2026-07-24@16:20:20 GMT
تلاش کی گنتی: 6644

«س مالی»:

(نئی خبر)
    پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے بالی ووڈ فلموں کی آفرز ٹھکرانے اور بعد میں پچھتاوے پر کھل کر بات کی۔ سونم باجوہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے بالی ووڈ کی کئی فلموں کی پیشکشیں صرف اس وجہ سے ٹھکرا دیں کیونکہ ان میں بوسے کے مناظر شامل تھے۔ سونم کے مطابق انہیں اس بات کا خوف تھا کہ پنجاب کے ناظرین اور خاص طور پر گھر والے ایسے مناظر کو کس نظر سے دیکھیں گے۔ سونم باجوہ نے بتایا کہ اُس وقت وہ سوچتی تھیں کہ پنجاب میں خاندان اکٹھے فلمیں دیکھتے ہیں، اس لیے وہ کسی بھی متنازع سین کا حصہ بننے سے گھبرا رہی تھیں۔ اداکارہ نے اعتراف کیا...
    وزیراعلٰی نے کہا کہ برف باری کیوجہ سے تھوڑی سی تکلیف ہوئی تھی، لیکن اسے جلد ہی حل کرلیا جائیگا، ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے کہ صحیح وقت پر برف باری ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بروقت برف باری نے طویل خشک موسم کے بعد راحت دینے کا کام کیا ہے اور اس سے آنے والے موسم گرما کے مہینوں میں پانی کی قلت نہیں ہونے کی امید ہے۔ سرینگر سے جموں تک سڑک کے ذریعے سفر کے دوران بانہال میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ انہوں نے جموں سرینگر قومی شاہراہ (NH-44) کی حالت کا معائنہ کیا اور بانہال کے...
    اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں موجود آخری اسرائیلی یرغمالی پولیس افسر ران گویلی کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ نیشنل سینٹر آف فارنزک میڈیسن نے ران گویلی کی شناخت کی تصدیق کردی ہے، اور اب غزہ میں موجود تمام اسرائیلی یرغمالی زندہ یا لاش کی صورت میں وطن واپس آ چکے ہیں۔ مزید پڑھیں: غزہ جنگ بندی پر میامی میں مذاکرات، حماس کا اسرائیلی خلاف ورزیوں کے خاتمے کا مطالبہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابوعبیدہ نے بتایا کہ ثالثوں کو ران گویلی کی لاش کے ممکنہ مقام کے بارے میں تمام تفصیلات فراہم کی گئی تھیں، تاکہ امریکی ثالثی میں طے پانے والے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)خوشحالی مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ نے SME میڈ اِن پاکستان کلسٹر ایکسپو 2026 میں اپنے اسٹال کے ذریعے چھوٹے کاروباروں کے لیے مؤثر اور جامع حل پیش کرتے ہوئے نمایاں مقام حاصل کیا۔ اس ایکسپو کا انعقاد اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کے زیرِ اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے SME شعبے میں کام کرنے والے معتبر اداروں اور پلیٹ فارمز نے شرکت کی۔SME کلائنٹس کے ساتھ کامیاب شراکت داری اور ثابت شدہ کارکردگی کی بنیاد پر خوشحالی مائیکروفنانس بینک کو اپنے خوشحالی کاروباری قرضہ جات کے باعث بھرپور پذیرائی ملی۔ یہ قرضہ پروگرام مختلف زمروں پر مشتمل ہے جو بینک کے متنوع صارفین اور ان کی مختلف کاروباری ضروریات کو مدِنظر رکھ کر...
    اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاورڈویژن نےدعویٰ کیا ہےکہ رواں مالی سال کے اختتام تک سرکلر ڈیٹ مکمل کنٹرول میں آ جائے گا،1225 ارب روپےسرکلر ڈیٹ سیٹلمنٹ پلان 6 سال میں مکمل ہوگا,گردشی قرض میں 223 ارب روپے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا ۔ ترجمان پاورڈویژن کاکہنا ہےگزشتہ سال جولائی تا نومبر کےدوران سرکلرڈیٹ کا موازنہ غلط ہے،درست موازنہ پچھلےسال کی اسی مدت سےہونا چاہیے،بینکوں سےمعاہدے کا سرکلر ڈیٹ فلو سےکوئی تعلق نہیں بینکوں سے معاہدہ مہنگےقرضےکی ری فنانسنگ کیلئےتھا،دسمبر 2025 میں سرکلرڈیٹ فلومیں نمایاں کمی ہوئی۔ جولائی تادسمبر نیٹ اضافہ 80 ارب سےکم رہا،مالی سال دو ہزار 24- 25میں سرکلر ڈیٹ کم ہوکر 1614 ارب روپےپرآگیا،ڈسکوز کے نقصانات ایک سال میں 193 ارب روپےکم ہوئے،سرکلرڈیٹ میں موسمی اتار...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر واجب الادا رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے جس میں شدید مالی بحران پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مجھے نااہل کرانے کی کوششیں ہو رہی ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا دعویٰ خط میں وزیراعلیٰ نے مؤقف اختیار کیا کہ وفاقی منتقلیوں میں مسلسل تاخیر صوبے کی گورننس، بجٹ عمل درآمد اور عوامی خدمات کی فراہمی کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی بجٹ آئینی مالی حقوق کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا تھا تاہم اصل مالی ریلیز بجٹ اہداف سے کہیں کم رہی۔ وزیراعلیٰ نے نشاندہی...
    کابل:(نیوزڈیسک)طالبان رجیم میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالی کے باعث افغانستان میں زندگی خوف میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ طالبان کی عوام دشمن پالیسیوں اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں نے ملک کو شدید انسانی المیے کی طرف دھکیل دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شرپسند افغان ٹولے نے ناجائز تسلط برقرار رکھنے کے لیے جابرانہ ہتھکنڈوں کو اپنا وطیرہ بنا لیا ہے۔ افغان جریدے ہشت صبح کے مطابق طالبان رجیم کے بڑھتے تشدد اور دباؤ کے باعث عوام شدید خوف اور تشویش میں مبتلا ہو چکے ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ٹیکسی گاڑیوں میں خواتین کو لے جانے پر پابندی کے باعث ڈرائیور طالبان کے خوف سے اکثر انکار کر دیتے ہیں۔ ہشت صبح...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ جولائی تا نومبر 2025 کے دوران پاور سیکٹرکے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد بجلی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 1837 ارب روپے پر پہنچ گیا جو جون 2025 میں 1614 ارب روپے تھا۔ ذرائع کے مطابق سرکلرڈیٹ ایک ہزار 225 ارب روپے کم کرنے کے معاہدوں کے 2 ماہ بعد بھی پاور سیکٹر کے سرکلر ڈیٹ میں اضافہ ہوا۔ ستمبر 2025 میں بینکوں کے ساتھ حکومت نے معاہدے کئے جس کے بعد اکتوبر اور نومبر 2025 کے 2 مہینوں کے دوران پاور سرکلر ڈیٹ کا سرکلر ڈیٹ 144 ارب روپے بڑھ گیا۔ ذرائع کے مطابق نومبر 2025 تک بجلی شعبے کا سرکلر...
