میکسیکو میں زلزلے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافہ
اشاعت کی تاریخ: 4th, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
میکسیکو سٹی: گزشتہ دنوں میکسیکو میں آنے والے زلزلے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کی اطلاعات ہیں، جن میں متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے تھے ۔
عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی حصے میں گزشتہ دنوں آنے والے زلزلے کی شدت 6.
یہ بات بھی علم میں رہے کہ نیشنل سیسمولوجیکل سروس کے مطابق زلزلے کی گہرائی تقریباً 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی تھی۔ حکام نے احتیاطی تدابیر کے طور پر نیشنل پیلس کی عمارت کو بھی خالی کرا لیا۔ تاہم شہر بھر میں سول پروٹیکشن پروٹوکول نافذ کر دیے گئے ہیں۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: کے مطابق
پڑھیں:
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا اپنے عہدے سے مستعفی
محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ اسلام ٹائمز۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا محمد انعام یوسفزئی نے استعفا دے دیا۔ محمد انعام یوسفزئی کا کہنا تھا کہ بطور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل ذمہ داری ادا کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے، تاہم مزید اس پوسٹ پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ مستعفی ہونے والے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل کا کہنا تھا کہ وزیر قانون اور سیکرٹری قانون کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