Daily Mumtaz:
2026-07-23@23:24:56 GMT

عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر رابطہ

اشاعت کی تاریخ: 14th, February 2026 GMT

عمران خان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فون پر رابطہ

سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان کی ٹیلی فون پر بات کرائی گئی۔
رپورٹس کے مطابق یہ رابطہ گزشتہ روز عمل میں آیا اور گفتگو کے مزید تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔
اڈیالہ جیل حکام نے تصدیق کی کہ یہ بات چیت سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت کروائی گئی۔ جیل حکام کے مطابق سابق وزیراعظم نے اپنے بیٹوں سے تقریباً 30 منٹ تک بات کی، جس دوران وہ اپنے جذبات اور خیالات کا اظہار کر سکے۔

.

ذریعہ

ذریعہ: Daily Mumtaz

پڑھیں:

اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

we news بشریٰ بی بی بلاول بھٹو زرداری پاکستان سعودی عرب سہیل آفریدی مریم نواز

متعلقہ مضامین

  • گھوٹکی: سابق ایم پی اے شہریار شر کے بیٹے کو بازیاب کروالیا: ایس ایس پی
  • پنجاب میں پہلی بار سیلاب کی پیشگی اطلاع کیلئے ڈرون مانیٹرنگ شروع
  • آزاد کشمیر انتخابات: استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم کانفرنس میں انتخابی اتحاد، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق
  • فیفا ورلڈ کپ دیکھنے کیلیے کینیڈا جانیوالے 175 غیر ملکیوں نے سیاسی پناہ مانگ لی
  • اہم ٹیلیفونک رابطہ، پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا، سہیل آفریدی پر الزام، مریم نواز اور بلاول کے ایک دوسرے پر تابڑ توڑ حملے
  • توشہ خانہ ریکارڈ، وزیراعظم اور اسحاق ڈار کے تحائف کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • فیلڈ مارشل، میں اور قوم سعودیہ کیساتھ ہیں، وزیراعظم کا ولی عہد سے رابطہ، آئل ٹینکرز پر حملے کی مذمت
  • آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومتی اقدامات اور پالیسیوں کا ثمر ہے، وزیراعظم شریف
  • ولیکا اسپتال میں ایچ آئی وی کا ایک اور کیس رپورٹ، 18 ماہ کے بچے میں بیماری کی تصدیق
  • شہباز شریف سمیت حکومتی شخصیات کو 21 تحائف ملے، توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری