2026-06-02@21:06:56 GMT
تلاش کی گنتی: 16941

«فورسز نے»:

(نئی خبر)
    ویب ڈیسک : شمالی وزیرستان کی ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ حکام نے ضلع میں سیکیورٹی فورسز کی اہم نقل و حرکت کے پیشِ نظر عوام کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اتوار 16 فروری 2026 کو ضلعی حدود میں سیکیورٹی فورسز کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ اس دوران غیر ضروری روزمرہ سرگرمیوں اور نقل و حرکت سے گریز کریں اور اپنے گھروں تک محدود رہیں۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ رات کے اوقات میں پہلے سے نافذ پابندیاں...
    ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری عارف قنبری اور صوبائی ترجمان الیاس صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے شرمناک محاصرے کی شدید مذمت کرتے ہیں، منتخب پارلیمنٹیرینز کو عملاً محبوس رکھنا نہ صرف جمہوری روایات کی نفی ہے بلکہ آئین اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے جنرل سیکرٹری عارف قنبری اور صوبائی ترجمان الیاس صدیقی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے پارلیمنٹ کے شرمناک محاصرے کی شدید مذمت کرتے ہیں، منتخب پارلیمنٹیرینز کو عملاً محبوس رکھنا نہ صرف جمہوری روایات کی نفی ہے بلکہ آئین اور بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے...
    موٹروے پولیس کی ایمانداری کی مثال، گمشدہ 53لاکھ تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیے گئے motorway police WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی(آئی پی ایس )راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی سے بھرا بیگ مسافر تک بحفاظت پہنچا دیا۔ ترجمان کے مطابق واقعہ کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول گیا۔ کچھ دیر بعد یاد آنے پر مسافر نے فوری طور پر موٹروے پولیس کو اطلاع دی۔اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قریبی گشت ٹیم کو موقع پر روانہ کیا۔ ویڈیو کال کے ذریعے مسافر کی مسلسل رہنمائی...
    اولپنڈی : موٹروے پولیس نے ایمانداری کی قابل تقلید مثال قائم کرتے ہوئے گمشدہ 53 لاکھ روپے تلاش کر کے مالک کے حوالے کر دیے۔ موٹر وے پولیس نے ایک بار پھر ایمانداری کی اعلیٰ اور قابل تقلید مثال پیش کر دی اور مسافر کے بھول جانے والے 53 لاکھ روپے کے بیگ کو تلاش کرنے کے بعد اصل مالک کے حوالے کر دیا۔یہ واقعہ راولپنڈی میں کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا، جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول گیا۔ آگے جانے کے بعد جب اس کو یاد آئی تو فوری طور پر موٹر وے پولیس کو فون کر کے صورتحال سے آگاہ کیا۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے فوری...
      پنجگور (نیوزڈیسک): بقائے پاکستان ریلی میں فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی کے خلاف عوام نے بھرپور احتجاج کیا۔ریلی کے شرکاء نے دہشت گردی کے ناسور کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیا۔ شرکاء نے آپریشن ردالفتنہ ۔1میں فتنہ الہندوستان کے مذموم عزائم ناکام بنانے پرسکیورٹی فورسزکوخراج تحسین پیش کیا۔شہری ٹولیوں کی صورت میں اللہ اکبر چوک پر جمع ہوئے، جنہوں نے قومی پرچم اور پلے کارڈز اُٹھا رکھے تھے۔ پنجگور کے عوام کا کہنا تھا کہ پاک فوج اور دیگر سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کی بدولت پنچگور بڑی دہشتگردی سے محفوظ رہا۔شرکاء نے فرنٹیئر کور (ایف سی) سے بھی اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امن کے قیام کیلئے اپنے عزم کا اعادہ...
    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا اور اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کو بھجوا دیا۔ پارٹی کے سرکاری اکاؤنٹ پر جاری بیان میں انہوں نے صوبائی اسمبلیوں، سینیٹ اور دیگر قانون ساز اداروں سے فوری اجتماعی استعفوں کا مطالبہ بھی کیا۔ یہ بھی پڑھیں:عمران خان کی آنکھوں کے علاج کا معاملہ: ایمبولینس اڈیالہ جیل پہنچ گئی، میڈیکل رپورٹ بھی ارسال میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے خط میں مراد سعید نے مؤقف اختیار کیا کہ یہ پارلیمان عوامی مینڈیٹ کی توہین پر قائم ہے اور آئین پر حلف اٹھانے کے باوجود اس کی اصل روح کو مسخ کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’منتخب اور حقیقی وزیر...
    رہنما ایم ڈبلیو ایم نے کہا کہ کمشنر کراچی کی جانب سے بنائی جانے والی پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال ہوچکی ہیں اور سرکاری نرخ نامے صرف دیواروں کی زینت بن کر رہ گئے ہیں، سندھ حکومت فوری طور پر سخت اقدامات کرتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کرے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی رہنما علامہ حیات عباس نجفی کا کہنا تھا کہ حکومت رمضان المبارک سے قبل عوام کو حقیقی ریلیف فراہم کرتے ہوئے اشیائے خوردونوش کی بڑھتی ہوئی مصنوئی قیمتوں کا فوری نوٹس لیا جائے، منافع خوروں کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے اور سخت سے سخت سزائیں دی جائے، کیونکہ موجودہ مہنگائی نے غریب اور متوسط طبقے کی کمر...
    ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو ہراساں کرنے والا رکشہ ڈرائیور گرفتار کرلیا۔ ایمپریس روڈ، لاہور میں خاتون کے ساتھ ہراسانی کی شکایت سیف سٹی پبلک سیفٹی ایپ** پر موصول ہوئی، متاثرہ خاتون کے مطابق رکشہ ڈرائیور نے قریب آ کر نازیبا حرکات کیں۔ ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے کانفرنس کال کے ذریعے قریبی پولیس ٹیم سے فوری رابطہ کروایا، پولیس 10 منٹ میں موقع پر پہنچ گئی۔ سیف سٹی آپریشنز ٹیم نے جدید کیمروں کی مدد سے رکشہ کی فوری ٹریسنگ شروع کی، سیف سٹی افسر نے متاثرہ خاتون سے رابطہ کر کے مکمل تحفظ کی یقین دہانی کروائی۔ سیف سٹی ٹیم نے جدید کیمروں کی مدد سے 30 منٹ میں رکشہ ٹریس کر...
     ویب ڈیسک:راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی سے بھرا بیگ مسافر تک بحفاظت پہنچا دیا۔  ترجمان کے مطابق واقعہ کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول گیا۔   کچھ دیر بعد یاد آنے پر مسافر نے فوری طور پر موٹروے پولیس کو اطلاع دی۔  اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قریبی گشت ٹیم کو موقع پر روانہ کیا۔ ناکوں پر بدتمیزی کا کلچر ختم ؛وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس صلاحات کیلئے 3 ماہ کی ڈیڈ لائن مقرر   ویڈیو کال کے ذریعے مسافر کی مسلسل رہنمائی حاصل کی گئی جس کے بعد...
    وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف آسٹریا کے چانسلر کریسچئین اسٹاکر کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے کے لیے ویانا روانہ ہوگئے۔ وزیرِ اعظم کے ہمراہ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وفد میں شامل ہیں۔ وزیرِ اعظم ویانا میں فیڈرل چانسلری میں کرسچئین اسٹاکر سے دوطرفہ اور وفود کی سطح پر ملاقات کریں گے۔ اس کے علاوہ دونوں رہنما سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے معروف کاروباری شخصیات کے اجلاس کی مشترکہ صدارت بھی کریں گے۔ یہ بھی پڑھیے: ڈیووس: فلسطین کے وزیراعظم کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پاکستان کی حمایت پر شکریہ بعد ازاں وزیرِ اعظم پاکستان آسٹریا...
    سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں کارروائی کی، جس کا ہدف بلوچ لبریشن آرمی  (بی ایل اے) کے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد تھے۔ انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے اس آپریشن کے دوران فورسز نے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ اس موقع پر دہشت گردوں کے استعمال میں آنے والا کمپاؤنڈ، جو ایک محفوظ پناہ گاہ کے طور پر کام کر رہا تھا، کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا تاکہ مستقبل میں اسے کسی بھی دہشت گردانہ سرگرمی کے لیے استعمال نہ کیا جا سکے۔ یہ بھی پڑھیے: بلوچستان حکومت کا 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر، ایک ارب 38 کروڑ روپے انعام...
    راولپنڈی: راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے ایمانداری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے لاکھوں روپے نقدی سے بھرا بیگ مسافر تک بحفاظت پہنچا دیا۔ ترجمان کے مطابق واقعہ کلرکہار سروس ایریا میں پیش آیا جہاں ایک مسافر 53 لاکھ روپے سے بھرا بیگ بھول گیا۔ کچھ دیر بعد یاد آنے پر مسافر نے فوری طور پر موٹروے پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے قریبی گشت ٹیم کو موقع پر روانہ کیا۔ ویڈیو کال کے ذریعے مسافر کی مسلسل رہنمائی حاصل کی گئی جس کے بعد بیگ کو کامیابی سے تلاش کر لیا گیا۔ موٹروے پولیس نے 53 لاکھ روپے نقدی مسافر کے حوالے کر دی۔...
    خیرپور: ٹنڈو مستی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس اور ٹرالر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں اب تک 11 افراد جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ مبینہ طور پر بس ڈرائیور کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی اور فوری طور پر ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ریسکیو اداروں کی مدد سے قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا جارہا ہے جبکہ سینئر افسران بھی جائے حادثہ پر موجود ہیں اور امدادی کارروائیوں کی نگرانی کررہے ہیں۔ ریسکیو 1122 اور مقامی پولیس بھی فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ دوسری جانب آئی جی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر)ڈائریکٹرجنرل نیب کراچی شکیل احمد درانی نے کہا کہ نیب صوبائی سطح پر 1500 ارب روپے کی سرکاری اراضی واگزار کرچکا ہے،زمینوں کے مسائل کے حل کے لیے نیب اور سندھ حکومت ٹاسک فورس قائم کرنے جارہی ہے، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد)کے مطالبے کے مطابق زمینوں کی فروخت نیلامی کے ذریعے کرنی چاہیے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آباد ہاؤس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ڈی جی نیب راولپنڈی وقار احمد چوہان،چیئرمین آباد محمد حسن بخشی، سینئر وائس چیئرمین سید افضل حمید،وائس چیئرمین طارق عزیز،چیئرمین سدرن ریجن احمد اویس تھانوی،سابق چیئرمین آباد محسن شیخانی،جنید اشرف تالو اور بلڈرز اور ڈیولپرز کی بڑی تعداد موجود تھی۔ ڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے چیف جسٹس کے نام بانی پی ٹی آئی کو معالجین کی رسائی کیلیے خط لکھ دیا۔قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے چیف جسٹس سے بانی پی ٹی آئی کیس میں فوری نوٹس اور عدالتی حکم نامہ جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔کمیٹی نے خط میں کہا ہے کہ 3 روز گزرنے کے باوجود حکم نامہ دستخط نہ ہونے اور علاج شروع نہ ہونے پر تشویش ہے۔خط میں بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر کے ماہر ڈاکٹروں سے مکمل طبی معائنہ کرانے کی استدعا کی گئی ہے۔کمیٹی نے خط میں بانی پی ٹی آئی کو ذاتی معالجین تک فوری اور مستقل رسائی دینے کا مطالبہ کیا...
    جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کو گزشتہ شب دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن، صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالواسع، سینیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر رہنماؤں نے اسپتال میں مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی۔ جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے تمام کارکنان اور ہمدردوں سے مولانا عبدالغفور حیدری کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔ Tagsپاکستان
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رضا پہلوی نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات میں وقت ضائع کیے بغیر بلاتاخیر فوجی حملہ کرے۔عالمی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایران کے معزول شاہ کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی نے روئٹرز کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ تہران میں امریکی فوجی مداخلت انسانی جانیں بچا سکتی ہے۔ انہوں نے ٹرمپ انتظامیہ پر زور دیا کہ وہ جوہری معاہدے پر مذاکرات میں زیادہ وقت ضائع نہ کرے، امریکا بلاتاخیر ایران پر حملہ کردے ۔انٹرویو میں رضا پہلوی نے کہا کہ ایرانی حکومت گرنے کے دہانے پر ہے اور امریکی فوجی حملہ اسے مزید کمزور کر سکتا ہے یا اس کے خاتمے کی رفتار تیز کر سکتا ہے۔انہوں نے مزید...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ بورڈ آف پیس کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس سے پہلے فلسطینی مزاحمتی تنظیم کا اہم اقدام سامنے  آگیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس نے غزہ امن فورس بھیجنے والے ممالک کیلئے شرائط واضح کردیں۔ حماس کا کہنا ہےکہ امن فورس سرحد پر رہے اور فلسطین کے سول، سیاسی اور سکیورٹی امور میں مداخلت نہ کرے۔ترجمان نے واضح کیا کہ غزہ میں عالمی فورس پر اعتراض نہیں اگر وہ فریقین کےدرمیان حفاظتی تہہ کےطور پرہوں۔ترجمان بسیم نعیم نے فلسطین کے داخلی امور میں مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی اہلکاروں نے مداخلت کی تو فلسطینی انہیں قابضین کامتبادل تصورکریں گے۔حماس کا کہنا ہےکہ عالمی فورس کاکردار فریقین کو الگ رکھنا، جنگ بندی قائم...
    بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بیٹوں کی آواز طویل عرصے بعد سن کر عمران خان کو انتہائی خوشی ہوئی۔ ایک بیان میں علیمہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر بانی پی ٹی آئی کی اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون بات ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے بتایا ہے بات چیت تقریباً 20 منٹ تک جاری رہی، صاحبزادوں نے بتایا کہ طویل عرصے کے بعد آواز سن کر والد انتہائی خوش تھے۔ علیمہ خان نے مزید کہا کہ ہمیں بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے ایک نجی اسپتال منتقلی کا انتظار ہے، ذاتی معالجین کی نگرانی میں ماہر...
    بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ اپنے بیٹوں کی آواز طویل عرصے بعد سن کر عمران خان انتہائی خوش اور جذباتی دکھائی دیے۔ اپنے بیان میں علیمہ خان نے بتایا کہ چیف جسٹس پاکستان کی ہدایت پر عمران خان کی اپنے بیٹوں سے ٹیلیفون پر بات چیت ممکن ہو سکی۔ ان کے مطابق یہ گفتگو تقریباً بیس منٹ تک جاری رہی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کے بیٹوں نے بتایا کہ طویل وقفے کے بعد والد کی آواز سن کر وہ خود بھی خوش ہوئے، جبکہ عمران خان بھی اس موقع پر بے حد مسرور تھے۔ علیمہ خان نے مزید کہا کہ اب خاندان کو عمران خان کی نجی اسپتال منتقلی کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج ایران کے خلاف مسلسل اور طویل آپریشن کی تیاری کر رہی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی خبر رساں ایجنسی سےگفتگو میں دو امریکی عہدیداروں نے  دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل مہم امریکی افواج اور مشرق وسطیٰ کے لیے زیادہ خطرے کا باعث ہو گی، اس بار حملے کی جاری منصوبہ بندی زیادہ پیچیدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا ایران کا جوہری انفرااسٹرکچر ہی نہیں، اسٹیٹ اور سکیورٹی تنصیبات کو بھی نشانہ بنائے گا اور امریکا کو پوری توقع ہے کہ ایران جوابی کارروائی کرے گا۔دوسری جانب پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا نے حملہ کیا تو کسی بھی امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا جائے گا۔خبر...
    چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا فورٹ عباس کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز فورٹ عباس(آئی پی ایس ) چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے فورٹ عباس کا دورہ کیا۔چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی اور چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ملک کے آخری عدالتی مرکز فورٹ عباس میں عدالتی اصلاحات کا آغاز کر دیا، دورہ کے موقع پر عدالتوں کی سولرائزیشن اور ای لائبریری کا افتتاح کیا گیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحیی آفریدی نے کہا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی پالیسیز بہترین ہیں، پنجاب میں مقدمات نمٹانے کی شرح میں اضافہ ہوا، پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں تاریخی اصلاحات کا کریڈٹ چیف جسٹس...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا درست اور فوری علاج ہونا ان کا حق ہے اور اس میں کوئی تاخیر نہیں ہونی چاہیے۔ پارلیمنٹ ہاؤس سے جاری ویڈیو بیان میں سلمان اکرم راجا نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو ان کے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دی جا چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ انہیں اطلاع ملی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال لے جانے کی رضا مندی بھی حاصل ہو گئی ہے، اور بانی کے خاندان کے ایک فرد کو بھی ملاقات کی اجازت دی جائے گی۔ سلمان اکرم راجا نے زور دیا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ان کے بیرونِ ملک مقیم بیٹوں سے فون پر بات چیت کروا دی گئی ہے۔جیل ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے حکم پر ہونے والی بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دونوں بیٹوں، سلیمان اور قاسم سے ٹیلی فون پر بات چیت 25 منٹ تک جاری رہی۔ اس دوران عمران خان کی آنکھ کی بیماری سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوئی۔دوسری جانب عمران خان کی بہن علیمہ خان نے بھی عمران خان کی ان کے بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کی تصدیق کردی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں علیمہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی ہدایت پر عمران خان کی بیٹوں...
    سابق وزیراعظم عمران خان کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کرادی گئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بات کرائی گئی تھی اور اس کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ اڈیالہ جیل حکام نے بانی کی بیٹوں سے بات کرانے کی تصدیق کی اور کہا کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر بانی کی بچوں سے بات کرادی گئی۔ جیل حکام کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے 20 منٹ سے زائد وقت تک بچوں سے بات کی۔ عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے ہدایت کی تھی کہ عمران خان کو ان کے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ https://x.com/Aleema_KhanPK/status/2022649535479062880...
    بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے بیٹوں سے فون پر بات کروائی گئی ہے، علیمہ خان نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان نے اپنے بیٹوں سے 20 منٹ بات کی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بتایا کہ چیف جسٹس نے بانی پی ٹی آئی سے عمران خان کی فون پر بیٹوں قاسم اور سلمان سے بات کروانے کا حکم دیا تھا، اب ہم تصدیق کررہے ہیں کہ عمران خان سے بیٹوں کی فون پر بات کروا دی گئی ہے۔ علیمہ خان کے مطابق عمران خان تقریباً 20 منٹ تک اپنے بچوں سے بات کرسکے۔ ان کے بیٹوں نے بتایا کہ اتنے عرصے بعد والد...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان کی بہن علیمہ خانم نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی ہدایت پر عمران خان کو اپنے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دی گئی۔ ان کے مطابق تصدیق کی جا سکتی ہے کہ عمران خان نے تقریباً 20 منٹ تک اپنے بیٹوں سے گفتگو کی، اور ان کے بیٹوں نے بتایا کہ طویل عرصے بعد ان کی آواز سن کر وہ بے حد خوش تھے۔ ایکس پر اپنے بیان میں علیمہ خان کا کہنا تھا کہ اب عمران خان کے فوری طبی علاج کا انتظار ہے، جو ان کے ذاتی معالجین کی نگرانی میں اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں ہونا چاہیے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ماہر...
    غزہ امن بورڈ اجلاس سے قبل حماس نے اہم شرائط رکھ دیں WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز غزہ(آئی پی ایس )غزہ میں مجوزہ امن بورڈ کے اجلاس سے قبل فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اپنے مقف کو واضح کرتے ہوئے ممکنہ عالمی امن فورس کے کردار سے متعلق اہم شرائط سامنے رکھ دی ہیں۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ اگر کوئی بین الاقوامی فورس تعینات کی جاتی ہے تو اس کا دائرہ کار محدود ہونا چاہیے اور وہ فلسطین کے داخلی، سیاسی یا سکیورٹی معاملات میں کسی قسم کی مداخلت نہ کرے۔ حماس کے ترجمان بسیم نعیم نے خبردار کیا کہ اگر غیر ملکی اہلکاروں نے داخلی امور میں مداخلت کی تو فلسطینی عوام انہیں قابض قوتوں...
    چیف جسٹس آف پاکستان نے لاہو ر ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے ہمراہ فیلڈ وزٹ کیا، جو کم وسائل والے اضلاع میں انصاف کی فراہمی کو مضبوط بنانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔ اس سے قبل گوادر، صادق آباد، گھوٹکی، بونی اور نگرپارکر کے دورے بھی کیے جا چکے ہیں۔ دورے کے دوران چیف جسٹس نے جوڈیشل کمپلیکس میں عدالتی امور اور سہولیات کا جائزہ لیا اور کہا کہ آئینی ضمانتوں کی مؤثریت جغرافیہ کی محتاج نہیں ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس نے ایل جے سی پی کے چار ترجیحی اصلاحاتی منصوبے اگست 2026 کے اختتام تک مکمل کرنے کی ہدایت دی، جن میں عدالتوں کی سولرائزیشن، ای لائبریریز، خواتین سہولیات اور واٹر پلانٹس شامل ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولنگر...
    سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کی ٹیلی فون پر بات کرائی گئی۔ رپورٹس کے مطابق یہ رابطہ گزشتہ روز عمل میں آیا اور گفتگو کے مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔ اڈیالہ جیل حکام نے تصدیق کی کہ یہ بات چیت سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت کروائی گئی۔ جیل حکام کے مطابق سابق وزیراعظم نے اپنے بیٹوں سے تقریباً 30 منٹ تک بات کی، جس دوران وہ اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کر سکے۔
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فونک گفتگو کروا دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ رابطہ گزشتہ روز کروایا گیا، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ ایک وفاقی وزیر نے بھی اس پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بانی پی ٹی آئی کی اپنے بچوں سے بات کروائی گئی۔ جیل حکام کے مطابق عمران خان نے اپنے بیٹوں سے تیس منٹ سے زائد گفتگو کی۔ ناجائز مطالبات کیلئے پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے...
    قاسم اور سلیمان : فائل فوٹو  اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر بات کروادی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی کی ان کے بیٹوں سے بات کروائی گئی ہے، سپریم کورٹ کے حکم پر بانی پی ٹی آئی کی قاسم اور سلیمان سے بات کروائی گئی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات پر بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بات کروائی گئی،  بانی پی ٹی آئی نے 30 منٹ سے زائد وقت تک اپنے بچوں سے بات کی۔
    چیف جسٹس آف پاکستان نے فورٹ عباس میں قائم جوڈیشل کمپلیکس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے عدالتی امور اور دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس بھی ان کے ہمراہ تھے۔ یہ فیلڈ وزٹ کم وسائل والے اور دور دراز اضلاع میں انصاف کی فراہمی کو مؤثر بنانے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے۔ اس سے قبل بھی عدالتی قیادت کی جانب سے گوادر، صادق آباد، گھوٹکی، بونی اور نگرپارکر جیسے علاقوں کے دورے کیے جا چکے ہیں تاکہ مقامی سطح پر درپیش مسائل کو براہِ راست دیکھا اور سنا جا سکے۔ دورے کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ آئینی ضمانتوں کی مؤثریت کسی جغرافیے کی محتاج نہیں ہونی چاہیے۔ ان...
    سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہونے کی خواہش کبھی کبھی نوجوانوں کو ایسے فیصلوں تک لے جاتی ہے جن کے نتائج انتہائی افسوسناک ہوتے ہیں۔ بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع گڑھوا میں پیش آنے والا حالیہ واقعہ بھی اسی کربناک حقیقت کی عکاسی کرتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 27 سالہ نوجوان یوٹیوبر پرجاپتی نے شہرت نہ ملنے کی مایوسی میں اپنا ہی قائم کردہ جدید اسٹوڈیو آگ لگا کر تباہ کر دیا اور مبینہ طور پر خودسوزی کی بھی کوشش کی۔ اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ نوجوان نے اپنے گھر کے اندر جدید سہولیات سے آراستہ اسٹوڈیو قائم کیا تھا۔ اس مقصد کے لیے اس نے اپنی آبائی زمین فروخت کی اور لاکھوں روپے کی لاگت...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے بانئ پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیا۔ نشریاتی ادارے جنگ کے مطابق خط میں بانی پی ٹی آئی کے کیس میں فوری نوٹس اور عدالتی حکم نامہ جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ قومی ڈائیلاگ کمیٹی نے اب تک بانئ پی ٹی آئی کا علاج شروع نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کو فوری اسپتال منتقل کر کے ماہر ڈاکٹروں سے مکمل طبی معائنہ کرانے کی استدعا کی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو لکھے گئے خط میں کمیٹی نے بانئ پی ٹی آئی کو ذاتی معالجین تک فوری اور مستقل رسائی دینے کی استدعا...
    ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی شاندار کامیابی نے خطے میں سیاسی منظرنامے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پارٹی کے صدر اور نئے وزیر اعظم منتخب ہونے والے جناب طارق رحمان نے 300 میں سے تقریباً 210 سیٹیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کی، جو ملکی جمہوری نظام کے لیے خوش آئند ہے اور دیگر سیاسی جماعتوں کو اپنی پالیسیوں اور موقف پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کرے گی۔ سیاسی ماہرین کے مطابق، یہ کامیابی نہ صرف بی این پی کی مضبوطی کا مظہر ہے بلکہ اس سے بنگلہ دیش میں سیاسی استحکام کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں۔ طارق رحمان 20 نومبر 1965ء کو ڈھاکہ میں پیدا ہوئے۔...
    امریکی فوج کی سدرن کمانڈ، جو لاطینی امریکا اور کیریبین میں آپریشنز کی نگرانی کرتی ہے، نے کہا ہے کہ اس نے رواں ہفتے کی دوسری مہلک کشتی کارروائی کی ہے۔ بیان کے مطابق جمعے کے روز کیریبین میں ایک کارروائی کے دوران 3 مشتبہ منشیات اسمگلر ہلاک ہوگئے۔ سدرن کمانڈ نے اپنے بیان میں کہا کہ ‘انٹیلی جنس نے تصدیق کی کہ کشتی کیریبین میں منشیات اسمگلنگ کے معروف راستوں پر سفر کر رہی تھی اور نارکو ٹریفکنگ آپریشن میں ملوث تھی’۔ کمانڈ کی جانب سے جاری ویڈیو میں ایک کشتی کو پانی میں سفر کرتے دکھایا گیا ہے جو کسی میزائل نما ہتھیار کے حملے کے بعد آگ کی لپیٹ میں آ جاتی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: امریکی...
    لاہور ہائیکورٹ نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کو پہلی بیوی کو 10 لاکھ روپے حقِ مہر ادا کرنے کا پابند قرار دے دیا۔ جسٹس عابد حسین چٹھہ نے مہناز سلیم کی درخواست پر آٹھ صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ مزید پڑھیں: ڈاکٹر نبیہہ کے شوہر دوسری شادی کے لیے تیار؟ حارث کھوکھر نے پرانے بیانات پر سوال اٹھادیا عدالت نے قرار دیا کہ بیوی کی اجازت کے بغیر ایک اور شادی کرنے کی صورت میں شوہر فوری طور پر حقِ مہر ادا کرنے کا پابند ہوگا۔ عدالت نے یہ بھی حکم دیا کہ طلاق مؤثر ہونے تک پہلی بیوی کو ماہانہ 15 ہزار روپے خرچ ادا کیا جائے اور جہیز کے سامان کی مالیت کے مطابق...
