2026-07-24@16:20:23 GMT
تلاش کی گنتی: 6644
«س مالی»:
(نئی خبر)
میئر کراچی نے شہر کی مختلف شاہراہوں اور اہم مقامات پر جاری بیوٹیفکیشن کے کاموں کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس عمل کو مزید تیز کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو اب عملی طور پر واضح تبدیلی نظر آنی چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے میئر بیرسٹر مرتضی وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں میں جاری سڑکوں کی بحالی اور ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر محکمہ انجینئرنگ کے افسران نے میئر کراچی کو جاری منصوبوں، پیش رفت اور معیارِ تعمیر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ میئر کراچی نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں جاری تمام ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت اور اعلی معیار کے مطابق...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 21ویں ’میرا کراچی، اتحاد کا مرکز‘ نمائش سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی ترقی اور خوشحالی سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور حکومت، نجی شعبہ، سول سوسائٹی اور شہریوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں: مراد علی شاہ نے خط لکھ کر کراچی میں گرین لائن منصوبہ رکوایا، مصطفیٰ کمال وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ شہر کی سیکیورٹی اور نظم و نسق میں بہتری نے ترقی کے نئے مواقع پیدا کیے ہیں۔ انہوں نے کراچی کو پاکستان کا مالی اور تجارتی مرکز قرار دیتے ہوئے کہا کہ شہر ملکی پیداوار کا 25 فیصد اور سندھ کی معیشت کا 90 فیصد پیدا کرتا ہے۔ مزید پڑھیں: مراد علی شاہ بہتر وزیراعلیٰ ہیں،...
دہلی ہائی کورٹ نے اداکار راجپال یادو کی چیک باؤنس کیس میں رحم کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ کسی بھی شخص کے پس منظر یا پیشے کی بنیاد پر خصوصی رعایت نہیں دی جا سکتی اور یادو کو فوری طور پر سرنڈر کرنا ہوگا۔ جسٹس سوارنا کانتا شرما نے اپنے حکم میں کہا کہ یادو کی 4 فروری کو عدالت کے حکم کے باوجود عدم حاضری قانون کے احترام میں کمی کو ظاہر کرتی ہے اور فوری طور پر خود سپرد ہونے کا حکم دیا۔ یہ بھی پڑھیں: پریانکا چوپڑا ملک چھوڑنے پر کیوں مجبور ہوئیں؟ بالی ووڈ پروڈیوسر کے انکشافات راجپال یادو کے سینئر وکیل نے عدالت سے رحم کی درخواست کی تھی تاکہ ان...
بلوچستان میں پائیدار زرعی ترقی اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کی سمت اہم پیشرفت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ:(آئی پی ایس)ایس آئی ایف سی کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے زرعی سہولت کاری اور پائیدار ترقی کے اقدامات جاری ہے۔ گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو بلوچستان میں زرعی ترقی اور کسانوں کی بہبود میں صفِ اوّل کا کردار ادا کر رہا ہے۔ عسکری بینک نے جی سی آئی کے ساتھ بلوچستان میں زرعی ترقی کے لیے تزویراتی تعاون کا آغاز کر دیا۔ زرعی سرگرمیوں میں اضافے کے لیے بلوچستان کے کسانوں کو 3 ارب روپے کی بلا سود زرعی فنانسنگ فراہم کی جائے گی۔ بلوچستان کی پائیدار معاشی ترقی کے لیے زرعی فارمنگ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں 25 سال کے طویل وقفے کے بعد بسنت کی بحالی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے آسمان پر ایک بار پھر پتنگیں لوٹ آئی ہیں۔بسنت کے آغاز پر انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شہریوں کی بسنت مناتے ہوئے ویڈیو بھی شیئر کی۔مریم نواز نے اپنے پیغام میں شہریوں سے اپیل کی کہ بسنت کی خوشیاں ذمہ داری کے ساتھ منائیں اور اس تہوار کو سب کے لیے محفوظ بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنا نہایت ضروری ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ بسنت پنجاب کی ثقافت...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں زرعی شعبے کی بحالی اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو (جی سی آئی) کے ذریعے زرعی سہولتکاری اور پائیدار ترقی کے اقدامات جاری ہیں، جو صوبے میں زرعی ترقی اور کسانوں کی فلاح و بہبود میں صفِ اوّل کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق عسکری بینک نے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ساتھ بلوچستان میں زرعی ترقی کے لیے تزویراتی تعاون کا آغاز کر دیا ہے۔ اس اشتراک کے تحت بلوچستان کے کسانوں کو زرعی سرگرمیوں میں اضافے کے لیے تین ارب روپے کی بلا سود زرعی فنانسنگ فراہم کی...
سید مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہے کہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے بھی اس حوالے سے گفتگو کروں تاکہ مل کر کوشش کی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آئی جی پولیس گلگت بلتستان سے رابطہ کیا ہے اور برطرف پولیس اہلکاروں کی بحالی کے حوالے سے رپورٹ طلب کی ہے۔ جس کے بعد آئی جی پی نے تمام ڈی آئی جیز سے رپورٹ طلب کی ہے۔ سید مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہے کہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے بھی اس حوالے سے گفتگو کروں تاکہ مل کر کوشش کی جا سکے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال گلگت بلتستان پولیس کے اہلکاروں نے...
نیویارک: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مؤثر اور بھرپور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو انصاف اور آزادی دلانے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ مستقل مندوب نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کو عالمی برادری کے سامنے بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ کہ آج یومِ یکجہتی کشمیر ہے اور کشمیری عوام طویل عرصے سے شدید مشکلات، جبر اور ناانصافیوں کا سامنا کر رہے ہیں۔ پاکستانی مندوب نے زور دیا کہ مقبوضہ علاقوں میں اقوام متحدہ کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جب تم سے کہا جائے کہ اپنی مجلسوں میں کشادگی پیدا کرو تو جگہ کشادہ کر دیا کرو، اللہ تمہیں کشادگی بخشے گا اور جب تم سے کہا جائے کہ اٹھ جاؤ تو اٹھ جایا کرو تم میں سے جو لوگ ایمان رکھنے والے ہیں اور جن کو علم بخشا گیا ہے، اللہ ان کو بلند درجے عطا فرمائے گا، اور جو کچھ تم کرتے ہو اللہ کو اس کی خبر ہے۔ اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جب تم رسول سے تخلیہ میں بات کرو تو بات کرنے سے پہلے کچھ صدقہ دو یہ تمہارے لیے بہتر اور پاکیزہ تر ہے البتہ اگر تم صدقہ دینے کے لیے کچھ نہ...
امریکا اور روس نے ابوظہبی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد اعلیٰ سطحی فوجی رابطوں کو دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوجی رابطے بحال کرنے کے اقدام کو امریکا اور روس کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی جانب ایک اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔ واشنگٹن نے یوکرین پر روسی حملے سے عین قبل ماسکو کے ساتھ فوجی سطح کے مواصلاتی رابطے منقطع کر دیے تھے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ اس طریقہ کار کو دوبارہ بحال کرنے کا مقصد دونوں اطراف سے کسی بھی غلط فہمی اور کشیدگی میں اضافے سے بچنا ہے۔ امریکی فوج نے کہا کہ فوجی سطح پر مذاکرات کو...
