2026-07-24@16:20:21 GMT
تلاش کی گنتی: 6644
«س مالی»:
(نئی خبر)
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-03-1 ہم چاہیں تو ان کھیتیوں کو بھس بنا کر رکھ دیں اور تم طرح طرح کی باتیں بناتے رہ جاؤ۔ کہ ہم پر تو الٹی چٹی پڑ گئی۔ بلکہ ہمارے تو نصیب ہی پھوٹے ہوئے ہیں۔ کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا، یہ پانی جو تم پیتے ہو۔ اِسے تم نے بادل سے برسایا ہے یا اِس کے برسانے والے ہم ہیں؟۔ ہم چاہیں تو اسے سخت کھاری بنا کر رکھ دیں، پھر کیوں تم شکر گزار نہیں ہوتے؟۔ کبھی تم نے خیال کیا، یہ آگ جو تم سلگاتے ہو۔ اِس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے، یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں؟۔ ہم نے اْس کو یاد دہانی کا ذریعہ اور حاجت...
نبی کریم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت مشہور و معروف ہے، اسے علمائے اسلام نے نہایت تفصیل سے تحریر فرمایا ہے۔ ارشاد ربانی کا مفہوم ہے: ’’ پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے کو، ایک رات میں مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ تک سفر کرایا، جس کے گردا گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں، تاکہ ہم اپنی نشانیاں دکھائیں، بے شک! اﷲ تعالیٰ سننے والا اور جاننے والا ہے۔‘‘ حق تعالیٰ نے فرمایا پیغمبر اسلامؐ خود تشریف نہیں لے گئے، بل کہ پاک ہے وہ ذات جورسول اکرمؐ کو مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ تک لے گئی اور وہاں سے آسمانوں، جنت و دوزخ کی سیر کرائی گئی، ملاقات باری تعالیٰ ہوئی، یہ سب قدرت...
مشرق وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ دوسری جانب ایران پر امریکی حملہ رکوانے کے لیے قطر، سعودی عرب اور عمان نے لابنگ شروع کردی ہے اور ان کا موقف ہے کہ تہران کے خلاف کسی بھی کارروائی سے پورے مشرق وسطیٰ پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ ایران نے واضح کردیا ہے کہ امریکا کی مداخلت پر ایران امریکی اڈوں کو نشانہ بنائے گا۔ جب کہ ڈنمارک نے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ مل کر گرین لینڈ میں فوجی تعیناتی شروع کر دی۔ عالمی سیاست ایک ایسے نازک موڑ پر کھڑی دکھائی دیتی ہے جہاں طاقت، غرور اور جارحانہ سفارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قرآن نے تاریخِ انسانی کے اس بالکل ابتدائی ماجرے (تخلیق آدمؑ) کو محض ایک کہانی کے طور پر نہیں سنایا ہے، بلکہ اس کے سنانے سے اصل مقصود چند اجتماعی و سیاسی حقیقتوں کی ابتدا کا سراغ دینا ہے۔ اس سے ’خلافت‘ کے تصوّر سے متعلق جو حقیقتیں ہمارے سامنے آتی ہیں، وہ مندرجہ ذیل ہیں: ایک یہ کہ ’خلافت‘ کا وجود خود انسانی فطرت کا بُرُوْز (مظہر) ہے۔ یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو انسان کو خارج سے لاحق ہوگئی ہو بلکہ اللہ نے اس کو اس منصب کے لیے پیدا کیا ہے اور اس کا شعور اس کے اندر ودیعت کیا ہے۔ وہ جب سے بھی اس دنیا پر ہے اس شعور کے ساتھ ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-15 اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے فرنیٹر کور اہلکار کی بحالی کیخلاف دائر ایف سی خیبرپختونخوا کی درخواست خارج کردی جبکہ جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہی ثابت کرنے کیلیے موقع نا دینا ناانصافی ہے۔انھوں نے یہ ریمارکس جمعرات کے روزدیے ہیں۔جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔اس دوران وکیل ایف سی پیش ہوئے اور موقف اختیار کیاکہ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی روشنی میں اہلکار کو ملازمت سے برطرف کیا گیا، ایسا کنڈکٹ ڈسپلن فورس میں نہیں ہوسکتا، اس پرجسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیے ہیں کہ اہلکار کو دفاع کا موقع دیئے بغیر ہی نوکری سے برخاست کردیا گیا،ادارے نے اہلکار کیخلاف ریگولر انکوائری بھی نہیں...
صدارت برائے امور دینیہ کی خواتین ایجنسی نے مسجد الحرام، مکہ مکرمہ میں خواتین عبادت گزاروں کے روحانی تجربے کو بہتر بنانے اور دینی اعتدال کو فروغ دینے کے لیے اپنی مہمات کو تیز کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: خانہ کعبہ کا سالانہ غسل: خوشبو، تقدس اور روحانیت سے بھر پور مراحل سعودی پریس ایجنسی کے مطابق اس حکمت عملی کے تحت ایجنسی نے تعلیمی مواد، کتب اور پمفلٹس تقسیم کرنے کا آغاز کیا ہے جو خواتین میں دینی شعور کو بڑھانے اور دو مقدس مساجد کے پیغام اعتدال اور رواداری کو مضبوط کرنے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیے: مسجد الحرام کے اطراف کبوتروں کو کھلانے پر 1 ہزار ریال جرمانے کی وارننگ یہ اقدامات خواتین عبادت گزاروں کو...
وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے جی سیون میں گیس لیکج کے باعث پیش آنے والے افسوسناک دھماکے کے متاثرہ گھر کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا۔ وزیر نے کہا کہ جو لوگ واقعے میں فوت ہوئے ہیں، ان کے لواحقین کو ہر ایک کے لیے 5 لاکھ روپے دیے جائیں گے، جبکہ زخمی افراد کو وزارت کی جانب سے 50 ہزار روپے فی کس فراہم کیے جائیں گے۔ یتیم بچی کے جہیز کے لیے بھی وزیر نے اپنے خصوصی فنڈ سے مالی معاونت کا اعلان کیا۔ اسلام آباد گیس لیکج دھماکا: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کا مسیحی خاندان کے ورثا کے لیے مالی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد( رپورٹ: سید وزیر علی قادری) پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر فیصل آباد میں دو روزہ لیول ون اینالسٹ کورس کا انعقاد کیا گیا، جس میں 13 امیدواروں نے شرکت کی۔کورس کے دوران پی سی بی اینالیسس وِنگ کے ماہرین کی جانب سے شرکا کو پرفارمنس اینالیسس سے متعلق تفصیلی لیکچرز دیے گئے۔ امیدواروں کو کرکٹ اینالیسس میں استعمال ہونے والے جدید سافٹ ویئرز پر عملی تربیت بھی فراہم کی گئی تاکہ وہ جدید تقاضوں کے مطابق کھلاڑیوں کی کارکردگی کا مؤثر تجزیہ کر سکیں۔تربیتی کورس میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس جانچنے کے لیے آؤٹ ڈور سرگرمیوں کا بھی اہتمام کیا گیا، جس کے ذریعے شرکا کو عملی میدان میں اینالیسس کا تجربہ حاصل ہوا۔پی سی بی...
