2026-07-24@16:20:23 GMT
تلاش کی گنتی: 6644

«س مالی»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-5 لاہور (نمائندہ جسارت ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عدالت عالیہ میں ججز کی تمام منظور شدہ 60 اسامیوں کو پْر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خالی 18 اسامیوں پر تقرر کے لیے باقاعدہ پراسیس شروع کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 60 ہے تاہم یہ تعداد ماضی میں کبھی مکمل نہیں ہو سکی۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے فیصلہ کیا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہر صورت تمام 60 آسامیوں کو مکمل کیا جائے گا تاکہ زیر التوا مقدمات کو بروقت نمٹایا جا سکے۔اس وقت لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت 42 ججز فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ 18 آسامیاں خالی ہیں، ججز کی کمی کے باعث...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260122-08-4 کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ سروس ٹریبونل میں 6ماہ بعد بھی چیئرمین کا تقررنہ ہو سکاجس کی وجہ سے صوبے کے 40 سے زاید سرکاری محکموں کے ملازمین کی اپیلیں فیصلے کی منتظر ہیں۔سندھ سروس ٹریبول کے چیئرمین صادق حسین بھٹی 18 جولائی 2025 ء کو ریٹائرہو گئے تھے اور6ماہ پوریہونے کے باوجود سندھ سروس ٹریبول میں چیئرمین تعینات نہ ہو سکاجس کی وجہ سندھ سروس ٹریبونل میں تقرری ،ترقی،سنیارٹی ،تبادلے پینشن اور ریٹائرمنٹ ،کنٹریکٹ اور ریٹائرمنٹ،محکمانہ انکوائری کے کارروائی پر اعتراض کیخلاف سیکڑوں اپیلوں کے فیصلے التواء کا شکار ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ سندھ سروس ٹریبونل کے ممبران چیئرمین کی عدم موجودگی میں اپیلوں کی سماعت تو کر رہے ہیں مگر سماعت کے بعد نئی تاریخ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے 6 ماہ میں ایک ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرضہ لیا۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرض ملا، جولائی تا دسمبرپاکستان کو17ارب67 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی ملی۔ دستاویز میں کہا ہے کہ جولائی تا دسمبر مجموعی بیرونی مالی معاونت ایک ہزار 272 ارب ریکارڈ کی گئی جبکہ امریکی کرنسی میں پاکستان کو 6 ماہ میں 4 ارب 50 کروڑ ڈالرموصول ہوئے، ڈالر ٹرمز میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی نسبت 904 ملین زیادہ ملے۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال پہلے 6 ماہ میں3 ارب60 کروڑ ڈالرحاصل ہوئے تھے، پاکستان کو اس دوران آئی ایم ایف سے ملنے والا...
    کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر واقع آتشزدگی کا شکار گل پلازہ کی تعمیر سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔ گل پلازہ منجمینٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثرہ دکانداروں کے ازالے کے لیے وفاقی اور سندھ حکومت باضابطہ پیکج کا اعلان جلد کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ اس حوالے سے کراچی چیمبر آف کامرس اور ہماری کمیٹی مشترکہ تجاویز مرتب کررہی ہے۔دکانداروں کو ایک پرفارما دیا جائے گا جس میں دکان کا سائز اور کاروباری تفصیلات ہوں گی اور ان کوائف پر مشتمل فارم کی تصدیق کی جائے گی جس کے بعد دکانداروں کے کاروبار کی بحالی کے لیے طریقہ کار کے...
    گجرات شہر سے جی ٹی روڈ پر دریائے چناب کی طرف آئیں تو کچھ فاصلہ پر بائیں طرف ایک سڑک اندر مڑتی ہے، جو بل کھاتی ہوئی آگے دریا کنارے آباد ’نت‘ گائوں تک لے جاتی ہے۔ چوہدری منظور الٰہی مرحوم کی کہانی اسی قدیمی گائوں سے شروع ہوتی ہے۔ قیام پاکستان سے قبل آس پاس کے علاقوں میں اس گائوںکی ایک پہچان یہاں صدیوں سے آباد جٹ قوم کے ایک معتبر زمیندار چوہدری حیات محمد خاں بھی تھے، جن کی مہمان نوازی قرب و جوار میں ضرب المثل بن چکی تھی۔ ان کو تصوف سے بھی لگائو تھا، بلکہ انھی کی فرمایش پر پنجابی شاعر میاں محمد قادری نے ’مرزا صاحبان‘ صوفیانہ رنگ میں منظوم کی تھی۔  یہ ’مرزا...
    اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 280 ارب روپے زیادہ بیرونی قرضہ لینے کا انکشاف ہوا ہے اور اس دوران قرض اور گرانٹ کی مد میں مجموعی طور پر 1272 ارب روپے موصول ہوئے جبکہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) سے ملنے والا قرض اس کے علاوہ ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے لیے جانے والے قرضوں اور گرانٹس کے اعداد و شمارکے مطابق حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ایک ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرض لیا ہے جو گزشتہ سال کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرض ہے۔ اسی طرح جولائی...
    سعودی عرب کے شمالی سرحدی خطے میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، جہاں مختلف شہروں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا ہے۔ نیشنل سینٹر فار میٹرولوجی (این سی ایم) کے مطابق بدھ کے روز شمالی سرحدی ریجن کے شہر طریف میں درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جو آج پورے مملکت میں سب سے کم درجہ حرارت ہے۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب میں سردی کا 17 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا شمالی سرحدی ریجن کی گورنریٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے تصدیق کی کہ طریف میں منفی 3 ڈگری کے ساتھ ملک کا کم ترین درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مقامی حکام نے شہریوں کو محتاط...
    پاکستان کی مخالفت میں اندھا بالی ووڈ نیا مواد تخلیق کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھا، پرانی فلموں اور گانوں پر ہی اکتفا کرنے پر اپنے ہی لوگ تنقید کرنے لگے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے پاکستان مخالف فلم ’بارڈر 2‘ بنانے والوں پر سخت تنقید کی ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جاوید اختر نے کہا کہ جب اصل گانے غیر معمولی کامیابی حاصل کر چکے ہوں تو انہیں نئے انداز میں پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ان کے مطابق فلم سازوں کو یا تو نئے اور معیاری نغمات تخلیق کرنے چاہئیں یا یہ تسلیم کرلینا چاہیے کہ وہ ماضی جیسا معیار برقرار نہیں رکھ سکتے۔...
    ویمنز عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بیلاروسی اسٹار آرینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں چین کی بائی ژوژوان کو 3-6 اور 1-6 سے شکست دی۔ 2023 اور 2024 میں آسٹریلین اوپن جیتنے والی سبالینکا نے پہلے سیٹ میں 0-5 کی برتری حاصل کرنے کے بعد کچھ وقت کے لیے مشکلات کا سامنا کیا۔ بائی ژوژوان نے مسلسل تین گیمز جیت کر سبالینکا کو دباؤ میں ڈال دیا، جس کے نتیجے میں بیلاروسین کھلاڑی کو پہلے سیٹ کو ختم کرنے میں کچھ وقت لگا۔ تاہم، دوسرے سیٹ میں سبالینکا نے خود کو سنبھالا اور باآسانی اگلے راؤنڈ کے لیے اپنی جگہ پکی کرلی۔ Championship standards...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی صنعت و پیداوار ہارون اختر  نے اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ہارون اختر نے کہا کہ ہم سٹیل ملز کو بحال کر رہے ہیں، سٹیل ملز میں صرف روس نہیں 4 مختلف پارٹیز دلچسپی رکھتی ہیں، جلد نیو انرجی وہیکل پالیسی لائیں گے۔  انہوں نے مزید کہا کہ ویکسین اور سولر پالیسی بھی لا رہےہیں، پیداواری شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہےہیں، اس کے علاوہ ہوم اپلائنسز پاکستان میں بنانے پر بھی غور کر رہے ہیں۔ بنگلہ دیش میں 12 فروری کو  ہونیوالے عام انتخابات میں  کتنے امیدوار حصہ لیں گے۔۔؟ اہم...