پی ٹی آئی کے پارلیمانی اجلاس میں جرگے کے فیصلوں اور قبائلی اضلاع میں امن کے قیام کی مکمل حمایت کی گئی۔ اجلاس میں 8 فروری کو پرامن شٹر ڈاؤن اور یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا گیا اور عوامی مینڈیٹ کی بحالی تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کی بحالی، جمہوری و سیاسی حقوق کے تحفظ کے لیے جدوجہد جاری رکھی جائے گی۔ پی ٹی آئی کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے خصوصی شرکت کی۔ اعلامیے میں بتایا گیا کہ ملک کی مجموعی سیاسی، سیکیورٹی اور...
ہالی ووڈ میں عالمی شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھارتی سنیما میں واپسی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ ایک انٹرویو میں 43 سالہ اداکارہ نے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ میں واپس آ رہی ہوں اور بھارت میں فلم کر رہی ہوں، کیونکہ اگر بھارتی سنیما میں واپسی کا کوئی اور طریقہ ہوتا تو وہ یہی ہو سکتا تھا۔ ڈان اور کرش فلم فرنچائز میں واپسی سے متعلق افواہوں پر سوال کے جواب میں پریانکا چوپڑا نے محتاط رویہ اپناتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ میں ان میں سے کسی کے بارے میں بات کر سکتی ہوں یا نہیں۔ پریانکا چوپڑا کے آئندہ منصوبوں میں ہالی ووڈ فلم...
ویب ڈیسک: مالی سال (26-2025)کے پہلے 7 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ(جولائی تا جنوری) میں 9.67 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 9.41 ملین ٹن کے مقابلے میں 3 فیصد زیادہ ہے۔ جنوری میں 1.52 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال جنوری کے 1.38 ملین ٹن کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ سے چینی سفیر ملاقات، بلوچستان میں دہشتگردی کی مذمت، پاکستان سے مکمل اظہارِ یکجہتی دسمبر کے مقابلے میں جنوری میں پیٹرولیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) آدم شاہ کالونی میں جمالی برادری کا پولیس اور بااثر افراد کے خلاف احتجاج، سکھر کی آدم شاہ کالونی کے رہائشی جمالی برادری سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ علاقے کے بااثر افراد اور سی سیکشن تھانے کے ایس ایچ او کے مبینہ ظلم و زیادتیوں اور ناانصافی کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاج میں شامل مائی مریم، عبدالرشید جمالی، جہانزیب جمالی، مائی مقصوداں، نصیر جمالی و دیگر کا کہنا تھا کہ گزشتہ رات ان کی برادری کے بااثر افراد نے اچانک ان کے گھروں پر دھاوا بول دیا،جس کے نتیجے میں ان کے تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کی رپورٹ درج...
دادو میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان نادر جمالی کی ہلاکت پر ورثاء نے مخدوم بلاول کے قریب انڈس ہائی وے پر دھرنا دیا۔دھرنے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین پولیس اہلکاروں سمیت ایس ایس پی کو ہٹا نے کا مطالبہ کررہے تھے۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ نادر جمالی کا معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے۔ 6 جنوری کو ایریگیشن کالونی میں ملزم نادر جمالی کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ایس ایس پی کے مطابق 7 جنوری کو ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا تھا۔
واشنگٹن (ویب ڈیسک) سابق ڈپٹی اسپیکر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم خان سوری نے بتایا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے امریکا میں ٹیکسی چلا کر گزارا کر رہا ہوں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قاسم سوری نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ایمانداری کو ترجیح دی اور اب بھی عمران خان کے نظریے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ قاسم سوری کی جائیداد کی تفصیلات طلب ، حکومت بتائے بیرون ملک کیسے گئے ؟ سپریم کورٹ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ انہیں اوبر جیسا کام کرنا پڑے گا۔ میں نے چوری کی راہ اختیار کرنے کی بجائے ایمانداری کو منتخب...
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کے لیے خصوصی پیکیج کی منظوری دیدی گئی۔ معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے ساتھ اجلاس ہوا، جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اور نیشنل ورکرز یونین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق معاہدے کے تحت متاثرہ ملازمین کو کمپنسیٹری پیکیج دیا جا رہا ہے، جس کے چیک کی تقسیم کا عمل شروع کردیا گیا۔ معاہدے کے مطابق اہل ملازمین کو مرحلہ وار 40 فیصد پھر 30-30 فیصد ادائیگیاں کی جائیں گی، 2024ء اور 2025ء کے سالانہ انکریمنٹس بھی پیکیج میں شامل ہیں۔ ہارون اختر نے کہا کہ حکومت مالی تعاون فراہم کرے گی تاکہ ملازمین کو ادائیگیاں یقینی ہوسکیں،...
اسلامک ملٹری کائونٹر ٹیررازم کولیشن کے تحت انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ رویوں کے حامل افراد کی اصلاح کا پروگرام شروع
اسلامک ملٹری کائونٹر ٹیررازم کولیشن کے تحت انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ رویوں کے حامل افراد کی اصلاح کا پروگرام شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس ) اسلامک ملٹری کائونٹر ٹیررازم کولیشن نے انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ رویوں کے حامل افراد کی اصلاح اور انہیں معاشرے کا فعال حصہ بنانے کے لیے اسلام آباد میں بحالیِ نو کے اقدام ”ری انٹی گریشن انیشیٹو” کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ افتتاحی تقریب میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، آئی ایم سی ٹی سی کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی سمیت عسکری، سیکورٹی، فکری اور سفارتی ماہرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس پروگرام کاانعقاد 2 سے 6...
پاکستان کے سابق نائب اسپیکر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما قاسم خان سوری نے بتایا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے وہ اب امریکا میں اوبر ڈرائیونگ کر کے اپنا گزارا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ایمانداری کو ترجیح دی اور اب بھی عمران خان کے نظریے کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قاسم سوری نے نے گفتگو میں کہا کہ وہ مالی مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں اور کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ انہیں اوبر جیسا کام کرنا پڑے گا۔ میں نے چوری کی راہ اختیار کرنے کی بجائے ایمانداری کو منتخب کیا۔ انہوں نے اپنے سیاسی مؤقف پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 9.67 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 9.41 ملین ٹن کے مقابلے میں 3 فیصد زیادہ ہے۔ جنوری میں 1.52 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال جنوری کے 1.38 ملین ٹن کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہے۔ دسمبر کے مقابلے میں جنوری میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 12 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ دسمبر میں ملک میں...
