2026-07-23@23:57:07 GMT
تلاش کی گنتی: 16964
«فورسز نے»:
(نئی خبر)
پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ (پیٹس) مقابلوں 2026 کی نویں بین الاقوامی مشق کی افتتاحی تقریب نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی) پبی میں منعقد ہوئی، جس کا مقصد دوست ممالک کی افواج کے درمیان باہمی تعاون اور پیشہ ورانہ ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:پاک فوج کے زیراہتمام کھاریاں گیریژن میں پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ مقابلے، آرمی چیف نے ایوارڈز تقسیم کیے راولپنڈی، 4 فروری 2026 کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں 9ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ (پیٹس) مقابلوں 2026 کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں ایک سینیئر فوجی افسر نے شرکت کی، جس کے ساتھ ہی 60 گھنٹے پر مشتمل پیٹرولنگ ایکسرسائز کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ اس بین...
کوئٹہ: اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ 31 جنوری کو فتنہ الہندوستان نے ہمارے گھروں کا محاصرہ کر کے ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین اور انکے اہلخانہ کو یرغمال بناکر ہمارے حوصلے پست کرنے کی مذموم کوشش کی۔ ماریہ شمعون نے کہا کہ 31 جنوری کو بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے غیرمتزلزل عزم نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے عزائم کو خاک میں ملادیا، دہشتگردوں نے کوشش کی کہ ہم نوشکی کے عوام کی خدمت نہ کرسکیں مگرانہیں شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا، پاک فوج اورایف سی کی شکرگزار ہوں کہ جن کی بروقت اور موثرکارروائی نے دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اس مشکل گھڑی...
پاکستان اور قازقستان کے درمیان تجارتی و اقتصادی تعاون کو فروغ دینے کے لیے منعقدہ پاکستان، قازقستان بزنس فورم کے اختتامی اجلاس سے قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے خطاب کیا۔ اس موقع پر وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف اور وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال بھی موجود تھے۔ یہ بھی پڑھیں:37 معاہدوں پر دستخط: پاکستان قازقستان کا اسٹریٹجک پارٹنر، وزیراعظم شہباز شریف کی قازق صدر کے ہمراہ گفتگو قازقستان کے صدر قاسم جومارت توقایف نے پاکستان، قازقستان بزنس فورم کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے اس اہم فورم کے باضابطہ اختتام پر شرکت کرنا میرے لیے باعثِ مسرت ہے۔ انہوں نے وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف کی قیادت اور اس اہم تقریب کے انعقاد...
سری نگر:(ویب ڈیسک)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع ادھم پور میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجیوں اور اور پیرا سپیشل فورسز اہلکاروں نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقےمجالتا میں محاصرے اور تلاشی کی ایک پرتشدد کارروائی کے دوران شہید کیا۔بھارتی فوجیوں اور پیراملٹری اہلکاروں کی طرف سے علاقے میں مشترکہ آپریشن ابھی جاری ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نےکوشش کی کہ ہم نوشکی کے عوام کی خدمت نہ کر سکیں لیکن دہشتگردوں کو شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے متعلق بیان میں کہا کہ 31جنوری کو فتنہ الہندوستان نے ڈپٹی کمشنر نوشکی اور انکے اہلخانہ کو یرغمال بنایا، دہشتگردوں نےکوشش کی ہم نوشکی کےعوام کی خدمت نہ کر سکیں، لیکن انہیں شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ماریہ شمعون نے کہا کہ پاک فوج اور ایف سی کی شکر گزار ہوں جن کی بروقت کارروائی نے دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا، اس مشکل گھڑی میں پاک فوج مسلسل ہمارے شانہ بشانہ رہی، ہمیں بحفاظت سے گھروں تک پہنچایا...
پاک فوج کی بروقت کارروائی سے ڈی سی نوشکی و اہلِ خانہ کو یرغمال بنانیوالے دہشتگردوں نے ہزیمت اٹھائی: اے سی نوشکی ماریہ شمعون
اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون---جیو نیوز گریب اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے کہا ہے کہ پاک فوج اور ایف سی کی بروقت کارروائی نے دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ31 جنوری کو فتنہ الہندوستان نے ڈپٹی کمشنر نوشکی اور ان کے اہلِ خانہ کو یرغمال بنایا، دہشت گردوں نے کوشش کی کہ وہ نوشکی کے عوام کی خدمت نہ کر سکیں، مگر دہشت گردوں کو شدید ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ان کا کہنا ہے کہ پاک فوج اور ایف سی کی شکر گزار ہوں جن کی بروقت کارروائی نے دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا۔انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر، کور کمانڈر کوئٹہ، آئی جی ایف سی کا...
بھارتی پارلیمنٹ میں ہونے والی حالیہ گرما گرم بحث نے 2020 میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول (LAC) پر چین کے ساتھ پیش آنے والے فوجی تصادم کے دوران نئی دہلی کی اسٹریٹجک ناکامیوں اور دفاعی کمزوریوں کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دفاعی ماہرین اور اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارت مشرقی لداخ میں اپریل اور مئی 2020 کے دوران چین کی تیز رفتار اور منظم فوجی پیش قدمی کا بروقت اندازہ لگانے میں ناکام رہا، جس کے نتیجے میں پیپلز لبریشن آرمی (PLA) کو واضح تزویراتی برتری حاصل ہوئی۔ یہ معاملہ اس وقت دوبارہ منظرِ عام پر آیا جب سابق بھارتی آرمی چیف جنرل (ر) ایم ایم نرواَنے کی غیر شائع...
لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ بسنت منانے کے حوالے سے تمام حفاظتی اقدامات یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ملک اویس خالد نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے مزید سماعت 11 فروری تک ملتوی کر دی۔ عدالت نے بسنت میں ریڈ وزن والے پارکوں میں میڈیکل سہولیات کیمپ قائم کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں پنجاب میں بسنت کے ساتھ چھٹیوں کی بہار، طلبہ اور ملازمین کے مزے ہی مزے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لبرٹی چوک میں بسنت منانے کا اعلان عبوری حکم میں کہا گیا کہ بسنت کے فیسٹول کے دوران تمام فریقین عوام کے تحفظ کو یقینی بنائیں گے، ایمرجنسی صورتحال میں تمام سہولیات کو فعال رکھا جائے۔...
—فائل فوٹو ضلع کچہری لاہور نے بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس مگھیانہ نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت پولیس نے گرفتار 5 ملزمان کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگا۔جج شفقت عباس نے تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ آپ نے 4 دنوں میں کیا تفتیش کی ہے، گزشتہ سماعت کا آرڈر واضح لکھا تھا کہ تفتیش کیسے کرنی ہے۔ ابھی تک کوئی رقم یا چیک نہیں ملا: گٹر میں گرنیوالی خاتون کے والدمتوفیہ کے والد ساجد حسین سے کمرۂ عدالت میں صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ کو...
نوشکی (ویب ڈیسک) اسسٹنٹ کمشنر نوشکی ماریہ شمعون نے بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کو واضح اور دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ 31 جنوری کو بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے غیر متزلزل عزم نے دشمن کے تمام عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نوشکی نے فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملے کو ناکام بنانے پر پاک فوج اور ایف سی سے اظہار تشکر کیا اور پاک فوج کے ساتھ کھڑے رہنے کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ 31 جنوری کو فتنہ الہندوستان نے ہمارے گھروں کا محاصرہ کرکے ڈپٹی کمشنر نوشکی محمد حسین اور ان کے اہل خانہ کو یرغمال بنانے کی کوشش کی، تاکہ ہمارے حوصلے پست کیے...
