2026-06-02@21:07:33 GMT
تلاش کی گنتی: 4314
«افغانستان کے»:
(نئی خبر)
پاکستان علما کونسل کا افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )پاکستان علما کونسل نے افغان حکومت کے احکامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت اسلامیہ کے نام پر معاشرے کو غلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے۔ پاکستان علما کونسل کے اعلامیہ کے مطابق افغان حکومت کے احکامات قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق نہیں، یہ تقسیم قرآن وسنت کے احکامات کے خلاف ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ تقسیم ہندوانہ تعلیمات کے مشابہ ہے، افغان طالبان حکومت خود کو شرعی اسلامی حکومت قرار دیتی ہے، اسے ان امور پر اپنا موقف فوری طور پر دنیا...
فائل فوٹو پاکستان علماء کونسل نے افغان حکومت کے احکامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شریعت اسلامیہ کے نام پر معاشرے کو غلام اور آزاد میں تقسیم کرنا قابل تشویش ہے۔پاکستان علماء کونسل کے اعلامیہ کے مطابق افغان حکومت کے احکامات قرآن و سنت کے احکامات کے مطابق نہیں، یہ تقسیم کسی بھی صورت قرآن وسنت کے احکامات کے مطابق نہیں۔ طالبان کا نام نہاد دستور اسلامی تعلیمات کے منافی ہے، مبصرین کراچی مبصرین ڈاکٹر قمر چیمہ اور بریگیڈیئر مسعود... اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یہ تقسیم ہندوانہ تعلیمات کے مشابہ ہے، افغان طالبان حکومت خود کو شرعی اسلامی حکومت قرار دیتی ہے، اسے ان امور پر اپنا مؤقف فوری طور پر دنیا کے سامنے...
شمالی سوڈان میں منعقدہ اقوامِ متحدہ (UN) کے میڈل پریڈ پاکستان کی تقریب کے دوران گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران کریم ایاز، راجہ عبد المجید اور مدثر ایوب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کیا۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران نے شمالی سوڈان میں اقوامِ متحدہ میڈل پریڈ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی سوڈان میں منعقدہ اقوامِ متحدہ (UN) کے میڈل پریڈ پاکستان کی تقریب کے دوران گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران کریم ایاز، راجہ عبد المجید اور مدثر ایوب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کیا۔ ان...
طالبان حکومت میں افغانستان کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی، سابق وزیر خزانہ کا بڑا انکشاف WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز کابل:(آئی پی ایس) افغان طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد افغانستان کی معیشت شدید بحران کا شکار ہو چکی ہے اور ماہرین مستقبل کو مزید تاریک قرار دے رہے ہیں۔ سابق افغان وزیر خزانہ انوار الحق احدی نے افغانستان انٹرنیشنل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں طالبان حکومت کے معاشی ترقی سے متعلق دعوؤں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ انوار الحق احدی کے مطابق افغانستان میں سرمایہ کاری کے لیے نہ تو کوئی واضح قانونی فریم ورک موجود ہے اور نہ ہی ریاستی ادارے آزادانہ طور پر کام کر رہے...
امریکی ٹیرف پابندیوں کے بعد بھارت کی دعوٰی کردہ خودمختار خارجہ پالیسی پر سنگین سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ عالمی فورمز پر غیر جانبداری کا دعویٰ کرنے والا بھارت امریکی معاشی دباؤ کے سامنے پسپائی اختیار کرتا دکھائی دے رہا ہے، جس سے اس کی سفارتی حکمتِ عملی کی کمزوری نمایاں ہو گئی ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی ٹیرف پابندیوں کے بعد بھارت نے روسی تیل کی خریداری میں نمایاں کمی کی ہے۔ ان کے مطابق بھارتی ریفائنریوں کی جانب سے روسی تیل کی درآمد میں کمی امریکی پالیسی کی کامیابی ہے، جبکہ بھارت پر عائد 25 فیصد ٹیرف کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں۔ امریکی وزیر خزانہ نے...
گلستان جوہر بلاک 15میں واقع نجی اسکول کے باہر سیوریج سے سڑک زیرآب ہونے کی وجہ سے طلبہ وطالبات اورمسافروں کومشکلا ت کاسامناہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
سوئیڈن نے بھی دیگر ممالک کی طرح افغان تارکین وطن کے بارے میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے انھیں ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوئیڈن حکومت کی جانب سے افغان تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کا حکم دینے کی وجہ ان کے جرائم میں ملوث ہونا ہے۔ سوئیڈن نے خاص طور پر ان افغان شہریوں پر سخت مؤقف اپنایا ہے جو جرم میں ملوث پائے جاتے ہیں یا جن کی پناہ کی درخواستیں مسترد ہوچکی ہیں۔ سوئیڈن کے امیگریشن وزیر یوهان فورسّل نے بتایا کہ افغان شہریوں کے جرائم میں ملوث ہونے کے باعث اسائلم کے درجنوں کیسز مسترد ہوچکے ہیں۔ سوئیڈن کی سرکاری اداروں کے بقول 2024 میں جرائم اور نظام کے غلط استعمال کے باعث 2 ہزار 800 افغانیوں کے رہائش...
