ہیں۔ شفیع اللّٰہ جان 7 روز میں اپنی پوزیشن کی وضاحت کریں۔اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹس میں کہا گیا کہ تصدیق شدہ شواہد پیش کریں ورنہ قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔نوٹس کے مطابق شفیع اللّٰہ جان نے الزام لگایا کہ فارم 47 اسلام آباد سے جاری ہوئے، فارم 45 کو اپلوڈ نہیں کیا گیا، الیکشن کمیشن نے معاملے کا جائزہ لیا تاہم کوئی شواہد نہیں ملے۔نوٹس میں کہا گیا کہ یہ بیان الیکشن کمیشن...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے آبنائے تائیوان میں حالیہ پیش رفت اور تائیوان سے متعلق سوالات پر چین کے مؤقف کی ایک بار پھر بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان چین کو اپنا آہنی دوست اور ہر موسم کا تذویراتی شراکت دار سمجھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان چین کے بنیادی قومی مفادات سے متعلق تمام معاملات پر اپنی مستقل اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے، جن میں تائیوان بھی شامل ہے وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا کہ پاکستان ون چائنا پالیسی پر مکمل طور پر کاربند ہے اور تائیوان کو چین کا اٹوٹ انگ...
    انور عباس: پاکستان نے آبنائے تائیوان میں حالیہ پیش رفت اور تائیوان سے متعلق سوالات پر چین کے مؤقف کی ایک بار پھر بھرپور حمایت کا اعلان کیا ہے۔  دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان چین کو اپنا آہنی دوست اور ہر موسم کا تذویراتی شراکت دار سمجھتا ہے۔   پاکستان چین کے بنیادی قومی مفادات سے متعلق تمام معاملات پر اپنی مستقل اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے، جن میں تائیوان بھی شامل ہے۔‘ ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ سندھ بھر میں منانے کا اعلان  ترجمان کے مطابق پاکستان ون چائنا پالیسی پر مکمل طور پر کاربند ہے اور تائیوان کو چین...
    طالبان حکومت پر امدادی رقوم میں لوٹ مار کے سنگین الزامات WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز افغانستان میں طالبان حکومت پر بین الاقوامی امدادی رقوم اور سامان میں بدعنوانی کے الزامات ایک بار پھر سامنے آ گئے ہیں۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان حکام نے ضرورت مند عوام کے لیے آنے والی امداد کا بڑا حصہ خود ہڑپ کر لیا، جبکہ عام شہری بھوک اور افلاس کا شکار ہیں۔ افغان جریدے ہشت صبح کی رپورٹ کے مطابق صوبہ کندز میں طالبان حکام نے مستحقین کے لیے مختص امدادی سامان کا تقریباً نصف حصہ اپنے قبضے میں لے لیا۔ یہ امدادی پیکجز سعودی کنگ سلمان ہیومینی ٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر کی جانب سے فراہم کیے...
    بلوچستان میں خواتین کے خلاف تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بن گیا ہے۔ عورت فاؤنڈیشن بلوچستان کی سال 2025 کی سالانہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں خواتین پر تشدد، قتل اور غیرت کے نام پر قتل جیسے سنگین جرائم میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جو نہ صرف قانون نافذ کرنے والے اداروں بلکہ پورے معاشرے کے لیے ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں خواتین صحافیوں پر ڈیجیٹل حملے، ایک خاموش محاذ کی کہانی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جنوری سے دسمبر 2025 کے دوران بلوچستان میں خواتین کے خلاف تشدد کے 123 واقعات رپورٹ ہوئے جن میں قتل، غیرت کے نام پر قتل، اغوا، جنسی زیادتی،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( رپورٹ: واجد حسین انصاری) جسارت ڈیجیٹل کے زیر اہتمام عظیم الشان فیملی مشاعرہ بیاد اجمل سراج کل 3جنوری بروز ہفتہ شام6بجے ہال نمبر1ایکسپو سینٹر میں منعقد ہوگا۔ مشاعرے کی صدارت سحر انصاری کریں گے جبکہ نظامت کے فرائض نجیب ایوبی اور عبدالرحمن مومن انجام دیں گے شعرا کرام میں معروف شاعر منظر بھوپالی ( آن لائن خصوصی شرکت کریں گے)۔ ڈاکٹر پیر زادہ قاسم ، انور شعور، شاہنواز فاروقی، خالد عرفان، شاہدہ حسن، فاطمہ حسن، جاوید صبا، خالد معین، اقبال خاور، فاضل جمیلی، علائو الدین خانزادہ ہمدم، عنبرین حسیب عنبر، سیمان نوید،نجیب ایوبی، کامران نفیس، عبدالرحمن مومن ودیگر شعرا کرام شامل ہیں۔ مشاعرے میں شرکت کے لیے سیاسی و سماجی رہنماؤں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیرپور (جسارت نیوز) صحافی قلم کے امین ہوتے ہیں، وہ سماج کو آئیںہ دکھاتے ہیں اور اپنے ضمیر کے آگے جواب دہ ہوتے ہیں۔ ایسے خیالات کا اظہار ڈاکٹر یوسف خشک وائس چانسلر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور، نے سنی چلڈرنس اکیڈمی خیرپور کی جانب سے نئے سال کے آغاز میں کی گئی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ لطیف یونیورسٹی کی لونگ فقیر والی زمین کو کاگر بنانے کے لیے ایک اہم پروجیکٹ کا آغاز ہو رہا ہے۔ یہ تقریب مچ کچھری، مشاعری اور خیرپور کے متحرک صحافیوں کے لیے ایوارڈ تقریب پر مشتمل تھی۔ تقریب کی میزبان نامور دانشور قربان منگی نے کہا کہ سنی چلڈرنس اکیڈمی اور پوپٹ پبلشنگ ہاؤس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) گلشن اقبال ٹاؤن کونسل کے 14ویں اجلاس میں چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد کی بہترین کارکردگی اور ترقیاتی خدمات کے اعتراف میں متفقہ طور پر تہنیتی قرارداد منظور کر لی گئی۔ قرارداد رکن کونسل اور وائس چیئرمین یوسی 8 آصف عبدالکریم نے پیش کی جس کی تمام ارکان نے تائید کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ چیئرمین کی قیادت میں سڑکوں کی تعمیر، اسٹریٹ لائٹس، پارکس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کے لیے ہیلتھ پالیسی و حج قرعہ اندازی جیسے اقدامات قابل ستائش ہیں۔ آصف عبدالکریم نے کہا کہ ٹاؤن کی ہر یوسی میں ماڈل روڈ بنائی جا رہی ہے، عزیز بھٹی پارک سے شاہین اسٹور تک ڈرین لائن اور سڑک کا کام مکمل ہو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نئے آئی جی پولیس جاوید عالم اوڈھو سے ملاقات میں انہیں صوبائی پولیس کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ہدایت کی کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کے خاتمے اور کچے کے علاقوں میں آپریشن تیز کیا جائے۔ انہوں نے زور دیا کہ پولیس اور عوام کے درمیان اعتماد کی بحالی اور سروس ڈیلیوری میں بہتری لائی جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ منشیات کی روک تھام اور سیف سٹی پروجیکٹ کی موثر نگرانی ضروری ہے۔ نئے آئی جی جاوید اوڈھو نے امن و امان کی بہتری کے لیے بھرپور عزم کا اظہار کیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیوں کے دوران مبینہ مقابلوں میں ملوث 11 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ اور منشیات برآمد کر لی۔ پاکستان بازار، اورنگی ٹاؤن اور پاک کالونی میں کارروائیوں کے دوران سنگین جرائم میں ملوث علی بخش اور فرید سمیت دیگر ملزمان پکڑے گئے جن سے آئس اور چھینی گئی موٹر سائیکل ملی۔ لیاقت آباد اور ناردرن بائی پاس گلشن معمار میں پولیس مقابلوں کے دوران 6 ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مددگار 15 نے سہراب گوٹھ میں روڈ حادثے کے بعد کار سے 10 لاکھ 90 ہزار روپے اور زیورات برآمد کر کے پولیس کے حوالے کیے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حادثات اور جرائم کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شاہ لطیف ٹاؤن میں سردی سے بچنے کے لیے آگ جلانے والا سیکیورٹی گارڈ 45 سالہ محمد سفر جھلس کر جاں بحق ہو گیا، جبکہ سپر ہائی وے جمالی پل پر تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے کار سوار دم توڑ گیا۔ بلال چورنگی پر ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے راجہ نامی نوجوان زخمی ہوا۔ علاوہ ازیں سائٹ سپر ہائی وے پولیس نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرنے والے ملزم ارسلان اور سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم یونس کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) نئے سال کے پہلے دن بھی سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2400روپے کی کمی ہوئی اورسونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 562 روپے ہو گئی اسی طرح دس گرام سونا 2058روپے سستا ہو کر 3لاکھ89ہزار713روپے کا ہو گیا،جبکہ عالمی مارکیٹ میں 24ڈالر کمی سے سونے کی فی اونس قیمت 4322ڈالر ہو گئی دریں اثناء 83روپے کمی سے ایک تولہ چاندی کی قیمت 7635 روپے پر آ گئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
    آل کراچی تاجر اتحاد کے سربراہ عتیق میر نے کہا کہ معاشی حب کراچی مکمل طور پر مافیاز کا شہر بن گیا، تاجر و صنعتکار بھتہ خوروں کی زد میں رہے، چار کروڑ آبادی کا شہر ناقابلِ برداشت مہنگائی، بیروزگاری، تجاوزات، زمینوں پر ناجائز قبضے، ٹریفک کی بدنظمی، پانی کا بحران، بدامنی، لاقانونیت اور اذیتناک بلدیاتی عذاب سے دوچار رہا۔ اسلام ٹائمز۔ چھوٹے تاجروں نے سال 2025ء کو کاروباری، سرمایہ کاری، بیروزگاری اور مہنگائی کے اعتبار سے تاریخ کا بدترین سال قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ 2025ء میں تجارتی سرگرمیاں 60 فیصد سے بھی کم رہیں، سیاسی عدمِ استحکام نے معاشی بحران کو جنم دیا، مستقبل سے مایوسی اور غیریقینی صورتحال سے مقامی مارکیٹ پر سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل...