بلوچستان حکومت کی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کیساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کی کثیر جہتی مہم، ہدف لاجسٹکس اور مالی معاونت کا خاتمہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، بلوچستان حکومت نے سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے قریبی تعاون سے صوبے بھر میں دہشت گردی کے خاتمے، عسکریت پسند نیٹ ورکس کے خاتمے اور داخلی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک کثیر سطحی مہم شروع کر رکھی ہے۔ دی نیوز کی درخواست پر حکومت بلوچستان کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کا جائزہ لینے سے معلوم ہوتا ہے کہ صوبائی حکومت کی اس مہم کا بنیادی محور صوبہ بھر میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کیے جانے والے آپریشنز ہیں، جن کا ہدف دہشت گردوں، ان کے سہولت کاروں، اسلحے، لاجسٹکس اور مالی معاونت کے نیٹ ورکس ہیں۔ یکم جنوری سے 31؍ دسمبر 2025ء کے دوران مجموعی طور پر...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق بسنت کے تہوار کو شہریوں کے لیے محفوظ بنانے کے مقصد سے لاہور میں ضلعی انتظامیہ نے بھرپور آگاہی مہم شروع کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور محمد علی اعجاز کی ہدایت پر شہر بھر میں بسنت سیفٹی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ آگاہی مہم میں اسسٹنٹ کمشنرز، لاہور پولیس، ٹریفک پولیس، میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور، ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کی ٹیمیں بھرپور انداز میں حصہ لے رہی ہیں۔ اندرون شہر کے علاوہ ٹھوکر نیاز بیگ، جلو موڑ، رائے ونڈ، صدر، کینٹ اور ماڈل ٹاؤن سمیت شہر کے تمام علاقوں میں مہم جاری ہے۔ پتنگ بازی میں حفاظتی اقدامات پر زور شہریوں کو پتنگ بازی کے دوران حفاظتی اقدامات...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ایف) نے 8 فروی کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اس حوالے سے مرکزی سیکرٹری جنرل جمعیت علمائے اسلام پاکستان مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ جے یو آئی کے کارکنان مولانا فضل الرحمٰن کے حکم پر 8 فروری کو یومِ سیاہ منائیں۔ مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ 8 فروری کو ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں اور ریلیاں نکالی جائیں، 8 فروری کو پریس کلبوں کے سامنے پُرامن احتجاج ریکارڈ کروایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یومِ سیاہ منا کر ثبوت دیا جائے گا کہ 8 فروری کا الیکشن قوم کے لیے ناقابل قبول ہے۔ ندیم مبارک اور رجب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آبنائے ہرمز میں پاسدارانِ انقلاب کی کشتیوں نے امریکی پرچم والے ایک تجارتی جہاز کو روک لیا۔ایرانی حکام کے مطابق جہاز بغیر اجازت ایرانی پانیوں میں داخل ہوا تھا، جس پر ایرانی کشتیوں نے وارننگ دی۔ انتباہ کے بعد امریکی پرچم والا جہاز متنازع علاقے سے نکل گیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی کشتیوں نے جہاز کو روکا اور اس کے عملے کو ہراساں کیا۔ ترجمان کے مطابق پاسدارانِ انقلاب کی کشتیاں اور ایرانی ڈرون جہاز کے قریب پہنچے اور اسے قبضے میں لینے کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔اسی دوران امریکا نے بحیرۂ عرب میں ایک اور واقعے کی تفصیل جاری کی، جس میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز، راولپنڈی کے توسیعی منصوبے کی 13 ارب روپے کی لاگت سے منظوری دیدی ہے۔ یہ منظوری نائب وزیراعظم اسحق ڈارکی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میں دی گئی،جہاں فیصلہ کیا گیا کہ منصوبے کیلیے پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کی سست روی کا شکار اسکیموں سے بچت شدہ رقوم استعمال کی جائیں گی۔ منصوبے کی مجموعی لاگت میں سے 6 ارب روپے غیر ملکی ذرائع سے حاصل کیے جائیں گے،جبکہ 10.5 ارب روپے تعمیراتی کاموں کیلیے مختص ہوں گے اور بقیہ رقم کنسلٹنسی اور ممکنہ ہنگامی اخراجات پر خرچ کی جائیگی۔ جاری مالی سال کیلیے...
کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز کے رہنمائوں کا کہنا ہے کہ بیرسٹر سلطان محمود نے عالمی سطح پر کشمیریوں کی موثر نمائندگی کی اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کو کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز نے کشمیر کاز کے لیے بڑا اور ناقابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔ کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز کے صدر راجہ زیب خان، سیکریٹری جنرل راجہ فاروق حیدر، نائب صدر راجہ قمر،زیب اور دیگر عہدیداروں نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر مشترکہ بیان جاری کیا۔ انھوں نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود نے عالمی سطح پر کشمیریوں کی موثر نمائندگی کی اور مسئلہ کشمیر کو اجاگر کیا، وہ متعدد دفعہ نیدرلینڈز بھی تشریف لائے اور کشمیر پیس فورم...
ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ایک اہم ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں سعودی۔روسی تعلقات سمیت خطے اور دنیا کی بدلتی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور موجودہ تعاون کے شعبوں پر گفتگو کرتے ہوئے ان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے طریقوں پر اتفاق کیا۔ رابطے کے دوران توانائی، معیشت اور دیگر اسٹریٹجک شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے پر بھی بات چیت کی گئی۔ ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی اور عالمی سطح پر جاری اہم پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ باہمی دلچسپی کے متعدد امور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل میں پہلی بار ایک مسلم خاتون کو عرب ترجمان مقرر کردیا گیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق مسلم خاتون آفیسر ایلا واویا آنے والے چند ہفتوں میں کرنل اویخائی ادرعی کی جگہ سنبھالیں گی جو گزشتہ 20 برس سے یہ ذمے داری نبھا رہے تھے اور اب ریٹائر ہونے والے ہیں۔36 سالہ میجر ایلا واویا جنہیں سوشل میڈیا پر ‘‘کیپٹن ایلا’’ کے نام سے جانا جاتا ہے، اسرائیلی فوج کی صف اول کی مسلم عرب خاتون افسران میں شمار ہوتی ہیں۔ انہیں اس عہدے پر ترقی دے کر لیفٹیننٹ کرنل بنایا جائے گا۔یاد رہے کہ ایلا واویا وسطی اسرائیل کے عرب قصبے قلنسوہ میں پیدا ہوئیں اور 2013ء میں رضاکارانہ طور پر اسرائیلی فوج میں شمولیت اختیار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-08-15 حیدرآباد (نمائندہ جسارت) ریاست مخالف پروپیگنڈا برداشت نہیں کیا جائیگا,ملکی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتا نہیں کیا جائے گا اور ریاست کے خلاف منفی اور من گھڑت پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے،ہم حکومت نہیں فوج کے ساتھ ہیں،حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کی اہلیت و قابلیت نہیں،ملکی اداروں کی مسلسل تباہ حالی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ موجودہ حکمرانوں کے پاس ملک چلانے کے لیے اہلیت، صلاحیت اور قابلیت نہیں ہے، جی ڈی اے کا 8 فروری کو یوم سیاہ فارم 47 کے ذریعے مسلط اسمبلیوں اور حکومتوںکیلیے ریفرنڈم ہوگا، ملکی خصوصا سندھ کے حالات تشویشناک ہیں، بورڈ آف پیس میں شمولیت نظریہ پاکستان کی توہین اور سنگین خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (خبرایجنسیاں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے۔آئی ایم سی ٹی سی کا 17 رکنی وفد 2 سے 6 فروری تک نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں انتہا پسند عناصر کے دوبارہ انضمام اور بحالی کے موضوع پر ایک ہفتہ کی تربیت کے لیے پاکستان کا دورہ کر رہا ہے۔آئی ایس پی آر نے کہا کہ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا، خصوصاً علاقائی سلامتی اور انسداد دہشت گردی کی کوششوں میں...