    قطبِ شمالی میں طاقت کا نیا کھیل WhatsAppFacebookTwitter 0 21 January, 2026 سب نیوز تحریر: محمد محسن اقبال گرین لینڈ، جسے صدیوں تک معلوم دنیا کے کنارے پر برف کی خاموش وسعت سمجھا جاتا رہا، آج عصری عالمی سیاست کی بساط پر ایک نہایت اہم مہرے کے طور پر ابھر آیا ہے۔ جو خطہ کبھی ناقابلِ رہائش اور حاشیے پر سمجھا جاتا تھا، وہ اب مستقبل کے طاقت کے توازن کو تشکیل دینے میں کلیدی بلکہ فیصلہ کن حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ خصوصاً امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوبارہ اقتدار میں واپسی کے تناظر میں امریکہ کی گرین لینڈ پر نئی توجہ کسی اچانک جذبے کا نتیجہ نہیں بلکہ جغرافیے، وسائل اور قطبی خطے میں رونما ہونے...
    وزیراعظم کے معاون خصوصی صنعت و پیداوار ہارون اختر نے اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ہارون اختر نے کہا کہ ہم اسٹیل ملز کو بحال کر رہے ہیں، اسٹیل ملز میں صرف روس نہیں 4 مختلف پارٹیز دلچسپی رکھتی ہیں، جلد نیو انرجی وہیکل پالیسی لائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ویکسین اور سولر پالیسی بھی لا رہےہیں، پیداواری شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہےہیں، اس کے علاوہ ہوم اپلائنسز پاکستان میں بنانے پر بھی غور کر رہےہیں۔
    پاکستان کی معیشت اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لیے بین الاقوامی مالی تعاون میں ایک اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان سینکڑوں ملین ڈالر مالیت کے ترقیاتی معاہدے طے پا گئے ہیں۔ یہ معاہدے نہ صرف مواصلاتی نظام کو مضبوط بنانے بلکہ سماجی شعبے کے اہم منصوبوں کی مالی معاونت کے لیے بھی سنگِ میل قرار دیے جا رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:پاکستان اور چین کے مابین 4.5 ارب ڈالر کے زرعی معاہدے: کیا اب کھانے پینے کی اشیا سستی ہوجائیں گی؟ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان مجموعی طور پر 603 ملین ڈالر مالیت کے تین معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ اقتصادی امور ڈویژن کے...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ این آئی سی وی ڈی میں امراض قلب کے مفت علاج میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت این آئی سی وی ڈی کی 84 ویں گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر طاہر صغیر نے ادارے کو درپیش مالی خسارے اور آپریشنل صورتحال پر بریفنگ دی۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ این آئی سی وی ڈی کو مجموعی طور پر 4.6 ارب روپے کا خسارہ درپیش ہے۔ مراد علی شاہ نے اس موقع پر قومی ادارہ امراض قلب کی قانونی حیثیت بحال کرنے کا فیصلہ کیا اور اسپتال کے مستقبل اور خدمات کے تسلسل کو یقینی...
    بارشوں کے نتیجے میں دریائے کابل اور اس سے ملحقہ ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ادارے نے خبردار کیا ہے کہ دیر، چترال، سوات اور کوہستان کے علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے، جبکہ نوشہرہ اور تربیلا ڈیم کے نشیبی علاقوں میں دریائے کابل کے بہاؤ میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ این ڈی ایم اے نے ملک کے شمالی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے، آج سے 24 جنوری تک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ بارشوں کے نتیجے میں دریائے کابل اور اس سے ملحقہ ندی نالوں میں بھی طغیانی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ادارے نے خبردار کیا...
    چیف جسٹس عالیہ نیلم نے لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تمام منظور شدہ 60 اسامیوں کو پُر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں ججز کی خالی 18 اسامیوں پر تقرری کے لیے پراسیس شروع کر دیا گیا، اسامیوں پر ججز کا تقرر ہونے پر منظور شدہ 60ججز کی تعداد مکمل ہو جائے گی۔ ہائیکورٹ میں ججز کی منظور شدہ اسامیوں کی تعداد 60 ہے جو کبھی مکمل نہیں ہو سکی تھی، تاریخ میں پہلی مرتبہ لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی 60 اسامیوں کو ہر صورت مکمل کی جائے گی۔ ججز کی تقرریوں کا عمل مکمل ہونے پر زیر التوا کیسز کو بروقت نمٹایا جا سکتا ہے۔ اس وقت لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت 42 ججز...
    لاہور(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عدالت عالیہ میں ججز کی تمام منظور شدہ 60 آسامیوں کو پُر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خالی 18 آسامیوں پر تقرری کے لیے باقاعدہ پراسیس شروع کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 60 ہے تاہم یہ تعداد ماضی میں کبھی مکمل نہیں ہو سکی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے فیصلہ کیا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہر صورت تمام 60 آسامیوں کو مکمل کیا جائے گا تاکہ زیر التوا مقدمات کو بروقت نمٹایا جا سکے۔ اس وقت لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت 42 ججز فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ 18 آسامیاں خالی ہیں، ججز کی کمی کے باعث کیسز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ بیت المقدس: جنگ بندی کے اعلان کے باوجود قابض اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر جنوبی غزہ میں فلسطینیوں کو پناہ گاہوں سے انخلا کے احکامات جاری کردیے۔خبر رساں اداروں کے مطابق یہ غیر قانونی احکامات خان یونس کے مشرقی علاقے بنی سہیلہ میں جاری کیے گئے، جہاں درجنوں فلسطینی خاندان خیموں اور جزوی طور پر تباہ گھروں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے پیر کے روز علاقے پر پمفلٹس گرائے، جن میں عربی، عبرانی اور انگریزی زبان میں تحریر تھا کہ یہ علاقہ اسرائیلی فوج کے کنٹرول میں ہے اور یہاں موجود تمام افراد فوری طور پر انخلا کریں۔فلسطینیوں اور مزاحمتی تنظیم حماس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگ بندی...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی معاشی شرح نمو میں کمی کا تخمینہ لگایا ہے، عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کی موجودہ مالی سال 2026 کیلئے مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو کا تخمینہ کم کرتے ہوئے 3.6 فیصد سے کم کر کے 3.2 فیصد کر دیا۔ آئی ایم ایف کے مطابق یہ کمی ملکی معیشت میں موجود مستقل ساختی کمزوریوں کی عکاس ہے جو تاحال معاشی افق پر اثر انداز ہو رہی ہیں، آئی ایم ایف نے پیشنگوئی کی ہے کہ اگلے مالی سال 2027 میں پاکستان کی جی ڈی پی شرح نمو بہتر ہو کر 4.1 فیصد تک پہنچ سکتی ہے۔ ورلڈ اکنامک آؤٹ لک کی تازہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی۔ رواں مالی پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.2 فیصد آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو 4.1 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے معاشی پالیسی کے ذمے دار نائب وزیراعظم یانگ سنگ ہو کو عہدے سے برطرف کر دیا اور حکومتی منصوبوں میں تاخیر پر پارٹی حکام کی سر عام سخت سرزنش کی ۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے سی این اے کے مطابق کم جونگ اْن نے ایک منصوبے کی افتتاحی تقریب کے دوران نائب وزیراعظم یانگ سنگ ہو کو موقع پر ہی برطرف کر دیا۔ کم جونگ اْن کا کہنا تھا کہ یانگ سنگ ہو اہم ذمے داریوں کے اہل نہیں تھے اور ان کا تقررغلط فیصلہ ثابت ہوا ہے۔کم جونگ اْن نے مثال دیتے ہوئے کہا کہ گاڑی کھینچنے کے لیے بیل چاہیے، بکری نہیں۔ انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک) روسی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین میں جاری خصوصی فوجی آپریشن کے دوران 24 گھنٹوں میں یوکرینی افواج کو مختلف محاذوں پر بھاری نقصان ہو ا اور اس کے 1210 اہلکارہلاک ہوگئے۔ روسی فضائیہ، میزائل فورسز اور توپخانے نے ڈرون اسمبلی مراکز، توانائی اور نقل و حمل کے انفراسٹرکچر اور غیر ملکی جنگجوؤں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا ۔وزارتِ دفاع کے مطابق یوکرینی فوج کے 175 اہلکار شمالی محاذ، 200 مغربی محاذ، 135 سے زائد جنوبی محاذ، جبکہ 455 سے زائد سنٹر محاذ پر ہلاک یا زخمی ہوئے، اسی طرح مشرقی محاذ پر 205 اور دنیپر محاذ پر 40 اہلکار زخمی ہوئے۔ مجموعی طور پر 149 مقامات پر یوکرینی فوج کے عارضی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وہ اللہ ہی تو ہے جو اپنے بندے پر صاف صاف آیتیں نازل کر رہا ہے تاکہ تمہیں تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لے آئے، اور حقیقت یہ ہے کہ اللہ تم پر نہایت شفیق اور مہربان ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ تم اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے حالانکہ زمین اور آسمانوں کی میراث اللہ ہی کے لیے ہے تم میں سے جو لوگ فتح کے بعد خرچ اور جہاد کریں گے وہ کبھی اْن لوگوں کے برابر نہیں ہو سکتے جنہوں نے فتح سے پہلے خرچ اور جہاد کیا ہے اْن کا درجہ بعد میں خرچ اور جہاد کرنے والوں سے بڑھ کر ہے اگرچہ اللہ نے دونوں ہی سے اچھے وعدے فرمائے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کی فوری بحالی کے لیے صدر کے علاقے میں قائم خالی پارکنگ پلازہ کی عمارت عارضی طور پر فراہم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے میئر کراچی کو خط لکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔گورنر ہاؤس کراچی میں تاجر برادری کے نمائندوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ اس افسوسناک واقعے پر سیاست یا پوائنٹ اسکورنگ کے بجائے عملی اقدامات کی اشد ضرورت ہے تاکہ متاثرہ تاجروں کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع مل سکے۔کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ گل پلازہ کا سانحہ ایک بڑا المیہ ہے جس میں کئی خاندانوں کا روزگار متاثر ہوا،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے ایک اہم صنعتی منصوبے میں خرابی سامنے آنے پر نائب وزیراعظم کو عہدے سے برطرف کردیا ہے۔جنوبی کوریا کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کِم جونگ اُن نے نائب وزیراعظم یانگ سنگ ہو کو ایک صنعتی منصوبے میں ناکامی کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے برطرف کر دیا ہے۔ یانگ سنگ ہو مشین سازی کی صنعت کے نگران تھے۔میڈیا ذرئع کے مطابق یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شمالی کوریا کی حکمران پارٹی کی اعلیٰ سطح میٹنگ قریب ہے، جو پانچ سال بعد منعقد ہو رہی ہے اور اسے شمالی کوریا کی سب سے بڑی سیاسی سرگرمی شمار کیا جاتا ہے۔...
    اسلام آباد: قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں سنگین مالی بے ضابطگیاں اور کسٹمز قوانین کی خلاف ورزیاں سامنے آئی ہیں اور 2010 سے 2014 کے دوران تاخیر سے ادائیگیوں پر سرچارج وصول نہ کیے جانے کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں کنوینئر کمیٹی شاہدہ اختر کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آڈٹ رپورٹ 14-2013 کے تحت ایف بی آر میں مالی بدانتظامی اور کسٹمز قوانین کی خلاف ورزیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ کسٹمز ایکٹ 1969 کی...
    اتوار کے روز سورج کی خارج کردہ شدید لپٹوں کے سبب 19 اور 20 جنوری کی درمیانی شب یورپ اور امریکا کے آسمان رنگین روشنیوں سے جگمگا اٹھے۔ ماہرینِ موسمیات کے مطابق پیر کے روز شدید متاثر ہونے والی زمین کی مقناطیسی فیلڈ کے سبب شمالی روشنیوں کو امریکا کے مخصوص علاقوں کے بجائے الاباما اور شمالی کیلیفورنیا جیسی دیگر جنوبی ریاستوں میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ نیشنل اوشیئنک اینڈ ایٹماسفیرک ایڈمنسٹریشن (این او اے اے) نے خبردار کیا ہے کہ سال کے پہلے سولر فلیئر کے سبب ہونے والا شدید جیو میگنیٹک طوفان ممکنہ طور پر ٹیکنالوجی (بشمول والٹیج کنٹرول اور سیٹلائٹ آپریشنز) کے لیے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ این او اے اے حکام کا کہنا تھا...
    مفتی اعظم پاکستان نے کہا کہ حفاظتی انتظامات کو تیز اور مضبوط بنانا حکومت کا فرض ہے، جن لوگوں نے آخر کار انسانی جانیں بچانے کی خدمت انجام دیں وہ قابل ستائش ہیں، اللہ تعالی شہدا کو اعلی درجات اور آفت زدگان کو نعم البدل عطا فرمائیں آمین۔ اسلام ٹائمز۔ مفتی اعظم پاکستان مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پانا سوالیہ نشان ہے، بروقت مدد کیوں نہیں پہنچ سکی، اس کی بے لاگ تحقیق ضروری ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گل پلازا میں آگ لگنے کا حادثہ قوم کے لیے انتہائی المناک اور شرمناک سانحہ ہے، چند گھنٹوں میں کتنی جانیں بے چارگی کا شکار ہو کر رخصت...
    وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں نمایاں استحکام آچکا ہے، مہنگائی، شرح سود اور مالی خسارہ بہتر سمت میں جا رہے ہیں۔ پائیدار ترقی کے لیے اصلاحات کے عمل کو جاری رکھنا ہوگا۔ ڈیوس میں بلوم برگ کو انٹرویو میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ مہنگائی جو ایک وقت میں 40 فیصد تک پہنچ گئی تھی اب کم ہو چکی ہے، حکومت نے دوبارہ پرائمری مالی سرپلس حاصل کر لیا ہے، عالمی ریٹنگ ایجنسیوں نےپاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہترکی ہے۔ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان 4 سال بعد عالمی بانڈ مارکیٹ میں واپسی کی تیاری کر رہا ہے، آئندہ چند ہفتوں میں مالی مشیروں کےانتخاب کیلئے تجویزجاری کی جائےگی، حکومت...
    شمالی کوریا میں نئے فلیٹس، کارخانے اور ہسپتال، کیم جونگ ان کے افتتاحی دورے WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز شمالی کوریا: کیم جونگ ان کی تقاریر 2025 میں پہلے سے کہیں زیادہ ہیں شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ ان نے 2025 میں 20 سے زائد تقریبات میں تقاریر کی ہیں، جن میں سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاحی تقریبات شامل ہیں۔ ان کی پرجوش اور اعتماد سے بھرپور تقاریر سے 2025 میں شمالی کوریا کی خصوصیات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ کیم جونگ ان نے کہا کہ “صاف گوئی سے کہوں تو، ان دنوں میں واقعی تھک گیا ہوں اور افتتاحی اور سنگ بنیاد رکھنے کی تقریبات میں مصروف ہوں جو ایک کے بعد ایک ہو...
    بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ ٹونکل کھنّہ حادثے کا شکار ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب یہ جوڑا ایئرپورٹ سے اپنے جوہو والے گھر واپس آ رہا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جوہو کے سلور بیچ کیفے کے قریب ایک تیز رفتار مرسڈیز آٹو رکشہ سے ٹکرائی، جس کے نتیجے میں وہ اکشے کمار کے سکیورٹی قافلے کی ایک گاڑی سے جا ٹکرائی۔ اس ٹکر سے قافلے کی گاڑی اکشے کی ایس یو وی سے جا ٹکرائی جس کے باعث حادثہ رونما ہوا۔   View this post on Instagram   A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani) حادثے میں سب محفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ آٹو کے...
    مصنوعی ذہانت اے آئی کی تیزی سے ترقی نے عالمی ٹیکنالوجی اور مختلف صنعتی شعبوں کو بدل کر رکھ دیا ہے مگر اس کے باوجود مستقبل کی مالی صورتحال کا درست اندازہ لگانا تقریباً ناممکن ہے۔ کچھ اسے صنعتی انقلاب اور خوشحالی کے طور پر دیکھتے ہیں تو کچھ اسے روایتی شعبوں کے لیے خطرے کی گھنٹی سمجھتے ہیں۔ تاہم نیویارک ٹائمز کے ایک کالم نگار نے ایک خاص دعویٰ کیا ہے کہ اوپن اے آئی اپنی اے آئی منصوبہ بندی کے نتیجے میں 18 ماہ کے اندر نقدی کی کمی کا شکار ہو سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اے آئی سے شادی کے وعدے کیوں لکھوائے؟ عدالت نے شادی غیر قانونی قرار دے دی گذشتہ سال کی ایک بیرونی رپورٹ...
     اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک نے کہا ہے کہ لوگوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں گے تو پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدریکیلئے اس ملک میں بہت خوشحالی ہے، اس وقت ملک کی 99 فیصد کی طاقت اور 70 فیصد ملک کی دولت اس کمرے میں بیٹھی ہے اور سوال ہم چوہدری کے مزارعے کا پوچھ رہے ہیں وہ یہاں ہے ہی نہیں، خوشحالی کا طریقہ پیداواری صلاحیت میں اضافے ہے لیکن اس وقت ہوگی جب آپ لوگوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں گے۔وفاقی وزیر نے بتایا کہ حکومت پاکستان کو ڈالر 12 فیصد شرح سود پر ملتا ہے لیکن 50 لوگوں کو 4...
    لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے متعارف کروائی گئی، الیکٹرک بس سروس سردی کے موسم میں عوام کے لیے حقیقی معنوں میں ایک نعمت ثابت ہو رہی ہے۔ صوبے کے دور دراز علاقوں تک عام شہری اب سستی، محفوظ اور لگڑری سفری سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں، جو ماضی میں صرف بڑے شہروں تک محدود تھی۔ پنجاب کا عام آدمی اس جدید اور آرام دہ سفری سہولت پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو دل سے دعائیں دے رہا ہے۔ مریم نواز کا ہر منصوبہ عوام کو براہِ راست ریلیف فراہم کرنے کے وژن کے تحت ترتیب دیا گیا ہے، جس کا عملی مظاہرہ آج صوبے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-02-16 کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سنی تحریک کے چیئرمین انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری اور مرکزی صدر صاحبزادہ علامہ بلال عباس قادری نے گل پلازا کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان سنی تحریک کے رہنمائوں نے آتشزدگی سے متاثرہ دکانداروں اور تاجر رہنمائوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل تفصیل سے سنے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا کہ گل پلازا میں پیش آنے والے آتشزدگی کے افسوسناک واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے، کم ہے۔ اس سانحے میں ہونے والا جانی و مالی نقصان ناقابل تلافی ہے۔ یہ کوئی پہلا واقعہ نہیں بلکہ بار بار ایسے حادثات کا پیش آنا حکومتی اور متعلقہ اداروں کی سنگین غفلت کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260120-01-15واشنگٹن (اے پی پی) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بات پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ کینڈا اپنے شمالی علاقے دشمنوں سے محفوظ رکھنے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ تاس کے مطابق اس تشویش کا اظہار ٹرمپ نے اپنے معاونین کے ساتھ نجی بات چیت میں حالیہ ہفتوں کے دوران تواتر سے کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خیال ہے کہ کینڈا کے شمالی علاقوں کو روس یا چین سے مبینہ خطرات لاحق ہیں اور کینیڈا کی حکومت کو اس صورتحال میں اپنے دفاعی اخراجات میں اضافہ کرنے کی ضرورت ہے تاہم روس اور چین دونوں نے امریکی صدر کے اس بیانیے کو مسترد کیا ہے۔چین نے اس سے قبل امریکی صدر کو اپنے آرکٹک عزائم کے...
    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہید فائر فائٹر فرقان کے لواحقین کے لیے 1 کروڑ روپے کی مالی معاونت کا اعلان کردیا۔ مرتضیٰ وہاب شہید فائر فائٹر فرقان کے گھر پہنچے، اہل خانہ سے ملاقات کی، تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار اور 1 کروڑ روپے امداد دینے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریٹائرمنٹ سے متعلق تمام مالی فوائد اور تنخواہ شہید فرقان کی بیوہ کو باقاعدگی سے ملتی رہیں گے، بیوہ کو ملازمت بھی فراہمی کی جائے گی جبکہ بچے کی تعلیم کے اخراجات بھی کے ایم سی اٹھائے گی۔ میئر کراچی نے مزید کہا کہ شہید فرقان نے بہادری، دلیری اور فرض شناسی کے ساتھ ریسکیو آپریشن دوران جان کا نذرانہ پیش کرکے ایک مثال قائم...
    میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گل پلازہ میں ریسکیو آپریشن کے دوران شہید ہونے والے فائر فائٹر فرقان کے اہلِ خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کی مالی معاونت کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی آتشزدگی: جاں بحق افراد کی تعداد 26 تک جاپہنچی، واقعہ میں تخریب کاری کا امکان مسترد میئر کراچی شہید فرقان کے گھر پہنچے اور اہلِ خانہ سے تعزیت کی، جہاں انہوں نے فائر فائٹر کی بہادری، دلیری اور فرض شناسی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ فرقان کی قربانی قومی خدمت کی ایک نئی مثال ہے اور اسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اعلان کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی شہید فرقان کی بیوہ کو ملازمت فراہم کرے گی جبکہ ان کے بچے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملکی معاشی ترقی سے متعلق حکومت پاکستان اور عالمی مالیاتی اداروں کے تخمینوں میں تضادات سامنے آگئے۔ آئی ایم ایف کے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق موجودہ مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کا تخمینہ 3.2 فیصد ہے، آئی ایم ایف نے اکتوبر 2025 کے مقابلے جی ڈی پی میں 0.4 فیصد کمی کی نشاندہی کردی۔ رپورٹ کے مطابق اگلے مالی سال پاکستان کی جی ڈی پی گروتھ 4.1 فیصد رہے گی، عالمی بینک نے اس سال 3 فیصد، اگلے سال 3.4 فیصد گروتھ کی پیش گوئی کر دی۔ دوسری جانب وزارت خزانہ کے مطابق حکومت کا موجودہ مالی سال معاشی ترقی کا ہدف 4.2 فیصد ہے، موجودہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں...
