2026-07-24@16:20:16 GMT
تلاش کی گنتی: 6644

«س مالی»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مالی سال 2024–25 کے دوران ملک بھر میں تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کر دیں۔پی ٹی اے کے مطابق بلاک کیے گئے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹس شامل ہیں۔اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل موبائل فونز جبکہ 2 کروڑ 70 لاکھ وہ ڈیوائسز بلاک کی گئیں جن کے آئی ایم ای آئی نمبرز ڈوپلیکیٹ یا کلون تھے۔ یہ کارروائیاں ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم یعنی DIRBS کے تحت کی گئیں۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ڈربز سسٹم کے نفاذ سے جعلی اور غیر معیاری موبائل فونز کی درآمد میں نمایاں کمی آئی، صارفین کے حقوق...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-19 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق نوجوانوں کی شناخت ارشد اور عبد الغفار کے نام سے ہوئی۔پولیس حکام نے بتایا کہ لاشوں کو اسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں، ٹرالی کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ جنتی لوگ ایسے فرشوں پر تکیے لگا کے بیٹھیں گے جن کے استر دبیز ریشم کے ہوں گے، اور باغوں کی ڈالیاں پھلوں سے جھکی پڑ رہی ہوں گی۔ اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ اِن نعمتوں کے درمیان شرمیلی نگاہوں والیاں ہوں گی جنہیں اِن جنتیوں سے پہلے کسی انسان یا جن نے چھوا نہ ہوگا۔ اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ ایسی خوبصورت جیسے ہیرے اور موتی۔ اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا اور کیا ہو سکتا ہے۔(سورۃ الرحمن:53تا60) سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سی پیک منصوبےکوبدنام کرنے والی جعلی کمپنی کے خلاف ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں، دس کروڑ روپے سے زائد کے مالی نقصان کا معاملہ سامنے آیا۔ایف آئی اے نے سی پیک منصوبے کے نام پر اراضی اور لاکھوں روپے ہتھیانے والے گینگ کے دو کارندوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ملزمان نے خود کو کمپنی کا نمائندہ ظاہر کیا اور شکایت کنندہ سے پچاس لاکھ روپے نقد کے علاوہ دو کروڑ روپے مالیت کا کمرشل پلازہ ہتھیا لیا۔اسی طرح ملزمان نے ساڑھے چار کروڑ کا مکان اور سیکٹر جی ففٹین میں پانچ کنال اراضی بھی ہتھیا لی، جس سے شکایت کنندہ کو مجموعی طور پر دس کروڑ روپے سے زائد کا بھاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل کے وزیر خارجہ گیڈیون سار نے آج متنازع صومالی لینڈ کا دورہ کیا جو  اسرائیل کی جانب سے صومالیہ کے اس علیحدگی پسند علاقے کو تسلیم کیے جانے کے بعد کسی سینیئر اسرائیلی عہدیدار کا پہلا دورہ ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں صومالی لینڈ کی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ کی سربراہی میں وفد دارالحکومت ہرگیسا پہنچا جہاں اعلیٰ سرکاری حکام نے ان کا استقبال کیا، دورے کے دوران گیڈیون سار نے صومالی لینڈ کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کیں۔اسرائیل نے گزشتہ ماہ باضابطہ طور پر صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا جو صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے والا پہلا اور اب تک واحد ملک ہے۔ اسرائیلی وزیر خارجہ...
    پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے یوتھ ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ منگل کو ہرارے میں پاکستان انڈر 19 اور میزبان زمبابوے انڈر 19 کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے ٹرائی سیریز کے فائنل میں سمیر منہاس نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 42 گیندوں پر سنچری مکمل کی جو یوتھ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی تیز ترین سنچری قرار پائی۔ ???? Sameer Minhas becomes the fastest centurion in U19 cricket ⚡#PakistanFutureStars pic.twitter.com/eoZ4nHKtMC — Pakistan Cricket (@TheRealPCB) January 6, 2026 اس سے قبل یہ ریکارڈ بھارتی کھلاڑی ویبھو سوریاونشی کے پاس تھا جنہوں نے گزشتہ سال جولائی میں انگلینڈ کے خلاف...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں 21 ہزار سے زائد نئی کمپنیوں نے خود کو رجسٹرڈ کروایا ہے۔ ایس ای سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ جولائی تا دسمبر 2025ء کے دورانیے میں ایس ای سی پی کے تحت 21 ہزار 668 نئی کمپنیوں کا اندراج ہوا۔ اتنی بڑی تعداد میں کمپنیوں کی رجسٹریشن کا مطلب سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں بہتری ہے جبکہ مجموعی طور پر نئی کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اعلامیے کے مطابق نئی کمپنیوں کی جانب سے 30 ارب 70 کروڑ روپے کا...
    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ جی بی، کشمیر، بالائی کے پی، پوٹھوہار اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی ام این ڈی ایم اے کے مطابق آنے والے دنوں میں کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے نے کہا کہ شدید سردی سے سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہو سکتا ہے، شہری احتیاط کریں۔ شدید سردی سے فصلوں کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ، کاشتکار حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں۔ این ڈی ایم اے نے کہا کہ ممکنہ شدید دھند کے باعث میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات...
    اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنیاد پر مجموعی طور پر 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز بلاک کیے گئے۔ پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ بلاک کی جانے والی موبائل ڈیوائسز سے متعلق تفصیلات کے مطابق 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز کو مختلف وجوہات کی بنا پر بلاک کیا گیا ہے اور 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ موبائل فونز کو بلاک کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا ریپلیکا موبائل ڈیوائسز کو موبائل نیٹ ورک سے ہٹا دیا گیا، دو کروڑ 70 لاکھ ایسی ڈیوائسز بھی بلاک کی گئیں جن میں...
    مثالی گاؤں پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 224 دیہات میں کام تیز لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب بھر کے شہروں اور دیہات کی ترقی کا سلسلہ مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے مثالی گاؤں پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 224 گاؤں تیزی سے مثال بننے کی راہ پر گامزن ہیں، جبکہ پہلے فیز میں پنجاب کے 469 دیہات میں واٹر سپلائی، ڈرینج، چلڈرن پارک، فٹ پاتھ اور اسٹریٹ لائٹس کے ذریعے ہر گلی کو خوبصورت، روشن اور محفوظ بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام، لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام، مثالی گاؤں، پی ایچ اے، صاف پانی اور دیہی سڑکوں کے منصوبوں پر تین گھنٹے تک پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا...