ویب ڈیسک : سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کے لئے 25 ہزار سے زائد آسامیوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی، بلوچستان میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے گریڈ 1 سے 15 تک 25 ہزار سے زائد آسامیوں مشتہر کر دی گئی۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ یہ اقدام میرٹ پر بھرتیوں اور گڈ گورننس کے قیام کے عزم کے تحت اٹھایا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گریڈ 16 اور 17 کی 4 ہزار خالی آسامیوں کی سمری پبلک سروس کمیشن کو ارسال کر دی گئی ہے، جن محکموں میں ٹیسٹ اور انٹرویوز مکمل ہو چکے ہیں، وہاں جلد تعیناتی کے احکامات جاری کیے جائیں گے۔ مریم اورنگزیب کا رات گئےاندرونِ شہر کا دورہ، بسنت...
بلوچستان حکومت کی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کیساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کی کثیر جہتی مہم، ہدف لاجسٹکس اور مالی معاونت کا خاتمہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، بلوچستان حکومت نے سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے قریبی تعاون سے صوبے بھر میں دہشت گردی کے خاتمے، عسکریت پسند نیٹ ورکس کے خاتمے اور داخلی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک کثیر سطحی مہم شروع کر رکھی ہے۔ دی نیوز کی درخواست پر حکومت بلوچستان کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ صوبائی حکومت کی اس مہم کا بنیادی محور صوبہ بھر میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے جانے والے آپریشنز ہیں، جن کا ہدف دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں، اسلحے، لاجسٹکس اور مالی معاونت کے نیٹ ورکس ہیں۔ یکم جنوری سے 31؍ دسمبر 2025ء کے دوران مجموعی طور پر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں نجف حمید کیخلاف فراڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔وکلاء نے عدالت سے ضمانت منسوخی کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا کی۔ جس پر جسٹس انعام امین منہاس نے ریمارکس دیئے کہ نوٹس جاری کر دیا ہے، جواب آنے دیں اس حوالے سے تحریری آڈر پاس کروں گا۔ مزید :
اپر چترال کے مقامی شکاری نے ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق مقامی شکاری جمیل احمد نے آئی بیکس کا شکار کیا۔ محکمۂ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ شکار کیے گئے آئی بیکس کے سینگوں کا سائز 40 انچ ہے۔ وائلڈ لائف حکام کی نگرانی میں شکاری نے 160 میٹر دور سے شکار کیا۔
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس راجا انعام امین منہاس کے روبرو ایف آئی اے فراڈ کیس کی سماعت کے دوران نجف حمید عدالت میں موجود تھے، جہاں انہوں نے ایف آئی اے کے مقدمے میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ چیلنج کررکھا ہے۔ نجف حمید نے اسپیشل جج سینٹرل کی جانب سے 24 جنوری کو سنائے گئے ضمانت منسوخی کے فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ آج کی سماعت میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیے۔ قبل ازیں سماعت کے موقع پر...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز، راولپنڈی کے توسیعی منصوبے کی 13 ارب روپے کی لاگت سے منظوری دیدی ہے۔ یہ منظوری نائب وزیراعظم اسحق ڈارکی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میں دی گئی،جہاں فیصلہ کیا گیا کہ منصوبے کیلیے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کی سست روی کا شکار اسکیموں سے بچت شدہ رقوم استعمال کی جائیں گی۔ منصوبے کی مجموعی لاگت میں سے 6 ارب روپے غیر ملکی ذرائع سے حاصل کیے جائیں گے،جبکہ 10.5 ارب روپے تعمیراتی کاموں کیلیے مختص ہوں گے اور بقیہ رقم کنسلٹنسی اور ممکنہ ہنگامی اخراجات پر خرچ کی جائیگی۔ جاری مالی سال کیلیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-6 اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ (جنوری 2026 ء)میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں البتہ رواں مالی سال2025ء 2026ء کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری)میں تجارتی خسارے میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ اعدادوشمار کے مطابق برآمدات کاحجم 35 فیصد اضافے سے 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا ہے۔ جنوری میں درآمدات 5 فیصدکم ہوکر 5.8 ارب ڈالر رہ گئیں۔ ماہانہ تجارتی خسارہ 29 فیصدکم ہوکر 2.7 ارب ڈالر تک محدود رہ گیا ہے، البتہ مالی سال...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس کل نجف حمید کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ نجف حمید نے ایف آئی اے مقدمے میں اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت منسوخی کا 24 جنوری کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے مزمل اسلم کی ملاقات ، جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون کی یقین دہانی
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے مزمل اسلم کی ملاقات ، جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون کی یقین دہانی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وزارتِ خزانہ این ایف سی اور دیگر متعلقہ مدات کے تحت خیبر پختونخوا کے جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون فراہم کرے گی تاہم تمام اقدامات طے شدہ طریقہ کار، قواعد و ضوابط اور شفاف عمل کے مطابق ہوں گے۔وزارتِ خزانہ کے مطابق یہ یقین دہانی انہوں نے وزارتِ خزانہ میں ملاقات کے لیے آئے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلی کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم سے گفتگو کرتے ہوئے کروائی ہے۔...
شبِ برات کے موقع پر صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قوم کے نام پیغام میں کہا شبِ برات اسلامی تقویم کی نہایت بابرکت راتوں میں سے ایک ہے، جو پندرہویں شعبان المعظم کو آتی ہے۔ اس مقدس رات کو الّلہ تعالیٰ کی رحمت، مغفرت اور بندوں کے لیے فیصلوں کی رات قرار دیا گیا ہے۔ یہ رات انسان کو توبہ و استغفار، محاسبۂ نفس اور الّلہ تعالیٰ کی طرف رجوع کا خصوصی اور قیمتی موقع فراہم کرتی ہے۔ علمائے کرام کے مطابق شبِ برات وہ مبارک رات ہے جس میں بخشش، رحمت اور نجات کے فیصلے صادر ہوتے ہیں۔شبِ برات امتِ مسلمہ کے لیے الّلہ تعالیٰ کی خصوصی عنایات، رحمت اور مغفرت حاصل کرنے کی عظیم رات...
رواں مالی سال، 7ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 28فی صد اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آ باد(سب نیوز)رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ(جنوری 2026 )میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں البتہ رواں مالی سال2025-26کے پہلے 7ماہ(جولائی تا جنوری)میں تجارتی خسارے میں 28فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق برآمدات کاحجم 35 فیصد اضافے سے 3 اعشاریہ1ارب ڈالرتک پہنچ گیا ہے۔ جنوری میں درآمدات 5فیصدکم ہوکر 5 اعشاریہ 8 ارب ڈالر رہ گئیں۔ ماہانہ تجارتی خسارہ 29فیصدکم ہوکر 2 اعشاریہ7ارب ڈالر تک محدود رہ...