اسلام آباد میں شادی والے گھرسلنڈر دھماکا؛ جاں بحق افراد کے لواحقین، زخمیوں کیلیے مالی امدادکا اعلان
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے افسوسناک دھماکے کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف متاثرہ گھروں میں پہنچ گئے اور متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واقعے کو ایک بڑا صدمہ اور قومی المیہ قرار دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ واقعہ نہایت دلخراش ہے، ایک خوشی کا موقع غم میں تبدیل ہوگیا، جس پر ہمیں دلی افسوس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان سے قبل ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور چیئرمین سی ڈی اے بھی متاثرہ علاقے کا دورہ کر چکے ہیں۔ سردار یوسف نے کہا کہ متاثرہ علاقے میں رہنے والی کرسچن کمیونٹی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہے اور...
سیٹلائٹ اسپتال نحقی میں بد انتظامی و مالی بدعنوانی کے حوالے سے خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے احکامات پر انکوائری رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے۔ انکوائری کمیٹی میں اراکین صوبائی اسمبلی اعجاز احمد اور ریحانہ اسماعیل شامل تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسپتال کے بینک اسٹیٹمنٹ کے مطابق آمدن اور خرچ کی گئی رقوم میں تضاد تھا۔ سابق ایم ایس نے جون 2024سے جنوری 2025 کے دوران اسپتال آمدن کو بینک اکاؤنٹ میں جمع نہیں کرایا، نہ ہی خرچ کی گئی رقم کا کوئی ریکارڈ موجود تھا۔ سابق ایم ایس کی جانب سے کمپنی کے نمائندہ سے 10 لاکھ روپے رشوت کے مطالبے پر انکار ہونے پر سولر کمپیوٹر کو ادائیگی روک دی...
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اہل کار کی بحالی کے خلاف ایف سی کی درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں فرنٹیئر کور کے اہلکار کی بحالی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے ایف سی خیبرپختونخوا کی درخواست خارج کردی۔ مقدمے کی سماعت جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران ایف سی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی روشنی میں اہلکار کو ملازمت سے برطرف کیا گیا تھا اور ایسا کنڈکٹ کسی ڈسپلن فورس میں قابل قبول نہیں ہو سکتا۔ جسٹس عائشہ ملک نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ اہلکار کو دفاع کا موقع دیے بغیر ہی نوکری...
پاکستان نے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا جلد ہی امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ بحال کر دے گا، جبکہ حالیہ معطلی کو واشنگٹن کی جانب سے امیگریشن پالیسی کے داخلی جائزے کا حصہ قرار دیا ہے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے جمعرات کو ایک سوال کے جواب میں کہا کہ پاکستان نے امریکا کی جانب سے امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ معطل کرنے سے متعلق رپورٹس دیکھی ہیں۔ ان کے مطابق امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سوشل میڈیا پر ایک مختصر بیان کے ذریعے بتایا ہے کہ امیگرنٹ ویزا پراسیسنگ کے نظام کا اندرونی جائزہ لیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی ویزا منسوخی میں 150 فیصد اضافہ، ٹرمپ انتظامیہ کا ریکارڈ دعویٰ واضح رہے کہ امریکا نے بدھ کو...
اسلام آباد(آئی این پی )عالمی بینک نے پاکستان کی رواں مالی سال معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے اورجون 2025 کے مقابلے میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کے تخمینے میں 0.1 فیصد کمی کر دی ہے۔عالمی بینک کی عالمی معاشی امکانات سے متعلق تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرحِ نمو کے تخمینے میں 0.1 فیصد کمی کی گئی ہے جس کے بعد موجودہ مالی سال میں معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس سے قبل حکومتی سطح پر اقتصادی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کیا گیا تھا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2026-27 ءکے دوران پاکستان...
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق کے قاتلوں کی مالی معاونت کے کیس میں ایم کیو ایم لندن کے 3 کارکنوں کی ضمانت منظور کرلی گئی ہے۔ شاہدعرف متحدہ، شہزاد اور ماجد کو 5، 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ مقدمے میں کہا گیا تھا کہ ملزمان نے بھارتی ایجنٹ محمد صدیق کے ذریعے بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کی۔ عابد زمان ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ مقدمہ 6 سال پہلے درج کیا گیا تھا۔ اسامہ علی ایڈووکیٹ نے کہا کہ 6 سال میں ملزمان کا تعلق ثابت نہیں کیا جاسکا ہے۔ وکلا صفائی کا کہنا تھا کہ مقدمہ فنڈنگ کا ہے لیکن رقم کتنی ہے کسی کو پتہ نہیں۔ ملزمان پر دہشتگردوں کی مالی...
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فرنٹیئر کور (ایف سی) خیبرپختونخوا کی جانب سے ایف سی اہلکار حنظلہ کی ملازمت بحالی کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ یہ سماعت جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ ایف سی کا مؤقف: فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی بنیاد پر برطرفی سماعت کے دوران ایف سی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اہلکار کو فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ کی روشنی میں ملازمت سے برطرف کیا گیا کیونکہ ایسا کنڈکٹ کسی ڈسپلن فورس میں قابل قبول نہیں ہو سکتا۔ عدالت کے ریمارکس: بغیر انکوائری برطرفی ناانصافی جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیے کہ اہلکار کو اپنا دفاع پیش کرنے کا موقع دیے بغیر ہی نوکری سے برخاست کر دیا گیا، جو...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پولیس افسران کی مالی مشکلات دور کرنے کیلئے خصوصی اقدامات کئے جا رہے ہیں، چاہتا ہوں کہ ہر افسر کی تنخواہ بہتر ہو۔ محسن نقوی نے اسلام آباد میں نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ کیا اور وہاں کی تزئین و آرائش کے کام کا معائنہ کیا، انہوں نے کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی محمد ادریس کو ضروری ہدایات بھی دیں، وزیر داخلہ نے کانفرنس ہال، ڈائننگ ہال اور دیگر رومز کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے زیرِ تربیت اے ایس پیز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زیرِ تربیت اے ایس پیز کو پاسنگ آؤٹ پر پلاٹ دیئے جائیں گے، موجودہ پولیس بیچ کو بین الاقوامی...