    روسی فوج سلاویانسک شہر سے 30 کلومیٹردور، یوکرین کے 1210 فوجی ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز ماسکو(آئی پی ایس )روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ یوکرین میں جاری خصوصی فوجی آپریشن کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرینی افواج کو مختلف محاذوں پر مجموعی طور پر 1,210 اہلکاروں کا بھاری جانی نقصان ہوا ہے جبکہ روسی فضائیہ، میزائل فورسز اور توپخانے نے ڈرون اسمبلی مراکز، توانائی اور نقل و حمل کے انفراسٹرکچر اور غیر ملکی جنگجوں کے ٹھکانوں کو بھی نشانہ بنایا وزارتِ دفاع کے مطابق یوکرینی فوج کے 175 اہلکار شمالی محاذ، 200 مغربی محاذ، 135 سے زائد جنوبی محاذ، جبکہ 455 سے زائد سنٹر محاذ پر...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر ایشیا کے سب سے بڑے اور تاریخی میو ہسپتال کی بحالی کا منصوبہ شروع کر دیا گیا۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا میو ہسپتال کا دورہ کیا۔ ​میو ہسپتال کی تاریخی عمارتوں کو ان کے اصل فن تعمیر کے ساتھ بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا جبکہ ​ہسپتال کے مشہور کلاک وارڈ کو اس کی اصل قدیم شکل میں دوبارہ بحال کیا جائے گا۔ صوبائی وزیر اور چیف سیکرٹری کا ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا جبکہ سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو کی جانب سے بحالی منصوبے کے مختلف مراحل پر تفصیلی بریفنگ دی۔ سیکرٹری ہیلتھ عظمت محمود اور سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو...
     اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیربرائے ماحولیاتی تبدیلی  مصدق ملک نے کہا ہے کہ لوگوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں گے تو پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چوہدری کیلئے   اس ملک میں بہت خوشحالی ہے، اس وقت ملک کی 99 فیصد کی طاقت اور 70 فیصد ملک کی دولت اس کمرے میں بیٹھی ہے اور سوال ہم چوہدری کے مزارعے کا پوچھ رہے ہیں وہ یہاں ہے ہی نہیں، خوشحالی کا طریقہ پیداواری صلاحیت میں اضافے ہے لیکن اس وقت ہوگی جب آپ لوگوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ دیں گے۔ سانحہ گل پلازہ کیخلاف سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر وفاقی وزیر نے بتایا کہ حکومت پاکستان کو...
     ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے  گل پلازہ کے تمام متاثرین کی بحالی کا اعلان کر دیا ۔    پریس کانفرنس  کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں اب تک 15 افراد جاں بحق ہوئے۔گل پلازہ کی عمارت اب دوبارہ بنائیں گے، شہید وں کے خاندانوں کو فوری معاوضہ دینا چاہتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ چاہتا ہوں تمام 1200متاثرین کی بحالی کے لئے اقدامات کروں،  تمام متاثرین چلتے کاروبار سے رات بھر میں بے روزگار ہوگئے۔ وفاقی حکومت کا بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ  انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ ملبہ اٹھانے کا کام فوری شروع  کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازہ...
    کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ کے تمام متاثرین کی بحالی کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء، شرجیل میمن، ناصر حسین ، سعید غنی، میئر اور دیگرشریک ہوئے۔ مراد علی شاہ نے کہا کہ گل پلازہ میں آگ لگنےپر شدید دکھ ہے، جانی نقصان کا مطلب ہے کہ کئی خاندان متاثر ہوئے ہیں، تمام متاثرین چلتے ہوئے کاروبار سےبے روزگار ہوگئے، میں چاہتا ہوں تمام متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات کروں۔ محسن نقوی نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان ٹیم سے متعلق تمام...
    انجمن تاجران سندھ کے صدر جاوید قریشی نے کہا ہے کہ مالی اور جانی نقصان تاجروں کا ہو رہا ہے اور الزام بھی تاجروں کو دیا جا رہا ہے۔پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گل پلازا میں 34 گھنٹے میں بھی ریسکیو کا کام مکمل نہیں ہوا، حکومت کو ناکامی کا اعتراف کرنا چاہیے۔ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی نااہلی ہے کہ وہ لوگوں کو ریسکیو نہیں کر سکی، مینٹیننس کی رقم چوکیداری سسٹم، مینٹیننس اور جنریٹر کے ڈیزل پر خرچ ہوتی تھی۔ یہ بھی پڑھیے گل پلازا میں آگ کس دکان میں لگی؟ فائر بریگیڈ حکام نے بتادیا کراچی: گل پلازہ کی آگ بجھا دی گئی، کولنگ کا عمل جاری، جاں بحق افراد کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مالی سال 25-2024 کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کو حکومت کی جانب سے دیے گئے کیش انعامات کی تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش کر دی گئیں۔سرکاری دستاویزات کے مطابق مختلف کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے قومی کھلاڑیوں کو مجموعی طور پر 20 کروڑ 64 لاکھ 50 ہزار روپے کے انعامات دیے گئے۔دستاویزات میں بتایا گیا کہ قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم کو سب سے زیادہ 15 کروڑ 20 لاکھ روپے دیے گئے، جب کہ ان کے کوچ سلمان اقبال بٹ کو ایک کروڑ 6 لاکھ روپے کا کیش انعام ملا۔ ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو 25 لاکھ روپے دیے گئے۔ایشین انڈر 21 سنوکر چیمپئن شپ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرنے والے احسن رمضان کو 5...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف صنعتی بحالی کیلیے ڈیڑھ سے دو ہزار ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکیج پر غور کر رہے ہیں اس حوالے سے حمایت حاصل کرنے کیلئے وہ آئندہ ہفتے ڈیووس میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کرینگے۔ یہ ملاقات منگل کو سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر ہوگی۔ مئی2023 میں، شہباز شریف نے پیرس میں کرسٹالینا جارجیوا کے ساتھ ملاقات میں وعدہ کیا تھا کہ وہ معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے اور ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے درست سمت میں کام کرینگے۔ شہباز شریف نے معیشت کو ڈیفالٹ سے تو بچایا لیکن اس کے نتیجے میں دہائیوں میں سب سے زیادہ بے روزگاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-03-1 اللہ کی تسبیح کی ہے ہر اْس چیز نے جو زمین اور آسمانوں میں ہے، اور وہی زبردست دانا ہے۔ زمین اور آسمانوں کی سلطنت کا مالک وہی ہے، زندگی بخشتا ہے اور موت دیتا ہے، اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔ وہی اول بھی ہے اور آخر بھی، ظاہر بھی ہے اور مخفی بھی، اور وہ ہر چیز کا علم رکھتا ہے۔ وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا اور پھر عرش پر جلوہ فرما ہوا اْس کے علم میں ہے جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو کچھ اس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے اترتا ہے اور جو کچھ اْس میں چڑھتا ہے وہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-05-13 سکھر (نمائندہ جسارت) آدم شاہ کالونی میں جمالی برادری کا پولیس اور بااثر افراد کے خلاف احتجاج، سکھر کی آدم شاہ کالونی کے رہائشی جمالی برادری سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ علاقے کے بااثر افراد اور سی سیکشن تھانے کے ایس ایچ او کے مبینہ ظلم و زیادتیوں اور ناانصافی کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاج میں شامل مائی مریم، عبدالرشید جمالی، جہانزیب جمالی، مائی مقصوداں، نصیر جمالی و دیگر کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات ان کی برادری کے بااثر افراد نے اچانک ان کے گھروں پر دھاوا بول دیا،جس کے نتیجے میں ان کے تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی رپورٹ درج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260119-08-13 کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک) شہر قائد میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کاکہناہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کرکے جو آٹاتیارکیاجارہاہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کوگندم کی ترسیل میں تاخیر نے کراچی میں آٹے کی قیمتوں کومزید بڑھادیاہے،کراچی کی تھوک وخوردہ مارکیٹوں میں آٹا مزید مہنگا ہونے کے خطرات پیداہوگئے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    فائل فوٹو رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات میں خاطر خواہ کمی ہوئی، جس کی وجہ افغان بارڈر کی بندش اور ملکی پیداوار میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق جولائی تا دسمبر غذائی اجناس کی برآمدات 40 اعشاریہ29 فیصد سے برآمدات کا حجم 2 ارب 36 کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں حجم تقریباً 4 ارب ڈالر تھا۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر چاول کی برآمدات میں 49 اعشاریہ 90 فیصد،  سبزیوں کی برآمدات میں 36 اعشاریہ80 فیصد اور خشک میوہ کی جات کی برآمدات میں 63 اعشاریہ 78 فیصد تک کمی ہوئی۔جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل برآمدات میں ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تادسمبرغذائی اجناس کی برآمدات میں40.29 فیصد کمی ہوئی اور اس عرصے میں غذائی اجناس کی برآمدات کاحجم 2ارب36کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں حجم تقریباً 4 ارب ڈالر تھا۔میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ دستاویز کے مطابق جولائی تا دسمبرچاول کی برآمدات میں 49.90 فیصد، سبزیوں کی برآمدات میں36.80 فیصد کمی ہوئی۔ادارہ شماریات نے بتایاکہ جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل برآمدات میں0.90 فیصداضافہ ہوا اور پہلی ششماہی میں ٹیکسٹائل برآمدات کاحجم 9 ارب 16 کروڑ ڈالر رہا جبکہ جولائی تادسمبر ملکی پلاسٹک کے سامان کی...
    رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی تجارت کو بڑا دھچکا لگ گیا۔سرکاری دستاویز کے مطابق 6  ماہ کے دوران پاکستان کے بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں، جبکہ جولائی تا دسمبر غذائی اجناس کی برآمدات میں 40.29 فیصد تک کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔دستاویز میں بتایا گیا کہ پہلی ششماہی میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 2 ارب 36 کروڑ ڈالر ریکارڈ ہوئی، جبکہ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں حجم تقریبا 4 ارب ڈالرتھا۔سرکاری دستاویز کے مطابق 6  ماہ کے دوران چاول کی برآمدات میں 49.90 فیصد، جولائی تا دسمبر سبزیوں کی برآمدات میں 36.80 فیصد، جبکہ مقامی خشک میوہ کی جات کی برآمدات میں 63.78 فیصد تک کمی ہوگئی۔اسی طرح جولائی تا دسمبر ٹیکسٹائل برآمدات...
    سلام آباد(نیوزڈیسک)موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی تجارت کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ غذائی اجناس ، سبزیوں ، خشک میوہ جات اور پلاسٹک سمیت تمام بڑے شعبوں کی برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ چاول کی برآمد تو کم ہوکر آدھی رہ گئی۔ خشک میوہ جات کی برآمدات میں سب سے زیادہ 64 فیصد تک کمی ہوگئی۔ حکومت کے ملکی تجارت کو فروغ دینے کے دعووں کی نفی ہوگئی۔ رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں بڑے شعبوں کی برآمدات گر گئیں۔ سرکاری دستاویز کے مطابق 2025 میں جولائی سے دسمبر تک غذائی اجناس کی برآمدات میں 40.29 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ان چھ ماہ میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم...
    ویب ڈیسک : رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس سے ملکی تجارت اور معیشت کو بڑا دھچکا پہنچا۔  ماہرین نے اس رجحان کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے حکومتی سطح پر فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔  سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک کے مختلف شعبوں کی برآمدات میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ غذائی اجناس کی برآمدات میں 40.29 فیصد کمی ہوئی، جس کا حجم 2 ارب 36 کروڑ ڈالرز تک رہ گیا۔ گزشتہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں غذائی اجناس کی برآمدات تقریباً 4 ارب ڈالرز تھیں۔ محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے، چودھری پرویزالٰہی    اسی طرح...
    بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوریا کمار یادو نے اپنے بارے میں خوشی مکھرجی کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے اداکارہ کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں 100 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ سوریا کمار یادو کے وکلاء کا کہنا ہے کہ خوشی مکھرجی نے کرکٹر سے متعلق میسجز بھیجنے کا جو دعویٰ کیا ہے وہ بالکل جھوٹا اور بے بنیاد ہے اور اس سے کرکٹر کی ساکھ پر بہت برا اثر پڑ سکتا ہے۔ واضح رہے کہ خوشی...
    شمالی وزیرستان کے علاقے خوشحالی میں ایک پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پل کے نیچے بارودی مواد نصب کیا تھا، جس کے نتیجے میں پل مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پل کی تباہی کے باعث کئی دیہات کا میر علی سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔ واقعے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں جبکہ تحقیقات جاری ہیں۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) نیپرا نے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025ء جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکسز، ڈیوٹیز اور سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023ء میں بجلی کمپنیوں کے نقصانات 18.31 فیصد رہے، نیپرا نے ڈسکوز کے لیے نقصانات کی حد 11.77 فیصد مقرر کر رکھی ہے، ڈسکوز نقصانات کے باعث ایک سال میں گردشی قرض 276 ارب روپے مزید بڑھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 24-2023ء میں ریکوری کی شرح 92.44 فیصد تک رہی‘ وصولیاں کم رہنے سے ایک سال میں سرکلر ڈیٹ 314 ارب 51 کروڑ روپے بڑھا، کے الیکٹرک سمیت ڈسکوز کے...
    کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک شاپنگ پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بھاری مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کو ہدایت کی کہ آگ بجھانے اور ریسکیو آپریشن کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت لیاری تیسر ٹاؤن میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف لیاری تیسر ٹاؤن بحالی تحریک کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ تحریک کے تحت خدا کی بستی میں احتجاجی کیمپ قائم کیا جائے گا، جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور امیر جماعت اسلامی ضلع شمالی طارق مجتبیٰ خان خطاب کریں گے۔احتجاجی کیمپ میں ناظم علاقہ خدا کی بستی عابد قیوم خان اور ناظم علاقہ تیسر ٹاؤن علامہ فضل حق بھی شریک ہوں گے۔ احتجاج کے دوران روزی گوٹھ تا خدا کی بستی سڑک کی فوری تعمیر کا مطالبہ کیا جائے گا جو طویل عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ علاقہ مکینوں کے مطابق پی...
    آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان کے حالیہ بیان نے ہندی فلم انڈسٹری میں طاقت کے توازن اور فیصلہ سازی کے طریقہ کار پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ رحمان نے انکشاف کیا کہ گزشتہ آٹھ سالوں میں ان کے پاس آنے والے کام کی مقدار میں کمی آئی ہے، اور اس کا سبب وہ فیصلہ سازی میں تبدیلی کو قرار دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب فیصلے کرنے والے لوگ وہ نہیں جو تخلیقی صلاحیت رکھتے ہوں، اور بعض اوقات اس تبدیلی کے پیچھے ایک فرقہ وارانہ پہلو بھی ہو سکتا ہے، اگرچہ یہ براہِ راست ظاہر نہیں کیا جاتا۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں افواہوں کے ذریعے بتایا جاتا رہا کہ انہیں کسی پروجیکٹ کے لیے...
