2026-07-23@23:35:16 GMT
تلاش کی گنتی: 8686

«کے خلاف»:

(نئی خبر)
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان مینز کرکٹ ٹیم مارچ میں بنگلادیش کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔ شیڈول کے مطابق قومی ٹیم 9 مارچ کو بنگلادیش پہنچے گی جبکہ 10 مارچ کو کھلاڑی پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گے۔ تین میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے 11 مارچ کو، دوسرا 13 مارچ جبکہ تیسرا اور آخری میچ 15 مارچ کو کھیلا جائے گا۔ سیریز کے تمام مقابلے شیرِ بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔ Pakistan to tour Bangladesh for 3️⃣-match ODI...
    علی ساہی:پولیس اور محکمہ ایکسائز کے درمیان کوآرڈینیشن کے فقدان کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جہاں بلاوجہ جرمانے اور گاڑیاں تھانوں میں بند کیے جانے کے واقعات سامنے آ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ3 برس سے سرکاری نمبر پلیٹس کا مرکزی اجرا بند ہے، تاہم گورنمنٹ پیٹرن کی نمبر پلیٹس آویزاں نہ کرنے پر کارروائیاں جاری ہیں۔ اس صورتحال کے پیش نظر محکمہ ایکسائز کی جانب سے مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ شہری گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر حکومتی پیٹرن کے مطابق تیار کردہ پرائیویٹ نمبر پلیٹس آویزاں کر سکتے ہیں۔ پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول، افسر شاہی کیلئے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری...
    اسلام آباد پولیس کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے رمضان المبارک کے دوران ہائی ویز پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف خصوصی کریک ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ہائی وے پر تعینات خصوصی دستوں نے مختلف مقامات پر کارروائیاں کرتے ہوئے ون ویلنگ کرنے والے 5 موٹر سائیکل سواروں کو گرفتار کر لیا، جبکہ ان کی موٹرسائیکلیں متعلقہ تھانوں میں بند کر دی گئیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد ٹریفک پولیس کا ’گڈ سٹیزن‘ اسٹیکر کیا ہے؟ ترجمان کے مطابق لین کی خلاف ورزی اور اوورلوڈنگ کرنے والی ہیوی ٹریفک کے خلاف بھی سخت اقدامات کیے گئے اور 35 سے زائد گاڑیوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔ حکام کا کہنا...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر ایٹ مرحلے کا ابتدائی میچ آج پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں شیڈول میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کو ایونٹ کا دوسرا بڑا چیلنج درپیش ہوگا۔ گروپ مرحلے میں دونوں ٹیمیں کمزور حریفوں کے خلاف کامیابی حاصل کرکے سپر ایٹ میں پہنچی ہیں جبکہ دونوں ٹیموں کو اپنے اپنے گروپ کے مضبوط حریفوں کے خلاف شکست ہوئی۔ اکتوبر 2022 سے اپریل 2025 کے درمیان دونوں ٹیمیں مجموعی طور پر 41 مرتبہ مدمقابل آچکی ہیں۔ نیوزی لینڈ ٹیم کو سب سے بڑا چیلنج وینیو کی تبدیلی کا ہوگا۔ اس نے اب تک اپنے چاروں میچز چنئی اور احمدآباد میں کھیلے ہیں۔ دوسری جانب...
    پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ گرین شرٹ پہن کر نیوزی لینڈ کے خلاف حکمتِ عملی بنانے کا سوچا نہیں تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نےکہا ہےکہ اپنے ملک کے خلاف دوسرے ملک کے لیے وفادار ہونا ایک نیا تجربہ ہو گا۔ مائیک ہیسن کا کہنا ہے کہ 7 سال نیوزی لینڈ کی کوچنگ کے بعد اب میں اس چیلنج کے لیے تیار ہوں، ناشتے کی میز پرجانےپہچانے چہروں سےملاقات کرکےاچھا لگا،آج بھی نیوزی لینڈر ہوں لیکن اس وقت دلی وابستگی پاکستان کے ساتھ ہے۔ یاد رہے کہ سُپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کے اگلے 2 میچز انگلینڈ اور سری لنکا سے بالترتیب 24 اور 28 فروری کو شیڈولڈ...
    اسلام آباد میں رمضان المبارک کے دوران مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے والے گراں فروشوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی کارروائیوں میں 40 دوکاندار گرفتار ہوئے جبکہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 97 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ ضابطہ نرخنامہ آویزاں نہ کرنے اور زائد قیمت وصول کرنے پر 9 دکانیں موقع پر سیل بھی کی گئیں۔ یہ بھی پڑھیے: رمضان کی آمد، کوئٹہ میں پنجگور کی کھجوروں کی مانگ میں نمایاں اضافہ ڈی سی اسلام آباد کا کہنا ہے کہ رمضان میں شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنا ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے اور پرائس کنٹرول کی خلاف ورزی پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ عرفان میمن نے...
    جرائم پیشہ افراد کے خلاف مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں جاری ہیں جس میں مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران زخمی سمیت 8 ملزمان گرفتار ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق صفورہ چورنگی کے قریب مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی سمیت 3 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کے مطابق رم جھم ٹاور کے قریب چار رکنی ڈکیت گینگ سے پولیس کا فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک زخمی سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ایک ساتھی فرار ہوگیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت بشیر احمد ولد لال بخش، فرحان ولد نور محمد اور فیض اللہ ولد اسد اللہ کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے تین غیر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لکی مروت (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ مظاہرین نے لکی میانوالی روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لیے بند کر دیا جبکہ پنجاب جانے والے ہیوی ٹرانسپورٹ کی آمد و رفت روک دی گئی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سارا دن اور افطاری کے اوقات میں بھی بجلی بند کی جاتی ہے، وزیر اعلیٰ کے احکامات کے باوجود رمضان میں لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ اْن کا مزید کہنا تھا کہ مقامی حکومت اِس ماہ مقدس میں ہی روزے داروں کا احترام کرے اور بجلی کی بندش پر قابو پائے۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
    خیبرپختونخوا کی حکومت نے باجوڑ خودکش دھماکے میں ملوث سہولت کاروں کے خلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ کرتے ہوئے سہولت کاروں اور معاونین کے سروں کی قیمت مقرر کردی۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ذرائع نے بتایا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے باجوڑ ملنگی خود کش حملے کے سہولت کاروں اور معاونین کے سروں کی قیمت مقرر کردی گئی ہے۔ ذرائع سی ٹی ڈی نے بتایا کہ تین سہولت کاروں کے سر کی قیمت پانچ کروڑ روپے مقرر کر دی گئی ہے اور دہشت گردوں کے سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ یاد رہے کہ باجوڑ میں 16 فروری 2026 کو ملنگی پوسٹ پر خودکش حملے میں دو بے گناہ شہریوں سمیت 11 سیکیورٹی...
