2026-06-02@21:07:03 GMT
تلاش کی گنتی: 16941

«فورسز نے»:

(نئی خبر)
    ویب ڈیسک: نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار کو ترک وزیر خارجہ حاقان فدان نے ٹیلیفون کیا،مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔  ترجمان کےمطابق ترک وزیرخارجہ نے ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان اورترک عوام کی جانب سے بھی پاکستان کے عوام اور حکومت سے تعزیت اور ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔  نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ اسحاق ڈار نےاس موقع پریکجہتی کےاظہارپرترک عوام اورقیادت کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ترکیہ کی حمایت پاکستانی عوام کے لیے باعثِ حوصلہ ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر  ترجمان دفترخارجہ کےمطابق دونوں رہنماؤں کےدرمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی...
    وزیر اعلیٰ پنجاب کا لاہور کے بعد دیگر شہروں میں بھی بسنت کے انعقاد کا عندیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے، میں بھی بہت خوش ہوں، لاہور والوں نے قواعدو ضوابط پر عمل کر کے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوش و خرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا، مقررہ سائز...
    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بسنت پر حفاظتی ایس او پیز پر عمل کرنے پر اہل لاہور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے، میں بھی بہت خوش ہوں، لاہور والوں نے قواعدو ضوابط پر عمل کر کے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوش و خرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا، مقررہ سائز اور مقررہ پنے کے علاوہ ممنوع ڈور استعمال کرنے کی اطلاعات نہیں ملیں۔ مریم نواز کا کہنا ہے کہ چھتوں پر ایس او پیز کے مطابق محفوظ بسنت...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بسنت کے موقع پر حفاظتی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے پر اہلِ لاہور کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے خصوصی میڈیا پیغام میں انہوں نے کہا کہ خوشی ہے لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ لاہور آج بہت خوش ہے اور میں بھی بہت خوش ہوں۔ الحمد للہ شہریوں نے قواعد و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوش و خرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا۔ یہ بھی پڑھیے: لاہور میں بسنت فیسٹیول کی دھوم، آسمان پر ستاروں کی جگہ رنگ برنگی پتنگوں نے لے لی مریم نواز شریف...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شاباش لاہور، خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے،میں بھی بہت خوش ہوں،  الحمد للہ لاہور والوں نے قواعدو ضوابط پر عمل کر کے محفوظ بسنت منانے میں اہم کردار ادا کیا، خوش و خرم مگر محفوظ بسنت کا تصور پوری طرح اپنایا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کھابے کھائے گئے، پیچوں پر پیچ لڑائے گئے، ہوا کے جوش پر پتنگوں کی آنکھ مچولی ہوتی رہی یہی خوشی ہے، مقررہ سائزاور مقررہ پنے کے علاوہ ممنوعہ ڈور استعمال کرنے کی اطلاعات نہیں ملیں۔ مریم نواز نے کہا کہ چھتوں پر ایس او پیز کے مطابق محفوظ بسنت...
    خرطوم (ویب ڈیسک) وسطی سوڈان میں ورلڈ فوڈ پروگرام کے امدادی قافلے کو نشانہ بنائے جانے کے ایک دن بعد ریپڈ سپورٹ فورسز نے بے گھر خاندانوں کو لے جانے والی ایک گاڑی کو ڈرون سے نشانہ بنایا جس میں کم از کم 24 افراد مارے گئے جن میں 8 بچے شامل ہیں۔ سوڈان کی جنگ پر نظر رکھنے والے سوڈان ڈاکٹرز نیٹ ورک نے کہا کہ ریپڈ سپورٹ فورسز نے شمالی کردفان ریاست کے شہر الراھد کے قریب یہ حملہ کیا ہے، یہ گاڑی ان بے گھر افراد کو لے کر جا رہی تھی جو ڈبیکر کے علاقے میں لڑائی کے دوران علاقے سے نکلے تھے، مرنے والوں میں دو شیر خوار شامل ہیں، حملے میں کئی افراد زخمی...
    یو ایس انٹرنل ریونیو سروس (IRS) کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق، جیفری ایپسٹین فاؤنڈیشن نے "فرینڈز آف دی اسرائیل ڈیفنس فورسز" نامی تنظیم کو فنڈز عطیہ کیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شائع شدہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے اسرائیلی فوج کو اہم مالی عطیات فراہم کیے تھے۔ خبررساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے شائع ہونے والی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے اپنی فاؤنڈیشن کے ذریعے اسرائیلی فوج کی مدد کرنے والے اداروں اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آباد کاری کے منصوبوں کے لیے اہم مالی عطیات مختص کیے ہیں۔ یو ایس انٹرنل ریونیو سروس (IRS) کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے صوبے شمال کردفان میں عالمی غذائی پروگرام کے امدادی قافلے پر ڈرون حملے میں 8بچوں سمیت 24افراد ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور (اوچھا) کے مطابق یہ ٹرک کوستی سے شمالی کردفان کے دارالحکومت العبید کی جانب بے گھر خاندانوں کے لیے خوراک لے جا رہے تھے، جہاں حملے کے نتیجے میں امدادی سامان تباہ ہو گیا اور قافلے میں آگ لگ گئی۔ سوڈانی حکومت نے اس کارروائی کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے جنگی جرم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ حکومت اور انسانی حقوق کی تنظیم ایمرجنسی لائرز نے اس حملے کا ذمہ دار ریپڈ سپورٹ فورسز کو ٹھہرایا ہے۔ بیان میں کہا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کورنگی زمان ٹاؤن ڈاکوؤں کے لیے “محفوظ پناہ گاہ” بن گیا، جہاں پولیس کی عدم موجودگی نے شہریوں کو قانون ہاتھ میں لینے پر مجبور کر دیا۔گزشتہ روز کورنگی 1.5 نمبر، مٹکے والی پلیہ کے قریب MCB بینک کے سامنے تین مسلح ڈاکوؤں نے ایک کار سوار شہری کو گن پوائنٹ پر لوٹا۔ لوٹ مار کے بعد جیسے ہی ڈاکو فرار ہونے لگے، پولیس سے مایوس شہری نے اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے کار ڈاکوؤں کی موٹرسائیکل سے ٹکرا دی۔ موٹرسائیکل گرتے ہی ڈاکوؤں کے اوسان خطا ہو گئے، جس کے بعد وہاں موجود عوام کا سمندر امنڈ آیا۔ پولیس کے موقع پر نہ پہنچنے پر مشتعل ہجوم نے ایک ڈاکو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز)لاکھوں صارفین کے زیر استعمال ایک مشہور موبائل فون کے لیے اپ ڈیٹ جاری کرنا بند کردی گئی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 2021 میں متعارف کرائے گئے گلیکسی ایس 21سیریز کیلئے اب سام سنگ کی جانب سے سیکیورٹی اپ ڈیٹس جاری نہیں کی جائیں گی۔