افغان انسانی حقوق گروپ نے طالبان کے نئے فوجداری ضابطے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جو افغان عدالتوں میں نافذ کیا جا رہا ہے۔ افغان جریدے کے مطابق طالبان کے سربراہ ہیبت اللّٰہ اخوندزادہ نے حال ہی میں یہ ضابطہ منظور کیا ہے تاکہ افغان عدالتی نظام میں نافذ ہو۔ انسانی حقوق گروپ رواداری کا کہنا ہے کہ یہ ضابطہ اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک اور بنیادی آزادیوں کی خلاف ورزی کے مترادف ہے۔ تنظیم نے انتباہ کیا کہ ضابطہ من مانی گرفتاریوں اور سزاؤں کی اجازت دیتا ہے اور یہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کے خلاف ہے۔ مزید کہا گیا کہ ضابطہ میں ملزم کو وکیل کا حق، خاموش رہنے یا ہرجانے کا حق فراہم...
آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا نے پاکستان کی وفاقی حکومت کی اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنانے پر سراہا اور کہا کہ ان اقدامات کے نتائج نظر آنا شروع ہو گئے ہیں، اور بجٹ کی پابندی سے وسائل عوام کی زندگیوں کو بہتر بنانے میں استعمال ہو سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:بھارت پر جہاز ٹیسٹ کرلیے، اب اتنے آرڈر مل رہے ہیں کہ ہو سکتا ہے آئی ایم ایف کی ضرورت نہ رہے، وزیر دفاع خواجہ آصف جورجیوا نے کہا کہ پاکستانی حکومت نے اصلاحات کو سنجیدگی سے اپنایا ہے اور اقدامات کے ثمرات پہلے ہی ظاہر ہو رہے ہیں۔ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ تعمیری تعلقات قائم رکھے ہیں اور وزیر اعظم شہباز...
برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کیئر اسٹارمر نے افغانستان میں نیٹو اور برطانوی افواج کے کردار سے متعلق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کو خطرناک اور توہین آمیز قرار دیتے ہوئے اس پر معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ سر کیئر اسٹارمر نے کہا کہ اگر وہ خود اس نوعیت کا بیان دیتے تو یقیناً معافی مانگتے۔ انہوں نے یاد دلایا کہ نائن الیون کے بعد افغانستان میں امریکا کا ساتھ دیتے ہوئے جنگ کے دوران 457 برطانوی فوجیوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کا یہ دعویٰ کہ نیٹو افواج افغانستان میں فرنٹ لائن سے دور رہیں، حقائق کے منافی ہے۔ یہ بھی پڑھیے: ٹرمپ کے افغان جنگ سے متعلق...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی تیراہ متاثرین کی گاڑی کو حادثے کے بعد زخمیوںکی عیادت کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( ٍنمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مغرب اور امریکہ کی جمہوریت کے نام پر اجارہ داری اور ظلم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے انسانیت دشمن نظام قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے زیراہتمام احباب کنونشن سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغرب کی پشت پناہی میں پاکستان سمیت کئی ممالک میں بدتریت جمہوریت موجود ہے، ایسے نظام کے ہوتے ہوئے عوام کو حقوق نہیں مل سکتے، زمین پر ایک ہی خدا کا حکم چلے گا، جماعت اسلامی دنیا بھر میں مظلوم انسانیت کے لیے آواز اٹھا رہی ہے اور پاکستان میں اسلام کے عادلانہ نظام کے قیام اور عوام کے...
افغانستان میں محاذِ جنگ سے دور رہنے کا الزام: سابق نیٹو فوجی ٹرمپ کے بیان پر برہم WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز نیویارک (آئی پی ایس )یورپ کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے نیٹو کے سابق فوجیوں نے افغان جنگ میں کردار سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کو توہین آمیز اور غلط قرار دیا ہے۔ سابق فوجی حکام کا کہنا ہے کہ نیٹو اتحادیوں نے افغانستان میں امریکی افواج کے ساتھ مل کر بھاری جانی قربانیاں دیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مغربی ممالک کے فوجی اتحاد (نیٹو) سے تعلق رکھنے والے سابق فوجیوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر شدید ردعمل دیا ہے جس میں انہوں نے کہا...