گیلپ ورلڈ پول کے سال 2025 کے سروے کے مطابق پاکستان میں طویل سیاسی اور معاشی بحران کے بعد عوامی رجحانات میں نمایاں بہتری کے آثار سامنے آئے ہیں۔ سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں عوامی اعتماد، معاشی امید اور مجموعی فلاح و بہبود میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ سروے کے مطابق سنہ 2025 میں 31 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ ان کے معیارِ زندگی میں بہتری آئی ہے جو سال 2023 میں صرف 15 فیصد تھا۔ اسی طرح 25 فیصد افراد کا کہنا ہے کہ ان کے مقامی معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، جو سنہ 2024 میں 12 فیصد کے مقابلے میں دگنا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔ گیلپ کے مطابق یہ مثبت رجحان ملک میں معاشی...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر قرض کو ایک ماہ کے لیے رول اوور کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق قرض کی اصل میچورٹی جنوری میں تھی لیکن فروری تک عارضی توسیع دی گئی ہے، جبکہ پاکستان نے ایک سال کے لیے قرض رول اوور کی درخواست دی تھی۔یو اے ای کے اس فیصلے کے مطابق پاکستان کے 2 ارب ڈالر قرض کی میچورٹی فروری تک موخر کی گئی ہے. تاکہ ملک کی مالی صورتحال مستحکم رہے اور بیرونی قرض کی ادائیگی میں وقتی آسانی ہو۔حکام وزارت خزانہ کے مطابق نے بتایا کہ یو اے ای کے 3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں بطور سیف ڈپازٹ موجود ہیں، جنہیں مستقبل میں مزید مالی اقدامات کے...
لاہور میں بسنت کی بحالی کے اعلان نے جہاں عوام میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے، وہیں حکومتِ پنجاب کی جانب سے اسے ایک ذمہ دارانہ اور محفوظ تہوار بنانے کا عزم بھی سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بسنت صرف ایک علاقائی یا صوبائی تہوار نہیں بلکہ یہ پاکستان کے مثبت، ترقی پسند اور ثقافتی چہرے کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا موقع ہے، جس کے لیے حکومت اور عوام دونوں کو اپنی ذمہ داری نبھانا ہوگی۔ بسنت: ثقافت، شناخت اور عالمی پیغام مریم نواز نے کہا کہ بسنت محض ایک فیسٹیول نہیں بلکہ ایک اجتماعی جذبہ ہے جسے عوام نے غیر معمولی جوش کے ساتھ اپنایا ہے۔ ان کے...
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وزارتِ خزانہ این ایف سی اور دیگر متعلقہ مدات کے تحت خیبر پختونخوا کے جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون فراہم کرے گی تاہم تمام اقدامات طے شدہ طریقۂ کار، قواعد و ضوابط اور شفاف عمل کے مطابق ہوں گے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق یہ یقین دہانی انہوں نے وزارتِ خزانہ میں ملاقات کے لیے آئے ہوئے خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کے مشیر برائے خزانہ مزمل اسلم سے گفتگو کرتے ہوئے کروائی ہے۔ ملاقات میں وزارتِ خزانہ اور حکومتِ خیبر پختونخوا کے سینیئر حکام بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران مالی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا، جن میں...
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکار عمران قریشی اپنے مالی مشکلات کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی تلخیوں پر گفتگو کی۔میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ کو زندگی میں کسی چیز پر افسوس ہے؟ جس پر اداکار نے اپنے مالی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ 'میں بہت امیر گھر میں پیدا ہوا، کبھی غریبی دیکھی نہیں، میری والدہ نے ملکہ والی زندگی گزاری لیکن 20 سال پہلے وقت نے کروٹ لی اور معاشی طور پر حالات بہت برے ہوگئے، مجھے یہی افسوس تھا کہ میں اپنی والدہ کو سہولتیں دے سکوں۔'انہوں نے کہا کہ 'ایسا...
اسلام آ باد: رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ(جنوری 2026ء )میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں البتہ رواں مالی سال2025-26 کےپہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری)میں تجارتی خسارےمیں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اعدادوشمار کےمطابق برآمدات کاحجم 35 فیصد اضافےسے 3.1 ارب ڈالرتک پہنچ گیا ہے۔ جنوری میں درآمدات 5 فیصدکم ہوکر 5.8 ارب ڈالر رہ گئیں۔ ماہانہ تجارتی خسارہ 29 فیصدکم ہوکر 2.7 ارب ڈالر تک محدود رہ گیا ہے، البتہ مالی سال کےپہلے 7 ماہ میں تجارتی خسارےمیں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔...
عثمان انور نے اصلاحات، عوامی خدمت میں نئی مثالیں قائم کیں، محسن نقوی کا سابق آئی جی پنجاب پولیس کو خراج تحسین
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عثمان انور کی انقلابی اور مؤثر قیادت نے پنجاب پولیس کو ازسرِنو تشکیل دیا اور پیشہ ورانہ معیار، اصلاحات اور عوامی خدمت میں نئی مثالیں قائم کیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ ڈاکٹر عثمان انور کے بطور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے عہدہ سنبھالنے کے ساتھ ایک نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ڈاکٹر عثمان انور کی بطور آئی جی پنجاب اچانک تبدیلی کی وجہ کیا بنی اور راؤ عبدالکریم کی تعیناتی کا فیصلہ کس کا ہے؟ انہوں نے کہا کہ ‘ان کے وژن اور متحرک قیادت کے باعث آنے والے مہینوں میں عوام کو حقیقی اور...
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکار عمران قریشی اپنے مالی مشکلات کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی تلخیوں پر گفتگو کی۔ میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ کو زندگی میں کسی چیز پر افسوس ہے؟ جس پر اداکار نے اپنے مالی حالات کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ ‘میں بہت امیر گھر میں پیدا ہوا، کبھی غریبی دیکھی نہیں، میری والدہ نے ملکہ والی زندگی گزاری لیکن 20 سال پہلے وقت نے کروٹ لی اور معاشی طور پر حالات بہت برے ہوگئے، مجھے یہی افسوس تھا کہ میں اپنی والدہ کو سہولتیں دے سکوں۔’ انہوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے اعلان نے بھارت سمیت عالمی کرکٹ حلقوں میں شدید ہلچل مچا دی ہے۔کرکٹ ماہرین اور مالی تجزیہ کاروں کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں بھارت کو تقریباً 14 ہزار کروڑ روپے کے بڑے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جس کی بنیادی وجہ پاک بھارت مقابلے سے جڑی غیر معمولی کمرشل ویلیو ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جدید کرکٹ میں کچھ میچز محض کھیل نہیں بلکہ پورے ٹورنامنٹ کی معیشت کی بنیاد ہوتے ہیں، اور پاک بھارت مقابلہ اسی زمرے میں آتا ہے۔واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں یہ میچ براڈکاسٹنگ، اشتہارات،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پنجاب شمالی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو صوبے کے تمام اضلاع میں اہل کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف پروگرامات منعقد کیے جائیں گے، تمام اضلاع میں کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مرد وخواتین کی ریلیاں، مارچ، انسانی ہاتھوں کی زنجیریں اور سیمینارز ہوں گے، پروگرامات سے صوبائی اور ضلعی قائدین خطاب کر یں گے، اس سلسلے میں امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم گجرات، سیکرٹری جنرل اقبال خان اٹک، نائب امیرحافظ تنویر احمد چکوال، ڈاکٹر طاہر فاروق سر گودھا، رسل خان بابر منڈی بہاؤالدین، عبدالوہاب نیازی، بھکر، اویس اسلم مرزا میانوالی اور راجا ممتاز حْسین مری میں منعقدہ یکجہتی کشمیر...
