2026-07-23@23:56:35 GMT
تلاش کی گنتی: 16964
«فورسز نے»:
(نئی خبر)
پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں مقامی افراد کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں شہریوں کو گائناکالوجسٹ ،سرجن، میڈیکل اسپیشلسٹ اور چائلڈ اسپیشلسٹ کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ پاک فوج کے فری میڈیکل کیمپ میں مقامی شہری ایکسرے اور لیب جیسی جدید سہولیات سے بھی مستفید ہوئے۔ میڈیکل کیمپ میں آرمی ڈاکٹرز سمیت ماہر ہیلتھ سٹاف پر مشتمل ٹیمیوں نے مقامی شہریوں کا معائنہ کیا۔ کیمپ میں تقریباََ 150 بچوں سمیت 700 سے زائد افراد کو مفت چیک کیساتھ ساتھ ادویات بھی فراہم کی گئیں۔ شمالی وزیرستان کے شہریوں نے فری میڈیکل کیمپ پر پاک فوج کا بھر پور شکریہ ادا کیا۔ علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ؛ دوردراز علاقوں میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: شفیع جان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے بعد قائم کی جانے والی ’رہائی فورس‘ کو ختم کردیا جائے گا اور یہ کوئی سیاسی ونگ نہیں ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ اس فورس کا مقصد صرف مخصوص حالات میں اسٹریٹ موومنٹ کو منظم کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ احتجاجی حکمت عملی کے حوالے سے نئی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے اور رمضان المبارک کے بعد دوبارہ سرگرمیاں شروع کی جائیں گی۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس فورس میں شامل ہونے کے لیے باقاعدہ رکنیت اور حلف کا طریقہ کار ہوگا۔شفیع جان نے مزید کہا کہ ’رہائی فورس‘ اسٹریٹ موومنٹ کے تحت قائم کی جائے گی اور اس...
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو سونپی گئی ہے،بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے لیے انہیں ذمہ دار بنایا ہے اور اس سلسلے میں عمران خان رہائی فورس قائم کی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ اس فورس میں پی ٹی آئی، آئی ایس ایف اور وومن ونگ سمیت تمام طبقات شامل ہوں گے، عید کے بعد پشاور میں حلف لیا جائے گا اور اس کے بعد آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔ اس موقع پر...
نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ اور تعلیم کے حق کی عالمی آواز ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی خواتین کے لیے برطانیہ کی ممتاز جامعہ یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں مکمل مالی معاونت کے ساتھ اعلیٰ تعلیم کا خصوصی اسکالرشپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اسکالرشپ آکسفورڈ پاکستان پروگرام کے تحت دی جائے گی اور اس کا بنیادی مقصد پاکستان کی باصلاحیت مگر مالی مشکلات کا شکار طالبات کو عالمی معیار کی تعلیم تک رسائی دینا اور انہیں قیادت و تحقیق کے میدان میں آگے لانا ہے تاکہ وہ تعلیم مکمل کرنے کے بعد اپنے ملک اور معاشرے کی ترقی میں کردار ادا کرسکیں۔ مزید پڑھیں: آکسفورڈ ڈکشنری نے ’ریج بیٹ‘ کو 2025 کا لفظ قرار دے دیا اس پروگرام کے...
ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیش نظر اسرائیل میں سکیورٹی ہائی الرٹ جاری کر دیا گیا، جبکہ شہریوں کو بنکرز کے قریب رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج اس ہفتے کے آخر تک ایران پر حملہ کرسکتی ہے، تاہم صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا۔ امریکی میڈیا نے حکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کارروائی پر غور و فکر میں کافی وقت صرف کیا جا رہا ہے اور ساتھ ہی مختلف عسکری اور سیاسی پہلوؤں کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔ صدر ٹرمپ بھی اس بارے میں بہت زیادہ وقت سوچنے میں گزار رہے ہیں۔ امریکی میڈیا...
وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ایک فون کال میں عراقچی نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور اپنے سعودی ہم منصب کو ایران امریکہ جوہری مذاکرات سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ تسنیم نیوز ایجنسی انٹرنیشنل گروپ کے مطابق، ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب کو ایک فون کال میں امریکہ کے ساتھ بات چیت میں ہونے والی تازہ ترین پیش رفت سے آگاہ کیا۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے ساتھ ایک فون کال میں عراقچی نے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور اپنے سعودی ہم منصب کو ایران امریکہ جوہری مذاکرات سے متعلق پیش رفت سے آگاہ کیا۔ سعودی وزیر خارجہ نے...
ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 7 فوجی گاڑیوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کا گشتی یونٹ درعا کے مغربی مضافات میں واقع "المصراطیہ" گاؤں میں داخل ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ الجولانی حکومت کی خاموشی کے سائے میں اسرائیلی فوج نے ایک بار پھر شام کی سرزمین پر حملہ کیا ہے۔ تسنیم نیوز کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، اسرائیلی حکومت نے الجولانی حکومت کی خاموشی کے سائے میں آج بروز بدھ ایک بار پھر شام کی سرزمین پر بلا کسی رکاوٹ کے حملہ کیا اور ملک کی ارضی سالمیت کی خلاف ورزی کی۔ شامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ 7 فوجی گاڑیوں پر مشتمل اسرائیلی فوج کا گشتی یونٹ درعا کے مغربی مضافات...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان کا کہنا ہے کہ احتجاج کے حوالے سے ہم کچھ اور سوچ رہے ہیں، رمضان کے بعد دوبارہ واپس آئیں گے۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا کہ احتجاج ختم کرنے کے لیے کوئی بیک ڈور رابطہ نہیں ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی رہائی فورس اسٹریٹ موومنٹ کے ضمن میں ہی قائم کی جائے گی۔شفیع جان نے مزید کہا کہ کوئی بھی اس کا حصہ بن سکتا ہے۔ باقاعدہ رکنیت دی جائے گی اور اس کا حلف لیا جائے گا۔ یہ کوئی سیاسی ونگ نہیں ہے۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے بعد یہ فورس ختم کردی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال 26-2025 کے پہلے 7 ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران 1.139 ارب ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے گئے جبکہ گزشتہ سال اسی مدت کے دوران یہ حجم 867.685 ملین ڈالر تھا، اس طرح موبائل فونز کی درآمدات میں 31.36 فیصد سے زائد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا جنوری 2025-26 موبائل فونز کی کل درآمدی مالیت روپے میں 321.137 ارب رہی جو پچھلے سال کے اسی عرصے میں 241.330 ارب روپے تھی۔ماہانہ بنیاد پر جنوری 2026 میں پاکستان کی موبائل فون درآمدات میں 12.60 فیصد اضافہ ہوا جو دسمبر 2025 کے 159.304 ملین ڈالر کے مقابلے میں بڑھ کر مجموعی طور پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں ماہِ رمضان کا آغاز ہونے کے باعث تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کی جانب سے پارلیمنٹ ہاؤس سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجاناصر عباس نے کہا کہ پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ہم ختم کرنے جا رہے ہیں، ارکان اسمبلی نے بانی کی صحت کو لے کر احتجاج کیا، ہم صحت کے معاملے کو عدالت لے کر گئے، ہمارا مطالبہ یہی تھا کہ ذاتی معالجین کو ملایا جائے، ہم نے دیکھا کہ پارلیمنٹ کو جیل خانہ بنا دیا گیا تھا، ہم پارلیمنٹ سے باہر جا رہے تھے کہ راستے بند کر دیے گئے۔ان کا کہنا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) غزہ میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کے لیے جانے والی اسرائیلی فوج کی 2 ٹیموں کے درمیان رات کے اندھیرے کے باعث آپس میں ہی مڈبھیڑ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ رات گئے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے قریب ’یلو لائن‘ کے علاقے میں پیش آیا۔ اس دوران ایک ٹیم کے اہلکار نے سامنے سے آنے والی ایک اور ٹیم کو رات کی تاریکی کی وجہ سے دشمن کے حملہ آور سمجھا اور گولی چلادی۔ اسرائیلی فوجی کے اہلکار کی فائرنگ سے دوسری ٹیم کا ساتھی اہلکار اسٹاف سارجنٹ 21 سالہ اوفری یافے شدید زخمی ہوا‘...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں موبائل فون سروس میں تعطل کے بعد صورتحال معمول پر آگئی ہے،موبی لنک اور جیز کی سروس آدھا گھنٹہ بند رہی، تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میںموبی لنک اور جیز کی موبائل فون سروس عارضی طور پر متاثر رہی، تاہم تقریباً آدھے گھنٹے بعد سروس بحال کر دی گئی ہے۔شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس میں اچانک تعطل پیدا ہوگیا جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔یہ تعطل تقریباً آدھے گھنٹے تک جاری رہا، جس دوران کالز اور موبائل ڈیٹا سروس متاثر رہی۔متاثرہ نیٹ ورکس میں موبی لنک اور جیز کی سروس شامل تھی، جس کی بندش سے شہریوں میں تشویش کی لہر...
