2026-07-24@15:21:17 GMT
تلاش کی گنتی: 689

«کے سب سے بڑے»:

(نئی خبر)
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور:پنجاب کی صوبائی حکومت نے سرکاری اخراجات میں کمی اور انتظامی ڈھانچے کو مؤثر بنانے کے لیے متعدد سرکاری محکموں میں ڈاؤن سائزنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت پنجاب نے پانچ رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے جو مختلف محکموں میں موجود اضافی ملازمین، خالی آسامیوں اور مجموعی انتظامی ڈھانچے کا تفصیلی جائزہ لے گی۔حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاؤن سائزنگ سے متعلق قائم کی گئی کمیٹی کی سربراہی ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب کریں گے۔ کمیٹی میں سیکریٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس، ایڈیشنل سیکریٹری فنانس، ایک ایڈیشنل سیکریٹری جبکہ ایک نمائندہ متعلقہ محکموں کی جانب سے نامزد کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ...
    سال 2026 کھیلوں کے شائقین کے لیے غیر معمولی طور پر مصروف رہے گا، جس میں فٹبال، کرکٹ، ٹینس، موٹر اسپورٹس اور اولمپکس سمیت مختلف کھیلوں کے بڑے عالمی مقابلے منعقد ہوں گے۔ فٹبال ورلڈ کپ 2026 مردوں کا فٹبال ورلڈ کپ 11 جون سے 19 جولائی تک امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہوگا۔ یہ تاریخ کا سب سے بڑا ورلڈ کپ ہوگا، جس میں پہلی بار 48 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آسٹریلین اوپن ٹینس آسٹریلین اوپن 12 جنوری سے 1 فروری تک کھیلا جائے گا۔ مردوں کے مقابلوں میں جانک سنر مسلسل تیسرا ٹائٹل جیتنے کی کوشش کریں گے، جبکہ خواتین کے مقابلوں میں میڈیسن کیز اپنے اعزاز کا دفاع کریں گی۔ سکس نیشنز رگبی ٹورنامنٹ مردوں اور خواتین...
    اسلام آباد: پاکستان رواں سال او آئی سی کے بڑے اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار، پاکستان رواں سال خواتین سے متعلق 9 ویں او آئی سی وزارتی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ آئی سی اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے دفتر خارجہ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد کیا گیا، اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی کے اجلاس میں تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ اسحاق ڈار نے انتظامی امور اور لاجسٹکس کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی۔ اسحاق ڈار نے متعلقہ وزارتوں اور او آئی سی سیکرٹریٹ کے درمیان قریبی رابطہ اور مؤثر ہم آہنگی یقینی بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ کانفرنس خواتین کے حقوق کے فروغ میں پاکستان کی عزم کی عکاسی کرتا ہے۔...
    پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انعامی رقم کا کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ2026  کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا، عالمی انڈر23 چیمپین اور عالمی نمبر 38 نور زمان نے اپ سیٹ  فتح حاصل کرلی، وائلڈ کارڈ انٹری پانے والے سابق قومی چیمپین ناصر اقبال  شکست کھا بیٹھے،محمد اشعب عرفان بھی ناکامی سے دوچار ہوکر ایونٹ سے باہر ہو گئے، ہانگ کانگ کے ایلیکس لیو نے بھی اپ سیٹ کیا،دیگر تمام سیڈڈ کھلاڑی اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی اے کریک کلب پر جاری2لاکھ 43ہزار5سو ڈالرز کی انعامی رقم والے ٹورنامنٹ کے مینز ایونٹ میں سابق عالمی چیمپین قمر زمان کے پوتے نور زمان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی نمبر 15 اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) عالمی و مقامی مارکیٹوں میں منگل کو بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 32 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4,456 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں بڑے اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے کے نمایاں اضافے سے 4 لاکھ 67 ہزار 962 روپے پر جاپہنچا۔ اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 743 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 1 ہزار201 روپے ہوگئی۔ دریں اثنا چاندی کی فی تولہ قیمت 338 روپے کے بڑے اضافے سے 8 ہزار 361 روپے ہوگئی۔ کامرس رپورٹر گلزار
    فوٹو: اسکرین گریب سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا ہے کہ کراچی کو دہشت گردی کے بڑے واقعے سے بچایا ہے۔کراچی میں ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ذوالفقار لاڑک نے کہا کہ کراچی میں خطرناک دہشت گردی کے منصوبے کی بیرون ملک پلاننگ کی گئی۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر نے کہا کہ واقعے میں ملوث 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے، دہشت گردوں کا تعلق کمانڈر بشیر بی ایل اے گروپ سے ہے۔ کراچی: شہر میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام سیکیورٹی اداروں نے کراچی میں...
    اسلام آباد: ماہر فلکیات ڈاکٹر فہیم ہاشمی نے سائنسی بنیادوں پر رواں سال کے اہم اسلامی تہواروں کی تاریخوں کی پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈاکٹر فہیم ہاشمی کے مطابق پاکستان میں رمضان کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ہے، جس کے مطابق یکم رمضان 19 فروری کو ہوگا، شوال کا چاند 20 مارچ کو نظر آنے کا امکان ہے اور عیدالفطر 21 مارچ کو منائی جائے گی۔ ماہرفلکیات نے مزید بتایا کہ ذوالحج کا آغاز 17 مئی سے ہونے کا امکان ہے اور سائنسی حساب کے مطابق عیدالاضحی 27 مئی کو ہوگی۔ ڈاکٹر فہیم ہاشمی کا کہنا ہے کہ یہ تاریخیں سائنسی اندازوں اور فلکیاتی حسابات کی بنیاد پر بتائی گئی ہیں اور حقیقت میں چاند...
    ماہرینِ جنگلی حیات نے انکشاف کیا ہے کہ ہاتھیوں کے بڑے کان صرف ان کی شناخت نہیں بلکہ ان کی بقا کے لیے ایک انتہائی اہم قدرتی نظام ہیں۔ حالیہ تحقیقی رپورٹس کے مطابق ہاتھی اپنے کانوں کو جسم کا درجہ حرارت قابو میں رکھنے اور ایک دوسرے سے رابطے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ افریقی ہاتھیوں کے کان کسی بھی زمینی جانور کے مقابلے میں سب سے بڑے ہوتے ہیں، جو ان کے جسمانی رقبے کا تقریباً 20 فیصد بنتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے: بھارت میں جنگلی ہاتھیوں کی آبادی میں 25 فیصد کمی، وجوہات کیا ہیں؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ ہاتھی چونکہ دنیا کے سب سے بڑے زمینی جانور ہیں اور...
    پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے صرف ایک سال کے دوران دو ہزار 538 دل کے آپریشن کرکے پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سر فہرست رہا۔ دو ہزار سے زائد کئے گئے دل کے اپریشنز میں 316 بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز  بھی شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سال 2025 میں پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں کی لسٹ میں سرفہرست رہا ہے۔ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے صرف ایک سال کے دوران دو ہزار 538 دل کے آپریشن کرکے پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سر فہرست رہا۔ دو ہزار سے زائد کئے گئے دل کے اپریشنز میں 316 بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز  بھی شامل ہیں۔ پی آئی سی ترجمان رفعت...
    پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی سال 2025 میں پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں کی لسٹ میں سرفہرست رہا ہے۔  پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے صرف ایک سال کے دوران دو ہزار 538 دل کے آپریشن کرکے پاکستان میں امراض قلب کے بڑے اسپتالوں میں سر فہرست رہا۔ دوہزار سے زائد کئے گئے دل کے اپریشنز میں 316 بچوں کی اوپن ہارٹ سرجریز  بھی شامل ہیں۔ پی آئی سی ترجمان رفعت انجم کے مطابق  پی آئی سی کی او پی ڈی میں ایک لاکھ 27 ہزار748  دل کے مریضوں کا معائنہ کیا گیا جن میں 22  ہزار 563  بچے بھی شامل ہے۔ سال 2025 کے دوران 19 ہزار 583 مریضوں کی انجیو گرافی اور انجیو پلاسٹی کی گئیں جبکہ ایک ہزار...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ملک کے 5 بڑے ہیں ان کے درمیان اعتماد بڑھانے کیلئے رابطہ ہوا تو صورتحال بہتر سمت میں آگے بڑھ سکتی ہے۔ رانا ثناء اللہ نے نجی ٹی وی کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح 2025ء میں اچھی خبریں آئیں، امید ہے 2026ء مزید معاشی استحکام کا سال ہوگا۔ جن سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اداروں کے خلاف مہم چلائی جاتی ہے ان کو بند کیا جانا چاہیے، پی ٹی آئی قیادت یہ کہہ کر جان نہیں چھڑا سکتی کہ ان اکاؤنٹس پر ان کا کوئی کنٹرول اور تعلق نہیں۔ پی ٹی آئی قیادت کو ان اکاؤنٹس سے اظہار لاتعلقی...
    وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی سمیت 5 بڑوں کو اعتماد سازی کیلئے آپس میں مل بیٹھنے کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ تحریک انصاف اداروں کی قیادت کے خلاف کردار کشی کی مہم بند کرے تو بانی تحریک انصاف سے ملاقات کا راستہ نکل سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جن سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے اداروں کے خلاف مہم چلائی جاتی ہے انہیں بند کیا جانا چاہیے، پی ٹی آئی قیادت یہ کہہ کر جان نہیں چھڑا سکتی کہ ان اکاؤنٹس پر ان کا کوئی کنٹرول یا تعلق نہیں۔ انہوں نے مزید کہا...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارک باد دی اور متعلقہ اداروں کے کام کی تعریف کی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اہم اجلاس ہوا جہاں آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) نے پیٹرولیم اور گیس سیکٹر کے روڈمیپ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ناشپا بلاک میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارک باد دی اور متعلقہ اداروں کے کام کی تعریف کی۔ اجلاس کی شرکا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک میں تیل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔ پیٹرولیم ڈویژن کے امور پر اجلاس میں بتایا گیا کہ ان ذخائر سے یومیہ 4100 بیرل تیل نکالا جا سکے گا، جون 2026ء تک آر ایل این جی کے ساڑھے3 لاکھ کنکشنز کا ٹارگٹ مکمل کر لیا جائے گا۔او جی ڈی سی ایل ترجمان کے مطابق براگزئی ایکس کنواں کو 5,170 میٹر گہرائی تک کھودا گیا، نشپا بلاک میں او جی ڈی سی بطور آپریٹر 65 فیصد جب کہ پی پی ایل30 فیصد اور جی ایچ پی ایل 5 فیصد کے حصے دار ہیں۔ترجمان کے مطابق نشپا میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین سے تعلق رکھنے والے ہالی وڈ اداکار جیکی چن بھی غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائی گئی قیامت پر جذباتی ہوگئے۔اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ظلم کی انتہا کی جا رہی ہے اور اسرائیلی بربریت کی وجہ سے بچے اور خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں، دو سال میں 70 ہزار سے زیادہ فلسطینی غزہ میں قتل کیے جا چکے ہیں جن میں 20 ہزار سے زیادہ بچے ہیں۔ہالی وڈ اداکار جیکی چن نے غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھی تو آبدیدہ ہوگئے اور دنیا کو بتایا کہ فلسطینی بچے سے پوچھا گیا تھا بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ تو بچے نے کہا کہ ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں...
    ہانک کانگ سے تعلق رکھنے والے ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جیکی چین بھی غزہ کے معصوم بچوں کی حالت زار پر رو پڑے۔ جیکی چین کی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ بتارہے ہیں کہ کیسے غزہ کے ایک بچے کی باتوں نے انہیں رلا دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ’حال ہی میں ایک ویڈیو دیکھی، جیسے ہی میں نے اس بچے کو بات کرتے ہوئے سنا، میری آنکھوں میں آنسو آ گئے۔ جب بچے سے پوچھا گیا کہ ’تم بڑے ہو کر کیا بنو گے؟ تو اس نے جواب دیا، ہماری طرف کے بچے بڑے نہیں ہوتے۔ غزہ میں انسانی بحران مزید سنگین، اسرائیل نے 37 امدادی...
    فائل فوٹو  آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ضلع کوہاٹ میں ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔او جی ڈی سی ایل نے خیبر پختونخوا سے تیل اور گیس کی بڑی دریافت کا اعلان کر دیا، کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک سے ہونے والی دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 5 لاکھ مکعب فٹ گیس اور 4 ہزار ایک سو بیرل خام تیل حاصل ہوگا او جی ڈی سی نے تیل و گیس کی دریافت کو قوم کیلئے نئے سال کا بڑا تحفہ قرار دیا ہے۔  ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق کوہاٹ میں نشپا بلاک میں براگزئی ایکس کنواں نمبر ون سے یومیہ 4,100 بیرل تیل اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یونان میں نئے سال کی آمد پر ایک منفرد اور تاریخی تقریب نے شہریوں کو حیرت زدہ کر دیا، جہاں ایک دیوہیکل روایتی کیک واسيلوپیتا عوام کے سامنے پیش کیا گیا، جسے منتظمین نے اب تک کا سب سے بڑا واسيلوپیتا قرار دیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ رنگا رنگ اور یادگار تقریب دارالحکومت ایتھنز کے مضافاتی شہر پیراستیری میں منعقد ہوئی، جس میں ہزاروں شہریوں نے نئے سال کی خوشیاں منانے کے لیے بھرپور شرکت کی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دیوہیکل کیک کا وزن تقریباً دس ٹن تھا اور لمبائی سو میٹر سے زائد ریکارڈ کی گئی۔ کیک کی تیاری میں چھ اعشاریہ دو ٹن آٹا، چھ ہزار پانچ سو انڈے اور مختلف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:معروف ہالی وڈ اداکار اور مارشل آرٹس لیجنڈ جیکی چین بھی غزہ میں اسرائیل کی جانب سے ڈھائی جانے والی تباہی پر جذبات پر قابو نہ رکھ سکے,  سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی غزہ کے ایک معصوم بچے کی ویڈیو نے نہ صرف عام افراد بلکہ عالمی سطح پر معروف شخصیات کو بھی گہرے صدمے سے دوچار کر دیا، جن میں جیکی چین کا نام نمایاں ہے۔ذرائع کے مطابق ویڈیو میں ایک فلسطینی بچے سے سوال کیا جاتا ہے کہ وہ بڑا ہو کر کیا بننا چاہتا ہے، جس پر بچے کا سادہ مگر دل چیر دینے والا جواب تھا کہ ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے، اس ایک جملے نے دنیا بھر میں دیکھنے والوں...
    ہمارے علاقے کے بچے بڑے نہیں ہوتے’، جیکی چن غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھ کر آبدیدہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (آئی پی ایس) معروف ہالی وڈ اداکار جیکی چین بھی غزہ پر اسرائیل کی جانب سے ڈھائی گئی قیامت پر جذباتی ہوگئے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں ظلم کی انتہا کی جا رہی ہے اور اسرائیلی بربریت کی وجہ سے بچے اور خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں۔ عالمی میڈیا ہو یا سوشل میڈیا آئے روز غزہ میں ہونے والی اموات کو رپورٹ کیا جا رہا ہے، جو دیکھنے والوں کو متاثر کرتا ہے۔ حال ہی میں ہالی وڈ اداکار جیکی چن نے بھی غزہ کے ایک بچے کی ویڈیو دیکھی تو...
    (سٹی 42) قومی احتساب بیورو (نیب ) میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تعیناتیاں کر دی گئیں۔نیب ہیڈ کوارٹر کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ز میںBS-19 کے محمد فہیم قریشی کو  اسلام آباد/راولپنڈی سے کراچی،نوید شفقت لاہور سے کراچی،کاشف نور شیخ کراچی سے بلوچستان اور حسین علی کا ملتان سے لاہور تبادلہ کر دیا گیا۔ مسلمان کھلاڑی کی نیوزی لینڈ دورہ سے قبل طوفانی سینچری،بھارتی سلیکٹرز کو کھلا پیغام نوٹیفیکشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹرز  میںBS-18  کےملک وحید احمد کا بلوچستان سے اسلام آباد/راولپنڈی،محمد صابر خان (لاہور سے کراچی)،محبوب عالم (بلوچستان سےلاہور)،سرفراز احمد شیخ (کراچی سےنیب ہیڈکوارٹر)،وقاص احمد (اسلام آباد/راولپنڈی → خیبرپختونخوا)،شیر از فاروق (سکھر سےملتان)،عدنان محمود (بلوچستان سےڈپٹی چیئرمین سیکرٹریٹ، نیب HQ)،وقار انور (کراچی...