امام ترمذی ’’السنن‘‘ میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں ایک رات میں نے حضور نبی اکرم ﷺ کو (بستر مبارک پر) موجود نہ پایا تو میں آپؐ کی تلاش میں نکلی۔ کیا دیکھتی ہوں کہ آپؐ (مدینہ منورہ کے قبرستان) جنت البقیع میں موجود ہیں۔ آپؐ نے (مجھے دیکھ کر) فرمایا: ’’اے عائشہ! کیا تم اس با ت کا خوف رکھتی ہوکہ اﷲ اور اس کے رسولؐ تمھارے سلسلے میں کسی قسم کی کوئی ناانصافی کریں گے۔‘‘ میں نے عرض کیا: یا رسول اﷲ ﷺ! میں نے سوچا شاید آپ کسی دوسری زوجہ کے ہاں تشریف لے گئے ہیں۔ آپؐ نے فرمایا: ’’شعبان کی پندرہویں شب اﷲ تبارک و تعالیٰ آسمان دنیا کی طرف ایک خاص...
پاکستان کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد بھارتی براڈکاسٹرز کو اربوں روپے کے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ حکومت کی منظوری کے بعد پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ کا میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں بھارتی نشریاتی اداروں کے لیے بھاری مالی خسارے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں: ٹی20 ورلڈ کپ: قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی، بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ پر آئی سی سی کے ردعمل کا انتظار پاکستان گروپ اے میں بھارت، نمیبیا، نیدرلینڈز اور امریکا کے ساتھ شامل ہے اور اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے...
بالی ووڈ کے ستارے سلمان خان، عامر خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن حال ہی میں ’ورائٹی انڈیا‘ کے تازہ ترین کور پر ایک ساتھ دکھائی دیے لیکن ان کے درمیان شاہ رخ خان موجود نہیں تھے جس پر مداح متفکر ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان و اہلیہ گوری کی محبت کی کہانی میں اداکارہ نیلم کا دلچسپ کردار ورائٹی انڈیا نے اپنی پہلی کور ریلیز کی جس میں بالی ووڈ کے اے کٹیگری کے اداکاروں کو جمع کیا گیا۔ کور فوٹو میں اکشے کمار بیٹھے ہوئے نظر آئے جبکہ سلمان خان، عامر خان اور اجے دیوگن ان کے پیچھے کھڑے تھے اور ایک دوسرے کے کندھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے تھے۔ مداحوں کا ردعمل کور فوٹو کے شائع...
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کی لازوال محبت کی کہانی میں معروف اداکارہ نیلم کوٹھاری کا ایک غیر متوقع مگر اہم کردار بھی شامل رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی کروڑوں کی لگژری گھڑی نے سب کو حیران کردیا، اس میں کیا خاص ہے؟ یہ دلچسپ انکشاف اُس وقت سامنے آیا جب نیلم کوٹھاری نے بطور سرپرائز مہمان بھارتی ریئلٹی شو انڈین آئیڈل میں شرکت کی۔ اس موقعے پر فلم ہم ساتھ ساتھ ہیں کی اداکارہ نے شاہ رخ خان سے ہونے والی ایک یادگار گفتگو کا ذکر کیا۔ نیلم کوٹھاری کے مطابق شاہ رخ خان نے ایک بار انہیں بتایا تھا کہ گوری اور میری شادی کی ایک...
آتشزدگی نے محکمہ فائر بریگیڈ کی تیاریوں، حفاظتی انتظامات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے نہ تو فائر سیفٹی کِٹس ، نہ حفاظتی جوتے اور نہ ہی ہیلمٹموجود،حکام بالا خاموشی سمجھ سے بالاتر (رپورٹ: اظہر رضوی)حالی روڈ فائر اسٹیشن کی حدود میں گزشتہ دنوں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے نے محکمہ فائر بریگیڈ کی تیاریوں اور حفاظتی انتظامات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کے لیے تو موقع پر پہنچا، تاہم حیران کن طور پر عملے کے پاس نہ تو فائر سیفٹی کِٹس موجود تھیں، نہ حفاظتی جوتے اور نہ ہی ہیلمٹ۔ آگ کو محض سادہ پانی کے ذریعے بجھانے کی کوشش کی گئی۔علاقہ مکینوں کے مطابق فائر بریگیڈ کے لیے ہر...
کراچی میں تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ جہاں ہمیں فیصلے کرنے ہوں گے ہم وہ کریں گے، جس کے خلاف کارروائی کرنی تھی، ہم نے کی ہے، جوڈیشل کمیشن کے لیے خط لکھا ہے، چیف جسٹس نے ٹرم آف ریفرنس کا کہا ہے، پیپلز پارٹی کے ارکان نے متاثرین کے گھر جا کر تعزیت کی، مگر کیمرے نہیں لے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ اسمبلی کی سیٹ ملی ہے،...
روس کے ساتھ دفاعی تعلقات استوار کرنے والی مغربی افریقہ کی 3 فوجی حکومتوں کے حوالے سے امریکا نے اپنی پالیسی میں نمایاں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق افریقی امور کے بیورو کے سربراہ نک چیکر مالی کے دارالحکومت باماکو کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مالی کی خودمختاری کے احترام اور دوطرفہ تعلقات میں ’نئے باب‘ کے آغاز کا پیغام دیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا مالی کے ساتھ تعلقات میں ’ماضی کی پالیسی غلطیوں سے آگے بڑھنا‘ چاہتا ہے۔ بیان کے مطابق امریکا نہ صرف مالی بلکہ اس کے اتحادی ممالک برکینا فاسو اور نائجر کے ساتھ بھی سیکیورٹی اور معاشی مفادات پر تعاون کا...