ڈیوائس متعارف کراتے وقت سام سنگ نے وعدہ کیا تھا کہ کمپنی چار برس تک اہم اینڈرائیڈ اپ گریڈ اور پانچ برس تک سیکیورٹی اپ ڈیٹس جاری کرے گی اور اب وہ وقت آگیا ہے جب کمپنی یہ اپ ڈیٹس جاری کرنا بند کر دے گی۔ٹیک ریڈار کے مطابق سام سنگ نے اپنا آفیشل سیکیورٹی اپ ڈیٹ ویب پیج اپ ڈیٹ کرتے ہوئے گلیکسی ایس 21، گلیکسی ایس 21 پلس اور گلیکسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی آمد کے وقت ٹریک پر گرنے والے بزرگ شہری معجزانہ طور پر محفوظ رہے، واقعے کی حیران کن ویڈیو سامنے آگئی۔تفصیلات کے مطابق ڈرگ روڈ پر ایک بزرگ پلیٹ فارم سے پر گرے اور اسی دوران ٹرین چل پڑی۔بزرگ شہری نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کیا اور کنارے پر ہوکر اوندھے منہ لیٹ گئے۔ اسٹاف رپورٹر گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں بھی سماعت کیلیے مقرر کردی گئیں، اسلام آباد ہائیکورٹ میں کارروائی مکمل ہونے کے بعد کیس دوبارہ سپریم کورٹ نے سماعت کیلیے مقرر کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا، جسٹس شاہد بلال حسن بینچ کا حصہ ہوں گے۔ ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو 3 سال قید کی سزا سنائی تھی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کردی تھی۔ توشہ خانہ فوجداری کیس پر 9 فروری کو سماعت ہوگی۔ نمائندہ جسارت گلزار
    رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چینی مصری فوج کو اس ٹیکنالوجی سے لیس کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مصری فوج جس نئی صلاحیت کے حصول کے لیے کوشاں ہے اس نے صہیونیوں کو بہت پریشان کر دیا ہے۔تسنیم نیوز کے مطابق، معاریو اخبار نے اس حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ مصر کی مصنوعی ذہانت کے غلبے کے حصول کی کوششیں جدید ہتھیاروں کے پلیٹ فارمز پر مرکوز نہیں ہیں، بلکہ ان گہری تہوں پر مرکوز ہیں جو جدید میدان جنگ بناتی ہیں، جس کا مطلب ہے سافٹ ویئر سیکٹر، ڈیٹا، آزادی اور فیصلہ سازی کی رفتار، جس نے اسرائیل کے ساتھ فیصلہ سازی کی ہے۔ اسرائیل کے لیے،...
    بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران سندھ سے تعلق رکھنے والے 5 مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صوبے میں دہشتگردی کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں اور حالیہ دنوں میں متعدد دہشتگرد حملے ناکام بنائے جا چکے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 7 فروری 2026 کو نوشکی کے مختلف علاقوں میں جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران 5 مزدوروں کی لاشیں ملی ہیں، جن کا تعلق صوبہ سندھ سے بتایا جا رہا ہے۔ جاں بحق افراد کی شناخت ارشاد احمد ولد یار محمد، ساکن ضلع خیرپور، غلام عباس ولد محمد مراد، شہزاد ولد فیض محمد، سجاد ولد فیض محمد اور کامران ولد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا طاقت کے نشے میں حملے کی غلطی نہ کرے اگر حملہ کیا تو خطے میں موجود ان کے تمام فوجی اڈے ہمارا نشانہ ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکا سے جوہری مذاکرات کا اگلا دور ابھی طے نہیں ہوا، دونوں فریق چاہتے ہیں بات چیت جلد شروع ہو۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا طریقہ کار نہیں بلکہ ایجنڈا اور سنجیدگی اہم ہے، عمان میں ہونے والے مذاکرات صرف ایٹمی حملے تک محدود تھے۔ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یورینیم کی افزودگی ہمارا ناقابل تردید حق ہے جسے بمباری سے ختم نہیں کیا جاسکتا، ہمارے پاس...
    اسلام آباد انتظامیہ نے ترلائی میں واقع خدیجہ الکبریٰ امام بارگاہ کی تعمیر و مرمت کے کام کا آغاز کر دیا ہے اور ہدایت دی گئی ہے کہ یہ کام جلد مکمل کیا جائے۔ نجی میڈیا کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ڈی سی اسلام آباد اور دیگر متعلقہ افسران کے ہمراہ پمز اسپتال کا دورہ کیا، جہاں زخمیوں کی عیادت کی گئی اور ان کی خیریت دریافت کی گئی۔ اسپتال انتظامیہ کو ہدایت دی گئی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ چیئرمین سی ڈی اے نے ترلائی امام بارگاہ میں خودکش دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور زخمی مریضوں کے لیے ہر ممکن...
    بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف کے خلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کارروائی مکمل ہونے کے بعد سپریم کورٹ نے کیس دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا، جبکہ جسٹس شاہد بلال حسن بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ٹرائل کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کو تین سال قید کی سزا سنائی تھی، تاہم بعد ازاں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس سزا کو معطل کر دیا تھا۔ بانیٔ پی ٹی آئی کو الیکشن ایکٹ کی دفعات 167 اور 173 کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے واضح کیا ہے کہ جن افراد نے آرمی تنصیبات پر حملہ کیا، ان کے خلاف مقدمات کی سماعت کے لیے صرف فوجی عدالتیں مجاز ہیں۔عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ قانون کے نظام کو پہلے ہی بہت بہتر بنایا جا چکا ہے اور اختلاف رائے کا مطلب کسی لڑائی یا انتشار کا سامان نہیں بلکہ مہذب معاشرے کی نشانی ہے۔انہوں نے آئینی ترمیم کے حوالے سے اپنے خلاف ہونے والی تنقید کا بھی جواب دیا اور کہا کہ 22 کروڑ عوام کی نمائندہ پارلیمنٹ ہی قانون سازی کی واحد اور حتمی اتھارٹی رکھتی ہے، آئینی عدالت نے اپنے...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان —فائل فوٹو سپریم کورٹ میں بانیٔ پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں کارروائی مکمل ہونے کے بعد کیس دوبارہ سپریم کورٹ نے سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ درخواستوں پر سماعت کرے گا، جسٹس شاہد بلال حسن 2 رکنی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ توشہ خانہ ٹو کیس: 16 گواہان کے بیانات ریکارڈ اور جرح مکملاسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی، بانی پی ٹی...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم پاکستان اور بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس سے متعلق فوجداری درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ سے متعلق فوجداری درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی گئی۔ چیف جسٹس یحیٰی آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ 9 فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس شاہد بلال حسن بھی 2 رکنی بنچ کا حصہ ہوں گے۔  ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو توشہ کیس میں تین سال قید کی سزا سنائی تھی۔ الیکشن ایکٹ کی دفعات 167 اور 173 کے تحت سزا سنائی گئی تھی۔ بعد ازاں اسلام آباد...
    پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے، سی ڈی اے کی وضاحت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس):وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وضاحت کی ہے کہ پہلی جنگ عظیم کی یادگار کو مسمار نہیں کیا گیا بلکہ محفوظ بنانے کی کاوش کے تحت احتیاط سے منتقل کیا گیا ہے، میڈیا ادارے اشاعت سے پہلے حقائق کی تصدیق کریں، یہ یادگار سی ڈی اے کی نگرانی میں رہاڑہ گاؤں کے قریب شمالی بائی پاس کے گول چکر کے پاس دوبارہ نصب کی جائے گی۔ یہاں جاری وضاحتی بیان کے مطابق اس منتقلی سے عوامی رسائی اور...
    سٹی42: حکومتِ پنجاب نے بسنت کے موقع پر عوام سے محتاط اور ذمہ دار رویہ اختیار کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ محفوظ بسنت کے انعقاد کے لیے عوامی تعاون نہایت ضروری ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب کے مطابق بسنت کے دوران شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے موٹر سائیکلز پر سیفٹی راڈز لگانے کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات بھی کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے تمام ممکنہ اقدامات کیے جا رہے ہیں، تاہم عوام کا تعاون اس سلسلے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس کے ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر سیکرٹری داخلہ نے خبردار کیا کہ پتنگ اڑاتے...
    ترلائی کلاں خود کُش دہشت گردی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جب کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے  والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کُش حملہ آور کے چار سہولت کار گرفتار کرلیے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ انٹیلیجینس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مارے اور گرفتاریاں کیں، آپریشنز ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجینس کے نتیجے میں کیے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ خود کُش حملہ آور کے 4 سہولت کار گرفتار کیے گئے،  خود کُش حملے کا داعش افغانی ماسٹر مائنڈ بھی گرفتار کرلیا گیا، خود کُش حملے کا داعش افغانی ماسٹر مائنڈ بھی گرفتار کیا گیا۔ حملے کی منصوبہ بندی، تربیت اور ذہن سازی افغانستان میں داعش نے...
    بانی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس سے متعلق درخواستوں پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت مقرر کر دی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کارروائی مکمل ہونے کے بعد یہ کیس دوبارہ اعلیٰ ترین عدالت میں سماعت کے لیے فکس کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ فوجداری درخواستوں پر سماعت کرے گا، جبکہ جسٹس شاہد بلال حسن بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کیا ہے، کب کیا ہوا اور جج کیوں بدلا گیا؟ واضح رہے کہ ٹرائل کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن ایکٹ کی دفعات 167 اور...
    اپنے مذمتی بیان میں اصغریہ کے مرکزی صدر غلام حسین جعفری نے کہا کہ خانہ خدا جیسی مقدس عبادت گاہ کو نشانہ بنانا کھلی انسانیت دشمنی اور سفاکیت ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر غلام حسین جعفری کا کہنا ہے کہ سانحہ جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰ میں ملوث دہشتگرد عناصر و سہولتکاروں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ اپنے مذمتی بیان میں غلام حسین جعفری نے کہا کہ اسلام آباد ترلائی میں جامع مسجد خدیجۃ الکبریٰؑ پر ہونے والے خودکش دھماکے نے عوام کو شدید رنج و الم میں مبتلا کر دیا ہے، اصغریہ آرگنائزیشن اس اندوہناک سانحے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اس بزدلانہ دہشتگردی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ غلام حسین جعفری...
    لبنان کے جنوبی سرحدی علاقے میں اسرائیلی فوج کی جانب سے مبینہ کیمیائی مواد چھڑکنے کے بعد لبنانی حکومت نے بین الاقوامی اداروں کے دروازے کھٹکھٹانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لبنانی وزیر ماحولیات ڈاکٹر تمارا الزین نے بتایا کہ سرحدی علاقے عیتا الشعب اور نواحی زرعی علاقوں پر مشتبہ کیمیائی مواد اسپرے کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کیمیائی مواد کی نوعیت جاننے کے لیے فوجی حکام سے رابطہ کیا گیا ہے اور نمونے حاصل کیے جا رہے ہیں۔ اگر یہ مواد زہریلا ثابت ہوا تو حیرت کی بات نہیں ہوگی۔ وزیر ماحولیات نے مزید کہا کہ اسرائیل نے پہلے بھی سفید فاسفورس کے ذریعے جنوبی لبنان کی تقریباً 9 ہزار ایکڑ زرعی زمین کو نقصان پہنچایا تھا۔...
    کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں پہلی مرتبہ درختوں کی باقاعدہ مردم شماری کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد دارالحکومت کے شہری علاقوں اور قدرتی جنگلات کو محفوظ بنانا اور شفاف تحفظی نظام قائم کرنا ہے۔ 8 انچ قطر سے بڑے تمام درخت ریکارڈ میں شامل سی ڈی اے کے چیئرمین اور ممبر ماحولیات کی ہدایات پر انوائرنمنٹ وِنگ کی ٹیمیں، ماحولیاتی تحفظ کے عملے کے تعاون سے، ان تمام درختوں کو نمبر لگا کر ریکارڈ کر رہی ہیں جن کا تنا کم از کم آٹھ انچ قطر رکھتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر درختوں کی کٹائی، پولن الرجی سے نجات یا نیا ماحولیاتی بحران؟ یہ مردم شماری اسلام...