پاکستانی ایکسپورٹرز نے امریکا کے بعد یورپی مارکیٹ کا بھی رخ کرلیا ہے جس میں ہوم ٹیکسٹائل کی سب سے بڑی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹل کے ذریعے پاکستانی قالین یورپی خریداروں تک پہنچ گئے۔ ہاتھ سے بنے روایتی قالینوں نے یورپی خریداروں کی توجہ حاصل کرلی، نمائش میں شرکت کرنے والے پاکستانی ایکسپورٹرز کو توقع سے بہتر رسپانس ملا ہے۔ امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر اضافی ٹیریف نے پاکستان کی دم توڑتی قالین سازی کی بحالی کی امید پیدا کردی ہے۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں جاری گھریلو مصنوعات کی عالمی نمائش ہیم ٹیکسٹل میں اس سال پاکستانی قالینوں کا قومی پویلین قائم کیا گیا ہے جس میں دس کمپنیاں شریک ہیں۔ ان کمپنیوں میں زیادہ تر چھوٹے ایکسپورٹرز...
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبے کے شمالی علاقوں میں شدید سردی کے ساتھ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے اوقات میں ڈیرہ بگٹی، کوہلو، ڈیرہ مراد جمالی، جعفر آباد، نصیر آباد، جھل مگسی، سبی اور گرد و نواح میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے جس کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہو سکتی ہے۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت صفر ڈگری جبکہ قلات میں منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ اسی طرح زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت صفر اور ژوب میں 4 ڈگری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے سیالکوٹ ٹیم کو 185 کروڑ روپے میں خریدا۔ جن کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ فرنچاز کی فیس کے مقابلے میں 34 فیصد زیادہ ہے۔ پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن میں 108 کروڑ کی فیس ادا کرنے والی ملتان سلطانز کے مالکان نے ٹیم اونرشپ برقرارنہیں رکھی۔ علی ترین کی دستبرداری کے بعد اس سال ملتان سلطانز کے معاملات پی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) قاسمی ایجوکیشنل سوسائٹی اور پاکستان طبی کانفرنس سندھ کے زیرِ اہتمام مقامی ہوٹل میں “طبِ یونانی اور روایتی طب کی اہمیت” کے موضوع پر سیمینار منعقد ہوا۔ تقریب کی صدارت حکیم منصور العزیز نے کی جبکہ مہمانِ خصوصی سی ای او سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن ڈاکٹر احسن قوی صدیقی تھے۔ مقررین نے جدید تحقیق اور اطباء کے اتحاد پر زور دیتے ہوئے مجوزہ “NTCAM 2025” ڈرافٹ بل کو مسترد کر دیا۔ڈاکٹر احسن قوی نے کہا کہ کمیشن حکماء کی پریکٹس کو ریگولیٹ کرنے میں تعاون کرے گا۔ حکیم مختار برکاتی اور حکیم منور شیخ نے اطباء کو جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی قیادت میں متحد رہنے کی ترغیب دی۔ حکیم نسیم قاسمی نے حکومت سے سرکاری...
اسلام آباد: خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نئے پولیو کیس کی تصدیق ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق سال 2025 میں پاکستان میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 31 ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کا کہنا ہے کہ پولیو ایک لاعلاج بیماری ہے جو عمر بھر کی معذوری کا باعث بن سکتی ہے۔ آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم 2 تا 8 فروری ملک بھر میں منعقد کی جائے گی، مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ نیشنل ای او سی نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ مہم کے دوران اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلوائیں۔ Tagsپاکستان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے فنانس کمیٹی کے سربراہ نجم الحسین نے کہا ہے کہ بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں بورڈ کو کسی قسم کا مالی نقصان نہیں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم الحسین کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں شرکت کے باوجود کرکٹ بورڈ کو براہِ راست کوئی مالی فائدہ نہیں ملتا، اس لیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے سے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو کوئی نقصان نہیں ہوگا، اس فیصلے سے کھلاڑیوں کو نقصان ہوگا کیونکہ انہیں میچ فیس کی مد میں رقم نہیں ملے گی۔انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں کھلاڑیوں کا مالی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ خوشحالی کا سرچشمہ طاقت اور رسائی نہیں بلکہ تعلیم، ہنر اور پیداوری صلاحیت ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ’’پاکستان کی معاشی سمت کی ازسرنو تشکیل‘‘ کے موضوع پر پاکستان پالیسی ڈائیلاگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد پالیسی ریسرچ اینڈ ایڈوائزری کونسل کے زیرِ اہتمام کیا گیا، جس میں اعلیٰ سطحی حکومتی نمائندے اور ماہرین نے شرکت کی۔ اپنے خطاب میں وفاقی وزیر نے ملک میں معاشی بحالی میں پالیسی ہم آہنگی پر زور دیا اور کہا کہ پاکستان میں خوشحالی کا راستہ اب صرف طاقت اور اثر و رسوخ تک رسائی نہیں...
رانی مکھرجی نے اپنی آنے والی ایکشن فلم مردانی 3 کے ٹریلر کی ریلیز کے ساتھ ہی بالی ووڈ میں ہلچل مچا دی ہے۔ فلمی صنعت میں 30 سال مکمل ہونے کے موقع پر رانی مکھرجی کو صفِ اول کی اداکاراؤں اور اداکاروں کی بھرپور حمایت حاصل ہو رہی ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پہلی فلم میں ناکامی کے بعد بالی ووڈ چھوڑنے والی اداکارہ سب سے بڑی خاتون ایکشن اسٹار کیسے بنیں؟ کیارا اڈوانی نے 14 جنوری کو اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر مردانی 3 کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے رانی مکھرجی کے 30 سالہ شاندار فلمی سفر اور ان کی طاقتور اسکرین موجودگی کو سراہا اور فلم دیکھنے کے لیے بے چینی کا اظہار کیا۔ View this post on Instagram...
اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت تمام اداروں میں جدید اصلاحات متعارف کروا رہی ہے، تعلیم، صحت، زراعت اور انفراسٹرکچر میں جدید تقاضوں کے مطابق کام کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دور حاضر کو مد نظر رکھتے ہوئے مریم نواز پنجاب میں ٹیکنالوجی کو ترجیح دے رہی ہیں، زراعت کو ہمیشہ ریڑھ کی ہڈی کہا گیا، لیکن پہلی مرتبہ مریم نواز نے زرعی شعبے میں حقیقی معنوں میں جدت متعارف کروائی ہے، آج پنجاب تعلیم، صحت اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں باقی صوبوں سے آگے جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے طرز حکومت نے ثابت کیا وہ ایک کامیاب ایڈمنسٹریٹر ہیں، باقی صوبے مریم نواز...