پشاور ہائیکورٹ میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ کی بندش کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری کو فوری طور پر سڑکیں کھولنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فراح جمشید نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے آئی جی پولیس سے استفسار کیا کہ اب تک سڑکیں بند کرنے والوں کے خلاف کتنے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ آئین ہر شہری کو آزادانہ نقل و حرکت کا حق دیتا ہے اور سڑکوں کی بندش سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:حکومت نے درآمد شدہ موبائل فونز پر 20 فیصد ایکسائز ڈیوٹی لگانے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی حکومت ایک نئی پالیسی کے تحت درآمدی موبائل فونز پر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس کا مقصد مقامی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینا اور ری فربشڈ فونز کی برآمدات میں 400 ملین ڈالرز تک کا حصول ہے۔ مجوزہ اقدامات انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی طرف سے حتمی شکل دیے گئے موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک کا حصہ ہیں، جسے منظوری کے لیے وزیر اعظم شہباز شریف کو پیش کیا جائے گا۔بتایا گیا ہے کہ حکام موبائل فونز کے مکمل طور پر تعمیر شدہ یونٹس (سی بی یو) کی درآمد پر 20 فیصد فیڈرل ایکسائز...
پاکستان کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ٹرمینل ارائیول پر کارروائی کرکے چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق چاندی اور قیمتی آئی فونز اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی اور دبئی سے آنے والے مسافر کی مشکوک چال اور غیرمعمولی بڑے سائز کے جوتوں پر تلاشی لی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ تلاشی پر جوتوں میں چھپائی گئی ایک کلو چاندی اور دو عدد آئی فونز برآمد ہوئے، برآمد ہونے والی اشیا کی مالیت 35لاکھ روپے ہے۔ ترجمان نے کہا کہ حکام نے مقدمہ درج کرکے برآمد ہونے والی اشیا کو ضبط کرلیا ہے۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فورس میں پی ٹی آئی، آئی ایس ایف اور وومن ونگ سمیت تمام طبقات شامل ہوں گے، عید کے بعد پشاور میں حلف لیا جائے گا اور پھر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ احتجاج اور مذاکرات کی ذمہ داری علامہ ناصر عباس اور محمود خان اچکزئی کو دی گئی تھی، بانی پی ٹی آئی نے اسٹریٹ موومنٹ کی تیاری کی ذمہ داری انہیں سونپی ہے، جس کے تحت “عمران خان رہائی فورس” قائم کی جا رہی ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس فورس میں...
امریکی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان ایلن ایرے نے خبردار کیا ہے کہ ایران ہر قسم کی فوجی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دے گا اور تہران کے خلاف شروع کی گئی ہر قسم کی جنگ کا اختتام اتنی آسانی سے ممکن نہیں ہو گا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ کی وزارت خارجہ کے سابق ترجمان اور سینیئر سفارت کار ایلن ایرے نے مغربی ایشیا کی صورت حال کے بارے میں نیوز چینل اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف ہر قسم کا فوجی اقدام سنگین نتائج کا باعث بنے گا۔ انہوں نے کہا: "ایران اور امریکہ دونوں بخوبی جانتے ہیں کہ مدمقابل جنگ کے لیے پوری طرح تیار ہے لیکن ان میں سے کوئی...
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا۔ سینئرلیگی خواجہ سعد رفیق کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد فوری طور پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) کی ایمرجنسی میں منتقل کیا گیا۔جہاں ڈاکٹروں نے ابتدائی معائنے اور ٹیسٹوں کے بعد فوری اینجیوپلاسٹی کا فیصلہ کیا۔ طبی ٹیم نے ان کی شریان میں ایک اسٹنٹ ڈالا۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق بروقت علاج کے باعث ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ خواجہ سعد رفیق کو آئندہ چند روز تک طبی نگرانی میں رکھا جائے گا جب...
غزہ میں حماس کے خلاف ملٹری آپریشن کے لیے جانے والی اسرائیلی فوج کی دو ٹیموں کے درمیان رات کے اندھیرے کے باعث آپس میں ہی مڈبھیڑ ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ علی الصبح تقریباً جنوبی غزہ کے شہر خان یونس کے قریب ’یلو لائن‘ کے علاقے میں پیش آیا۔ جہاں اسرائیلی فوج کی دو ٹیمیں حماس کے تعمیر کردہ ٹھکانوں کو ختم کرنے کے لیے معمول کی کارروائی پر روانہ ہوئی تھیں۔ اس دوران ایک ٹیم کے اہلکار نے سامنے سے آنے والی ایک اور ٹیم کو رات کی تاریکی کی وجہ سے دشمن کے حملہ آور سمجھا اور گولی چلادی۔ اسرائیلی فوجی کے اہلکار کی فائرنگ سے دوسری ٹیم کا ساتھی اہلکار اسٹاف سارجنٹ...
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور انتخابی عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس اور بابر نواز کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری اور درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ کمیشن میں درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی، الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری نے دلائل دیے جس کے بعد فیصلہ محفوظ ہوا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد نے دلائل میں کہا کہ ضمنی...
لاہور:(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں گزشتہ سالوں میں شہید پاک فوج کے اہلکاروں کے لواحقین کے اعزاز میںلاہور میں پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب میں کور کمانڈر پشاور نے بھی شرکت کی اورشہداء کے لواحقین سے ملاقات کی۔ کور کمانڈر پشاور نے وطن کیلئے شہدا کی بے مثال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔تقریب کے آغاز پر پاک فوج کے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ کور کمانڈر پشاور کا کہنا تھا کہ شہداء ہمارا فخر ہیں، ان کی عظیم قربانیاں وطن کی سلامتی کی ضامن ہیں۔پاکستان کی قوم کبھی اپنے شہداء کی قربانی کو نہیں بھول سکتی۔
—فائل فوٹو سپریم کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کرانے کی استدعا مسترد کر دی۔توشہ خانہ کیس کی سماعت میں وکیل لطیف کھوسہ نے استدعا کی کہ ہماری بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔جسٹس صلاح الدین پہنور نے کہا کہ جو کیس ہمارے سامنے فکس ہی نہیں اس پر حکم کیسے جاری کریں؟ سپریم کورٹ: بانئ پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مستردلطیف کھوسہ کی بانی سے ملاقات کی استدعا پر حکومت کو کل کے لیے نوٹس جاری کردیا گیا۔ جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ آپ نے ہم سے ازخود نوٹس کا اختیار لے لیا ہے، ہم ایک فوجداری مقدمے میں ملاقات کا حکم کیسے دے سکتے ہیں، یہاں عدالت میں...