    امریکا نے پاکستان کے گیم چینجر ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ کی زیرِصدارت اجلاس میں اہم معدنیات کی ترسیل کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں سپلائی چین کے نئے ذرائع بنانے، محفوظ اور قابل بھروسا ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس نیٹ ورکس کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ۔اس موقع پر امریکا نے پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے والٹ پروجیکٹ کے تحت پاکستان کو یہ قرض امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک دے گا۔
    واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے پاکستان کے گیم چینجر ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ کی زیرِصدارت اجلاس میں اہم معدنیات کی ترسیل کو محفوظ بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا، اجلاس میں سپلائی چین کے نئے ذرائع بنانے، محفوظ اور قابل بھروسا ٹرانسپورٹ اور لاجسٹکس نیٹ ورکس کو فروغ دینے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ اس موقع پر امریکا نے پاکستان کے ریکوڈک منصوبے کے لیے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے والٹ پروجیکٹ کے تحت پاکستان کو یہ قرض امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک دے گا۔
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسلام آباد خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کاروائی سے معصوم شہریوں کو بربریت کا نشانہ بنایا۔شاہد آفریدی نے کہا کہ دہشت گردی کی لہر روز بروز شدت اختیار کر رہی ہے۔ انہوں نے سوال کیا کہ یہ تسلسل کیسے برداشت کیا جائے؟ آخر کب تک ہم صرف مذمتی بیانات اور ٹوئٹس سے کام چلاتے رہیں گے؟شاہد آفریدی نے مطالبہ کیا کہ بیرونی مداخلت کے جن ثبوتوں کا بار بار ذکر کیا جاتا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوشہرہ(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے اسلام آباد میں دہشت گردی واقعہ کو انتہائی افسوسناک قرار دیتے ہوئے قوم کو پیغام دیا ہے کہ متحد ہوکر ملک کو آنے والی نسلوں کے لیے محفوظ بنانے اور مسلط طبقات سے جان چھڑانے کی جدوجہد کرے۔نوشہرہ میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے اجتماع ارکان سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ملک میں جو ہو رہا ہے اس کے ذمے دار امریکا و بھارت اور حکمران طبقات کی پالیسیاں ہیں۔ پرویز مشرف نے ملک کو امریکی جنگ میں دھکیلا جس کے نتائج قوم 25 برس سے بھگت رہی تھی اور اب موجودہ حکمرانوں نے بھی ٹرمپ کی چاپلوسی شروع کردی۔ انہوں نے کہا کہ ملک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی (خبرایجنسیاں) خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبرپختونخوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں جس میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج مارے گئے۔ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات پر سیکورٹی فورسز نے آپریشن کیا، آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 14 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا بتانا ہے کہ ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ایک اور آپریشن کیا، ضلع خیبر میں فائرنگ کے تبادلے میں مزید 10 خوارج ہلاک کردیے گئے۔آئی ایس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-12 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے پاکستان کے تاجروں کو 10 سال کے لیے ٹیکس استثنا دینے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور ازبکستان کے تجارتی حجم میں اضافے اور دونوں ممالک کے مابین کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے پاکستان ازبکستان بزنس فورم کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ازبکستان شوکت مرزائیوف نے شرکت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ،ازبکستان کے شرکار کو خوش آمدید کہتا ہوں، دونوں ممالک میں اقتصادی تعلقات اورتجارتی روابط میں اضافہ خوش آئند ہے، نجی شعبوں کے درمیان 3ارب40کروڑڈالر کے سمجھوتوں پرعملدرآمد اہم...
    امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں رہنے والے امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری امریکی حکومت کی مدد پر انحصار کیے بغیر ایران سے روانگی کا منصوبہ بنائیں کیونکہ پروازوں کی منسوخی اور تعطل کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔ ورچوئل ایمبیسی کے بیان میں ہدایت کی گئی کہ اگر ایران چھوڑنا ممکن نہ ہو تو امریکی شہری اپنے گھروں یا کسی محفوظ عمارت میں رہیں اور خوراک، پانی، ادویات اور دیگر ضروری اشیاء...
    آئینی ترمیم ناگزیر ہے، بلدیاتی حکومتوں کا آئینی ڈھانچہ بنانا ہوگا،موجودہ حکومت سمیت ہر سیاسی حکومت بلدیاتی انتخابات کرانے سے گھبراتی ہے۔ ان خیالات کا اظہاراکیڈیما اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے ’’بلدیاتی نظام کی اہمیت ‘‘ کے حوالے سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں گفتگو کے دوران کیا۔ فورم کی معاونت کے فرائض احسن کامرے نے انجام دیے،سابق چیئرپرسن نیشنل کمیشن آن سٹیٹس آف ویمن خاور ممتاز نے کہا ہم نے2000ء والے بلدیاتی نظام کے تجربے سے نہیں سیکھا، 2022ء کے لوکل باڈیز ایکٹ میں خواتین کی نمائندگی زیادہ تھی جسے 2025ء میں کم کر دیا گیا،مطالبہ ہے کہ خواتین کی نمائندگی 33 فیصد کی جائے،نوجوانوں کی نمائندگی میں بھی اضافہ کیا جائے،ہمارے ہاں ایک بگڑا ہوا نظام ہے، مقامی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) نائب سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاہد غوری نے کہا ہے کہ بھارت خطے کے امن کیلیے خطرہ ہے۔ اقوام متحدہ بھارت کو دہشتگرد ملک قرار دے اور اس پر پابندیاں عائد کرے۔ فیٹیف بھارت کی مقبوضہ کشمیر اور بھارت میں مسلم نسل کشی انتشار‘ ظلم اور مذہبی جنونیت کا نوٹس لے۔ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ شامل ہے‘ اس کے شواہد حکومت پاکستان نے پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کردیے ہیں۔ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے‘ کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دلانے کیلیے کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔ دنیا کی کوئی طاقت کشمیریوں کو منزل کے حصول سے نہیں روک سکتی۔ پاکستان کے عوام کے...
    اپنے مذمتی بیان میں اصغریہ اسٹوڈنٹس کے مرکزی صدر کے کہا کہ دہشتگردانہ واقعات پوری قوم کے اتحاد اور بھائی چارے کو کمزور کرنے کی کوشش ہیں، جنہیں کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر زین العابدین جعفری نے اسلام آباد ترلائی میں جامع مسجد و امام بارگاہ خدیجۃ الکبریٰ میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں زین العابدین جعفری نے کہا کہ عبادت گاہوں کو نشانہ بنانا انتہائی بزدلانہ اور انسانیت سوز اقدام ہے، جو ملک کے امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کی مذموم سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے دہشتگردانہ واقعات پوری قوم کے اتحاد اور بھائی چارے کو...
    پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں امام بارگاہ پر ہونے والے اندوہناک خودکش حملے کو وفاقی حکومت کی سنگین ناکامی قرار دیتے ہوئے ذمہ داران کے استعفوں اور واقعے کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پارٹی کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف سیکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان ہے بلکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ میں حکومتی اداروں کی مسلسل غفلت کو بھی بے نقاب کرتا ہے۔ سانحے پر اظہارِ افسوس اور جانی نقصان پاکستان تحریک انصاف ترلائی امام بارگاہ اسلام آباد میں ہونے والے دہشتگرد حملے پر ایک بار پھر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتی ہے۔ ابتدائی طور پر پارٹی نے شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی اور زخمیوں کے لیے...
    اپنے مذمتی بیان میں  مرکزی جنرل سیکرٹری رمضان علی انقلابی نے کہا کہ ترلائی جامع مسجد میں ہونیوالا خودکش دھماکہ ایک سنگین قومی سانحہ ہے، عبادت گزاروں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری رمضان علی انقلابی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ترلائی جامع مسجد میں ہونے والا خودکش دھماکہ ایک سنگین قومی سانحہ ہے، عبادت گزاروں کو نشانہ بنانا کھلی دہشتگردی ہے، جس کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اپنے مذمتی بیان میں رمضان علی انقلابی نے کہا کہ ہم حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ مجرموں کو فوری گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے، عبادت گاہوں کی مکمل سیکیورٹی یقینی بنائی جائے اور ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیوپرٹینو :ایپل کی جانب سے رواں سال اپنا سستا ترین نیا آئی فون بہت جلد متعارف کرائے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس سے دنیا بھر میں آئی فون کے شائقین میں خاصا جوش پایا جا رہا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ آئی فون 17 ای کو موسمِ بہار میں پیش کیا جائے گا، اب سامنے آنے والی تازہ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایپل اس ڈیوائس کو فروری کے مہینے میں ہی لانچ کر دے گا۔ٹیکنالوجی سے متعلق ویب سائٹ میک ویلٹ (Macwelt) کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایپل 19 فروری کو آئی فون 17 ای کو باضابطہ طور...