    جرمنی میں کرسمس کے موقع پر ایک بڑی اور سنسنی خیز ڈکیتی کی واردات نے حکام کو ہلا کر رکھ دیا جہاں نامعلوم چوروں نے بینک والٹ میں سوراخ کر کے 30 ملین یورو سے زائد کی نقدی اور قیمتی اشیا چرا لیں۔ یہ بھی پڑھیں: پیرس: لوور میوزیم سے تاریخی تاج و جواہرات چوری، چوروں نے 7 منٹ میں واردات مکمل کی پولیس کے مطابق یہ واردات جرمنی کے شہر گیلزنکرشن میں واقع اسپارکاسے سیونگز بینک میں کی گئی جہاں چوروں نے ایک بڑے ڈرل کی مدد سے والٹ توڑا اور 3 ہزار سے زائد لاکرز کھول لیے۔ ان لاکرز میں نقد رقم، سونا اور قیمتی زیورات موجود تھے۔ مزید پڑھیے: دنیا کے عجائب گھروں میں ہونے والی 10 بڑی چوریاں...
    پنجاب حکومت نے صوبے کے 2 اہم قدرتی خطوں، سالٹ رینج اور کوہِ سلیمان میں جنگلی حیات کے تحفظ، قدرتی مساکن کی بحالی اور ماحول دوست سیاحت کے فروغ کے لیے مجموعی طور پر 9.4 ارب روپے کے 2 جامع منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔ ان منصوبوں کا دائرہ کار چکوال، جہلم، اٹک، میانوالی اور کوہِ سلیمان کے وسیع پہاڑی علاقوں تک پھیلا ہوا ہے، جہاں بگڑتے ہوئے ماحولیاتی نظام اور جنگلی حیات کے سکڑتے مساکن کو پہلی مرتبہ ایک مربوط اور سائنسی حکمت عملی کے تحت بحال کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں: پرندوں کا انوکھا ملاپ: ماحولیاتی تبدیلی سے مخلوط نسل بچے پیدا ہونے لگے؟ پہلا منصوبہ }پنجاب وائلڈ لائف کنزرویشن اینڈ ہیبی ٹیٹ ریسٹوریشن پروگرام فار کمیونٹی بیسڈ...
    ایس آئی ایف سی کے انقلابی اصلاحاتی اقدامات نے پاکستان کے مالیاتی اور سرمایہ کاری کے شعبہ کو استحکام اور نئی بلندیوں تک پہنچا دیا۔ پاکستان کی اسلامی مالیاتی مارکیٹ انقلابی ترقی اور بے مثال سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتے ہوئے عالمی مرکز بن چکی ہے۔ پاکستان مستقبل کے لیے مستحکم اور پائیدار اسلامی مالیاتی مارکیٹ کی تشکیل میں مصروف عمل ہے۔ حکومتِ پاکستان کی جانب سے 2025 میں سب سے بڑی سکوک بانڈ کے تاریخی اجرا نے عالمی مالیاتی میدان میں ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا۔ وزارتِ خزانہ نے ڈیٹ مینجمنٹ آفس اور جوائنٹ فنانشل ایڈوائزرز کے اشتراک سے 2 کھرب روپے سے زائد سکوک بانڈ جاری کر کے تاریخی کامیابی حاصل کی۔ فکسڈ اور ویری ایبل ریٹ رِیٹرنز...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کی اور پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے اہم فیصلوں کا اعلان کیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیشنل پولیس اکیڈمی میں زیرِ تربیت اے ایس پیز کو ہر سال آسان اور کم اقساط پر پلاٹس فراہم کیے جائیں گے، اس کے علاوہ پاکستان بھر سے ہر سال 10 انسپکٹرز، سب انسپکٹرز اور اے ایس آئیز کو سکالرشپ پر پولیس سے متعلق کورسز کے لیے بیرونِ ملک بھیجا جائے گا۔ نئے سال کا نیا تحفہ! یکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان وفاقی وزیرِ...
    بھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب بھارتی گجرات میں فضائی مشقوں کا اعلان کر کے جنگی تیاریوں کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان مشقوں کے دوران فرنٹ لائن لڑاکا طیارے حصہ لیں گے اور محدود فضائی زون میں تربیتی کارروائیاں کی جائیں گی۔ India issues a notification reserving airspace for an Indian Airforce Exercise near the southern section of its border with Pakistan Date: 20-21 January 2026 pic.twitter.com/bas6mBl2XV — Damien Symon (@detresfa_) December 30, 2025 بھارتی ایئر فورس نے 20 جنوری سے 21 جنوری تک پاکستانی سرحد کے قریب گجرات کے علاقے کچھ میں بڑے پیمانے پر فضائی مشقیں کرنے کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ اس دوران متعلقہ فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے بند کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) فائونڈر ز گروپ کے سرگرم رکن ،پاکستان ا سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن ، سینئر نائب صدر فیروز پور روڈ بورڈاورسابق ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے کہا ہے کہ کئی طرح کے چیلنجز درپیش ہونے کی وجہ سے گزشتہ 18 ماہ کے دوران 150 سے زائد بڑے یونٹس بند ہوچکے ہیں جبکہ باقی بچ جانے والے یونٹس میں سے زیادہ تر صرف 50 فیصد صلاحیت کے ساتھ کام کررہے ہیں جو تشویش کا باعث ہے ،انتہائی سخت مانیٹری ،مالیاتی پالیسیاں، خطے کے دیگر حریفوں کے مقابلے میں توانائی کے زائد نرخ اور صنعت و زراعت کے لیے ریلیف کا خاتمہ یونٹس کے بند ہونے کا بڑا سبب...
    پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے 2 بڑے منصوبوں پر دستخط ہو گئے۔ یہ بھی پڑھیں: ایشیائی ترقیاتی بینک سیلاب متاثرین کے لیے 30 لاکھ ڈالر کی ہنگامی امداد دے گا وزارت اقتصادی امور کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ان منصوبوں میں ایک سندھ جبکہ دوسرا پنجاب سے متعلق ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ ان منصوبوں میں 180.5 ملین ڈالر کا سندھ کوسٹل ریزیلینس سیکٹر پروجیکٹ اور 124 ملین ڈالر کا پنجاب کلائمیٹ ریزیلینٹ اور کم کاربن زرعی میکانائزیشن منصوبہ شامل ہے۔ اقتصادی امور کے سیکریٹری محمد ہمایوں کریم نے اے ڈی بی کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کا قابل اعتماد ترقیاتی شراکت دار...
    ریاض ریجن کے گورنر، شاہی شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز نے سکس فلیگز قدیہ سٹی کے باضابطہ افتتاح کی تقریب کی سرپرستی کی۔ یہ منصوبہ مملکت کے تفریحی شعبے میں ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ریاض سیزن میں ‘فلائنگ اوور سعودی’ کا آغاز، حسین مناظر کی فضائی سیر کی سہولت گورنر ریاض کی آمد پر قومی ترانہ بجایا گیا جس کے بعد انہوں نے سکس فلیگز قدیہ سٹی کے افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اللہ کے نام سے اور اس کی برکت سے مجھے سکس فلیگز قدیہ سٹی کے افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ قدیہ سٹی کا پہلا بڑا منصوبہ ہے اور میں...
     ایم کیو ایم پاکستان نے کورنگی مہران ٹاؤن میں کھلے مین ہول میں بچے کی ہلاکت پر شدید اظہارِ مذمت کیا۔ متحدہ پاکستان کا کہنا تھا کہ معصوم بچے کی جان جانا میئر کراچی اور شہری انتظامیہ کی سنگین غفلت کا نتیجہ ہے، شہر قائدِ میں کھلے مین ہولز شہریوں کے لیے موت کے کنویں بن چکے ہیں۔ اُنہوں نے مطالبہ کیا کہ جماعت اسلامی کے ٹاؤن ناظمین اور متعلقہ بلدیاتی ذمہ دار اداروں کا فوری محاسبہ اور سخت کارروائی کی جائے، نیپا چورنگی کے واقعے کے بعد آج اس واقعے کا دہرایا جانا پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے بلدیاتی نمائندوں کی ناکامی ہے۔ ایم کیو ایم کا مزید کہنا تھا کہ کھلے مین ہولز فوری بند نہ کیے...