    چیکنگ کے دوران بجلی چوری میں ملوث شخص نے میٹر انسپکٹر اور لائن مین پر حملہ کردیا، ملزم کی جانب سے میٹر انسپکٹر اور لائن مین کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور کپڑے پھاڑ دیئے گئے، واقعہ کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ میپکو افسران ،پولیس اور رینجرز مو قع پر پہنچے۔  اسلام ٹائمز۔ وہاڑی کی تحصیل عارفوالہ میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران میپکو ٹیم پرمقامی افراد کا حملہ، ترجمان میپکو ملتان کے مطابق عارف والہ کے احمد یار سب ڈویژن کی حدود میں دو مقامات پر بڑے پیمانے پر بجلی چوری پکڑی گئی، چیکنگ کے دوران بجلی چوری میں ملوث شخص نے میٹر انسپکٹر اور لائن مین پر حملہ کردیا، ملزم کی جانب سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینڈی :آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے ایک اہم گروپ میچ میں آسٹریلیا نیشنل کرکٹ ٹیم نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمان کرکٹ ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ یہ مقابلہ سری لنکا کے شہر کینڈی میں واقع پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں آسٹریلوی ٹیم نے کھیل کے ہر شعبے میں برتری دکھائی۔میچ میں عمان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، تاہم آسٹریلوی باؤلرز نے ابتدا ہی سے دباؤ برقرار رکھا۔ عمانی بیٹنگ لائن مستقل مزاحمت نہ دکھا سکی اور پوری ٹیم 104 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ عمان کی جانب سے وسیم علی نمایاں رہے جنہوں نے 32 رنز اسکور کیے، مگر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو کارروائی سے روک دیا جبکہ وزیر اعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں 3  رکنی بینچ نے سماعت کی اور حکمِ امتناع جاری کیا۔دوران سماعت جسٹس عائشہ ملک نے اپنے اختلافی نوٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا اس مقدمہ میں میرا اختلافی نوٹ ہے، 2 جج صاحبان نے حق دفاع ختم کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیا تھا۔وکیل علی ظفر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی ٹانگ میں گولی لگی تھی، بانی پی ٹی آئی زخمی ہونے کے باعث...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے کے مختلف اضلاع میں دریائے سندھ اور دریائے کابل کے کناروں پر غیر قانونی کان کنی اور پلَیسر گولڈ نکالنے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر 60 روز کے لیے ہوگا۔محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی جانب سے جاری سرکاری حکم نامے کے مطابق پابندی کا دائرہ کار صوابی، نوشہرہ، کوہاٹ اور کرک سمیت ملحقہ علاقوں تک پھیلایا گیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام متعلقہ اداروں کی رپورٹس اور صوبائی کابینہ کے 37ویں اجلاس میں ہونے والی مشاورت کے بعد اٹھایا گیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اکرام اللہ خان کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ دریاؤں...
    یہ سمٹ 16 تا 20 فروری نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقد ہورہی ہے، جس میں متعدد ممالک کے سربراہان، عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے قائدین، ماہرین تعلیم اور محققین شریک ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت میں جاری "اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026" کے دوران اُس وقت مختصر ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی جب انڈین یوتھ کانگریس (آئی وائی سی) سے وابستہ بتائے جانے والے کارکنان کے ایک گروپ نے وزیرِاعظم نریندر مودی کے خلاف نعرے بازی کی۔ پولیس کے مطابق تقریباً 10 افراد کو فوری طور پر حراست میں لے کر تلک مارگ تھانے منتقل کر دیا گیا۔ یہ واقعہ بھارت منڈپم کے ہال نمبر 5 میں پیش آیا، جہاں چند مظاہرین سفید ٹی شرٹس پہنے یا اٹھائے ہوئے تھے...
    ساجد حسین شہید کا جسد خاکی جمعہ کے روز اسلام آباد سے بائی ائیر سکردو پہنچا تو ہزاروں لوگ شہید کے جنازے کو کندھا دینے کیلئے امڈ آئے، گمبہ سکردو اور ملحقہ علاقوں میں سانحہ ترلائی کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے کئے اور دہشت گردی کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی کے ایک اور زخمی ساجد حسین شہید ہو گیا۔ شہید ساجد حسین کا تعلق ضلع گانچھے کے علاقے ڈاغونی سے تھا۔ ساجد حسین شہید کا جسد خاکی جمعہ کے روز اسلام آباد سے بائی ائیر سکردو پہنچا تو ہزاروں لوگ شہید کے جنازے کو کندھا دینے کیلئے امڈ آئے، گمبہ سکردو اور ملحقہ علاقوں میں سانحہ ترلائی کے خلاف شدید احتجاجی مظاہرے کئے اور دہشت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سُپر ایٹ مرحلے کا آغاز کولمبو میں کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین شاندار مقابلے سے ہو گا، جہاں دونوں ٹیمیں عالمی کرکٹ کے معرکے میں اپنے حریف کو زیر کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کرکٹر مارک چیپمین نے پریس کانفرنس میں پاکستان کے خلاف اپنی ٹیم کی حکمت عملی اور اس خطے کی کنڈیشنز پر روشنی ڈالی۔مارک چیپمین کا کہنا تھا کہ کولمبو کی پچز اور موسمی حالات ٹاس کے فیصلے کو انتہائی اہم بنا دیتے ہیں، نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کو اس خطے میں کھیلنے کا کافی تجربہ حاصل ہے، جس کی بدولت وہ مقامی کنڈیشنز کا بخوبی جائزہ لے سکتے ہیں۔انہوں نے انڈین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے علاقے سولجر بازار میں پیش آنے والے ہولناک گیس دھماکے اور عمارت منہدم ہونے کے سانحے نے شہر کو سوگوار کر دیا، جہاں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد اب قانونی کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ سرکاری مدعیت میں درج کرتے ہوئے عمارت کے مالک کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ سانحے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظرِ عام پر آ چکی ہے، جس نے حادثے کی ہولناکی کو مزید واضح کر دیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق سولجر بازار تھانے میں درج کی گئی ایف آئی آر میں قتل بالسبب، تعمیرات میں سنگین غفلت، غیر قانونی تعمیر، املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر سنگین...
    ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والا مقابلہ دونوں ہی ٹیموں کے لیے بہت زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ پاکستان کو بہرحال یہ برتری حاصل ہے کہ کل کا میچ پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے، وہی میدان جہاں 15 فروری کو پاکستان اور بھارت کا میچ کھیلا گیا تھا۔ اچھا یہاں برتری نتیجے کے اعتبار سے نہیں کہی جارہی بلکہ وکٹ کیسی ہے یہ پاکستانی کھلاڑی زیادہ بہتر جانتے ہیں کیونکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی بار اس گراؤنڈ پر قدم رکھے گی۔ ایسے میں کنڈیشنز کی بہتر سمجھ پاکستان کے حق میں جاسکتی ہے، بشرطیکہ قومی ٹیم اس فائدے کو درست حکمت عملی میں ڈھال سکے۔ بات سمجھنے کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رمضان المبارک کے دوران وفاقی دارالحکومت اور پنجاب کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف وسیع پیمانے پر مشترکہ کریک ڈاؤن کیا گیا، جس میں 2 ہزار سے زائد اہلکاروں نے حصہ لیا۔حکام کے مطابق اس آپریشن کا مقصد سیکورٹی صورتحال کو مستحکم بنانا اور ریاستی رٹ کو یقینی بنانا تھا تاکہ غیر قانونی قیام یا مشکوک سرگرمیوں کی روک تھام کی جا سکے۔سرکاری ذرائع کے حوالے سے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں پولیس، پاکستان رینجرز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور حساس اداروں نے مشترکہ طور پر سرچ اور کومبنگ آپریشنز کیے۔رمضان المبارک کے پیش نظر مساجد اور مذہبی اجتماعات کی سیکورٹی...