واشنگٹن:امریکی فوج نے بحیرہ عرب میں ایک ممکنہ خطرے کو ناکام بناتے ہوئے امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی جانب آنے والا ایرانی ڈرون مار گرانے کی تصدیق کر دی ہے۔ امریکی فوج کی جانب سے یہ کارروائی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں انتہائی اہم قرار دی جا رہی ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق امریکی ایف-35 لڑاکا طیارے نے بحیرہ عرب میں گشت کے دوران ایک ایرانی ڈرون کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ امریکی ائیرکرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن کی جانب بڑھ رہا تھا۔ امریکی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی مکمل طور پر دفاعی نوعیت کی تھی اور اس کا مقصد امریکی بحری جہاز اور اس پر موجود عملے کی حفاظت یقینی...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں اور اس دوران 3 دنوں میں 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا، جس کے بعد گزشتہ 3 روز کے دوران کیے جانے والے آپریشنز میں کم سے کم کل ملا کر 177 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے ۔ 145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان بلوچستان میں آپریشن مکمل، خودکش حملہ آوروں سمیت 92 دہشتگرد ہلاک،...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ تین روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں فتنۃ الہندوستان کے 197 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف تعاقبی اور سینیٹائزیشن آپریشنز تاحال جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مادر وطن اور معصوم شہریوں کی حفاظت کرتے ہوئے پاکستان کے 22 بہادر جوانوں بشمول آرمی، ایف سی، پولیس اور پی ایم ایس اے نے جام شہادت نوش کیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کی بربریت کا شکار معصوم شہریوں بشمول مقامی شہریوں کی تعداد 36 ہے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ مزید پڑھیں چین کی بلوچستان میں حملوں کی مذمت، دہشتگردی کے خلاف...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ :بلوچستان بھر میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف بھرپور اور مسلسل سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں، جن کے دوران گزشتہ تین روز میں دہشت گرد نیٹ ورک کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان آپریشنز میں اب تک 197 دہشت گرد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور پولیس کے 22 بہادر جوانوں نے وطن کی خاطر جامِ شہادت نوش کیا۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ آپریشنز دہشت گردوں کی جانب سے تین روز قبل کوئٹہ، مستونگ، نوشکی، دالبندین، خاران، پنجگور، گوادر اور پسنی میں کیے گئے بزدلانہ اور منظم حملوں کے بعد شروع کیے گئے۔ ان حملوں میں خواتین، بچوں...
امریکا کی فوج نے بحیرہ عرب میں ابراہم لنکن ایئرکرافٹ کیریئر کی طرف جارحانہ انداز میں بڑھنے والے ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسیوں کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے بتایا کہ بحیرہ عرب میں ابراہم لنکن ایئرکرافٹ کیریئر کی طرف جارحانہ انداز میں بڑھنے والے ایرانی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ایرانی شہید-139 ڈرون غیرواضح ارادے کے ساتھ کیریئر کی طرف بڑھ رہا تھا اور اس سے امریکی ایف-35 لڑاکا طیاروں نے مار گرایا۔ امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ کے ترجمان نیوی کپٹن ٹم ہاکنز نے بتایا کہ ابراہم لنکن سے ایف-35 سی لڑاکا طیارے نے ایرانی ڈورن کو اپنے دفاع میں گرایا اور ایئرکرافٹ کیریئرا اور وہاں موجود...
فوٹو: فائل آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال کو کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز نے کشمیر کاز کے لیے بڑا اور نا قابل تلافی نقصان قرار دیا ہے۔کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز کے صدر راجہ زیب خان، سیکریٹری جنرل راجہ فاروق حیدر، نائب صدر راجہ قمر،زیب اور دیگر عہدیداروں نے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر مشترکہ بیان جاری کیا۔انھوں نے کہا کہ بیرسٹر سلطان محمود نے عالمی سطح پر کشمیریوں کی موثر نمائندگی کی اور مسلہ کشمیر کو اجاگر کیا، وہ متعدد دفعہ نیدرلینڈز بھی تشریف لائے اور کشمیر پیس فورم نیدرلینڈز کے عہدیداروں کے ساتھ ڈچ وزارت خارجہ، ڈچ پارلیمنٹیرینز اور وزراء سے ملاقاتیں کیں۔انھوں نے کہا کہ نیدرلینڈز میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی غمزدہ ہے اور...
وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے کمانڈر آذربائیجان نیول فورسز کی ملاقات، برادرانہ تعلقات کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف کی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ ترجمان وزارت دفاع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا، فریقین نے دفاعی تعاون کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار کیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، بالخصوص بحری تعاون اور علاقائی سمندری سلامتی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیرِ دفاع نے دونوں ممالک کی مسلح افواج کے مابین پیشہ ورانہ تبادلوں پر زور دیا، ملاقات میں مشترکہ تربیت باہمی ہم...
اسرائیلی فوج میں پہلی بار ایک مسلم خاتون افسر کو عربی ترجمان مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز تل ابیب (آئی پی ایس )اسرائیلی فوج نے ایک غیر معمولی فیصلے میں میجر ایلا واویا کو عربی زبان کی نئی فوجی ترجمان مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق مسلم خاتون آفیسر ایلا واویا آنے والے چند ہفتوں میں کرنل اویخائی ادرعی کی جگہ سنبھالیں گی جو گزشتہ 20 برس سے یہ ذمہ داری نبھا رہے تھے اور اب ریٹائر ہونے والے ہیں۔36 سالہ میجر ایلا واویا، جنہیں سوشل میڈیا پر کیپٹن ایلا کے نام سے جانا جاتا ہے، اسرائیلی فوج کی صفِ اول کی مسلم عرب خاتون افسران میں شمار ہوتی ہیں۔ انہیں اس...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ قوم متحد اور دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے ۔دہشتگرد معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنارہے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد بلوچستان میں محرومیوں کا بیانیہ بناتے ہیں۔ وزیردفاع نے کہا کہ این ایف سی کے تحت بلوچستان کا حصہ 933ارب روپے ہے۔دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔خواتین اور بچوں پر حملہ کرنے والوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔ خواجہ آصف نے مزید کہا کہ بلوچستان میں بھارتی حمایت یافتہ پراکسیز موجود ہیں۔افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔سمگلنگ کی روک تھام کیلئے حکومت سخت اقدامات کر رہی...