    ایران میں پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں۔ اس کا اعلان پاسدارانِ انقلاب نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، عالمی انٹرنیٹ مانیٹرنگ ادارے نیٹ بلاکس نے بھی صبح کے وقت ایران میں انٹرنیٹ ٹریفک میں معمولی بہتری رپورٹ کی۔ نیٹ بلاکس کے مطابق، ہفتے کی صبح ایران میں انٹرنیٹ کنیکٹیوٹی میں ہلکا اضافہ دیکھا گیا، جو 200 گھنٹوں سے زائد تعطل کے بعد سامنے آیا۔ تاہم ادارے نے واضح کیا کہ مجموعی کنیکٹیوٹی ابھی بھی معمول کے تقریباً صرف 2 فیصد پر برقرار ہے اور انٹرنیٹ کی مؤثر اور مکمل بحالی کے کوئی واضح آثار ابھی نہیں ہیں۔
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی پاور سیکٹر اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 کے مطابق ٹیکسز، ڈیوٹیز اور مختلف سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں عام صارف کے لیے ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے کی بڑی وجہ پیداواری لاگت نہیں بلکہ حکومتی محصولات اور اضافی چارجز ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023-24 کے دوران بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کے نقصانات 18.31 فیصد رہے، جبکہ نیپرا کی جانب سے ان کے لیے مقرر کردہ حد 11.77 فیصد ہے۔ ان اضافی نقصانات کے نتیجے میں صرف ایک سال کے دوران گردشی قرض میں 276 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔ نیپرا نے بتایا کہ اسی مالی سال میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے شمالی علاقے میں ماہرین آثار قدیمہ اور سائنس دانوں نے ایک غیر معمولی اور حیران کن دریافت کی ہے، جہاں 1800 سال سے زائد قدیم حنوط شدہ چیتوں کی باقیات سامنے آئی ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق اس دریافت میں 7 مکمل ممی بنائے گئے چیتے اور دیگر 54 چیتوں کی ہڈیاں شامل ہیں، جو اس خطے کی قدیم قدرتی تاریخ پر نئی روشنی ڈالتی ہیں۔یہ باقیات شہر عرعر کے قریب ایک غار نما مقام سے دریافت ہوئیں، جہاں خشک ماحول اور صحرا جیسی مٹی نے لاشوں کو گلنے سڑنے سے محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ماہرین کے مطابق مردوں کو محفوظ رکھنے کا عمل، جسے حنوط کہا جاتا ہے، بعض اوقات قدرتی...
      آسکر یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے حالیہ برسوں میں ہندی فلم انڈسٹری میں کام کم ہونے کی وجوہات پر روشنی ڈالی، جن میں طاقت کے بدلاؤ اور ممکنہ طور پر فرقہ وارانہ رویے شامل ہیں، ساتھ ہی انہوں نے اپنی فلمی موسیقی اور نئے پروجیکٹس کے تجربات پر بھی بات کی۔ یہ بھی پڑھیں:’خود کشی کے خیال آتے تھے‘ طلاق کے بعد اے آر رحمان پہلی بار منظرِ عام پر برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں اے آر رحمان نے کہا کہ گزشتہ 8 برسوں کے دوران ہندی فلموں میں ان کے کام میں کمی آئی ہے، جو کہ طاقت کے بدلاؤ اور بعض اوقات ’فرقہ وارانہ‘ عناصر کی وجہ سے ہو سکتی ہے، حالانکہ یہ...
    بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے خوشی مکھرجی کے خلاف ہتکِ عزت کے مقدمے میں 100 کروڑ روپے ہرجانے کا مطالبہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خوشی مکھرجی نے دعویٰ کیا تھا کہ سوریا کمار یادیو انہیں اکثر پیغامات بھیجا کرتے تھے۔ سوریا کمار یادیو کی قانونی ٹیم نے اس الزام کو سراسر جھوٹا، بے بنیاد اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والا قرار دیا ہے۔ بھارتی اداکارہ کا کرکٹر سوریا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-17 کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کی مختلف سڑکوں کی بحالی کا ایک جامع پروگرام شروع کر دیا ہے جس کی تخمینی لاگت 5.54 ارب روپے ہے، اس پروگرام کا مقصد شہری آمد و رفت کو بہتر بنانا اور جدید و پائیدار انداز میں شہر کے بنیادی ڈھانچے کو اپ گریڈ کرنا ہے، سندھ حکومت کے بہتر رابطہ کاری اور شہریوں کو محفوظ اور ہموار سفر کی سہولت فراہم کرنے کے وژن کے مطابق اس بحالی منصوبے کے تحت 26 اندرونی سڑکوں کو شامل کیا گیا ہے جن کی مجموعی لمبائی 68 کلو میٹر ہے، یہ سڑکیں رہائشی اور تجارتی علاقوں کو کراچی کی بڑی شاہراہوں سے ملانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور روزانہ بڑی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ملک میں موٹرکاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر42فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ملک میں کاروں کے 65ہزار771 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 46ہزار398یونٹس کے مقابلے میں 42 فیصد زیادہ ہے۔دسمبرمیں 10 ہزار 659 یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈکی گئی جو نومبر کے 12 ہزار396یونٹس کے مقابلے میں 14 فیصد کم اور دسمبر2024کے 7 ہزار 864 یونٹس کے مقابلے میں 36فیصد زیادہ ہے۔ پہلی ششماہی میں 1300سی سی اور اس سے زیادہ پاور کے 35 ہزار 404یونٹس کاروں کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت)سابق امیر جماعت اسلامی ضلع بدین سائیں علی احمد شاہ کہا ہے کہ درجنوں گائوں کو ملانے والی واحد ساجن سوائی روڈ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے روزنامہ جسارت کے نمائندے سے خصوصی ملاقات شہر کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ دس سالوں سے ہمارے گاؤں کی اہم شاہراہ جو ساجن سوائی روڈ 3 یونین کونسل کے درجنوں گائوں دیہاتوں کو آپس میں ملاتی ہے ہر روز اس شاہراہ سے سیکڑوں کی تعداد میں موٹرسائیکلیں، کاریں ، اور چنگ چی رکشے گزرتے ہیں لیکن شاہراہ کی خستہ حالی کی وجہ سے گاڑیوں کے ٹائر پھٹنا، ایکسل اور رم ٹوٹنا عام بات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفرنے میونسپل کمشنراطہر سعید خان کے ہمراہ تمام محکموں کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس سے پروگریس رپورٹ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا اجلاس میں ٹاؤن کے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس کا بنیادی مقصد ٹاؤن میں جاری ترقیاتی، انتظامی اور سروس ڈیلیوری کے امور کا جائزہ لینا اور تمام محکموں سے فوری طور پر پروگریس رپورٹس طلب کرنا تھا۔ اجلاس میں چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل کے حل میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام محکمے اپنی ذمہ داریاں پوری دیانت داری اورسبک رفتار...
    بین الاقوامی تعاون انسانیت کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، روسی صدر ولادیمیر پوتن WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز ماسکو (سب نیوز)روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعاون انسانیت کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، آج کی متنوع اور باہم مربوط دنیا میں عالمی استحکام اور سلامتی کا براہِ راست انحصار ریاستوں کی اس صلاحیت پر ہے کہ وہ کس حد تک تعمیری انداز میں باہمی تعامل کر سکتی ہیں، شفاف اور دیانت پر مبنی شراکت دارانہ تعلقات مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے درکار سازگار ماحول فراہم کرتے ہیں۔ نو تعینات سفیروں کی اسنادِ سفارت پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر پوتن نے کہا...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ شبِ معراج کا بابرکت موقع پوری امت مسلمہ کےلئے روحانی بلندی، کامل ایمان اور اللہ تعالیٰ کے قرب کی عظیم علامت ہے۔ اس مقدس رات اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کو وہ عظیم الشان اعزاز عطا فرمایا جو انسانی فہم سے بالاتر ہے اور جو اہل ایمان کےلئے سرچشمۂ ہدایت بنا رہے گا۔ شب معراج پر اپنے خصوصی پیغام میں صدرمملکت نے کہا کہ واقعۂ معراج ہمیں یہ سبق دیتا ہے کہ پختہ ایمان، صبر اور اطاعت کے ذریعے انسان بلند ترین اخلاقی اور روحانی درجات تک پہنچ سکتا ہے۔ یہ ہمیں یہ بھی یاد دلاتا ہے کہ آزمائشیں اور مشکلات عارضی ہوتی ہیں جبکہ اللہ تعالیٰ...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہےکہ شبِ معراج امتِ مسلمہ کےلئےعظیم الشان روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کو معراج کا شرف عطا فرمایا۔ یہ رات ہمیں ایمان کی مضبوطی، عبادت کی اہمیت، صبر، تقویٰ اور اللہ تعالیٰ سے قربت کا درس دیتی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو شب معراج کے بابرکت اور روح پرور موقع پرتہنیتی پیغام میں کہاکہ یہ شب مسلمانوں کے لئے ایمان میں ثابت قدمی، صبر و استقامت ، اللہ کی اطاعت، اور بلند کردار کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتی ہے۔ اللہ تعالی اس مبارک شب کی مذہبی اہمیت اور روحانی قدر و منزلت سے...
