خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سڑکوں پر آنے والے لوگوں کے ساتھ اسرائیلی ایجنسی موساد کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکا کے سابق وزیرِ خارجہ نے باضابطہ طور پر اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی اور ہنگاموں میں موساد کے عناصر کا کردار اور موجودگی ہے۔ خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق مائیک پومپیو (جو ٹرمپ کے پہلے دورِ صدارت میں وزیرِ خارجہ تھے) انہوں نے ایک نہایت اہم ٹویٹ میں بڑا اعتراف کیا ہے۔ انہوں نے باضابطہ طور پر کہا ہے کہ ایران میں ہونے والی بدامنی میں موساد کے عناصر موجود ہیں۔ پومپیو نے ایران میں ہونے والے ہنگاموں کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی سڑکوں پر آنے والے لوگوں کے ساتھ اسرائیلی ایجنسی موساد کے اہلکار بھی موجود ہیں۔ ایران ہمیشہ سے یہ مؤقف اختیار کرتا آیا ہے کہ ان ہنگاموں اور بدامنی کے پیچھے امریکی عناصر اور اسرائیلی موساد شامل ہیں، لیکن یہ ان ابتدائی مواقع میں سے ایک ہے کہ خود امریکی اور اسرائیلی حکام بھی باضابطہ طور پر اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Islam Times

کلیدی لفظ: ایران میں ہونے موجود ہیں کہ ایران موساد کے

پڑھیں:

بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی

سٹی 42: میرپور میں انٹرنیٹ کی بحالی جلد متوقع، بلاول بھٹو زرداری  نے سوشل میڈیا پر بیان دیا ۔

بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا آزاد کشمیر پیپلز پارٹی کی کوششوں اور آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن کی بروقت مداخلت پر شکر گزار ہوں،اطلاعات ہیں کہ میرپور میں جلد انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطے بحال کر دیے جائیں گے۔

پاکستان کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی مثبت شرح میں کمی آگئی

امید ہے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ بحالی کی درخواستیں جلد منظور کر لی جائیں گی، امید ہے آزاد کشمیر کے عوام کو جلد مکمل مواصلاتی سہولیات میسر آئیں گی۔

متعلقہ مضامین

  • شہدا ء کا مقام اور فضیلت
  • ’مضبوط رہیں‘، ریپر طلحہ انجم کا بھارتی طلبا کے ساتھ اظہارِ یکجہتی
  • بلاول بھٹو نے مظفرآباد اور دیگر علاقوں میں بھی انٹرنیٹ پابندیاں جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دی
  • جاپان نے شدید گرمی سے بچاؤ کے لیے ‘انسانی ریفریجریٹر’ تیار کرلیا
  • برطانیہ؛ 70 ارکانِ کا نئے وزیراعظم کو خط؛ اسرائیل کیخلاف سخت اقدامات کا مطالبہ
  • پاکستان کو درپیش خطرات کا باعث بننے والے دہشتگردوں اور ان کے سہولتکاروں کا ہر قیمت پر خاتمہ کیا جائے گا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
  • دبئی ایئرپورٹ پر اے آئی امیگریشن سسٹم متعارف، 3.4 سیکنڈ میں کلیئرنس
  • کوئٹہ: سرکاری دستاویزات میں شہریوں کو غیرقانونی سہولت دینے والے 14 ایجنٹ گرفتار
  • سعودی عرب ابراہام معاہدوں میں شامل ہوا تو یہ تاریخی پیش رفت ہوگی؛ اسرائیلی وزیراعظم
  • لاہور میں 6 گھنٹے تک طوفانی بارش سے شہر پانی میں ڈوب گیا