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ اسمبلی کی سیٹ ملی ہے، وہ اپنے حلقے کے عوام کا خیال کریں، حلف لیں، یہ صاحب تو اسمبلی میں آتے نہیں اور نہ ہی آئین کے مطابق حلف اٹھاتے ہیں، جنہیں وہ قبضہ حکومت کہتے ہیں وہ عوام کے ووٹوں سے آئی ہے، عوام نے پیپیلز پارٹی پر اعتماد کیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ اب ہم بڑی شاہراہوں پر دھرنوں اور احتجاج کے...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی اہم ملاقات اختتام پذیر ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد یہ سہیل آفریدی کی وزیر اعظم سے پہلی باضابطہ ملاقات تھی۔ یہ ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس میں ملکی و صوبائی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ معاشی، صوبائی اور سیکیورٹی امور زیر بحث ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا کی معاشی صورتحال، صوبائی مسائل اور سیکیورٹی چیلنجز پر گفتگو کی گئی۔ وزیراعلیٰ نے صوبے کو درپیش مالی مشکلات اور ترقیاتی منصوبوں کے لیے درکار وسائل کے حوالے سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا۔ وفاقی اور صوبائی قیادت کی شرکت وفاقی حکومت کی جانب سے رانا ثنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) پاکستان کے لائیوسٹاک شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اور مؤثر اقدامات کر رہی ہے، جس کا مقصد زرعی معیشت کو مضبوط بنانا اور ملکی ترقی میں لائیوسٹاک کے کردار کو مزید فعال بنانا ہے۔ اسی سلسلے میں گرین کارپوریٹ لائیوسٹاک انیشیٹو (جی سی ایل آئی) کے تحت جدید بریڈنگ ٹیکنالوجی، جینیاتی بہتری اور تربیتی پروگرام متعارف کرائے جا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جی سی ایل آئی کے تحت امریکا اور برازیل سے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی کھیپ حالیہ عرصے میں پاکستان درآمد کی گئی ہے، جس سے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں نمایاں اضافے کی توقع کی جا رہی ہے۔ دوسری جانب...
راولپنڈی کی نوجوان فائن آرٹس آرٹسٹ ایمیلہ نے ذہنی دباؤ اور ڈپریشن سے نمٹنے کے لیے اظہار کا ایک منفرد طریقہ اپنایا ہے۔ جب وہ پریشانی یا اداسی محسوس کرتی ہیں تو اپنے خیالات ڈائری کے بجائے میٹل کی تاروں پر منتقل کرتی ہیں۔ وہ دھات کی تاروں کو جوڑ کر ایک لکیر بناتی ہیں اور اس پر انگریزی میں اپنے جذبات لکھتی ہیں۔ ایمیلہ کے مطابق یہ عمل ان کے لیے ذہنی سکون اور تھراپی کی حیثیت رکھتا ہے، جس سے منفی سوچ میں کمی آتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ایک لائن مکمل کرنے میں 2 سے 3 دن لگتے ہیں، مگر یہ وقت ان کے لیے خود کلامی اور ذہنی بحالی کا ذریعہ بنتا ہے۔ ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ میں عرصہ دراز سے مقیم پاک کیمونٹی کی معروف شخصیت چوہدری شہباز حسین حال ہی میں اللہ کو پیارے ہو گئے۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ پاک کیمونٹی کی ہر دل عزیز شخصیت اور لیگی راہنما چوہدری فاروق انجم اور چوہدری محمد نواز گجر نے جدہ کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ان کے کے لئے دعائیہُ ریفرنس کا اہتمام کیا۔ جس میں جدہ قونصلیٹ سے ڈپٹی قونصل جنرل محترمہ سعدیہ وقار النساء – کمرشل سیکشن سے فہد چوہدری نمائندہ قونصلیٹ کامران بٹ صاحب – پاک کیمونٹی کے سرکردہ افراد۔ سعودی شخصیات اور میڈیا نمانئدگان نے بھرپور شرکت کی معروف عالم دین قاری عبدالباسط نے اپنے بہترین انداز میں زندگی اور موت پر بڑی معلوماتی گفتگو کی جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ کے لاکھوں شرکاء نے مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران :ایران، روس اور چین نے شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ بحری مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان مشقوں میں تینوں ممالک کی بحری افواج حصہ لیں گی اور یہ مشقیں رواں ماہ منعقد ہوں گی۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان بحری مشقوں کو میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کا نام دیا گیا ہے۔ مشقوں میں ایرانی بحریہ، پاسداران انقلاب کی بحری یونٹس، اور روس و چین کی بحری افواج شریک ہوں گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ان مشقوں کا مقصد سمندری سلامتی کو مضبوط بنانا، کسی بھی ممکنہ خطرے یا حملے سے نمٹنے کی پیشگی تیاری کرنا، اور تینوں ممالک کے درمیان عسکری تعاون کو فروغ دینا ہے، ایران کی بحریہ نے ان مشترکہ بحری مشقوں کا...
ویب ڈیسک:سانحہ گل پلازہ کے بعدسندھ حکومت نے4 مختلف محکموں میں تبدیلی کافیصلہ کرلیا۔محکمہ داخلہ، صحت ، بحالی ریلیف اور کے ایم کے سی کے ماتحت ذیلی اداروں کانیا محکمہ بنانےپرغورشروع کردیاگیاہے ،اس حوالےسے حکومت سندھ نے قانونی ماہرین سے انتظامی ڈھانچے کی تشکیل کیلئے کام شروع کردیاہے۔انتظامی نظام کے ڈھانچے کو ڈرافٹ کی شکل میں تیار کرکے وزیر اعلی سندھ کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کردیا جائے گا۔ذیلی ادارے سول ڈیفنس کو محکمہ داخلہ سے اور کے ایم سی سے فائربریگیڈ کے ادارے کو بھی الگ کیا جائے گا،محکمہ بحالی وریلیف سے صوبائی ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی اور محکمہ ریلیف کو بھی الگ کیا جائے گا ،ریسکیو1122 کوبھی محکمہ صحت سے الگ کیا جائے گااورتمام اداروں کو ملاکر ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کارکنوں کو دلاسا دیتے ہوئے کہا ہے کہ تھوڑا انتظار کریں، ہم بانی پی ٹی آئی کو رہا کرالیں گے۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے نے صوابی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کارکنوں میں جو جذبہ ہے پہلے نہیں دیکھا، بانی پی ٹی آئی کی بیماری پارٹی، وکلا اور فیملی سے چھپائی گئی، ذاتی معالج تک بھی رسائی نہیں دی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے جذباتی انداز میں کہا کہ کارکنان کے جذبے اور عمران خان کے بیچ صرف اور صرف کچھ لمحے ہیں، تھوڑا انتظار کریں، اپنے لیڈر کو ان شاء اللہ رہا کرائیں گے۔ انہوں نے عمران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدرمحمد اکرام راجپوت نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویز لغاری اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے صنعتوں اور برآمد کنندگان کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اعلان کردہ اقدامات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلے ملکی معیشت کے لیے نہایت مثبت اور بروقت ہیں۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی حالیہ تقریر میں صنعتی اور برآمدی شعبے کے لیے ریلیف کے لیے جن اقدامات کا اعلان کیا ہے، وہ نہ صرف معیشت کی بحالی میں کلیدی کردار ادا کریں گے بلکہ پیداواری لاگت میں کمی، صنعتی سرگرمیوں کے فروغ اور برآمدات میں اضافے...
سوات: وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام کا صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
سوات سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) انجینئر امیر مقام نے صدر آزاد جموں و کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انجینئر امیر مقام نے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کی دعا کی اور ان کی قومی و سیاسی خدمات کو سراہا۔ انہوں نے مرحوم کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود نے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور کشمیری عوام کے حق خود ارادیت کی بھرپور ترجمانی کرنے میں نمایاں کردار ادا کیا۔ وفاقی وزیر نے دعا کی کہ اللہ...