ریاض :(ویب ڈیسک) سعودی میڈیا فورم 2026 پیر کو سعودی دارالحکومت ریاض میں شروع ہو گیا۔ فورم کے دوران “سعودی پائیداری: میڈیا سیاحت کا مستقبل کس طرح بیان کرتا ہے ‘‘ کے عنوان سے سیشن میں پائیدار میڈیا کی ذمہ داریوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ “سعودی عرب میں پائیدار سیاحت: وژن سے عمل درآمد تک” کے عنوان سے مباحثے میں عمومی تعریفوں کو قابل عمل طریقوں میں ڈھالا جا ئے گا۔ “پردے کے پیچھے آپریشنل پائیداری: سیاحوں کے تجربے کے معاون عناصر کے طور پر ماحول، سیکورٹی، نقل و حمل، اور لاجسٹکس” کے تھیم کے تحت مقررین اس بات پر زور دیں گے کہ سیاحت کے معیار کا تعین نہ صرف مناظر سے ہوتا ہے بلکہ اس...
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں منگل کو چوتھے روز بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس اور ٹرین سروس معطل رہی ۔انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ صحافی برادری انٹرنیٹ سروس معطلی کے باعث مشکلات سے دو چار ہے۔بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد انٹرنیٹ سروس معطل کی گئی تھی۔اسی طرح بلوچستان سے دیگر صوبوں کے لیے ٹرین سروس چوتھے روز بھی معطل رہی ، صوبے میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر ٹرین سروس معطل ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے چھوتے روز بھی روانہ نہیں ہوئی جبکہ کراچی جانے والی بولان میل بھی معطل ہے۔ذرائع کا کہنا...
کوئٹہ:(نیوزڈیسک)پاک فوج زندہ باد ۔ بلوچستان کے ضلع بارکھان میں پاک فوج سے یکجہتی کے اظہارکیلئے بڑی عوامی ریلی نکالی گئی ۔ صوبائی وزیر سردار عبدل رحمان کیتھران کی قیادت میں بارکھان بھر سے لوگ قومی پرچم اٹھائے بہت بڑی تعداد میں ریلی میں شریک ہوئے ۔ صوبائی وزیر کا ریلی سے کہنا تھا کہ مٹھی بھر دہشت گرد کبھی اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونگے ۔ پاک افواج بلوچستان اور پورے ملک کا فخر ہیں ۔ قوم اپنے بہادر جوانوں کے شانہ بشانہ ہے ۔ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے ختم کرنا ہمارا عزم ہے ۔ پاک فوج زندہ باد ریلی میں بارکھان ، رکھنی ، راڑا شم اور دیگر علاقوں سے بھی بہت...
اسرائیلی فوج نے ایک غیر معمولی فیصلے میں میجر ایلا واویا (Ella Waweya) کو عربی زبان کی نئی فوجی ترجمان مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مسلم خاتون آفیسر ایلا واویا آنے والے چند ہفتوں میں کرنل اویخائی ادرعی کی جگہ سنبھالیں گی جو گزشتہ 20 برس سے یہ ذمہ داری نبھا رہے تھے اور اب ریٹائر ہونے والے ہیں۔ 36 سالہ میجر ایلا واویا، جنہیں سوشل میڈیا پر “کیپٹن ایلا” کے نام سے جانا جاتا ہے، اسرائیلی فوج کی صفِ اول کی مسلم عرب خاتون افسران میں شمار ہوتی ہیں۔ انہیں اس عہدے پر ترقی دے کر لیفٹیننٹ کرنل بنایا جائے گا۔ یاد رہے کہ ایلا واویا وسطی اسرائیل کے عرب قصبے قلنسوہ میں پیدا ہوئیں اور 2013 میں رضاکارانہ طور پر اسرائیلی...
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آب گاہوں (ویٹ لینڈز) کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں ویٹ لینڈز کو ماحول، غذائی تحفظ اور موسمیاتی استحکام کی شہ رگ قرار دیتے ہوئے ان کے تحفظ کے لیے فوری اجتماعی اقدامات اٹھانے پر زور دیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب ویٹ لینڈز تباہ ہوتے ہیں تو فطرت کی آواز دب جاتی ہے اور ان کی بربادی کی سب سے بھاری قیمت ہمیشہ غریب اور کمزور طبقات کو چکانا پڑتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، اس لیے پاکستان اپنے ویٹ لینڈز بشمول دریاؤں، جھیلوں،...
لاہور میں بسنت کی بحالی کے اعلان نے جہاں عوام میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے، وہیں حکومتِ پنجاب کی جانب سے اسے ایک ذمہ دارانہ اور محفوظ تہوار بنانے کا عزم بھی سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بسنت صرف ایک علاقائی یا صوبائی تہوار نہیں بلکہ یہ پاکستان کے مثبت، ترقی پسند اور ثقافتی چہرے کو دنیا کے سامنے پیش کرنے کا موقع ہے، جس کے لیے حکومت اور عوام دونوں کو اپنی ذمہ داری نبھانا ہوگی۔ بسنت: ثقافت، شناخت اور عالمی پیغام مریم نواز نے کہا کہ بسنت محض ایک فیسٹیول نہیں بلکہ ایک اجتماعی جذبہ ہے جسے عوام نے غیر معمولی جوش کے ساتھ اپنایا ہے۔ ان کے...
حکومت پاکستان نے پولیس سروس میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے 3 سینئر افسران کی تعیناتی اور تبادلے کیے ہیں .تاکہ اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکے اور انتظامی امور کو مؤثر انداز میں چلایا جا سکے۔ڈاکٹر عثمان انور جو کہ بی ایس-21 گریڈ کے افسر ہیں اور گزشتہ تین سال سے پنجاب پولیس کے انسپکٹر جنرل کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کا نیا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔ان کی یہ تعیناتی وفاقی حکومت کی منظوری سے فوری طور پر نافذ العمل ہو چکی ہے۔ ڈاکٹر عثمان انور پہلے بھی وفاقی تحقیقاتی ایجنسی میں کام کر چکے ہیں اور لاہور میں ایف آئی اے کے ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام...
عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کیلئے 2 دن کی مہلت دے دی معاملہ 2022 سے چل رہا ہے ، آپ نے دلچسپی ہی نہیں لی، پراسیکیوٹر سے مکالمہ فارن فنڈنگ کسی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کی جب کہ فارن فنڈنگ کیس میں اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔دورانِ سماعت جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ آپ ابھی تک کیا کر...
