فورٹ منرو، آئی ایس او کے زیراہتمام تربیتی ورکشاپ
اشاعت کی تاریخ: 17th, February 2026 GMT
ورکشاپ کے پہلے روز نشست سے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ اسد رضا نقوی نے شرکائے ورکشاپ سے نظریہ ولایتِ فقیہ کے عنوان پر گفتگو کی اور برادران کے سوالات و شبہات کے جوابات دیئے۔ چھوٹی تصاویر تصاویر کی فہرست سلائیڈ شو
فورٹ منرو، آئی ایس او جنوبی پنجاب ریجن کے زیراہتمام ضلعی مسئولین کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان جنوبی پنجاب ریجن کی جانب سے ضلعی مسئولین ورکشاپ و ضلع ملتان کی جانب سے سفیرانِ نور ٹور بمقام فورٹ منرو کا آغاز ضلع ڈی جی خان میں شہداء کی قبور پر اسکائوٹ سلامی سے کیا گیا، جس سے رکن ذیلی نظارت ڈی جی خان سید انعام زیدی نے آئی ایس او کے تاریخی پسِ منظر پر روشنی ڈالی، اختتام پر شہداء کی قبور پر حاضری دی بالخصوص شہدائے مسجد خدیجۃ الکبری کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی، ورکشاپ کے پہلے روز نشست سے حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ اسد رضا نقوی نے شرکائے ورکشاپ سے نظریہ ولایتِ فقیہ کے عنوان پر گفتگو کی اور سوالات و شبہات کے جوابات دیئے۔ضلعی مسئولین ورکشاپ کے دوسرے روز نماز فجر کی ادائیگی کے بعد شرکاء نے دعائے عہد کی تلاوت کی۔ اس کے بعد جسمانی چستی اور نظم و ضبط کو فروغ دینے کے لیے باقاعدہ ورزش سیشن منعقد کیا گیا، اس کے بعد اسکائوٹ سلامی لی گئی، جس نے اجتماع کے ماحول کو مزید منظم، پرجوش اور باوقار بنا دیا۔ ورکشاپ کے دوسرے روز نشست میں سابقہ مرکزی صدر سید فخر نقوی نے شرکائے ورکشاپ کو آئی ایس او کے دستور پر تفصیلی بریفنگ دی اور تنظیم کے تمام تر پہلووں پر روشنی ڈالی۔.
ذریعہ
ذریعہ: Islam Times
کلیدی لفظ: فورٹ منرو ورکشاپ کے
پڑھیں:
اسحاق ڈار ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس کیلئے کرغزستان پہنچ گئے
دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم ایس سی او وزرائے خارجہ کے غیر رسمی عشائیے میں شرکت کریں گے اور رکن ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ اسلام ٹائمز۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے کرغزستان کے شہر چولپون آتا پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چولپون آتا پہنچنے پر کرغزستان کے نائب وزیر خارجہ کیرات تورسنکولوف نے نائب وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس موقع پر کرغزستان میں پاکستان کے سفیر التمش وزیر اور ایس سی او کے لیے قومی رابطہ کار ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود تھے۔ ترجمان نے بتایا کہ نائب وزیراعظم ایس سی او وزرائے خارجہ کے غیر رسمی عشائیے میں شرکت کریں گے اور رکن ممالک کے اپنے ہم منصبوں سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق ملاقاتوں میں کل ہونے والے ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کے ایجنڈے پر بھی بات چیت کی جائے گی۔