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی انفلوئنسر کشف علی نے موبائل فونز کو فتنہ قرار دے دیا۔ کشف علی نے ہراسانی کرنے والے شخص کو سوشل میڈیا پر بے نقاب کر کے ہر ایک کی توجہ حاصل کر لی تھی، اب حال ہی میں کشف علی نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف سماجی موضوعات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ اگرچہ وہ خود ایک انفلوئنسر ہیں، تاہم موبائل فونز اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے حوالے سے ان کے خیالات نے کئی لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ کشف علی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا نے جنریشن زی کو شدید دباؤ میں مبتلا کر دیا ہے، نوجوانوں کی زندگیوں کے معیار کا اندازہ اس...
افغان حکام نے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 18 February, 2026 سب نیوز کا بل: افغان حکومت کے ترجمان زبیح اللہ مجاہد نے اعلان کیا کہ افغان حکام نے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا جو چار ماہ سے زیادہ عرصے سے قید میں تھے۔ مجاہد نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ افغانستان اپنی پالیسی کے تحت تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے کا خواہاں ہے، آئندہ رمضان کے احترام کے پیش نظر، اور 16 تاریخ کو کابل پہنچنے والے سعودی وفد کی درخواست پر مثبت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کیا گیا جو 12 اکتوبر 2025 کو افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر پیش آنے والے...
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی— فائل فوٹو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ مجھے بانیٔ پی ٹی آئی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمے داری دی گئی ہے، بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس بنانے کا اعلان کرتا ہوں۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی رہائی فورس پُرامن جدوجہد کرے گی جس کی رجسٹریشن کریں گے۔انہوں نے کہا کہ عید کے فوراً بعد پشاور میں ہم فورس کے ممبران سے حلف لیں گے، اس فورس کا چین آف کمانڈ ہو گا، بانیٔ پی ٹی آئی جس کو ذمے داری دیں گے اس کو اس فورس کی کمانڈ دیں...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا مجھے بانی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ کی ذمہ داری دی گئی ہے، عدالتی احکامات ردی کی ٹوکری میں پھینکے جاتے ہیں، ذاتی معالجین تک رسائی نہیں دی جاتی۔ ان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کا اعلان کرتا ہوں، اس فورس کی رجسٹریشن کریں گے، بانی رہائی فورس پرامن جدوجہد کرے گی، عید کے فوراً بعد 22 فروری کو پشاور میں ہم فورس ممبران سے حلف لیں گے، اس فورس کا چین آف...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کیس کی سماعت کے بعد سپریم کورٹ کے باہر پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان رہائی فورس کے قیام کا اعلان کیا۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ عدالتی احکامات کی مسلسل خلاف ورزی کے بعد اب منظم عوامی جدوجہد ناگزیر ہو چکی ہے۔ ملک بھر میں نوجوانوں کی ممبرشپ حاصل کی جائے گی اور فورس میں آئی ایس ایف، انصاف یوتھ ونگ، وومن ونگ، مائنارٹی ونگ، پروفیشنلز اور ہر مکتبہ فکر کے افراد شامل ہوں گے۔ یہ بھی پڑھیے: پی ٹی آئی قیادت، رشتے دار اور سوشل میڈیا کے جہادی عمران خان کی رہائی نہیں چاہتے، خواجہ آصف وزیر اعلیٰ نے واضح کیا کہ عمران خان...
ایپل 4 مارچ کو اپنے خاص لانچنگ ایونٹ میں 5 اہم مصنوعات پیش کر سکتا ہے، جن میں نیا آئی فون، آئی پیڈ اور مختلف میکس شامل ہیں۔ ایونٹ نیو یارک، لندن اور شنگھائی میں منعقد ہوگا۔ 1. آئی فون ای17 آئی فون ای17 پچھلے سال کے ای16 کی جگہ لے گا، قیمت 599 ڈالر پر برقرار رہے گی اور اس میں اے19 چِپ اور میگ سیف شامل ہوں گے۔ میک ورلڈ کے مطابق اے19 چِپ میں تھوڑے کم جی پی یو کورز ہو سکتے ہیں، ساتھ میں 8 جی بی ریم اور ممکنہ اسٹوریج اپ گریڈ بھی متوقع ہے۔ 2. ابتدائی سطح کا آئی پیڈ (12 جنریشن) بنیادی آئی پیڈ میں اے18 چِپ متعارف ہوگا، جو ایپل انٹیلجنس فیچرز...
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے رمضان سے قبل مسجد اقصیٰ کے امام کو گرفتار کر لیا۔ فلسطینی خبر رساں ادارے وفا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے پیر کی شام مسجد اقصیٰ کے صحن سے شیخ محمد العباسی کو حراست میں لیا، تاہم گرفتاری کی باضابطہ وجہ نہیں بتائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی ہے جب مسجد اقصیٰ میں سکیورٹی اقدامات سخت کیے جا رہے ہیں اور نمازیوں کے داخلے پر پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بعض مذہبی شخصیات پر پابندی کے احکامات بھی جاری کیے گئے ہیں۔ مزید پڑھیں غزہ میں بورڈ آف پیس ممالک کے ہزاروں فوجی اہلکار تعینات ہوں گے، ٹرمپ کا بڑا اعلان غزہ فورس...
مرکز اطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق قصبہ جفتلک کے میئر احمد غوانمہ نے بتایا کہ قصبے کے پانچ بچے قریبی گاؤں فروش بیت دجن کی اراضی میں موجود تھے کہ اس دوران قابض اسرائیلی فوج کا چھوڑا ہوا ایک بارودی مواد (لینڈ مائن) زوردار دھماکے سے پھٹ گیا۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا کے شمال میں واقع وسطی وادی اردن کے قصبے جفتلک میں قابض اسرائیلی فوج کے چھوڑے ہوئے بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں دو فلسطینی بچے شہید اور 3 دیگر زخمی ہو گئے۔ مرکز اطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق قصبہ جفتلک کے میئر احمد غوانمہ نے بتایا کہ قصبے کے پانچ بچے قریبی گاؤں فروش بیت دجن کی اراضی میں موجود تھے کہ...
مقبوضہ ابیت المقدس (ویب ڈیسک) اسرائیل کا رمضان المبارک میں مسجد اقصیٰ کے گرد اضافی فورسز تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران لاکھوں کی تعداد میں مسلمان مسجد اقصیٰ میں نماز کی ادائیگی کے لئے جاتے ہیں، مسجد اقصیٰ مقبوضہ بیت المقدس شہر کے مشرقی حصے میں واقع ہے جس پر اسرائیل نے 1967 میں قبضہ کیا تھا اور بعدازاں ساتھ ملا لیا تھا۔ مقبوضہ بیت المقدس پولیس کے سینئر افسر اریڈ بریومین نے کہا کہ فوجیوں کو دن رات کمپاؤنڈ کے اندر تعینات کیا جائے گا جبکہ نماز کے وقت اضافی ہزاروں پولیس اہلکار بھی تعینات ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے مغربی کنارے سے تعلق...
لاہور: موٹروے ایم-2 ساؤتھ پر سیال موڑ کے قریب اسلام آباد سے لاہور جانے والی ایک بس کے پچھلے حصے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم موٹروے پولیس کی فوری کارروائی سے بڑا سانحہ ٹل گیا۔ ترجمان سنٹرل ریجن کے مطابق واقعہ موٹروے ایم 2 ساؤتھ پر پیش آیا جہاں شارٹ سرکٹ کے باعث بس کے عقب میں آگ لگی۔ خوش قسمتی سے اس وقت بس میں کوئی مسافر موجود نہیں تھا اور صرف عملہ سوار تھا۔ موٹروے پولیس نے اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر بس میں موجود عملے کو بحفاظت باہر نکال لیا۔ موٹر وے پر ٹرک کے پچھلے ٹائروں میں اچانک آگ لگ گئی، بروقت کارروائی سے بڑا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260218-08-16 پشاور (آن لائن) پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بندش فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے صوبائی حکام کو امن و امان کی صورتحال بحال رکھنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے یہ احکامات پی ٹی آئی کی جانب سے سڑکوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران جاری کیے۔کیس کی سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل بینچ نے کی۔ درخواست گزاروں میں ایم پی اے صبیحہ شاہد، طارق افغان اور یوسف علی شامل تھے۔ درخواست گزاروں کے وکلا نے مؤقف اختیار کیا کہ پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اہم شاہراہیں بند رہیں جس سے عوام، بالخصوص مریضوں اور مسافروں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف کے کیس میں فیصلہ محفوظ کرلیا۔منگل کو الیکشن کمیشن میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق خلاف ورزی اور الیکشن عملے کو دھمکانے سے متعلق کیس کی چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے سماعت کی۔ اس موقع پر درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی اور سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری پیش ہوئے۔ وکیل سجیل سواتی نے دلائل دیتے ہوئے بتایا کہ این اے 18 ہری پور ضمنی انتخاب کا شیڈول 8 اکتوبر 2025 کو جاری ہوا اور انتخابی شیڈول سے کامیابی کے نوٹیفکیشن تک تمام معاملات...
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں ایک زور دار دھماکے نے علاقے میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا ڈی ایس پی علی اکبر مگسی کے گھر کے قریب ہوا۔ اطلاعات کے مطابق واقعے کے فوری بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خوش قسمتی سے دھماکے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم واقعے کی نوعیت اور محرکات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ حکام نے مزید بتایا کہ جائے وقوعہ کو سیل کر کے سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے جبکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ بھی طلب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پہلی بار میڈ ان پاکستان الیکٹرانکس ڈیوائسز اور موبائل فونز مقامی سطح پر تیار کرنے کے لیے سات سالہ پالیسی تیار کر لی گئی، انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام سے سالانہ چالیس کروڑ ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر کی زیر صدارت پاکستان میں الیکٹرانک ڈیوائسز اور موبائل فون سطح پر تیاری کی پالیسی سے متعلق اجلاس ہوا ۔ تمام شرکت داروں اور پالیسی سازوں نے اجلاس میں شرکت کی ۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں موبائل اینڈالیکٹرانک ڈیوائسزمینوفیکچرنگ پالیسی دوہزار چھبیس تا تینتیس پرغور کیا گیا ۔ انجینیئرنگ ڈیویلپمنٹ بورڈ کے حکام نے بتایا کہ پالیسی وزیرِاعظم کو پیش کرنے کیلئے تیار کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مشرق وسطیٰ میں ایرانی ساحلوں کے سامنے امریکی فوجی قوت کے اکٹھا ہونے اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے جواب میں، ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طاقتور کا غرور خاک میں ملنا کچھ عجب نہیں، دشمن جان لے ایران کا خاتمہ ممکن نہیں۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق مشرقی آذربائیجان کے عوام کے ایک وفد سے آج منگل کے روز ملاقات کے دوران خامنہ ای نے اس بات کی تصدیق کی کہ “دنیا کی طاقتور ترین فوج کو بھی ایسا تھپڑ لگ سکتا ہے جو اسے اٹھنے کے قابل نہ چھوڑے”، ان کا اشارہ امریکی فوج کی طرف تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ “طیارہ بردار جہاز سے زیادہ...
ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا کہ فوجیوں کو 12 اکتوبر کو جنوبی افغانستان میں ڈیورنڈ لائن پر طالبان کی سرکاری افواج کے حملوں کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔ اسلام ٹائمز۔ افغانستان کی طالبان حکومت نے سعودی عرب کی ثالثی میں تین پاکستانی فوجیوں کو رہا کر دیا۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے غیر ملکی نشریاتی ادارے کو بتایا کہ سعودی عرب کی ثالثی کے ذریعے تین پاکستانی فوجیوں کو رمضان المبارک کے موقع پر جیل سے رہا کیا گیا۔ ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا کہ فوجیوں کو 12 اکتوبر کو جنوبی افغانستان میں ڈیورنڈ لائن پر طالبان کی سرکاری افواج کے حملوں کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔ طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے امریکا کو سخت لہجے میں خبردار کیا ہے کہ ایران کو ترنوالہ سمجھنے کی غلطی نہ کرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ دنیا کی سب سے طاقتور سمجھی جانے والی امریکی فوج کو بھی ایسا کاری وار لگ سکتا ہے کہ وہ دوبارہ سنبھل نہ سکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھول ہے کہ وہ ایران کو کبھی ختم کر سکیں گے۔ گزشتہ 47 برسوں میں اس مقصد میں ناکامی خود اس بات کا ثبوت ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی بحری بیڑے پر طنز کرتے ہوئے مزید کہا کہ طیارہ بردار جہاز خود خطرناک نہیں ہوتا بلکہ...
سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا جہاں مارے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگرد فتنہ الخوارج کے سرغنہ نور اسلام کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور فتنہ الخواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے اور 3 خوارج مارے گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کی جس میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا جہاں مارے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، ذرائع کا کہنا ہے...
وقفے وقفے سے کھانا چھوڑنا موٹاپے یا وزن زیادہ ہونے والے افراد کے لیے وزن کم کرنے میں زیادہ مددگار ثابت نہیں ہو سکتا۔ یہ بھی پڑھیں: بھاری بھرکم غذائیں کھانا دماغ پر کیا اثر ڈالتا ہے؟ ایک نئی تحقیق کے مطابق ہفتے کے کچھ دن محدود کھانے اور باقی دن معمول کے مطابق کھانے کی پریکٹس وزن کم کرنے یا زندگی کے معیار میں بہت فرق نہیں ڈال سکتی۔ تاہم محققین کا کہنا ہے کہ وقفے وقفے سے کھانا چھوڑنا جسمانی نظام کے کچھ افعال میں مثبت تبدیلیاں لا کر مجموعی صحت بہتر کر سکتا ہے اگرچہ اس کے لیے مزید شواہد درکار ہیں۔ وقفے وقفے سے کھانا چھوڑنے کی مثالیں 5:2 ڈائیٹ (ہفتے کے 2 دن محدود کھانا) روزانہ...
رٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روڈ بندش کے باعث شہریوں، مسافروں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور صوبائی حکومت کی سرپرستی میں سڑکیں بند ہیں۔ درخواست گزاروں نے عدالت سے فوری نوٹس لے کر سڑکوں کی بندش ختم کرانے کا حکم جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ق) خیبر پختونخوا نے موٹر ویز اور دیگر سڑکوں کی بندش کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی۔ مرکزی ترجمان مسلم لیگ (ق) مصطفیٰ ملک کے مطابق مسلم لیگی رہنما بلال محمد زئی کی جانب سے محمد انتخاب خان چمکنی ایڈووکیٹ نے رٹ پٹیشن دائر کی۔ رٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روڈ بندش کے باعث شہریوں، مسافروں اور...
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری پروگرام پر دوسرے مرحلے کے مذاکرات آج سے جنیوا میں شروع ہوگئے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر ایجنسی تسنیم کے مطابق آبنائے ہرمز میں جاری فوجی مشقوں کے دوران پاسداران انقلاب نے ساحلی علاقوں سے متعدد میزائل داغے گئے جنھوں نے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ یہ پہلی بار ہے کہ امریکا کے فوجی دباؤ بڑھنے کے بعد ایران نے فوجی مشقوں کے لیے اس اہم عالمی آبی گزرگاہ آبنائے ہرمز کے کچھ حصے باضابطہ طور پر بند کیے ہیں۔ خیال رہے کہ آبنائے ہرمز سے دنیا کے تقریباً 20 فیصد تیل کی ترسیل ہوتی ہے اور اس کی بندش سے متعدد ممالک کی تجارت بالخصوص آئل ٹینکرز کی آمد و رفت متاثر ہورہی ہے۔ تاہم اب ایران نے جذبہ خیرسگالی کے...
قابض اسرائیلی ریجیم کے سابق وزیر اعظم اور نیتن یاہو کے سنجیدہ حریف کا کہنا ہے کہ موجودہ صیہونی وزیر اعظم نے اسرائیلیوں کے درمیان تفرقہ پیدا کر دیا ہے اور وہ اسرائیل کو محفوظ رکھنے میں ناکام رہا ہے اسلام ٹائمز۔ قابض صیہونی ریجیم کے سربراہ حزب اختلاف اور سابق وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے 2026 کی صدور کی کانفرنس میں قابض صیہونی ریجیم کے موجودہ وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیلیوں کے درمیان تقسیم در تقسیم کا باعث بنا ہے اور اسرائیل کو محفوظ رکھنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے نفتالی بینیٹ نے کہا کہ میں ایسے رہنما کو مزید کام جاری رکھنے کی...
پشاور: محکمہ اوقاف خیبرپختونخوا کے 12 ملازمین کی ملازمتیں فوری ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے نظم و ضبط کی خلاف ورزی اور سرکاری احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا,جس کے تحت محکمہ اوقاف کے 12 ملازمین کی ملازمتیں فوری ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا کہ ان ملازمین کو صوبائی حکومت کی ہدایات کے باوجود "اسمارٹ اٹینڈنس رجسٹریشن” نہ کرنے اور مسلسل غیر حاضری کی بنیاد پر برطرف کیا گیا ہے۔ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس ڈجٹ نمبر میں اضافہ،3کی بجائے4 ہندسے ہونگے نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ...
اسلام ٹائمز: خطے میں امریکی ساز و سامان اور بحری جہازوں کی منتقلی اور فوجی کارروائی کے لیے تیاری کے اظہار نے توقعات کو بڑھا دیا ہے۔ کوئی ٹھوس نتیجہ حاصل کیے بغیر اس صورتحال کا جاری رہنا واشنگٹن کو بھاری سیاسی اور مالی اخراجات اٹھانا پڑے گا اور اس سے نکلنا مزید مشکل ہو جائے گا۔ خصوصی رپورٹ: ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے بارے میں ٹرمپ کے مؤقف سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ دھمکیوں کے علاوہ ایران کے ساتھ معاہدے تک پہنچنے کے لیے ’جلدی‘ کا عنصر نمایاں ہے، لیکن اس جلدی کی وجہ کیا ہے؟ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے ہر دور کے موقع پر، ہم نے امریکہ کے صدر کے...
اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کا عمل کامیابی سے جاری ہے، جبکہ دوسرے مرحلے میں 20 فروری صبح 10 بجے سے موٹرسائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا آغاز کیا جائے گا۔ انتظامیہ کے مطابق موٹرسائیکل مالکان اپنے اصل کاغذات اور شناختی کارڈ کے ہمراہ شہر بھر میں قائم 13 مختلف مقامات سے ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے۔ کن موٹرسائیکلوں پر اطلاق ہوگا؟ فیصلے کا اطلاق تمام اقسام کی موٹرسائیکلوں پر ہوگا، جن میں عام بائکس، بائکیا سروس سے منسلک موٹرسائیکلیں، ہیوی بائکس، دیگر تمام اقسام کی موٹرسائیکلیں شامل ہیں۔ اب تک کی پیش رفت حکام کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 6 لاکھ سے زائد گاڑیوں کو ایم ٹیگ جاری کیے جا چکے ہیں۔...
باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ حملے کے دوران 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 16 فروری 2026 کو باجوڑ ضلع میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج، جن کا تعلق “فتنہ الخوارج” سے تھا، نے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی کوشش کی۔ بیان کے مطابق حملہ آوروں نے چیک پوسٹ کی سیکیورٹی توڑنے کی کوشش کی، تاہم پاکستان کی سیکیورٹی فورسز کے مستعد اور بروقت ردِعمل نے دشمن کے ناپاک عزائم کو فوری اور...
لندن (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 11 جوانوں اور ایک معصوم شہری کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم نے حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور شہریوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے...
دنیا بھر کے سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے سابق کپتان اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی قید اور صحت سے متعلق خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ پاکستان سے فوری توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کی کرکٹ کے لیے خدمات کو عالمی سطح پر قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ بطور کپتان انہوں نے پاکستان کو 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ میں تاریخی فتح دلائی، جو مہارت، استقامت، قیادت اور کھیل کے اعلیٰ جذبے کی روشن مثال تھی اور جس نے سرحدوں سے بالاتر ہو کر نسلوں کو متاثر کیا۔ یہ بھی پڑھیے: مشکلیں برداشت نہیں کرسکتے تھے تو کرکٹ کلب بنا...
باجوڑ: سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 12 خوارج ہلاک،11 اہلکار شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز باجوڑ میں سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشترکہ چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا کر 12 خوارج کو ہلاک کردیا، 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 16 فروری 2026 کو باجوڑ ضلع میں سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج، جن کا تعلق “فتنہ الخوارج” سے تھا، نے بزدلانہ دہشت گرد حملے کی کوشش کی۔ بیان کے مطابق حملہ آوروں نے چیک...
چیف آف ڈیفنس فورسز کی اماراتی مشیر سلامتی شیخ طحنون بن زاید النہیان سے ملاقات دونوں رہنماؤںکا خطے کی صورتحال، امن و سلامتی کے فروغ کیلئیمسلسل رابطوں پر زور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سلامتی اور استحکام پاکستان کی سلامتی کا لازمی جزو ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر سے یو اے ای کے نائب حکمران اور مشیر قومی سلامتی شیخ طحنون بن زاید النہیان کی ابو ظبی میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں باہمی تعاون خصوصاً معیشت، سرمایہ کاری اور سلامتی امور پر گفتگو کی گئی اور دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال، امن و...