    لاہور (نیوز ڈیسک) یوئیفا چیمپئنز لیگ میں نیو کاسل کی ٹیم نے کاراباخ کے خلاف ایک کے بعد ایک گول کر کے شائقین دے خوب داد سمیٹی۔ نیو کاسل نے کاراباخ کو ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی، فاتح ٹیم کی جانب سے انتھونی گورڈن نے 4 گول کیے۔ دوسری جانب انٹر میلان کو حریف ٹیم نے ایک کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر جیت اپنے نام کر لی۔
    ایف ائی اے اینٹی کرپشن کرائم سرکل کا اپنے ہی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ، وجوہات اور ایف آئی آر سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) مسافروں سے رشوت لے کر امیگریشن کلیئر کرنے کے سنگین الزامات پر فیڈرل انویسٹی گیشن(ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر عثمان انور نے فوری نوٹس لیتے ہوئے اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ترجمان کے مطابق ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اور ڈائریکٹر زون اسلام آباد نے خود تحقیقات کیں، جس کے دوران الزامات درست ثابت ہوئے۔ شواہد کی بنیاد پر ایف آئی اے کے دو اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا جبکہ چار مسافروں کو بھی مقدمے میں نامزد کیا...
    جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے حق دفاع ختم کرنے سے پہلے دو تاریخوں پر عمران خان کا زخمی ہونا تسلیم کیا، زخمی ہونا تسلیم کرنے کے بعد حق دفاع کیسے ختم کیا جا سکتا ہے ؟ ہم مقدمہ میں دوسرے فریق کو نوٹس کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو ہرجانہ کیس میں کارروائی سے روک دیا اور وزیر اعظم شہباز شریف سے جواب طلب کر لیا۔ شہباز شریف کے عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس پر سپریم کورٹ میں بانی کی درخواست پر سماعت ہوئی، سپریم کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا، کیس...
    بدنام مالیاتی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین کی جائیداد نے ایک اجتماعی مقدمہ نمٹانے کے لیے 3 کروڑ 50 لاکھ ڈالر تک ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ یہ مقدمہ ایپسٹین کے 2 مشیروں پر اس الزام کے تحت دائر کیا گیا تھا کہ انہوں نے کم عمر لڑکیوں اور نوجوان خواتین کی جنسی اسمگلنگ میں اس کی معاونت اور اعانت کی۔ یہ بھی پڑھیں: ایپسٹین متاثرین کی نمائندگی کرنے والی قانونی فرم نے جمعرات کو مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں جمع کرائی گئی درخواست میں اس تصفیے کا اعلان کیا۔ اگر عدالت اس معاہدے کی منظوری دے دیتی ہے تو 2024 میں دائر کیا گیا مقدمہ ختم ہو جائے گا۔ Jeffrey Epstein’s estate has agreed to pay as...
    سپریم کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف دائر 10 ارب روپے ہرجانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کو مزید کارروائی سے روک دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر سماعت کے دوران وزیراعظم کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیے کہ آج دوسری جانب سے کوئی پیش نہیں ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: انہوں نے کہا کہ اس مقدمے میں ان کا اختلافی نوٹ موجود ہے، جبکہ 2 معزز جج صاحبان نے حقِ دفاع ختم کرنے کے فیصلے کو درست قرار دیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل علی ظفر نے مؤقف اختیار کیا کہ ان...
    اسلام آباد: رمضان المبارک کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف وفاقی دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں بڑا مشترکہ کریک ڈاؤن کیا گیا، جس میں دو ہزار سے زائد اہلکار متحرک رہے۔ حکام کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال میں پولیس، پاکستان رینجرز، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور انٹیلیجنس اداروں نے مشترکہ سرچ اور کومبنگ آپریشنز کیے، جبکہ مساجد کی سیکیورٹی بھی سخت رکھی گئی۔ حکام نے واضح مؤقف اختیار کیا کہ ریاستی رٹ کو مزید مضبوط بنایا جائے گا اور قانون کے مطابق قیام رکھنے والے افراد کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کے علاقے دینہ میں رات گئے...
    کراچی: شہر قائد میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ضلع شرقی کے علاقے محمود آباد میں رات گئے آپریشن کیا۔ حکام کے مطابق کارروائی صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی ہدایت پر شروع کی گئی جہاں ایک غیر قانونی عمارت کی تعمیر کی جا رہی تھی جس کے لیے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے اجازت نامہ حاصل نہیں کیا گیا تھا۔ آپریشن کے دوران ضلع شرقی پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے بھی مدد فراہم کی جبکہ بھاری مشینری کے ذریعے غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی گئی۔ ڈی جی ایس بی سی اے نے واضح ہدایت دی کہ غیر قانونی تعمیرات کسی صورت برداشت نہیں کی جائیں گی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر نوٹس جاری کر دیے گئے۔عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے این سی سی آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔سماعت کے دوران ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے فیصل صدیقی، زینب جنجوعہ و دیگر پیش ہوئے۔ اس موقع پر فیصل صدیقی ایڈوکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرانسفر کی درخواست ابھی زیر التوا تھی کہ ٹرائل کورٹ نے فیصلہ دے دیا۔انہوں نے عدالت کو بتایا کہ2 گواہوں کا بیان ملزمان کی غیر موجودگی میں ریکارڈ ہوا۔ فیصل صدیقی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(کامرس رپورٹر)کراچی سمیت ملک کے اہم ترین ویمن چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی عہدیداران نے فیڈریشن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری(ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرم شیخ پر یہ الزام عائد کیا کہ اْنہوں نے منگل کو فیڈریشن ہائوس میں ٹریڈ آرگنائزیشن رول 2013 کے خلاف قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے ترمیمی بل کے خلاف ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر کے خواتین کی آواز کو دبانے کی کوشش کی ہے اور ہماری ساتھ ہونے والی اس ناانصافی کے باوجود ہم اپنے اپنے گروپس کی قیادت کے ساتھ ہیں۔ ویمن چیمبرز کی عہدیداران جن کا تعلق یونائٹیڈ بزنس گروپ،بزنس مین پینل پروگریسو اور فیڈریشن کی ایگزیکٹو کمیٹی سے ہے ،اْنہوں نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی دارالحکومت میں United States Institute of Peace کے باہر امریکن شہریوں نے غزہ کے لوگوں سے اظہار یکجہتی اور امریکی صدر Donald Trump کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ مظاہرہ اُس موقع پر ہوا جب ادارے کے بورڈ آف پیس کا پہلا اجلاس جاری تھا جس کی صدارت خود ٹرمپ کر رہے تھے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں مختلف ممالک کے سفارت کار اور وفود شریک تھے، بیرونی سڑکوں پر موجود مظاہرین نے بین الاقوامی نمائندوں کی آمد کے دوران مسلسل احتجاج جاری رکھا۔ مظاہرین نے خاص طور پر Israel کی شرکت اور فلسطینی نمائندگی نہ ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ خطے کے تنازع کے حل کے لیے...
    فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل کے خلاف سرکاری زمین فروخت کرنے کے الزام میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دوسرا مقدمہ بھی دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت تھانہ صدر گوجرانوالہ میں درج کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: فرح گوگی، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم ایف آئی آر کے مطابق مقدمے میں مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی قیصر اقبال سندھو کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے، جبکہ مقدمہ جی ڈی اے کے اسٹیٹ آفیسر مرزا بابر کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ملزمان نے پارکس، اسکول اور قبرستان کے لیے مختص سرکاری اراضی...
    عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے بھی روک دیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ سوات کبل کے وکیل لیاقت علی نے سوشل میڈیا پر جوڈیشل افسران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے  تحقیقات کے لیے فیک فائنڈنگ کمیٹی بنائی ، کمیٹی نے الزامات بے بنیاد اور جوڈیشل افسران پر دباؤ  قرار دیے۔ اسلام ٹائمز۔ وکیل کی جانب سے  سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف بے بنیاد الزامات کے کیس میں عدالت نے دائر توہین عدالت درخواست پر حکم نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے وکیل کے لائسنس معطل کردیے۔ وکیل کو وضاحت پیش کرنے کے لیے شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا۔ عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے...
    مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر انجینیئر امیر مقام اور رانا ثنا اللہ کی صدارت میں ختم ہو گیا، جس میں پارٹی رہنماؤں نے میڈیا پر پارٹی پالیسی کے خلاف کسی بھی بیان بازی پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ یہ بھی پڑھیں:آزاد کشمیر میں ن لیگ کے اختلافات، اجلاس طلب اجلاس میں صدر ن لیگ آزاد کشمیر شاہ غلام قادر اور پارلیمانی لیڈر راجہ فاروق حیدر خان نے شرکت کی، جبکہ مشتاق منہاس، نجیب نقی، چوہدری طارق فاروق اور بیرسٹر افتخار گیلانی بھی اجلاس میں موجود تھے۔ وفاقی وزیر کے کوآرڈینیٹر سردار طارق نے بھی اجلاس میں حصہ لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی رہنماؤں نے اس بات...
    افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کےخلاف دہشت گردی کیلئے افغان سرزمین کے استعمال پر ڈی مارش جاری کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 16 فروری کو باجوڑ میں دہشت گرد حملے پر افغان حکومت کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا، پاکستان نے  ٹی ٹی پی کی قیادت کی افغانستان میں موجودگی پر اظہار تشویش کیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق افغان عبوری حکومت کو خبردار کیا ہے کہ پاکستان فتنہ الخوارج اور سہولت کاروں کیخلاف کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے، افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین سے سرگرم تمام دہشت گرد گروہوں کیخلاف ٹھوس اقدامات یقینی بنائے۔ خیال رہے کہ 16 فروری کو باجوڑ میں دہشت گرد حملے میں 11 پاکستانی فوجی جوان شہید ہوئے تھے۔
    پاکستان اور پرتگال تعلقات: خیرسگالی ملاقات اور تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) سفیر فریڈریکو سلوا نے وزارتِ خارجہ میں ایڈیشنل سیکریٹری (یورپ)، محترمہ سفیر عائشہ علی سے خیرسگالی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور پرتگال کے درمیان نہایت مثبت دوطرفہ تعلقات کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ سفیر فریڈریکو سلوا نے ایڈیشنل سیکریٹری (یورپ)، سفیر عائشہ علی کو اپنی الوداعی نیک تمنائیں بھی پیش کیں کیونکہ پاکستان میں ان کی سرکاری مدتِ ملازمت اختتام پذیر ہو رہی ہے۔ روزانہ مستند اور خصوصی خبریں حاصل کرنے کے لیے ڈیلی سب نیوز...
    ایران کے خلاف کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے، روسی وزیر خارجہ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز ماسکو (سب نیوز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ انہوں نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے حل تلاش کریں جس سے ایران اپنے پرامن جوہری پروگرام کو آگے بڑھا سکے۔ گزشتہ روز وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری لیویٹ نے ایک باقاعدہ پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات میں “کچھ پیش رفت ہوئی ہے” لیکن “کچھ کلیدی معاملات پربڑے اختلافات بدستور موجود ہیں۔” ان کا کہنا تھا...
    وکیل کی جانب سے  سوشل میڈیا پر ججز کے خلاف بے بنیاد الزامات کے کیس میں عدالت نے دائر توہین عدالت درخواست پر حکم نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے وکیل کے لائسنس معطل کردیے۔ وکیل کو وضاحت پیش کرنے کے لیے شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا۔ عدالت نے وکیل کو وکالت کرنے سے بھی روک دیا۔ حکم نامہ میں کہا گیا کہ سوات کبل کے وکیل لیاقت علی نے سوشل میڈیا پر جوڈیشل افسران کے خلاف بے بنیاد الزامات لگائے۔ پشاور ہائیکورٹ نے  تحقیقات کے لیے فیک فائنڈنگ کمیٹی بنائی ، کمیٹی نے الزامات بے بنیاد اور جوڈیشل افسران پر دباؤ  قرار دیے۔ مزید کہا گیا کہ وکیل کمیٹی کے سامنے الزامات ثابت کرنے میں ناکام...
    اسلام آباد: سینئر صحافی مطیع اللہ جان کے خلاف منشیات و دہشت گردی کے کیس میں اہم پیش رفت  سامنے آئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد پولیس نے فرانزک رپورٹ کی کاپی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروا دی ہے، جس کے مطابق مبینہ طور پر ریکور شدہ آئس کی فرانزک رپورٹ نیگیٹیو آ گئی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  برآمد کردہ مواد آئس نہیں ہے۔ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس نے  کی۔  مقدمے میں منشیات کا چارج فریم ہو سکتا ہے یا نہیں ؟ اس حوالے سے عدالت نے معاملہ ٹرائل کورٹ کو بھجوا دیا۔
    ٹرمپ انتظامیہ ایران کیخلاف بڑے فوجی آپریشن کے قریب ہے: امریکی میڈیا کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 19 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کے خلاف بڑے فوجی آپریشن کے قریب ہے۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے جوہری اور میزائل پروگرام کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہا ہے، صدر ٹرمپ نے مذاکرات میں ریڈ لائنز مقرر کیں، فوجی آپشن بھی ممکن ہے، واشنگٹن اور تہران کے درمیان مذاکرات میں ابھی بہت بڑا فرق موجود ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ امریکا اور ایران میں فی الحال کوئی معاہدہ ہوتا دکھائی نہیں دے رہا، امریکی فوجی بیڑے اور لڑاکا طیارے مشرق وسطیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوام متحدہ کے ماہرین نے بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین کی ای میلز میں موجود الزامات کو ممکنہ طور پر انسانیت کے خلاف جرائم قرار دیتے ہوئے اس معاملے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کیس کی مکمل اور شفاف تحقیقات انتہائی ضروری ہیں۔ماہرین کے مطابق ایپسٹین کی لاکھوں فائلیں اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ ایک عالمی مجرمانہ نیٹ ورک موجود تھا، جو ایسے سنگین جرائم میں ملوث تھا جنہیں قانونی طور پر انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں شامل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان شواہد کی روشنی میں بین الاقوامی سطح پر سنجیدہ اقدامات کی ضرورت ہے۔رپورٹس کے مطابق حال ہی میں...
    اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر نوٹس جاری کر دیے گئے۔ عدالت نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستوں پر بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے این سی سی آئی اے سے جواب طلب کرلیا۔ سماعت کے دوران ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے فیصل صدیقی، زینب جنجوعہ و دیگر پیش ہوئے۔ اس موقع پر فیصل صدیقی ایڈوکیٹ نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرانسفر کی درخواست ابھی زیر التوا تھی کہ ٹرائل کورٹ نے فیصلہ دے دیا۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ دو گواہوں کا بیان ملزمان کی غیر موجودگی میں...
    چیئرمین وفاق المدارس الرّضویہ الاِسلامیہ، مفتی ڈاکٹر محمد کریم خان نے وی نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ خوش قسمتی کی بات ہے کہ پہلی دفعہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے علما اس بات پر متفق ہوگئے ہیں کہ دہشتگردی عملی ہو، نظریاتی یا نفسیاتی، یہ قوم، مُلک اور اِسلام کے لیے نقصان دہ ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اسلامی نظریاتی کونسل کا بڑا فیصلہ: دیت بل کی مخالفت، ودہولڈنگ ٹیکس غیر شرعی قرار مفتی ڈاکٹر محمد کریم خان نے کہا کہ پہلا موقع ہے کہ سارے مسالک اور سارے مذاہب بشمول اقلیتوں کے سب نے مشترکہ طور پر دہشتگردی کے خلاف ایک مشترکہ دستاویز پیغامِ پاکستان کے نام سے مرتب کی ہے اور اہم بات یہ...
    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم واشنگٹن میں ہونے والے غزہ امن بورڈ اجلاس میں شرکت کرکے صدر ٹرمپ کے امن منصوبے کی حمایت کریں گے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کےحوالے سےاجلاس ہوا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی بربریت اور سیز فائر کی خلاف ورزیوں پر روشنی ڈالی۔اسحاق ڈار نے اسرائیلی جارحیت بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان غزہ میں جنگ بندی کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتا ہے، اسرائیل مسلسل سیز فائر کی خلاف ورزی کر رہا ہے، انہوں نے زور دیا کہ سیز فائر کا احترام کیا جانا چاہیے۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے مستقل امن کےلیے باہمی...
    بیان میں برطانوی وزیر اعظم کو سخت لہجے میں خبردار کیا گیا ہے کہ "برطانیہ کو کسی بھی حالت میں ڈیاگو گارشیا کا کنٹرول نہیں کھونا چاہیے۔" اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی خوش فہمیوں کو جاری رکھتے ہوئے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بیان جاری کیا ہے۔ تسنیم نیوز کے انٹرنیشنل گروپ کے مطابق، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف مبالغہ آرائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اگر معاہدہ نہ ہوا تو امریکا ڈیاگو گارشیا جزیرے اور فیئر فورڈ ایئر بیس پر اپنے فوجی اڈے استعمال کرسکتا ہے۔ برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر کے نام ایک پیغام میں ڈیاگو گارشیا جزیرے کی صورت حال کا حوالہ دیتے ہوئے...
    پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس حکام عدالت میں پیش ہوئے۔ صوبائی حکومت نے سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں پیش کی جبکہ ایڈووکیٹ جنرل پی کے نے بتایا کہ ہائیکورٹ کے حکم پر آئی جی نے سڑکیں کھولنے کیلئے احکامات جاری کیے، پولیس کو حکم دیا کہ قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے پشاور ہائیکورٹ میں مؤقف اختیار کیا کہ اب تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں۔ دوسری جانب وکیل درخواست...
    لاہور(خبرنگار)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے شہر میں آگ لگنے کے واقعات روکنے کیلئے اقدامات نہ کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔عدالت نے درخواست پر نوٹس جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی ۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ہم درخواست گزار وکیل سننا چاہتے ہیں۔ اس معاملے پر پہلے بھی درخواست دائر کی گئی ،ایک ہی ایشو پر اتنی درخواستیں کیوں دائر کی جا رہی ہیں؟یہ کیس پالیسی معاملات کے بارے میں درخواست ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گھارو(جسارت نیوز)اسسٹنٹ کمشنر میرپور ساکرو اٹ گھارو کے دفتر میں تاجر ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں شہر میں تجاوزات کی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ مین روڈ پر کسی بھی قسم کی تجاوزات برداشت نہیں کی جائیں گی اور 59 فٹ (18 میٹر) کی حد تک سڑک کو مکمل طور پر صاف رکھا جائے گا، جبکہ غیر ضروری گاڑیوں کو سڑک پر کھڑا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے ہدایت کی کہ دکاندار فٹ پاتھ سے دس فٹ کے اندر اپنی دکان کی حدود میں پارکنگ کی جگہ مختص کریں تاکہ گاڑیاں وہیں کھڑی کی جا سکیں اور سامان کی...
    فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف  گوجرانوالہ کے تھانہ صدر  میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، ایف آئی آر میں ن لیگی رہنما سابق صوبائی وزیر چوہدری اقبال گجر بھی ملزم نامزد ہیں۔ چوہدری اقبال گجر فرح گوگی کے سسر اور احسن جمیل کے والد ہیں، ایف آئی آر میں چوہدری اقبال گجر کے بیٹے، بھائی اور بھتیجے بھی ملزم نامزد ہیں،  سوسائٹی کے منیجر اور ملازمین بھی ملزم نامزد ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سوسائٹی 2005 میں بنائی گئی جی ڈی اے سے پی ٹی آئی دور حکومت میں منظوری لی گئی، ملزمان نے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">گوجرانوالہ:شہر میں مبینہ زمین فراڈ کے ایک بڑے معاملے میں پولیس نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی، ان کے شوہر احسن جمیل گجر اور متعدد دیگر افراد کے خلاف دھوکا دہی اور فراڈ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے، جس میں اہم سیاسی و سماجی شخصیات کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق تھانہ صدر میں درج ایف آئی آر میں مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر چوہدری اقبال گجر کو بھی شامل کیا گیا ہے، جو فرح گوگی کے سسر اور احسن جمیل کے والد ہیں۔ مقدمے میں ان کے خاندان کے دیگر افراد، جن میں بیٹے، بھائی اور بھتیجے شامل ہیں، کے علاوہ ہاؤسنگ سوسائٹی کے منیجر اور بعض ملازمین...
    کنزیومر کورٹ شرقی نے ایک شہری کی درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے نجی موبائل سم کمپنی کو نوٹس جاری کر دیا اور اس سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ مزید پڑھیں: 71ملین صارفین کیساتھ پاکستان کی کونسی موبائل کمپنی سب سے آگے ہے؟ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ اس نے کمپنی کی موبائل ایپ کے ذریعے ویکلی پیکج حاصل کیا، جس کے لیے 823 روپے کی رقم بھی کاٹ لی گئی، تاہم پیکج فعال نہیں کیا گیا۔ شہری کے مطابق اس مسئلے کے باعث وہ رابطے سے محروم رہا جس سے اسے مالی نقصان اٹھانا پڑا اور اس کے کلائنٹس بھی متاثر ہوئے۔ شہری نے عدالت میں 20 لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ کمپنی...