بنگلہ دیش نے انسانی حقوق سے متعلق سنگین الزامات کے تناظر میں اپنی ایلیٹ قانون نافذ کرنے والی فورس ریپڈ ایکشن بٹالین (RAB) کا نام تبدیل کر کے اسپیشل انٹروینشن فورس (SIF) رکھ دیا ہے۔ یہ فیصلہ فورس کی ساکھ بحال کرنے اور اس کے عملی ڈھانچے کو ازسرِ نو ترتیب دینے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ اعلان منگل کے روز وزارت داخلہ میں لا اینڈ آرڈر کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا گیا۔ بنگلہ دیش کے مشیر برائے امورِ داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) جہانگیر عالم چوہدری نے بتایا کہ فیصلے کا اطلاق فوری طور پر ہو گا اور اس حوالے سے باضابطہ سرکاری نوٹیفکیشن بھی جاری کیا جائے گا۔ مشیر داخلہ کے مطابق، یہ تجویز ایک اعلیٰ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایپل کے نئے فولڈ ایبل آئی فون کے حوالے سے دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران متعدد افواہیں اور رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ کمپنی جلد ہی اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون صارفین کے لیے پیش کر سکتی ہے، جو رواں سال ستمبر میں متعارف کرانے کے امکانات کے ساتھ زیر غور ہے۔تاہم تازہ رپورٹس میں انکشاف ہوا ہے کہ ایپل نہ صرف بک اسٹائل فولڈ ایبل آئی فون پر کام کر رہا ہے بلکہ کمپنی فلپ اسٹائل فولڈنگ آئی فون کے آپشنز پر بھی تجربات کر رہی ہے۔امریکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل نے فلپ ماڈل کی تیاری کے ابتدائی پروٹو ٹائپس تیار کر...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے ٹائم لائن دیں گے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ 2022ء میں قانون میں تبدیلی کر کے کوئٹہ کو میٹروپولیٹن سٹی قرار دیا گیا۔ جسٹس روزی خان نے ریمارکس دیئے کہ کوئٹہ 10 کلومیٹر کا شہر ہے، اتنے بڑے آفس کے باوجود الیکشن کمیشن 10کلومیٹر علاقے کی حلقہ بندیاں نہیں کر سکتا، کوئٹہ کی حلقہ بندیاں تو 2 ہفتوں میں...
—فائل فوٹو سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کی فوری رہائی کی زبانی استدعا مسترد کر دی۔پی ٹی آئی کے 180 کارکنوں کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت نے محکمۂ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ پولیس و دیگر کو نوٹس جاری کر دیے۔سندھ ہائی کورٹ نے اس حوالے سے فریقین سے 6 فروری تک جواب بھی طلب کر لیا۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسمبلی احاطے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک افواج بلوچستان میں دہشتگردوں، غیر ملکی ایجنٹوں اور اسمگلرز کے گٹھ جوڑ کو توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف سرحد کے پار سے مداخلت ہو رہی ہے اور دوسری طرف پیسے لے کر دہشتگردی کرنے والے عناصر موجود ہیں تاہم فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے واضح موقف رکھتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: جس کے ہاتھ میں ڈور اور پتنگ ہے، بڑی ذمہ داری اسی کی ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی اسپیکر نے کلبوشن کی بلوچستان سے گرفتاری، جعفر ایکسپریس اور مختلف شہروں میں حالیہ دہشتگردی کے...
وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات اور حلقہ بندیوں سے متعلق اہم کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے باقاعدہ ٹائم لائن دی جائے گی۔ کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں آئینی عدالت کے 2 رکنی بینچ نے کی۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی آئینی عدالت کے حکم پر کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات معطل، نوٹیفکیشن جاری سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے کہ عدالت اپنے فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا واضح شیڈول دے گی اور اب اس مقدمے کو برسوں تک زیر التوا نہیں رکھا جائے گا۔ سماعت کے دوران ایڈوکیٹ جنرل بلوچستان نے عدالت کو بتایا کہ...
ویب ڈیسک: وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اپنے فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ٹائم لائن دیں گے، ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ 2022 میں قانون میں تبدیلی کرکے کوئیٹہ کو میٹرو پولیٹن سٹی قرار دیا گیا۔ جسٹس روزی خان نے کہا کہ کوئٹہ 10 کلومیٹر کا شہر ہے، اتنا بڑا آفس ہونے کے باوجود الیکشن کمیشن دس کلومیٹر کے علاقے کی حلقہ بندیاں نہیں کرسکتا۔ ورلڈ کپ میچ بائیکاٹ، اگر بھارت اور پاکستان سپر 12، سیمی فائنل اور فائنل میں ٹاکرا ہوا تو پھر کیا ہوگا ؟ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ الیکشن کمیشن رضامندی دے تو اپریل میں...
وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) وفاقی آئینی عدالت نے کوئٹہ بلدیاتی انتخابات و حلقہ بندیوں سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ اپنے فیصلے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ٹائم لائن دیں گے، ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ 2022 میں قانون میں تبدیلی کرکے کوئیٹہ کو میٹرو پولیٹن سٹی قرار دیا گیا۔ جسٹس روزی خان نے کہا کہ کوئٹہ 10 کلومیٹر کا شہر ہے، اتنا بڑا آفس ہونے کے باوجود الیکشن کمیشن دس کلومیٹر کے علاقے کی حلقہ بندیاں نہیں کرسکتا۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ الیکشن کمیشن رضامندی دے...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں کے بعد سیکیورٹی فورسز کیخلاف ٹرولنگ اور توہین آمیز مہم میں ملوث افراد اور سوشل میڈیا اکائونٹس سے واضح اور دوٹوک انداز میں لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ اس معاملے پر پارٹی میں کوئی ابہام نہیں اور دہشت گردی سے متعلق واقعات میں سیکیورٹی فورسز کے شہداء پر تنقید کرنے والوں سے واضح طور پر لاتعلقی اختیار کی گئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کیخلاف پی ٹی آئی کا موقف مضبوط اور غیر مبہم ہے اور کسی بھی صورت میں سیکیورٹی...
لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) خالد ضیاء نے گلگت بلتستان میں تکنیکی تعلیم کے فروغ میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا اور گلگت یا اسکردو میں ایک تکنیکی کالج قائم کرنے کی خواہش ظاہر کی۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر خزانہ و ترقیات گلگت بلتستان کرنل ( ر) محمد ابرار اسماعیل نے فؤجی فاؤنڈیشن (ویلفیئر) کے منیجنگ ڈائریکٹر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) خالد ضیاء سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران منیجنگ ڈائریکٹر کو گلگت بلتستان میں موجود تعلیمی سہولیات سے آگاہ کیا گیا جس میں خاص طور پر خطے میں تکنیکی اور فنی تعلیم کی فوری ضرورت پر زور دیا گیا۔ گلگت بلتستان میں تعلیمی ترقی کے لیے فؤجی فاؤنڈیشن کے ویلفیئر منصوبوں کے ممکنہ کردار پر بھی تفصیلی گفتگو...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے تحت لاہور میں محفوظ بسنت کے انعقاد کے لیے ضلعی انتظامیہ نے حفاظتی اقدامات مزید تیز کر دیے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر شہر کو بسنت تھیم سے سجا دیا گیا ہے جبکہ حادثات سے بچاؤ کے لیے مختلف سطحوں پر عملی اقدامات جاری ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر بھر میں چھتوں کی انسپکشن کا عمل جاری ہے، جس کے دوران خطرناک چھتوں والی عمارات اور گھروں کو نوٹسز جاری کیے جا رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے افسران کو ہدایت کی ہے کہ مخدوش اور غیر محفوظ چھتوں کی فوری نشاندہی کر کے نوٹسز چسپاں کیے جائیں اور ان عمارات کے مکینوں کو ممکنہ خطرات سے ذاتی طور...
پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول کا افتتاح، 1500 نئی بسوں کیلئے ٹائم لائن طلب، محفوظ اور جدید ٹرانسپورٹ اولین ترجیح: مریم نواز
لاہور (نوائے وقت رپورٹ+ نیوز رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی ہیڈکوارٹر اور ای وی کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ الیکٹرو بس کے جدید ترین آٹومیٹک واشنگ پلانٹ کا مشاہدہ کیا۔ واشنگ پلانٹ پر آٹو میٹک طریقہ کار سے الیکٹرو بس کی واشنگ اور ڈرائی کیا جاتا ہے۔ الیکٹرو بس کے جدید ترین واشنگ پلانٹ میں ری سائیکلنگ کے ذریعے پانی کو دوبارہ استعمال میں لایا جاتا ہے۔ الیکٹرو بسوں کے لئے جدید ترین چارجنگ سٹیشن کا بھی مشاہدہ کیا۔ یو ٹونگ کمپنی کے جدید ترین 160کلوواٹ چارجنگ سٹیشن 105منٹ میں الیکٹرک بس کو چارج کیا جاتا ہے۔ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ بھی کیا۔ے گرین الیکٹرو بس کے نئے روٹس دریافت کرنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان میں بڑے شہری سانحات کا بار بار رونما ہونا محض اتفاق نہیں بلکہ ایک گہرے انتظامی، قانونی اور اخلاقی بحران کی علامت ہے۔ کراچی کے گل پلازہ میں آتش زدگی ہو یا لاہور میں کھلے مین ہول کے باعث انسانی جان کے ضیاع کا دل خراش واقعہ، یہ سانحات ایک ہی بنیادی سوال کو جنم دیتے ہیں: کیا ریاستی مشینری میں موجود غفلت، لاپروائی اور قانون شکنی واقعی ناقابل ِ گرفت ہے، یا پھر قوانین کی موجودگی کے باوجود عمل درآمد کی عدم موجودگی نے انسانی جان کو بے وقعت بنا دیا ہے؟ المیہ یہ ہے کہ پاکستان کے قانونی ڈھانچے میں نہ صرف ایسے جرائم کی واضح نشاندہی موجود ہے بلکہ ان کی سزا کا تعین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر نے ملاقات کی ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج فیلڈ مارشل خلیفہ ابو القاسم حفتر جنرل ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) راولپنڈی پہنچے۔ ڈپٹی کمانڈر اِن چیف لیبین عرب مسلح افواج لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر بھی ہمراہ تھے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے معزز مہمانوں کا خیرمقدم کیا۔ لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر اور ڈپٹی کمانڈر اِن چیف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی بالخصوص متعلقہ خطوں کی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-26 کوئٹہ/اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کا تعاقب کرتے ہوئے مزید 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا، 3 دن میں 177 دہشت گرد مارے گئے۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے، گزشتہ رات پیچھا کرتے ہوئے مزید 22 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا‘ گزشتہ 3 روز کے دوران کیے جانے والے آپریشنز میں کم سے کم کل ملا کر 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے۔یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سیکورٹی فورسز بشمول انٹیلی جنس ایجنسیز اورپولیس مختلف جگہوں پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں اور سہولت کاروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260203-01-18 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔ کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کی جبکہ فارن فنڈنگ کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ آپ ابھی تک کیا کر رہے ہیں اور چالان مکمل کیوں نہیں ہوا۔ اس پر اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک نے عدالت کو بتایا کہ اس کیس میں متعلقہ ملک سے رائے لینے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ریحان راجپوت نے بلوچستان میں فتنہ الخوراج اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے معصوم لوگوں اور پاک فوج پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں کا مقصد پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کے علاوہ اسے غیر محفوظ بنانا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ان دہشت گردوں کے حملوں کو روکنے کیلئے جس طرح سیکورٹی کے جوانوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئے ہیں ان کا خون ضائع نہیں ہوگا اور یہ چند مٹھی بھر دہشت گرد جلد ہی اپنے انجام کو پہنچیں گے۔ انہوں نے کہاکہ سیکورٹی فورسز کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی جس طرح کچھ ملک دشمن قوتیں...
اسلامی فوجی انسدادِ دہشت گردی اتحاد کے سیکرٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں امن و استحکام اور علاقائی سلامتی کے فروغ کے لئے ادارہ جاتی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونیوالی ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دہشت گردی و انتہاپسندی کے خلاف مشترکہ کوششوں پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا، دونوں فریقین نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے باہمی تعاون، انٹیلی جنس شیئرنگ اور رکن ممالک کی استعداد کار بڑھانے پر اتفاق کیا۔ مزید پڑھیں ...
اسلامی فوجی انسداد دہشتگردی اتحاد کے سیکریٹری جنرل میجر جنرل محمد بن سعید المغیدی نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل، چیف آف ڈیفنس اسٹاف و چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ یہ بھی پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبیا کے ہم منصب خلیفہ ابوالقاسم کی ملاقات ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی گئی جس میں بالخصوص علاقائی سلامتی کی صورتحال اور انسداد دہشتگردی کے شعبے میں تعاون کے فروغ پر توجہ مرکوز رہی۔ فریقین نے دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف مشترکہ حکمتِ عملی، انٹیلی جنس شیئرنگ اور رکن ممالک کی استعداد کار بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اسلامی فوجی انسداد دہشتگردی اتحاد کے کردار کی تعریف فیلڈ مارشل سید عاصم...
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے سیکرٹری جنرل میجرجنرل محمد بن سعید نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل ہیڈکوارٹر زراولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال اوردہشتگردی کیخلاف تعاون بڑھانے پر زوردیا گیا جبکہ فریقین کا دہشتگردی اورانتہاپسندی کے خاتمے کیلئے مشترکہ حکمت عملی کے عزم کا اعادہ کیا۔ آئی ایس پی آر نے بتایاکہ ملاقات میں انٹیلی جنس تبادلے اور رکن ممالک کی استعداد بڑھانے کے اقدامات مزید مضبوط بنانے پراتفاق کیا گیا۔فیلڈ مارشل عاصم منیرنے اسلامی دنیا میں استحکام کے فروغ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ٹیلی فونک گفتگو کے بعد بھارت کے ساتھ ایک نئے تجارتی معاہدے (ٹریڈ ڈیل) کا اعلان کردیا۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت اور امریکا کے درمیان تجارت اور اہم معدنیات پر بات چیت رائٹرز کے مطابق صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اس معاہدے کے تحت بھارت نے روسی تیل کی خریداری روکنے اور امریکا سے زیادہ توانائی مصنوعات درآمد کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے جبکہ امکان ہے کہ بھارت وینزویلا سے بھی تیل خریدے گا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ وزیراعظم مودی کی درخواست پر ہم نے فوری طور پر امریکا اور بھارت کے درمیان ایک تجارتی معاہدے پر اتفاق کیا ہے جس کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے حالیہ دہشت گردی پر کہا ہے کہ بلوچستان کے جغرافیے کی وجہ سے وہاں پر بڑے پیمانے پر فوجی اہل کاروں کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سختی کی، مافیا کے لوگ ایران سے 40 روپے لیٹر تیل خرید کر 200 روپے میں بیچ رہے تھے اور تیل کی اسمگلنگ سے یومیہ چار ارب روپے کمائے تھے، یہ دھندے بند ہوگئے، چمن بارڈر پر ایک بہت بڑا احتجاج بھی ہوا، لوگ کہتے ہیں نیشنلسٹ تحریکوں کے ساتھ مذاکرات ہونے چاہئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان لوگوں کی سیاسی نہ قوم پرست شناخت ہے، بنیادی...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران اب تک 177 دہشتگرد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 33 عام شہری اور 17 سیکیورٹی اہلکار بھی شہید ہوگئے، تاہم اب زندگی معمول پر آرہی ہے۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فتنہ الہندوستان کے مزید 22 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 177 ہوگئی اب صوبے میں زمینی صورتحال حکومت اور سیکیورٹی فورسز کے مکمل کنٹرول میں ہے اور زندگی تقریباً معمول پر واپس آ چکی ہے۔ البتہ موبائل ڈیٹا سروسز جزوی طور پر متاثر ہیں اور کلیئرنس آپریشنز جاری ہیں۔ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں، بشمول قلات، خضدار، پنجگور، گوادر، نوشکی اور دالبندین میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے یہ آپریشنز مقامی...