کے ہونری کنسول، یاسین جویاہ، کی قیادت میں 24 افراد پر مشتمل بزنس ڈیلیگیشن کا سری لنکا کا دورہ WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز لاہور(سب نیوز )کے ہونری کنسول، مسٹر یاسین جویاہ، نے 24 افراد پر مشتمل لہرے کے بزنس ڈیلیگیشن کے ساتھ سری لنکا کا دورہ کیاسری لنکا میں پاکستان کے ہائی کمیشن کے مطابق، لہرے کے ہونری کنسول، مسٹر یاسین جویاہ کی قیادت میں 24 افراد پر مشتمل بزنس ڈیلیگیشن نے سری لنکا کا دورہ کیا۔دورہ کے دوران، ڈیلیگیشن سری لنکا کے بزنس کانٹرپارٹس سے ملاقات کرے گی، جس میں تعلیم، دواسازی، کاسمیٹکس، سٹیل، کروکری، ریسٹورنٹس، فوڈ اینڈ بیوریجز، اور میڈیا (فیلم اور ٹی وی) میں مصروف خواتین کاروباری بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ، چند...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے افغانستان جنگ میں نیٹو افواج کے کردار سے متعلق بیان پر برطانیہ میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ برطانوی وزیر صحت اسٹیفن کنوک نے ٹرمپ کے دعوے کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ اور دیگر اتحادی ممالک ہمیشہ امریکا کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے جمعرات کو فاکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس بات کے بارے میں یقین سے نہیں کہہ سکتے کہ اگر امریکا کو ضرورت پڑی تو نیٹو اس کے ساتھ کھڑا ہوگا یا نہیں۔انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ افغانستان میں نیٹو افواج محاذِ جنگ سے کچھ پیچھے رہیں۔ برطانوی وزرا کا سخت ردعمل بی بی...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج نہیں کروائی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی مسئلہ حل کروانے کے لیے رابطہ نہیں کیا۔ کرکٹرز نے سابق کپتان کی دیکھا دیکھی کاروباری شخص کیساتھ سرمایہ کاری کی۔ موجودہ کرکٹرز میں سابق اور موجودہ کپتانوں کے نام بھی شامل ہیں، بعض کرکٹرز نے براہِ راست بھی کاروباری شخص کے ساتھ سرمایہ کاری کی۔کرکٹرز نے اپنےکروڑوں روپے ڈبل منافع کے چکر میں مبینہ طور پر دے دیے، کرکٹرز کو آغاز میں منافع بھی ملتا رہا بعد میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووس/اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک+ نمائندہ جسارت +خبر ایجنسیاں)پاکستان سمیت 20 ممالک کے امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مجوزہ عالمی فورم ’بورڈ آف پیس ‘ کے چارٹر پر دستخط کردیے۔ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں بورڈ آف پیس کی باضابطہ تقریب میں شرکت کی جہاں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شامل تھے۔ پاکستان کے اس فیصلے پر پاکستان میں بڑی سطح پر تنقید کی جارہی ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اس فورم کا مقصد بین الاقوامی تنازعات کے حل کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق 59 ممالک مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششوں میں شامل ہیں اور کئی عالمی رہنما اس فورم...
پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر غزہ کے لیے قائم کیے گئے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ حکومتِ پاکستان نے اس فیصلے کے ساتھ امید ظاہر کی ہے کہ اس پلیٹ فارم کے ذریعے غزہ میں مستقل جنگ بندی، انسانی امداد میں اضافہ اور تعمیرِ نو کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا سکیں گے۔ پاکستانی وزارتِ خارجہ نے بدھ کے روز جاری بیان میں کہا تھا کہ پاکستان بورڈ آف پیس میں شامل ہو کر فلسطینی عوام کی مشکلات کم کرنے اور امن کے قیام کے لیے تعمیری کردار ادا کرے گا۔ اس کے ایک روز بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیووس میں بورڈ آف پیس کی باضابطہ تقریب میں شرکت کی، جہاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیووس ـ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم شہبازشریف سمیت غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ممالک کے رہنماؤں نے مسودے پر دستخط کردیئے۔سوئٹرزلینڈ کے شہر ڈیووس میں غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کی تقریب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، وزیراعظم شہبازشریف، سعودی عرب اور ترکیہ کے رہنماؤں نے غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کردیئے۔اردن اور قازقستان کے رہنماؤں نے بورڈ آف پیس پر دستخط کردیئے، یواے ای اور ازبکستان نے غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کردیئے۔ منگولیا، پیراگوائے اور قطر کے رہنماؤں نے غزہ بورڈ آف پیس کے مسودے پر دستخط کردیئے۔انڈونیشیا اور ہنگری کے رہنماؤں نے بورڈ آف پیس پر دستخط کردیئے، بلغاریہ اور ازبکستان کے رہنماؤں...