    ایس آر او کے تحت سوست ڈرائی پورٹ کے ذریعے گلگت بلتستان کے لیے درآمد ہونے والی اشیاء پر سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے مشروط استثنیٰ دیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وفاقی حکومت نے سوست ڈرائی پورٹ پر گلگت بلتستان کے تاجروں کیلئے خصوصی ٹیکس استثنیٰ کا فائنل ایس آر او جاری کر دیا۔ ایس آر او کے تحت سوست ڈرائی پورٹ کے ذریعے گلگت بلتستان کے لیے درآمد ہونے والی اشیاء پر سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی سے مشروط استثنیٰ دیا گیا ہے۔ یہ سہولت صرف گلگت بلتستان کے ڈومیسائل رکھنے والے تاجروں کے لیے ہو گی اور سالانہ حد 4 ارب روپے مقرر کی گئی ہے۔ اس اقدام سے مہنگائی میں کمی، تجارتی...
    وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچے کے علاقوں میں سرگرم جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن پوری قوت اور تسلسل کے ساتھ جاری رہنا چاہیے، کیونکہ امن و امان کے قیام کے لیے کسی قسم کی نرمی یا وقفہ ناقابلِ قبول ہے۔ یہ بات انہوں نے نئے تعینات آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو سے ملاقات کے دوران کہی، جہاں وزیرِ اعلیٰ نے سندھ پولیس کی کمان سنبھالنے پر آئی جی سندھ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ملاقات میں صوبے کی مجموعی امن و امان کی صورتحال، پولیس کی کارکردگی اور مستقبل کی حکمتِ عملی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سید مراد علی شاہ نے...
    فنانشل ٹائمز کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام یا مضبوط ترقی کا نہیں بلکہ ناکامیوں اور مسائل کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت پورے سال دباؤ میں رہا، جس کی بنیادی وجوہات پاکستان بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی تنازعات، ایک مہلک ہوائی حادثہ، کرنسی کی کمزوری اور بڑھتی ہوئی اقتصادی غیر یقینی صورتحال تھیں۔ یہ بھی پڑھیے: پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ بھارت کی اسٹریٹجک خودمختاری میں ناکامی کی وجہ سے اسے بیک وقت امریکا، چین اور روس کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے پر مجبور ہونا پڑا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکا بھارت...
    امریکا میں خسرہ کے کیسز کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے اور رواں سال اب تک 2 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جو کئی دہائیوں میں سب سے زیادہ سالانہ تعداد ہے۔ امریکی مرکز برائے انسداد امراض (سی ڈی سی) کے مطابق 30 دسمبر تک 2026 میں خسرہ کے 2,065 مصدقہ کیسز سامنے آچکے ہیں۔ آخری بار 1992 میں خسرہ کے کیسز کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی تھی، جس کے بعد بچوں کے لیے ایم ایم آر ویکسین کی دو خوراکیں لازمی قرار دی گئی تھیں۔ یہ بھی پڑھیے: گزشتہ برس دنیا بھر میں خسرہ سے ہونے والی اموات میں 40 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ خسرہ دنیا کی سب سے متعدی بیماریوں میں...
    فوٹو: پی اے اے ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے 2025 میں ہوائی اڈوں پر اسمگلنگ کے خلاف موثر کارروائیاں کیں۔ترجمان اے ایس ایف کے مطابق سال 2025 کے دوران مختلف کارروائیوں میں 118 کلو سے زائد منشیات برآمد کی گئیں، جس میں 26 ہزار 863 کلو ہیروئن، 88.7 کلوگرام چرس اور آئس شامل ہے۔اس دوران قیمتی دھاتوں کی اسمگلنگ ناکام بناتے ہوئے 98.5 کلو سونا برآمد کیا گیا، جس کی مالیت تقریباً 2 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد ہے۔اے ایس ایف ترجمان کے مطابق منی لانڈرنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران  19 لاکھ ڈالر سمیت بھاری غیرملکی کرنسی ضبط کی گئی، جس کی مجموعی مالیت 1 ارب 50 کروڑ روپے سے زائد ہے۔
    برطانیہ میں ایک مشہور ٹرک جس پر سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی تصویر والا پوسٹر لگا تھا، کو نامعلوم افراد نے نقصان پہنچایا ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ The famous truck in the UK with an IK poster has been vandalised by unknown individuals, according to the owner. pic.twitter.com/g5pCpKsw4j — Ihtisham Ul Haq (@iihtishamm) December 31, 2025 وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ٹرک پر لگی ہوئی عمران خان کی تصویر پر کالی سیاہی گرائی گئی ہے جس پر پی ٹی آئی کے حامی صارفین کی جانب سے شدید ردعمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایک صارف نے لکھا ہے کہ اب برطانیہ میں ہر جگہ ہی ردعمل میں خان...
    برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی سالانہ جائزہ رپورٹ کے مطابق سال 2025 بھارت کے لیے استحکام اور مضبوط پیش رفت کے بجائے بحرانوں، ناکامیوں اور دباؤ کا سال ثابت ہوا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داخلی اور خارجی محاذوں پر مسلسل مشکلات نے بھارت کو شدید مسائل میں مبتلا رکھا۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق پاک بھارت فوجی کشیدگی، امریکا کے ساتھ تجارتی تنازعات، ایک مہلک طیارہ حادثہ، بھارتی روپے کی کمزوری اور مجموعی معاشی بے چینی نے 2025 کے دوران بھارت کی صورتحال کو مزید پیچیدہ بنا دیا۔ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ اسٹریٹجک خودمختاری کے دعوؤں کے باوجود بھارت کو امریکا، چین اور روس کے ساتھ توازن برقرار رکھنے میں شدید دباؤ کا سامنا رہا۔ امریکا...
    سال 2025  کے دوران مختلف وجوہات پر لاہور میں 116 افراد نے خودکشی کی۔  رپورٹ کے مطابق خودکشی کرنے والوں میں 83 مرد اور 33 خواتین شامل ہیں۔ خود کشی کرنے والے زیادہ تر مردوں نے غربت سے تنگ آکر خود کشی کی۔ خواتین نے محبت سے ناکامی اور گھر یلو لڑائی جھگڑے کی وجہ سے خود کشی کی۔ ماہ جنوری کے دوران خودکشی کے 12 واقعات رپورٹ ہوئے، 9 مرد اور 3 خواتین نے جان گنوائی۔ فروری کے دوران خودکشی کے 11 واقعات رپورٹ ہوئے جس میں 7 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں۔ مارچ کے دوران خودکشی کے 6 واقعات رپورٹ ہوئے جس میں 4 مرد اور 2 خواتین جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ اپریل کے دوران خودکشی کے 12...
    پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں بھی کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ٹرانسپورٹرز نے سیکرٹری آر ٹی اے لاہور کے ساتھ ملاقات کے بعد فیصلہ کیا کہ کرایوں میں 3 فیصد کمی کی جائے۔ اس کے بعد فوری طور پر تمام بس کمپنیوں نے نئے کرایہ نامے عوام کے لیے آویزاں کر دیے ہیں۔ نئے کرایوں کے مطابق: کراچی کا کرایہ 5,150 روپے سے کم کر کے 4,950 روپے کر دیا گیا۔ حیدرآباد کا کرایہ 4,800 روپے سے کم کر کے 4,600 روپے ہو گیا۔ ملتان میں کرایہ 1,500 روپے سے 1,450 روپے ہو گیا۔ میانوالی کا کرایہ 1,800 روپے سے کم کر کے 1,750 روپے مقرر کیا گیا۔...
     محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے لاہور سے دیگر شہروں جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ کی بسوں کے کرایوں میں کمی کر دی۔ نئی پالیسی کے تحت کرایے میں 60 روپے سے 200 روپے تک کمی کی گئی ہے تاکہ شہریوں کے لیے سفر آسان اور سستا ہو سکے۔نئی پالیسی کے مطابق لاہور سے اسلام آباد کا کرایہ 1910 روپے سے کم کرکے 1850 روپے، مری 2370 سے 2290 روپے، پشاور 2610 سے 2530 روپے اور مانسہرہ 2500 سے 2420 روپے کر دیا گیا ہے۔ایبٹ آباد کا کرایہ 2310 سے کم کرکے 2240 روپے، فیصل آباد 1010 سے 980 روپے، صادق آباد 2510 سے 2430 روپے، کراچی 5800 سے 5620 روپے، سکھر 3510 سے 3400 روپے اور ملتان 1700 سے 1650 روپے کر...
    انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) کی جانب سے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن مسلسل جاری ہے۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران اے این ایف نے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ مجموعی طور پر 23 کروڑ 13 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 198.15 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں۔ اے این ایف کے مطابق تعلیمی اداروں کے گردونواح میں خصوصی کارروائیاں کی گئیں۔ سائٹ ایریا کراچی میں ایک یونیورسٹی کے قریب سے 4.4 کلوگرام چرس برآمد کی گئی۔ دیگر کارروائیوں میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کے کارگو شیڈ سے بحرین بھیجے جانے والے ایک پارسل میں کپڑوں کے اندر چھپائی گئی 122 گرام آئس برآمد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین کمانڈر بلڈرز نے سٹی پراپرٹی ایکسپو 2026 ء کے پیکجز کا اعلان کردیا جو 16،17،18 جنوری کو کراچی ایکسپو سینٹر حال نمبر 4 میں منعقد کی جا رہی ہے۔اس ایکسپو کا مقصد مڈل اور لوئر کلاس لوگوں کے لیے اپنے گھر کا حصول آسان بنانا ہے،بدھ کوکراچی کے مقامی ہوٹل میں سٹی پراپرٹی ایکسپو 2026 ء کے حوالے سے کمانڈر بلڈرز کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، اس موقع پر چیئرمین کمانڈر ریٹائرڈ محمد ذاکر ، ڈائریکٹر کمانڈر انکیلو کمانڈر ریٹائرڈ محمد آصف، ڈاکٹر تاثیر وڑائچ، حمزہ ذاکر، کمانڈر ریٹائرڈ محمد قاسم بھی موجود تھے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کمانڈر بلڈرز کے چیئرمین کمانڈر ریٹائرڈ محمد ذاکر نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت نے شپنگ کارپوریشن کا انتظام فوج کے ذیلی ادارے این ایل سی کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کو درپیش چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومتِ پاکستان نے نیشنل لاجسٹکس کارپوریشن (این ایل سی) کو پی این ایس سی کی مینجمنٹ سنبھالنے کی ذمہ داری سونپنے کا فیصلہ کیا ہے، ری ا سٹرکچرنگ کے حصے کے طور پر شپنگ کارپوریشن کے 30 فیصد حصص کی مارکیٹ ویلیو پر جانچ کی جائے گی، این ایل سی ضروری سرمایہ پیدا کرکے بیڑے کی مضبوطی اور توسیع میں سرمایہ کاری کرے گا۔حکام کا کہنا ہے این ایل سی اور پی این ایس سی کے انضمام سے مالی بنیاد مضبوط...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر) جماعت اہلسنّت پاکستان کرا چی کے امیر علامہ شاہ عبد الحق قادری‘ ناظم کراچی سید رفیق شاہ نے کراچی پریس کلب انتخابات برائے 2026ء ڈیموکریٹس پینل کی ایک مرتبہ پھر کامیابی پر صدر فاضل جمیلی، سیکرٹری اسلم خان، پورے پینل سمیت تمام امیدواران کو مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ پریس کلب انتخابات میں پورے پینل کی کامیابی ایک مثبت عمل اور عہدیداران پر اعتماد کا اظہار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام کو درپیش مسائل سے متعلق اعلیٰ حکام تک آگاہی اور ظلم کے خلاف جدوجہد، نظریہ پاکستان کی بقا،ملک و ملت کی تعمیر و ترقی میں صحافی برادری کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل...
    پاکستان ادارہ برائے قانون سازی ترقی و شفافیت (پلڈاٹ) نے پاکستان میں جمہوریت کے معیار پر 2025ء کی جائزہ رپورٹ جاری کردی ہے۔رپورٹ میں پلڈاٹ نے کہا ہے کہ سال 2025ء میں جمہوری ادارے ظاہری طور پر اپنی شکل برقرار رکھنے میں کامیاب رہے۔رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ 2025ء میں ہائبرڈ طرز حکمرانی کے ماڈل کو کسی قسم کے رکاوٹ کی بجائے استحکام حاصل رہا، 27ویں آئینی ترمیم کو محدود بحث اور اتفاق رائے سے منظور کیا گیا۔پلڈاٹ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ دونوں ایوانوں میں قائد حزب اختلاف کے خالی عہدوں سے پارلیمانی نمائندگی اور نگرانی بھی کمزور پڑ گئی۔رپورٹ میں کہا گیا کہ عدلیہ نے 2025ء کے دوران اہم ڈھانچہ جاتی تبدیلیوں کا تجربہ کیا،...
    نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان نے پولیو کے خاتمے کے لیے اپنی کوششوں میں اہم پیش رفت کی ہے اور 2025 میں کیسز کی تعداد میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس سال اب تک صرف 30 پولیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جو کہ 2024 میں رپورٹ ہونے والے 74 کیسز کے مقابلے میں کافی کم ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: ملک بھر کے 46 مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی، سندھ سب سے آگے رپورٹ نے بتایا کہ ستمبر 2025 کے بعد ملک میں کسی نئے پولیو کیس کی اطلاع نہیں ملی۔ مزید بتایا گیا کہ بلوچستان اور پنجاب میں ایک سال سے زیادہ عرصے سے...
    اسلام آباد: سال کی آخری پولیو مہم کے دوران تقریباً آٹھ لاکھ بچے ویکسین سے محروم رہنے کے باوجود پولیو کے خاتمے کے پروگرام کے مطابق 2025 میں پاکستان نے پولیو وائرس کے خلاف جدوجہد میں پیش رفت کی ہے۔پولیو ایک نہایت متعدی اور لاعلاج مرض ہے جو زندگی بھر کی معذوری کا سبب بن سکتا ہے۔ اس سے بچاؤ کا واحد مؤثر طریقہ یہ ہے کہ پانچ سال سے کم عمر ہر بچے کو ہر مہم کے دوران پولیو کے قطرے پلائے جائیں اور تمام بنیادی حفاظتی ٹیکوں کی بروقت تکمیل کی جائے۔پروگرام کے بیان کے مطابق سال کے دوران پولیو ویکسینیشن کی 6 مہم چلائی گئیں، جن میں 5 ملک گیر تھیں۔ اس کے نتیجے میں پولیو کے...