    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعلان کیا ہے کہ راجن پور اور کچے کا علاقہ سو فیصد کلیئر کر لیا گیا ہے اور اب پنجاب محفوظ ہو چکا ہے۔ کچا میں آپریشن پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں نے ریاست کے اندر ایک ریاست بنائی ہوئی تھی اور خوف کا ماحول پیدا کر رکھا تھا، لوگوں کو ہنی ٹریپ کے ذریعے اغوا کر لیا جاتا تھا۔ ان کے مطابق کچا علاقہ جو کبھی خوف کی علامت بن چکا تھا، اب قانون کی عملداری کا علاقہ بن گیا ہے۔ مریم نواز نے بتایا کہ ماضی میں یہاں اغوا برائے تاوان اور دیگر سنگین جرائم معمول بن چکے تھے...
    کیف (ویب ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے) نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین میں بجلی کے نظام کی بگڑتی صورتحال کے باعث جوہری تحفظ کو خطرات لاحق ہیں عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی ( آئی اے ای اے ) سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کے ایک کے سوا تمام ری ایکٹر یونٹس کو اپنی پیداوار کم کرنا پڑی جبکہ کئی بجلی کی ترسیل کی کئی لائنیں منقطع ہو گئیں۔ تمام یوکرینی جوہری بجلی گھروں نے اپنی نگرانی کی حدود میں متعدد ڈرونز اور ایک کروز میزائل کی موجودگی کی اطلاع دی جبکہ خمل نیتسکی جوہری بجلی گھر میں موجود آئی اے ای اے کی...
    امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے دوران امریکی حکام نے عندیہ دیا ہے کہ امریکی فوج ایران کے خلاف ایک طویل اور مسلسل فوجی کارروائی کی تیاری کر رہی ہے، جس کی منصوبہ بندی پہلے کے مقابلے میں زیادہ پیچیدہ اور وسیع ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے دو امریکی عہدیداروں نے بتایا کہ ممکنہ آپریشن میں نہ صرف ایران کے جوہری انفرااسٹرکچر بلکہ اس کی ریاستی اور سکیورٹی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ حکام کے مطابق واشنگٹن کو توقع ہے کہ اس کارروائی کے جواب میں ایران کی جانب سے ردعمل سامنے آئے گا جس سے امریکی افواج اور پورے خطے کو زیادہ خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے...
    کیپ ٹاؤن (ویب ڈیسک) جنوبی افریقہ کے صدر نے جرائم سے نمٹنے کیلئے فوج تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ کے صدر سیرل راما فوسا نے اعلان کیا کہ منظم جرائم سے ملک کو فوری سے سب سے بڑا خطرہ درپیش ہے، انہوں نے کہا کہ منظم جرائم اب ہماری جمہوریت، ہمارے معاشرے اور ہماری معاشی ترقی کے لیے سب سے بڑا فوری خطرہ ہے۔ صدر سیرل راما فوسا نے زور دیا کہ رواں سال حکومت کی اولین ترجیح ٹیکنالوجی، انٹیلی جنس اور مربوط قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ذریعے جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائی تیز کرنا ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ جرائم کی قیمت جانوں کے ضیاع اور...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے خطے میں منشیات فروش نیٹ ورکس کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ بحیرۂ عرب میں پاکستانی اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی فراہم کردہ خفیہ اطلاع پر بحیرۂ عرب میں کامیاب کارروائی کی گئی جس کے دوران منشیات کی ایک بڑی کھیپ پکڑ لی گئی۔ اس کارروائی میں اینٹی نارکوٹکس فورس، پاک بحریہ، میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اور جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈی نیشن سنٹر نے مشترکہ طور پر حصہ لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ایک مشتبہ کشتی کی تلاشی لی گئی جس سے تیرہ سو کلوگرام سے زائد...
    مقبوضہ جموں و کشمیر کے دیگر کئی اضلاع میں بھی قابض بھارتی فورسز کی طرف سے محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں، چھاپوں اور لوگوں کو ہراساں کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے سری نگر کے معروف تجارتی مرکز لال چوک میں تلاشی آپریشن کیا اور ہوٹلوں اور گیسٹ ہاﺅسز پر چھاپے مارے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پولیس کے سپیشل آپریشن گروپ اور دیگر فورسز نے لال چوک کو محاصرے میں لیکر تلاشی کی کارروائی عمل میں لائی۔ فورسز اہلکاروں نے ہوٹلوں کی تلاشی لی اور مالکان سے مہمانوں کی تفصیلات طلب کیں۔بھارتی فورسز کے آپریشن کیوجہ سے علاقے میں گاڑیوں کی آمدورفت میں سخت خلل پڑا اور...
    غزہ بورڈ آف پیس کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس سے پہلے حماس کا اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ بورڈ آف پیس کے اجلاس میں فلسطین میں عبوری حکومت، حماس اور مستقل جنگ بندی پر بات ہو گی جبکہ اجلاس کے ایجنڈے میں عالمی امن فورس سے متعلق امور بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس نے غزہ امن فورس بھیجنے والے ممالک کے لیے شرائط واضح کر دی ہیں۔ حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امن فورس سرحد پر رہے اور فلسطین کے سول، سیاسی اور سیکیورٹی امور میں مداخلت نہ کرے، غزہ میں عالمی فورس پر اعتراض نہیں اگر وہ فریقوں کے درمیان حفاظتی تہہ کے طور پر ہو۔ حماس کے ترجمان بسیم...
    ترجمان بسیم نعیم نے فلسطین کے داخلی امور میں مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی اہلکاروں نے مداخلت کی تو فلسطینی انہیں قابضین کا متبادل تصور کریں گے۔ حماس کا کہنا ہے کہ عالمی فورس کا کردار فریقین کو الگ رکھنا، جنگ بندی قائم رکھنا ہونا چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ بورڈ آف پیس کے جمعرات کو ہونے والے اجلاس سے پہلے فلسطینی مزاحمتی تنظیم کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ حماس نے غزہ امن فورس بھیجنے والے ممالک کیلئے شرائط واضح کر دیں۔ حماس کا کہنا ہے کہ امن فورس سرحد پر رہے اور فلسطین کے سول، سیاسی اور سکیورٹی امور میں مداخلت نہ کرے۔ ترجمان نے واضح کیا کہ غزہ میں عالمی فورس پر اعتراض نہیں، اگر...
    دوسری جانب پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکا نے حملہ کیا تو کسی بھی امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا جائے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کے اردن، کویت، سعودی عرب، قطر، بحرین، یو اے ای اور ترکیے میں فوجی اڈے موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی عہدیداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج ایران کے خلاف مسلسل اور طویل آپریشن کی تیاری کر رہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں دو امریکی عہدیداروں نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل مہم امریکی افواج اور مشرق وسطیٰ کے لیے زیادہ خطرے کا باعث ہوگی، اس بار حملے کی جاری منصوبہ بندی زیادہ پیچیدہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا ایران کا جوہری انفرااسٹرکچر ہی نہیں، اسٹیٹ اور...
    امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی فوج ایران کے خلاف ایک طویل اور مسلسل آپریشن کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں 2 عہدیداروں نے بتایا کہ یہ مہم نہ صرف مشرق وسطیٰ میں خطرات کو بڑھا سکتی ہے بلکہ اس بار حملے کی منصوبہ بندی زیادہ پیچیدہ اور وسیع دائرہ کار کی حامل ہے۔ مزید پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران میں نظام کی تبدیلی کا اشارہ، ایک اور بحری بیڑا مشرق وسطیٰ میں بھیجنے کا اعلان عہدیداروں نے مزید کہاکہ امریکا ایران کے جوہری انفراسٹرکچر کے علاوہ ریاستی اور سیکیورٹی تنصیبات کو بھی نشانہ بنائے گا اور اسے توقع ہے کہ ایران کی جانب سے جوابی کارروائی ہوگی۔ دوسری جانب ایران...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیرداخلہ  محسن نقوی نے کہا کہ اسلام آباد جیل دو ماہ  میں فعال ہوجائے گی۔ اسلام آباد کے مقدمات کے تمام ملزموں اور مجرموں کو وہاں منتقل کریں گے۔ جو بھی غیر قانونی افغانی پاکستان میں موجود ہے اسے ہر صورت واپس بھجوایا جائے گا۔ دھرنے کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد صورتحال کے مطابق نمٹیں گے۔ اسلام آباد کے ریسکیو اور ایمرجنسی سروس کو مکمل خودمختار اور جدید ادارہ بنانے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے  اسلام آباد پولیس لائن میں سپیشل ویپنز اینڈ ٹیکٹس فورس (ایس ڈبلیو اے ٹی) کی پاسنگ آئوٹ سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ آئی جی اسلام آباد ناصر علی رضوی سمیت...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم شہبازشریف اور صدر یو اے ای شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کی مسلسل اور غیر متزلزل حمایت کو سراہا۔ پی ایم آفس کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ امارات کی حمایت سے پاکستان کو مشکلات پر قابو پانے میں مدد ملی۔ گفتگو میں پاکستان یو اے ای کے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ دونوں رہنماؤں نے حالیہ دورہ پاکستان اور ملاقاتوں کو خوشگوار قرار دیا۔ اماراتی صدر کے دورہ اسلام آباد اور رحیم یارخان کا خیر مقدم کیا۔ وزیراعظم نے مشکل حالات میں اماراتی تعاون کو قابل تحسین قرار دیا۔ دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-21 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے۔ بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد ان کو اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مولانا عبدالغفور حیدری کا علاج جاری ہے۔ مولانا فضل الرحمن، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-08-3 نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)انڈین وزیرِ اعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے رہنما طارق رحمان کو ٹیلی فون کر کے اْنھیں انتخابات میں کامیاب پر مبارکباد دی ہے۔ٹیلی فونک رابطے کے بعد اپنے بیان میں انڈین وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ میں نے طارق رحمان کو فون کیا اور انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    یوکرین جنگ کے سائے میں روس کی افرادی قوت بڑھانے کی کوششوں سے متعلق ایک چونکا دینے والا انکشاف سامنے آیا ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والی ایک تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کم از کم 1417 افریقی شہریوں کو روسی فوج میں شامل کیا گیا، جن میں سے 300 سے زائد محاذِ جنگ پر جان کی بازی ہار چکے ہیں، جس سے اس بھرتی مہم کے دائرہ کار اور اثرات پر نئے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ نیٹ ورک نے پہلی بار ان افراد کے ناموں کی فہرست بھی جاری کی ہے۔یہ فہرست نیٹ ورک کو یوکرینی پروگرام ”آئی وانٹ ٹو لِو” کے ذریعے حاصل ہوئی، جو روسی فوجیوں کو بغاوت کرنے پر آمادہ کرتا ہے۔ اس فہرست سے افریقی...
    وزیراعظم شہباز شریف کا بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے سربراہ طارق رحمان کو فون، حالیہ پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے بنگلا دیش کے عوام کو کامیاب عام انتخابات کے انعقاد پر بھی مبارکباد پیش کی۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا اور کہا کہ دونوں ممالک باہمی تعاون کو وسعت دے کر خطے میں امن اور ترقی کے فروغ کے لیے مشترکہ کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس...
    اپنے بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم بلوچستان نے کہا کہ گنداواہ کے شہری، سرکاری ملازمین اور معزز افراد کے گھروں تک محفوظ نہیں رہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے ترجمان نے جھل مگسی کی تحصیل گنداواہ میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کے گورنمنٹ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ظفر احمد آرائیں کے گھر پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی جانب سے گھس کر اہلِ خانہ کو یرغمال بنانے اور اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی واردات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ یہ افسوسناک واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ گنداواہ سمیت پورے علاقے میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک حد تک خراب ہو چکی ہے۔ جہاں شہری سرکاری ملازمین اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:مریم نواز نے کہا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں آنے والے مریض امیر نہیں ہوتے، اس لیے صحت کے شعبے میں معمولی سی کوتاہی بھی انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بن سکتی ہے، لہٰذا ڈاکٹرز اور انتظامیہ اپنی ذمہ داریاں پوری ایمانداری سے ادا کریں۔لاہور میں سرکاری اسپتالوں کے ایم ایس اور سی ای اوز سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ افسران دفاتر میں بیٹھنے کے بجائے عملی طور پر وارڈز اور سہولیات کا معائنہ کریں تاکہ مریضوں کو درپیش مسائل فوری حل کیے جا سکیں، اگر کسی اسپتال میں رشوت یا بدعنوانی کی شکایت ملی تو سخت کارروائی کی جائے گی، کیونکہ غریب عوام کی ادویات اور علاج کے فنڈز میں کسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: رہنما مسلم لیگ (ن) جاوید لطیف نے بانی پاکستان تحریک انصاف سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات فوری کروانے کی کھل کر حمایت کی ہے، کسی کی زندگی کے ساتھ کھیلنا کسی کے اختیار میں نہیں اور بیمار شخص کے ساتھ بے حسی برتنا درست نہیں ہے۔جاوید لطیف نے کہا کہ حکومت کو بانی پی ٹی آئی کو بیرون ملک علاج کی اجازت دینی چاہیے اور موجودہ رپورٹس جیسے کہ “15 فیصد بینائی باقی” کو بنیاد نہیں بنانا چاہیے،بانی پی ٹی آئی خود لوگوں کی بیماری کا مذاق اُڑایا کرتے تھے، لیکن آج کسی پر بھی مشکل وقت آ سکتا ہے، اس لیے ملاقات کروانا ضروری ہے۔مسلم لیگ (ن) رہنما نے مزید کہا کہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ایک خاتون مالی اور گھریلو مشکلات سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے چار بچوں کے ہمراہ مسجد کے مینار پر چڑھ گئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ڈولفن فورس کے ترجمان کے مطابق 30 سالہ اللہ بخشی، زوجہ محمد اسلم شیراکوٹ، کے ساتھ اس کی 14 سالہ بیٹی آمنہ، 11 سالہ بیٹا اذان علی، 10 سالہ بیٹی علیزہ اور 8 سالہ بیٹی علینہ بھی موجود تھیں۔ خاتون گھریلو جھگڑوں کے باعث شیراکوٹ سے رائیونڈ آئی تھی۔اطلاع ملنے پر پولیس اور ڈولفن فورس کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور مقامی معززین کے تعاون سے خاتون اور بچوں کو محفوظ طریقے سے نیچے اتار لیا گیا بعد ازاں انہیں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی سیکورٹی میں اسرائیلی آباد کاروں کے حملوں میں کم از کم 54 فلسطینی زخمی ہو گئے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی آباد کاروں اور فوجیوں نے آج صبح مغربی کنارے کے قصبوں پر بڑے پیمانے پر حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں گرفتاریاں، درجنوں زخمی اور زرعی اراضی اور املاک کی تباہی ہوئی ہے۔آباد کاروں نے نابلس کے جنوب میں تلفت اور قصرہ کے قریب فلسطینیوں پر براہ راست گولہ بارود اور آنسو گیس فائر کی، آباد کاروں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے میخماس کے قریب خلیت الصدرہ کے اجتماع پر دھاوا بول دیا۔ترمس آیا میں رام اللہ کے قریب آباد کاروں...