    بلوچستان میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا گیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، پوٹھوہار ریجن اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔این ڈی ایم اے نے ہدایت کی کہ شدید سردی کے باعث سانس کی بیماریوں کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ شدید سردی پڑنے سے فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، کاشتکار حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں۔موسمی صورتحال اور ممکنہ شدید دھند کے باعث میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سفر کے دوران محتاط رہیں۔این ڈی ایم اے ممکنہ...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےشمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان (این ڈی ایم اے) کےمطابق گلگت بلتستان ، کشمیر،بالائی خیبرپختونخوا،پوٹھوہار ریجن میں شدید سردی رہےگی،شمالی بلوچستان میں بھی شدید سردی برقرار رہنےکا امکان ہے،کوئٹہ، زیارت اورقلات میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ الرٹ میں کہاگیا ہےکہ شدیدسردی کے باعث سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہوسکتا ہےاس لئے شہری احتیاط کریں،شدید سردی سےفصلوں کو بھی نقصان پہنچنےکا خدشہ ہے،میدانی علاقوں میں ممکنہ شدید دھند کے باعث صبح کے وقت سفر میں احتیاط کی جائے۔
    بلوچستان میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، پوٹھوہار ریجن اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع ہے۔ این ڈی ایم اے نے ہدایت کی کہ شدید سردی کے باعث سانس کی بیماریوں کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے، شہری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ شدید سردی پڑنے سے فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ، کاشتکار حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں۔ موسمی صورتحال اور ممکنہ شدید دھند کے باعث میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سفر کے دوران محتاط رہیں۔...
    سینیئر وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ اگر وہ چاہتے تو محض 2 منٹ میں اپنا وکالتی لائسنس بحال کروا سکتے تھے، تاہم انہوں نے جان بوجھ کر اس مقصد کے لیے عدالت میں کوئی پٹیشن دائر نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ لائسنس کی بحالی کے لیے ان کے پاس متعدد قانونی اور دیگر ذرائع موجود تھے، جن میں سیاسی بنیادوں پر بحالی بھی شامل ہے، مگر انہوں نے یہ راستہ اختیار نہیں کیا۔ میاں علی اشفاق کے مطابق انہوں نے لاہور ہائیکورٹ میں جو پٹیشن دائر کی ہے، اس کا مقصد ذاتی فائدہ یا لائسنس کی بحالی نہیں بلکہ پوری وکلا برادری کے لیے ایک اصولی نکتہ اجاگر کرنا ہے۔ انہوں...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ( پی پی پی) منصوبوں کے مالی خطرات جانچنے کا نیا مانیٹرنگ فریم ورک متعارف کر ا دیا، آئی ایم ایف سے یہ وعدہ کیا گیا تھا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس میں رسک کی نگرانی کے لیے فریم ورک کو بہتر بنایا جائے گا اور اس میں صوبوں کو بھی شامل کیا جائے گا، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے منصوبوں کے لیے انتخاب کی شرائط کو سخت کیا جائے گا،اور اس کے لیے وزارت خزانہ میں قائم رسک مینجمنٹ یونٹ ، وزارت خزانہ اور دیگر سٹیک ہولڈروں ،اے ڈی پی کی مدد سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی کانٹی جےنٹ ذمہ داریوں کا تعین کرنے کے لیے رسک مانیٹرنگ فریم ورک تیار کرے...
     لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں لائسنس کی معطلی کیخلاف یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کی درخواست پر سماعت، جسٹس ملک محمد اویس خالد نے لائسنس بحالی کی استدعا مسترد کرکے وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل کو 6 جنوری کوطلب کر لیا۔
    اپنے بیان میں سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ سندھ حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کو اولین ترجیح دی، محدود وسائل کے باوجود شفافیت، رفتار اور مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنایا، عالمی بینک کی جانب سے پیش رفت کو تسلی بخش قرار دینا تصدیق ہے کہ حکومت سندھ درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ریہیبلیٹیشن منصوبے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا سندھ حکومت کی مؤثر منصوبہ بندی ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ منصوبے کے تحت صوبے بھر میں اہم انفراسٹرکچر کی بحالی کے ذریعے 7.2 ملین سے زائد افراد...
    ویب ڈیسک: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ری ہیبلیٹیشن منصوبے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا سندھ حکومت کی مؤثر منصوبہ بندی اور بہتر عملدرآمد کا واضح ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ اس منصوبے کے تحت صوبے بھر میں اہم انفراسٹرکچر کی بحالی کی گئی، جس سے 7.2 ملین سے زائد افراد مستفید ہوئے، جن میں 3.4 ملین خواتین بھی شامل ہیں۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کو اپنی اولین ترجیح بنایا اور محدود وسائل کے باوجود شفافیت، تیز رفتار...
    رحیم یارخان (نیوز ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق نوجوانوں کی شناخت ارشد اور عبد الغفار کے نام سے ہوئی۔ پولیس حکام نے بتایا کہ لاشوں کو ہسپتال منتقل کرکے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیں، ٹرالی کو تحویل میں لیکر ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔
    ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم جانے کے بعد یخ بستہ ہواؤں نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔ اسکردو، استور، ہنزہ اور دیگر بلند مقامات پر درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جبکہ دیوسائی، کاغان اور ناران کے پہاڑوں پر ہر طرف سفیدی چھا گئی ہے۔ مزید پڑھیں: نیو ایئر پر مری میں برفباری، انتظامیہ کے سخت حفاظتی اقدامات گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ چند مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری کا امکان بھی ہے۔ مری اور گلیات سمیت گردونواح میں کڑاکے کی سردی برقرار ہے، تاہم سیاح موسم کا لطف اٹھانے کے لیے پہنچے ہوئے ہیں۔ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﯽ ﺩﮬﻨﺪ...
    علی رامے: پنجاب میں گرین بیلٹس اور پارکوں کی دیکھ بھال کے لیے قائم کیا جانے والا نیا ادارہ شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے کے 21 اضلاع میں ہارٹیکلچر ایجنسیاں تو قائم کر دی گئی ہیں، تاہم ان کے لیے تاحال مستقل بجٹ کی منظوری نہیں دی جا سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صرف ان ایجنسیوں کو چلانے کے لیے سالانہ تقریباً 14 ارب روپے درکار ہوں گے، لیکن فنڈنگ کے لیے کوئی واضح اور مستقل بندوبست موجود نہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر محکمہ ہاؤسنگ کی ترقیاتی سکیموں سے رقم کاٹ کر ہارٹیکلچر ایجنسیوں کو دینے کی تجویز زیر غور ہے۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی ہیں...
    پنجاب بھر کے شہروں اور دیہات میں ترقی کا سلسلہ تیز رفتار ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں مثالی گاؤں پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 224 دیہات کو جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کا عمل جاری ہے۔ مزید پڑھیں:پنجاب حکومت کی آسان کاروبار اسکیم میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا انکشاف پہلے فیز میں 469 دیہات میں واٹر سپلائی، ڈرینج، چلڈرن پارک، فٹ پاتھ اور سٹریٹ لائٹس لگائی جائیں گی تاکہ ہر گلی خوبصورت، روشن اور محفوظ بن سکے۔ وزیراعلیٰ نے ہر منصوبے کی لائیو نگرانی کا حکم دیا ہے اور ہر ترقیاتی کام کو مقررہ وقت پر مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صاف پانی، جدید سیوریج، مضبوط سڑکیں، گرین بیلٹ میں بچھائی جانے...
    ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صوبے بھر کے ترقیاتی منصوبوں پر سخت نگرانی جاری رکھنے اور انہیں مقررہ وقت پر مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔  اجلاس میں لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام، مثالی گاؤں منصوبے، صاف پانی، ڈرینج، سیوریج اور پی ایچ اے کے منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ نے 224 گاؤں کو مثالی بنانے کے لیے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت کی اور پنجاب کے 469 دیہات میں پہلے فیز میں واٹر سپلائی اور ڈرینج کا کام مکمل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ہر گلی روشن بنانے کے لیے چلڈرن پارک، فٹ پاتھ اور سٹریٹ لائٹس لگانے کی ہدایات بھی دی گئیں۔ وہ غذائیں جو آپ کو صحت مند رکھتی...
    متضاد سرکاری احکامات، امیدواروں سے غیر قانونی رقوم وصول کرنے کی شکایات موصول نئے تعینات ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر خالد شیر کی بروقت مداخلت، میرٹ پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ( رپورٹ صفدر بٹ) جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں ملازمین کی ترقیوں کا عمل متنازع ہو گیا ہے، جہاں متضاد سرکاری احکامات، مبینہ بے ضابطگیوں اور امیدواروں سے غیر قانونی رقوم وصول کرنے کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ تاہم، نئے تعینات ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر خالد شیر کی بروقت مداخلت کو ادارے میں میرٹ اور شفافیت قائم رکھنے کی ایک مثبت پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ دستیاب سرکاری دستاویزات کے مطابق جے پی ایم سی میں 7 جنوری 2026 کو ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی (ڈی پی سی)...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی کوریا نے جدید ترین ہائپرسونک میزائلوں کے تجربات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی جوہری افواج جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔سرکاری خبر رساں ادارے کے سی این اے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن نے پیانگ یانگ میں میزائل لانچ مشقوں کی خود نگرانی کی اور کہا کہ موجودہ عالمی جغرافیائی و سیاسی بحران کے تناظر میں یہ تجربات انتہائی ضروری تھے۔جنوبی کوریا اور جاپان کے مطابق اتوار کے روز پیانگ یانگ کے قریب سے دو بیلسٹک میزائل داغے گئے، جو رواں سال کا پہلا میزائل تجربہ تھا۔یہ لانچ ایسے وقت میں ہوا جب جنوبی کوریا کے صدر چین کے دورے پر روانہ ہورہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) ملک بھر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 36 منصوبوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا‘ دستاویز کے مطابق مجموعی واجبات میں مالی گارنٹیز کا حصہ 104 ارب روپے ہے، ملک بھر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 36 منصوبوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا، وفاقی حکومت کے پی پی پی منصوبوں سے 90.6 ارب روپے کا مالی دباؤ ہے۔ سندھ میں سب سے زیادہ مالی خطرہ، مجموعی رقم 335.6 ارب روپے ہے، پنجاب کے پی پی پی منصوبوں سے 26.5 ارب روپے کی ذمہ داریاں شامل ہے، یہ اعداد و شمار دسمبر 2025 تک کے عارضی تخمینوں پر مبنی ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق پی پی پی معاہدوں کے مالی خطرات بجٹ میں فوراً...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی بحالی تحریک کے وفد نے چیئرمین اشرف قریشی کی قیادت میں وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری سے ملاقات کی۔ وفد میں وائس چیئرمین محمد نعیم طاہر، فیصل بلوچ، ڈاکٹر سید علی سلمان اور دیگر اراکین شامل تھے۔ملاقات کے دوران اردو زبان کی ترویج، اس کے تعلیمی و تحقیقی کردار کے فروغ، کراچی اور اردو زبان کے باہمی تعلق، وفاقی اردو یونیورسٹی کی بحالی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے امکانات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اس بات پر زور دیا گیا کہ کراچی اور اردو زبان کا رشتہ چولی دامن کا ہے اور دونوں ایک دوسرے کے بغیر نامکمل ہیں۔کراچی بحالی تحریک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-3 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایت پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کے مالی خطرات جانچنے کا نیا مانیٹرنگ فریم ورک متعارف کرا دیا ہے‘ دستاویز کے مطابق پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والے منصوبوں کے ہنگامی واجبات کا حجم 472 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔ صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ مالی خطرہ، واجبات کی مجموعی رقم 335 ارب روپے سے زیادہ ہے‘ وزارت خزانہ کے مطابق اب وفاق اور تمام صوبے ہر 6 ماہ بعد پی پی پی منصوبوں کی رپورٹ دیں گے، پی پی پی منصوبوں میں 368 ارب روپے کے ہنگامی نوعیت کے واجبات شامل ہیں۔ ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں اضافے کی مد میں 150 ارب...
    بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی اُس وقت حیران رہ گئے جب بھارت کے معروف کامیڈین سنیل گروور نے ان کا روپ دھار کر ایسی جاندار پرفارمنس پیش کی کہ دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ سنیل گروور کی یہ نقالی نہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی بلکہ خود عامر خان کی توجہ بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔ حال ہی میں سنیل گروور نے دی گریٹ انڈین کپل شو میں شرکت کی، جہاں وہ عامر خان کے مخصوص انداز میں اسٹیج پر نمودار ہوئے۔ اس قسط میں کارتک آریان اور اننیا پانڈے مہمان تھے، جبکہ سنیل گروور نے عامر خان کے حلیے میں آ کر ان کے بولنے کے انداز، باڈی لینگویج اور...
    آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا، حکومت نے مالی جھٹکوں سے بچنے کیلئے نیا نظام متعارف کرادیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے مالی جھٹکوں سے بچنے کے لیے نیا نظام متعارف کرا دیا۔ حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ( پی پی پی) منصوبوں کے مالی خطرات جانچنے کا نیا مانیٹرنگ فریم ورک متعارف کر ایا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق پی پی پارٹنرشپ منصوبوں سے حکومت پر مالی دباوؤ 472 ارب روپے تک پہنچ گیا، اب تمام صوبے اور وفاق ہر 6 ماہ بعد پی پی پی منصوبوں کی رپورٹ دیں گے۔ وزارت...
    سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر گلوکار فراز خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ ملزم قوال فراز خان نے اپنی عبوری ضمانت کرالی۔  ایڈیشنل سیشن جج نے 13جنوری تک عبوری ضمانت منظور کرلی،  قوال فراز امجد عبوری ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہوئے، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اگر معلوم ہوتا کہ گانا گانے پر مقدمہ درج ہوگا تو کبھی نہ گاتا۔ رپورٹ کے مطابق والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں قوال فراز خان و ہمنواؤں نے قوالی پیش کی۔ پروگرام کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا...
    کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ صوبے کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ سمیت بالائی اضلاع میں شدید سرد موسم نے معمولاتِ زندگی کو متاثر کر رکھا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات میں منفی 4 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح زیارت میں بھی کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری رہا جبکہ ژوب میں درجہ حرارت 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ جنوبی اور وسطی اضلاع میں موسم نسبتاً کم سرد رہا۔ سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری اور...
    صوبہ نائجر کے پولیس ترجمان کے مطابق حملہ آوروں نے مقامی بازار اور کئی گھروں کو بھی آگ لگا دی۔ علاقے کے رہائشیوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز ابھی تک جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی ہیں، اور انہوں نے پولیس کی اس بات کو بھی رد کیا کہ اغوا شدہ افراد کو بچانے کے لیے فورسز روانہ کر دی گئی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔افریقہ کے شورش زدہ ملک نائجیریا کے مقامی ذرائع نے رپورٹ کیا ہے کہ مسلح افراد کے ایک گروہ نے اچانک ملک کے شمالی علاقے میں ایک گاؤں کاسووان داجی میں داخل ہو کر وہاں کے رہائشیوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم از کم 30 افراد مارے گئے اور کئی دوسرے اغوا کر لیے گئے۔ تاہم گاؤں...
    بلوچستان کے بالائی علاقوں میں حالیہ برفباری نے زیارت، کان مہترزئی اور گردونواح کے پہاڑوں کو سفید چادر اوڑھا دی ہے۔ سرد موسم، برف سے ڈھکے دیودار کے جنگلات اور دھند میں لپٹے پہاڑ ایک بار پھر سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کررہے ہیں۔ کوئٹہ سے قریبی سیاحتی مقام زیارت کی سڑک پر گاڑیوں کی آمدورفت میں اضافہ تو ہوا ہے، مگر یہ رش ماضی کے مقابلے میں کہیں کم ہے۔ وہ دن جب ہزاروں سیاح سردیوں میں بلوچستان کا رخ کرتے تھے، اب صرف وہ یادیں باقی رہ گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: عیدالفطر پر بلوچستان کے کون سے سیاحتی مقامات کی سیر کی جاسکتی ہے؟ سیاحت کے شعبے سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ 2 سال قبل تک بلوچستان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے جن و انس، تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کا انکار کرو گے؟۔ پھر (کیا بنے گی اْس وقت) جب آسمان پھٹے گا اور لال چمڑے کی طرح سرخ ہو جائے گا؟۔ اے جن و انس (اْس وقت) تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟۔ اْس روز کسی انسان اور کسی جن سے اْس کا گناہ پوچھنے کی ضرورت نہ ہوگی۔ پھر (دیکھ لیا جائے گا کہ) تم دونوں گروہ اپنے رب کے کن کن احسانات کا انکار کرتے ہو۔ مجرم وہاں اپنے چہروں سے پہچان لیے جائیں گے اور انہیں پیشانی کے بال اور پاؤں پکڑ پکڑ کر گھسیٹا جائے گا۔ اْس وقت تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-38 جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے مقدس شہرمکہ المکرمہ میں مقیم معروف پاکستانی سماجی کارکن مصطفیٰ مکی نے کراچی سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے سماجی کارکن یونس امین کے اعزاز میں عشائیہ اہتمام کیا۔ جس میں مکہ مکرمہ کی سماجی اور کاروباری شخصیات کے علاوہ صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر مصطفیٰ مکی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن، یونس امین جو نشے کے عادی افراد کی بحالی کے لیے کام کر رہے ہیں قابل فخر ہیں۔ مکہ مکرمہ ہم ان کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے حاجی عثمان، سوشل میڈیا انفلوئنسر گل خان، عرب...
    لاہور کے تاریخی شالیمار باغ میں سرکاری سرپرستی میں منعقد ہونے والی میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کے دوران متنازع گانا گانے پر گلوکار فراز خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں ایک عوامی ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں قوال فراز خان نے اپنے ہمنواؤں کے ساتھ قوالی پیش کی۔ پروگرام کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 سے منسوب گانا گانے پر انتظامیہ نے کارروائی عمل میں لائی۔ اس واقعے پر انچارج شالیمار باغ ضمیر کی مدعیت میں تھانہ شالیمار میں ایف آئی آر درج کی گئی، جس میں تعزیراتِ پاکستان کی مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو سٹی: گزشتہ دنوں میکسیکو میں آنے والے زلزلے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کی اطلاعات ہیں، جن میں متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے تھے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی حصے میں گزشتہ دنوں آنے والے زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی تھی، جس میں 5افراد کے ہلاک سمیت 20 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات تھیں۔ اب تازہ ترین رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں سے ہلاکتوں میں مزید 5 افراد کے اضافے کے بعد مجموعی طور پر 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ اس موقع پر حکومتی سربراہ کلارا بروگادا کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد ایمرجنسی پروٹوکول مزیدفعال کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق کچھ عمارتوں کو ممکنہ خطرے کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاک افغان تجارتی گزرگاہوں کی بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے تاجر رہنماؤں کے درمیان زوم میٹنگ ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ ۔لنڈی کوتل اور خیبر کے علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اجلاس کی صدارت پاکستان کی جانب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ اور ایس ایم تنویر نے کی، جبکہ افغانستان کی جانب سے افغان چیمبر آف کامرس کے سرپرست سید کریم ہاشمی نے اجلاس کی قیادت کی۔اجلاس میں دونوں ممالک کے تاجروں پر مشتمل ایک 12 رکنی مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق ہوا، جس میں پاکستان اور افغانستان کے چھ،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور کے تاریخی شالیمار باغ میں سرکاری سرپرستی میں منعقد ہونے والی میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کے دوران متنازع گانا گانے پر گلوکار فراز خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں ایک عوامی ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں قوال فراز خان نے اپنے ہمنواؤں کے ساتھ قوالی پیش کی۔ پروگرام کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی نمبر 804 سے منسوب گانا گانے پر انتظامیہ نے کارروائی عمل میں لائی۔اس واقعے پر انچارج شالیمار باغ ضمیر کی مدعیت میں تھانہ شالیمار میں ایف آئی آر درج کی گئی، جس میں تعزیراتِ پاکستان کی مختلف دفعات شامل کی گئی ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ...
    لاہور: سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر گلوکار فراز خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔      والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں قوال فراز خان و ہمنواؤں نے قوالی پیش کی۔      پروگرام کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر قوال فراز خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی۔      مقدمہ انچارج شالامار باغ ضمیر کی مدعیت میں تھانہ شالیمار میں درج کیا گیا جس میں تعزیرات پاکستان کی مختلف دفعات شامل ہیں۔ قوال فراز خان نے مؤقف اپنایا کہ انہوں نے فرمائش پر گانا گایا لیکن اسکے...