      خیرپور ٹامیوالی (نیوزڈیسک) چولستان یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز بہاولپور کے طلبہ و طالبات نے پاک فوج کے زیرِ اہتمام ایک معلوماتی اور یادگار دن گزارا۔ اس موقع پر طلبہ نے خیرپور ٹامیوالی فائرنگ رینج کا دورہ کیا جہاں انہیں ٹینک فائر، جدید ہتھیاروں کے عملی مظاہرے اور عسکری سازوسامان کا براہِ راست مشاہدہ کروایا گیا۔ طلبہ کو پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت، جدید دفاعی صلاحیتوں اور جنگی تیاریوں کے بارے میں تفصیلی آگاہی دی گئی۔ طلبہ و طالبات نے پاک فوج کی اعلیٰ تربیت، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے اس تجربے کو نہایت متاثر کن قرار دیا۔ اس موقع پر طلبہ نے معرکۂ حق (آپریشن بنیان المرصوص) کی تاریخی فتح...
    آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں نعمان علی کو شاندار کارکردگی کا صلہ مل گیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی دو درجے ترقی پاکر تیسری پوزیشن پر آگئے ہیں۔ نعمان علی اور دوسری پوزیشن پر موجود مچل اسٹارک کے ریٹنگ پوائنٹس 843 ہیں جس میں اعشاریہ کے بعد انتہائی معمولی سا فرق ہے۔ پہلی پوزیشن پر موجود جسپریت بمراہ کے پوائنٹس 879 ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی ایک درجے تنزلی سے چوبیسویں پوزیشن پر چلے گئے ہیں۔ بلے بازوں کی فہرست میں سعود شکیل ایک درجہ ترقی پاکر ٹاپ ٹین میں نویں پوزیشن پر آگئے ہیں۔ Delight for...
    ویب ڈیسک:خیبرپختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس کے عمل میں سست روی کے شکار  متاثرہ شہریوں کے لیے اچھی خبر  آ گئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق سالوں سے ڈرائیونگ لائسنس کے منتظر افراد کو اب ایک ماہ کے اندر لائسنس جاری کرنے کو یقینی بنایا جائے گا، صوبہ بھر میں اس وقت ایک لاکھ 17 ہزار 190 افراد ڈرائیونگ لائسنس کے انتظار میں ہیں، سب سے زیادہ لائسنس سوات میں جاری کیے جانے ہیں جہاں 16 ہزار 996 افراد منتظر ہیں۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی حکام کے مطابق ہری پور میں 9 ہزار 945، پشاور میں 9 ہزار 700، مردان میں 8 ہزار 697، دیر میں 7 ہزار 965 جبکہ ایبٹ آباد میں 6 ہزار 864 افراد کو...
    پاکستان کے اولمپک اسٹار ارشد ندیم کی فیفا کے صدر جیانی ان فینٹینو سے ملاقات ہوئی ہے۔جیولین تھرور ارشد ندیم اور ان فینٹینو کی ملاقات دبئی میں گلوبل اسپورٹس سمٹ کے دوران ہوئی۔اس دوران فیفا کے صدر نے ارشد ندیم سے ان کی تھرو کے بارے میں پوچھا۔ارشد ندیم نے فیفا صدر کو بتایا کہ 92 میٹر کی تھرو کی تھی، اب اس ریکارڈ کو توڑنا ہے۔فیفا کے صدر نے ارشد ندیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔فیفا کے صدر جیولین تھرو اسٹار ارشد ندیم کے کارناموں سے واقف تھے۔ذرائع کے مطابق فیفا کے صدر نے جب بتایا کہ وہ ان سے وافف ہیں تو ارشد ندیم خوشگوار حیرت کا شکار بھی ہوئے۔یاد رہے کہ...
    نیو یارک ٹائمز نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی صد سالہ تاریخ پر تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے، جس میں تنظیم کی عسکری، انتہا پسند اور نسل پرستانہ حکمتِ عملی کا تجزیہ کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ کس طرح آر ایس ایس نے بھارت میں ہندو قوم پرستی کو فروغ دے کر سیاست اور ریاستی اداروں میں اپنا اثر بڑھایا۔ یہ بھی پڑھیں:مودی اور آر ایس ایس کا گٹھ جوڑ انتہا پسندی کی جڑ، ریاستی وزیر کو قتل کی دھمکیاں نیو یارک ٹائمز کے مطابق آر ایس ایس ایک خفیہ، نیم عسکری ہندو انتہا پسند نظریاتی تنظیم ہے جو 1925 سے تربیتی کیمپس کے ذریعے فوجی انداز میں مذہبی نفرت کو منظم کرتی رہی...