    پبی (نیٹ نیوز) پبی نوشہرہ کے علاقے اکبر پورہ میں پچاس روپے کی خاطر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو چھری سے وار کر کے قتل کر دیا۔ دونوں بھائی نشے کے عادی تھے اور نشے کے لیے پیسے کے تنازعے پر چھوٹے بھائی نے چھری سے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بڑے بھائی کو قتل کرنے کے بعد ملزم سمیع اللہ فرار ہو گیا جس کے خلاف والدہ کی مدعیت میں تھانہ اکبر پورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔
    سماج دشمن عناصر طاہر عرف بوبی، عمیر عرف ببلو، سالہ شمشاد اور جنید محفوظ ایس ایچ او عزیزآباد اور خاص بیٹر ہیڈ کانسٹیبل سہراب کا کارروائی سے گریز (رپورٹ/ ایم جے کے )ایس ایس پی سینٹرل،کی گرفت سے عزیزآباد کے بڑے گٹکا ماوا ڈیلر محفوظ، سماج دشمن عناصر طاہر عرف بوبی، عمیر عرف ببلو، برادر نسبتی شمشاد اور جنید محفوظ، ایس ایچ او عزیزآباد اور خاص بیٹر ہیڈ کانسٹیبل سہراب کا ہفتے کے عوض کارروائی سے گریز۔ باوثوق ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ایس ایس پی کی جانب سے تھانہ عزیزآباد کی حدود میں گٹکا ماوا فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی جاری ہیں ، مگر ان کارروائیوں سے چھوٹے گٹکا ماوا فروش پکڑے جا رہے ہیں جو...
    روس یوکرین جنگ بندی: ٹرمپ اور زیلنسکی کی طویل ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم WhatsAppFacebookTwitter 0 29 December, 2025 سب نیوز فلوریڈا (آئی پی ایس) روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اوریوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات بغیر کسی بڑے بریک تھرو کے ختم ہوگئی۔ فلوریڈا میں ٹرمپ کی رہائش گاہ مارالاگو میں امریکی و یوکرینی صدر کی ملاقات 2 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی۔ ملاقات میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے سے متعلق امن منصوبے کے مختلف امور زیر غور آئے تاہم یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونباس کے مستقبل کے بارے میں غیر یقینی صورتحال تاحال برقرار ہے اور دونوں رہنما ڈونباس سے متعلق کسی نتیجے...
    پولیس کے مطابق دونوں بھائی نشے کے عادی تھے اور نشے کے لیے پیسے کے تنازعے پر چھوٹے بھائی نے چھری سے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد میموریل اسپتال پبی منتقل کر دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پبی نوشہرہ کے علاقے  اکبرپورہ میں پچاس روپے کی خاطر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو چھری سے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق دونوں بھائی نشے کے عادی تھے اور نشے کے لیے پیسے کے تنازعے پر چھوٹے بھائی نے چھری سے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد میموریل اسپتال پبی منتقل کر دی گئی۔...
    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ عالمی شہرت یافتہ اداکارہ صبا قمر نے اپنا نام استعمال کر کے سستی شہرت حاصل کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔حالیہ دنوں میں صبا قمر کے خلاف پولیس یونیفارم بغیر اجازت پہننے پر مقدمہ درج کرنے کیلئے ایک درخواست دائر کی گئی تھی، جس پر اداکارہ نے بالآخر اپنا دوٹوک مؤقف سامنے رکھ دیا ہے۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر انہوں نے سٹوری شیئر کرتے ہوئے اس خبر کا سکرین شاٹ شیئر کیا۔اس کے ساتھ ہی اداکارہ نے اس حوالے سے متعلقہ حکام کو ارسال کی گئی درخواست بھی شیئر کی، جو 31 ستمبر 2021 کو لاہور آپریشنز کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل کے نام لکھی گئی تھی، اس درخواست میں ’پاکستان کی...
    پبی: پبی نوشہرہ کے علاقے  اکبرپورہ میں پچاس روپے کی خاطر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو چھری سے وار کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق دوںوں بھائی نشے کے عادی تھے اور نشے کے لیے پیسے کے تنازعے پر چھوٹے بھائی نے چھری سے وار کر کے بڑے بھائی کو قتل کر دیا جس کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد میموریل اسپتال پبی منتقل کر دی گئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بڑے بھائی کو قتل کرنے کے بعد ملزم  سمیع اللہ فرار ہو گیا جس کے خلاف والدہ کی مدعیت میں تھانہ اکبرپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔   پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔
    سٹی42: سال 2025 کے دوران شہر کو تجاوزات سے پاک بنانے کے لیے بڑے پیمانے پر کارروائیاں کی گئیں۔ انتظامیہ کی جانب سے سڑکوں، بازاروں اور فٹ پاتھوں پر قائم عارضی اور مستقل تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن کیا گیا تاکہ شہریوں کو آمدورفت میں سہولت اور شہر کی خوبصورتی کو بحال کیا جا سکے۔ اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 میں مجموعی طور پر 10 ہزار 646 آپریشنز کیے گئے، جن کے دوران 14 ہزار 970 کلو میٹر سڑکوں اور راستوں کو کلیئر کیا گیا۔ ان کارروائیوں میں ایک لاکھ 37 ہزار 632 عارضی تجاوزات ختم کی گئیں جبکہ 39 ہزار 416 مستقل تجاوزات کا مکمل خاتمہ یقینی بنایا گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت...
        بنگلہ دیش میں احتجاجی پلیٹ فارم انقلاب منچ نے کارکن شریف عثمان ہادی کے قتل میں ملوث افراد کی گرفتاری اور ٹرائل کے مطالبے پر اتوار کی دوپہر سے ملک کے بڑے شہروں میں مکمل شٹر ڈاؤن اور ناکہ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں:عثمان ہادی کے قتل میں ملوث کسی فرد کو نہیں بخشا جائے گا، بنگلہ دیش وی نیوز کے نمائندے کے مطابق انقلاب منچ نے یہ اعلان ہفتے کی شب اپنے سوشل میڈیا پیج کے ذریعے کیا۔ یہ فیصلہ ڈھاکہ کے شاہ باغ چوراہے پر جاری مسلسل دھرنوں کے بعد سامنے آیا۔ ابتدا میں ناکہ بندی صبح کے وقت کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، تاہم ڈھاکہ پولیس اور عبوری حکومت کے...
    ملک کے مختلف شہروں کی فضا انتہائی آلودہ قرار دی گئی ہے، لاہور 337 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں دوسرے نمبر پر ہے۔ عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق کراچی کا ایئر انڈیکس 207 ریکارڈ کیا گیا ہے اور دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں اس کا تیسرا نمبر ہے۔ محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق نارووال 305 ایئر پارٹیکولیٹ میٹر کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر ہے۔ حافظ آباد کا اے کیو آئی 256، چکوال کا 251 اور گوجرانوالہ کا 244 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    علی رامے:   پنجاب حکومت نے بڑے شہروں میں شہری انتظامات کو بہتر بنانے کے لیے ٹاؤن کارپوریشنز کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔  فیصلے کے مطابق لاہور میں 9، فیصل آباد میں 5 اور گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی میں 3، 3 ٹاؤن کارپوریشنز قائم کی جائیں گی۔ اسی طرح سیالکوٹ، سرگودھا اور بہاولپور میں 2، 2 ٹاؤن کارپوریشنز بنائی جائیں گی۔ یہ نیا انتظامی نظام 7 لاکھ سے زائد آبادی والے شہری علاقوں میں نافذ کیا جائے گا تاکہ شہری نظم و نسق بہتر بنایا جا سکے۔ ٹاؤن کارپوریشنز کے قیام کا یہ اقدام پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے تحت عمل میں لایا جا رہا ہے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ ملک کے...
    برطانیہ نے بدلتی ہوئی عالمی صورتحال اور بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر جنگی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے خبردار کیا ہے کہ جنگ کے سائے یورپ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں، برطانیہ کو ہر صورت تیار رہنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں کرنل کارنز نے انکشاف کیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران برطانیہ کے خلاف دشمن ممالک کی انٹیلیجنس سرگرمیوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے جو صورتحال کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیٹو ممالک کو اپنی سلامتی یقینی بنانے کے لیے دفاعی اخراجات بڑھانے ہوں گے کیونکہ موجودہ خطرات پہلے سے کہیں زیادہ پیچیدہ اور سنگین...