بلوچستان میں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، خواجہ آصف WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیر دفاع خواجہ آصف نے حالیہ دہشت گردی پر کہا ہے کہ بلوچستان کے جغرافیے کی وجہ سے وہاں پر بڑے پیمانے پر فوجی اہل کاروں کی تعیناتی کی ضرورت ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سختی کی، مافیا کے لوگ ایران سے 40 روپے لیٹر تیل خرید کر 200 روپے میں بیچ رہے تھے اور تیل کی اسمگلنگ سے یومیہ چار ارب روپے کمائے تھے، یہ دھندے بند ہوگئے، چمن بارڈر پر ایک بہت بڑا احتجاج بھی ہوا، لوگ...
خیبر پختونخوا کی حکومت نے لڑکیوں کے کالجز کے لیے نئے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز(ایس او پیز) جاری کر دیے۔ یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا حکومت کا بچوں کی کردار سازی کے لیے کریکٹر ایجوکیشن کے نئے نصاب کا باضابطہ اجرا میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختوخوا ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نئے ایس او پیز کے مطابق کسی بھی قسم کے پروگرام یا تقریب منعقد کرنے سے قبل ڈائریکٹر ہائر ایجوکیشن سے اجازت حاصل کرنا لازمی ہو گی۔ ہدایات میں موسیقی، رقص، ماڈلنگ یا اسی نوعیت کی کوئی بھی پرفارمنس مکمل طور پر ممنوع قرار دی گئی ہے۔ کالج کے اوقات اور تقریبات کے دوران موبائل فون کے استعمال پر بھی پابندی ہوگی۔ مزید یہ کہ تمام...
چیئرمین علما کونسل مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ جس وقت ہماری فوج دہشت گردوں کیخلاف لڑ رہی ہے تو کچھ لوگ اپنا بیانیہ بنانے میں پڑے ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہراشرفی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشتگردی کی سازش کی گئی۔پاک فوج کو خراج تحسین اور سلام پیش کرتے ہیں۔جو لوگ بلوچستان علیحدگی کی بات کرتے وہ ایک یونین کونسل پر قبضہ بھی نہیں کر سکے۔ہمیں نوجوانوں کو پیغام دینا یے کہ وہ دہشتگردوں کے آلہ کارنہ بنیں. حافظ طاہراشرفی نے مذید کہاکہ اللہ نے قران کریم میں حکم دیا ہےجہاں بھی ایسے دہشتگرد ملیں ملیں ان کو قتل کریں۔ بلوچستان کے اسکول ، اسپتالوں پرحملے کر کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کا جغرافیہ اور سرحدی پھیلاؤ اس امر کا تقاضا کرتا ہے کہ وہاں بڑے پیمانے پر فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کی جائے تاکہ امن و امان کو یقینی بنایا جا سکے اور غیر قانونی سرگرمیوں کی مؤثر روک تھام ممکن ہو۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع نے کہا کہ حکومت نے اسمگلنگ کے خلاف سخت اقدامات کیے ہیں، جن کے نتیجے میں چمن بارڈر پر بڑے پیمانے پر احتجاج بھی دیکھنے میں آیا۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بعض حلقوں کی جانب سے یہ مطالبہ سامنے آتا ہے کہ نام نہاد نیشنلسٹ تحریکوں کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں، حقیقت یہ ہے...
بلوچستان کے جغرافیائی حالات کی وجہ سے وہاں بڑے پیمانے پر فوج تعینات کرنے کی ضرورت ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مخصوص جغرافیائی حالات کی وجہ سے اس علاقے میں بڑی تعداد میں فوجی اہلکاروں کی تعیناتی لازمی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت نے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں، جس کے نتیجے میں چمن بارڈر پر ایک بڑا احتجاج بھی ہوا۔ احتجاج کرنے والوں نے مطالبہ کیاکہ نیشنلسٹ تحریکوں کے ساتھ مذاکرات کیے جائیں۔ خواجہ آصف نے واضح کیاکہ یہ لوگ نہ تو حقیقی سیاسی ہیں اور نہ قوم پرست، بلکہ بنیادی طور پر ان کی تحریک کاروباری نقصان کے ازالے اور روزانہ کی بنیاد پر تیل کی اسمگلنگ سے اربوں روپے کمانے کے لیے چلائی جا رہی ہے۔...
ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے رہنمائوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہائیکورٹ بار ملتان یہ سمجھتی ہے کہ جیسے ہی پاکستان نے انڈیا کو عبرت ناک شکست دی ہے تو پاکستان سے انڈیا کے ساتھ ساتھ کچھ دیگر لوگوں میں بھی نفرت موجود ہے، اس کے ساتھ ساتھ کچھ غیر مسلم ممالک بھی پاکستان کو کمزور کرنے کے لئے دہشت گردی کو سپورٹ کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد اظہر خان مغل نے جنرل سیکرٹری صفدر سرسانہ سیال، نائب صدر حافظ شعیب قریشی، ممبران ایگزیکٹیو بلال ابرار آرائیں، نادرہ نور اور حمزہ خان کے ہمراہ بلوچستان دہشت گردی کے خلاف پریس کانفرنس میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا...
سعودی عرب میں آج سعودی میڈیا فورم کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے، جس میں دنیا بھر سے میڈیا رہنما، ماہرین اور ادارے شرکت کررہے ہیں۔ فورم کا محور ابلاغ اور میڈیا کے مستقبل، ڈیجیٹل تبدیلی اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے کردار پر مرکوز ہے، جہاں ذمہ دار صحافت اور مؤثر ابلاغی حکمتِ عملیوں پر غور کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: سعودی عرب میں جدید ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا ایونٹ ’لیپ 2025‘ منتظمین کے مطابق فورم میں 40 سے زیادہ ممالک کی نمائندگی متوقع ہے، جبکہ 300 سے زیادہ عالمی مقررین مختلف سیشنز میں شرکت کریں گے۔ 150 سے زیادہ مکالماتی نشستیں اور 42 سے زیادہ ورکشاپس منعقد کی جا رہی ہیں، جن میں میڈیا، ڈیجیٹل مواد سازی، مصنوعی...