    اسلام آباد: مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث گزشتہ شب اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اچانک طبیعت ناساز ہونے پر فوری طور پر اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے معائنہ کرنے کے بعد دل کا دورہ پڑنے کی تصدیق کی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا گیا ہے اور ضروری ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں تاکہ ان کی صحت کی مکمل جانچ کی جا سکے،مولانا عبدالغفور حیدری کی حالت اس وقت مستحکم بتائی جا رہی ہے ڈاکٹروں نے انہیں مکمل...
    فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ رپورٹ کے بعد بانی چیئرمین کا فوری علاج شروع ہونا چاہیے تھا۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو میں شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق سلمان صفدر نے رپورٹ جمع کرائی ہے۔ محمود اچکزئی نے پارلیمنٹرینز کو روکنے پر احتجاج ریکارڈ کرادیااپوزیشن لیڈرقومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پارلیمنٹرینز کو روکنے پر احتجاج ریکارڈ کرادیا۔ انہوں نے کہا کہ بانی چیئرمین کی آنکھ کے معائنہ کے دوران فیملی ممبر کو ساتھ دینےکی اجازت نہ دینا تکلیف دہ ہے، رپورٹ جمع ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی کا فوری علاج شروع ہونا چاہیے تھا۔پی ٹی آئی...
    وزیراعظم کا صدر یو اے ای سے ٹیلی فونک رابطہ، باہمی مفاد پر مبنی تعاون کے فروغ کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر و ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان نے دونوں ملکوں کے درمیان باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور صدر متحدہ عرب امارات اور ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔بیان میں کہا گیا کہ خوش گوار اور نہایت گرم جوش ماحول میں ہونے والی اس گفتگو کے دوران دونوں رہنماں نے گزشتہ ماہ اسلام آباد اور...
    سٹی 42 : اسلام آباد میں سپشل ویپن اینڈ ٹیکٹس فورس(SWAT) کا پہلا دستہ پاس آوٹ ہوگیا ۔ پاس آوٹ ہونے والے پہلے دستے میں 25 خواتین اور مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے 20 جوان بھی شامل تھے ۔ اسلام آباد پولیس لائنز میں انسداد دہشت گردی کے لئے خصوصی فورس(SWAT) کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پاسنگ آوٹ پریڈ کے مہمان خصوصی تھے ۔  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر چاک و چوبند دستوں نے مارچ پاسٹ کیا اور وزیر داخلہ محسن نقوی کو سلامی پیش کی۔ محسن نقوی نے جوانوں کی عملی تربیت اور پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا ۔  فیلڈ مارشل...
    جمعیت علمائے اسلام  کے سینیئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  مولانا عبدالغفور حیدری دل کےعارضے میں مبتلا ہو گئے۔ بیان میں بتایا گیا کہ گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد ان کو اسلام آباد کےایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ  مولانا عبدالغفور حیدری کا  علاج جاری ہے۔مولانا فضل الرحمان، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی۔
    فائل فوٹو وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہماری انا اور سیاسی پارٹی سے بڑا پاکستان ہے، جس کا مفاد ہمارے لیے سب سے پہلے ہے۔اسلام آباد میں جیو نیوز سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ وفاقی دارالحکومت میں 4 ماہ میں 2 بم دھماکے ہوئے، دونوں بم دھماکوں میں افغانستان ملوث تھا، دوسرے بم دھماکے کے ہینڈلر خیبر پختونخوا نوشہرہ سے پکڑے گئے ہیں۔ محسن نقوی کا بانی پی ٹی آئی کی اسلام آباد جیل منتقلی کا واضح پیغاموفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اسلام آباد جیل مکمل ہونے پر منتقلی کا واضح پیغام دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ انسداد...
    میڈیا سے اپنی ایک گفتگو میں انٹونیو گوترش کا کہنا تھا کہ ایک جانب اسرائیل، فلسطینیوں کو جبری مہاجرت پر مجبور کر رہا ہے تو دوسری جانب صیہونی آبادکار مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں، جس سے اُن کی زندگی اجیرن بن چکی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل "انٹونیو گوترش" نے کہا کہ غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال ناقابل برداشت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک جانب اسرائیل، فلسطینیوں کو جبری مہاجرت پر مجبور کر رہا ہے تو دوسری جانب صیہونی آبادکار مغربی کنارے میں فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں، جس سے اُن کی زندگی اجیرن بن چکی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار الجزیرہ سے گفتگو...
    سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے شہید کوٹہ پر پولیس میں بھرتیوں کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کے روبرو شہید کوٹہ پر پولیس میں بھرتیوں کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار طارق خان نے کہا کہ مجھے سن 2016  میں کوٹہ پر اے ایس آئی بھرتی کیا گیا۔ میرے بعد اسی کوٹہ پر انسپکٹر اور اس سے اوپر کی آسامیوں پر بھی بھرتیاں کی گئیں۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے موقف دیا کہ بظاہر تو درخواستگزار کی بھرتی بھی غلط ہوئی۔ اے ایس آئی کی بھرتی بھی کمیشن کے ذریعے ہوتی ہے۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ تم خود کیوں اپنی نوکری کے پیچھے پڑے ہو۔ درخواستگزار نے کہا کہ کسی کو اے ایس...
    اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان 2026 کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز عوامی خدمات کے اوقات میں تبدیلی کریں گے، جبکہ انتظامی عمل معمول کے مطابق جاری رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک ٹوکن اجراء اور عوامی خدمات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک دستیاب ہوں گی، جبکہ عمومی دفاتر کے اوقات صبح 8:30 بجے سے شام 4:30 بجے تک برقرار رہیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ؛ 3سال کی قانونی جنگ کے بعد میاں بیوی کے درمیان...
    اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے۔  جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مولانا عبدالغفور حیدری کو اسلام آباد کے ایک نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ دوسری جانب مولانا فضل الرحمٰن، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی ہے۔
    ویب ڈیسک: پاکستان بھر کے پاسپورٹ دفاتر نے رمضان 2026 کے موقع پر عوام کی سہولت کیلئے نئے اوقات کار اور مختلف پاسپورٹ کیٹیگریز کی نئی فیسیں جاری کر دی ہیں۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق رمضان کے دوران ریجنل پاسپورٹ دفاتر، ایگزیکٹو پاسپورٹ دفاتر اور پاسپورٹ پروسیسنگ کاؤنٹرز عوامی خدمات کے اوقات میں تبدیلی کریں گے، جبکہ انتظامی عمل معمول کے مطابق جاری رہے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک ٹوکن اجراء اور عوامی خدمات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک دستیاب ہوں گی، جبکہ عمومی دفاتر کے اوقات صبح 8:30 بجے سے شام 4:30 بجے تک برقرار رہیں گے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات جمعہ...
    پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑی کمی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 8600 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 19 ہزار 962 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت 7373 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 45 ہزار 783 روپے ہو گئی۔ دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 86 ڈالرز کم ہو کر 4972 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز "آفیشل واٹس ایپ چینل" کو فالو کریں۔...
    نائب وزیرِاعظم محمد اسحاق ڈار کی مصر کے وزیرِ خارجہ سے ٹیلی فون گفتگو WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (سب نیوز) نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج مصر کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور دوطرفہ تعلقات سمیت اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق نائب وزیرِاعظم نے حالیہ کابینہ رد و بدل کے بعد ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کو اپنے عہدے پر برقرار رہنے پر مبارکباد دی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور مصر کے مابین دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ...
    مولانا عبدالغفور حیدری دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال داخل WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری دل کے عارضے میں مبتلا ہو گئے، دل کا دورہ پڑنے پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ جمعیت علماء اسلام کے مطابق گزشتہ شب مولانا عبدالغفور حیدری کو دل کا دورہ پڑا، جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن، صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالواسع، سینیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر رہنماؤں نے ہسپتال میں ان کی عیادت کی۔ جمعیت علماء اسلام کی جانب سے تمام کارکنان اور...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) قومی اسمبلی کے فلور پر قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کے فوج سے متعلق حالیہ بیان پر ناخوش ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق، جب اچکزئی نے فوج کے حوالے سے اپنا بیان دہرایا تو اسی تناظر میں چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے فوج کے حوالے سے اپنی پارٹی کا موقف واضح کرنے کیلئے فوری اقدام کیا۔ اس صورتحال کی وجہ سے پارٹی حلقوں میں بے چینی پیدا ہوگئی ہے۔ یہ پیش رفت قومی اسمبلی کے حالیہ اجلاس کے دوران اس وقت سامنے آئی جب وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے اپنی تقریر میں اچکزئی کے ایک سابقہ بیان کا حوالہ دیا جس میں مبینہ طور پر انہوں نے فوج کو ’’پنجاب...
    صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے ہفتے واشنگٹن میں اپنے بورڈ آف پیس کے پہلے باضابطہ اجلاس میں غزہ کے لیے اربوں ڈالر کے بحالی منصوبے کا اعلان کریں گے اور فلسطینی علاقے میں اقوام متحدہ کی منظوری سے بین الاقوامی استحکام فورس کی تعیناتی کی تفصیلات پیش کریں گے۔ امریکی حکام کے مطابق اجلاس میں کم از کم 20 ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے، جن میں کئی سربراہان مملکت بھی شامل ہیں۔ یہ اجلاس 19 فروری کو ٹرمپ کی صدارت میں ہوگا۔ مزید پڑھیں: شہباز شریف واشنگٹن میں ہونے والے بورڈ آف پیس کے اجلاس میں شرکت کریں گے ٹرمپ نے 23 جنوری کو ڈیوس، سوئٹزرلینڈ میں بورڈ آف پیس کے قیام کے دستاویزات پر دستخط کیے تھے، جسے اقوام متحدہ...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کو گزشتہ شب دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن، صوبائی امیر بلوچستان مولانا عبدالواسع، سینیٹر کامران مرتضیٰ اور دیگر رہنماؤں نے ہسپتال میں مولانا عبدالغفور حیدری کی عیادت کی۔  جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے تمام کارکنان اور ہمدردوں سے مولانا عبدالغفور حیدری کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی گئی ہے۔ پاکستان اور روس کے درمیان باہمی رابطوں کے فروغ پر اتفاق مزید :
    ویب ڈیسک : سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ڈیڑھ سال کے دوران 25 مرتبہ عمران خان کا میڈیکل چیک اپ کروایا۔ 29 اگست2025 کو بینائی کم ہونےکی شکایت پرپہلی مرتبہ پمزکے اپتھمالوجی ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ کیا، بعدازاں جنوری میں 2 مرتبہ ان کی آنکھوں کامعائنہ ہوا۔ عبدالغفور انجم نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چارج چھوڑنے کے روزیعنی 16جنوری کوبھی پمزکی تین رکنی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کاچیک اپ کروایا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے تحفظات کا اظہارکیاجارہاہے اور الزام...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپشن کیس میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو معافی دینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نیتن یاہو کو کرپشن مقدمات میں معافی ملنی چاہیے اور انہیں معافی نہ دینا شرمناک ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ ناانصافی ہو رہی ہے۔ امریکی صدر نے اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ اسرائیلی عوام کو اس معاملے پر آواز اٹھانی چاہیے۔ دوسری جانب اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کی معافی کی درخواست زیر غور ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس حوالے سے فیصلہ کسی بھی بیرونی یا اندرونی دباؤ کے بغیر،...
    راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ڈیڑھ سال کے دوران 25 مرتبہ عمران خان کا میڈیکل چیک اپ کروایا۔ 29 اگست2025 کو بینائی کم ہونےکی شکایت پرپہلی مرتبہ پمزکے اپتھمالوجی ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ کیا، بعدازاں جنوری میں 2 مرتبہ ان کی آنکھوں کامعائنہ ہوا۔ عبدالغفور انجم نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چارج چھوڑنے کے روزیعنی 16جنوری کوبھی پمزکی تین رکنی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کاچیک اپ کروایا۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے تحفظات کا اظہارکیاجارہاہے اور الزام لگایاجاتا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم غفلت کے مرتکب ہوئے۔ ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک مسلم معاشرے کے لیے اس سے زیادہ خطرناک بات کیا ہوسکتی ہے کہ اس کا حکمران طبقہ قومی زندگی کے حوالے سے جھوٹ بولنے لگے اور آگ اُگلنے لگے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں پنجاب کی فوجی اور سیاسی اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کے حوالے سے یہی کررہی ہے۔ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف خیر سے پنجابی ہیں اور انہوں نے اپنے ایک بیان میں فرمایا ہے کہ بلوچستان میں محرومیوں کا بیانیہ بے بنیاد ہے۔ رانا ثنا اللہ بھی خیر سے پنجابی ہیں اور انہوں نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے یہ جھوٹ گھڑا ہے کہ بلوچستان میں سرے سے حقوق کا کوئی مسئلہ نہیں۔ سینیٹر انوار الحق اسٹیبلشمنٹ کے پیارے ہیں اور انہوں نے بھی فرمایا...