    برطانیہ نے بدلتی ہوئی عالمی صورتحال اور بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر بڑے پیمانے پر جنگی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔ مسلح افواج کے وزیر کرنل ایسکاٹ کارنز نے خبردار کیا ہے کہ جنگ کے سائے یورپ کے دروازے پر دستک دے رہے ہیں، برطانیہ کو ہر صورت تیار رہنا ہوگا۔ ایک انٹرویو میں کرنل کارنز نے انکشاف کیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران برطانیہ کے خلاف دشمن ممالک کی انٹیلیجنس سرگرمیوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے جو صورتحال کی سنگینی کو ظاہر کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیٹو ممالک کو اپنی سلامتی یقینی بنانے کے لیے دفاعی اخراجات بڑھانے ہوں گے کیونکہ موجودہ خطرات پہلے سے کہیں زیادہ پیچیدہ اور سنگین ہو...
    وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین سے ملاقات،بڑے بھائی کے انتقال پر اظہارتعزیت۔ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد( سب نیوز) وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے سی ڈی اے مزدور یونین کے جنرل سیکرٹری چوہدری محمد یٰسین سے ان کی آفس میں ملاقات کی اور ان کے بڑے بھائی چوہدری محمد حنیف کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا۔اس موقع پر سی ڈی اے مزدور یونین کے صدراورنگزیب خان،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری محمد سرفرازملک،چوہدری زاہد احمد،کلیم عباسی،ملک اسلم و دیگر عہدیداران بھی موجود تھے۔ ملاقات میں محمد حنیف عباسی نے چوہدری محمد یٰسین اوران کے خاندان سے اظہار تعزیت کرتے...
    قومی ٹیم کے اسپن بولنگ آل راؤنڈر شاداب خان کا کہنا ہے کہ خوشی ہو رہی ہے کہ پاکستان کے کرکٹرز کی وجہ سے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کو شہرت مل رہی ہے۔ شاداب خان نے سڈنی سے ورچوئل میڈیا ٹاک کے دوران کہا کہ بگ بیش لیگ کے لیے اچھی تیاری ہے، گزشتہ سال کے رنرز اپ ہیں۔ کوشش ہوگی گزشتہ برس جو کمی رہ گئی تھی اس کو پورا کریں۔ انہوں نے کہا کہ خوشی ہو رہی ہے کہ پاکستان کے بڑے نام اس مرتبہ بی بی ایل کھیل رہے ہیں، پاکستان کے بڑے ناموں کی وجہ سے لیگ کو بھی شہرت مل رہی ہے، پہلے بھی پاکستان کے کرکٹرز آسٹریلیا آکر کھیلتے رہے ہیں لیکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی کانگریس کی جانب سے سیزر ایکٹ کے خاتمے کے بعد شام کے شہروں میں جشن منایا گیا۔ جمعرات کے روز ہزاروں شہری شام کے مختلف شہروں کی سڑکوں پر نکل آئے اور عوامی سطح پر خوشی کے بڑے بڑے اجتماعات اور جلوس نکالے گئے۔ دمشق کے وسط میں واقع امویہ چوک میں بڑے پیمانے پر جشن منایا گیا جہاں شہریوں نے شامی پرچم لہرائے اور قانون کے خاتمے پر خوشی کے نعرے لگائے۔ملک کے وسطی شہر حمص میں بھی شہری ساعہ چوک میں جمع ہوئے اور پابندیوں کے خاتمے پر اپنی مسرت کا اظہار کیا۔ اسی طرح لاذقیہ اور حماہ کی سڑکوں اور چوکوں میں جشن منانے والے جلوس نکلے جہاں لوگوں نے قانون...
      شاہد سپرا:ملک بھر میں 9 جنوری 2021 کو ہونے والے بڑے بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق نیپرا نے4سال بعد فیصلہ سنا دیا۔ تحریری فیصلے کے مطابق نیپرا نے بریک ڈاؤن کی ذمہ داری نیشنل گرڈ کمپنی پر عائد کرتے ہوئے اس کا جواب مسترد کر دیا ہے۔ نیپرا نے نیشنل گرڈ کمپنی پر اڑھائی کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کرتے ہوئے 15 روز کے اندر ادائیگی کا حکم دے دیا ہے۔ تحریری فیصلہ میں واضح کیا گیا کہ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید کارروائی کی جائے گی۔ باغبان پورہ کی خواتین نے بلاول سے سیاست چھڑوا دی، اسکے بعد کیا باتیں ہوئیں؟ دلچسپ رپورٹ یاد رہے کہ 9 جنوری 2021 کے اس بڑے بریک ڈاؤن...
    ملک کے مختلف شہروں میں فضا انتہائی مضر صحت، عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ کے مطابق اب سے کچھ دیر پہلے لاہور 327 ائرانڈیکس کے ساتھ دنیا کے بڑے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر موجود تھا۔ کراچی 282 اے کیو آئی کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، محکمہ ماحولیات پنجاب کی ویب سائٹ کے مطابق قصور 348 اے کیوآئی کے ساتھ پنجاب کا آلودہ ترین شہر ہے۔ گوجرانوالہ میں فضائی آلودگی 341 اور شیخوپورہ میں 278 ریکارڈ کی گئی ہے۔ شدید دھند کے باعث حدنگاہ متاثر ہونے پر موٹروے ایم ون پشاور سے برہان اور ایم فائیو ظاہر پیر سے شیر شاہ تک بند کی گئی ہے۔
    پاکستان کے سینئر اداکار بہروز سبزواری اپنی بے مثال اداکاری اور صاف گوئی کی بدولت شوبز انڈسٹری میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔ انہوں نے خدا کی بستی، تنہائیاں، یوںہی، زندگی گلزار ہے، ہمسفر، خمار سمیت متعدد مقبول ڈراموں میں اپنی کارکردگی سے ناظرین کے دل جیتے۔ بہروز سبزواری تھیٹر اور ریڈیو میں بھی نمایاں شناخت رکھتے ہیں اور مشہور اسٹیج ڈرامہ تعلیمِ بالغاں میں ان کا کردار آج بھی یاد کیا جاتا ہے۔ فلم نیلوفر میں ان کی اداکاری نے بھی شائقین سے خوب داد سمیٹی۔ حال ہی میں وہ وصی شاہ کے پروگرام میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے ایک سے زائد شادیوں پر کھل کر بات کی۔ گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر کسی مرد...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا پیس پرائز ایوارڈ سے نوازے جانے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اِسے اپنی زندگی میں ملنے والے بڑے اعزازات میں سے ایک قرار دیا ہے۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متعدد جنگیں رکوانے، بات چیت کو فروغ دینے اور تناؤ میں کمی لانے کی کوششوں کے لیے اپنے پہلے ’فیفا پیس پرائز‘ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ فیفا کی تقریب واشنگٹن کے کینیڈی سینٹر میں ٹرمپ کی خواہش پر منعقد کی گئی۔ فیفا کے صدر جیانی انفانٹینو نے ٹرمپ کی دنیا کے بڑے تنازعات میں ڈائیلاگ اور کشیدگی میں کمی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے اِنہیں ایوارڈ پیش کیا۔ اپنے خطاب میں صدر ٹرمپ نے...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت نے جمعہ کو طویل انتظار کے بعد وہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے تحت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو 5؍ سال کیلئے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) اور ساتھ ہی چیف آف دی ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) تعینات کیا گیا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے بعد کئی مہینوں سے جاری وہ پروپیگنڈا دم توڑ گیا جو سیاسی وابستگیوں کے حامل سوشل میڈیا سیلز سے چلایا جا رہا تھا کہ ان کی مدتِ ملازمت کیلئے نومبر 2025 کے بعد توسیع درکار ہے۔ وزارتِ دفاع کی جانب سے 5؍ دسمبر 2025ء کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یہ تقرری صدرِ مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    سیاستدان عموماً اپنے فیصلوں اور قیادت کی بدولت مشہور ہوتے ہیں لیکن کچھ رہنما اپنی نجی دولت کی وجہ سے بھی خبروں کی سرخیوں میں آ جاتے ہیں۔ دنیا میں ایسے رہنما موجود ہیں جن کی دولت اربوں ڈالر میں تخمینہ کی جاتی ہے اور جن کے اثاثے بعض اوقات کئی ممالک کی معیشت سے بھی زیادہ سمجھے جاتے ہیں۔ یاہو فنانس نے دنیا کے امیر ترین سیاستدانوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں روس کے صدر ولادیمر پیوٹن، بیلاروس کے صدر الکسانڈر لوکاشینکو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی شامل ہیں۔ یہ رہنما کاروبار اور سرمایہ کاری کے ذریعے اربوں ڈالر کے مالک بن چکے ہیں۔ ولادیمر پیوٹن روسی صدر ولادیمر پیوٹن کو دنیا کے سب سے امیر...
    صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف وچیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدربھجوائی تھی۔ اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے چیف آف آرمی اسٹاف کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز 5 سال تقرری کی منظوری دی۔ صدرمملکت نے ائیرچیف مارشل ظہیر احمد سدھو کی مدت ملازمت میں بھی 2 سال کی توسیع کی منظوری دی۔ اعلامیے کے مطابق ایئر چیف کی توسیع شدہ مدت ملازمت 19مارچ2026 سے شروع ہوگی۔ صدر مملکت نے چیف آف آرمی اسٹاف، چیف آف...
    پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ،9اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزتبدیل ، تفصیلات سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 3 December, 2025 سب نیوز لاہور (سب نیوز)پنجاب حکومت نے 9اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ۔ملیحہ راشد کو ڈپٹی کمشنر خانیوال تعینات کردیا گیا،جہانزیب حسین لابر کو ڈپٹی کمشنر خوشاب تعینات کردیا گیا،احسان علی جمالی کو ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات کردیا گیا عائشہ رضوان کو ڈپٹی کمشنر چینوٹ تعینات کردیا گیا،عمران حسین رانجھا کو ڈپٹی کمشنر راجن پور تعینات کردیا گیا،سمیع اللہ فاروق کو ڈپٹی کمشنر ساہیوال تعینات کردیا گیا،خالد جاوید گورائیہ کو ڈپٹی کمشنر وہاڑی تعینات کردیا گیا،توقیر الیاس چیمہ کو ڈپٹی کمشنر کوٹ اددو تعینات کردیا...
    پاکستان کے 3 بڑے ایئرپورٹس ’اسلام آباد، لاہور اور کراچی‘ کی آؤٹ سورسنگ پچھلے 2 سال سے حکومت کی پالیسیوں کا مرکزی موضوع بنی ہوئی ہے۔ لیکن ابو ظہبی انویسٹمنٹ گروپ کی مسلسل خاموشی نے پورا منصوبہ ایک بار پھر غیر یقینی کی گہری دھند میں دھکیل دیا ہے۔ یہ وہی منصوبہ ہے جسے حکومت نے بارہا ’گیم چینجر‘ قرار دیا، مگر اب عملی حقیقت یہ ہے کہ نہ تو سرمایہ کار سے جواب آ رہا ہے، نہ حکومت کے پاس کوئی متبادل حکمتِ عملی موجود ہے۔  ابو ظہبی انویسٹمنٹ گروپ کی خاموشی اصل خطرے کی گھنٹی: رپورٹ کے مطابق، پاکستانی حکام کی متعدد سرکاری ای میلز اور خطوط کے باوجود ابو ظہبی انویسٹمنٹ گروپ کی طرف سے کوئی جواب...
    بھارت میں مشہور اداکارہ سمانتھا رتھ پرابھو نے فلم ڈائریکٹر سے دوسری شادی کرلی، اُن کا یہ اعلان مداحوں کیلیے کسی سرپرائز سے کم نہیں تھا۔ سمانتھا رتھ پرابھو نے شادی کی خوش خبری انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کر کے سنائی اور باقاعدہ فلم ساز راج نیدی مرو کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھنے کا اعلان کیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے سادگی کے ساتھ یکم دسمبر 2025 کو شادی کی جس میں صرف گھر کے افراد شریک ہوئے۔ شادی کی تصاویر مداحوں کیلیے بڑا سرپرائز ثابت ہوئیں کیونکہ اس سے قبل اداکارہ یا فلم ساز کی طرف سے اس طرح کا کوئی اشارہ نہیں دیا گیا تھا۔           View this post on Instagram...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( نمائندہ جسارت) پاکستان کی معاشی ترقی اور استحکام کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے دونوں بڑے گروپس بزنس مین پینل اور یونائٹڈ بزنس گروپ پہلی بار ایک منشور پر متحد ہوگئے ہیں۔ یہ تاریخی اتحاد ملک کی تقریباً 400 سے زائد ٹریڈ باڈیز کو ایک آواز فراہم کرے گا، جو ملکی معیشت کو نئی سمت دینے میں فیصلہ کن کردار ادا کرے گا۔سابق نائب صدر FPCCI مرزا عبدالرحمن، میاں انجم نثار، ناصر حیات مگھو، ایس ایم تنویر اور زبیر طفیل نے اس اتحاد کو پاکستان کی ترقی کے لیے ‘‘انتہائی اہم سنگ میل’’ قرار دیا ہے۔قومی معیشت کے لیے تاریخی اتحاد سیدونوں...
    فلاڈیلفیا کے ایئرپورٹ پر بم کی افواہ کیوجہ سے روانہ ہونے والی تمام پروازوں کو عارضی طور پر روک دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے جمعہ کی شام 7 بجے کے بعد پنسلوانیا کے سب سے بڑے ایئرپورٹ کے لیے گراؤنڈ اسٹاپ ایڈوائزری جاری کی۔  پولیس کے ایک ترجمان نے رائٹرز کو بتایا کہ فوری طور پر یہ اقدام اس وقت کیا گیا جب پولیس اہلکاروں کو طیارے میں کسی بم کی موجودگی کی اطلاع دی گئی۔ تاہم حکام نے تقریباً 30 منٹ کی معمول کی کارروائیوں کے بعد ہوائی اڈے کو خطرے سے خالی قرار دے دیا۔  اس ماہ کے شروع میں دو دیگر بڑے امریکی ایئرپورٹ کو بھی اسی طرح کے خوف کا سامنا کرنا...
    راولپنڈی اڈیالہ جیل کے قریب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے دھرنے کے مقام کے نزدیک گیس کی ایک مین پائپ لائن پھٹ گئی، جس کے باعث بڑے پیمانے پر گیس کا اخراج جاری ہے۔ پولیس نے فوری طور پر وزیراعلیٰ کے سکیورٹی اسکواڈ کو صورتحال سے آگاہ کر دیا جبکہ ایس این جی پی ایل حکام کو بھی ہنگامی اطلاع دے دی گئی ہے۔ ریسکیو اور متعلقہ ادارے پائپ لائن کی مرمت اور صورتحال کو قابو میں لانے کے لیے روانہ کر دیے گئے ہیں۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
    خیبرپختونخوا میں دہشتگردوں کی ایک بڑی کارروائی کا منصوبہ اس وقت بے نقاب ہوگیا جب سیکیورٹی فورسز نے مختلف علاقوں میں بارودی سرنگوں اور دھماکا خیز مواد کا وسیع ذخیرہ دریافت کیا ہے۔ فورسز نے فوری طور پر ڈی مائننگ آپریشن شروع کیا جس کے دوران متعدد علاقے عوام کے لیے محفوظ بنا دیے گئے۔خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی پھیلانے اور سیکیورٹی فورسز کی پیش قدمی روکنے کی ایک سنگین سازش سامنے آئی ہے۔ خوارج عناصر نے 114 مربع کلومیٹر رقبے میں بارودی مواد اور سرنگوں کا بڑا نیٹ ورک بچھا رکھا تھا۔ترجمان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں ڈی مائننگ آپریشن کا آغاز کیا .جس کے دوران اب تک 82 مربع کلومیٹر علاقہ مکمل طور پر کلیئر...
    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے پروفیشنلز کے آڈٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مختلف شعبوں کے آڈٹ کیلئے 600 نجی آڈیٹرز کی خدمات حاصل کر لی گئی ہیں، اگلے چند روز میں مزید 200 نجی آڈیٹرز ہائر کیئے جائیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ایف بی آر مجموعی طور پر 2 ہزار نجی آڈیٹرز کی خدمات حاصل کرے گا، نجی آڈیٹرز ٹیکس دہندگان کی معلومات خفیہ رکھنے کے پابند ہوں گے۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق بھاری فیس لینے والے ڈاکٹرز کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں بڑے ڈاکٹرز کو نوٹس کا اجراء شروع ہو گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ پہلے مرحلے...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے لانڈھی 89 لکڑی کے گودام اور ملیر راشدی گوٹھ میں بیٹری کی دکان میں آتش زدگی کے باعث بھاری مالیت کی لکٹری ، بیٹریاں اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا، آتش زدگی کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے دو مختلف مقامات لانڈھی 89 میں لکڑی کے گودام اور ملیر راشدی گوٹھ میں بیٹری کی دکان میں آگ لگنے کی اطلاع پر فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ کر دی گئیں۔ ترجمان فائربریگیڈ کے مطابق لانڈھی 8  پی ایس او پمپ کے قریب لکڑی کے گودام میں لگنے والی آگ پر فائربریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد...
    کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور قطری شاہی خاندان کے رکن شیخ احمد بن ثانی نے اعلیٰ سطح کی روابط میں اضافہ کرنے اور خصوصاً سندھ کے پانی اور زرعی شعبوں میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ کرنے پر اتفاق کیا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ نے شیخ احمد بن ثانی کو باضابطہ دعوت دی اور سندھ کی مضبوط معاشی صلاحیتوں اور سرمایہ کار دوست پالیسیوں پر روشنی ڈالی۔ اپنے معاونین کے ہمراہ آنے واے  شیخ احمد نے زرعی شعبے اور پانی کے انتظام سے متعلق جدید ٹیکنالوجیز میں گہری دلچسپی ظاہر کی، ملاقات کا محور دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانا اور مستقبل کے تعاون کو فروغ دینا تھا۔  وزیراعلیٰ مراد علی شاہ...
    اسکول کے لوگو والی نوٹ بکس، ورک بکس اور یونیفارم کی مشروط فروخت پر  مسابقتی کمپٹیشن کمیشن نے 17 بڑے نجی سکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے،سی سی پی نے نجی سکولوں کو 14 دن میں تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔ مسابقتی  کمیشن کے شوکاز نوٹس کے مطابق نجی اسکولوں پر جارہ داری کے غلط استعمال کا الزام ہے طلباء کو مہنگی لوگو والی نوٹ بکس اور یونیفارمز خریدنے پر مجبور کیا جاتا،مشروط فروخت کمپٹیشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے کئی نجی اسکولوں نے مخصوص وینڈرز سے خفیہ معاہدے کر رکھے ہیں،لوگو والی کاپیاں مارکیٹ سے 280 فیصد تک مہنگی پائی گئیں، شکایات پر کمیپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے سو موٹو ایکشن لیتے ہوئے کہاکہ...
    اسکول کے لوگو والی نوٹ بکس، ورک بکس اور یونیفارم کی مشروط فروخت پر  مسابقتی کمپٹیشن کمیشن نے 17 بڑے نجی سکول سسٹمز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے،سی سی پی نے نجی سکولوں کو 14 دن میں تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی ۔ مسابقتی  کمیشن کے شوکاز نوٹس کے مطابق نجی اسکولوں پر جارہ داری کے غلط استعمال کا الزام ہے طلباء کو مہنگی لوگو والی نوٹ بکس اور یونیفارمز خریدنے پر مجبور کیا جاتا،مشروط فروخت کمپٹیشن ایکٹ کی خلاف ورزی ہے کئی نجی اسکولوں نے مخصوص وینڈرز سے خفیہ معاہدے کر رکھے ہیں،لوگو والی کاپیاں مارکیٹ سے 280 فیصد تک مہنگی پائی گئیں، شکایات پر کمیپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے سو موٹو ایکشن لیتے ہوئے کہاکہ...
    راجن پور: کچے کے علاقے میں پولیس کا ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شدت اختیار کر گیا ہے۔ ڈی پی او فاروق امجد کے مطابق پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے، جبکہ علاقے میں بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔ ڈی پی او نے بتایا کہ پولیس کی فائرنگ سے ایک انتہائی مطلوب اشتہاری ڈاکو ہمزو عمرانی ہلاک ہوگیا ہے، جبکہ اس کے تین ساتھی شدید زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس نے ڈاکوؤں کی کمین گاہ کو گھیرے میں لے رکھا ہے اور فرار کے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان کے مطابق ڈاکو پولیس پر بھاری اسلحہ کا استعمال کررہے ہیں، تاہم پولیس اہلکار بھرپور حکمت عملی کے ساتھ آپریشن...
    پشاور کے 3 بڑے میڈیکل اداروں خیبر میڈیکل ٹیچنگ ہسپتال، خیبر میڈیکل کالج اور خیبر کالج آف ڈینٹسٹر، نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی کے صاحبزادے بیرسٹر ابراہیم خان آفریدی کو اپنا قانونی مشیر مقرر کر دیا ہے۔ بورڈ آف گورنر نے باضابطہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق بیرسٹر ابراہیم خان آفریدی کی تقرری ایک سال کے لیے کی گئی ہے جس کے دوران وہ اداروں کو ہر قسم کے قانونی معاملات میں رہنمائی فراہم کریں گے۔ وہ تمام عدالتوں میں کیسز کی پیروی، قانونی دستاویزات کی تیاری اور اداروں کو درکار ہر طرح کی قانونی رائے دینے کے ذمہ دار ہوں گے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ لیگل ایڈوائزری کی خدمات کے عوض بیرسٹر...
     شاہد سپرا:لیسکو نے بڑے کمرشل و صنعتی صارفین کے لیے 1 بار پھر 2میٹر لگوانا لازمی قرار دے دیا ہے۔  جون میں لیسکو نے صارفین کے کنکشنز پر ایل ٹی سمارٹ میٹرز لگانے کا حکم دیا تھا اور بیک اپ میٹرز کی تنصیب پر پابندی عائد کی گئی تھی تاکہ کنٹرول روم میں ڈیٹا محفوظ رہے۔ تاہم، ڈیٹا میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی کے بعد پالیسی میں تبدیلی کی گئی ہے۔  اب صارفین کے کنکشنز پر نان اے ایم آئی سمارٹ میٹرز بطور بیک اپ لگائے جا سکیں گے اور یہ کسی بھی کمپنی کے میٹر ہو سکتے ہیں۔ قومی کرکٹرز کو مختلف لیگز کیلئے این او سی جاری      
    ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے بڑے دفاعی پیکیج کی منظوری دے دی، وائٹ ہاؤس WhatsAppFacebookTwitter 0 19 November, 2025 سب نیوز واشنگٹن(آئی پی ایس) ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے لیے ایک بڑے دفاعی پیکیج کی منظوری دے دی ہے جس میں جدید ترین ایف-35 لڑاکا طیاروں کی فراہمی بھی شامل ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ معاہدے کے تحت سعودی عرب امریکہ سے تقریباً 300 جدید ٹینک بھی خریدے گا جبکہ اس دفاعی تعاون سے دونوں ممالک کے اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا اور سعودی عرب کے درمیان مختلف اہم شعبوں میں تعاون کے لیے متعدد مفاہمتی یادداشتیں طے پاگئی ہیں جن میں سول...
    کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت اور سول آرمڈ فورسز کو مزید رقم دینے کے علاوہ دفاعی خدمات کے منصوبوں کے لیے سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔ وزیرخزانہ اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت کیلئے 10 کروڑ 3 لاکھ روپیکی منظوری دیدی گئی۔ اس کے علاوہ سول آرمڈ فورسزکو مزید 84 کروڑ 15 لاکھ 60 ہزار روپے دینے کی بھی منظوری دی گئی۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں دفاعی خدمات کے منصوبوں کیلئے 50 ارب روپی کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ منظورکی گئی، پاسکو کے خاتمے اوراس کے لیے خصوصی ادارہ قائم...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت اور سول آرمڈ فورسز کو مزید رقم دینے کے علاوہ دفاعی خدمات کے منصوبوں کے لیے سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔ وزیرخزانہ اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت کے لیے 10 کروڑ 3 لاکھ روپی کی منظوری دیدی گئی۔اس کے علاوہ سول آرمڈ فورسزکو مزید 84 کروڑ 15 لاکھ 60 ہزار روپے دینے کی بھی منظوری دی گئی۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں دفاعی خدمات کے منصوبوں کے لیے 50 ارب روپے کی تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹ منظورکی گئی، پاسکو کے...