فوٹو: اسکرین گریب باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر جرگہ ہوا، جس میں وادی تیراہ میں فوری طور پر مکمل امن بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا جبکہ قیامِ امن کےلیے باڑہ میں امن تحریک کے آغاز کا بھی اعلان کردیا گیا۔ سیاسی اتحاد کے جرگے میں کہا گیا کہ متاثرین تیراہ کے مسائل کسی ایک علاقے یا قبیلے تک محدود نہیں، یہ اجتماعی قومی مسئلہ ہے جس کا حل مزید تاخیر کا متحمل نہیں ہو سکتا۔سابق چیئرمین باڑی سیاسی اتحاد حاجی شیریں آفریدی نے کہا کہ ہم نے خوارج کے ساتھ 2 مرتبہ جرگہ کیا، اس کے بعد ہم نے جرگے کی ذمہ داری صوبائی حکومت اور تیراہ کے مشران کو سونپ دی۔باڑی سیاسی اتحاد نے مطالبہ کیا کہ...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت ضلع اٹک میں نظم و ضبط کی بحالی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز فتح جنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام دوست وژن کے تحت ضلع اٹک میں تجاوزات کے خاتمے اور شہری نظم و ضبط کی بحالی کے لیے انتظامیہ متحرک ہے۔ کمشنر راولپنڈی ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا ، اسسٹنٹ کمشنر فتح جنگ کی ہدایات پر تحصیلدار و سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ فتح جنگ چوہدری شفقت محمود نے کھوڑ روڈ پر تجاوزات کے خلاف بھرپور اور اچانک کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران فٹ پاتھ پر قائم غیر قانونی ریڑھیاں ہٹا دی گئیں جبکہ فٹ پاتھ پر تجاوز قائم کرنے والے...
سٹی42: حکومت نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے دباؤ کے بعد داخلہ پالیسی میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی ہے، جس کے تحت پرائیویٹ میڈیکل کالجز کو خالی نشستوں پر خود داخلے کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں 500 سے زائد ایم بی بی ایس کی نشستیں خالی رہ گئی تھیں، جس کے باعث کالجز انتظامیہ کی جانب سے شدید دباؤ ڈالا جا رہا تھا۔ پالیسی میں تبدیلی کے بعد اب پرائیویٹ میڈیکل کالجز نئی داخلہ درخواستیں بھی وصول کر سکیں گے۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان نئی پالیسی کے تحت پرائیویٹ میڈیکل کالجز کو داخلوں کے معاملے میں مکمل آزادی دے دی گئی ہے،...
اسپین کی پولیس نے بارسلونا کے قریب ایک 38 سالہ چینی شہری کو حماس کو مالی معاونت فراہم کرنے کے شبہے میں گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار ملزم، جو بارسلونا کے نزدیک ایک حجام کی دکان کا مالک ہے، پر الزام ہے کہ اس نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے حماس کو تقریباً 600,000 یورو فراہم کیے۔ تحقیقات کے دوران پولیس نے یہ رقم مبینہ طور پر حماس سے منسلک ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے منتقل ہونے کے شواہد حاصل کیے۔ پولیس نے تفتیش کے دوران کم از کم 31 مختلف کرپٹو ٹرانزیکشنز کی نشاندہی کی، جو مشتبہ والٹس سے حماس سے وابستہ ایڈریس پر بھیجی گئی تھیں۔ ملزم کی دکان اور رہائش گاہ سے کرپٹو اثاثے، نقد...
میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری کیخلاف الزامات میں کرپٹوکرنسی کی ترسیلِ کے ذریعے حماس گروپ کی معاونت کرنا شامل ہے۔ گرفتار ملزم 38 سالہ چینی شہری ہے جو بارسلونا کے قریب ایک حجام کی دکان کا مالک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسپین کی پولیس نے بارسلونا کے قریب ایک 38 سالہ چینی باشندے کو حماس کو مالی معاونت فراہم کرنے کے شبہے میں گرفتار کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری کیخلاف الزامات میں کرپٹوکرنسی کی ترسیلِ کے ذریعے حماس گروپ کی معاونت کرنا شامل ہے۔ گرفتار ملزم 38 سالہ چینی شہری ہے جو بارسلونا کے قریب ایک حجام کی دکان کا مالک ہے۔اسپین کی مقامی تحقیقاتی ٹیموں کا دعویٰ ہے کہ ملزم نے حماس کو تقریباً 600,000 یورو کرپٹو کرنسی کے ذریعے منتقل کیے جن کے ثبوت ایسے ڈیجیٹل والٹس سے ملے...
اقوام متحدہ کا قبرص میں امن فورس کا مینڈیٹ ایک سال کے لیے توسیع، شمالی قبرص کی خواہشات نظرانداز WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز قبرص میں امن قائم رکھنے والی فورس کے مینڈیٹ کی توسیق پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فیصلہ شمالی قبرص کے ترک جمہوریہ کے عوام کی خواہشات کو نظر انداز کرتا ہے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (UNSC) نے 30 جنوری 2026 کو اپنی قرارداد نمبر S/RES/2815 (2026) کے تحت، قبرص میں اقوام متحدہ کی امن قائم رکھنے والی فورس (UNFICYP) کے مینڈیٹ کو ایک سال کے لئے، 31 جنوری 2027 تک توسیع دیا ہے۔ ترک جمہوریہ شمالی قبرص (TRNC) کے عوام کی خواہشات کو نظر انداز کرتے ہوئے، UNSC کا یہ...
طالبان رجیم میں افغانستان کے صحت کے نظام مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ طالبان رجیم میں صحت کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوگیا ہے۔ افغانستان میں صحت کا نظام درہم برہم ہے جس پر عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم میں 1 کروڑ 44 لاکھ افغان شہری بنیادی علاج کی سہولیات سے محروم ہوئے۔ 2025 میں افغان طالبان رجیم میں 422 سے زائد اسپتال اور کلینکس بند، 30 لاکھ شہری علاج سے محروم ہوئے۔ طالبان رجیم کی پابندیوں اور خواتین ڈاکٹرز کی عدم موجودگی نے افغان خواتین کیلیے علاج تک رسائی ناممکن بنا دی جبکہ طالبان رجیم کی نااہلی نے افغانستان کو پولیو کا عالمی مرکز بھی بنا دیا۔ افغان...
افغانستان میں طالبان رجیم کے زیرِ انتظام صحت کا نظام شدید بحران کا شکار ہو چکا ہے، جس پر عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ طالبان حکومت کی ناقص حکمرانی اور انتہا پسند پالیسیوں کے باعث افغان عوام بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہوتے جا رہے ہیں، جبکہ صحت کا بنیادی ڈھانچہ تقریباً مفلوج ہو چکا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی تازہ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے تحت تقریباً 1 کروڑ 44 لاکھ افغان شہری بنیادی علاج معالجے کی سہولیات تک رسائی سے محروم ہیں۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2025 کے دوران 422 سے زائد اسپتال اور کلینکس بند ہو چکے ہیں، جس کے نتیجے میں 30 لاکھ سے...
جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعة المنتظر ماڈل ٹاون میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا انسان کے لیے سب کچھ تب ممکن ہے، جب وہ سخت مشقت کرے گا، انسان کا کام اور مسلسل محنت کرنا ہے، تاکہ کامیابی حاصل کر سکے۔ انہوں نے کہا سیدالمرسلین پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے ہیں جتنی تکالیف مجھے برداشت کرنا پڑیں، اتنی کسی نبی کو نہیں دی گئیں۔ اسلام ٹائمز۔ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ازلیت اور ابدیت فقط ذات باری تعالیٰ کیلئے مخصوص ہے، ورنہ اشرف المخلوقات بنائے گئے انسان کے لیے بھی فنا ہے، سوائے ذات پروردگار کے سب فانی ہیں، مومن کی نشانی ہے کہ...
ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے گزشتہ سال 15 سے 16 ارب ڈالر آمدن پر تقریباً 8 ارب ڈالر منافع کمایا۔ رپورٹ کے مطابق یہ منافع ای بی آئی ٹی ڈی اے کی بنیاد پر ہے، جو کمپنی کی آپریٹنگ کارکردگی کا اہم پیمانہ سمجھا جاتا ہے۔ اسپیس ایکس کی آمدن کا بڑا حصہ اس کے سیٹلائٹ انٹرنیٹ منصوبے اسٹارلنک سے حاصل ہو رہا ہے، جو کل آمدن کا تقریباً 50 سے 80 فیصد ہے۔ یہ بھی پڑھیے: اسپیس ایکس کی مالیت 2026 میں 1.5ٹریلین ڈالر تک پہنچ سکتی ہے، ایلون مسک 2019 کے بعد سے اب تک 9,500 اسٹارلنک سیٹلائٹس خلا میں بھیجے جا چکے ہیں، جس کے بعد اسپیس ایکس دنیا کی سب سے بڑی سیٹلائٹ...
ایران کے راستے ایک اور مغربی موسمی سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا۔ کوئٹہ، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، سرانان، جنگل پیر علی زئی، گلستان اور پشین میں بارش جبکہ کوژک ٹاپ، شیلا باغ اور لوئی بند سمیت بالائی علاقوں میں برف باری شروع ہوگئی۔ کئی علاقوں میں پچھلی برف باری سے بند رابطہ سڑکیں اب تک بحال نہیں ہوسکیں، سڑکوں کی بحالی کے لیے آپریشن جاری ہے۔ این ڈی ایم اے نے آج سے چار فروری تک پنجاب، خیبر پختونخوا میں بھی بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں برفانی تودے گرنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے۔
بارکھان میں تقریب کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ گرینڈ الائنس والے ہمارے بھائی ہیں۔ کوئی بھی حکومت اپنے ہی عوام کو مشکلات میں ڈالنا یا جیل بھیجنا نہیں چاہتی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ گرینڈ الائنس کے لئے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، تاہم حکومت کے پاس اضافی فنڈز موجود نہیں، آئندہ چھ ماہ میں مالی گنجائش موجود نہیں ہے۔ اگلے مالی سال کے لئے ان پر بات کرنے کے لئے تیار ہیں۔ بارکھان میں تقریب کے دوران بلوچستان میں احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے لئے اپنے پیغام میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ گرینڈ الائنس والے ہمارے بھائی ہیں۔ کوئی بھی حکومت اپنے ہی عوام کو مشکلات میں ڈالنا یا جیل...
میران شاہ میں شمالی وزیرستان کے ملک و مشران اور عمائدین کا اہم جرگہ ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں پاک فوج کے زیر انتظام منعقد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جی او سی میرانشاہ میجر جنرل عادل افتخار نے جرگے کے شرکا کا استقبال کیا اور شمالی وزیرستان میں امن و خوشحالی کے لیے قبائلی عمائدین اور مشران کے کلیدی کردار کو سراہا۔ یہ بھی پڑھیں: یومِ تشکر: شمالی وزیرستان کے قبائلی مشران کا خصوصی جرگہ، افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی جرگے میں علاقے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بات چیت ہوئی اور شرکا کو علاقے میں سرگرم دہشتگرد عناصر کی جانب سے امن کو نقصان پہنچانے کی کوششوں سے آگاہ کیا...
جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ میں ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر9فیصد جبکہ برآمدات میں ایک فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں 29.94ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9فیصدزیادہ ہے. گزشتہ مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملک میں 27.54ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔جنوری میں ملک میں 4.15ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت کااندازہ ہے جوگزشتہ سال جنوری کے 4.03ملین ٹن کے مقابلہ میں 3فیصدزیادہ ہے۔اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ملک کے شمالی شہروں وعلاقوں میں 20.66ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے...
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت، عدالت نے ٹیکسالی گیٹ اور شیرانوالہ گیٹ پر جاری انڈ گراؤنڈ پارکنگ منصوبے کو روک دیا۔جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ مین ہول میں ماں بیٹی کی گر کر جاں بحق ہونے پر بہت افسوس ہے، عدالت حکم کے باوجود پنجاب یونیورسٹی میں درختوں کی کٹائی نہ روکنے پر وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی اور رجسٹرار پنجاب یونیورسٹی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت کو ماحولیاتی کمیشن کے ممبرز سید کمال حیدر اور میاں عرفان اکرم کی جانب سے بتایا گیا کہ عدالتی حکم کے باجوہ پنجاب یونیورسٹی میں...
اسلام آباد میں مین ہولز کورز لگانے، فٹ پاتھوں کی مرمت اور کرب سٹونز کی بحالی کی وسیع مہم کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مین ہولز کورز لگانے، فٹ پاتھوں کی مرمت اور سڑکوں پر نصب کرب سٹونز کی بحالی کی وسیع مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں چیئرمین سی ڈی اے نے سی ڈی اے کے تمام متعلقہ شعبے، ایم سی آئی اور آئی سی ٹی انتظامیہ کو احکامات بھی جاری کر دئیے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شہریوں بالخصوص بچوں کی جان کے تحفظ اور سہولیات...
جون کے دوران مجموعی عوامی قرضہ 80.5کھرب روپے تک جا پہنچا،انکشاف ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ میں کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023-24 میں فی کس قرضہ 2 لاکھ 94 ہزار 98 روپے تھا، جو مالی سال 2024-25 میں بڑھ کر 3 لاکھ 33 ہزار 41 روپے ہوگیا۔اس طرح ایک سال کے دوران ہر پاکستانی پر قرضے میں تقریبا 39 ہزار روپے کا اضافہ ہوا، یہ حساب ملک کی 24...