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ملک میں طویل عرصے سے ڈھانچہ جاتی اصلاحات زیرِ غور تھیں، تاہم وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ان کا عملی اطلاق کیا گیا۔ اسلام آباد میں پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری دو دہائیوں کی کوششوں کے بعد ممکن ہوئی، گردشی قرضوں میں کمی کی کوششیں کی جا رہی ہیں، جبکہ رائٹ سائزنگ اور گورننس میں اصلاحات حکومت کی ترجیحات میں شامل ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: اسحاق ڈار کا ایران کے ساتھ ترجیحی شعبوں میں قریبی تعاون جاری رکھنے کا اعلان اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈیجیٹائزیشن کے ذریعے وسائل کے درست اور عوام کے حق میں استعمال کو یقینی بنایا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت پاکستان نے بیرونی مالی ضروریات پوری کرنے اور عالمی کیپٹل مارکیٹ تک رسائی مضبوط بنانے کے لیے آئندہ 3 برس میں 2 ارب 75 کروڑ ڈالر مالیت کے بین الاقوامی بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حکمت عملی کے تحت رواں ماہ کے اختتام یا فروری کے دوران ابتدائی طور پر 25 کروڑ ڈالر کے پانڈا بانڈز کے اجرا کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے، جس کے لیے مختلف مالی اور سفارتی سطحوں پر رابطے جاری ہیں۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پانڈا بانڈز کا اجرا چین کی مالی منڈی میں کیا جائے گا اور مرحلہ وار اس کی مالیت ایک ارب ڈالر تک لے جانے کا ہدف مقرر کیا...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک نے عالمی معاشی امکانات سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی جس میں پاکستان کی رواں مالی سال معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی۔ عالمی بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرحِ نمو کے تخمینے میں 0.1 فیصد کمی کی گئی ہے جس کے بعد موجودہ مالی سال میں معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، اس سے قبل حکومتی سطح پر اقتصادی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2026-27 کے دوران پاکستان کی معاشی شرحِ نمو 3.4 فیصد تک پہنچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع خیبر میں تیراہ ڈی پاپولیشن سے متعلق سرگرمیوں کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں محکمہ خزانہ نے باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا ہے۔محکمہ خزانہ کے مطابق یہ فنڈز موجودہ مالی سال 2025-26 کے دوران خرچ کیے جائیں گے اور ان کی ترسیل صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ذریعے عمل میں لائی جائے گی۔ مراسلے میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ رقم پی ڈی ایم اے کے اسپیشل ڈپازٹ فنڈ اکاؤنٹ میں رکھی جائے گی۔مراسلے کے مطابق جاری کردہ 4 ارب روپے کسی بھی کمرشل بینک اکاؤنٹ میں منتقل نہیں کیے جا سکیں گے، جبکہ فنڈز کے استعمال...
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت تمام شعبوں میں جدید اصلاحات متعارف کروارہی ہے اور مخالفین کو بھی اس معاملے میں پنجاب سے مقابلہ کرنا چاہیے۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ٹیکنالوجی کو ترجیح دے رہی ہیں اور زراعت کے شعبے میں پہلی مرتبہ حقیقی معنوں میں جدت متعارف کروائی گئی ہے۔ انہوں نے زراعت کو ہمیشہ ریڑھ کی ہڈی قرار دیا اور کہا کہ مریم نواز کے اقدامات سے یہ شعبہ مزید ترقی کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: پی ٹی آئی نے 8 فروری کو پھر فساد کا پروگرام بنا لیا، عظمیٰ بخاری کا دعویٰ انہوں نے بتایا کہ تعلیم، صحت، زراعت اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں دورِ حاضر...
—فائل فوٹو وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کا کہنا ہے کہ مخصوص طبقے کو سستی بجلی، گیس اور ٹیکس چھوٹ دینے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا ہے کہ خوشحالی کا واحد راستہ پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ترقی تب آئے گی جب ہر شہری کو کام کے لیے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں خوشحالی کا راستہ صرف طاقت اور اثر و رسوخ تک رسائی بن چکا ہے۔
ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے رات گئے پل کے نیچے بارودی مواد نصب کیا، جس کے بعد زور دار دھماکے سے پل مکمل طور پر منہدم ہوگیا، جس کے نتیجے میں لاکھوں افراد کا میران شاہ اور دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دریائے کرم کے اہل رابطہ پل کو بارودی مواد سے اُڑا دیا گیا، تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ میں دریائے کرم پر قائم ایک اہم رابطہ پل کو بارود سے اڑا دیا گیا ہے، جس کے باعث پل مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے رات گئے پل کے نیچے بارودی مواد نصب کیا، جس کے بعد زور دار دھماکے سے پل مکمل طور پر...
کوئٹہ: بلوچستان کے بیشتر شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنے کی توقع ہے، جبکہ کچھ علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت ڈیرہ بگٹی، کوہلو، ڈیرہ مراد جمالی، جعفرآباد، نصیرآباد، جھل مگسی، سبی اور گردونواح میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، جس کے باعث حدِ نگاہ کم ہو سکتی ہے۔ مزید پڑھیں کراچی میں سردی کی حالیہ لہر میں کمی کب متوقع؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں سردی بڑھ گئی، چند اضلاع میں برفباری کا امکان اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ اور زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت صفر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)استحکامِ پاکستان آرگنائزیشن نے شمالی بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی کی جانب سے کامیابی کے ساتھ منعقد کی گئی جامع بحری مشقوں کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے انہیں قومی سلامتی، سمندری دفاع اور جدید عسکری تیاری کا واضح مظہر قرار دیا ہے پاکستان نیوی کی جانب سے LY-80(N) سرفیس ٹو ایئر میزائل کی کامیاب لائیو فائرنگ، جس میں فضائی ہدف کو طویل فاصلے سے مؤثر انداز میں نشانہ بنا کر تباہ کیا گیا، اس امر کا ثبوت ہے کہ پاکستان کا فضائی و بحری دفاع جدید تقاضوں سے ہم آہنگ اور ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔اسی طرح لوئٹرنگ میونیشن (LM) کے ذریعے سطحی اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنانا پاکستان نیوی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)تاریخی وکٹوریا کلاک ٹاور کی خستہ حالی پر ڈپٹی کمشنر کو قانونی نوٹس، 15 دن کی مہلت ۔تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے تاریخی اور ثقافتی ورثے وکٹوریا کلاک ٹاور کی مرمت و بحالی میں مسلسل غفلت پر اتحاد لا چیمبر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر جیکب آباد کو باقاعدہ قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹس میںآئین پاکستان 1973 کے آرٹیکل 19-A کے تحت معلومات تک رسائی اور ریاستی اداروں کی آئینی ذمہ داریوں کی یاددہانی کراتے ہوئے 15 دن کے اندر عملی اقدامات اور تفصیلات طلب کی گئی ہیںقانونی نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ برطانوی دور کی یہ تاریخی عمارت جیکب آباد کی شناخت اور ثقافتی ورثے کی علامت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یہ وہ لوگ ہوں گے جو اِس انجام کو پہنچنے سے پہلے خوشحال تھے۔ اور گناہ عظیم پر اصرار کرتے تھے۔ کہتے تھے ’’کیا جب ہم مر کر خاک ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں گے تو پھر اٹھا کھڑے کیے جائیں گے؟۔ اور کیا ہمارے وہ باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے جو پہلے گزر چکے ہیں؟‘‘۔ اے نبیؐ، اِن لوگوں سے کہو، یقینا اگلے اور پچھلے سب۔ ایک دن ضرور جمع کیے جانے والے ہیں جس کا وقت مقرر کیا جا چکا ہے۔ پھر اے گمراہو اور جھٹلانے والو!۔ تم شجر زقوم کی غذا کھانے والے ہو۔ اْسی سے تم پیٹ بھرو گے۔ اور اوپر سے کھولتا ہوا پانی۔ تونس لگے ہوئے اونٹ...