    خیبر پختونخوا پولیس کے K9 یونٹ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق جدید پیشہ ورانہ مہارت، اعلیٰ تربیت یافتہ کتوں اور مؤثر سیکیورٹی اقدامات کے ذریعے صوبے بھر میں سیکیورٹی صورت حال کو مستحکم بنانے میں خاطر خواہ پیش رفت ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف پولیس کی کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں سراغ رساں کتوں کی نمایاں کارکردگی کو بھی سراہا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا نے صوبائی پولیس کے K9 یونٹ کی سالانہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے یونٹ کے افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور مؤثر سیکیورٹی اقدامات کو سراہا ہے اور کہا کہ یونٹ نے رواں سال کے دوران امن...
     اقصیٰ شاہد  :کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام میں ایک اور اہم پیش رفت سامنے آ گئی ہے۔  وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن کچھ دیر بعد شہر میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کریں گے، جو سالِ نو کے موقع پر شہریوں کے لیے ایک بڑا تحفہ قرار دیا جا رہا ہے۔ نئی ڈبل ڈیکر بس سروس ماڈل کالونی سے زینب مارکیٹ تک چلائی جائے گی، جس کا مجموعی روٹ 22 کلومیٹر پر مشتمل ہے۔ اس بس سروس کا مقصد شہریوں کو جدید، محفوظ اور آرام دہ سفری سہولت فراہم کرنا ہے، تاکہ ٹریفک کے دباؤ میں کمی لائی جا سکے اور روزمرہ سفر کو آسان بنایا جا سکے۔ ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ...
    کاشف حسین نامی پورشن مافیا کا کارندہ شہری کے اسی لاکھ ہڑپ گیا ، جا ن سے مارنے کی دھمکی نارتھ ناظم آباد تھانے میں مقدمہ درج ،کاشف حسین، راہب علی اور نامعلوم ملزمان ملوث قرار غیر قانونی پوریشن مافیا کے خلاف شہریوں کی شکایات بڑھ گئیں ،عبدالمنان نامی شہری سے فلیٹ کے نام پر 80 لاکھ روپے وصول کیے گئے ۔ رقم واپسی کے مطالبے پر کاشف حسین نامی ملزم نے شہری کے سامنے پستول تان کر اور گینگسٹر گروپ کا حوالہ دے کر جان سے مارنے کی دھمکی دی۔ملزم نے جھوٹا مقدمہ درج کرانے کی دھمکی بھی دی۔نارتھ ناظم آباد پولیس نے شکایت پر مقدمہ درج کر لیا ہے ۔کاشف حسین، راہب علی اور دیگر نامعلوم ملزمان کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-13 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک) 2025ء میں لاہور ائرپورٹ پر مسافروں کی آمد و روانگی سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔ سال 2025 ء کے دوران ایف آئی اے امیگریشن نے لاہور ائرپورٹ پر بین الاقوامی آمد اور روانگی پر 5.1 ملین مسافروں کی امیگریشن کو کامیابی سے پروسیس کیا۔ 2025 ء کے دوران 12357پروازوں سے 2.6 ملین مسافر لاہور ائرپورٹ سے روانہ ہوئے، اسی دوران 12338 پروازوں سے 2.5 ملین مسافر مختلف ممالک سے لاہور ائرپورٹ پہنچے۔ ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے سنگین جرائم میں مطلوب 242 ملزمان کو گرفتار کیا، گرفتار ملزمان میں 73 ملزمان کو بیرون ملک فرار ہونے پر جبکہ 169 ملزمان کو پاکستان پہنچنے پر گرفتار کیا گیا۔ گرفتار...
    خبر رساں ادارے تسنیم کے علاقائی دفتر کے مطابق امریکی تھنک ٹینک کونسل آن فارن ریلیشنز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حالیہ مہینوں میں پاکستانی سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسند گروہوں کے درمیان مختلف علاقوں، بالخصوص ڈیورنڈ لائن پر، فائرنگ کے تبادلے اور سرحدی جھڑپوں میں اضافہ ہوا ہے، جسے تجزیہ کار آنے والے برسوں کے لیے ایک خطرے کی گھنٹی قرار دیتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی تھنک ٹینک، کونسل آن فارن ریلیشنز (CFR)، نے اپنی ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سال 2026 میں مسئلہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان مسلح تصادم کا امکان موجود ہے، جبکہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان جھڑپوں کے امکانات کو بھی درمیانی سطح کا قرار دیا گیا ہے۔ خبر رساں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ / آئینی بینچ میںایم کیو ایم لندن کے رہنما نثار پہنور اور صاحبزادے کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ،عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔عدالت نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی ایسٹ اور دیگر سے 14 جنوری کو جواب طلب کرلیا درخواست گزار کاکہنا تھا کہ نثار پہنور گمشدگی کی 80 دن بعد گھر واپس آئے تھے، نثار پہنور گھر واپسی کے ایک ہفتے بعد صاحبزادے محسن پہنور کے ساتھ پھر سے لاپتہ ہوگئے ہیں، دونوں کی جان کو خطرہ ہے بازیاب کروانے کا حکم دیا جائے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-06-4 محراب پور(جسارت نیوز)ٹریفک حادثات میں صحافی اور نوجوان جاں بحق ہوگئے، پہلا حادثہ نوشہرو فیروز پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ مٹھیانی بائی پر ہوا جہاں تیز رفتار ویگو گاڑی کی زد میں آکر موٹر سائیکل پر سوار صحافی ماجد تگڑ جاں بحق ہوگیا ویگو ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جسے جامشورو ٹول پلازہ سے گرفتار کر لیا ہے۔ دوسرا حادثہ قومی شاہراہ پر کھائی قاسم کے قریب ہوا جہاں تیز رفتار مسافر کوچ کی زد میں آکر موٹر سائیکل دیدار علی، صدام جسکانی اور سیف اللہ ملک شدید زخمی ہوگئے ،پولیس کے مطابق ڈرائیور کوچ سمیت فرار ہوگیا زخمیوں کو ابتدائی طبی امدادکے بعد نواب شاہ اسپتال منتقل کیا جہاں پر سیف اللہ ملک زخموں کی...