    شیریں جناح کالونی میں بچوں کی لڑائی بڑوں میں پہنچنے کے نتیجے میں چھریوں کے وار سے 19 سالہ نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق تھانہ بوٹ بیسن کے علاقے شیریں جناح کالونی سلاطین ہوٹل کے قریب تیز دھار آلے کے وار سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں شناخت 19 سالہ حماد اللہ کے نام سے ہوئی۔ اس حوالے سے ایس ایچ او بوٹ بیسن راشد علی کے مطابق مقتول کی شناخت 19 سالہ حماد اللہ کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ بچوں میں ہونے والی لڑائی میں بڑوں کے کودنے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس نے موقع پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے دفاعی شعبے کے منصوبوں کےلیے پچاس ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکج کی منظوری دے دی ہے۔میڈیاذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں دفاعی خدمات کے منصوبوں کے لیے سپلیمنٹری گرانٹ منظور کی گئی۔اعلامیے کے مطابق اجلاس میں وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت کے لیے 10 کروڑ تین لاکھ روپے کی منظوری دی گئی جبکہ سول آرمڈ فورسز کو مزید 84 کروڑ 15 لاکھ سے زائد کی اضافی گرانٹ دی جائے گی۔ اس کے علاوہ ڈیفنس سروسز کے...
    ای سی سی اجلاس، دفاعی شعبے کے منصوبوں کیلئے 50ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکج کی منظوری WhatsAppFacebookTwitter 0 18 November, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت اور سول آرمڈ فورسز کو مزید رقم دینے کے علاوہ دفاعی خدمات کے منصوبوں کے لیے سپلیمنٹری گرانٹ منظور کرلی۔وزیرخزانہ اورنگزیب کی زیرصدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، وفاقی سول آرمڈ فورسز کے دفاعی آلات کی مرمت کیلئے 10 کروڑ 3 لاکھ روپے کی منظوری دیدی گئی۔اس کے علاوہ سول آرمڈ فورسزکو مزید 84 کروڑ 15 لاکھ 60 ہزار روپے دینے کی بھی منظوری دی گئی۔وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آبادی میں 2.55 فیصد سالانہ اضافے کے ساتھ پائیدار ترقی ممکن نہیں۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آبادمیں تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان کو آبادی اور موسمیاتی تبدیلی کے دو بڑے چیلنجز کا سامنا ہے،آبادی میں دو اعشاریہ پانچ فیصد سالانہ اضافے کے ساتھ ترقی کی پائیدار شرح حاصل کرنا ممکن نہیں،آبادی اور کلائمیٹ چینج دونوں کو کنٹرول کرنا ناگزیر ہو چکا۔ مزید کہاکہ ہم کہتےہیں کہ پاکستان بڑےپیمانے پر کاربن کا اخراج نہیں کرتا،لیکن حقیقت یہ ہےکہ آبادی میں مخصوص شرح کی کمی پاکستان میں کاربن اخراج میں بھی اسی تناسب کی کمی کا باعث بنتی ہے۔
    امریکی ریاست میکسیکو میں ہزاروں افراد نے کرائم، کرپشن اور عدم سزا پر بڑھتی تشویش کے خلاف سڑکوں پر نکل کر احتجاج کیا۔ یہ مظاہرے جنریشن زی کے نوجوانوں کی جانب سے منظم کیے گئے تھے جن میں مختلف عمر کے افراد، اپوزیشن جماعتوں سے وابستہ سینیئر کارکن اور حال ہی میں قتل ہونے والے مچواکان کے میئر کارلوس مانزو کے حامی بھی شریک تھے۔ یہ بھی پڑھیں: ’جنریشن زی‘ کی بغاوت، نیپال کا سبق جو ہمیں بھی سیکھنا چاہیے میکسیکو سٹی میں کچھ نقاب پوش افراد نے نیشنل پیلس کے باہر لگائی گئی رکاوٹیں گرادیں، جس کے بعد پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔ پبلک سیفٹی سیکریٹری پابلو...
    ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکار منوج باجپائی نے کانو بیہل کی نئی فلم ’آگرہ‘ کی بھرپور حمایت کی ہے، جو ریلیز کے باوجود سینما اسکرینز حاصل کرنے میں مسلسل مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ اداکار کا کہنا ہے کہ انڈی فلم میکرز کو ملٹی پلیکسز میں جگہ پانے کے لیے ہمیشہ طویل جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔ ’آگرہ‘، جو 2023 کے کانز فلم فیسٹیول کے ڈائریکٹرز فورٹ نائٹ سیکشن میں نمائش کے لیے منتخب ہوئی تھی، شہر کے اس رخ کی کہانی بیان کرتی ہے جسے کبھی نہیں دیکھا گیا—خواہشات، جنون اور ایک ایسے گھر کی تلاش جس میں جی کر سانس گھٹنے لگے۔ فلم کے ڈائریکٹر کانو بیہل نے حال ہی میں ایکس پر اپنی مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے...
    برطانوی جریدے "دی اکانومسٹ" نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر خصوصی رپورٹ میں لکھا کہ سابق وزیراعظم کی بشریٰ بی بی سے تیسری شادی نے ناصرف ان کی ذاتی زندگی بلکہ ان کے انداز حکمرانی پر بھی سوالات کھڑے کیے۔ سینئر صحافی اوون بینیٹ جونز نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ سابق وزیراعظم کے قریبی حلقوں کے مطابق بشریٰ بی بی اہم تقرریوں اور روزمرہ سرکاری فیصلوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتی تھیں، جس سے عمران خان کے فیصلہ سازی کے عمل پر ”روحانی مشاورت“ کا رنگ غالب ہونے کی شکایت پیدا ہوئی۔بشریٰ بی بی کے روحانی اثر کے نتیجے میں عمران خان اپنے اعلان کردہ اصلاحاتی ایجنڈے کو نافذ کرنے میں ناکام...
    کراچی (نیوزڈیسک)پی پی ایل کا کہنا ہے کہ خیرپور کے ساون فیلڈ میں گیس دریافت ہوگئی جس کا خط پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی بھیج دیا گیا ہے۔ ساون میں پہلی بار کنویں کی ڈرلنگ خصوصی ٹریپ ایویلوایشن اپروچ کے تحت کی گئی۔ پی پی ایل کا کہنا ہے کہ گیس کی دریافت جوائنٹ وینچر کے تحت کی گئی ہے، ساون ڈیپ نارتھ کنویں پر 14017 فٹ گہرائی تک ڈرلنگ مکمل کرلی گئی ہے اور جانچ کے دوران تقریباً 0.30 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کے ذخائر سامنے آئے ہیں۔ پی پی ایل کے مطابق نئی دریافت نے جیولوجیکل ماڈل کو درست ثابت کردیا ہے، دریافت نے خطے میں نئے ایکسپلوریشن مواقع کے دروازے کھول دیے ہیں۔ ساون...
    بالی وڈ کے بڑے بڑے نام دبئی میں شاندار گھروں کے مالک نکلے۔ فلمی ویب سائٹ ’’کوئی موئی‘‘ کے مطابق متعدد بالی وڈ ستارے دبئی میں قیمتی پراپرٹیز رکھتے ہیں جن میں سپر اسٹار شاہ رخ خان بھی شامل ہیں، سمندر کنارے ولاز، آسمان کو چھوتی عمارتوں میں لگژری اپارٹمنٹس اور شہر کی چمکتی روشنیوں نے انڈین فلم اسٹارز کو عرصے سے اپنی جانب مائل کر رکھا ہے۔ شاہ رخ خان شاہ رخ خان کا پام جمیرہ میں واقع شاندار گھر ’جنّت‘ 18 ہزار اسکوائر فٹ پر مشتمل ہے جس میں پرائیویٹ بیچ، جم اور سوئمنگ پول جیسی لگژری سہولیات موجود ہیں۔ گھر کی اندرونی سجاوٹ گوری خان نے خود ڈیزائن کی ہے۔ اس کی مالیت تقریباً ایک ارب بھارتی...
    آج، سپریم کورٹ کے دو ججز، منصور علی شاہ اور اطہر من اللہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ یہ اقدام تب سامنے آیا جب 27th Constitutional Amendment کو قانون کی شکل دی گئں ۔جسٹس منصور علی شاہ نے اپنی استفعائی خط میں کہا کہ یہ ترمیم “پاکستان کے آئین پر سنگین حملہ” ہے، جس نے سپریم کورٹ کی اختیارات کو ختم کیا، عدلیہ کو حکومت کے ماتحت کر دیا، اور ہمارا آئینی نظام کمزور کر دیا ہے۔جسٹس اطہر من اللہ نے لکھا کہ وہ اس آئین کے تحت حلف اٹھا کر آئے تھے جسے انہوں نے “کوئی روح اور معنی نہیں بچا” کہہ کر مسترد کیا۔دونوں نے بتایا کہ انہوں نے اس مسئلے کے متعلق چیف جسٹس...