سعودی سیکریٹری جنرل کی قیادت میں 43 اسلامی ممالک کی انسدادِ دہشتگردی کوایلیشن، دہشتگردی کے خلاف مشترکہ اقدامات اور باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کے مقصد سے 2 تا 8 فروری پاکستان کا تاریخی دورہ کر رہی ہے۔اسلامک ملٹری کاؤنٹر ٹیررازم کوالیشن (آئی ایم سے ٹی سی) کا 17 رکنی وفد انسداد دہشت گردی کیلئے ایک خصوصی تربیتی پروگرام کا افتتاح کرے گا. جس کے ذریعے انسدادِ دہشتگردی کیلئے جدید ترین حکمت عملی پر عمل درآمد کیا جاسکے گا۔سعودی وفد کا دورہ پاکستان اور اسلامی دنیا کے درمیان دہشت گردی کے خلاف مضبوط اتحاد کی علامت ہے۔ اسلامی دنیا کی نظریں پیشہ ورانہ فوجی تعاون اور انسدادِ دہشتگردی کے مضبوط اتحاد کیلئے پاکستان کی طرف مرکوز ہیں۔
پی ٹی آئی رہنماؤں و کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جارہا ہے: فوزیہ صدیقی
پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی— فائل فوٹو پاکستان تحریکِ انصاف کراچی کی ترجمان فوزیہ صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان کے گھروں پر چھاپے مار کر بزرگوں اور خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔اپنے ایک بیان میں فوزیہ صدیقی نے کہا کہ 180 سے زائد کارکنان کو 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیجنا سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے، پُرامن شہریوں کے گھروں پر چھاپے اور خاندانوں کو خوفزدہ کرنا آئین اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاریاں سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج، فوری سماعت کی استدعا منظورجسٹس عدنان کریم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ آج ہی درخواست کی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فارن فنڈنگ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے نئی مشکل تیار ہوگئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس میں عدالت نے ایف آئی اے کو چالان مکمل کرنے کے لیے 2 دن کی مہلت دے دی ہے۔ کیس کی سماعت بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کی جب کہ فارن فنڈنگ کیس میں اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت جج عبدالغفور کاکڑ نے استفسار کیا کہ آپ ابھی تک کیا کر رہے ہیں اور چالان مکمل کیوں نہیں ہوا۔ اس پر اسپیشل پراسکیوٹر واثق ملک نے عدالت کو...
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز بلوچستان بھر میں فتنہ الہندوستان خوارج کے حملہ آوروں کے خلاف بھرپور سینیٹائزیشن اور فالو اپ آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔ رات گئے کارروائیوں میں 22 خوارج ہلاک ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات ہونے والی فالو اپ کارروائیوں کے دوران سیکیورٹی فورسز نے 22 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ یہ کارروائیاں ان عناصر کے خلاف کی گئیں جو حالیہ حملوں میں ملوث تھے۔ 3 دن میں ہلاک خوارج کی تعداد 177 ہوگئی ذرائع کے مطابق گزشتہ 3 دنوں کے دوران مجموعی طور پر کم از کم 177 خوارج کو مختلف کارروائیوں میں ہلاک کیا جا چکا ہے، جو سیکیورٹی فورسز کی مؤثر اور مربوط حکمتِ عملی کا مظہر ہے۔ خوارج اور سہولت کاروں...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف صدر مملکت سے ملاقات کے لیے ایوان صدر جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور صدر مملکت کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ملاقات میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔ مزید پڑھیں بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری، 3 دن میں 177 دہشت گرد ہلاک 145 دہشت گردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان بلوچستان میں آپریشن مکمل، خودکش حملہ آوروں سمیت 92 دہشتگرد ہلاک، 15 جوان اور 18 عام شہری شہید واضح رہے کہ دو روز قبل دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12...
روس کے ساتھ دفاعی تعلقات استوار کرنے والی مغربی افریقہ کی 3 فوجی حکومتوں کے حوالے سے امریکا نے اپنی پالیسی میں نمایاں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق افریقی امور کے بیورو کے سربراہ نک چیکر مالی کے دارالحکومت باماکو کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مالی کی خودمختاری کے احترام اور دوطرفہ تعلقات میں ’نئے باب‘ کے آغاز کا پیغام دیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا مالی کے ساتھ تعلقات میں ’ماضی کی پالیسی غلطیوں سے آگے بڑھنا‘ چاہتا ہے۔ بیان کے مطابق امریکا نہ صرف مالی بلکہ اس کے اتحادی ممالک برکینا فاسو اور نائجر کے ساتھ بھی سیکیورٹی اور معاشی مفادات پر تعاون کا...
---فائل فوٹو کوئٹہ سے اندرونِ ملک اور چمن کے لیے ٹرین سروس تیسرے روز بھی معطل ہے۔ریلوے کے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس آج تیسرے روز بھی روانہ نہیں ہو سکی، چمن کے لیے پیسنجر ٹرین بھِی آج روانہ نہیں ہوئی جس کے سبب مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی وجہ سے معطل کی گئی ہے۔دوسری جانب کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔کوئٹہ میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی معطلی کے سبب کاروباری افراد، طلبہ اور ہر طرح کے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔واضح رہے کہ کوئٹہ میں ٹرین، موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس ہفتے کے روز سے معطل...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں، جن کے دوران گزشتہ 3 دنوں میں 177 دہشت گرد ہلاک کیے جا چکے ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں کر رہی ہیں۔ گزشتہ شب تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ گذشتہ 3 روز کے دوران کیے جانے والے آپریشنز میں مجموعی طور پر 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا جا چکا ہے۔سیکیورٹی فورسز، بشمول انٹیلی جنس ایجنسیز اور پولیس، مختلف علاقوں میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف مزید کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہرمیں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی...
بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے اور دہشت گرد عناصر کے مکمل خاتمے کے لیے سیکورٹی فورسز کی جانب سے سینیٹائزیشن آپریشنز بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اس دوران گزشتہ 3 دنوں میں بڑی تعداد میں دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق ان کارروائیوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر کم از کم 177 دہشت گرد مارے جا چکے ہیں، جسے حالیہ عرصے میں دہشت گردی کے خلاف ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ آپریشنز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنۃ الہندوستان سے منسلک حملہ آور گروہوں کے خلاف کیے جا رہے ہیں، جن کا مقصد صوبے میں بدامنی...
—فائل فوٹو سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا، جبکہ گزشتہ 3 روز کے دوران آپریشنز میں 177 دہشت گردوں کو ہلاک کیا جا چکا ہے۔ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 108 دہشتگرد جہنم واصل، 10 جوان شہیدرات گئے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے بلوچستان کے 12مقامات پر بزدلانہ حملے کیے: سیکیورٹی ذرائع سیکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ دہشت گردوں، سہولت کاروں کے خلاف سیکیورٹی فورسز، انٹیلی جنس ایجنسیز اور پولیس گھیرا تنگ کر رہی ہیں۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت...
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر—فائل فوٹو گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے کہا ہے کہ پاک فوج دن رات بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو جہنم واصل کر رہی ہے۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی جانب سے اٹک میں35 اجتماعی شادیوں کا اہتمام کیا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ اس خوشی کے موقع پر بلوچستان میں بھارتی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کو نہیں بھولنا چاہیے۔ سیلاب میں جہیز بہہ جانے والی 9 لڑکیوں کی شادی کی ذمے داری گورنر پنجاب نے لے لیگورنر سلیم حیدر خان نے سیلاب سے متاثرہ فیملی اور اہل علاقہ سے ملاقات کی۔ متاثرہ شہریوں نے پانی میں ڈوبے ہوئے اپنے گھر گورنر پنجاب کو...