سردی کبھی محض ایک موسم تھی۔ جس میں زندگی ذرا سست ہو جاتی تھی، صبح دھند میں لپٹی ہوئی اور شامیں لحافوں کے اندر سمٹ آتیں۔ سردی کی دھوپ ایک نعمت سمجھی جاتی تھی اور ٹھنڈی راتوں میں آگ پہ ہاتھ تاپتے ہوئے گپ شپ ہوا کرتی تھی۔ اب سردی صرف موسم نہیں رہی۔ یہ ایک سماجی اور معاشی کسوٹی بن چکی ہے جس پر ہر سال لاکھوں انسان آزمائے جاتے ہیں اور ہمیشہ کی طرح سب سے زیادہ ناکام وہی ٹھہرتے ہیں جن کے پاس پہلے ہی بہت کم تھا۔ تاریخ گواہ ہے کہ موسم ہمیشہ غیرجانبدار نہیں رہے۔ سردی نے سلطنتوں کو شکست دی، فوجوں کو پسپا کیا اور شہروں کے شہر اجاڑ دیئے، مگر ان تمام واقعات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 20 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ملک میں 12920 یونٹس ٹریکٹروں کی فروخت ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 17397 یونٹس کے مقابلہ میں 20 فیصد کم ہے، دسمبر میں ٹریکٹروں کے 3399 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو نومبر کے 3663 یونٹس کے مقابلہ میں 7 فیصد اور دسمبر 2024ء کے 3428 یونٹس کے مقابلہ میں ایک فیصد کم ہے۔اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ملت ٹریکٹرز کے 8512 یونٹس کی فروخت ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی...
نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی بینک نے عالمی معاشی امکانات سے متعلق اپنی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں پاکستان کی رواں مالی سال معاشی شرحِ نمو 3 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ عالمی بینک نے جون 2025 کے مقابلے میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ کے تخمینے میں 0.1 فیصد کمی کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے لیے معاشی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد مقرر کر رکھا ہے، تاہم عالمی بینک کے اندازے اس سے کم ہیں۔ عالمی بینک کا کہنا ہے کہ مالی سال 2026-27 میں پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ بڑھ کر 3.4 فیصد ہونے کا امکان ہے۔عالمی بینک کے مطابق حالیہ...
واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکا نے مصر، لبنان اور اردن میں سرگرم اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم کے ارکان پر امریکا میں داخلے پر پابندی ہو گی۔ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ اخوان المسلمین کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے کا مقصد اخوان کی تشدد، عدم استحکام کی کوششوں کو ناکام بنانا ہے۔ مارکوروبیو کا مزید کہنا تھا کہ اخوان المسلمین کے مالی وسائل روکنے کیلئے تمام ذرائع استعمال کریں گے ۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکی اقدام کے بعد اخوان المسلمین کو دی جانے والی مالی معاونت غیر قانونی تصور کی جائے گی۔
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیرستان: نوبی خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نئے پولیو کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے مطابق متاثرہ بچے کے نمونے گزشتہ سال لیے گئے تھے، پولیو کا یہ کیس گزشتہ سال کا ہے۔این ای او سی کے مطابق سال 2025 میں پاکستان میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 31 ہوگئی، پولیو ایک لاعلاج بیماری ہے جو عمر بھر کی معذوری کا باعث بن سکتی ہے۔این ای او سی کے مطابق آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم 2 تا 8 فروری تک ملک بھرمیں منعقد کی جائے گی۔ مہم کے دوران 4 کروڑ 50 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ والدین سے اپیل ہے مہم کے دوران...
بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل اور بالی ووڈ اداکارہ دیشاپٹنی کے درمیان تعلقات سے متعلق افواہوں نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ اگرچہ دونوں کی جانب سے اب تک کسی قسم کی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی، تاہم آن لائن دنیا میں اس مبینہ جوڑی پر قیاس آرائیوں کا سلسلہ تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے۔ یہ چہ مگوئیاں سوشل میڈیا پوسٹس اور میمز کے ذریعے سامنے آئیں، حالانکہ تاحال کوئی واضح تصویر یا ٹھوس ثبوت موجود نہیں ہے۔ اس تمام تر بحث کے باوجود یوزویندر چہل اور دیشا پٹنی دونوں نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے، جس نے افواہوں کو مزید ہوا دے دی ہے۔ مداحوں کی بڑی تعداد اس ممکنہ کرکٹ اور بالی ووڈ رومانس کو...
خیبر پختونخوا کے شمالی وزیرستان سے پولیو کے نئے کیس کی تصدیق ہوئی ہے۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے ترجمان کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میں سیمپل دسمبر 2025 میں لیے گئے تھے، اسی طرح 2025 میں پاکستان میں پولیو کے مجموعی کیسز کی تعداد 31 ہو گئی۔ترجمان این ای سی او کے مطابق آئندہ قومی انسدادِ پولیو مہم 2 تا 8 فروری ملک بھر میں چلائی جائے گی.مہم کے دوران ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔
اسلام آباد کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ نے خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون کے ایک نئے کیس کی تصدیق کر دی ہے۔ این آئی ایچ میں میں قائم پولیو کے خاتمے کے لیے ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے مطابق پولیو کا حالیہ کیس 2025 میں شمالی وزیرستان سے رپورٹ ہونے والا 5واں کیس ہے۔ جس کے بعد گزشتہ برس ملک بھر سے رپورٹ ہونیوالے پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 31 ہو گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ملک بھر کے 46 مقامات کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی، سندھ سب سے آگے لیبارٹری کے مطابق یہ وائرس شمالی وزیرستان کی یونین کونسل سپین وام-2 سے تعلق رکھنے والی 4 ماہ کی بچی میں...
بھارتی اداکارہ تاپسی پنوں نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت سے پردہ اٹھادیا۔ تاپسی پنو نے حالیہ انٹرویو میں فلم انڈسٹری کے پسِ پردہ نظام پر کھل کر بات کی اور پبلک ریلیشنز (پی آر) کے بڑھتے ہوئے کردار پر تشویش کا اظہار کیا۔ 38 سالہ اداکارہ نے انٹرویو میں بتایا کہ گزشتہ چند برسوں میں انہوں نے جان بوجھ کر اپنا کام کم کیا، جس کے بعد انہیں یہ سمجھنے کا موقع ملا کہ انڈسٹری میں پی آر کا کس طرح استعمال ہو رہا ہے۔ تاپسی کے مطابق ماضی میں پی آر کا مقصد زیادہ تر اپنی فلم یا کام کو اجاگر کرنا ہوتا تھا، تاہم اب صورتحال بدل چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کل کچھ...
ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایف آئی اے کا پولیس کو بھیجا گیا جواب سامنے آگیا، کیس کے ملزمان کا ایف آئی اے میں کوئی مالی یا سائبر کرائم ریکارڈ نہیں ملا۔ایف آئی اے کے مطابق ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا منی لانڈرنگ یا مالی جرائم کا کوئی ریکارڈ نہیں، ملزمان کے خلاف کوئی ایف آئی آر یا انکوائری بھی زیرِ التوا نہیں ہے۔ یہ بھی پڑھیے ڈاکٹر وردہ قتل کیس، مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ساتھی کے ہاتھوں ہلاک ڈاکٹر وردہ قتل کیس کا مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا ایبٹ آباد میں لیڈی ڈاکٹر کو کس طرح قتل کیا گیا، اہم انکشافات سامنے آگئے ایف آئی اے کی جانب سے بتایا گیا...
ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا ایف آئی اے میں کوئی مالی یاسائبرکرائم ریکارڈ نہیں ملا۔ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایف آئی اے کا پولیس کو بھیجا گیا جواب سامنے آگیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا منی لانڈرنگ یا مالی جرائم کا کوئی ریکارڈ نہیں، ملزمان کے خلاف کوئی ایف آئی آر یا انکوائری زیر التوا نہیں اور نہ ہی ملزمان سے متعلق کوئی خفیہ یا انٹیلی جنس معلومات دستیاب ہے۔خط کے مطابق سفری ریکارڈ، واچ یا اسٹاپ لسٹ کیلئے ایف آئی اے ہیڈکوارٹر سے رجوع کیا جائے۔ڈی پی او ایبٹ آباد نے ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایف آئی اے کو خط لکھا تھا جس میں پولیس نےنامزد ملزمان عبدالوحید، ندیم...
معروف کامیڈین و اداکار سنیل گروور جو حال ہی میں دی گریٹ انڈین کپل شو میں عامر خان کی شاندار نقالی کرنے پر وائرل ہوئے تھے۔ ایک بار پھر اپنی بے مثال نقالی کے باعث سوشل میڈیا پر چھا گئے ہیں۔ حال ہی میں جاری ہونے والی فلم ہیپی پٹیل کے پروموشنل ویڈیو میں ایک مزاحیہ منظر دکھایا گیا ہے جس میں سنیل گروور بالی ووڈ اداکار عامر خان کی ایسی جاندار نقل کرتے نظر آتے ہیں کہ خود عامر خان بھی پہچانے نہیں جاتے اور سیکیورٹی انہیں اپنے ہی دفتر سے باہر نکال دیتی ہے۔ ویڈیو کا آغاز اس وقت ہوتا ہے جب اداکار و ہدایتکار ویر داس عامر خان کے دفتر میں داخل ہوتے ہیں۔ دفتر کے...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس میں ناصر باغ پارک کی بحالی کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر سماعت کی، دوران سماعت ممبر جوڈیشل واٹر کمیشن نے کینال روڈ سے درختوں کی کٹائی سے متعلق رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا کہ درخت کاٹے نہیں گئے بلکہ صرف شاخیں کاٹی گئی ہیں، تین بڑی شاخیں انڈر پاس کی جانب بڑھ رہی تھیں۔وکیل پی ایچ اے نے موقف اختیار کیا کہ یہ روٹین کارروائی تھی اور شاخیں نہ کاٹنے کی صورت میں حادثہ پیش آسکتا تھا، اس پر جسٹس شاہد کریم نے استفسار کیا کہ درخت کی وجہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جام شورو(نمائندہ جسارت)جامشورو میں دادو پولیس کے خلاف شہریوں نے شہر کے شاہی بازار سے ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی۔ احتجاجی ر یلی کی قیادت رحیم جمالی،ممتاز جمالی،محمد حسن جمالی،شبیر جمالی،عبدالغفور جمالی، اعجاز جمالی، گورنر جمالی، سیاسی و سماجی رہنما، ایس ٹی پی رہنما ساغر عالمانی، جے یو آئی کے رہنما مولانا انور بلیدی، سماجی رہنما ذوالفقار مگسی، دکاندار رہنما اصغر ناریجو مرتضیٰ کررہے تھے۔ ریلی کے شر کاء نے قاتل دادو پو لیس اہلکاروں کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے شہر کا گشت کرنے کے بعد جامشورو ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سا منے اوور ہیڈ برج پل کے نیچے دھرنا دیا۔ اِس موقع پر اْستاد رہنما حق نواز برہمانی،، پیپلز پارٹی شہید بھٹو کے رہنما سید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-14 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز اور سابق کپتان بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہوگئی، جو لاہور کے پوش علاقے ڈی ایچ اے فیز فائیو میں واقع ہے۔یہ رہائش گاہ جدید اور نیو کلاسیکل طرز تعمیر کا حسین امتزاج ہے، جس نے اپنے منفرد ڈیزائن اور جدید سہولیات کے باعث خاصی توجہ حاصل کرلی ہے۔رپورٹ کے مطابق اس شاندار گھر میں کشادہ بیڈرومز، وسیع ہالز اور ایک خصوصی ٹرافی روم بھی شامل ہے، جہاں بابراعظم کے کرکٹ کیریئر کی نمایاں کامیابیوں اور اعزازات کو خوبصورتی سے آویزاں کیا گیا ہے۔ گھر کے اندرونی حصوں میں کشادگی، سادگی اور ہم آہنگی کو خصوصی اہمیت دی گئی ہے،رہائش گاہ کا مرکزی داخلی دروازہ،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں آتشزدگی کے بڑھتے واقعات کے باوجود فائر بریگیڈ کو شدید افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ 1353 کی گنجائش کے مقابلے میں صرف 913 ملازمین ڈیوٹی دے رہے ہیں جبکہ 440 آسامیاں خالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 16 سال بعد اب خالی آسامیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ اس وقت عملے میں ڈرائیورز کی 149 اور فائر مین کی 207 پوسٹس خالی پڑی ہیں۔ سال 2009 کے بعد سے کوئی نئی بھرتی نہ ہونے کی وجہ سے ریٹائرمنٹ اور شہادتوں کے باعث یہ بحران پیدا ہوا ہے جو ہنگامی صورتحال میں بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال اپنی غیر معمولی جسمانی فٹنس، سخت ورزش کے معمولات اور اداکاری کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں، برسوں کے دوران انہوں نے اپنے فن سے وابستگی کے باعث مداحوں کو متاثر کیا ہے۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ اپنے ایکشن مناظر خود انجام دیتے ہیں۔ وہ کلا ری پایتو (یا کالری) کی مشق بھی کرتے ہیں، جو کیرالہ کا قدیم بھارتی مارشل آرٹ ہے۔ یوگا نما اسٹریچز سے لے کر جانوروں کی حرکات تک، یہ فن ذہنی توجہ اور جسمانی طاقت کا حسین امتزاج ہے۔ ودیوت جموال نے انکشاف کیا ہے کہ وہ سال میں ایک بار (یوگ کی مشق) ’سہج‘ کے تحت برہنہ حالت میں درخت پر چڑھتے اور خود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)حیدرآباد و بدین تاریخی ریلوے سیکشن کی بحالی، عوامی و دفاعی حلقوں میں امیدیں وابستہ،ماتلی سے حیدرآباد تا بدین ایک سو کلو میٹر طویل تاریخی ریلوے سیکشن کی بحالی سے متعلق اطلاعات سامنے آنے پر علاقے کے عوامی اور دفاعی حلقوں میں خوشی اور اطمینان کی فضا پائی جاتی ہے۔ شہریوں نے حکومت کے اس اقدام کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نہ صرف سفری سہولتوں اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا بلکہ دفاعی نقط نظر سے بھی یہ ریلوے سیکشن غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ ریلوے سیکشن 14 چھوٹے اور بڑے اسٹیشنوں پر مشتمل ہے۔یہ تاریخی ریلوے لائن برطانوی دورِ حکومت میں 1908ء میں تعمیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)سندھ کے شہر دادو میں پولیس مقابلے میںپولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نادر جمالی کے قتل کے خلاف جمالی برادری اور سول سوسائٹی نے ٹنڈو جام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جمالی برادری نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی اور عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا اس موقع پر لیاقت جمالی، مولا بخش جمالی، شمن جمالی، قربان جمالی، رئیس رفیق ڈاہری، عرفان گوپانگ اور دیگر نے کہا کہ دادو بی سیکشن تھانے کی پولیس نے مقابلے کا ڈھونگ رچا کر نوجوان کو گولیوں کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا اسی طرح سندھ پولیس نے سندھ کے دوسرے شہروں میں کئی بے گناہ افراد کو نادر جمالی کی طرح ناحق قتل کرکے ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں۔ اور ہر دم رواں پانی۔ اور کبھی ختم نہ ہونے والے۔ اور بے روک ٹوک ملنے والے بکثرت پھلوں۔ اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گے۔ ان کی بیویوں کو ہم خاص طور پر نئے سرے سے پیدا کریں گے۔ اور انہیں با کرہ بنا دیں گے۔ اپنے شوہروں کی عاشق اور عمر میں ہم سن۔ یہ کچھ دائیں بازو والوں کے لیے ہے۔ وہ اگلوں میں سے بہت ہوں گے۔ اور پچھلوں میں سے بھی بہت۔ اور بائیں بازو والے، بائیں بازو والوں کی بد نصیبی کا کیا پوچھنا۔ وہ لو کی لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی۔ (سورۃ الواقعۃ: 30تا42) سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے سیدنا ابوبکر صدیق رضی...
صومالیہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ بندرگاہوں، سیکیورٹی اور دفاع سے متعلق تمام معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ایسے شواہد کی بنیاد پر کیا گیا جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ یو اے ای کے بعض اقدامات صومالیہ کی خودمختاری، قومی وحدت اور سیاسی آزادی کے لیے نقصان دہ ہیں۔ اس بات کا اعلان صومالیہ کی کونسل آف منسٹرز کے اجلاس کے بعد وزیر دفاع احمد معلم فقی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کیا۔ انھوں نے بتایا کہ حکومت کے پاس قابلِ اعتماد رپورٹس اور شواہد موجود ہیں کہ متحدہ عرب امارات نے صومالیہ کی ریاستی خودمختاری اور اتحاد کو کمزور کرتے ہیں۔ صدارتی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیوبا کے صدر میگل ڈیاز کینیل نے اپنے ملک کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے ہافانا کے اپنے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیوبا کے صدر میگل ڈیاز کینیل نے یہ ردعمل واشنگٹن کی جانب سے کیوبا کے قریبی اتحادی وینزویلا کے صدر کی گرفتاری کے بعد سامنے آیا ہے۔ڈیاز کینیل نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ کیوبا ایک آزاد، خود مختار اور خودمختار ریاست ہے۔ کوئی ہمیں یہ نہیں بتاتا کہ ہمیں کیا کرنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ کیریبین جزیرہ وطن کے دفاع کے لیے خون کے آخری قطرے تک تیار ہے۔اسی تناظر میں کیوبا کے...
فوٹو: فائل کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ میں بہتری کیلئے 16 سال بعد بھرتیوں کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ کے ایم سی کے محکمہ فائر بریگیڈ میں ملازمین کی بھرتی کیلئے خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق کے ایم سی کے محکمہ فائر بریگیڈ میں گریڈ1 سے گریڈ 17 کی 440 اسامیاں خالی ہیں، فائر بریگیڈ میں گریڈ 17 کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی ایک اور اسٹیشن آفسیرز کی 8 اسامیاں خالی ہیں۔ کے ایم سی کے حکام کے مطابق گریڈ 14 کے سینئر کلرک کی 8 اسامیاں خالی ہیں جبکہ گریڈ 12 کے سب فائر آفیسر کی 7 اسامیاں خالی ہیں۔ کے ایم سی کے حکام کے مطابق فورمین کی 2 اور وائرلیس مکینک کی اسامی خالی...