    لوئر چترال کے مقامی شکاری ذیشان ناصر نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا کامیاب شکار کرکے نمایاں اعزاز حاصل کرلیا۔ ترجمان محکمہ وائلڈ لائف لطیف الرحمان نے بتایا کہ یہ شکار جاری ٹرافی ہنٹنگ سیزن کے دوران کیا گیا۔ شکار کیے گئے ہمالین آئی بیکس کی عمر 10 سال تھی جبکہ اس کے سینگوں کا سائز 43.5 انچ ریکارڈ کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق وادی ارکاری میں مؤثر حفاظتی اقدامات کے باعث ہمالین آئی بیکس کی آبادی میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ محکمہ وائلڈ لائف کا کہنا ہے کہ ٹرافی ہنٹنگ قوانین کے تحت شکار سے حاصل ہونے والی رقم کا 80 فیصد حصہ ویلیج کنزرویشن کمیٹیوں کو دیا جاتا ہے جو مقامی فلاح و بہبود،...
    پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا اور معاملہ رکھوں گا،مکینوں کا ازخود جانے کا دعویٰ جھوٹ ہے، مکینوں سے پوچھیں گے، بات جھوٹی ہوئی تو ہم خود انہیں واپس لائیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مجھے ہٹانے کیلئے تین آپشن ، گورنر راج ، نااہل ورنہ مجھے مار دیا جائے،کمیٹی کو ڈرایا دھمکایا گیا، بیانیہ بنایا گیا ہم فوج یا ادارے کے دشمن ہیں،جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان،خطاب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔جمعرات کو اڈیالہ جیل جانے کا اعلان۔مینگورہ...
    بنگلہ دیش نے چین کے تعاون سے ایک بڑے صحت کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بھارت سے متصل سرحد کے قریب ایک ہزار بستروں پر مشتمل جنرل اسپتال تعمیر کیا جائے گا۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی سرحد سے متصل ضلع نیلپھاماری میں ایک ہزار بستروں پر مشتمل بنگلہ دیش چین فرینڈشپ جنرل اسپتال تعمیر کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق اس منصوبے کا مقصد ملک کے شمالی خطے کو ایک اہم طبی مرکز میں تبدیل کرنا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: یہ منصوبہ قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنیک) کے اجلاس میں منظور کیا گیا، جس کی صدارت چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کی۔ وزارتِ صحت و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈسکہ (صباح نیوز) سیالکوٹ روڈپر سٹی ہاؤسنگ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سڑک کے سائیڈ پر سروس روڈ پر کھڑی اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی، 2 بچوں سمیت 5افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، لاشوں اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کردیاگیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے واقعے پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اور سوگوار خاندان سے اظہارہمدردی وتعزیت کی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاںبحق افراد میں 2 بہن بھائی 3سالہ عزا اور 6 سالہ زمان ولد سہیل کے علاوہ 36سالہ سلمان 58سالہ اسلام اور 29سالہ عمران شامل ہیں۔ جبکہ زخمی شخص 33 سالہ سہیل ساکن فتج گڑھ شامل ہے۔ لواحقین کے مطابق گاڑی میں ایک فیملی کے افراد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (صباح نیوز)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے حالیہ فسادات کے معاملے پر اسرائیل نے 12 روزہ جنگ سے زیادہ خفت اٹھائی، حالیہ احتجاج کے دوران ہونے والے فسادیوں کو خارجی امداد مل رہی تھی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ اسرائیلی صیہونی ریاست نے ایران کے مختلف شہروں میں مستقل منظم حملے کیے۔ اسرائیلی کارروائیوں کو 48 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں شکست دے دی گئی اور 48 گھنٹے اسرائیلی حکومت کیلیے 12 روزہ جنگ سے زیادہ شدید جھٹکا ثابت ہوئے۔ محمد باقر قالیباف نے ایرانی پاسداران انقلاب کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب نے اپنے ملک...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ تیراہ متاثرین اپنی مرضی سے نقل مکانی کر رہے ہیں، اگر یہ نوٹی فکیشن واپس نہ لیا گیا اور اس پر معافی نہ مانگی گئی تو میں آفریدی قوم کا جرگہ بلاؤں گا، اس کے بعد پختون قوم کا...
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میںسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ تیراہ متاثرین اپنی مرضی سے نقل مکانی کر رہے ہیں، اگر یہ نوٹی فکیشن واپس نہ لیا گیا اور اس پر معافی نہ مانگی گئی تو میں آفریدی قوم کا جرگہ بلاؤں گا، اس کے بعد پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا،...
    اسلام آباد (خبرنگار)چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے پاکستان میں اٹلی کی سفیر مریلینا آرم لین کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشائیے سے قبل چیئرمین سینٹ اور اطالوی وفد کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور اٹلی کے درمیان دوستانہ تعلقات، معاشی تعاون، سماجی روابط اور تاریخی ورثے کے تحفظ پر تفصیلی گفتگو کی گئی، ملاقات میں اطالوی سفیر مریلینا آرم لین کے علاوہ مسٹر ڈومینیکو پولونی اور فرسٹ سیکرٹری مسٹر آگسٹو پالمیری بھی موجود تھے۔ یوسف رضا گیلانی نے ملتان کی تاریخی حیثیت کی بحالی کے لیے اٹلی کی جانب سے فراہم کی گئی معاونت کو سراہتے ہوئے کہا کہ اٹلی کے تعاون سے ملتان کے مختلف تاریخی دروازوں کی بحالی ممکن ہوئی، جو شہر کی قدیم تہذیب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خوب جان لو کہ یہ دنیا کی زندگی اس کے سوا کچھ نہیں کہ ایک کھیل اور دل لگی اور ظاہری ٹیپ ٹاپ اور تمہارا آپس میں ایک دوسرے پر فخر جتانا اور مال و اولاد میں ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ہے اس کی مثال ایسی ہے جیسے ایک بارش ہو گئی تو اس سے پیدا ہونے والی نباتات کو دیکھ کر کاشت کار خوش ہو گئے پھر وہی کھیتی پک جاتی ہے اور تم دیکھتے ہو کہ وہ زرد ہو گئی پھر وہ بھس بن کر رہ جاتی ہے اِس کے برعکس آخرت وہ جگہ ہے جہاں سخت عذاب ہے اور اللہ کی مغفرت اور اس کی خوشنودی ہے دنیا کی زندگی ایک...
    اسلام ٹائمز: صومالی صدر حسن شیخ محمد نے اس سے قبل انکشاف کیا تھا کہ صومالی لینڈ کے الگ ہونیوالے علاقے نے اسرائیل کیطرف سے تسلیم کرنے کے بدلے غزہ کے فلسطینیوں کو دوبارہ آباد کرنے اور تل ابیب کے فوجی اڈے کی میزبانی کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ محمود، جنہوں نے صومالی لینڈ کو اسرائیل کیجانب سے تسلیم کرنے کو "انتہائی غیر متوقع اور عجیب" قرار دیا، کہا کہ اس "اچانک" اقدام نے اسرائیل کو 1991ء کے بعد سے صومالی لینڈ کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنیوالا پہلا فریق بنا دیا۔ تحریر: فتانہ غلامی اتوار کے روز ایک اسرائیلی میڈیا آؤٹ لیٹ نے انکشاف کیا کہ صومالی لینڈ کے علیحدگی پسند علاقے نے غزہ کی...
