2026-07-24@16:20:19 GMT
تلاش کی گنتی: 6644

«س مالی»:

(نئی خبر)
    —فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کی بحالی کے لیے فیلڈ مارشل کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے حکومت اور فوج کی شراکت داری کو ملک کے لیے بہترین قرار دے دیا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق میں فتح کے بعد پاکستان کا دنیا میں منفرد مقام بن چکا ہے، دنیا آپ کی بات مان رہی ہے، سرمایہ کاری کے لیے رابطے کر رہی ہے۔شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مدد نہ ہوتی تو کئی مسائل حل نہیں ہو سکتے تھے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلانوزیرِ اعظم نے صنعتوں کے لیے ویلنگ چارجز میں 9...
    پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث  خیبر  پختونخوا کو 7 ماہ میں 4 ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق  پاک افغان سرحد پر طویل بندش اور سرحدی تجارت و ٹرانزٹ کی معطلی کے باعث خیبر پختونخوا کو انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (آئی ڈی سی) کی مد میں شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔ خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کے مطابق رواں مالی سال کے دوران آئی ڈی سی کلیکشن میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔خیبر پختونخوا حکومت نے شدید ریونیو خسارے، معاشی جمود اور روزگار کے بحران پر وفاق سے رابطہ کرلیا ہے۔مراسلے میں صورتحال کی سنگینی کے پیش نظر وفاقی اور صوبائی اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل اعلیٰ سطحی اجلاس بلانے کی سفارش کی گئی ۔اعداد و شمار...
    کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ کے ناقص انتظامات کے برعکس، ریسکیو 1122 کو سندھ حکومت نے بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید ادارہ بنا دیا ہے۔ گلشن اقبال میں قائم ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر کے کنٹرول روم میں جدید ترین سہولیات موجود ہیں، جہاں ایک وقت میں 36 آپریٹرز ڈیوٹی پر رہتے ہیں۔ ترجمان حسان الحسیب نے بتایا کہ صوبے بھر سے موصول ہونے والی تمام کالز ریکارڈ کی جاتی ہیں اور فوری طور پر ڈسپیچر کے ذریعے قریبی ٹیم کو بھیج دی جاتی ہیں۔ کراچی میں ریسکیو 1122 کے پاس کل 1500 ملازمین ہیں جن میں 224 فائر فائٹرز شامل ہیں، لیکن کراچی فائر بریگیڈ کے پاس 28 فائر اسٹیشنز میں عملہ ناکافی ہے۔ ہنگامی صورتحال میں ابتدائی عملہ موجود...
    پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2026 میں قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی مالی سال 2025 کے مقابلے میں 44 فیصد زیادہ رہی۔  مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق وزارتِ خزانہ نے صرف 14 ماہ میں 3,654 ارب روپے کا اندرونی قرضہ قبل از وقت ادا کیا۔ تازہ ترین ادائیگی کے تحت حکومت نے جنوری 2026 میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 300 ارب روپے ادا کیے جبکہ مالی سال 26 کے ابتدائی سات ماہ (جولائی 2025 تا جنوری 2026) میں 2,150 ارب روپے سے زائد قرضہ قبل از وقت واپس کیا گیا۔ مالی سال 26 میں...
    بالی ووڈ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر شیلیندر سنگھ نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کے دو بڑے اسٹارز شاہ رخ خان اور پریانکا چوپڑا نہ صرف باصلاحیت ہیں بلکہ پیشہ ورانہ رویے اور کاروباری سمجھ کے اعتبار سے بھی ایک جیسے ہیں۔ شیلیندر نے پرینکا چوپڑا کے حوالے سے کہا کہ ’پریانکا چوپڑا جیسے لوگ ہماری صنعت کے برانڈ ایمبیسڈر ہونے چاہئیں۔ میں نے یہ سوال کئی بار پوچھا ہے کہ بالی ووڈ کی آواز کون ہے؟ پچھلے 15 سالوں سے یہ کرن جوہر ہیں لیکن کیا وہ واقعی بالی ووڈ کی نمائندگی کرتے ہیں؟ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی کروڑوں کی لگژری گھڑی نے سب کو حیران کردیا، اس میں کیا خاص ہے؟ انہوں نے مزید کہا کہ پریانکا...
    عالمی شہرت یافتہ پاپ سنگر عالمگیر نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلقات کی بحالی پر خوش کا اظہار کیا۔گلوکار عالمگیر نے کہا کہ وہ برسوں سے اس کا انتظار کر رہے تھے، وہ بنگالی ضرور ہیں لیکن محب وطن پاکستانی ہیں، پاکستان نے انہیں بہت محبت دی۔انہوں نے پاکستان آئیڈل کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے نوجوانوں کو سامنے لانے کے لیے یہ بہت اچھا پلیٹ فارم ہے، یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ 50 سال بعد بھی نوجوان اُن کے گانے گنگنا رہے ہیں۔عالمگیر نے نوجوان گلوکاروں کو مشورہ دیا کہ کلاسیکی گائیکی سیکھ کر موسیقی کی جڑیں مضبوط کریں، اس کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی کا تڑکا لگائیں تاکہ سدابہار گانے تخلیق کرسکیں۔ مزید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: پاک افغان سرحد پر طویل عرصے سے بندش اور سرحدی تجارت و ٹرانزٹ کی معطلی کے باعث خیبر پختونخوا کو انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔صوبے میں سرحدی سرگرمیوں کے متاثر ہونے سے ریونیو وصولی نمایاں طور پر کم ہو گئی ہے۔خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کے مطابق رواں مالی سال کے دوران آئی ڈی سی کلیکشن میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے صوبائی مالی حالات پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ سرحدی تجارت کی معطلی براہِ راست صوبائی آمدن کو متاثر کر رہی ہے۔اسی صورتحال کے پیش نظر خیبر پختونخوا حکومت نے شدید ریونیو خسارے، معاشی جمود اور بڑھتے ہوئے روزگار کے بحران...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کے ٹاپ 15 سرکاری اداروں کے مالی نتائج سے متعلق وزارتِ خزانہ کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ان اداروں کا مجموعی منافع پانچ فیصد کمی کے بعد 622 ارب روپے تک محدود ہو گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ کمی تقریباً 30 ارب روپے بنتی ہے، جو اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ بڑے سرکاری ادارے مالی دباؤ اور انتظامی مسائل کا شکار ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صرف ایک سرکاری کمپنی ایسی رہی جس نے سالانہ بنیاد پر 100 ارب روپے سے زائد منافع کمایا جب کہ دیگر ادارے اس سطح تک پہنچنے میں ناکام رہے۔وزارتِ خزانہ کی جانب سے تیار...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) قومی احتساب بیورو نے وضاحت جاری کی ہے کہ 28 جنوری 2026ء کو ہمارے علم میں یہ بات آئی کہ بعض میڈیا ذرائع پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ نیب سکھر نے سکھر یا گڈو بیراج کی مرمت اور بحالی کے منصوبے میں مبینہ مالی بدعنوانی کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ وضاحت کی جاتی ہے کہ نیب سکھر میں اس معاملے پر ایسی کوئی انکوائری یا تحقیقات زیرِ التوا نہیں ہے۔ ایک شکایت موصول ہوئی تھی، جسے ہمارے طے شدہ طریقہ کار کے مطابق مزید ضروری کارروائی کے لیے چیف سیکرٹری سندھ کے دفتر میں قائم ’احتساب سہولت سیل‘  کو بھیج دیا گیا ہے۔ہم شفافیت کے اصولوں اور قانون کے...
    کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ کی بدحالی کے برعکس سندھ حکومت کے تحت ریسکیو 1122 کو بین الاقوامی طرز پر شاندار ادارہ بنادیا گیا ہے۔ گلشن اقبال میں ادارے کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ریسکیو 1122 کنٹرول روم جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ہے جہاں ایک وقت شفٹ میں 36 آپریٹرز ڈیوٹی کرتے ہیں۔ ترجمان حسان الحسیب نے اس نمائندے کو دورہ کرتے ہوئے بتایا کہ کنٹرول روم میں صوبے بھر سے موصول ہونے والی تمام کالز ریکارڈ کی جاتی ہیں۔ کال فوری طور پر ڈسپیچر کے ذریعے قریب ترین گاڑی کے عملے کو فارورڈ کر دی جاتی ہے جو فوراً روانہ ہو جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کیلئے کراچی میں کل 1500 ملازمین بھرتی کیے جا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور اس کے رسولؐ پر ایمان لاؤ، اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دوہرا حصہ عطا فرمائے گا اور تمہیں وہ نور بخشے گا جس کی روشنی میں تم چلو گے، اور تمہارے قصور معاف کر دے گا، اللہ بڑا معاف کرنے والا اور مہربان ہے۔ (تم کو یہ روش اختیار کرنی چاہیے) تاکہ اہل کتاب کو معلوم ہو جائے کہ اللہ کے فضل پر اْن کا کوئی اجارہ نہیں ہے، اور یہ کہ اللہ کا فضل اس کے اپنے ہی ہاتھ میں ہے، جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے، اور وہ بڑے فضل والا ہے۔(سورۃ الحدید:28تا29)ابوسعید مقبری نے عبداللہ بن ودیعہ سے خبر دی، ان سے سلمان فارسیؓ نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے شمالی میانمر کے ٹیلی کام فراڈ میں ملوث 11 مجرموں کو پھانسی دے دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی میانمار میں مقیم گروہوں کے 11 مجرموں کو جمعرات کے روز پھانسی دی گئی ۔ ان لوگوں کو 11 ستمبر 2025 ء کو موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ پھانسی کی سزا مشرقی چین کے صوبہ زی جیانگ کے شہر وینزو کی ایک عدالت نے سپریم پیپلز کورٹ کی منظوری کے بعد دی تھی۔ انٹرنیشنل ڈیسک گلزار
    اسلام آباد: ملک میں بارش اور برف باری کے نئے سلسلے کے پیش گوئی کردی گئی ہے۔ شہریوں اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ 30 جنوری سے ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں داخل ہوگا جو 3 فروری تک برقرار رہے گا۔ 31 جنوری سے تین فروری کے دوران شمالی بلوچستان، شمالی علاقوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخواہ کے بیشتر علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش اور ہلکی سے درمیانی برف باری کا امکان ہے۔ پیش گوئی کے مطابق یکم سے تین فروری کے دوران اسلام آباد، خطہ پوٹھوہار، سیالکوٹ، گجرانوالہ اور گردونواح میں بارش متوقع ہے...
    کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ طلبہ یونین کی بحالی کیوں چاہتے ہیں؟ جسٹس عدنان الکریم میمن نے ریمارکس دیے کہ تعلیم پہلے ہی تباہ ہے، آپ اور کیوں برباد کرنا چاہتے ہیں؟ طلبہ یونین کا کیا مقصد اور فائدہ ہے؟ درخواست گزار کے وکیل نے موقف دیا کہ یونین کا مقصد طلبا کو پالیسی سازی میں نمائندگی فراہم کرنا ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جس طرح فیکٹریوں میں یونین ہوتی ہے،...
    بھارتی ریاست گریٹر نوئیڈا میں شتروگھن سنہا نے گھریلو جھگڑے کے بعد 16 ویں منزل سے کود کر اپنی جان دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گریٹر نوئیڈا کے علاقے بسرکھ میں واقع پیرا ماؤنٹ ایموشنز سوسائٹی میں پیش آیا۔ جہاں ایک سافٹ ویئر انجینئر 38 سالہ شتروگھن سنہا نے مبینہ طور پر اپنی سالی پر چاقو سے حملہ کیا اور پھر 16ویں منزل سے کود کر خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ شتروگھن سنہا کا اپنی اہلیہ سے کسی بات پر شدید جھگڑا ہوا تھا اور اس نے مبینہ طور پر بیوی پر حملے کی کوشش کی تھی۔ اسی دوران سالی نے مداخلت کی تو سنہا نے سبزی کاٹنے والے چاقو سے اس پر وار کیا، جس سے اس کے ہاتھ پر زخم آئے...
    اداکارہ مونا سنگھ نے ویب سیریز ’کوہرا‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ میں عمر کی بنیاد پر امتیاز سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ 44 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی اسکرین پر اپنی عمر کو مسئلہ نہیں بنایا کیونکہ وہ خود پُراعتماد ہیں اور بخوبی جانتی ہیں کہ وہ کون ہیں۔ ایک انٹرویو میں مونا سنگھ نے کہا کہ انہیں خود کو ثابت کرنے کی کوئی ضرورت محسوس نہیں ہوتی، اسی لیے وہ مختلف اور چیلنجنگ کردار کرنے کا حوصلہ رکھتی ہیں۔ ان کے مطابق لوگ اکثر ان سے سوال کرتے ہیں کہ وہ اسکرین پر عمر رسیدہ کردار کیوں ادا کر رہی ہیں، لیکن ان کے نزدیک اصل اہمیت...
    معروف بالی وُڈ اداکار انوپم کھیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان کے سینیئر اداکار اور مزاح نگار سہیل احمد کی مزاحیہ آڈیو استعمال کی ہے۔ ویڈیو کے بعد صارفین کی جانب سے دلچسپ اور تعریف بھرے تبصرے سامنے آئے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین نے سہیل احمد کی تعریف کرتے ہوئے انہیں پاکستان کے لیجنڈ اداکار اور بہترین آرٹسٹ قرار دیا۔ اسی کے ساتھ ساتھ انوپم کھیر کی بھی صارفین نے پذیرائی کی۔   View this post on Instagram   A post shared by 365 News (@365.newspk) واضح رہے کہ سہیل احمد المعروف ’عزیزی‘ پاکستان کے معروف مزاح کار، اسٹیج اور ٹیلی ویژن اداکار ہیں۔ ان کی شہرت...
    اداکارہ مونا سنگھ نے ویب سیریز ’کوہرا‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ میں عمر اور صنفی امتیاز کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ 44 سالہ مونا سنگھ نے کہا کہ انہوں نے کبھی اپنی عمر کو اسکرین پر رکاوٹ نہیں بنایا، کیونکہ وہ خود پر پُراعتماد ہیں اور بخوبی جانتی ہیں کہ وہ کون ہیں۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ انہیں اپنی قابلیت ثابت کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی، اسی لیے وہ مختلف اور چیلنجنگ کردار ادا کرنے سے کبھی نہیں ہچکچاتی۔ انہوں نے کہا کہ لوگ اکثر پوچھتے ہیں کہ وہ عمر رسیدہ کردار کیوں کرتی ہیں، لیکن ان کے لیے کردار کی اہمیت سب سے زیادہ ہے، جو انہیں...
     اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کا اغاز کر دیا ہے اور تمام وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ 30 مئی تک تمام بجٹ دستاویزات تےار کر لی جائیں اور بجٹ اقدامات کے حوالے سے تمام سمریز بھی کیبنٹ کی منظوری کے لیے تیار ر کی جائےں، وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کیے جانے والے شیڈول کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس مئی کے دوسرے ہفتے میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رواں مالی سال میں ملکی اقتصادی ترقی کے حوالے سے اعزاز و شمار کے تعین کے لیے اے پی سی سی کا اجلاس مئی کے پہلے ہفتے میں ہوگا، آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی حکمت...
    شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر و سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد عارف خان سندھیلہ نے کہا ہے کہ مرکز اور پنجاب کے مثالی منصوبے لیگی قیادت کی مرہون منت ہےں۔ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے انہوںنے کہا کہ میاں نوازشریف کا ایجنڈا معیشت کی بحالی اور بیرونی قرضوں اور مہنگائی سے چھٹکارا دلانا ہےجس کیلئے وزیر اعظم شہبازشریف اوروزیراعلیٰ مریم نوازکوشاں ہیں۔ نواز لیگ کے برسر اقتدار آنے کاروباری سرگرمیوں کو فروغ ملا اور صنعتیں مستحکم ہوئیں اور عوام کے معیار زندگی میں نمایاں بہتری آئی۔ نوازلیگ نے ملک میں ترقی وخوشحالی کے نئے دور کا آغاز کردیا ہے۔ ان شاءاللہ مرحلہ...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قائم مقام صدرِ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مجموعی سیاسی صورتحال، خیبر پی کے میں امن و امان، گڈ گورننس اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائم مقام صدرِ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ایوانِ بالا، جس میں تمام صوبوں کو یکساں نمائندگی حاصل ہے، ملک کے تمام صوبوں کی ترقی اور خوشحالی کے لیے مو ثر کردار ادا کر رہا ہے۔ سینٹ میں پاکستان کے تمام صوبوں سے تعلق رکھنے والے پارلیمنٹیرین اپنے اپنے علاقوں کی مو ثر آواز ہیں اور عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور انداز...
    وزارتِ خزانہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر شہری پر عوامی قرضے کا بوجھ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ مالی سال 2024-25 میں فی کس قرضہ 3 لاکھ 33 ہزار 41 روپے تک پہنچ گیا، جو پچھلے سال 2 لاکھ 94 ہزار 98 روپے تھا، یعنی صرف ایک سال میں ہر شہری پر تقریباً 39 ہزار روپے کا اضافی بوجھ پڑا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ ملک کی 24 کروڑ 15 لاکھ آبادی کو مدِنظر رکھتے ہوئے مجموعی عوامی قرضہ جون 2025 تک 71.2 کھرب روپے سے بڑھ کر 80.5 کھرب روپے تک جا پہنچا۔ اس اضافے کی بنیادی وجوہات زیادہ سود کی ادائیگیاں اور زرِمبادلہ کی شرح میں اتار چڑھاؤ ہیں۔ مالی سال 2024-25 میں وفاقی...
    بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جب کہ شمالی اضلاع میں شدید سردی شہری زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ قلات میں منفی 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی، جو رواں موسم کی شدید سرد راتوں میں شامل ہیں۔ زیارت میں درجہ حرارت منفی 4 ڈگری تک گر گیا اور ژوب میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ درج کیا گیا۔ دیگر شمالی اضلاع میں بھی سردی کی شدت جاری ہے، نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری، جبکہ...
    سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات کا حقدار ہے۔ عدالت نے اس سلسلے میں کی جانے والی سرکاری اپیلیں مسترد کر دیں۔ عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو برطرفی کے پچھلے واجبات دینے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ کے اندر تمام بقایا جات ادا کیے جائیں۔ ساتھ ہی سپریم کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔ فیصلے میں عدالتی حکمت کے اظہار کے لیے نظم اور معروف اقوال کا حوالہ بھی دیا گیا۔ فیصلے میں کہا گیا: انصاف...
    اسلام آباد: سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات پانے کے حقدار قرار ہے۔ سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی کے فیصلے کے خلاف سرکاری اپیلیں مسترد کر دیں۔ سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو برطرفی واجبات کا حقدار قرار دے دیا۔ عدلت نے برطرف پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کے اندر تمام بقایا جات ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے خیبر پختونخوا سروس ٹربیونل کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔ فیصلہ میں شعر بھی لکھا گیا فیصلے کے...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے +نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے اور مثبت تنقید معاشرتی اصلاح کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارکردگی، ترقی اور عوامی فلاح کے میدان میں مقابلہ ہونا چاہیے۔ وزیر اطلاعات نے خیبر پی کے یوتھ اسمبلی کی عبوری کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرتے ہوئے نوجوان قیادت کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ حکومت اپنے نوجوانوں پر فخر کرتی ہے اور ان کی تجاویز ہر سطح پر خیر مقدم کی جائیں گی۔ انہوں نے یوتھ کابینہ کے مطالبے پر وزارت اطلاعات و نشریات کی چاروں صوبوں میں دستیاب سہولیات نوجوانوں کو فراہم...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات پانے کے حقدار قرار ہے۔ سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی کے فیصلے کے خلاف سرکاری اپیلیں مسترد کر دیں۔ سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو برطرفی واجبات کا حقدار قرار دے دیا۔ عدلت نے برطرف پولیس اہلکاروں کو ایک ماہ کے اندر تمام بقایا جات ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ پتنگوں پر تصاویر چھاپنے اور گانوں پر پابندی کیخلاف درخواست پر اعتراض برقرار سپریم کورٹ نے پولیس اہلکاروں کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ مالی سال کے دوران ہر پاکستانی شہری پر قرضے کا بوجھ 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہوا عوامی قرضہ حکومت کے لیے ایک سنگین معاشی چیلنج بن گیا ہے۔  نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023-24 میں فی کس قرضہ 2 لاکھ 94 ہزار 98 روپے تھا، جو مالی سال 2024-25 میں بڑھ کر 3 لاکھ 33 ہزار 41 روپے ہو گیا۔ عالمی منڈی میں سونے کی اونچی اڑان، پاکستان میں ہوشربا اضافہ متوقع یوں ایک ہی...
    وزارت خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی مالیاتی پالیسی اسٹیٹمنٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ہر پاکستانی پر قرضے کا بوجھ 13 فیصد بڑھ کر 3 لاکھ 33 ہزار روپے ہو گیا ہے۔ دوسری جانب بجٹ خسارہ قانونی حد سے 3 کھرب روپے زیادہ ہونے کے باعث عوامی قرضہ بدستور ایک بڑا چیلنج بنا رہا۔ وزارتِ خزانہ کی سالانہ مالیاتی پالیسی اسٹیٹمنٹ کے مطابق مالی سال 24-2023 میں فی کس قرضہ 2 لاکھ 94 ہزار 98 روپے تھا، جو مالی سال 25-2024 میں بڑھ کر 3 لاکھ 33 ہزار 41 روپے ہو گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان جنوری میں اپنا پہلا پانڈا بانڈ جاری کرے گا، وزارت خزانہ کا اعلان مالی ذمہ داری اور قرضوں کی...
    ویب ڈیسک :پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا۔ ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا جبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023-24 میں فی کس قرضہ 2 لاکھ 94 ہزار 98 روپے تھا جو مالی سال 2024-25 میں بڑھ کر 3 لاکھ 33 ہزار 41 روپے ہوگیا،اس طرح ایک سال کے دوران ہر پاکستانی پر قرضے میں تقریباً 39 ہزار روپے کا اضافہ ہوا، یہ حساب ملک کی 24 کروڑ 15...
    کوئٹہ: بلوچستان بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی شہریوں کیلئے مشکلات بڑھا سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ قلات میں منفی 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے، جو رواں موسم کی شدید سرد راتوں میں شمار ہو رہا ہے۔ زیارت میں درجہ حرارت منفی 4 اور ژوب میں صفر ڈگری تک گر گیا ہے۔ مزید پڑھیں پاکستان میں سردی کی لہر اوربرفباری ’’لانینا‘‘ کا متحرک ہونا قرار کراچی میں سردی کی حالیہ لہر کب تک برقرار رہے گی؟...