بنگلہ دیش کا بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کھیلنے سے انکار، بھارت کا مالی نقصان پہنچانے کا نیا پلان تیار
بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کردیا ، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا یہ کشیدگی اب بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو مالی طور پر متاثر کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیاسی تناو اور خراب تعلقات کے باعث بھارتی کمپنیاں بنگلہ دیش سے اپنے کاروباری تعلقات محدود کر رہی ہیں اور کھلاڑیوں سے اسپانسرشپ واپس لے رہی ہیں۔رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ بنگلہ دیش کے چند بڑے کرکٹرز کو اپنے اسپانسرشپ معاہدے کھونے کا خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرکٹ کا سازوسامان بنانے والی بھارتی کمپنی ایس جی، جو بنگلہ دیش کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمالیہ میں دریائے راوی کے حالیہ سیلاب میں بہہ جانے والا لوہے کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد ہی دوبارہ ٹوٹ گیا، جس کے باعث مختلف دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔مقامی لوگوں کے مطابق دریائے راوی میں وہ منظر گزشتہ کئی دہائیوں میں کبھی نہیں دیکھا گیا۔ یاد رہے کہ پنجاب میں گزشتہ برس اگست میں شدید سیلاب آیا تھا، جس کے نتیجے میں وسیع پیمانے پر تباہ کاریاں ہوئی تھیں اور متعدد پل اور انفراسٹرکچر شدید متاثر ہوئے تھے۔
شکارپور (نیوز ڈیسک) شکار پور میں مسافر کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوگیا۔ حادثہ کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق، خواتین اور بچوں سمیت 12 مسافر زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال شکارپور منتقل کر دیا گیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ تیز رفتاری اور دھند کے باعث پیش آیا، واقعے کی مزید تحقیقات شروع کر دی گئی ہے، حادثے کا شکار ہونے والی مسافر کوچ ٹھل سے کراچی جا رہی تھی۔
کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے محکمہ فائر بریگیڈ کو شدید افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق اہم ہنگامی ادارے میں 16 سال بعد بھرتیوں کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ کے ایم سی کے محکمہ فائر بریگیڈ میں گریڈ 1 سے گریڈ 17 تک مجموعی طور پر 440 آسامیاں خالی ہیں جن کی تفصیلات طلب کر لی گئی ہیں، محکمہ فائر بریگیڈ میں اس وقت مجموعی طور پر 1353 ملازمین کی کیپسٹی ہے تاہم صرف 913 ملازمین خدمات انجام دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گریڈ 17 میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی ایک آسامی جبکہ اسٹیشن آفسرز کی 22...
کراچی: شہر قائد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے صوبائی آفس کا دورہ کیا، جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے سلمان اکرم راجہ، فردوس نقوی جبکہ ایم ڈبلیو ایم کے علامہ مبشر حسن اور علامہ صادق جعفری شریک تھے۔ اس موقع پر ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ حیات عباس نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہر قائد اور سندھ میں آمد پر خوش آمدید کہا۔ ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے کہا کہ کراچی کی عوام نے 8 فروری کو ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ اصل عوامی...
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا حجم 3.59 ارب ڈالر رہا۔ واضح رپے کہ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلاتِ زر میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً 16.5 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ گزشتہ سال اسی ماہ میں یہ رقم 3.1 ارب ڈالر تھی۔ یہ بھی پڑھیے: ونٹر اکانومی، بلوچستان کی خوبصورت وادیاں ملکی معیشت کے لیے کتنی اہم؟ مالی سال 2026 کے پہلے 6 ماہ کے دوران ترسیلاتِ زر 19.7 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 17.8 ارب ڈالر تھیں، یوں 11 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ کیا ترسیلاتِ زر میں اضافہ پاکستان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی معیشت اس وقت جن پیچیدہ اور گمبھیر مسائل سے دوچار ہے، ان میں سرکاری ملکیتی ادارے ایک خاموش مگر مسلسل بڑھتا ہوا خطرہ بن چکے ہیں۔ خبر کے مطابق مالی سال 2024-25 کے اعداد و شمار نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر ان اداروں کی ساخت، انتظام اور احتساب کے نظام میں فوری اور بنیادی اصلاحات نہ کی گئیں تو قومی خزانہ ایک ایسی دلدل میں دھنستا چلا جائے گا جس سے نکلنا مزید مشکل ہو جائے گا۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق مالی سال 25-2024 کے دوران خسارے میں چلنے والے سرکاری اداروں کو 123 ارب روپے کا خالص نقصان ہوا، جبکہ گزشتہ مالی سال میں یہی خسارہ 30.6 ارب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-08-11 پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوری کے اوائل میں جنوبی کوریا نے ایک اور جاسوس ڈرون شمالی کوریا کی فضائی حدود میں بھیجا، جسے شمالی فوج نے کیپونگ شہر کے قریب مار گرایا۔ دوسری جانب جنوبی کوریا نے اس الزام کی تردید کی ہے۔شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق فوج نے ڈرون کو شمال کی جانب جاتے ہوئے دیکھا اور اسے تباہ کردیا۔ ڈرون میں نگرانی کا سامان نصب تھا اور تباہ شدہ ڈرون کے تجزیے سے پتہ چلا کہ اس نے شمالی کوریا کے اہم علاقوں اور سرحدی حدود کی وڈیوز محفوظ کی تھیں۔ KCNA نے ڈرون کے ملبے کی تصاویر جاری کیں، جن میں ڈرون کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا غیر متنازع اور اٹوٹ علاقہ ہے، کوئی بیرونی ادارہ یا ریاست اس حقیقت کو بدلنے کا قانونی یا اخلاق حق نہیں رکھتی۔ جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اسرائیلی اقدام صومالیہ کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ سرحدوں پر براہ راست حملہ ہے، پاکستان صومالیہ کی خودمختاری، وحدت اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے‘ اسرائیلی وزیر خارجہ کا صومالی لینڈ کا دورہ انتہائی تشویشناک ہے۔اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی قانون کے تحت ریاست کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت لازمی ہے، کوئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسٹیل ریٹائرڈ مظلوم ملازمین ایکشن کمیٹی اور ای او بی آئی پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ EPWA کے جنرل سیکرٹری علمدار رضا نے نو منتخب صدر سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بیرسٹر محمد حسیب جمالی سے ان کے چیمبر میں ملاقات اور ان کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ وہ تمام اداروں کے ریٹائرڈ مظلوم ملازمین کی حسب سابق رہنمائی فرماتے رہیں گے اور ان کا جائز حق دلانے میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے۔بیرسٹر محمد حسیب جمالی نے علمدار رضا اور ان کے ساتھ موجود محمد جعفر جو ہر دور میں ملازمین کو ان کا حق فی سبیل اللہ دلانے میں اپنی خدمات مہیا کرتے ہیں...