    قلعہ عبداللہ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان نے کہا کہ انکی جدوجہد جمہوریت کی مکمل بحالی اور مضبوطی کیلئے ہیں۔ جمہوریت پر یقین رکھنے والے تمام جماعتوں کو اسکی بحالی نکلنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ان کی جدوجہد جمہوریت کی مکمل بحالی اور مضبوطی کے لئے ہے۔ ملک دوراہے پر کھڑا ہے، اس کو بچانے کیلئے آئین کی بحالی اولین ترجیح ہے۔ عمران خان کی رہائی کیلئے 8 فروری کو تمام جمہوری قوتوں کو نکلنا ہوگا۔ غلط فیصلوں کی وجہ سے ملک کی معیشت تباہی کا شکار ہے۔ ان خیالات کا اظہار محمود خان اچکزئی نے اسلام آباد میں قلعہ عبداللہ کے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو...
    حکومت پنجاب نے بسنت عمیت ہارس اینڈ کیٹل شو، میلہ چراغاں، بسنت اور مختلف مذہبی تہواروں کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد پنجاب کو سب کے لیے کھلا اور شمولیتی صوبہ بنانا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے ویڈیو پیغام میں ہے کہ بسنت کو ایک 800 پرانا تہوار ہے جو پچھلے کئی سالوں سے نہیں منایا گیا، بسنت بہار کی آمد اور نئی شروعات کی علامت ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا کہ حکومت پہلی بار سرکاری سطح پر بسنت کا انعقاد کرے گی، جو 6، 7 اور 8 فروری کو منعقد ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: محفوظ بسنت کا عزم: مریم نواز کا موٹر سائیکل سواروں کو سیفٹی راڈز مفت فراہم کرنے کا اعلان...
    وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلائوں گا، سہیل آفریدی کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز پشاور/مینگورہ (سب نیوز) وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ ناممکن ہے،اس لیے مجھے نااہل کرنے کی کوشش ہورہی ہے،میں خود تیراہ جاوں گا، وہاں کے لوگوں کے ساتھ جرگہ کریں گے اور جو بھی بات ہوگی ثبوت کے ساتھ ہوگی، وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختوانخوا قوم کا جرگہ بلائوں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔مینگورہ میں اسٹریٹ...
    پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ وفاقی حکومت کی طرف سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ تیراہ متاثرین اپنی مرضی سے نقل مکانی کر رہے ہیں، اگر یہ نوٹی فکیشن واپس نہ لیا گیا اور اس پر معافی نہ مانگی گئی تو میں آفریدی قوم کا جرگہ بلاؤں گا، اس کے بعد پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا،...
    کراچی: سندھ حکومت نے انڈومنٹ فنڈ کے تحت 230 کھلاڑیوں کو ایک کروڑ 25 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبے کے مستحق اور ضرورت مند کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے تحت سالانہ بنیادوں پر مالی امداد فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ معاشی مشکلات کے دباؤ سے بالا تر ہوکرکھیلوں سے وابستہ رہ سکیں۔ سیکریٹری کھیل سندھ منور علی مہیسر کی زیر صدارت انڈومنٹ کمیٹی کے سالانہ اجلاس میں  30 مرحومین کھلاڑیوں کی بیواؤں کیلئے مالی امداد کی منظوری بھی دی گئی۔ درخواست دہندگان میں ہاکی، فٹبال، باکسنگ، کوڈی کوڈی، ملھ پہلوانی سمیت دیگر کھیلوں سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی شامل تھے۔ سیکریٹری کھیل سندھ منور علی مہیسر...
     شمالی سوڈان میں منعقدہ اقوامِ متحدہ (UN) کے میڈل پریڈ پاکستان کی تقریب کے دوران گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران کریم ایاز، راجہ عبد المجید اور مدثر ایوب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کیا۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی سوڈان میں منعقدہ اقوامِ متحدہ (UN) کے میڈل پریڈ پاکستان کی تقریب کے دوران گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران کریم ایاز، راجہ عبد المجید اور مدثر ایوب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کیا۔ ان...
    بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بھی اپنے والد کے کروڑوں مداحوں کی طرح آنے والی فلم ’کنگ‘ کے ڈیٹ اناؤنسمنٹ ویڈیو سے خاصے متاثر نظر آئے۔ آریان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہ رخ خان کی فلم کے اعلان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صرف ایک لفظ لکھا، ‘باپ’ جو ایک طرف والد کے لیے استعمال ہوتا ہے اور دوسری جانب عظمت، رعب اور شان کے اظہار کے طور پر بھی بولا جاتا ہے۔ آریان کا یہ مختصر ردِعمل ویڈیو کے اثر کو خوب بیان کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ’دل والے دلہنیا لے جائیں گے‘ کے 30 سال، شاہ رخ خان اور کاجول کے کرداروں کا مجسمہ لندن میں نصب...
    بالی ووڈ کے مشہور پروڈیوسر اور ہدایتکار وکرم بھٹ اور ان کی بیٹی کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک تاجر نے پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے کہا ہے کہ وکرم بھٹ اور ان کی بیٹی کرشنا بھٹ نے اس سے 13.5 کروڑ روپے کا فراڈ کیا ہے۔ تاجر کا کہنا ہے کہ باپ بیٹی نے پیسے لے کر انہیں سنیما اور دیگر مقامات پر سرمایہ کاری کے بدلے اچھا منافع دلانے کا وعدہ کیا تھا۔ وکرم بھٹ اس سے قبل بھی مالی بے ضابطگیوں کے الزامات کی زد میں آ چکے ہیں۔ مبینہ 30 کروڑ روپے کے فراڈ کیس میں اودے پور کی ایک عدالت نے...
    ماسکو (نیوز ڈیسک)روس میں حیران کن طور پر ایک ہی وقت میں 2 سورج طلوع ہونے کا سا منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے جزیرے سخالین کی فضا میں برف کے کرسٹلز جمنے سے ایک ہی سورج دو جگہوں سے طلوع ہوتا نظر آیا۔ روس میں درجہ حرارت انتہائی کم ہونے کی وجہ سے فضا میں برف کے کرسٹلز بننے سے یہ واقعہ رونما ہوا، آنکھوں کے سامنے اچانک 2 سورج نمودار ہونے پر شہری حیران رہ گئے۔ یہ غیر معمولی منظر سیکڑوں شہریوں نے دیکھا جبکہ اسے کمیرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کر لیا گیا، سخالین میں آج درجہ حرارت منفی 23 ڈگری سیںٹی گریڈ تک...
    فائل فوٹو ڈسکہ میں جی ٹی روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ سٹی ہاؤسنگ کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے شخص اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
    وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کروانے کی خبروں کی تردید، دعوے بدنیتی پر مبنی قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی حکومت نے وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گمراہ کن دعوے بدنیتی پر مبنی ہیں۔وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وادی تیراہ خالی کروانے کے دعوے بے بنیاد، بدنیتی پر مبنی اور مخصوص مقاصد کے تحت کیے جا رہے ہیں، ان دعوں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا، سکیورٹی اداروں کے خلاف غلط معلومات دینا اور ذاتی و سیاسی مفادات کا حصول ہے۔ وزارت کی جانب سے کہا گیا ہے...
    وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا کہ وادی تیراہ خالی کروانے کے دعوے بے بنیاد، بدنیتی پر مبنی اور مخصوص مقاصد کے تحت کیے جا رہے ہیں، ان دعوں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا، سیکیورٹی اداروں کے خلاف غلط معلومات دینا اور ذاتی و سیاسی مفادات کا حصول ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انکی تردید کردی۔ وزارت اطلاعات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حکومت نے وادی تیراہ کو خالی کرانے کی گمراہ کن خبروں کا نوٹس لے لیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وادیٔ تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروایا...