منشیات و گٹکا ماوا فروشی میں ملوث عمران عرف منا ٹن اور عمران عرف ہوشیار ہوٹل والا پکڑے گئے دونوں ملزمان کے پاس سے آئس، کرسٹال اور گٹکا ماوا کی پڑیاں برآمدہوئیں،ایس ایس پی سینٹرل (رپوٹ؍ایم جے کے)ڈسٹرکٹ سینٹر تھانہ گلبرگ کی’ جرات کی خبر پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، منشیات و گٹکا ماوا فروشی میں ملوث عمران عرف منا ٹن اور عمران عرف ہوشیار ہوٹل والا پکڑے گئے، دونوں ملزمان کے پاس سے آئس، کرسٹال اور گٹکا ماوا کی پڑیاں برآمد ہوئیں، تھانہ گلبرگ۔ تفصیلات کے مطابق کچھ دن قبل ادارہ جرات کی جانب سے تھانہ گلبرگ اور تھانہ شریف آباد کی حدود میں منشیات و گٹکا ماوا فروخت کرنے والے ڈیلروں کے ناموں اور فروخت کی جگہوں...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی احتجاج سے سڑکوں کی بندش پر اظہارِ برہمی کیا اور فوری کارروائی شروع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تمام سڑکیں فی الفور کھول کر رپورٹ جمع کرائی جائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج سے سڑکوں کی بندش کے خلاف دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز انور اور جسٹس فرح جمشید نے سماعت کی، چیف سیکرٹری کے پی اور آئی جی کے پی پیش ہوئے۔ دورانِ سماعت ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ پارلیمنٹرین اسلام آباد سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کرانے کے لیے گئے ہیں، جس پر عدالت نے کہا کہ اسلام آباد ہماری ڈومین نہیں، احتجاج...
موٹرویز اور سڑکوں کی بندش کے خلاف مسلم لیگ (ق) کی پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس) خیبر پختونخوا میں موٹرویز اور اہم شاہراہوں کی بندش کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی رٹ پٹیشن دائر کر دی ہے۔ مرکزی ترجمان مسلم لیگ (ق) مصطفیٰ ملک کے مطابق درخواست مسلم لیگی رہنما بلال محمد زئی کی جانب سے دائر کی گئی، جسے ایڈووکیٹ محمد انتخاب خان چمکنی نے عدالت میں جمع کرایا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روڈ بلاکیجز کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ مسافر اور مریض خوار ہو رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق صوبائی حکومت کی...
خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے بڑی کامیابی میں انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل کردیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک کیے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کا یہ مشترکہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں میں نور اسلام شامل تھا جس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی اور وہ فتنہ الخوارج کا سرغنہ تھا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ ایک دہشتگرد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں پولیس کے تین اہلکار مقبول احمد، فدا حسین اور...
کولمبو (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاکستانیوں کو ویزہ میں مشکلات کے بارے میں آگاہ کیا جس پر سری لنکن صدر نے فوری نوٹس لیتے ہوئے پاکستان کو تمام لسٹوں سے نکالنے کا حکم دیا، وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانیز چودھری سالک حسین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ سری لنکن صدر نے کہا کہ سری لنکا کی وزیراعظم کو بہت جلد پاکستان کے دورے پر بھیج رہے ہیں۔ ملاقات میں انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات اور فورسز کی مشترکہ ٹریننگ کے امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی، محسن نقوی نے پاک سری لنکا تعلقات کے فروغ کیلئے...
امریکا نے ایران کے ساتھ منگل کو جنیوا میں متوقع اہم مذاکرات سے قبل مشرق وسطیٰ میں فضائی اور بحری وسائل کی بڑی تعیناتی شروع کر دی ہے۔ سی این این کے مطابق اس اقدام کا مقصد تہران کو دباؤ میں رکھنا اور اگر ایران کے جوہری پروگرام پر مذاکرات ناکام ہوئے تو فوری ضرب لگانے کے متبادل تیار رکھنا ہے، مذاکرات ناکام ہونے پر امریکا ایرانی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ یہ بھی پڑھیے: صدر ٹرمپ کا امریکا اور ایران کے جوہری مذاکرات میں بالواسطہ شرکت کا اعلان رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں موجود امریکی فضائیہ کے وسائل، بشمول ریفولنگ ٹینکر اور فائٹر جیٹس، مشرق وسطیٰ کے قریب منتقل کیے جا رہے ہیں۔ علاوہ ازیں، امریکا خطے...
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) اور امریکن بزنس فورم نے پاکستان کی معیشت کی ترقی اور استحکام کے لیے ایک اعلیٰ سطح پالیسی مذاکرے کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر وزیر مملکت برائے فنانس و ریلوے بلال اظہر کیانی، آکسفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسر اور ماہر اقتصادیات ڈاکٹر اسٹیفن ڈرکن، اور دیگر ماہرین نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں: لاہور کی لمز یونیورسٹی کیسے مشہور ہوئی؟ کون کون یہاں سے پڑھا؟ ڈاکٹر اسٹیفن ڈرکن نے کہا کہ پاکستانی معیشت میں پائیدار ترقی کے لیے ساختیاتی اصلاحات اور 5 سالہ مضبوط اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل ضروری ہے، جس میں غیر ضروری ٹیکسوں کے خاتمے اور سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی شامل ہو۔ وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے کہا کہ حکومت معاشی استحکام...
خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اورسی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، انتہائی مطلوب 3دہشتگرد ہلاک،3جوان شہید
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اورسی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں انتہائی مطلوب 3دہشتگرد ہلاک ہو گئے،سکیورٹی فورسز کے 3جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سکیورٹی ذرائع کاکہنا ہے کہ آپریشن کبل گرام کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں کیاگیا،ہلاک دہشتگردنوراسلام کے سر کی قیمت 50لاکھ روپے مقرر تھی،دہشتگرد نور اسلام فتنہ الخوارج کا سرغنہ تھا۔ سکیورٹی کے مطابق ایک دہشتگرد نے گرفتاری سے بچنے کیلئے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، آپریشن کے دوران 3پولیس اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ سابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ خلیل الرحمٰن خان انتقال کر گئے دفاعی ماہرین کے مطابق ٹارگٹڈآپریشن انسداد دہشتگردی کی حکمت عملی میں اہم پیش رفت...