    اسلام آباد: ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ میں کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2023-24 میں فی کس قرضہ 2 لاکھ 94 ہزار 98 روپے تھا، جو مالی سال 2024-25 میں بڑھ کر 3 لاکھ 33 ہزار 41 روپے ہوگیا۔ اس طرح ایک سال کے دوران ہر پاکستانی پر قرضے میں تقریباً 39 ہزار روپے کا اضافہ ہوا، یہ حساب ملک کی 24 کروڑ 15 لاکھ آبادی کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد انتظامیہ کی جانب سے بڑھئی مارکیٹ میں دکانداروں کے کئے گئے نقصان پر سابق نگران وزیر اعظم کی جانب سے مالی امداد ،42دکانداروں میں نقد رقم تقسیم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی بڑئی مارکیٹ میں بلدیہ اور انسداد تجاوزات کی جانب سے بنا نوٹس کے رات کی تاریکی میں کارروائی میں مسمار کی گئی دکان اور ہونے والے نقصان پر سابق نگراں وزیر اعظم محمد میاں سومرو اور ان کی ہمشیرہ ملیحہ سومرو کی طرف سے نوٹس لیتے ہوئے متاثر دکانداروں کی مالی مدد کی گئی۔ سابق نگراں وزیر اعظم محمد میاں سومروکے وفد نے پیر بخاری روڈ پر واقع بڑھئی مارکیٹ پہنچ کر دکانداروں سے یکجہتی کا اظہار کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-03-1 ہم نے نوحؑ اور ابراہیمؑ کو بھیجا اور اْن دونوں کی نسل میں نبوت اور کتاب رکھ دی پھر ان کی اولاد میں سے کسی نے ہدایت اختیار کی اور بہت سے فاسق ہو گئے۔ اْن کے بعد ہم نے پے در پے اپنے رسول بھیجے، اور ان سب کے بعد عیسیٰؑ ابن مریم کو مبعوث کیا اور اْس کو انجیل عطا کی اور جن لوگوں نے اس کی پیروی اختیار کی اْن کے دلوں میں ہم نے ترس اور رحم ڈال دیا اور رہبانیت انہوں نے خود ایجاد کرلی، ہم نے اْسے اْن پر فرض نہیں کیا تھا، مگر اللہ کی خوشنودی کی طلب میں انہوں نے آپ ہی یہ بدعت نکالی اور پھر اس کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست کی سماعت،عدالت نے درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کردی۔عدالت نے درخواست گزار کو دس ہزار روپے جرمانہ سندھ ہائی کورٹ کے کلینک مین جمع کروانے کا حکم دیا عدالت نے استفسار کیاکہ طلبہ یونین کی بحالی کیوں چاہتے ہیں؟ تعلیم پہلے ہی تباہ ہے، آپ اور کیوں برباد کرنا چاہتے ہیں؟ طلبہ یونین کا کیا مقصد اور فائدہ ہے؟ درخواست گزار کاکہنا تھا کہ یونین کا مقصد طلبہ کو پالیسی سازی میں نمائندگی فراہم کرنا ہے، عدالت کاکہنا تھا کہ جس طرح فیکٹریوں میں یونین ہوتی ہے، کیا طلبہ وائس چانسلر کو دھمکانا چاہتے ہیں؟ درخواست گزار کی موجودہ حیثیت کیا ہے؟ کیا وہ ابھی بھی طالبعلم ہیں؟...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) آٹو موبائل شعبے کے منافع میں جاری مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کمپنیوں کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں (اکتوبر تا دسمبر)آٹو شعبہ کو مجموعی طور پر 14.69 ارب روپے کا منافع حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 35 فیصد زیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں آٹو شعبہ کو 10.88 ارب روپے کا منافع حاصل ہوا تھا۔پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں دوسری سہ ماہی میں آٹو شعبہ کے منافع میں سہ ماہی بنیاد پر 19 فیصد اضافہ ہوا۔ پہلی...
    وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے ترجیحات کا تعین کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا، وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 27-2026 کیلئے ترجیحات کا تعین کر دیا۔وزارت خزانہ کے مطابق اگلے مالی سال کیلئے جی ڈی پی گروتھ کا تخمینہ 5 اعشاریہ1 فیصد ہے، نئے بجٹ میں مہنگائی کی شرح 6اعشاریہ5 فیصد تک محدود رہنے کی توقع ہے، نئے بجٹ میں گرین ٹیکس، نان ٹیکس ریونیو اورکلائمیٹ سبسڈیز پر خصوصی توجہ ہوگی۔ تمام وزارتوں کو بجٹ میں ماحولیاتی اور موسمیاتی اخراجات کی نشاندہی کی ہدایت کر دی گئی، موسمیاتی تبدیلی سے متعلق آمدن اور اخراجات کی الگ...
     مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کی طیارہ حادثے میں ہلاکت پر بالی ووڈ فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔  بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ کی موت پر متعدد فلمی شخصیات نے سوشل میڈیا پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا۔ ئی فلمی ستاروں نے این سی پی کے سربراہ اجیت پوار کی اچانک موت پر سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں افسوس کا اظہار کیا۔ اجے دیوگن نے ایکس پر لکھا ہے کہ ’نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کے انتقال کی خبر سن کر شدید صدمہ اور دکھ ہوا، ان...
    اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیرے سِسلی میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں مٹی کے بڑے بڑے تودے گرنے کے ہولناک واقعات رونما ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سسلی بھی طوفان ہَیری سے بری طرح متاثر ہونے والا علاقہ ہے بدترین موسلا دھار بارشوں نے بھرپور طاقت سے سسلی کی زمین کو کمزور کردیا۔ جس کے نتیجے میں تقریباً 4 کلومیٹر طویل علاقے میں ایک بڑی سرنگ نما دھنساؤ واقع ہوگیاب اور درجنوں گھروں، گاڑیوں اور سڑکوں کو گہری کھائی کے کنارے پر لٹکا دیا۔ لینڈ سلائیڈنگ سے پیدا ہونے والے گہرے گڈھے کے کنارے لٹکے متعدد گھر اور ان میں سے گاڑیاں ایک ایک کرکے کھائی میں گرتی رہیں جن کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔  یہ دل دہلادینے والے مناظر اطالوی جزیرے سِسلی کے نیسچیمی قصبے کے...
    وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی ترجیحات متعین کر دی ہیں، جس میں جی ڈی پی گروتھ، کلائمٹ ریزیلینس، اور تنخواہ دار طبقے کی سہولت کو مرکزی حیثیت دی گئی ہے۔ حکومت نے اگلے مالی سال کے لیے 5.1 فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف رکھا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق بجٹ میں مہنگائی 6.5 فیصد تک محدود رہنے کی توقع ہے، بجٹ کی تیاری میں ماحولیاتی ٹیکسز، نان ٹیکس ریونیو، اور کلائمٹ ریلیٹڈ سبسڈیز پر زور دیا جائے گا، جو حکومت کی پائیدار ترقی کی حکمت عملی کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا بجٹ خسارہ 9 سال کی کم ترین سطح پر، مالی سال 2024-25 میں 5.4 فیصد ریکارڈ تمام وزارتوں کو ہدایت...
    بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنے مشہور مگر متنازع بولڈ امیج پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شناخت ایک وقت میں ان کی کامیابی کا باعث بنی مگر بعد میں یہی امیج فلمی کیریئر کی راہ میں رکاوٹ بھی بن گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’جنت‘ فلم کے سین کا عمران ہاشمی کی حقیقی زندگی سے کیا تعلق ہے؟ بالی ووڈ اداکار کا انکشاف عمران ہاشمی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کا مشہور ’سیریل کِسر‘ والا ٹیگ اتفاقیہ نہیں تھا بلکہ اس دور میں جان بوجھ کر اسے ابھارا گیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ فلمیں کمرشل طور پر کامیاب تھیں اور میں خود بھی اس امیج کو انجوائے کر رہا تھا۔ ہماری مارکیٹنگ اسی...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے اور مثبت تنقید معاشرتی اصلاح کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارکردگی، ترقی اور عوامی فلاح کے میدان میں مقابلہ ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اسلام آباد میں خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کی عبوری کابینہ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کرتے ہوئے نوجوان قیادت کی حوصلہ افزائی کی اور کہا کہ حکومت اپنے نوجوانوں پر فخر کرتی ہے اور ان کی تجاویز ہر سطح پر خیر مقدم کی جائیں گی۔ انہوں نے یوتھ کابینہ کے مطالبے پر وزارت اطلاعات و نشریات کی چاروں صوبوں میں دستیاب سہولیات نوجوانوں کو فراہم کرنے اور...
    بالی ووڈ اداکار ورن دھون کی جانب سے ممبئی میٹرو کوچ کے اندر جسمانی ورزش (پل اپس) کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان پر قوانین کی خلاف ورزی سے متعلق خبروں نے زور پکڑ لیا تھا۔ تاہم اب اداکار کی ٹیم نے ان اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ورن دھون پر کسی بھی قسم کا جرمانہ یا قانونی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔ ورن دھون کی ٹیم کی جانب سے جاری کردہ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میڈیا میں گردش کرنے والی جرمانے سے متعلق خبریں درست نہیں ہیں۔ بیان کے مطابق ممبئی میٹرو حکام کی جانب سے جاری کیا گیا سوشل میڈیا پوسٹ بھی ہٹا لیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ میں رواں سال ریبیز کے باعث پہلی ہلاکت سامنے آ گئی ہے جبکہ آوارہ کتوں کے بڑھتے حملے شہریوں کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق سال کے پہلے ہی مہینے میں شہر کے بڑے اسپتالوں میں ہزاروں افراد سگ گزیدگی کا شکار ہو چکے ہیں، جس پر طبی ماہرین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات صحت کے نظام اور بجٹ پر اضافی دباؤ ڈال رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ضلع سانگھڑ کے شہر جھول سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ بچی ڈیڑھ ماہ قبل آوارہ کتے کے کاٹنے کا شکار ہوئی تھی۔ مختلف سرکاری اسپتالوں میں بروقت اور مکمل علاج...
    سندھ ہائی کورٹ نے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست کو مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر 10 ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی کا حکم دیا، جو ہائی کورٹ کے کلینک میں جمع کروائے جائیں گے۔ جسٹس عدنان الکریم میمن نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ “طلبہ یونین کی بحالی کی ضرورت کیوں ہے؟ تعلیم کا معیار پہلے ہی متاثر ہو رہا ہے، آپ اسے مزید کیوں برباد کرنا چاہتے ہیں؟” عدالت نے درخواست گزار سے استفسار کیا کہ طلبہ یونین کا مقصد اور فوائد کیا ہیں۔ وکیل درخواست گزار نے جواب دیا کہ یونین کا مقصد طلباء کو پالیسی سازی میں نمائندگی فراہم کرنا ہے۔ جسٹس نے اس موقع پر کہا کہ “کیا آپ فیکٹریوں میں مزدور...
    جسٹس عدنان الکریم میمن نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ طلبہ یونین کی بحالی کیوں چاہتے ہیں؟ تعلیم پہلے ہی تباہ ہے، آپ اور کیوں برباد کرنا چاہتے ہیں؟ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائیکورٹ نے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواست گزار کو 10 ہزار روپے جرمانہ ہائی کورٹ کے کلینک میں جمع کروانے کا حکم دیا۔ جسٹس عدنان الکریم میمن نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ طلبہ یونین کی بحالی کیوں چاہتے ہیں؟ تعلیم پہلے ہی تباہ ہے، آپ اور کیوں برباد کرنا چاہتے ہیں؟ عدالت نے درخواست گزار سے استفسار کیا کہ بتائیں طلبہ یونین کا کیا مقصد اور فائدہ ہے؟ اس پر درخواست گزار کے وکیل...
    بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ اور کوریوگرافر فراح خان نے حال ہی میں اپنی ایک وی لاگ کے دوران فلم انڈسٹری میں خوبصورتی کے معیار پر دلچسپ تبصرہ کیا، جس میں انہوں نے ایشوریا رائے بچن کو واحد اداکارہ قرار دیا جسے وہ قدرتی طور پر خوبصورت سمجھتی ہیں۔ فرح خان اپنے ایک کُکنگ وی لاگ میں اس وقت گفتگو کا حصہ بنیں جب وہ ایک اسکن کیئر برانڈ کی تشہیر کر رہی تھیں۔ اس دوران ان کے باورچی دلیپ نے ان کی چمکتی ہوئی جلد کی تعریف کی جس پر فرح نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ یہ ان کی ’قدرتی چمک‘ اور ’اندرونی خوبصورتی‘ ہے۔ بعد ازاں انہوں نے کیمرے کی جانب دیکھتے ہوئے اسکن کیئر پروڈکٹ کو...
    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ آپریشن کے حوالے سے بیان میں کہا کہ وادی تیراہ پر آج ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں، عمران خان کی منتخب جمہوری حکومت کو رجیم چینج آپریشن کے ذریعے گرایا گیا، رجیم چینج کے بعد جب دہشت گرد دوبارہ آباد ہو رہے تھے تو خیبر سے ہزارہ اور ملاکنڈ سے لے کر ڈی آئی خان اور وزیرستان تک ہم نے...
    ویب ڈیسک:  طویل سفر یا کسی دوسرے شہر میں کام کے سلسلے میں پہنچنے کے بعد ہوٹل کا مفت وائی فائی اکثر ہماری پہلی سہولت بن جاتا ہے۔ بیگ اتارتے ہی موبائل پر وائی فائی آن کرنا اور سوشل میڈیا یا ای میل چیک کرنا ایک عام عادت ہے، لیکن یہی سہولت بعض اوقات بڑے خطرے کا سبب بھی بن سکتی ہے۔ سائبر ماہرین کے مطابق ہوٹلوں کا مفت وائی فائی عموماً غیر محفوظ ہوتا ہے، کیونکہ ایک ہی نیٹ ورک سے بیک وقت سیکڑوں مہمان منسلک ہوتے ہیں۔ اکثر ہوٹل نیٹ ورکس پرانی ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہیں یا مناسب سیکیورٹی انتظامات نہیں ہوتے، جس سے ہیکرز کے لیے ان نیٹ ورکس تک رسائی آسان ہو جاتی ہے۔ پاکستان...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ آپریشن کے حوالے سے بیان میں کہا کہ وادی تیراہ پر آج ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں، عمران خان کی منتخب جمہوری حکومت کو رجیم چینج آپریشن کے ذریعے گرایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ آپریشن کے حوالے سے بیان میں کہا کہ وادی تیراہ پر آج ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی کوسٹ گارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک میزائل داغا ہے، جس کے بارے میں گمان ہے کہ وہ بیلسٹک میزائل تھا۔ کوسٹ گارڈ نے خطے میں موجود جہازوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر انہیں میزائل کا ملبہ ملے تو اس کے قریب نہ جائیں اور فوری طور پر حکام سے رابطہ کریں۔ دوسری جانب جنوبی کوریا کی فوج نے تصدیق کی ہے کہ شمالی کوریا نے منگل کو سمندر کی جانب ایک نامعلوم میزائل داغا ہے۔ وزارتِ دفاع نے ایک مختصر بیان میں بتایا کہ یہ میزائل شمالی کوریا کے مشرقی ساحل سے دور سمندر میں داغا گیا،تاہم وزارت نے اس بارے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں ۔...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے کچھ شعبوں میں رعایتیں لینے کی تیاری ہے۔ ٹیکس وصولیوں کا ہدف اور توانائی کی قیمتیں کم کرنے کی درخواست کی جائے گی۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں ازسرنو ترجیحات متعین کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ صنعتوں اور بڑی کمپنیوں کیلئے سپر ٹیکس اور پاور ٹیرف میں کمی کی تجاویز  تیار کی جا رہی ہیں۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گا، تیسرا اقتصادی جائزہ مکمل ہونے کی صورت میں پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملے گی۔ وزارت خزانہ حکام کے مطابق حکومت کی جانب سے عوام، تنخواہ دار طبقے اور صنعتی شعبے کو...
    پشاو ر(نیٹ نیوز) خیبر پی کے کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔ وادی تیراہ پر ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں، رجیم چینج کے بعد جب دہشت گرد دوبارہ آباد ہو رہے تھے  تو خیبر سے ہزارہ اور ملاکنڈ سے لے کر ڈی آئی خان اور وزیرستان تک ہم نے جرگے اور امن پاسون منعقد کیے۔ اس وقت پی ڈی ایم کی حکومت کہتی تھی کہ ہم جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، جن اضلاع میں عوام نے ان فیصلوں کو رد کیا، وہاں اللہ کے فضل سے آج بھی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی جنر ل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ سفیان ناصر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکن کوارٹر سے حالی روڈ جانے والا راستہ سیوریج سسٹم کی تباہ حالی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی، صفائی اور بروقت نکاسی نہ ہونے کے باعث گٹر ابل پڑے جبکہ گندا پانی گلیوںاور رہائشی گھروں میں داخل ہو نے لگا۔ سڑک پر جمع سیوریج کا پانی، پھسلن اور تعفن نہ صرف آمد و رفت کو مشکل بنا چکا ہے بلکہ مختلف بیماریوں کے پھیلنے کا بھی سبب بن رہا ہے۔ عوام شدید پریشان اور بے بس ہیں، جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔خواتین، بچے اور بوڑھے سب اس اذیت کا شکار ہیں، مگر عوام کی...
    خوشحالی مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ  نے SME میڈ اِن پاکستان کلسٹر ایکسپو 2026 میں اپنے اسٹال کے ذریعے چھوٹے کاروباروں کے لیے مؤثر اور جامع حل پیش کرتے ہوئے نمایاں مقام حاصل کیا۔ اس ایکسپو کا انعقاد اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کے زیرِ اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے SME شعبے میں کام کرنے والے معتبر اداروں اور پلیٹ فارمز نے شرکت کی۔ SME کلائنٹس کے ساتھ کامیاب شراکت داری اور ثابت شدہ کارکردگی کی بنیاد پر خوشحالی مائیکروفنانس بینک کو اپنے خوشحالی کاروباری قرضہ جات کے باعث بھرپور پذیرائی ملی۔ یہ قرضہ پروگرام مختلف زمروں پر مشتمل ہے جو بینک کے متنوع صارفین اور ان کی مختلف کاروباری ضروریات کو مدِنظر رکھ کر ترتیب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔رواں مالی سال جولائی تا دسمبر 2025ء ملک میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں 43.3 فیصد کمی کا انکشاف ہوا ہے ساتھ ہی ملکی برآمدات بھی 5 فیصد کمی سے 15.5 ارب ڈالر تک محدود رہیں۔وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026 ء کی پہلی ششماہی میں معاشی استحکام برقرار ہے اور موجودہ مالی سال 26-2025 ء میں ملکی معیشت کی رفتار برقرار رہنے کی توقع ہے۔رپورٹ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-19 پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ آپریشن کے حوالے سے بیان میں کہا کہ وادی تیراہ پر آج ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں، عمران خان کی منتخب جمہوری حکومت کو رجیم چینج آپریشن کے ذریعے گرایا گیا، رجیم چینج کے بعد جب دہشت گرد دوبارہ آباد ہو رہے تھے تو خیبر سے ہزارہ اور ملاکنڈ سے لے کر ڈی آئی خان اور...
    ہم نے پچھلے کالموں میں ایک صاحبِ شعور انسان کی حیثیت سے نظرّیہ الحاد کا یعنی انسان اور کائنات کے خودبخود تخلیق ہونے کا جائزہ لیا، سچی بات ہے کہ یہ عقل کو بالکل ہی اپیل نہیں کرتا۔ جب کہ دوسری جانب تمام شواہد، وقت کے سب سے سچّے اور امین انسان حضرت محمدﷺ کے نظرّیۂ تخلیق کی صداقت کو تسلیم کرنے پر مجبور کردیتے ہیں۔ فرض کریں کہ کسی انسان نے خدا کا تصوّر تخلیق کرنا ہو تو وہ اسے کسی شہنشاہ کے طور پر پیش کرے گا، وہ اس قسم کی بات کرے گا کہ آسمانوں پر رہنے والے ہزاروں فرشتے خدا کے بیٹے ہیں۔ ہندو مائیتھالوجی میں دیوی دیوتاؤں کا تصوّر ایسے ہی انسانی تصوّر وخیال کا...
    ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اتوار کو پورے خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ جمرود فٹبال اسٹیڈیم میں بلانے کا اعلان کردیا۔ وادی تیراہ آپریشن سے متعلق ویڈیو بیان میں سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی منتخب جمہوری حکومت گرائی گئی، بانی پی ٹی آئی کی حکومت کےخاتمےکے بعد دہشتگرد دوبارہ آباد ہو رہے  تھے  تو جرگے  کیے، اُس وقت پی ڈی ایم کی حکومت کہتی تھی کہ ہم جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔انہوں نےکہا کہ بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں کے نتیجے میں بےامنی بھی لوٹ آئی اور معیشت بھی تباہ حال ہوئی، آج سرمایہ کار اور نوجوان ملک سے بھاگنے کے راستے تلاش کر رہے ہیں۔ پاکستان...
    لوگ ازخود نہیں جارہے، آفریدی قوم کے بڑوں کو مجبور کیاگیا کہ وادی تیراہ خالی کردیں، سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز پشاور (سب نیوز )خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ آپریشن کے حوالے سے بیان میں کہا کہ وادی تیراہ پر آج ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں، عمران خان کی منتخب جمہوری حکومت کو رجیم چینج آپریشن کے ذریعے گرایا گیا، رجیم چینج...
    خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ آپریشن کے حوالے سے بیان میں کہا کہ وادی تیراہ پر آج ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں، عمران خان کی منتخب جمہوری حکومت کو رجیم چینج آپریشن کے ذریعے گرایا گیا، رجیم چینج کے بعد جب دہشت گرد دوبارہ آباد ہو رہے تھے  تو خیبر سے ہزارہ اور ملاکنڈ سے لے کر ڈی آئی خان اور وزیرستان تک ہم نے جرگے اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے منگل کے روز سمندر کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل داغے جو ممکنہ طور پر کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تھے۔میڈیاذرائع کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے بتایا کہ میزائل مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بج کر 50 منٹ پر شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے قریب ایک علاقے سے مشرقی ساحل کی سمت سمندر میں داغے گئے۔ بیان کے مطابق میزائلوں نے تقریباً 350 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔ادھر جاپان کے کوسٹ گارڈ نے بھی کہا کہ اس نے شمالی کوریا کی جانب سے داغے گئے ممکنہ بیلسٹک میزائلوں کو ٹریک کیا جو چند منٹ بعد سمندر میں گرے۔ جاپان کے مطابق میزائل زیادہ...
    اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی میں معاشی استحکام برقرار ہے اور موجودہ مالی سال 26-2025 میں ملکی معیشت کی رفتار برقرار رہنے کی توقع ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بہتر مالی نظم و ضبط سے معاشی استحکام کو سہارا ملا ہے، رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے جبکہ دسمبر میں مہنگائی 5.6 فیصد اور...
    کے پی ،مالی بے قاعدگیاں،غیر ضروری اخراجات،انسانی سرمایہ کاری کا منصوبہ ناکام WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )مالی بے قاعدگیاں،غیر ضروری اخراجات، ملازمین کی بھرتی اور انتظامی نااہلی،محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا انسانی سرمایہ کاری پراجیکٹ ناکامی کا شکار ہوگیا،24ارب روپے کے پراجیکٹ میں مبینہ طورپر سولہ ارب روپے کی مالی بے قاعدگیاں اور بے ضابطگیاں سامنے آگئیںنشاندہی کرنے والے آفیسر کا کنٹریکٹ منسوخ کردیاگیا۔اسی مقصد کیلئے ورلڈ بنک کے تعاون سے ہیومن کیپیٹل انوسٹمنٹ پراجیکٹ یا انسانی سرمایہ کاری پراجیکٹ کاآغاز کیاگیا۔پراجیکٹ کا آغاز ورلڈ بنک بورڈ کی منظوری کے بعد ماچ 2021 میں شروع کیاگیا۔ پراجیکٹ میں چار اضلاع پشاور،،،نوشہرہ،،،صوابی اور ہری پور کو شامل کیاگیا۔مقصد ان اضلاع میں صحت...
     بالی ووڈ کے مشہور جوڑے ارچنا پورن سنگھ اور پرمیت سیٹھی نے اپنی شادی کے ابتدائی مشکل دور کے بارے میں بات کی ہے۔ ارچنا پورن سنگھ نے یوٹیوب وی لاگ میں انکشاف کیا کہ شادی کے ابتدائی سالوں میں وہ گھر کی بنیادی کمائی کرنے والی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بظاہر وہ خود اعتماد تھیں لیکن اندرونی طور پر انہیں ایک الجھن کا سامنا تھا جہاں وہ چاہتی تھیں کہ ان پر کسی کا سہارا ہو جیسے ان کی ماں اپنے والد پر انحصار کرتی تھیں۔ یہ بھی پڑھیں: دھرمیندر کی مسکراہٹ اور شفقت کبھی نہیں بھول سکوں گی، ارچنا پورن سنگھ انہوں نے مزید بتایا کہ اس وقت انہوں نے فلمی کیریئر میں ایسے پراجیکٹس بھی کیے جن...
    بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ یہ معاہدہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے ہماری مشترکہ عزم کو مضبوط کرتا ہے۔ یورپی یونین کیساتھ یہ آزادانہ تجارتی معاہدہ برطانیہ اور ای ایف ٹی اے کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی بھی تکمیل کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت اور یورپی یونین کے درمیان آج ایک تاریخی معاہدے پر مہر ثبت ہوگئی۔ اطلاعات کے مطابق یہ اہم معاہدہ طویل مذاکرات کے بعد طے پایا ہے۔ اسے "مدر آف آل ڈیلز" بھی کہا جا رہا ہے۔ ہندوستان اور یوروپی یونین مل کر عالمی تجارت کا تقریباً پانچواں حصہ اور دنیا کی تقریباً 25 فیصد آبادی پر مشتمل ہے، جو اس شراکت داری کی بڑھتی ہوئی اقتصادی اور تزویراتی اہمیت کو اجاگر کرتا ہے۔ ہندوستان اور...
    برطانوی محکمہ موسمیات کی طرف سے انگرڈ نامی طوفان اگلے ہفتے موسلادھار بارشوں اور تیز آندھیوں کے ساتھ تباہی مچا سکتا ہے۔ پیش گوئی میں وارننگ دی گئی ہے کہ 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوائیں اور موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سنگین مسائل جنم لے سکتے ہیں‘ ریل لائن بند اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی طوفان کی وجہ سے سخت متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ 1865میں تعمیر ہونیوالے ٹیگن ماؤتھ گرینڈ پیئر کے بڑے حصے گزشتہ روز بارشوں اور تیز ہواؤں کی وجہ سے سخت متاثر ہوئے ہیں، ٹیگن ماؤتھ کے میئر کونسلر کیٹ ولیمز نے اس پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔ باور کیا جا رہا ہے کہ ہفتے کے...
    اسرائیل نے غزہ سے آخری یرغمالی کی باقیات برآمد کر لیں، جنگ بندی ایک نئے اور مشکل مرحلے میں داخل WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ سے آخری اسرائیلی یرغمالی کی باقیات برآمد کر لی ہیں، جس کے بعد ملک کے لیے ایک طویل اور تکلیف دہ باب اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ حکام کے مطابق پولیس اہلکار ران گویلی کی باقیات شمالی غزہ کے ایک قبرستان سے ملیں، جو 7 اکتوبر 2023 کے حماس حملے کے دوران ہلاک ہو گئے تھے۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے اس پیش رفت کو سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے جنگ بندی کے...
    اس سال میڈیکل کالجز میں داخلوں کی صورتحال غیر معمولی تبدیلی کا شکار نظر  آ رہی ہے جس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔ جہاں ماضی میں داخلہ میرٹ 95 فیصد سے شروع ہوا کرتا تھا، وہیں اب یہ کم ہو کر تقریباً 60 فیصد تک آ چکا ہے، تاہم اس کے باوجود ملک بھر کے متعدد میڈیکل کالجز میں نشستیں خالی پڑی ہوئی ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: کنگ حمد انسٹی ٹیوٹ نرسنگ و میڈیکل سائنسز میں نئے معیار قائم کرے گا، جنرل ساحر شمشاد مرزا سوشل میڈیا صارفین کے مطابق یہ رجحان اس امر کی عکاسی کرتا ہے کہ والدین اب میڈیکل شعبے کی زمینی حقیقتوں کو پہلے سے کہیں زیادہ سنجیدگی سے سمجھنے لگے ہیں۔...
    پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمد سہیل خان آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر واجب الادا مالی رقوم کی مسلسل عدم ادائیگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے وزیرِاعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں وزیراعلی نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ کے تحت ماہانہ رقوم، نیٹ ہائیڈل منافع، تیل و گیس رائلٹیز اور ضم شدہ اضلاع کے لیے مختص فنڈز کی بروقت اور مکمل ادائیگی نہ ہونے کے باعث خیبر پی کے  شدید مالی اور انتظامی بحران کا شکار ہو چکا ہے۔ مالی سال 2025-26 ء کا صوبائی بجٹ مکمل طور پر آئینی ضمانت یافتہ مالی حقوق کی...
    لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے  منصوبہ بندی احسن اقبال  نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی تھی، ہمارے دور میں معیشت 2 سال میں مستحکم ہو چکی اور اب درست سمت پر گامزن ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے  کہا کہ ہم نے بھارت کو معرکہ حق میں شکست دی، اس عظیم کامیابی کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اس کی نسلیں یاد رکھیں گی۔وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی نے انتشار اور فساد کی سیاست کو فروغ دیا، انہوں نے پنجاب کو تباہ کر دیا اور کہا کہ وسیم اکرم پلس دیا، وہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں موجود آخری اسرائیلی یرغمالی، ران گویلی، کی لاش برآمد کر لی ہے۔آخری اسرائیلی یرغمالی کی لاش کی بازیابی کے بعد گزشتہ سال اکتوبر میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے اگلے مرحلے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق نیشنل سینٹر آف فارنزک میڈیسن نے اسرائیلی پولیس اہلکار ران گویلی کی شناخت کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد غزہ لے جائے گئے تمام اسرائیلی یرغمالی زندہ یا مردہ حالت میں اسرائیل واپس آ چکے ہیں۔اس سے ایک روز قبل فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے بیان میں کہا تھا کہ ثالثوں کو...
    وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی فنڈزکی عدم ادائیگی مالی بحران کاباعث بن رہی ہے،وزیراعلیٰ وفاقی قابل تقسیم پول سے 658 ارب کے مقابلے میں صرف 604 ارب ملے،لکھے گئے خط کا متن وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو خط ارسال کردیا۔وزیراعظم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی فنڈزکی عدم ادائیگی مالی بحران کاباعث بن رہی ہے، وفاقی منتقلیوں میں مسلسل تاخیر صوبائی گورننس اور سروس ڈیلیوری کو متاثرکررہی ہے، صوبائی بجٹ آئینی مالی حقوق کی بنیاد پر تیار کیا گیا تھا، اصل ریلیز بجٹ اہداف سے کم رہی۔سہیل آفریدی کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ خیبر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر لازم وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیرِاعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں وزیراعلیٰ نے واضح کیا ہے کہ وفاقی منتقلیوں میں مسلسل تاخیر صوبے کو شدید مالی بحران سے دوچار کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں صوبائی گورننس، بجٹ عمل درآمد اور عوامی خدمات کی فراہمی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔وزیراعلیٰ نے اپنے خط میں نشاندہی کی ہے کہ صوبائی بجٹ آئینی مالی حقوق اور متوقع وفاقی ریلیزز کی بنیاد پر تیار کیا گیا تھا تاہم عملی طور پر اصل ریلیز بجٹ اہداف سے نمایاں طور پر کم رہی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت) ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد غزالہ زاہد اور ناظمہ حلیمہ زون شہناڑ شکیل نے کراچی سے واپسی پر کوٹری کے قریب پیش آنے والے اس المناک ٹریفک حادثے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ غزالہ زاہد نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کے لیے مرحومین کی رہائش گا مرشدآباد پہنچ کر اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔اس موقع پر ناظمہ ضلع نے کہا کہ کوٹری کا یہ حادثہ ہم سب کے لیے لمحہ فکریہ ہے، جس میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہوا۔ انہوں نے کہا کہ متاثرہ خاندان کا دکھ ہمارا مشترکہ دکھ ہے۔ناظمہ ضلع نے جاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست الخیمہ سے غزہ کے لیے امدادی بحری جہاز روانہ ہوگیا۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام رپورٹ کے مطابق اماراتی بحری جہاز 4 ہزار ٹن سامان لے کر روانہ ہوا۔ خوراک، خیمے اور ادویات غزہ بھیجی گئی ہیں‘ راس الخیمہ کے حکمران شیخ سعود بن صقر کی ہدایت پر بحری جہاز روانہ کیا گیا تھا۔ صقر ہیومینیٹیرین شپ مصر کی العریش بندرگاہ پہنچے گا۔ حکام کے مطابق مصر کے راستے غزہ تک سامان پہنچایا جائے گا۔ اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں موجود آخری اسرائیلی یرغمالی ران گویلی کی لاش برآمد کر لی ہے۔ آخری اسرائیلی یرغمالی کی لاش برآمد ہونے کے بعد گزشتہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت )صوبائی وزیر کے بھتیجے اور بدین کے سماجی ورکر اور صحافی کے درمیان ہونے والے تصادم میں سماجی ورکر زخمی ، سماجی ورکر اور صحافی کے خلاف مقدمہ درج ۔گزشتہ شب گولارچی میں صوبائی وزیر محمد اسماعیل راہو کے بھتیجے تیل اور گیس کمپنی کے ٹھیکیدار احمد عرف بابو راہو اور بدین کے معروف سماجی ورکر تیل اور گیس کے ملازم بابر جمالی اور ساتھی گولارچی کے سینئر صحافی رضا آکاش خانانی کے درمیان ہونے والے تصادم میں سماجی ورکر بابر جمالی زخمی ہو گئے احمد بابو راہو کے گارڈ کے تشدد سے بابر جمالی کا ایک بازو کی ہڈی ٹوٹ گی جبکہ چہرے اور ہونٹ پر بھی زخم آگے ، بابر جمالی کو علاج کے...
    پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کو آئینی فنڈز کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی فنڈز کی مسلسل تاخیر شدید مالی بحران کا باعث بن رہی ہے اور صوبائی گورننس و عوامی خدمات کی فراہمی متاثر ہو رہی ہے۔ خط میں بتایا گیا کہ صوبائی بجٹ آئینی مالی حقوق کی بنیاد پر تیار کیا گیا تھا، تاہم وفاق کی جانب سے اصل ریلیز بجٹ اہداف سے کم رہی۔ نیٹ ہائیڈل پرافٹ، آئل اینڈ گیس رائلٹیز اور این ایف سی منتقلی وفاقی واجبات ہیں لیکن قابل تقسیم پول سے 658 ارب روپے کی بجائے صرف 604 ارب روپے موصول ہوئے، جس سے مالی...
    7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی پولیس افسر ماسٹر سارجنٹ 24 سالہ رَن گویلی کی باقیات بھی مل گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کو پولیس افسر کی باقیات غزہ شہر کے ایک قبرستان سے ملی تھیں جسے اسرائیل لایا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق مخصوص انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر غزہ سٹی کے مشرقی حصے میں ایک مسلم قبرستان میں تلاش شروع کی گئی تھی۔ کئی روز کی کھدائی اور فرانزک جانچ کے بعد دانتوں کے ریکارڈ، فنگرپرنٹس اور دیگر ٹیسٹوں سے رن گویلی کی شناخت کی تصدیق ہوئی۔ رن گویلی اُن 251 افراد میں سے آخری تھے جنہیں 7 اکتوبر 2023 کو حماس نے حملے کے بعد یرغمال بنایا تھا۔ اس طرح 843 دن...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ  نے ایک بار  پھر وادی تیراہ خالی کرانے سے متعلق خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا۔میڈیا سے گفتگو  میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت نے وادی تیراہ سے  متعلق جھوٹے  پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے، علاقے کو خالی کرانے سے متعلق غلط خبر چلائی گئی ،  علاقے سے انخلا  کو  فوج سے جوڑنا غلط بیانی ہے۔ وزیر اطلاعات نے کہاکہ رضاکارانہ طور پر نقل مکانی کرنے والوں کے لیے 4 ارب روپے کے فنڈز رکھے ہیں،  علاقے میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن جاری رہتے ہیں، خیبرپختونخوا حکومت صوبے کے عوام کی بہتری پر توجہ دے۔اس سے پہلے وزارت اطلاعات نے بھی بیان جاری کیا تھاکہ...
    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر لازم وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے خط میں واضح کیا ہے کہ وفاقی رقوم کی منتقلی میں مسلسل تاخیر صوبے کو شدید مالی بحران سے دوچار کر رہی ہے، جس کے نتیجے میں صوبائی گورننس، بجٹ عمل درآمد اور عوامی خدمات کی فراہمی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے خط میں نشاندہی کی کہ صوبائی بجٹ آئینی مالی حقوق اور متوقع وفاقی ریلیزز کی بنیاد پر تیار کیا گیا تھا، تاہم عملی طور پر اصل ریلیز بجٹ اہداف سے نمایاں طور پر کم رہی ہیں۔ انہوں نے خط میں لکھا...