    تیراہ(ویب ڈیسک) تیراہ میں مسلسل اور شدید برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، تاہم پاک فوج کی جانب سے فوری اور مؤثر ریلیف سرگرمیاں کئی روز سے جاری ہیں۔ خراب موسم اور دشوار گزار راستوں کے باوجود سیکیورٹی فورسز مقامی آبادی کی مدد اور روزمرہ زندگی کی بحالی کے لیے متحرک ہیں۔ ریلیف آپریشن کے دوران برف میں پھنسنے والی متعدد گاڑیوں کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات تک منتقل کیا گیا، جبکہ اہم زمینی راستوں کی بحالی کے لیے بھی بھرپور اقدامات کیے گئے۔ پاک فوج اور ایف سی کے افسران و جوان شدید موسمی حالات اور مواصلاتی مشکلات کے باوجود ذاتی طور پر امدادی سرگرمیوں کی نگرانی کر رہے ہیں۔ امدادی...
    وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے وادی تیرہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی بے بنیاد خبروں کی تردید سامنے آئی ہے۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق وادیٔ تیراہ کو خالی کروانے سے متعلق خبریں سراسر غلط اور من گھڑت ہیں،جن کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانااور سیکیورٹی اداروں کے خلاف غلط معلومات دینا ہے۔ وزارت کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت یامسلح افواج کی جانب سےوادیٔ تیراہ کو خالی کروانے کا کوئی حکم جاری نہیں کیاگیا،قانون نافذ کرنےوالےادارےمعمول کےمطابق صرف دہشت گردعناصر کےخلاف انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہیں،جن میں عام شہریوں کی زندگی کو متاثر نہ ہونے کا مکمل خیال رکھا جاتا ہے۔ وزارتِ اطلاعات کےمطابق ان کارروائیوں کےلیےنہ کسی...
    (ویب ڈیسک )سیالکوٹ کےقریب ڈسکہ روڈ پر تیز رفتار کار کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کےباعث5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔  ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کے نتیجہ میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہے،لاشوں اور زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا گیا   جاں بحق افراد میں 3 سال کی عزا  6 سال کا زمان 38 سال کا سلمان 58 سال کا اسلام اور 29 سال کا عمران شامل ہیں،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ سٹی @ 10 ,24 جنوری، 2025
    روس کے جزیرے سخالین میں آسمان پر بیک وقت دو سورج نمودار ہونے کا منفرد اور دلفریب منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ اس غیر معمولی منظر کو مقامی افراد نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ منظر دراصل قدرتی موسمیاتی عمل کا نتیجہ تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ حقیقت میں دو سورج نہیں تھے بلکہ شدید سردی کے باعث فضا میں بننے والے برف کے ننھے کرسٹلز نے سورج کی روشنی کو منعکس کیا، جس سے ایک ہی سورج دو جگہوں پر طلوع ہوتا دکھائی دیا۔ اس قدرتی مظہر کو سائنسی اصطلاح میں ’سن ڈوگ‘ کہا جاتا ہے۔ Two suns rise over parts of Russia Sakhalin residents spot...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے وادی تیراہ کو فوجی احکامات کے تحت خالی کرانے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کر دی ہے۔وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ان گمراہ کن اطلاعات کا نوٹس لیا گیا ہے جن میں یہ دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ وادی تیراہ کو فوجی ہدایات پر خالی کرایا جا رہا ہے۔ وزارت کے مطابق ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔بیان میں واضح کیا گیا کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے معمول کے مطابق صرف دہشت گرد عناصر کے خلاف انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہیں، جن کے دوران عام شہریوں کی جان و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-3 وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی ایک بار پھر شدید مالی بحران کی لپیٹ میں ہے، اور اس بار صورتِ حال اس حد تک سنگین ہو چکی ہے کہ اساتذہ اور ملازمین کی تمام منتخب ایسوسی ایشنز کو مشترکہ ہنگامی اجلاس بلانا پڑا۔ اجلاس میں اساتذہ اور ملازمین کو درپیش معاشی مشکلات، زیر ِ التواء واجبات، تنخواہوں میں تاخیر اور بڑھتے ہوئے مالی دباؤ پر سنجیدہ تشویش کا اظہار کیا گیا۔ شرکاء نے بجا طور پر اس امر کی نشاندہی کی کہ حکومت کی جانب سے دی جانے والی موجودہ گرانٹ ناکافی ہے اور موجودہ حالات میں یونیورسٹی کا نظام چلانا تقریباً ناممکن ہو چکا ہے۔ ایسے میں دیگر سرکاری جامعات کی طرز پر وفاقی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-1 خوب جان لو کہ، اللہ زمین کو اْس کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے، ہم نے نشانیاں تم کو صاف صاف دکھا دی ہیں، شاید کہ تم عقل سے کام لو۔ مردوں اور عورتوں میں سے جو لوگ صدقات دینے والے ہیں اور جنہوں نے اللہ کو قرض حسن دیا ہے، اْن کو یقینا کئی گنا بڑھا کر دیا جائے گا اور ان کے لیے بہترین اجر ہے۔ اور جو لوگ اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہیں وہی اپنے رب کے نزدیک صدیق اور شہید ہیں، اْن کے لیے اْن کا اجر اور اْن کا نور ہے اور جن لوگوں نے کفر کیا ہے اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہے وہ دوزخی ہیں۔...
    بالی ووڈ کی نامور ڈائریکٹر وکوریوگرافر فرح خان نے اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور کو فلم کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ہیروئن بن سکتی ہو۔ بالی ووڈ کی مشہور فلمیں ’میں ہوں نا‘، ’اوم شانتی اوم‘ اور ’تیس مار خان‘ جیسی فلموں کی ہدایتکاری کرنے والی معروف کوریوگرافر فرح خان نے اپنے یوٹیوب سفر کے آغاز کے بعد شاندار مداحوں کی تعداد حاصل کر لی ہے۔ فلم ساز کے وی لاگز بہت مقبول ہورہے ہیں، ان کی حالیہ ویڈیو میں شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور، اور ڈیزائنر نیتو کپور کی بیٹی ردھیما کپور سہنی نے شرکت کی۔  اسی موقع پر فرح خان نے میرا کے سادہ مگر دلکش انداز کی تعریف کی اور کہا...
    محفل جشن سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ امام حسینؑ کائنات کے وہ نور ہیں جنہوں نے بنی نوعِ انسان کو تاریکی اور گمراہی سے نکال کر نور و ہدایت کی طرف رہنمائی کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع نصیرآباد کی جانب سے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کی تحصیل ڈیرہ مراد جمالی میں واقع مسجد امام صادقؑ میں ولادت باسعادت حضرت امام حسینؑ اور حضرت ابو الفضل العباسؑ کے سلسلے میں جشن و محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت علامہ مقصود علی ڈومکی اور ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے صوبائی آرگنائزر علامہ سید ظفر عباس شمسی نے خطاب کیا۔ اس موقع پر...
    آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو ورلڈ کپ میں شامل کر دیا ہے، جس کے بعد بنگلہ دیش کے لیے ٹی20 ورلڈ کپ سے دستبرداری کے مالی اثرات مزید سنگین ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ طویل مذاکرات اور سیاسی کشیدگی کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انڈیا میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا، اور اسی فیصلے کے نتیجے میں آئی سی سی نے اس کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر، آئی سی سی نے متبادل ٹیم شامل کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا آئی سی سی...