    پاک چین دوستی خطے اور دونوں ممالک میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے ناگزیر قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز)پاک چین وزرائے خارجہ کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں پاک چین دوستی خطے اور دونوں ممالک میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے ناگزیر قراردیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بیجنگ میں پاک چین وزرائے خارجہ کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ کا ساتواں دور ہوا ۔ جس میں پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کے تمام پہلوئوں کا جامع جائزہ لیا گیا۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ صدارت کیں۔ ترجمان کے مطابق اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں علاقائی و عالمی سطح پر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، سی پیک، تجارت، کثیرالجہتی تعاون سمیت مختلف شعبوں...
    پاک افغان تجارتی گزرگاہوں کی بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے تاجر رہنماؤں کے درمیان زوم میٹنگ ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔لنڈی کوتل اور خیبر کے علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اجلاس کی صدارت پاکستان کی جانب سے فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ اور ایس ایم تنویر نے کی، جبکہ افغانستان کی جانب سے افغان چیمبر آف کامرس کے سرپرست سید کریم ہاشمی نے اجلاس کی قیادت کی۔میٹنگ میں دونوں ممالک کے تاجروں پر مشتمل ایک 12 رکنی مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے پر اتفاق ہوا، جس میں پاکستان اور افغانستان کے چھ، چھ نمائندے شامل ہوں گے۔...
    شمالی کوریا نے اتوار کے روز بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کیے جس سے خطے اور دنیا بھر میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ میزائل تجربات ایسے وقت میں کیے گئے جب جنوبی کوریا کے صدر اپنے سرکاری دورے پر چین پہنچ رہے ہیں، جو شمالی کوریا کا قریبی اتحادی سمجھا جاتا ہے۔ جنوبی کوریا کے مطابق شمالی کوریا نے کم از کم دو بیلسٹک میزائل داغے جو سمندر میں جا گرے۔ فوجی حکام کا کہنا ہے کہ میزائل تقریباً 900 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ جاپان نے بھی میزائل لانچ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک میزائل نے 950 کلومیٹر تک پرواز کی۔ ماہرین کے مطابق یہ میزائل تجربات چین کو پیغام دینے...
    خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کر کے تمام داخلی خارجی راستے بند کر دیے گئے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت اور لاجسٹک ترسیل کے لیے نافذ کی گئی ہے۔
    منصورہ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو یقین ہو چکا ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات نہیں جیت سکتی، اسی وجہ سے انتخابات کو ملتوی کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام جمہوریت کی بنیاد ہے اور اسے کمزور کرنا عوام کے حقِ حکمرانی پر ڈاکا ڈالنے کے مترادف ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ 15 جنوری کو پنجاب بھر میں بلدیاتی کالے قانون کے خلاف عوامی ریفرنڈم کیا جائے گا تاکہ عوام کی آواز ایوانوں تک پہنچائی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے منصورہ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے لاہور اور اسلام آباد میں بلدیاتی...
    ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی۔ اس دوران عوامی نقل و حرکت پر پابندیاں عائد ہوں گی۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ سیکیورٹی فورسز کی نقل و حرکت اور لاجسٹک ترسیل کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے، تاکہ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ بھارت کو عالمی سطح پر ایک بار پھر شدید سبکی، ایئر انڈیا کا پائلٹ نشے کی...
    کوہستان مالی اسکیندل سے متعلق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بعض چیکس پر جعلی دستخط اور جعلی مہریں لگانے کا انکشاف بھی ہوا ہے، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر اور اکاؤنٹ جنرل آفس نے درکار اسٹیٹمنٹس فراہم نہیں کیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں اپر کوہستان مالی اسیکنڈل سے متعلق دوسری ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کمپیوٹرائزد نظام کا صحیح استعمال نہ کرنے سے فراڈ کے موقع پیدا ہوئے اور بعض چیکس پر جعلی دستخط اور جعلی مہریں لگانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ خیبر پختونخوا کے محکمہ مواصلات و تعمیرات کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ جمع کرا دی، جس میں کہا گیا کہ ادائیگیوں سے متعلق 2008 میں کمپوٹرائزڈ نظام ایس اے پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکوسٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی میکسیکو میں 6.5 شدت کے زلزلے میں 2افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ۔ مقامی حکام نے بتایا کہ زلزلہ صبح کے وقت آیا جس کا مرکز ریاست گوریرو میں سان مارکوس کے قریب تھا۔ریاستی گورنر ایولین سالگاڈو نے بتایا کہ ایک 50 سالہ خاتون اپنے گھر کی چھت گرنے سے ہلاک ہوئی۔ اسی دوران میکسیکو سٹی کے علاقے بینیٹو خوآریس میں انخلا کے دوران گر کر زخمی ہونے والا60سالہ شخص بھی ہلاک ہو گیا۔ میکسیکو سٹی کی حکومتی سربراہ کلارا بروگادا نے کہا کہ زلزلے کے بعد ایمرجنسی پروٹوکول فعال کر دیا گیا، جس کے تحت 12 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی گئی جبکہ مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی سے...
    پشاور: خیبرپختونخوا میں اپر کوہستان مالی اسیکنڈل سے متعلق دوسری ابتدائی رپورٹ سامنےآگئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کمپیوٹرائزد نظام کا صحیح استعمال نہ کرنے سے فراڈ کے موقع پیدا ہوئے اور بعض چیکس پر جعلی دستخط اور جعلی مہریں لگانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ مواصلات وتعمیرات کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے رپورٹ جمع کرا دی، جس میں کہا گیا کہ ادائیگیوں سےمتعلق 2008 میں کمپوٹرائزڈ نظام ایس اے پی متعارف کیاگیا اور کمپوٹرائزڈ نظام کا صحیح استعمال نہ کرنے سے فراڈ کے مواقع پیدا ہوئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ادائیگیوں کے لیے غیرمجاز چیک بکس استعمال کی گئیں، جاری کیےگئے چیکس کا محکمہ سی اینڈ ڈبلیو میں کوئی ریکارڈ موجود...
    لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی میں اصلاحات کے بعد پہلی ششماہی میں ریکارڈ اضافہ سامنے آگیا۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 35 فیصد زائد محصولات اکٹھے کر لیے، موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 149 اعشاریہ 5 فیصد مجموعی محصولات اکٹھے کیے گئے۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 112 اعشاریہ ایک ارب روپے کے محصولات اکٹھے کیے گئے تھے۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی میں جدید اصلاحات کے نفاذ اور شفاف ٹیکس کولیکشن سسٹم کی بدولت اضافہ ممکن ہوا۔ ترجمان پی آر اے کا کہنا ہے کہ صوبائی محصولات میں اضافہ، مالی استحکام اور ترقیاتی و فلاحی منصوبوں کی بروقت تکمیل کا ضامن ہے۔
    ایرانی ہیکٹوسٹ گروپ ’سائبر سپورٹ فرنٹ‘ نے اسرائیلی کمپنی ہنامال پیکجنگ اینڈ مارکیٹنگ لمیٹڈ پر سائبر حملہ کر کے اہم دستاویزات حاصل کی ہیں، جن میں کمپنی کی دواؤں اور حفظان صحت کی مصنوعات کی پیکنگ کے دوران متعدد صحت کے خطرات اور مالی بدعنوانیوں کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی نوجوان سائبر اٹیکرز کے نشانے پر کیوں؟ گروپ کے مطابق ہنامال کمپنی نے کچھ فارماسیوٹیکل اور ہائی جینک مصنوعات پیک کرتے وقت صارفین کی صحت کو خطرے میں ڈالنے والے نقائص کیے۔ ان میں امریکی کمپنی Walgreens کی دوائی بھی شامل تھی، جس کے آلودہ ہونے کی خبریں پہلے امریکی میڈیا میں وائرل ہو چکی ہیں اور ماہرین صحت نے اس کے استعمال سے خبردار کیا تھا۔...
    جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے سہولت کاری کے لیے تیار ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا کہ وہ شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان طویل عرصے سے تعطل کا شکار مذاکرات کی بحالی کی پر زور حمایت کریں گے تاکہ جزیرہ نما کوریا میں امن بحال کرنے میں مدد ملے۔ نئے سال کے آغاز میں اپنے خطاب میں جنوبی کوریا کے صدر نے امریکی صدر ٹرمپ کے جانب سے شمالی کوریا کے لیے خیالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ملاقات میں امریکی صدر نے شمالی کوریائی سربراہ سے ملاقات کی خواہش...
    حمیداللہ بھٹی صومالیہ کے امن کو لاحق خطرات کی نوعیت بڑی عجیب اورپیچیدہ ہے، یہاں نہ صر ف کئی مقامی گروہ سرگرم ہیں بلکہ بیرونی عوامل بھی ہیں جن کی ظاہری ترجیحات میں فرق کے باوجود قدرمشترک حکومتی املاک کونقصان پہنچانا اور انسانی جانوں کو تلف کرنا ہے، جس سے امن و امان کی صورتحال دگرگوں اور معیشت ناہموارہے۔ صومالیہ کاایک حصہ صومالی لینڈ ہے ۔یہ مشرقی افریقہ میں واقع ہے۔ اِس کا 176120 مربع کلومیٹر رقبہ ہے ۔یہاں ستاون لاکھ نفوس آباد ہے۔ اکثریتی آبادی مسلمان ہے ۔زبان صومالی اور عربی ہے۔ یہ اٹھارہ مئی 1991 سے خودساختہ آزاد ریاست ہے ،جسے اعلان کرنے کے باوجود2025 تک کسی ملک نے آزاد تسلیم نہیں کیا۔ اِس لیے تین دہائیوں سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260103-06-24  اسلام آباد (نمائندہ جسارت) رواں مالی سال کے 6 ماہ میں تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ دستاویز کے مطابق برآمدات میں رواں مالی سال کے 6 ماہ میں 8.7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، 6 ماہ میں درآمدات میں 11.28 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پہلی ششماہی میں 15 ارب 18 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی برآمدات ہوئیں، 6ماہ میں درآمدات 34 ارب 38 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی ریکارڈ کی گئیں۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں ساڑھے 16 ارب ڈالر کی برآمدات تھیں، اسی عرصے میں 30 ارب 90 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی درآمدات تھیں۔ گزشتہ سال دسمبر کی نسبت رواں مالی سال دسمبر میں برآمدات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-11 جدہ (سید مسرت خلیل) اسرائیل کی جانب سے وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے نام نہاد صومالی لینڈ ریجن کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک غیر معمولی کھلا اجلاس سیکرٹریٹ جدہ میں بلایا گیا۔او آئی سی میں پاکستان کے مستقل نمائندے، سفیر سید محمد فواد شیر نے غیر معمولی اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ اجلاس میں اسرائیل کی طرف سے صومالی لینڈ کو یکطرفہ اور غیر قانونی تسلیم کرنے کی شدید مذمت کی گئی اور وفاقی جمہوریہ صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی متفقہ حمایت کا اعادہ کیا۔سفیر فواد شیر نے اجلاس میں اپنے کلمات میں وفاقی جمہوریہ صومالیہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">    اشتہار
    جنوری1258 میں ہلاکو خان کی فوجیں بغداد کے نزدیک پہنچ چکی تھیں۔خلیفہ وقت المستعصم پوری شان وشوکت کے ساتھ دربار میں بیٹھا ہوا تھا۔ہلاکو خان کے ایلچی خلیفہ کے سامنے پیش ہوئے ۔ ہلاکوخان کا پیغام دیا کہ اگر آپ کسی بھی مزاحمت کے بغیر‘ بغداد ہمارے حوالے کر دیتے ہیں تو آپ کو کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچے گا۔جان ومال کی حفاظت کی ضمانت دی جاتی ہے۔ عباسی خلیفہ نے اپنے وزیراعظم ابن علقمی کی طرف دیکھا ۔ وزیراعظم نے مسکراتے ہوئے کہا کہ جناب پوری اسلامی دنیا کے بادشاہ ہیں کسی بھی حملے کی صورت میں عالم اسلام کا ہر فرزند آپ کو بچانے کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر دے گا ۔ منگول...
    کراچی: سپرہائی وے جمالی پل کے قریب جھگیوں میں جھگڑے کے دوران سسر نے مبینہ طور پر بیٹوں کے ہمراہ ڈنڈوں کے وار سے داماد کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق سچل کے علاقے جھگڑے کے دوران تشدد سے جاں بحق شخص کی لاش چھیپا کے رضا کاروں نے ضابطے کی کارروائی کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کی جہاں مقتول کی شناخت 32 سالہ رام جی ولد سچو کے نام سے کی گئی۔ ایس ایچ او سچل شبیر حسین نے بتایا کہ واقعہ سپر ہائی وے جمالی پل کے قریب قائم جھگیوں میں پیش آیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ مقتول رام جی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے اربوں پتی بزنس مین اور ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے 2026ء کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ریپبلکن پارٹی کی مالی تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان ایک ایسے پس منظر میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ برس ایلون مسک اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان شدید سیاسی اختلافات دیکھنے میں آئے تھے۔ایلون مسک کی مجموعی دولت 726.4 ارب ڈالر بتائی جاتی ہے اور عام انتخابات میں ٹرمپ کو بھاری فنڈز مہیا کرنے والوں میں سے ایک تھے۔ جس کے باعث ٹرمپ نے میدان مارلیا تھا۔صدر ٹرمپ نے بھی ’’حقِ نمک‘‘ ادا کرتے ہوئے ایک اہم وزارت ایلون مسک کے حوالے کردی تھی لیکن جلد ہی دونوں کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے۔یہ اختلافات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے سمیر منہاس کی نصف سنچری اور عمر زیب کی شاندار بولنگ کی بدولت افغانستان انڈر 19 کو تین ملکی ون ڈے سیریز میں 133 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان ٹیم نے 6 جنوری کو زمبابوے انڈر 19 کے خلاف ہونے والے فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔پاکستان انڈر 19 کا آخری لیگ میچ 5 جنوری کو زمبابوے انڈر 19 کے خلاف کھیلا جائے گا۔ اس سیریز میں پاکستان کی یہ دوسری کامیابی ہے، اس سے پہلے اس نے افغانستان کے خلاف ایک دلچسپ میچ میں ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کی تھی، جبکہ زمبابوے کے خلاف بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہو سکا تھا۔پاکستان...