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے سزائے موت اور عمر قید کی اپیلیں45 دنوں میں نمٹانے کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی قیادت میں اکتوبر2024 ء سے فوجداری مقدمات کی مجموعی زیر التوا تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ زیر التوا مقدمات کی تعداد 19 ہزار 549 سے کم ہو کر12 ہزار705 رہ گئی ہے9 تا14 فروری2026 ء کے دوران سزائے موت اور عمر قید سے متعلق354 فوجداری مقدمات نمٹائے گئے۔ اسی ہفتے ان نوعیت کے131 نئے مقدمات دائر ہوئے۔ یوں ہفتہ وار بنیاد پر نمٹائے گئے مقدمات کی شرح دائر ہونے والے مقدمات کے مقابلے میں تقریباً270 فیصد زیادہ رہی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جنوری تک کے تمام زیر التوا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت)سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ڈاکٹر حمیرا طارق نے کراچی میں جاری پْرامن دھرنے پر حکومتی طاقت کے استعمال، لاٹھی چارج اور شیلنگ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرفتار کارکنان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔پرامن مظاہرین پر تشدد کے ذمے داران کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔ پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کا یہ اقدام جمہوری اقدار کے منافی اور آئینی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت متعدد کارکنان کی گرفتاری اور نہتے مظاہرین پر تشدد قابل افسوس اور قابل مذمت ہے۔ کراچی کے عوام پانی، بجلی، ٹرانسپورٹ اور دیگر بنیادی شہری سہولیات کے حصول کے لیے سراپا احتجاج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر محمد فاروق نے پیر کو سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایوان میں اپنے نقطہ اعتراض پر 14 فروری کو جماعت اسلامی کے احتجاج کے دوران جماعت اسلامی کے کارکنوں پر ریاستی جبروتشدد اور شیلنگ کا ذکر کیا اور پولیس تشدد سے زخمی ہونے والے کارکنوں کی تصاویر ایوان میں دکھائیں، احتجاج کے دوران کئی بزرگوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ ہمارے ایک کارکن فرحان کی ٹانگ میں فریکچر ہوگیا، یہ ظلم نہیں تو پھر اور کیا ہے۔ محمد فاروق نے کہا کہ جماعت اسلامی کراچی کے مسائل پر احتجاج کررہی تھی، ہمارے احتجاج سے ایک پتہ بھی نہیں گرا۔ انہوں نے کہا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) فوجی سیمنٹ کمپنی لمیٹڈ اور کوٹ ادو پاور کمپنی لمیٹڈ نے اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ میں تقریباً 7.97 فیصد حصص کے مساوی 10.95 ملین عام شیئرز حاصل کرنے کے لیے عوامی پیشکش کا اعلان کردیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو جمع کرائی گئی دستاویز کے مطابق یہ خریداری اس وسیع تر معاہدے کا حصہ ہے جس کا مقصد کمپنی (اٹک سیمنٹ) کا مشترکہ کنٹرول حاصل کرنا ہے۔ گزشتہ ماہ کیپکو اور ایف سی سی ایل نے فیرون انوسٹمنٹ گروپ لمیٹڈ ہولڈنگ ایس اے ایل کے ساتھ ایک خریداری اور فروخت کا معاہدہ (اپیس پی اے) کیا تھا، جس کے تحت اٹک سیمنٹ پاکستان لمیٹڈ کے کل جاری کردہ اور پیڈ اپ کیپیٹل...
لمز اور امریکن بزنس فورم کی جانب سے پاکستانی معیشت کی ترقی کا لائحہ عمل وضع کرنے کیلئے پالیسی مذاکرے کا اہتمام
لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) اور امریکن بزنس فورم کی جانب سے پاکستان کی معیشت کی ترقی اور استحکام کے لیے ایک مضبوط لائحہ عمل وضع کرنے کے لیے اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی پالیسی مذاکرے کا اہتمام کیا گیا۔ مذاکرے میں وزیر مملکت برائے فنانس و ریلوے، بلال اظہر کیانی، آکسفرڈ یونیورسٹی کے پروفیسر و ممتاز ماہر معاشیات، ڈاکٹر اسٹیفن ڈرکن ، و دیگر ماہرین نے شرکت کی۔ صدر ، امریکن بزنس فورم، عثمان خالد وحید نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ڈاکٹر اسٹیفن نے اپنی کلیدی خطاب میں پاکستانی معیشت کی بہترین کیلئے ساختیاتی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کے ڈھانچے میں بنیادی اصلاحات کیے بغیر پائیدار ترقی کا...
وزیراعظم نے آسٹریا کی کاروباری برادری اور کمپنیوں کو پاکستان میں اپنی سرمایہ کاری کو وسعت دینے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے درمیان باہمی فائدے پر مبنی شراکت داری کے وسیع مواقع موجود ہیں، خصوصاً ترجیحی شعبوں میں مشترکہ منصوبوں کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے آسٹریا کے وفاقی چانسلر Christian Stocker کے ہمراہ Vienna میں منعقدہ معروف آسٹرین اور پاکستانی کمپنیوں کے سی ای اوز فورم کی مشترکہ صدارت کرتے ہوئے کہی۔ سی ای اوز فورم میں قابلِ تجدید توانائی، توانائی کی بچت، صنعتی پیداوار اور تعمیرات، آئی ٹی، ٹیکسٹائل، سرجیکل آلات، لیدر اور اسپورٹس مصنوعات، صحت، سیاحت و مہمان نوازی اور خوراک و زرعی صنعتوں سے...
ورکشاپ کے پہلے روز نشست سے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ اسد رضا نقوی نے شرکائے ورکشاپ سے نظریہ ولایتِ فقیہ کے عنوان پر گفتگو کی اور برادران کے سوالات و شبہات کے جوابات دیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو فورٹ منرو، آئی ایس او جنوبی پنجاب ریجن کے زیراہتمام ضلعی مسئولین کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام فورٹ منرو، آئی ایس او جنوبی پنجاب ریجن کے زیراہتمام ضلعی مسئولین کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام فورٹ منرو، آئی ایس او جنوبی پنجاب ریجن کے زیراہتمام ضلعی مسئولین کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام فورٹ منرو، آئی ایس او جنوبی پنجاب ریجن کے زیراہتمام ضلعی مسئولین کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام فورٹ منرو، آئی ایس او جنوبی...
ورکشاپ کے پہلے روز نشست سے حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ اسد رضا نقوی نے شرکائے ورکشاپ سے نظریہ ولایتِ فقیہ کے عنوان پر گفتگو کی اور برادران کے سوالات و شبہات کے جوابات دیئے۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب ریجن کی جانب سے ضلعی مسئولین ورکشاپ و ضلع ملتان کی جانب سے سفیرانِ نور ٹور بمقام فورٹ منرو کا آغاز ضلع ڈی جی خان میں شہداء کی قبور پر اسکائوٹ سلامی سے کیا گیا، جس سے رکن ذیلی نظارت ڈی جی خان سید انعام زیدی نے آئی ایس او کے تاریخی پسِ منظر پر روشنی ڈالی، اختتام پر شہدا کی قبور پر حاضری دی بالخصوص شہدائے مسجد خدیجتہ الکبری کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی، ورکشاپ کے پہلے...
ڈیرہ غازیخان میں ایم ڈبلیو ایم کے رہنماوں نے سینیٹ میں قائد حزبِ اختلاف اور پارٹی کے مرکزی چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش ظاہر کرتے ہوئے فوری طبی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ کیا اور کہا کہ کسی بھی بزرگ اور بیمار قومی رہنما کو علاج سے محروم رکھنا غیرانسانی اور قابلِ مذمت عمل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیرِاہتمام امام بارگاہ میں ایک اہم ہنگامی پریس کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ضلع ڈیرہ غازی خان اور ضلع راجن پور سے تعلق رکھنے والے شیعہ علمائے کرام نے بھرپور شرکت کی۔ پریس کانفرنس سے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری امورِ خارجہ علامہ ضیغم عباس، ضلعی صدر مجلس وحدت مسلمین ڈی جی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے یوکرین میں روس کے ہاتھوں ہلاک فوجیوں کے لواحقین کے لیے رہائشی منصوبہ مکمل کرلیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن نے یوکرین میں روس سے لڑ کر اپنی جانیں قربان کرنے والے فوجیوں کے لواحقین کے لیے رہائشی منصوبے کا افتتاح کر دیا ہے۔ اعلیٰ حکام کے مطابق کم جونگ ان نے پیانگ یانگ کی سیپیول اسٹریٹ پر اپنی بیٹی جو اے کے ساتھ نئے گھروں کا دورہ بھی کیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا اور یورپی انٹیلی جنس ایجنسیوں کا دعویٰ ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے ہزاروں فوجی روس سے لڑنے کے لیے روانہ کیے ہیں، جن میں سے تقریبا 2 ہزار...