    افواج پاکستان نے گوادر سے تقریباً 1500 کلومیٹر دور کھلے سمندر میں ایک شاندار ریسکیو آپریشن انجام دیتے ہوئے سری لنکن عملے کو محفوظ بحالی فراہم کی۔ ترجمان کے مطابق یہ آپریشن سری لنکن میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر کی درخواست پر شروع کیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی پاک بحریہ نے اپنے جہاز پی این ایس معاون اور پی این ایس تبوک فوری طور پر امدادی کارروائی کے لیے روانہ کیے۔ پاک بحریہ کے جہازوں نے انڈونیشیا کے پرچم بردار جہاز MV Grey Palm سے بیمار سری لنکن عملے کو ریسکیو کیا اور انہیں پی این ایس تبوک پر منتقل کرکے فوری طبی امداد فراہم کی۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ ریسکیو آپریشن میں پاک بحریہ نے پیشہ ورانہ مہارت...
    گلگت: سوست ڈرائی پورٹ پر حکومتی اقدامات کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے عوام کو سہولیات اور ترقی کے نئے مواقع میسر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سوست ڈرائی پورٹ سی پیک کا کلیدی تجارتی گیٹ وے ہے، جو پاک چین زمینی تجارت کے لیے مرکزی راستے کی حیثیت رکھتا ہے۔ حکام کے مطابق سوست بندرگاہ گلگت بلتستان سے کراچی تک قومی سپلائی چین اور تجارتی نظام کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی ہے۔ ڈرائی پورٹ پر بڑھتی ہوئی تجارتی سرگرمیوں سے قومی خزانے کو استحکام حاصل ہو رہا ہے، جہاں گزشتہ سال تقریباً 22 ارب روپے کا ریونیو حاصل کیا گیا، جو ملکی معیشت کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتا ہے۔ گلگت بلتستان...
    بالی ووڈ کی سابق اداکارہ و پروڈیوسر ریمی سین جو 2000ء کی دہائی کے اوائل میں بالی ووڈ کی ایک بڑی اور مقبول اداکارہ رہی ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں، جس کی وجہ اس بار فلمیں نہیں بلکہ دبئی کے ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں ان کی کامیابی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 44 سالہ ریمی سین فلم ہنگامہ، دھوم، گول مال، پھر ہیرا پھیری اور جونی غدار جیسی مقبول فلموں میں کام کر چکی ہیں، اب انہوں نے بالی ووڈ سے اپنی دوری کے بارے میں بات کی ہے۔ کافی عرصے سلور اسکرین پر شہرت حاصل کرنے کے بعد ریمی کا ہندی فلموں کے ساتھ رشتہ آہستہ آہستہ ٹوٹ گیا، جس کے بعد واپسی کا انتظار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سانحہ گل پلازہ کے بعد بے روزگار ہونے والے سیکڑوں متاثرہ دکانداروں کے لیے روزگار کی بحالی کا ایک عارضی ماڈل تیار کر لیا گیا ہے، جس کے تحت متاثرہ تاجروں کو متبادل شاپنگ سینٹرز میں منتقل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ مینجمنٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے بتایا ہے کہ اس مقصد کے لیے گل پلازہ کے سامنے واقع دو قریبی شاپنگ سینٹرز کی انتظامیہ سے رابطہ جاری ہے تاکہ خالی دکانوں میں متاثرہ دکانداروں کو عارضی طور پر جگہ فراہم کی جا سکے۔تنویر پاستا کے مطابق اگر یہ بات چیت کامیاب ہو جاتی ہے تو رمضان المبارک سے قبل متاثرہ دکانداروں کو ان شاپنگ...
    پاراچنار(نیوز ڈیسک) شدید برف باری کے باعث ضلع کرم میں صورتحال متاثر ہونے پر پاک فوج نے مقامی آبادی کی امداد اور معمولاتِ زندگی کی بحالی کے لیے ریلیف آپریشن شروع کر دیا۔ ضلع کرم میں سیکورٹی فورسز نے بھاری مشینری کا استعمال کرتے ہوئے مناتو گاؤں سے مقامی کالج تک برف سے ڈھکے راستے کو صاف کیا۔ اطلاعات کے مطابق ریلیف آپریشن کے دوران برف میں پھنسی متعدد گاڑیوں کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ ریلیف آپریشن کے بعد مناتو صدا روڈ پر ٹریفک پر روانی بحال کر دی گئی ہے۔ سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے علاقے میں اہم رابطوں کی بحالی ممکن ہوئی ہے۔ مقامی آبادی نے سخت موسمی حالات میں...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے صومالیہ کے ہم منصب علی یوسف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی۔ وزارت داخلہ آمد پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صومالی ہم منصب کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور صومالیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزرائے داخلہ نے ٹریننگ، بارڈر مینجمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا جبکہ دہشتگردی اور انتہاپسندی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں داخلی سلامتی، انسداد دہشتگردی اور سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ دونوں وزرائے داخلہ نے مشترکہ مفادات کے شعبوں میں اشتراک بڑھانے کے...
    شہری آمد و رفت میں بہتری آئے گی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، وزیراعلیٰ سندھ 7اضلاع میں 409سڑکوںکیلئے 10ارب 93کروڑ لاگت کا تخمینہ،اجلاس میں گفتگو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کی سڑکوں سمیت دیگر انفرا سٹرکچر کی بہتری کے لیے 21 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی۔شہر قائد میں سڑکوں کی بحالی کے حوالے سے اہم اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں صوبائی وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ، میٔر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکرٹری آصف حیدر شاہ، چیٔرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ اور محکمہ بلدیات اور کے ایم سی کے سینئر افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے انفرااسٹرکچر کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف نے دورہ پاکستان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔صومالی وزیر داخلہ کی اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے خیر مقدم کیا۔ملاقات میں پاکستان اور صومالیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان اور صومالیہ کے وزرائے داخلہ نے ٹریننگ، بارڈر مینجمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔داخلی سلامتی، انسداد دہشت گردی اور سیکورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے کا...
    کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کے روزگار کی بحالی کا عارضی ماڈل تیار کرلیا گیا۔ گل پلازہ منجیمنٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے ایکسپریس کو بتایا کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کے روزگار کی بحالی کا عارضی ماڈل تیار کرلیا یے۔ گل پلازہ کے سامنے دو قریبی شاپنگ سینٹرز کی انتظامیہ سے بات چیت جارہی ہے۔ کامیاب بات چیت کے بعد رمضان سے قبل ان دوکانداروں کو ان خالی شاپنگ سینٹرز کی دکانوں میں منتقل کرکے ان کا روزگار بحال کرنے کی کوشش کی جائے گی تاکہ عید سیزن کے لیے وہ کمائی کرسکیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نےگل پلازہ کے متاثرہ  تاجروں کی بحالی اور بلڈنگ...
    سٹی 42 : مری ، کشمیر اور گلگت بلتستان  میں  شدید برفباری کے دوران پاک فوج کی جانب سے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔  ملک کے مختلف علاقوں میں جاری شدید برفباری کے دوران پاک فوج  عوام کے ریلیف کیلئے پیش پیش ہے۔  شدید برفباری اور درجہ حرارت منفی  کے باوجود پاک فوج کے جوان ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کیلئے متحرک ہیں۔ پاک فوج کے جوان بچوں، بزرگوں اور خواتین کو برف میں دھنسی گاڑیوں سے نکال  کر محفوظ مقامات تک پہنچا رہے ہیں۔  پنجاب میں ”اپنا کھیت،ا پنا روزگار پروگرام“ شروع کرنے کا فیصلہ برفباری سے ریسکیو کئے گئے افراد کو پاک فوج کی جانب سے خوراک ، طبی امداد اور گرم کمبل بھی فراہم کئے...