    فرحت شہزادی المعروف فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف تھانہ صدر میں فراڈ اور دھوکہ دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں: فرح گوگی، شہزاد اکبر اور زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم پولیس کے مطابق درج ایف آئی آر میں مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر چوہدری اقبال گجر کو بھی شامل کیا گیا ہے، جو فرح گوگی کے سسر اور احسن جمیل کے والد ہیں۔ مزید برآں ایف آئی آر میں چوہدری اقبال گجر کے بیٹے، بھائی اور بھتیجے کے نام بھی شامل ہیں، جبکہ سوسائٹی کے مینیجر اور دیگر ملازمین بھی ملزم قرار دیے گئے ہیں۔ مقدمے کے متن کے مطابق یہ سوسائٹی 2005 میں...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کپ کے 36 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ احمد آباد میں شیڈول گروپ اے کے آخری میچ میں بھارتی کپتان سوریا کمار یادو نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے گروپ اے سے بھارت اور پاکستان سپر 8 میں پہلے ہی کوالیفائی کر چکی ہیں۔
    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اور انتخابی عملے کو دھمکیاں دینے کے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس اور بابر نواز کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری اور درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔ کمیشن میں درخواست گزار بابر نواز کے وکیل سجیل سواتی، الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے وکیل علی بخاری نے دلائل دیے جس کے بعد فیصلہ محفوظ ہوا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل خرم شہزاد نے دلائل میں کہا کہ ضمنی...
     اقوام متحدہ کے ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایپسٹین فائلز میں ایسے انکشافات سامنے آئے ہیں جو انسانیت کے خلاف جرائم کے زمرے میں آسکتے ہیں۔ مرحوم جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق فائلیں محض عام عدالتی ریکارڈ یا ذاتی ڈائریاں نہیں بلکہ ان میں موجود لاکھوں دستاویزات ایک ایسے عالمی مجرمانہ نیٹ ورک کی نشاندہی کرتی ہیں جو منظم انداز میں سنگین جرائم میں ملوث رہا۔ یہ بھی پڑھیں:مریم نواز کا مری میں رین واٹر ہارویسٹنگ منصوبے کے پہلے مرحلے کی تکمیل پر اظہار اطمینان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے مقرر کردہ آزاد ماہرین کے پینل کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری کی گئی دستاویزات میں بیان کردہ جرائم برتری کے نظریات،...
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر شائقین کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا۔ سوشل میڈیا پر صارفین نے کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی کو ہدفِ تنقید بنایا اور ٹیم میں بڑی تبدیلیوں کا مطالبہ کیا۔ بھارت کے خلاف میچ میں ناکامی کے بعد یہ اطلاعات سامنے آئیں کہ اگلے میچ میں بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو ڈراپ کرنے سمیت سینئر کھلاڑیوں کی جگہ بینچ اسٹرنتھ کو موقع دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ٹی20 ورلڈکپ: پاکستان کا ٹاس جیت کر 3 وکٹوں کے نقصان پر نمیبیا کیخلاف بیٹنگ جاری تاہم آج سری لنکا میں جاری ایونٹ کے دوران نمیبیا کے خلاف میچ میں بابر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہید بینظیر آباد: رمضان المبارک کے موقع پر شہریوں کو مہنگائی کے بوجھ سے بچانے کے لیے کمشنر شہمیر خان بھٹو نے شہر بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر کڑی نظر رکھنے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔حکام نے واضح کیا ہے کہ ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور قانون کے مطابق بلا امتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔کمشنر کی ہدایت کے مطابق تمام دکاندار سرکاری نرخ نامہ نمایاں جگہ پر آویزاں کریں تاکہ صارفین کو خریداری کے وقت شفافیت حاصل ہو۔ انتظامیہ رمضان کے دوران مارکیٹوں میں مسلسل موجود رہے گی تاکہ اشیائے ضروریہ کی دستیابی یقینی بنائی جا سکے...
    کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک نے سندھ ہائی کورٹ میں شہر میں ای چالان نظام سے متعلق تحریری جواب جمع کروا دیا ہے۔ جواب میں بتایا گیا کہ ای چالان نظام تمام متعلقہ فریقین کی مشاورت کے بعد نافذ کیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی نے عدالت کو آگاہ کیا کہ فیز ون صرف مکمل انفرااسٹرکچر والی سڑکوں پر نافذ ہے جبکہ زیرتعمیر سڑکیں ای چالان سسٹم میں شامل نہیں کی گئیں۔ 14 روز میں چالان ادا کرنے پر 50 فیصد رعایت دی جا رہی ہے اور جرمانوں میں ترمیم سندھ حکومت کی جانب سے کی گئی، ٹریفک پولیس کا اس میں کوئی کردار نہیں۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ای چالان نظام شفاف اور قانونی دائرے میں ہے اور...
    فلسطینی زمینوں پر قبضہ مضبوط کرنا اور اسرائیلی خودمختاری مسلط کرنا ہے، دفترخارجہ عالمی برادری ان خلاف ورزیوں کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کرے،مشترکہ بیان پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی زمینوں کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد”ریاستی زمین”قرار دینے اور غیرقانونی آبادکاری کی منظوری کے فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ 1967 کے بعد پہلی بار مقبوضہ مغربی کنارہ کے وسیع علاقوں میں اراضی کی رجسٹریشن اور ملکیت کے تصفیے کے اقدامات ایک سنگین اور غیرقانونی پیش رفت ہیں، جن کا مقصد فلسطینی زمینوں پر قبضہ مضبوط کرنا اور اسرائیلی خودمختاری مسلط کرنا ہے۔ وزرائے...
    — فائل فوٹو ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے پنجاب کے پولیس مقابلوں کے لیے منظم پالیسی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ایچ آر سی پی نے سی سی ڈی کی کارروائیوں کے خلاف عدالتی کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے نیشنل کمیشن آف ہیومن رائٹس کے ساتھ مل کر سی سی ڈی کے مقابلوں پر تحقیقات کرے۔ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے سی سی ڈی کے طریقۂ کار پر رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں پنجاب میں مبینہ جعلی پولیس مقابلوں کے حوالے سے سنگین خدشات کا اظہار کیا گیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فوری طور پر سی سی ڈی کے مقابلوں پر پابندی عائد کی جائے، کرائم...
    سپریم کورٹ میں ہتکِ عزت کیس کے سلسلے میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل میاں محمد حسین پیش ہوئے۔ انہوں نے مؤقف اختیار کیا کہ ٹرائل کورٹ میں کیس کے ایشوز ہی فریم نہیں کیے گئے۔ مزید پڑھیں: سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی بعد از گرفتاری ضمانت منظور کر لی جس پر جسٹس ہاشم کاکڑ نے استفسار کیا کہ جب ایشوز فریم نہیں ہوئے تھے تو آپ نے جرح کیوں کی؟ مزید ریمارکس دیتے ہوئے انہوں نے پوچھا کہ جب ایشوز طے نہیں ہوئے تو گواہان کیسے پیش کیے گئے؟ وکیل نے جواب دیا کہ ٹرائل کورٹ کی جانب سے کہا...
    سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف ضمانت منسوخی سے متعلق پنجاب حکومت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ پنجاب حکومت نے ضمانت منسوخ کے 4 مقدمات واپس لے لیے، جس کے بعد عدالت نے درخواستیں نمٹا دی ہیں۔ ان میں سے 3 مقدمات زمین کے حصول میں اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق تھے اور لاہور، اکاڑہ اور ڈی جی خان میں درج کیے گئے تھے جبکہ ان علاوہ بانی پی ٹی آئی کے 9 مئی کے مقدمات میں ضمانت منسوخی کے خلاف اپیلیں بھی شامل تھیں۔ یہ بھی پڑھیے: عمران خان ڈیل نہیں کریں گے، صحت پر سیاست بند ہونی چاہیے: فیصل چوہدری دوسری طرف توشہ خانہ کیس...
    آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور نمیبیا کے درمیان گروپ مرحلے کا انتہائی اہم مقابلہ کھیلا جائے گا، جس میں سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کا فیصلہ ہوگا۔ پاکستان کے لیے اس میچ کا ہدف واضح طور پر ہار سے بچنا ہے۔ پاکستان اگر یہ میچ جیت لیتا ہے تو سپر ایٹ میں جگہ پکی کرلے گا، جبکہ بارش کے باعث میچ منسوخ ہونے کی صورت میں بھی ایک پوائنٹ ملنے سے قومی ٹیم اگلے مرحلے میں پہنچ جائے گی۔ تاہم اگر نمیبیا نے اپ سیٹ کردیا تو پاکستان کو لگاتار تیسری مرتبہ کسی مردانہ آئی سی سی ایونٹ کے پہلے راؤنڈ سے باہر ہونا پڑے گا۔ مزید پڑھیں:بھارت سے شکست: پاکستان کو سپر ایٹ...
    سپریم کورٹ میں آج بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق 6 اہم مقدمات سمیت متعدد درخواستوں پر سماعت ہوگی۔ اسی طرح بشریٰ بی بی کے ایک جبکہ شاہ محمود قریشی کے بھی ایک کیس کی سماعت آج ہی کے دن مقرر ہے۔ مقدمات کی سماعت جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ کرے گا، جس میں جسٹس صلاح الدین پنہور اور جسٹس اشتیاق ابراہیم شامل ہیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 9 فروری کو ان مقدمات کی سماعت کے لیے 3 رکنی بینچ تشکیل دینے کی ہدایت کی تھی۔ آج ہونے والی سماعتوں میں توشہ خانہ فوجداری کیس بھی شامل ہے، جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے اس فیصلے کے خلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)اپوزیشن لیڈر کے ایم سی سیف الدین ایڈووکیٹ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے سٹی کونسل کے اراکین کے وفد نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے سلسلے میں جمعیت علما اسلام کے پارلیمانی لیڈر مفتی خالد سے الجمعیت سیکرٹریٹ ضلع غربی میں ملاقات کی۔ بعدازاں سیف الدین ایڈووکیٹ نے جے یوآئی کے رہنماؤں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میئر کراچی ناکام ہوچکے ہیں، تحریک عدم اعتماد ناگزیر ہے، پیپلزپارٹی کراچی کے لیے کچھ ڈیلیور نہیں کرسکی، اس کی 18 سالہ کارکردگی دیکھتے ہوئے آئندہ بہتری کی کوئی اُمید نہیں کی جاسکتی، جے یوآئی کے رہنماؤں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں کراچی کے ہر شعبے میں بدترین صورتحال پر...
    قومی ہاکی ٹیم پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے بعد آسٹریلیا سے وطن واپس پہنچ گئی تاہم پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کوئی نمائندہ کھلاڑیوں کے لیے ایئرپورٹ نہ پہنچا، قومی کپتان نے ٹیم مینجمنٹ کے خلاف بغاوت کا اعلان کر دیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد شکیل بٹ نے کھلاڑیوں کے ہمراہ ٹیم مینجمنٹ کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ ٹیم مینجمٹ کے ساتھ ورلڈ کپ کوالیفائنگ راونڈ نہیں کھیلیں گے۔ کپتان قومی ہاکی ٹیم عماد شکیل بٹ کا کہنا تھا کہ دورہ آسٹریلیا کے دوران ٹیم مینجمنٹ نے ہوٹل کیا اور نہ ہی اچھی جگہ مہیا کی، کھلاڑی خود کھانا پکاتے رہے اور کپڑے دھوتے رہے، ایسی صورتحال میں...
    آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان کھیلے جانے والے اہم میچ پر بارش کے سائے منڈلانے لگے۔  گروپ اے میں پاکستان قومی کرکٹ ٹیم اپنا آخری گروپ میچ نمیبیا کے خلاف کھیلے گی جو سپر ایٹ مرحلے تک رسائی کے لیے انتہائی اہم ہے۔ بھارت کے خلاف 61 رنز کی بدترین شکست کے بعد پاکستان کے لیے یہ مقابلہ فیصلہ کن بن گیا ہے اور قومی ٹیم کو اگلے مرحلے میں جگہ یقینی بنانے کے لیے نمیبیا کے خلاف کامیابی درکار ہے۔  رپورٹس کے مطابق میچ کے میزبان شہر کولمبو میں بارش کا واضح امکان ظاہر کیا گیا ہے جس سے میچ متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ مزید پڑھیں...
    ایلون مسک کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X اور اس کے مصنوعی ذہانت پر مبنی چیٹ بوٹ گروک کے خلاف یورپ میں دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے یورپی یونین کے سخت ڈیٹا تحفظ قوانین کے تحت ایلون مسک کے چیٹ بوٹ کے خلاف باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ ایلون مسک کے چیٹ بوٹ گروک پر الزام تھا کہ وہ صارفین کی درخواستوں پر غیر رضامندانہ اور جنسی نوعیت کی ڈیپ فیک تصاویر تیار کر رہا تھا جن میں بعض مبینہ طور پر بچوں سے متعلق بھی تھیں۔ آئرش ریگولیٹر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ  تحقیقات اس بات پر مرکوز ہوں گی کہ آیا پلیٹ فارم نے یورپی صارفین...
    سٹی 42: کراچی کی لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران  اسسٹنٹ کمشنر  ہاظم بنگوار پر  پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس میں  وہ  محفوظ  رہے۔ ہاظم بنگوار کا کہنا تھا کہ  تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا تھا کہ اس دوران  ان پر نامعلوم شخص کی جانب سے پیٹرول بم پھینکا گیا لیکن وہ بچ گئے جبکہ پیٹرول بم گرنے سے ایک دکان میں آگ لگ گئی۔ہاظم بنگوار  نے بتایا کہ حملے میں ملوث تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ سابق ایم پی اے قربان علی چوہان پیپلز پارٹی میں شامل ہاظم بنگوار کا کہنا تھا کہ دکان پر لگی آگ پر بھی اسی وقت اپنی مدد آپ کے تحت قابو...
    کراچی کی لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خاتمے کے لیے جاری آپریشن اس وقت کشیدگی کا شکار ہو گیا جب اسسٹنٹ کمشنر حازم بنگوار کو پٹرول بم حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ خوش قسمتی سے اسسٹنٹ کمشنر حملے میں محفوظ رہے۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی، ڈیفنس میں سینیئر وکیل پر مسلح افراد کا حملہ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ایک نامعلوم شخص نے پیٹرول بم پھینکا جو ایک دکان کے اندر جا گرا، جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ موقع پر موجود اہلکاروں اور عملے نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔ یہ بھی پڑھیں:من بھاتے لباس پہننے والے اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کا نقادوں کو جواب واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے...
    رٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روڈ بندش کے باعث شہریوں، مسافروں اور مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے اور صوبائی حکومت کی سرپرستی میں سڑکیں بند ہیں۔ درخواست گزاروں نے عدالت سے فوری نوٹس لے کر سڑکوں کی بندش ختم کرانے کا حکم جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مسلم لیگ (ق) خیبر پختونخوا نے موٹر ویز اور دیگر سڑکوں کی بندش کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی۔ مرکزی ترجمان مسلم لیگ (ق) مصطفیٰ ملک کے مطابق مسلم لیگی رہنما بلال محمد زئی کی جانب سے محمد انتخاب خان چمکنی ایڈووکیٹ نے رٹ پٹیشن دائر کی۔ رٹ میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روڈ بندش کے باعث شہریوں، مسافروں اور...
    کراچی میں واقع لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران شرپسند عناصر نے اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کی ٹیم پر پیٹرول بم سے حملہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آرام باغ کے اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کی سربراہی میں لی مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کے دوران نامعلوم شرپسندوں نے پیٹرول بم سے حملہ کر دیا۔ تاہم خوش قسمتی سے اس واقعے میں اسسٹنٹ کمشنر سمیت تمام ٹیم ممبران محفوظ رہے۔ اسسٹنٹ کمشنر حازم بھنگوار کے مطابق ضلعی انتظامیہ لی مارکیٹ اور آرام باغ میں عرصہ دراز سے قائم غیر قانونی تجاوزات اور مبینہ مافیا کے خلاف کارروائی کر رہی تھی کہ اسی دوران قریبی گلیوں سے پیٹرول بم سے لیس شرپسندوں نے اچانک حملہ...
    آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews چارج شیٹ علیمہ خان عمران خان عمران خان علاج وی نیوز
    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 33 ویں میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے میں شیڈول گروپ سی کے میچ میں نیپال کے کپتان روہت پاؤڈیل نے اسکاٹ لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔  
    وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی۔ ویانا میں اقوام متحدہ کے تحت منعقدہ "پائیدار ترقی، عالمی امن و خوشحالی کا راستہ" کے عنوان سے خصوصی تقریب  جاری ہے۔ تقریب میں نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خطاب کیا اور  وزیرِ اعظم شہباز شریف خطاب کر رہے ہیں۔ معاہدوں میں یونیڈو (UNIDO) پروگرام برائے کنٹری پارٹنرشپ پاکستان 2025 تا 2030،  یواین او ڈی سی (UNODC) کنٹری پروگرام پاکستان،  اور انسٹیٹیوٹ آف...
    لندن (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع باجوڑ میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ چیک پوسٹ پر حملے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم نے دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 11 جوانوں اور ایک معصوم شہری کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے شہداء کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ وزیراعظم نے حملے میں زخمی ہونے والے اہلکاروں اور شہریوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں فتح کے باوجود بھارتی ٹیم کے کھلاڑی آپس میں تلخ کلامی کرتے اور ناراض دکھائی دیے۔میچ کے دوران، ہارک پانڈیا کی گیند پر کلدیپ یاوید نے شاہین آفریدی کا کیچ ڈراپ کیا، جس پر پانڈیا نے شدید غصے کا اظہار کیا۔ اننگز کے اختتام پر دونوں کھلاڑیوں کے درمیان تلخ کلامی ہوئی، اور بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو بھی کلدیپ یادیو سے ناراض نظر آئے۔یہ مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔واضح رہے کہ بھارت نے پاکستان کو 61 رنز سے شکست دی، اور پاکستان کا اگلا گروپ میچ 18 فروری کو نمیبیا کے خلاف ہوگا۔ یہ میچ پاکستان کے لیے اہم ہے کیونکہ...
    خیبر پختونخوا میں سڑکوں کی بندش کے خلاف شہری خواجہ اظہر رشید نے وفاقی آئینی عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے مختلف شاہراہوں کی بندش کے باعث صوبے بھر میں ٹریفک کا نظام شدید متاثر ہو رہا ہے۔ درخواست گزار کے مطابق سڑکوں کی بندش سے مسافروں کو سفر میں دشواری، مریضوں کو اسپتالوں تک رسائی میں رکاوٹ، طلبہ کو تعلیمی اداروں تک پہنچنے میں مشکلات، یومیہ اجرت کمانے والوں کو روزگار میں نقصان اور عوام کو عدالتوں تک رسائی میں رکاوٹ جیسے مسائل درپیش ہیں۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ اس صورتحال سے عام شہریوں کے بنیادی حقوق متاثر ہو رہے ہیں۔...
    واشنگٹن: امریکا میں ایک ریپبلکن رکنِ کانگریس کے مسلم مخالف بیان پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے کانگریس مین رینڈی فائن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں مسلمانوں کا موازنہ کتوں سے کیا، جس پر ملک بھر میں غم و غصہ پھیل گیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کے بیان کی مذمت شہری حقوق کی تنظیموں نے کی اور ان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم نے بھی سخت ردعمل دیتے ہوئے کانگریس مین سے استعفے کا مطالبہ کیا۔ واشنگٹن میں قائم تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے ایوانِ نمائندگان کی قیادت سے مطالبہ کیا کہ وہ اس بیان کی مذمت کرے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے خیبر پختونخوا میں راستوں کی بندش کو آئین کے آرٹیکل 15 کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی آزادانہ نقل و حرکت روکنا غیر آئینی اقدام ہے۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف نے عوام کی خدمت کے لیے ووٹ لیا تھا مگر اب انہی لوگوں کو مشکلات میں ڈال رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق پارٹی قیادت اور ان کے نامزد ڈاکٹروں کو اعتماد میں لیا جا چکا ہے، اس کے باوجود صوبائی حکومت کی جانب سے عوام کو مشکلات میں ڈالنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ ان کے مطابق خیبر پختونخوا کے عوام کو اس صورتحال میں غیر...
    موٹرویز اور سڑکوں کی بندش کے خلاف مسلم لیگ (ق) کی پشاور ہائیکورٹ میں رٹ دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 17 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس) خیبر پختونخوا میں موٹرویز اور اہم شاہراہوں کی بندش کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ق) نے پشاور ہائیکورٹ میں آئینی رٹ پٹیشن دائر کر دی ہے۔ مرکزی ترجمان مسلم لیگ (ق) مصطفیٰ ملک کے مطابق درخواست مسلم لیگی رہنما بلال محمد زئی کی جانب سے دائر کی گئی، جسے ایڈووکیٹ محمد انتخاب خان چمکنی نے عدالت میں جمع کرایا۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ روڈ بلاکیجز کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ مسافر اور مریض خوار ہو رہے ہیں۔ ترجمان کے مطابق صوبائی حکومت کی...
    قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عماد وسیم کی سوشل میڈیا انفلوئنسر نائلہ راجہ سے شادی کے بعد ان کی سابق اہلیہ ثانیہ اشفاق کی جانب سے سنگین الزامات سامنے آئے ہیں۔ ثانیہ اشفاق نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ دسمبر 2023 میں لاہور میں ان کا اسقاطِ حمل کروایا گیا۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ یہ اقدام عماد وسیم کی جانب سے کروایا گیا اور ان کے پاس اس حوالے سے ویڈیو ثبوت بھی موجود ہے۔ یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹر عماد وسیم نے دوسری شادی کرلی، نئی دلہن کون ہیں؟ اپنی پوسٹ میں ثانیہ اشفاق نے مزید کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایک قاتل اور دھوکے باز...