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع...
    کراچی میں ڈرگ روڈ ریلوے اسٹیشن پر ٹرین کی آمد کے وقت ٹریک پر گرنے والے بزرگ شہری معجزانہ طور پر محفوظ رہے، واقعے کی حیران کن ویڈیو سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈرگ روڈ پر ایک بزرگ پلیٹ فارم سے پر گرے اور اسی دوران ٹرین چل پڑی۔  بزرگ شہری نے حاضر دماغی کا مظاہرہ کیا اور کنارے پر ہوکر اوندھے منہ لیٹ گئے جس کے بعد انہیں خراش تک نہیں آئی۔ مزید پڑھیں سانحہ گل پلازہ، مسجد میں رکھے قرآن پاک معجزانہ طور پر بالکل محفوظ رہے پھر ٹرین کو روک کر بزرگ کو نکالا گیا تو وہ مکمل محفوظ اور خوش تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق اگر بزرگ ذرا سی حرکت کرتے تو ٹرین کے نیچے آسکتے تھے۔  ریلوے...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کے بعد آج اسلام آباد میں بھی دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ کاروائی سے معصوم شہریوں کو بربریت کا نشانہ بنایا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ یہ تسلسل کیسے برداشت کیا جائے؟ آخر کب تک ہم صرف مذمتی بیانات اور ٹوئٹس سے کام چلاتے رہیں گے جبکہ دہشت گردی کی لہر روز بروز شدت اختیار کر رہی ہے۔ سابق کپتان پاکستان...
    اسلام ٹائمز: بعض تجزیہ نگاروں کے مطابق موجودہ حالات میں امریکہ کے لیے بہتر آپشن ”ہِٹ اینڈ ویو“ کی حکمتِ عملی ہے۔ یعنی محدود فضائی مہم کے ذریعے ایران کی مزاحمت، داخلی استحکام اور احتجاجی صلاحیت کو جانچنا، اور اگر نظام برقرار رہے تو دوبارہ پابندیوں کی طرف لوٹ جانا۔ اس تناظر میں مستقبل میں ایک اور امریکی فضائی کارروائی ممکن نظر آتی ہے۔ تحریر: پروفیسر سید تنویر حیدر نقوی خلیج فارس میں امریکی فوجی موجودگی نے ایران کے خلاف نئے فوجی آپریشن کے امکان پر سنجیدہ بحث چھیڑ دی ہے۔ امریکہ کے پاس اس وقت کارروائی کے لیے بظاہر اسٹریٹجک محرکات موجود ہیں جن میں ایران سے اس کی دیرینہ دشمنی، ایران کی اسرائیل کے ساتھ شدید کشیدگی،...
    وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ادارے اور دوسری انٹیلی جنس ایجنسیاں پوری طرح سے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں، اسلام آباد خودکش حملے جیسے بزدلانہ حملے نہ صرف قابل مذمت بلکہ قابل نفرت ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سینیٹر رانا ثنااللہ نے کہا کہ بلوچستان کے 9 اضلاع میں 12 جگہوں پر دہشتگردوں نے حملے کیے، دہشتگردوں نے نہتے لوگوں پر ظلم کیا اور لوگوں کو شہید کیا۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد دھماکا: حملہ آور کی شناخت اور پس منظر سامنے آگیا، خواجہ آصف رانا ثنااللہ نے کہا کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں دہشتگرد دم دبا...
    دونوں رہنماؤں نے اس امر پر شدید تشویش کا اظہار کیا کہ وفاقی دارالحکومت میں اس نوعیت کے واقعات قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہیں اور مطالبہ کیا کہ ذمہ دار عناصر کو فوری طور پر بے نقاب کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی نے سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ انہوں نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں جامعہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں ہونے والے افسوسناک دھماکے پر دلی رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے شہداء کے درجات کی بلندی اور...
    پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائیاں ضلع اورکزئی اور ضلع خیبر میں کی گئیں، جہاں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔ ضلع اورکزئی میں 14 جبکہ ضلع خیبر میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ آپریشنز کے دوران سیکیورٹی فورسز نے انتہائی پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کیا اور دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو شدید نقصان پہنچایا۔ آئی ایس پی آر نے واضح کیا کہ سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی...
    حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سینیٹ نے کہا کہ اسلام آباد جیسے حساس اور دارالحکومت کے شہر میں، جہاں جگہ جگہ چیک پوسٹیں اور ہزاروں کیمرے نصب ہیں، دہشتگردوں کا دندناتے پھرنا سکیورٹی اداروں اور انتظامیہ کی کارکردگی پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ قائد حزب اختلاف سینیٹ و سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسلام آباد کے علاقے ترلائی میں مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وحشیانہ اور بزدلانہ حملہ نہ صرف بے گناہ نمازیوں بلکہ انسانیت، دین اسلام اور معاشرتی اقدار پر براہِ راست حملہ ہے، عبادت گاہوں کو نشانہ بنانے والے گمراہ عناصر ہیں...
    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی دیبی سے واپسی کے فوراً بعد اسلام آباد کے علاقے ترلائی امام بارگاہ پہنچے اور آئی جی اسلام آباد کو واقعے کی مکمل تحقیقات کرنے اور ملوث دہشتگردوں کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت دی۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: ترلائی کی مسجد میں دھماکا، 30 سے زیادہ افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی ان کے ہمراہ وزیر مملکت طلال چوہدری، وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا، چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا اور آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی بھی تھے۔ وزیر داخلہ، وزیر مملکت، سیکریٹری داخلہ، چیف کمشنر اور آئی جی پولیس نے امام بارگاہ میں مغریبن کی نماز ادا کی۔ وہ تقریباً ایک گھنٹے تک امام بارگاہ میں رہے جہاں انہوں...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ازبکستان بزنس فورم کے انعقاد پر وزیراعظم شہبازشریف نےخطاب میں کہا پاکستان کے ٹیکسٹائل برآمد کنندگان ازبکستان میں پلانٹس لگانےکےخواہاں ہیں،ٹیکسٹائل پلانٹس سے دونوں ملکوں کو معاشی فائدہ ہوگا،ازبک کمپنیوں کو سرمایہ کاری کامحفوظ اورپُرکشش ماحول فراہم کریں گے،،3 ارب 40کروڑ ڈالر کے سمجھوتوں پر عملدرآمد اہم پیشرفت ہے وزیراعظم شہباز شریف نےکہااقتصادی تعلقات اورتجارتی روابط میں اضافہ خوش آئند ہے،گزشتہ بزنس فورم کی بدولت باہمی تجارتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا،گزشتہ ایک سال میں 450 ملین ڈالرکی تجارتی سرگرمیاں ہوئیں،سرمایہ کاری کےفروغ کیلئےبزنس فورم ایک مؤثرپلیٹ فارم ہے،دونوں ملکوں میں باہمی تجارت کےمزید فروغ کی صلاحیت موجود ہے،باہمی تجارت کا حجم 2 ارب ڈالرتک لےجانےپراتفاق ہوا، سائنس وٹیکنالوجی،توانائی ،زراعت میں تعاون کے فروغ پر اتفاق...
    سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-ون کامیابی سے مکمل کرلیا جس کے نتیجے میں 216 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں آپریشن ردّالفتنہ-1 کامیابی سے مکمل کر لیا ہے، آپریشن کے تحت بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد عناصر کے خلاف مربوط، تیز رفتار اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر متعدد کارروائیاں کی گئیں۔ ترجمان پاک فوج نے کہا کہ ان دہشت گرد عناصر کا مقصد معصوم شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنا کر بلوچستان میں امن و ترقی کو سبوتاژ کرنا تھا، 29 جنوری 2026ء کو مصدقہ اور قابلِ اعتماد انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر پنجگور اور...
    ایران میں امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کا حکم، واشنگٹن کا ہنگامی انتباہ WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز تہران(آئی پی ایس )واشنگٹن نے ایران میں مقیم امریکی شہریوں کے لیے سفری ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے اس حوالے سے باضابطہ انتباہ جاری کیا ہے۔ورچوئل ایمبیسی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران میں موجود امریکی شہری امریکی حکومت کی براہِ راست مدد پر انحصار کیے بغیر اپنی روانگی کا انتظام کریں، کیونکہ پروازوں کی منسوخی یا تعطل کسی بھی وقت پیش آ سکتا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر فوری طور پر...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے عالمی انصاف کے اداروں کے خلاف ایک غیر معمولی اور سخت مہم کے تحت اقوام متحدہ کی فلسطین سے متعلق خصوصی نمائندہ فرانچیسکا البانیز اور عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے ججوں اور پراسیکیوٹرز پر ایسی پابندیاں عائد کیں جو عام طور پر دہشتگردوں، منشیات فروشوں اور خطرناک مجرموں پر لگائی جاتی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ممالک ذمہ دار ریاستوں سے ہرجانے کے حقدار ہیں، عالمی عدالت انصاف کا اہم فیصلہ رائٹرز کی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق ان پابندیوں کے نتیجے میں نہ صرف البانیز اور آئی سی سی کے اہلکاروں کے اثاثے منجمد کر دیے گئے بلکہ جنگی جرائم سے متعلق جاری تحقیقات بھی شدید متاثر ہوئیں۔...
    پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب—فائل فوٹو پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور میں محفوظ طریقے سے بسنت منائی جا رہی ہے۔لاہور میں ’جیو نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ بسنت کے موقع پر 15 ہزار پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ڈیڑھ سال کی محنت ہے جو آج بسنت منائی جا رہی ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے بسنت حفاظت کیساتھ منانے کی اپیل کی ہے: مریم اورنگزیبمریم اورنگزیب نے بتایا ہے کہ لاہور میں ہوا کی رفتار کم ہونے کے باوجود ایئر کوالٹی انڈیکس 178 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ  لاہور میں 512...
    ویب ڈیسک :پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے پاکستان کے تاجروں کو 10 سال کے لیے ٹیکس استثنیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔پاکستان اور ازبکستان کے تجارتی حجم میں اضافے اور دونوں ممالک کے مابین کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے پاکستان ازبکستان بزنس فورم کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ازبکستان شوکت مرزائیوف نے شرکت کی۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما لکی اوبرائے جالندھر میں فائرنگ سے ہلاک  وزیراعظم شہباز شریف نے فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ،ازبکستان کے شرکار کو خوش آمدید کہتا ہوں، دونوں ممالک میں اقتصادی تعلقات اورتجارتی روابط میں اضافہ خوش آئند ہے، نجی...
    امریکا نے اپنے اتحادیوں اور شراکت دار ممالک کے ساتھ مل کر عالمی سطح پر اہم معدنیات اور نایاب دھاتوں کی منڈی کو ازسرنو تشکیل دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے 2026 کا کریٹیکل منرلز وزارتی اجلاس امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی میزبانی میں منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ، وزیر داخلہ ڈگ برگم، وزیر توانائی کرس رائٹ اور امریکی تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں 54 ممالک اور یورپی کمیشن کے نمائندوں نے شرکت کی، جن میں 43 وزرا اور اعلیٰ سطحی حکام شامل تھے۔ پاکستان بھی ان ممالک میں شامل تھا جنہوں نے اجلاس میں شرکت کی۔ یہ بھی...
    صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ صدرِ مملکت نے کہا کہ دہشتگرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے دوران 24 خوارج کا ہلاک ہونا ایک قابلِ قدر کامیابی ہے، جو سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عزم کا مظہر ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ بیرونی مداخلت کے باعث پھیلنے والی دہشتگردی کے خلاف جنگ کامیابی کے ساتھ جاری ہے اور قوم کو اپنی سیکیورٹی فورسز کی قربانیوں پر فخر ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک یہ جنگ پوری قوت سے جاری رکھی جائے گی۔ صدرِ...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور ازبکستان کے درمیان باہمی تجارت 2 ارب ڈالر تک لے جانے پر اتفاق ہو گیا ہے، نجی شعبوں کے درمیان 3ارب40کروڑڈالر کے سمجھوتوں پرعملدرآمد اہم پیشرفت ہے، ازبک کمپنیوں کو سہولیات دی جائیں گی۔ پاکستان اور ازبکستان کے تجارتی حجم میں اضافے اور دونوں ممالک کے مابین کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے پاکستان ازبکستان بزنس فورم کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ازبکستان شوکت مرزائیوف نے شرکت کی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ،ازبکستان کے شرکار کو خوش آمدید کہتا ہوں، دونوں ممالک میں اقتصادی تعلقات اورتجارتی روابط میں اضافہ خوش آئند...
    امریکی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے مشرقی بحرالکاہل میں ایک اور کشتی کو نشانہ بنایا ہے جس کے بارے میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہ مبینہ طور پر منشیات لے کر جا رہی تھی، اس کارروائی میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی سدرن کمانڈ کے مطابق یہ کشتی نامزد دہشت گرد تنظیموں کے زیرِ انتظام تھی اور منشیات اسمگلنگ کے معروف راستوں پر سفر کر رہی تھی۔ یہ بھی پڑھیں: امریکی افواج ستمبر سے اب تک کیریبین اور مشرقی بحرالکاہل میں اُن بحری جہازوں کو نشانہ بنا رہی ہیں جن پر منشیات اسمگل کرنے کا شبہ ہے۔ اس دوران کم از کم 38 مہلک حملے کیے جا چکے ہیں جن میں 128 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔...
    ڈائریکٹر شاہد خشک کی مبینہ ملی بھگت ڈپٹی عاصم اے ڈی اسد ناجائز تعمیرات کے رکھوالے بلاک 11کے درجنوں پلاٹوں پر خلاف ضابطہ تعمیرات تیزی سے جاری، مافیا کے حوصلے بلند شہر قائد کے معروف رہائشی علاقے گلستانِ جوہر اسکیم 36 بلاک 11 میں کئی پلاٹوں پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ، جس پر عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ۔ ذمہ دار اداروں کی جانب سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے ۔غیر قانونی طور پر تعمیراتی سرگرمیوں میں ملوث پلاٹوں میں B-138، B-139، SB-34 اور SB-35 شامل ہیں۔ جرأت سروے ٹیم کو حاصل ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ تعمیرات بغیر لینڈ یوز کنورژن، ایس بی سی اے کے غیر منظور شدہ...
    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا جس دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع خیبر میں کیا گیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے دوران مزید 10 خوارج کو مؤثر طریقے سے ہلاک کر دیا گیا۔ترجمان پاک فوج نے بتایاہے...
    ایرانی فورس پاسدارانِ انقلاب نے خلیج  میں دو آئل ٹینکر قبضے میں لے لیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق غیر ملکی عملے کے حامل 2 آئل ٹینکروں کو ایندھن اسمگلنگ کے الزام میں تحویل میں لیا گیا ہے۔ تاہم تاحال یہ واضح نہیں ہو سکا کہ ضبط کیے گئے ٹینکروں پر کون سے ممالک کے پرچم لگے تھے اور عملے کا تعلق کن ملکوں سے ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق دونوں جہازوں سے 10 لاکھ لیٹر سے زائد اسمگل شدہ ایندھن برآمد کیا گیا جبکہ مجموعی طور پر عملے کے 15 غیر ملکی ارکان کو عدالتی کارروائی کے لیے حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے یہ ٹینکر خلیج میں...
    سابق بھارتی آرمی چیف جنرل ایم ایم ناروانے نے اپنی یادداشتوں کی کتاب (Four Stars of Destiny) میں 2020 کے لداخ اسٹیینڈ آف، اگنی پتھ اسکیم کی اچانک نفاذ اور سرحدی انتظامات میں سنگین خامیاں بے نقاب کی ہیں، لیکن بھارتی وزارت دفاع نے اسے 2024-2023 سے سیکیورٹی کلیئرنسز کی بنیاد پر جاری نہیں ہونے دیا۔ مزید پڑھیں:مودی نے امریکی دباؤ کے آگے جھک کر کسانوں کی محنت بیچ دی، راہول گاندھی یادداشت کے مطابق لداخ کے دوران فوجی تیاری اور سیاسی فیصلہ سازی میں واضح تضاد تھا، جس سے ملکی قیادت میں عدم ہم آہنگی سامنے آئی۔ جنرل ناروانے نے متعدد بار وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوال، چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت اور وزیر...
    امریکی سفارتخانے کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری امریکی حکومت کی مدد پر انحصار کیے بغیر ایران سے روانگی کا منصوبہ بنائیں، کیونکہ پروازوں کی منسوخی اور تعطل کسی بھی وقت ہوسکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں موجود امریکی شہریوں کو فوری ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں امریکی ورچوئل ایمبیسی نے ایران میں رہنے والے امریکی شہریوں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ امریکی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی شہری امریکی حکومت کی مدد پر انحصار کیے بغیر ایران سے روانگی کا منصوبہ بنائیں، کیونکہ پروازوں کی منسوخی اور تعطل...
    سٹی42: پنجاب کی بلند ترین عمارت  ’’سی بی ڈی ون ٹاور‘‘ے ڈیزائن کا تاریخی معاہدہ لیک سٹی اور عالمی شہرت یافتہ فوسٹر پلس پارٹنرز کے درمیان طے پا گیا ہے،  یہ پہلی مرتبہ ہے کہ فوسٹر پلس پارٹنرز پاکستان میں کسی منصوبے کا ڈیزائن کریں گے۔ سی بی ڈی ون ٹاور کے منصوبے میں لگژری ہوٹل، شاپنگ مال اور گریڈ اے آفس اسپیس شامل ہوگی، جس سے یہ منصوبہ شہر کے کاروباری اور تجارتی ماحول کو بدل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس منصوبے کے مکمل ہونے سے لاہور عالمی معیار کے جدید کاروباری مراکز کی صف میں شامل ہو جائے گا اور پنجاب کی معاشی ترقی کو نئی رفتار ملے گی۔ بھارت: عام آدمی پارٹی کے رہنما...
    خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، جس دوران سیکیورٹی فورسز نے مؤثر انداز میں خوارج کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا اور شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایک اور انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ضلع خیبر میں کیا گیا، جہاں فائرنگ کے تبادلے کے دوران مزید 10 خوارج...
    یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سفارت خانہ پاکستان واشنگٹن ڈی سی کی جانب سے خصوصی ویبینار  کا اہتمام کیا گیا۔ ویبینار میں سینیئر قانون دان احمر بلال صوفی، سینیٹر مشاہد حسین سید، سابق سیکرٹری خارجہ  اعزاز احمد چودھری اور سابق صدر آزاد جموں و کشمیر  سردار مسعود خان نے شرکت کی۔ تقریب میں یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے  صدر پاکستان، وزیر اعظم  اور وزیر خارجہ کے خصوصی پیغامات پڑھے گئے۔ سینیٹر مشاہد حسین سید نے ویبینار سے خطاب میں کہا کہ مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ دونوں معاملات کے حوالے سے پاکستان کا موقف روزِ اول سے واضح ہے، امریکی صدر کی جانب سے پیس بورڈ کے قیام نے پاکستان کو مسئلہ کشمیر...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے دہشت گرد عناصر کے خلاف مؤثر کارروائیوں کے دوران چوبیس خوارج کے ہلاک ہونے کو ایک بڑی کامیابی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے پیشہ ورانہ مہارت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک دشمن عناصر کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا۔ صدر آصف علی زرداری نے واضح کیا کہ بیرونی مداخلت کے باعث ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوت سے جاری رہے گی اور دہشت گردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک یہ جدوجہد...
    — فائل فوٹو خیبر پختون خوا میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ 2 الگ الگ جھڑپوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج مارے گئے۔مسلح افواج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبر پختون خوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں، ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق اورکزئی میں آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا اور شدید فائرنگ کے تبادلے میں 14 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔علاوہ ازیں ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ایک اور آپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں مزید 10 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔...
    نیویارک (ویب ڈیسک) ناسا نے اعلان کیا ہے کہ کریو-12 مشن کے ذریعے انٹرنیشنل سپیس سٹیشن (ISS) جانے والے اور آرٹیمس II چاند کے قریب فلائی بائی کرنے والے خلا باز جدید سمارٹ فونز کے ساتھ خلا میں جائیں گے۔ اس اقدام کا مقصد خلا بازوں کو اپنے خاص لمحات کی تصاویر اور ویڈیوز ریکارڈ کرنے کی سہولت فراہم کرنا اور دنیا کے ساتھ شیئر کرنا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب خلا باز اپنی ذاتی سمارٹ فونز کو مشنز میں لے جا سکیں گے، ناسا نے سخت حفاظتی اقدامات کئے ہیں تاکہ فونز کسی بھی اہم سسٹم کے کام میں مداخلت نہ کریں۔ پہلے کے سوئز اور سپیس شٹل مشنز میں فون استعمال کرنا ممکن نہیں تھا، مگر...
    ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبرپختونخوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں جس میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج مارے گئے۔  ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 14 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ ایس او پیز پر عمل کریں اوراس بسنت کو سب کیلئے محفوظ بنائیں: مریم نواز  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا بتانا ہے کہ ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ایک اور...
    ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 24 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق 4 اور 5 فروری کو خیبرپختونخوا میں 2 الگ جھڑپیں ہوئیں جس میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 خوارج مارے گئے۔  ضلع اورکزئی میں خفیہ اطلاعات پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، آپریشن کے دوران خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں 14 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،بھارتی حمایت یافتہ 24دہشتگرد ہلاک  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا بتانا ہے کہ ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر ایک اور آپریشن کیا، ضلع خیبر...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن ردّالفتنہ کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جہاں علاقے کے بدنام دہشت گرد اور جرائم پیشہ عناصر نے ریاستِ پاکستان کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں قیامِ امن کے لیے سیکیورٹی فورسز اور وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھائی میر آفتاب بگٹی کی مشترکہ کوششیں کامیاب ہوئیں، جس کے نتیجے میں دہشت گردی، لوٹ مار اور بھتہ خوری میں ملوث ایک گروہ نے سرنڈر کر دیا۔ ذرائع کے مطابق میراک خان چکرانی نے اپنے 25 ساتھیوں سمیت ریاست کے سامنے سرنڈر کرتے ہوئے اسلحہ رکھ دیا۔ سرنڈر کرنے والا گروہ ماضی میں ڈکیتی اور بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہا ہے۔ سرنڈر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خیبر پختونخوا میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی 2 الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق یہ کارروائیاں 4 اور 5 فروری کو کی گئیں، جن کا مقصد صوبے میں امن و امان کو درپیش سنگین خطرات کا خاتمہ کرنا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پہلی کارروائی ضلع اورکزئی میں اس وقت کی گئی جب مصدقہ انٹیلی جنس اطلاعات موصول ہوئیں کہ خوارج کے عناصر علاقے میں موجود ہیں اور تخریبی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ اطلاع ملنے پر سیکورٹی فورسز نے فوری طور پر انٹیلی...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ضلع اورکزئی اور خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران اور جوانوں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے آپریشن کے دوران 24 خارجی دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بروقت کارروائی اور جرات مندانہ کردار کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے قوم کے اعتماد پر پورا اترتے ہوئے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا ہے۔ وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رہے گی اور ریاست پوری قوت کے...
    راولپنڈی(نیوز ڈیسک) سیکیورٹی فورسزکی خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیوں میں 24 خوارج ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کےمطابق خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پرسیکیورٹی فورسز نے ضلع اور کزئی میں آپریشن کیا،آپریشن کے دوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا،شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پرسیکیورٹی فورسزنےضلع اورکزئی میں آپریشن کیا،شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 14 خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا،ضلع خیبرمیں دوسری کارروائی میں 10 خوارج ہلاک ہوئے۔ آئی ایس پی آرکا کہنا ہےکہ آپریشن کےدوران فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو موثرطریقے سے نشانہ...
    پاک فوج کے ترجمان کے مطابق، 4 اور 5 فروری 2026 کو خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے 24 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے۔ مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے خاتمے کا عزم، صوبائی ایپکس کمیٹی کا جامع لائحہ عمل طے ایک آپریشن اورکزئی ڈسٹرکٹ میں انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیا گیا، جس میں 14 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ دوسرا آپریشن خیبر ڈسٹرکٹ میں کیا گیا، جس میں 10 مزید دہشتگرد مؤثر طریقے سے ختم کر دیے گئے۔ مزید پڑھیں: وفاق اور خیبر پختونخوا میں اختلافات کیا ہیں، کیا وہ وزیراعظم اور سہیل آفریدی کی ملاقات سے ختم ہوجائیں گے؟ پاک فوج کے ترجمان نے کہا کہ علاقے میں باقی...
    سٹی42: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں بسنت کی بحالی اور 25 سال بعد آسمان پر پتنگوں کی واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بسنت کا جشن ذمہ داری کے ساتھ منائیں اور حفاظتی ایس او پیز پر مکمل عمل کریں تاکہ یہ تہوار سب کے لیے محفوظ ثابت ہو۔ بسنت کے آغاز پر وزیراعلیٰ پنجاب نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” پر اپنی بسنت منانے کی ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے پتنگیں اڑاتے ہوئے جشن کی خوشی کو دکھایا۔ انہوں نے کہا کہ بسنت کے اس جشن میں ہر فرد کو اپنی ذمہ داری کا احساس رکھنا ہوگا اور حفاظتی ضوابط کی خلاف ورزی نہیں کرنی چاہیے۔...
    بلوچستان میں بھارتی پروکسی فتنہ الہندوستان کی حالیہ بربریت کے دوران پاک فوج عوام کی حفاظت کے لیے میدان میں ڈٹی رہی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پروکسی فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی سے متاثرہ خاندانوں کیلئے پاک فوج کے بروقت امدادی کاروائیوں کی بھرپور پزیرائی کی جارہی ہے۔ نوشکی بلوچستان سے تعلق رکھنے والی متاثرہ لڑکی نے پاک فوج کی جُرات و قربانی کو سراہتے ہوئے کہا کہ رات کے چار بجے بلوچی لباس پہنے 2 دہشتگردوں نے ہم پر حملہ کیا اور میرے پورے خاندان کو نشانہ بنایا۔ لڑکی نے بتایا کہ پاک فوج نے بروقت پہنچ کر ہماری حفاظت کی،ایمبولنس کے ذریعے ہسپتال پہنچایا جہاں ہمیں بہترین نگہداشت فراہم کی جا رہی ہے۔ گوادر بلوچستان سے تعلق رکھنے والی زخمی...
    کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کی حالیہ دہشتگردانہ کارروائیوں کے دوران پاک فوج نے عوام کی حفاظت اور متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے بروقت اور مؤثر اقدامات کیے، جس پر متاثرہ شہریوں کی جانب سے پاک فوج کی جرات، قربانی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق دہشتگردی کے ان واقعات میں پاک فوج نے فوری رسپانس دیتے ہوئے زخمیوں کو محفوظ مقامات سے نکالا، ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتالوں تک منتقل کیا اور انہیں طبی سہولیات فراہم کیں۔ نوشکی، بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک متاثرہ لڑکی نے پاک فوج کے کردار کو سراہتے ہوئے بتایا کہ رات تقریباً چار بجے بلوچی لباس پہنے دو دہشتگردوں نے ان کے...