    صومالی وزیر داخلہ کی آمد، دہشتگردی و انتہاپسندی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف نے دورہ پاکستان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔صومالی وزیر داخلہ کی اعلی سطح کے وفد کے ساتھ وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے خیر مقدم کیا، ملاقات میں پاکستان اور صومالیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستان اور صومالیہ کے وزرائے داخلہ نے ٹریننگ، بارڈر مینجمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، دہشت گردی...
    وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سڑکوں کی بحالی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی نے شہر کی 409 خستہ حال سڑکوں کی مرمت کی نشاندہی کی۔ اجلاس میں وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ بھی شریک ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ 7 اضلاع میں 400 سڑکوں پر پیچ ورک، 9 کی مکمل تعمیر نو ہوگی، سڑکوں، سیوریج اور واٹر سپلائی منصوبوں پر مجموعی لاگت 12.57 ارب روپے آئے گی۔ اس موقع پر مراد علی شاہ نے شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے 21.53 ارب روپے کی منظوری دیتے ہوئے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دی جبکہ 24ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کے لیے بھی مالی امداد کی منظوری دی۔ وزیراعلیٰ سندھ...
    بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھیلنے کی صورت میں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پریس کانفرنس میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین الاسلام نے واضح کیا تھا کہ ورلڈکپ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے۔ بنگلادیش کے انکار کے بعد اب بال آئی سی سی کے کورٹ میں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ نہ کھیلنے پر بنگلادیش کو 27 ملین ڈالرز کا نقصان ہوگا۔ آئی سی سی سے ملنے والی رقم بنگلادیش بورڈ کی آمدنی کا 60 فیصد ہے۔ بنگلادیش کے پاس آئی سی سی تنازعات کمیٹی کے پاس جانے کا بھی آپشن موجود ہے۔  
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج نہیں کروائی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی مسئلہ حل کروانے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ کرکٹرز نے سابق کپتان کی دیکھا دیکھی کاروباری شخص کیساتھ سرمایہ کاری کی۔ موجودہ کرکٹرز میں سابق اور موجودہ کپتانوں کے نام بھی شامل ہیں، بعض کرکٹرز نے براہِ راست بھی کاروباری شخص کے ساتھ سرمایہ کاری کی۔کرکٹرز نے اپنےکروڑوں روپے ڈبل منافع کے چکر میں مبینہ طور پر دے دیے، کرکٹرز کو آغاز میں منافع بھی ملتا رہا بعد میں...
    اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستانی معیشت مستحکم ہونے لگی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حقیقی اعداد و شمار پیش کردیے، خرم شہزاد کے مطابق معاشی استحکام اور سازگار سرمایہ کاری کے ماحول نے پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے پُرکشش اور اولین انتخاب بنادیا ہے۔ حالیہ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی ) سرمایہ کار سینٹیمنٹ سروے کے مطابق غیر ملکی سرمایہ کاری پر اعتماد 61 فیصد سے بڑھ کر 73 فیصد ریکارڈ کیا گیا، نیسلے نے پاکستان میں 60 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری اور پاکستان کو علاقائی ایکسپورٹ حب بنانے کا فیصلہ...
    وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دے دیوزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سڑکوں کی بحالی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی نے شہر کی 409 خستہ حال سڑکوں کی مرمت کی نشاندہی کی۔اجلاس میں وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ بھی شریک ہوئے، انہوں نے کہا کہ 7 اضلاع میں 400 سڑکوں پر پیچ ورک، 9 کی مکمل تعمیر نو ہوگی، سڑکوں، سیوریج اور واٹر سپلائی منصوبوں پر مجموعی لاگت 12.57 ارب روپے آئے گی۔اس موقع پر مراد علی شاہ نے شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لیے 21.53 ارب روپے کی منظوری دیتے ہوئے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے گرانٹ کی...
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ گورنرہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ بعض سیاسی عناصر اس المناک واقعے میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، تاہم کسی بھی واقعے پر صوبائی حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہرایا جانا چاہیے۔ فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ گل پلازہ سانحے کی مکمل انکوائری جاری ہے اور ذمہ داران کے خلاف مؤثر کارروائی کی جائے گی تاکہ انصاف یقینی بنایا جا سکے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس المناک واقعے کو سیاست کے لیے استعمال نہ کریں۔ دوسری جانب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب متاثرہ خاندان کے گھر پہنچے اور متاثرین کی مکمل بحالی...
    ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سےصومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف نے دورہ پاکستان  کے موقع پر ملاقات کی جس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔صومالی وزیر داخلہ کی اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے خیر مقدم کیا، ‎ملاقات میں پاکستان اور صومالیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا  پاکستان اور صومالیہ کے ‎وزرائے داخلہ نے ٹریننگ، بارڈر مینجمنٹ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی اپنانے پر بھی...
    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔گورنرہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں،کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔انہوں نے کہا کہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے، واقعے کی مکمل انکوائری کی جارہی ہے۔دوسری جانب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ خاندان کےگھرپہنچے اور کہا کہ متاثرین کی مکمل بحالی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے متاثرہ خاندان کےکاروبار کی بحالی کا بھی وعدہ کیا اور کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریسکیو اہلکار تاحال ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں۔
    وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے لیے مجموعی طور پر 21 ارب 53 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے شہر کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے کی خصوصی گرانٹ کی بھی منظوری دی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی کو عالمی معیار کا شہر بنانے کا عزم، سندھ حکومت کی ایف ڈبلیو او سے شراکت داری وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت کراچی کی سڑکوں کی بحالی سے متعلق اعلیٰ سطح کے اجلاس میں وزیربلدیات ناصر شاہ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، چیئرمین پی اینڈ ڈی نجم شاہ اور محکمہ بلدیات و کے ایم سی کے سینیئر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ سندھ...
    سوست ڈرائی پورٹ پر حکومتی اقدامات کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے عوام کو سہولیات اور ترقی کے نئے مواقع میسر آ رہے ہیں۔ سوست ڈرائی پورٹ سی پیک کا ایک کلیدی تجارتی گیٹ وے ہے جو پاک چین زمینی تجارت کے لیے مرکزی راستے کی حیثیت رکھتا ہے۔ سوست بندرگاہ گلگت بلتستان سے کراچی تک قومی سپلائی چین اور تجارتی نظام کی ریڑھ کی ہڈی سمجھی جاتی ہے۔ سوست ڈرائی پورٹ کی تجارتی سرگرمیوں سے قومی خزانے کو استحکام ملا ہے اور گزشتہ سال اس مد میں 22 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوا، جو ملکی معیشت کے لیے غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام کے دیرینہ مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت نے...
    پاکستان نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے بھارت کو 5 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کرکٹ فیسٹیول میں جاری ایف 2 ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ جدہ میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 56 رنز بنائے۔ یہ بھی پڑھیں: شعیب ملک نے جارحانہ انداز میں 34 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ عمران نذیر نے 16 رنز کا اضافہ کیا۔ جواب میں بھارتی ٹیم مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 51 رنز ہی بنا سکی اور ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ Normalcy Returns with Indian players shaking hands with Pakistani players! Imagine, yeh din bhi...
    بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں سنیل گروورکی جانب سے عامر خان کی نقالی کرنے پر بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا ردعمل سامنے آگیا جب کہ دونوں کی ایک مشترکہ ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔  نیٹ فلیکس پر ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے چوتھے ایڈیشن کی حالیہ ایپی سوڈ میں اداکار کارتک آریان اور اداکارہ اننیا پانڈے اپنی فلم ’تو میری، میں تیرا، میں تیرا، تو میری‘ کی تشہیر کے لیے پہنچے تھے۔  تاہم، ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں کارتک آریان اور اننیا پانڈے اور ان کی فلم کے بجائے کامیڈین سنیل گروور نے سب کی توجہ حاصل کرلی۔ دراصل، حالیہ ایپی سوڈ میں سنیل گروور نے بالی ووڈ کے ’مسٹر پرفیکشنسٹ‘ عامر خان کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب گل پلازہ واقعے میں متاثر ہونے والے رحمان، حسام اور سرفراز کے گھروں پر گئے جہاں انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور دلی ہمدردی و گہرے افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر میئر کراچی نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم متاثرین کے اہلِ خانہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور انسانی جان کا کوئی نعم البدل نہیں۔ انہوں نے یقین دلایا کہ متاثرین کی مکمل بحالی تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے متاثرہ خاندانوں کے کاروبار کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت بھی متاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی اور ہرممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بلدیہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ/ ماسکو (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور تازہ حملوں میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 2 بچے اور 3 صحافی بھی شامل ہیں ۔ صحافی بے گھر فلسطینیوں کے حالات رپورٹ کر رہے تھے کہ اسرائیلی حملے کا شکار ہوگئے۔ غزہ کی حماس کے زیرِ انتظام سول ڈیفنس ایجنسی نے بتایا کہ الزہرہ کے علاقے میں صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا، شہیدہونے والے صحافیوں کی شناخت محمد صلاح قشطہ، انس غنیم اور عبد الرؤف شاعت کے نام سے کی گئی ہے، بتایا جاتا ہے کہ وہ ایک مصری امدادی تنظیم کے لیے کام کر رہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے سیالکوٹ ٹیم کو 185 کروڑ روپے میں خریدا۔ جن کی مجموعی سالانہ فیس دیگر پانچ فرنچاز کی فیس کے مقابلے میں 34 فیصد زیادہ ہے۔ پی ایس ایل کے 10 ویں ایڈیشن میں 108 کروڑ کی فیس ادا کرنے والی ملتان سلطانز کے مالکان نے ٹیم اونرشپ برقرارنہیں رکھی۔ علی ترین کی دستبرداری کے بعد اس سال ملتان سلطانز کے معاملات پی سی...
    کانگریس لیڈر نے کہا کہ قواعد و ضوابط میں موجود خامیوں کو دور کرنے کے بجائے بی جے پی حکومت نے ادارے کو مکمل طور پر بند کر دیا، جس سے عوام کو شدید نقصان پہنچا اور تقریباً 300 ملازمین کا مستقبل تاریکی میں ڈال دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر کو مکمل ریاستی درجہ کی بحالی کی جاری تحریک کو کمزور کرنے کے لئے بعض عناصر کی جانب سے لگائے جانے والے تقسیم پسند نعروں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے خطے کی جغرافیائی شناخت اتحاد اور سالمیت کو برقرار رکھتے ہوئے جلد از جلد مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کے مطالبے کو دہرایا ہے۔ جموں میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...
    میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سانحہ گل پلازہ کے متاثرین، رحمان، حسام اور سرفراز کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جان کا کوئی نعم البدل نہیں اور متاثرین کی مکمل بحالی تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ میئر نے متاثرہ خاندان کے کاروبار کی بحالی کا بھی اعلان کیا اور یقین دلایا کہ حکومت سندھ متاثرین کی مکمل بحالی تک ہر ممکن مدد فراہم کرے گی۔ میئر نے مزید کہا کہ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ریسکیو اہلکار اب بھی ریسکیو آپریشن میں مصروف ہیں اور کوشش ہے کہ جلد از جلد تمام متاثرین کے پیاروں کو ان کے اہل خانہ کے حوالے کیا جائے۔
    جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کی بحالی معطل کر دی گئی، جبکہ پلانٹ کے آپریٹر نے کہا ہے کہ فی الحال یہ واضح نہیں کہ مسئلہ کب تک حل ہوسکے گا۔ نیگاتا صوبے میں واقع کاشیوازاکی کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ 2011 میں فوکوشیما جوہری حادثے کے بعد سے بند تھا، تاہم جوہری ریگولیٹر کی حتمی منظوری کے بعد بدھ کے روز اس کی بحالی کا عمل شروع کیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: جاپان نے سونامی سے تباہ شدہ فوکوشیما نیوکلیئر پاور پلانٹ 15 سال بعد فعال کردیا تاہم آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کے مطابق جمعرات کو ری ایکٹر اسٹارٹ اپ کے دوران مانیٹرنگ سسٹم سے ایک الارم بجا، جس کے باعث کارروائیاں روک دی...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 1 ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرضہ لیا۔ وزارت اقتصادی امور کی سرکاری دستاویز کے مطابق حکومت نے گزشتہ مالی سال کی کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرضہ لیا، جولائی سے دسمبر پاکستان کو 17 ارب 67 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی ملی، جولائی سے دسمبر مجموعی بیرونی مالی معاونت 1 ہزار 272 ارب ریکارڈ ہوئی۔ امریکی کرنسی میں پاکستان کو 6 ماہ میں 4 ارب 50 کروڑ ڈالر موصول ہوئے، ڈالر ٹرمز میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کی نسبت 904 ملین زیادہ ملے، گزشتہ مالی سال پہلے چھ ماہ میں 3 ارب 60 کروڑ ڈالر حاصل ہوئے تھے،پاکستان کو اس دوران آئی...
    سرکاری ملازمین کی بحالی و مستقلی کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے برطرف ملازمین کی سفارشات پراسلام آباد ہائی کورٹ نے عملدرآمد روکنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔  اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے اپیلوں کو میرٹ کے خلاف قرار دے کر مسترد کیا  تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ خصوصی کمیٹی کی کاروائی ایڈوائزری کردار اور رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی حد تک محدود تھی۔ اس حد تک کمیٹی کی کاروائی کو آئینی اور قانونی دائرہ اختیار کے مطابق قرار دیا جاتا ہے۔ مزید کہا گیا کہ خصوصی کمیٹی کی جانب سے اداروں کے سربراہان کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ورلڈ بینک نے پاکستان کو ان ممالک میں شامل کر دیا ہے جو آئندہ برسوں میں شدید معاشی خطرات سے دوچار رہ سکتے ہیں۔عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، عالمی مالی حالات میں سختی اور جغرافیائی سیاسی کشیدگی نے پاکستان سمیت مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقا اور افغانستان کے معاشی مستقبل کو غیر یقینی بنا دیا ہے۔رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ اگرچہ حالیہ برس میں بعض ابھرتی ہوئی معیشتوں کی شرحِ نمو توقعات سے بہتر رہی، مگر مجموعی عالمی منظرنامہ اب بھی شدید خدشات سے گھرا ہوا ہے۔ورلڈ بینک کی جنوری 2026ء  میں جاری ہونے والی گلوبل اکنامک پروسپیکٹس رپورٹ کے مطابق دنیا کے کئی کمزور ممالک کو ایک ساتھ...