تعلیمی اخراجات کی عدم ادائیگی کے باعث یتیم بچوں کو پولیس پبلک اسکول سے خارج کر دیا گیا تھا، جس کے خلاف طلبہ نے گلگت پبلک چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ نگران وزیر داخلہ گلگت بلتستان ساجد علی بیگ سویٹ ہوم کے بچوں کے احتجاج کا فوری نوٹس لیتے ہوئے بچوں کے تعلیمی اخراجات کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر داخلہ ساجد علی بیگ نے بیت المال سویٹ ہوم کی جانب سے یتیم بچوں کے تعلیمی اخراجات کی ادائیگی سے انکار اور بچوں کو پولیس پبلک اسکول سے نکالے جانے کے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا۔ انہوں نے بیت المال کے ذمہ داران کو ہدایت کی ہے کہ معاملہ فوری طور...
وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار،چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر پانچ لاکھ جرمانہ عائد
وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار،چھٹی نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر پانچ لاکھ جرمانہ عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا۔ فوسپاہ نے اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔فوسپاہ کے حکم کے مطابق اسٹیٹ بینک جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ شکایت گزار افسر سید باسط علی کو ادا کرے، اسٹیٹ...
ڈی پی او وقار احمد نے بتایا ہے کہ دھماکا خیبر میں تھانہ باڑہ کے علاقے کڑپہ میں ہوا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز جائے وقوع پہنچ گئیں اور واقعہ کی تفتیش شروع کردی۔ اسلام ٹائمز۔ ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں راہ گیر خاتون جاں بحق ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے ڈی پی او وقار احمد نے بتایا ہے کہ دھماکا خیبر میں تھانہ باڑہ کے علاقے کڑپہ میں ہوا جس کے بعد سیکیورٹی فورسز جائے وقوع پہنچ گئیں اور واقعہ کی تفتیش شروع کردی، دھماکے میں ایک راہگیر خاتون جاں بحق ہوئی ہے۔ اطلاعات ہیں کہ دہشت گردوں کا بارودی سرنگ کے ذریعے نشانہ سیکیورٹی فورسز تھیں تاہم راہ گیر خاتون زد...
جاپان کی دوسری جنگِ عظیم کے بعد فوجی تعمیرِ نو اور عسکریت پسندی کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوششوں کا تفصیلی تجزیہ
جاپان کی دوسری جنگِ عظیم کے بعد فوجی تعمیرِ نو اور عسکریت پسندی کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوششوں کا تفصیلی تجزیہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز ٹوکیو (آئی پی ایس )جاپان کی دوسری جنگِ عظیم کے بعد فوجی تعمیرِ نو اور عسکریت پسندی کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوششوں کا تفصیلی تجزیہ، 1947میں، شکست کے بعد ہتھیار ڈالنے والے جاپان نے امن آئین نافذ کیا، آئین کے آرٹیکل 9 میں کہا گیا ہے کہ انصاف اور نظم پر مبنی بین الاقوامی امن کی خلوصِ دل سے خواہش رکھتے ہوئے، جاپانی عوام بطور خودمختار ریاست جنگ کے حق اور بین الاقوامی تنازعات کے حل کے لیے طاقت کے استعمال یا دھمکی کو ہمیشہ کے لیے ترک کرتے...
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس کے پاس اسلحہ ڈالنے کے لیے 60 دن ہیں بصورت دیگر اسرائیلی فوج کارروائی مکمل کرے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا انکشاف اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کے قریبی معاون اور کابینہ سیکریٹری یوسی فوکس نے حالیہ انٹرویو میں کیا ہے۔ انھوں نے مزید بتایا کہ 60 روز کی یہ مہلت بھی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی درخواست پر دی جا رہی ہے اور اسرائیل نے امریکی درخواست کا احترام کیا ہے۔ یوسی فوکس نے کہا کہ اس عرصے میں حماس کو تمام اسلحہ، حتیٰ کہ رائفلیں اور اے کے-47 بھی مکمل طور پر اسرائیل کے حوالے کرنا ہوں گی۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے مزید کہا کہ اسرائیل...
پاکستان کا مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی غیرقانونی کارروائیاں فوری روکنے کا مطالبہ WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے تازہ اقدامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے ان کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ پاکستان کے مطابق پاکستان اسرائیلی قابض طاقت کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارہ کے علاقوں کو نام نہاد ریاستی ملکیت میں تبدیل کرنے اور غیر قانونی آبادکاری کی سرگرمیوں میں توسیع کی حالیہ کوششوں کو بین الاقوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتا ہے۔ دفتر خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدامات نہ صرف عالمی قوانین بلکہ اقوام متحدہ سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ...
قابض اسرائیلی ریجیم کے عبری میڈیا کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج کو کئی ایک محاذوں پر تقریباً 2 سال کی مسلسل لڑائی کے بعد اب ہزاروں فوجیوں کی کمی کا سامنا ہے اسلام ٹائمز۔ قابض اسرائیلی ریجیم کے معروف عبری اخبار یدیعوت احرونوت (Yedioth Ahronoth) نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کو اس وقت مختلف شعبوں میں تقریبا 12 ہزار اہلکاروں کی کمی کا سامنا ہے جن میں سے تقریبا 7 ہزار 500 سپاہیوں کی جنگی یونٹوں میں ضرورت ہے۔ اس اعداد و شمار کا اعلان حالیہ مہینوں کے دوران اسرائیلی پارلیمنٹ (کینسٹ) کی خارجہ تعلقات و سلامتی کمیٹی کو جمع کروائی گئی سرکاری رپورٹ کی بنیاد پر کیا گیا۔ مذکورہ رپورٹ میں اس بات پر بھی زور دیا...
ویب ڈیسک: وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر جرمانہ عائد کر دیا جبکہ فوسپاہ نے اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔ فوسپاہ کے حکم کے مطابق اسٹیٹ بینک جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ شکایت گزار افسر سید باسط علی کو ادا کرے، اسٹیٹ بینک ایک لاکھ کی رقم قومی خزانے میں جمع کروائے۔ رمضان المبارک: لاہور میں 100 فیئر پرائس شاپس قائم کرنے کا اعلان فوسپاہ نے شکایت گزار افسر کو مختلف...
غزہ میں موجود ایک اسرائیلی فوجی نے لائیو چیٹ کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینی خواتین اور بچوں کیخلاف اپنے اور اپنے ساتھیوں کے "گھناؤنے جرائم" کے بارے چونکا دینے والا اعتراف کیا ہے اسلام ٹائمز۔ جیف ڈیوڈسن نامی امریکی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے، غزہ کی پٹی میں فلسطینی خواتین اور بچوں کے قتل عام اور انہیں زیادتی کا نشانہ بنانے سمیت انواع و اقسام کے جنگی جرائم کے بارے، غزہ میں موجود ایک اسرائیلی فوجی کے چونکا دینے والے اعترافات نشر کئے ہیں۔ اس حوالے سے شیئر کئے گئے ویڈیو کلپ میں مذکورہ اسرائیلی فوجی عام فلسطینی شہریوں کے حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے ارتکاب پر فخر کا اظہار کرتے ہوئے تاکید کرتا ہے کہ "ہم نے...