    سٹی 42: صدر مملکت آصف علی زرداری نے  شب معراج کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا  شب معراج کو امت مسلمہ کو نماز کا تحفہ عطا کیا گیا جو خالق اور بندے کے درمیان براہ راست اور مسلسل تعلق قائم کرتی ہے  صدر مملکت نے کہا شبِ معراج کا بابرکت موقع پوری امت مسلمہ کےلئے روحانی بلندی، کامل ایمان اور الّلہ تعالیٰ کے قرب کی عظیم علامت ہے۔ اس مقدس رات الّلہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کو وہ عظیم الشان اعزاز عطا فرمایا جو انسانی فہم سے بالاتر ہے اور جو اہل ایمان کےلئے سرچشمۂ ہدایت بنا رہے گا۔  خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے واقعۂ...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) مالی سال 2025 کے دوران وفاقی حکومت نے ٹیکس اور لیویز کی مد میں 130 کھرب روپے یعنی 13 ٹریلین روپے سے زائد رقم جمع کی ہے۔ یہ وفاق کی جانب سے حاصل کی گئی ٹیکس محصولات ملکی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) کے تقریباً 11.3 فیصد کے برابر بنتی ہیں۔ حکومتی اعداد و شمار کے مطابق موجودہ رفتار کو مدنظر رکھا جائے تو وفاقی ٹیکس وصولیاں جون 2028 تک جی ڈی پی کے 15 فیصد کے مقررہ ہدف کی جانب بڑھ رہی ہیں، جو مالی نظم و ضبط اور اصلاحات کی سمت ایک مثبت پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کا کہنا ہے کہ وفاق کی طرز پر صوبائی حکومتوں...
    سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف  نے  شب معراج پر پیغام دیتے ہوئے کہا پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو شب معراج کے بابرکت اور روح پرور موقع پر دل کی گہرائیوں سے اظہار تہنیت پیش کرتا ہوں۔  وزیر اعظم نے کہا اللہ تعالی اس مبارک شب کی مذہبی اہمیت اور روحانی قدر و منزلت سے  مسلمانوں کو مستفید ہونے کی سعادت عطا فرمائے۔ شبِ معراج امتِ مسلمہ کے لیے عظیم الشان روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کو معراج کا شرف عطا فرمایا۔ یہ رات ہمیں ایمان کی مضبوطی، عبادت کی اہمیت، صبر، تقویٰ اور اللہ تعالیٰ سے قربت کا درس دیتی ہے۔ یہ شب مسلمانوں کے...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شبِ معراج کے بابرکت اور روح پرور موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس مقدس رات کی مذہبی اہمیت اور روحانی فیوض و برکات سے امتِ مسلمہ کو بھرپور استفادہ کی توفیق عطا فرمائے۔ شبِ معراج امتِ مسلمہ کے لیے عظیم روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کو معراج کا شرف عطا فرمایا۔ مزید پڑھیں: شب معراج، سندھ کے سرکاری اور نجی کالجز میں تعطیل کا اعلان وزیراعظم نے کہا کہ شبِ معراج ہمیں ایمان کی مضبوطی، عبادت، صبر، تقویٰ اور اللہ تعالیٰ سے قربت کا درس...
    شب معراج کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مسلم امہ کو مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شبِ معراج کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شبِ معراج حضور نبی کریم ۖ کی حیاتِ طیبہ کا ایک عظیم اور روحانی معجزہ ہے، جس میں ایمان، عبادت، صبر اور اطاعتِ الہی کا جامع پیغام مضمر ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ مقدس رات اللہ تعالی کی بے پایاں قدرت اور حضور نبی کریم ۖ کے بلند و ارفع مقام کی واضح اور روشن دلیل ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ شبِ معراج وہ عظیم رات ہے جب اللہ تعالی اپنے...
    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے 16 سے 22 جنوری کے دوران شمالی علاقہ جات میں شدید برفباری اور بارش کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے باعث گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید بارش اور برفباری متوقع ہے۔ گلگت، ہنزہ، اسکردو، استور، چترال، دیر، مالم جبہ، سوات، بٹگرام، ناران، کاغان، گلیات اور مری میں درمیانی سے شدید برفباری کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں: کراچی سمیت سندھ میں بارش، بالائی علاقوں میں شدید برفباری کا امکان اسی طرح آزاد کشمیر کے نیلم ویلی، مظفرآباد، راولاکوٹ، باغ اور پونچھ میں بھی بارش اور برفباری متوقع ہے۔ شدید...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک )قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی پاکستان کی مجموعی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ قائم مقام صدر سے حافظ حسین احمد مدنی اور نوابزادہ سردار رفیق عباسی نے علیحٰدہ علیحدٰہ ملاقات کی ۔ملاقاتوں کے دوران جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی اور وہاں کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اپنے دیرینہ عزم کا اعادہ کیا۔ملاقاتوں میں جنوبی پنجاب سے متعلق اُمور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔ حافظ حسین احمد مدنی اور نوابزادہ سردار رفیق عباسی نے پاکستان بالخصوص جنوبی پنجاب کے لیے سید یوسف رضا گیلانی کی خدمات کو سراہا اور حالیہ سیلاب کے دوران بروقت اور مؤثر عوامی خدمت کے اقدامات پر سید...
    انکوائری کمیٹی میں اراکین صوبائی اسمبلی اعجاز احمد اور ریحانہ اسماعیل شامل تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسپتال کے بینک اسٹیٹمنٹ کے مطابق آمدن اور خرچ کی گئی رقوم میں تضاد تھا۔  اسلام ٹائمز۔ سیٹلائٹ اسپتال نحقی میں بد انتظامی و مالی بدعنوانی کے حوالے سے خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے احکامات پر انکوائری رپورٹ مکمل کرلی گئی ہے۔ انکوائری کمیٹی میں اراکین صوبائی اسمبلی اعجاز احمد اور ریحانہ اسماعیل شامل تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسپتال کے بینک اسٹیٹمنٹ کے مطابق آمدن اور خرچ کی گئی رقوم میں تضاد تھا۔ سابق ایم ایس نے جون 2024 سے جنوری 2025 کے دوران اسپتال آمدن کو بینک اکاؤنٹ میں جمع نہیں کرایا، نہ ہی خرچ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہم چاہیں تو ان کھیتیوں کو بھس بنا کر رکھ دیں اور تم طرح طرح کی باتیں بناتے رہ جاؤ۔ کہ ہم پر تو الٹی چٹی پڑ گئی۔ بلکہ ہمارے تو نصیب ہی پھوٹے ہوئے ہیں۔ کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا، یہ پانی جو تم پیتے ہو۔ اِسے تم نے بادل سے برسایا ہے یا اِس کے برسانے والے ہم ہیں؟۔ ہم چاہیں تو اسے سخت کھاری بنا کر رکھ دیں، پھر کیوں تم شکر گزار نہیں ہوتے؟۔ کبھی تم نے خیال کیا، یہ آگ جو تم سلگاتے ہو۔ اِس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے، یا اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں؟۔ ہم نے اْس کو یاد دہانی کا ذریعہ اور حاجت مندوں...