    کراچی: ورلڈ بینک نے خبردارکیاہے کہ بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات، موسمیاتی آفات اور عالمی مالی حالات میں سختی،مشرقِ وسطیٰ،شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان کیلیے معاشی بحالی کیلیے سنگین خطرات پیداکر رہے ہیں، جبکہ پاکستان سب سے زیادہ متاثرہ معیشتوں میں شامل ہے۔ ورلڈ بینک کی گلوبل اکنامک پروسپیکٹس جنوری 2026 رپورٹ کے مطابق اگرچہ 2025 میں ابھرتی ہوئی معیشتوں کی شرحِ نمو توقعات سے بہتررہی، تاہم مستقبل کامنظرنامہ غیر یقینی صورتحال سے گھراہواہے۔  رپورٹ میں خبردارکیاگیاہے کہ مسلح تنازعات کی دوبارہ شدت، جغرافیائی سیاسی کشیدگی،شدیدموسمی واقعات، تیل اور اجناس کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور عالمی مالی سختی خطے کی کمزورمعیشتوں کو بری طرح متاثرکرسکتی ہے۔  پاکستان کے بارے میں رپورٹ میں کہاگیاکہ ملک موسمیاتی تبدیلیوں کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (کامرس ڈیسک) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے قائم مقام صدر احمد ادریس چوہان نے وزیراعلیٰ سندھ، وزیر صحت سندھ اور محکمہ صحت سندھ کی جانب سے حیدرآباد ٹراما سینٹر کی فوری بحالی اور فعال بنانے کے لیے جاری کیے گئے احکامات پر دلی تشکر اور قدردانی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک نہایت خوش آئند اور عوام دوست اقدام ہے، جس سے نہ صرف قیمتی انسانی جانیں بچائی جا سکیں گی بلکہ سول اسپتال حیدرآباد پر بڑھتے ہوئے دباؤ میں بھی نمایاں کمی آئے گی۔ احمد ادریس چوہان نے کہا کہ اس معاملے پر صدر چیمبر محمد سلیم میمن نے وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر صحت کو باقاعدہ خط لکھ کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فرازحسیب کی زیر صدارت کونسل کے عام اجلاس کاانعقاد کیاگیا۔اجلاس میں اہم قراردادوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ اجلاس میں وائس چیئر مین اسحاق تیموری، میونسپل کمشنر دریا خان پتافی، اراکین ٹاؤن کونسل، کوآرڈی ینٹر صغیراحمد انصاری، کوآرڈی ینٹر انور جمال، ڈپٹی ڈائریکٹر کونسل ناصر خان و دیگر بلدیاتی افسر ان نے شرکت کی۔ اجلاس میں روداد کی منظوری کے ساتھ مختلف قرار دادیں پیش کی گئیں جس میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن لیاقت آباد کے آج کے اجلاس میں لیاقت آباد ٹاؤن کے کنٹریکٹ ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دی گئی جس کا مقصد ادارے کے امور کو تسلسل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جامشورو(نمائندہ جسارت) جامشورو میں سائیں جی ایم سید سالگرہ کی تقریب منانے کے جْرم میں رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف جسقم کی کال پر جسقم کے چیئرمین صنعان قریشی اور جساف ضلع دادو کے صدر سالار سندھی جساف کے رہنما اسد سیال، جسقم تعلقہ دادو کے صدر نیاز چنا اور قومی کارکنوں کے خلاف مقدمات کے اندراج پر جسقم جا مشورو کے صدر سومر خان جمالی، جنرل سیکرٹری محبوب اوٹھو اور پریس سیکرٹری کامریڈ عابد علی جمالی، ریلی میں جسقم کارکنان نیاز حسین جمالی، شاہد برمانی، ارشاد لغاری، صناف رہنما مہران جویو، سندِھی نیشنل کانگریس کے رہنما شعیب جوئے، صدام کھوسو اور کارکنوں کے علاوہ اور دیگر کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکال کر شہر کا گشت کرنے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) محکمہ زرعی توسیع سندھ حیدرآبادکے فوکل پرسن نے اپنے اعلامیہ میں بتایا ہے کہ حکومت سندھ بے نظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوںکی مالی معاونت کر رہی ہے۔ اس ضمن میں گندم کا مالی معاونت پروگرام سال 2025 میں 25 ایکڑ اراضی رکھنے والے کاشتکاروں کو پہلے مرحلے میں ڈی اے پی کھاد کی مد میں فی ایکڑ کے حساب سے سندھ بنک کے ذریعے رقم فراہم کی گئی ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں ڈی اے پی کھاد کی ویریفکیشن کے بعد 2 بوریاں یوریاکھاد 800 روپے میں فی ایکڑ دی جارہی ہے – واضح رہے کہ سندھ میں زرعی توسیع کے تمام ایڈیشنل ڈائریکٹرز کو ضلعے میں گندم کی کاشت کا ہدف دیاگا تھا جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت ) سینیٹ میں انسانی سمگلنگ کے خلاف ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی جانب سے ترمیمی بل پیش کیا گیا جس کے متن میں لکھا گیا انسانی اسمگلر ملکی ماتھے پرکلنک کا ٹیکہ ہیں، انتہائی سخت سزائیں دی جائیں۔ بل میں انسانی اسمگلر کوعمر قید و جرمانہ 10 لاکھ کے بجائے 1 کروڑ روپے کرنے اور سہولت کاروں، مالی مدد گار، سفری سہولت کار کے لیے بھی 7 سات قید تجویز کی گئی۔دوسری جانب بل کے متن میں انسانی اسمگلنگ میں مالی مدد دینے والے کو 15 سال تک قید رکھنے کی تجویز پیش کی گئی ہے جب کہ ہر سال 30 سے 40 ہزار لوگ بیرونِ مْلک جانے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عدالت عالیہ میں ججز کی تمام منظور شدہ 60 اسامیوں کو پْر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خالی 18 اسامیوں پر تقرر کے لیے باقاعدہ پراسیس شروع کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 60 ہے تاہم یہ تعداد ماضی میں کبھی مکمل نہیں ہو سکی۔چیف جسٹس عالیہ نیلم نے فیصلہ کیا ہے کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ہر صورت تمام 60 آسامیوں کو مکمل کیا جائے گا تاکہ زیر التوا مقدمات کو بروقت نمٹایا جا سکے۔اس وقت لاہور ہائیکورٹ میں چیف جسٹس سمیت 42 ججز فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ 18 آسامیاں خالی ہیں، ججز کی کمی کے باعث کیسز...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ سروس ٹریبونل میں 6ماہ بعد بھی چیئرمین کا تقررنہ ہو سکاجس کی وجہ سے صوبے کے 40 سے زاید سرکاری محکموں کے ملازمین کی اپیلیں فیصلے کی منتظر ہیں۔سندھ سروس ٹریبول کے چیئرمین صادق حسین بھٹی 18 جولائی 2025 ء کو ریٹائرہو گئے تھے اور6ماہ پوریہونے کے باوجود سندھ سروس ٹریبول میں چیئرمین تعینات نہ ہو سکاجس کی وجہ سندھ سروس ٹریبونل میں تقرری ،ترقی،سنیارٹی ،تبادلے پینشن اور ریٹائرمنٹ ،کنٹریکٹ اور ریٹائرمنٹ،محکمانہ انکوائری کے کارروائی پر اعتراض کیخلاف سیکڑوں اپیلوں کے فیصلے التواء کا شکار ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ سندھ سروس ٹریبونل کے ممبران چیئرمین کی عدم موجودگی میں اپیلوں کی سماعت تو کر رہے ہیں مگر سماعت کے بعد نئی تاریخ دی...