    واشنگٹن:امریکا کے ارب پتی بزنس مین اور ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے 2026ء کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ریپبلکن پارٹی کو مالی تعاون فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق ایلون مسک کی مجموعی دولت 726.4 ارب ڈالر ہے اور وہ ٹرمپ کے 2020 کے عام انتخابات میں اہم مالی معاونین میں شامل تھے۔ اس وقت، مسک نے ٹرمپ کو بھاری فنڈز فراہم کیے تھے جس کے باعث ٹرمپ کامیاب ہوئے تھے۔ اس تعاون کے بدلے ٹرمپ نے مسک کو ایک اہم وزارت بھی دی تھی تاہم دونوں کے درمیان اختلافات پیدا ہوگئے تھے، جس کے نتیجے میں مسک کو وزارت چھوڑنی پڑی اور ٹرمپ نے عوامی اجتماعات میں اپنے سابق دوست پر تنقید...
    سی ڈی اے متاثرین کی بحالی اور آبادکاری کو قانونی تحفظ مل گیا،صدر آصف زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی بل 2025ء پر دستخط کر دیے، تفصیلات سب نیوز ڈیجیٹل پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:وزیرِاعظم کے ایڈوائس پر صدر آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی بل پر دستخط کر دیے، ترمیمی بل 2025 آئین کے آرٹیکل 254 کے تحت منظور کیا گیا جس کے بعد سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 سینیٹ سے 7 نومبر 2025 کو منظور ہوا جبکہ قومی اسمبلی نے 8 دسمبر 2025 کو بغیر کسی ترمیم کے منظور کیا تھا۔ ترمیمی بل کے تحت اب معاوضہ صرف نقد...
    سندھ حکومت نے خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے اور گرانے کےلیے ترجیحی اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر محفوظ عمارتوں کو فوری خالی کرایا جائے گا، جو غیرمحفوظ عمارتیں پہلے ہی خالی کی جا چکی ہیں انہیں گرایا جائے گا۔شرجیل میمن نے ہدایت کی کہ متاثرہ رہائشیوں کی بحالی کو یقینی بنایا جائے، کراچی میں 588 انتہائی خطرناک عمارتوں میں سے 471 کا سروے اسسٹنٹ کمشنرز نے مکمل کرلیا ہے۔
    رواں مالی سال کے 6 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر برآمدات میں8.7 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا دسمبر درآمدات میں 11.28 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال پہلی ششماہی میں 15 ارب18 کروڑ ڈالرسے زائد برآمدات ہوئیں، 6 ماہ میں درآمدات34 ارب38 کروڑ ڈالرسے زیادہ کی ریکارڈ کی گئیں۔ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ابتدائی6 ماہ میں 16 ارب63 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی برآمدات تھیں جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 30 ارب90 کروڑ ڈالر کی درآمدات تھیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ سال دسمبر کے مقابلے رواں مالی سال...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پارلیمنٹ ہاؤس میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے وفود نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں ڈاکٹرز، وکلاء، طلبہ، سماجی ورکرز، سول سوسائٹی کے نمائندے، قبائلی عمائدین، نامور کاروباری شخصیات، تاجر اور سرمایہ کار شامل تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر ملک میں ترقی، خوشحالی اور سماجی روابط کے فروغ کے لیے موثر اقدامات کر رہی ہے۔انہوں نے زور دیا کہ ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے تمام اداروں، صوبائی اور وفاقی حکومت کے مابین ہم آہنگی اور باہمی تعاون ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے سنجیدہ...
    ویب ڈیسک : حکومتِ سندھ کی جانب سے کراچی کی منہدم عمارتوں کے رہائشیوں کو محفوظ رہائش دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی کی خطرناک عمارتوں کو خالی کروانے اور انہدام کیلیے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے تاکہ متاثرہ شہریوں کو محفوظ رہائش فراہم کی جا سکے، فیصلہ اس لیے کیا ہے کہ غیر محفوظ عمارتوں کی فوری خالی کروایا جائے۔انہوں نے کہا کہ جو عمارتیں پہلے ہی خالی کی جا چکی ہیں انہیں مسمار کیا جائے گا، متاثرہ رہائشیوں کی بحالی کو یقینی بنایا جائے گا، شہر میں 588 انتہائی خطرناک عمارتوں میں سے 471 کا سروے مکمل کر لیا۔  ہاردیک پانڈیا نے نیاسال محبوبہ کیساتھ گزارا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چینی سائنس دانوں کی حالیہ سائنسی تحقیق نے مریخ کے بارے میں قائم روایتی تصورات کو ایک نئی جہت دے دی ہے، جہاں سرخ سیارے کے شمالی خطے ہیبرس ویلیز میں آٹھ ایسی پراسرار ساختوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں ماہرین زیرِ زمین پانی سے بننے والے قدیم غار قرار دے رہے ہیں۔ماہرین کے مطابق اگر اس سائنسی تشریح کی حتمی تصدیق ہو جاتی ہے تو یہ مریخ پر پانی کے ذریعے تشکیل پانے والے غاروں کی پہلی باقاعدہ مثال ہوگی، جو سیارے کی ارضیاتی تاریخ کو ازسرِنو سمجھنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے۔ اب تک مریخ پر جتنے بھی غار یا سرنگ نما ساختیں دریافت ہوئیں، انہیں آتش فشانی سرگرمیوں کا نتیجہ سمجھا جاتا رہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان میں برسراقتدار طالبان رجیم پر ایک بار پھر بین الاقوامی امدادی رقوم اور سامان میں بدترین کرپشن کے الزامات سامنے آ گئے ہیں، جن سے یہ تاثر مزید مضبوط ہو گیا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے فراہم کی جانے والی امداد بڑی حد تک مستحق افغان عوام تک پہنچنے کے بجائے حکمران طبقے کی نذر ہو رہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان انتظامیہ نے ایک بار پھر امدادی پیکجز پر قبضہ کرکے ضرورت مندوں کو شدید مایوسی سے دوچار کر دیا ہے جب کہ ملک بھر میں لاکھوں افراد بھوک اور افلاس کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔افغان جریدے ہشت صبح کی رپورٹ کے مطابق صوبہ کندز میں ضرورت مند شہریوں کے لیے بھیجی گئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صومالی لینڈ اور اسرائیل کے ممکنہ تعلقات کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب صومالی لینڈ کی حکومت نے اسرائیلی قیادت کی جانب سے کیے گئے دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق صومالی لینڈ، جو خود کو صومالیہ سے علیحدہ ایک خود مختار ریاست قرار دیتا ہے، نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ کسی بھی قسم کا ایسا معاہدہ نہیں کیا گیا جس میں فلسطینیوں کی آبادکاری یا اسرائیلی فوجی اڈوں کے قیام جیسی شرائط شامل ہوں۔ صومالی لینڈ کی وزارتِ خارجہ نے ان خبروں کو گمراہ کن اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔وزارتِ خارجہ...
    رئیلیٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹس وِلا سے نام کمانے والی بالی وڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی۔ خوشی مکھرجی نے کہا کہ سوریا کمار یادیو سے کوئی رومانوی تعلق نہیں تھا اور میرے بیان کو غلط تناظر میں پیش کیا گیا۔ خوشی مکھرجی نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہوگیا تھا۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ایک تقریب میں خوشی مکھرجی نے بتایا تھا کہ میرے پیچھے بہت سے کرکٹرز ہیں لیکن میں کسی کرکٹر کو ڈیٹ نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ سوریا کماریادیو بھی ان ہی میں سے ایک ہیں،...
    لاہور: مغربی سسٹم کے ذریعے بارش برسانے والا سسٹم تاحال ملک کے شمالی علاقہ جات میں موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم نکل گیا جس کے بعد دوبارہ خشک موسم کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پنجاب بھر میں صبح اور رات کے وقت دوبارہ دھند کا راج ہوگا، موٹر ویز اور جی ٹی روڈ پر ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے سفر کریں۔ مزید پڑھیں لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں بارش، پہاڑوں پر برف باری لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ...
    الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی فہرست جاری کردی۔ 446 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں نے مالی گوشواروں کی تفصیلات تاحال جمع نہیں کرائیں، الیکشن کمیشن کے مطابق،26 سینیٹرز،125 اراکین قومی اسمبلی اور 159 اراکین پنجاب اسمبلی نے تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ 62 ارکان سندھ، 48 خیبرپختونخوا اور 26 ارکان بلوچستان اسمبلی نے تفصیلات جمع نہیں کرائیں، سینیٹر طلحہ محمود، فیصل سلیم، قدوس بزنجو اور ایمل ولی نے تاحال گوشواروں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ وفاقی وزیر عطا تارڑ، طارق فضل چودھری اور اویس لغاری نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائیں، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ارکان 15 جنوری تک گوشوارے جمع کرائیں، 16 جنوری کو گوشوارے جمع نہ کرانے والے...
    جنوبی مشرقی یورپی ملک بلغاریہ جو بلقان ریاستوں میں شامل ہے نے دہائیوں بعد اپنی قومی کرنسی لیو کو چھوڑ کر یورو کرنسی اختیار کر لی۔ بلغاریہ نے باضابطہ طور پر یورو کو اپنا لیا ہے جو کہ یورپی یونین میں داخل ہونے کے تقریباً دو دہائیوں بعد واحد کرنسی یعنی یورو میں شامل ہونے والا اکیسواں ملک بن گیا ہے۔ یہ ایک ایسا اقدام ہے جس نے جشن اور بے چینی دونوں کو جنم دیا ہے۔ بدھ کی آدھی رات کو بلقان ملک نے 19ویں صدی کے آخر سے اپنی قومی کرنسی لیو کو الوداع کہہ دیا۔ یورپی مرکزی بینک کی صدر کرسٹین لیگارڈ نے کہا کہ “میں بلغاریہ کو یورو فیملی میں خوش آمدید کہتی ہوں۔” کچھ رہائشیوں...
    سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں بھارت کی نفرت آمیز سیاست اور وہاں کی فلم انڈسٹری کی منافقت پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ رویہ بدترین اور بےرحمانہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم برسوں کوشش کرتے رہے کہ فن کے ذریعے تعلقات بہتر ہوں لیکن بھارت نے ہمیشہ سیاست کو فن پر فوقیت دی۔ ہمیں نہ صرف نظرانداز بلکہ مسلسل ہراساں کیا جاتا ہے۔ اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ پاکستانی ڈراموں کو بھارت میں بھی لاکھوں افراد دیکھتے ہیں جو ہمارے مداح ہیں لیکن بھارتی پروڈیوسرز اور فلم ساز ہمارے کام کو کبھی بھی ریلیز کرنے کے لیے تیار نہیں ہوئے۔ انھوں نے مثال دیکر اپنی بات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی شمولیت کی سطح جانچنے کے لیے پاکستان فنانشل انکلیوژن انڈیکس (P-FII) متعارف کرا دیا ہے جسے مالی شعبے میں ایک اہم اور تاریخی پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔یہ انڈیکس ملکی اور عالمی اداروں سے مشاورت کے بعد تیار کیا گیا ہے اور اس کا مقصد پاکستان میں مالی خدمات تک رسائی، استعمال اور معیار کو ایک جامع فریم ورک کے تحت جانچنا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے واضح کیا ہے کہ پاکستان فنائنشل انکلیوژن انڈیکس 69 معاشی و مالی اظہاریوں پر مشتمل ہے جو بینکاری، غیر بینکاری اور ادائیگی کے نظام سے متعلق اعدادوشمار کی مکمل تصویر پیش کرتا ہے، ان اظہاریوں میں مالی شعبے کے انفرااسٹرکچر، مالی مصنوعات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-8 سکھر ( نمائندہ جسارت ) نئے سال کے آغاز پر میئر سکھر و ترجمان حکومتِ سندھ بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے سکھر سمیت پورے پاکستان کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے نیا سال مبارک پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ سال 2026ء ملک و قوم کے لیے امن، خوشحالی، استحکام اور مثبت تبدیلیوں کا پیامبر ثابت ہو۔ انہوں نے کہا کہ نیا سال ہمیں امید، عزم اور اجتماعی ذمہ داریوں کے نئے احساس کے ساتھ آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔میئر سکھر نے کہا کہ گزشتہ سال دنیا بھر کے لیے ایک سنجیدہ انتباہ بن کر سامنے آیا، کیونکہ 2025ء تاریخ کے گرم ترین سالوں میں شامل رہا اور عالمی درجہ حرارت صنعتی دور کے مقابلے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہندو اور یہودی بھارت اور اسرائیل کی شکل میں خطہ ٔ زمین پر ناسور ہیں‘ دونوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں‘ حرکتیں بھی ایک جیسی ہیں اور کرتوت بھی ایک جیسے ہیں۔ دونوں توسیع پسندانہ عزائم رکھتے ہیں‘ ناجائز قبضے ان دونوں کی پہچان ہے‘ کشمیر اور فلسطین کی سرزمین اس کی ایک مثال ہے۔ اب اسرائیل نے ایک اور حرکت کی ہے‘ صومالیہ کے علاقے صومالی لینڈ کو ایک الگ ملک کے طور پر تسلیم کرلیا ہے‘ پاکستان اور مسلم ممالک نے اسے مسترد کرکے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ 26 دسمبر 2025ء کو اسرائیل کی جانب سے اْٹھایا جانے والا یہ غیرمعمولی قدم...