    پاکستان کے اولمپک چیمپین ارشد ندیم کی دبئی میں منعقد ہونے والے گلوبل اسپورٹس سمت میں فیفا کے صدر جیانی انفینٹنو سے ملاقات ہوئی۔ فیفا کے صدر نے ارشد ندیم سے ان کے تھرو کے بارے میں سوال کیا جس کے جواب میں ارشد ندیم نے کہا کہ تھرو 92 میٹر تھی اور اب اس کا ریکارڈ توڑنا ہے۔ ارشد ندیم نے ایکس پر فیفا کے صدر کے ساتھ بنائی گئی ویڈیو بھی شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ فیلڈ سے لے کر عالمی فورمز تک — کھیل واقعی ایک زبان بولتا ہے۔ ورلڈ اسپورٹس سمٹ میں فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو سے ملاقات کا اعزاز۔ مزید پڑھیں اولمپک چیمپئن ارشد ندیم کو محمد بن راشد المکتوم...
    پشاور: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف پولیس کی کارروائیوں کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں سراغ رساں کتوں کی نمایاں کارکردگی کو بھی سراہا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا نے صوبائی پولیس کے K9 یونٹ کی سالانہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے یونٹ کے افسران و جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اورمؤثر سیکیورٹی اقدامات کو سراہا ہے اور کہا کہ یونٹ نے رواں سال کے دوران امن کے قیام، دہشت گردی کے تدارک اور حساس تنصیبات کے تحفظ میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ خیبرپختونخوا پولیس کے K9 یونٹ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق جدید پیشہ ورانہ مہارت، اعلیٰ تربیت یافتہ کتوں اور مؤثر سیکیورٹی اقدامات کے ذریعے صوبے بھر...
    ( سٹی 42) بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ مذاکرات کی پیشکش تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے نہیں جعلی وزیراعظم کی طرف سے دی گئی ۔سہیل آفریدی سے یہ لوگ نہ ڈرتے تو پورا شہر پورا لاہور نہ بند کرتے ۔  کچھ بھی ہو جائے بانی سے ملاقات کے بغیر واپس نہیں جائیں گی۔  تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم نےاڈیالہ میں گورکھپور فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے کہا ہے کہ ہم آج فیصلہ کر کے آئی ہیں  کہ تینوں بہنیں  کچھ بھی ہو جائے بانی سے ملاقات کے بغیر واپس نہیں جائیں گی، چاہیے کوئی ہمارے ساتھ ہو نہ ہو،  چاہے واٹر کینن کا استعمال...
    اسلام آباد : ملک بھر میں پراپرٹی فائلوں، پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت میں بڑھتے ہوئے فراڈ اور ٹیکس چوری کے خلاف وفاقی حکومت نے بڑے آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں شفافیت لانے اور شہریوں کے سرمائے کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سرکاری نوٹی فکیشن کے مطابق اس کمیٹی کی سربراہی وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف کریں گے۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں چیئرمین ایف بی آر، تمام صوبوں کے سینئر ممبرز بورڈ آف ریونیو، نیب کا گریڈ 21 کا نمائندہ، چیف کمشنر اسلام آباد اور ایسوسی...
    بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں میزبان اور گھریلو شیف کے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے، جہاں وہ اپنی 60ویں سالگرہ کے موقع پر قریبی دوستوں کے لیے بھيل پوری تیار کر رہے ہیں۔ ویڈیو میں سلمان خان مہارت کے ساتھ اس مقبول اسٹریٹ اسنیک کو تیار کرتے نظر آتے ہیں۔ وہ کٹی ہوئی ہری مرچیں، پانی پوری، اُبلے آلو اور چنے، کٹے ہوئے ٹماٹر اور پیاز مکس کرتے ہیں پھر آمیزے کو اچھی طرح ہلا کر تازہ بھيل پوری پیش کرتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: سلمان خان کی 60ویں سالگرہ پر کھلے عام موٹرسائیکل پر سیر، ویڈیو وائرل یہ خصوصی پلیٹ اداکار رتیش دیش مکھ کے لیے...