ملاقات میں وطن عزیز پاکستان، اتحاد امت اور امن و آشتی کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور اتحاد بین المسلمین کو وقت کی ضرورت قرار دیا گیا۔ ملاقات میں بیرون ملک اسیر پاکستانیوں کی رہائی سمیت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات زاہد علی آخونزادہ نے وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وطن عزیز پاکستان، اتحاد امت اور امن و آشتی کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی اور اتحاد بین المسلمین کو وقت کی ضرورت قرار دیا گیا۔ ملاقات میں بیرون ملک اسیر پاکستانیوں...
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ایک دیہی قصبے لیک کارجیلیگو میں فائرنگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک ہو گئے، جب ایک مسلح شخص نے اچانک گولیاں چلا دیں۔ پولیس کے مطابق حملہ آور تاحال فرار ہے، جس کے باعث علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ پولیس کو جمعرات کی شام تقریباً 4 بج کر 40 منٹ پر واکر اسٹریٹ پر فائرنگ کی اطلاع ملی، جس کے بعد فوری طور پر پولیس اور ہنگامی سروسز موقع پر پہنچ گئیں۔ واقعے کے بعد علاقے میں متعدد کرائم سین قائم کر دیے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین اور ایک مرد شامل ہیں، جبکہ ایک اور شخص کو سنگین مگر مستحکم...
غزہ کا بورڈ آف پیس نوآبادیاتی نظام کی نئی شکل، ٹونی بلیئر جیسے مجرم موجود ہیں فلسطینیوں کے وسائل اور زمینوں پر قبضے کانیانظام ہے، ایکس پر جاری بیان جماعت اسلامی پاکستان کے حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے غزہ کے لیے قائم بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پش کش قبول کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نوآبادیاتی نظام کی نئی شکل ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کا بورڈ...
افغانستان میں طالبان رجیم کے زیرِ سایہ معاشی اور غذائی بحران خطرناک حد تک شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں لاکھوں افغان شہری بھوک، فاقہ کشی اور شدید غربت کا شکار ہو چکے ہیں۔ نااہل طالبان رجیم کی ناقص اور ظالمانہ پالیسیوں کے باعث ملک ایک بڑے انسانی المیے کی لپیٹ میں آ چکا ہے۔ افغان جریدے ”ہشت صبح”کے مطابق طالبان رجیم میں لاکھوں افراد شدید بھوک اور جان لیوا مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ غذائی بحران بے قابو ہو چکا ہے۔ ورلڈ فوڈ پروگرام کے تخمینوں کا حوالہ دیتے ہوئے جریدے نے بتایا کہ افغانستان میں ایک کروڑ 70 لاکھ افراد شدید غذائی قلت میں مبتلا ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال افغانستان میں غذائی بحران...
پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ شدید سردی میں تیراہ کے لوگوں کو بے گھر کیا جارہا ہے، حکومت مقررہ مدت میں آپریشن مکمل کرے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تیراہ میں آپریشن کے باعث ہے لوگ بے گھر ہورہے ہیں، گزشتہ آپریشن میں متاثرین کو 4 لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن ابھی تک کچھ نہیں ملا، قبائلی علاقے ہمارے پرامن علاقے تھے جہاں اب حالات خراب ہیں، شدید ترین سردی میں لوگوں کو بے گھر کیا جارہا ہے، جماعت اسلامی تیراہ متاثرین کے ساتھ ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل افریدی کو اپنے علاقے کے...
اسلام آباد؍ استنبول (عزیز علوی سے+ رپورٹ عبدالستار چودھری+ نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے امریکہ صدر ٹرمپ کے غزہ میں امن کے قیام کی غرض سے قائم کردہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی ہے۔ صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی تھی۔ ترکیہ سمیت کئی دیگر ممالک نے بھی اس پر اتفاق کیا ہے جبکہ بورڈ آف پیس میں مزید ممالک کی شمولیت بھی متوقع ہے۔ عالمی امور کے ماہرین کے مطابق اس بورڈ آف پیس کے اہم مقاصد میں غزہ کے مسئلے کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مستقل حل سمیت کئی دیگر مقاصد بھی شامل ہیں۔ جن میں مستقل فائر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں پاکستان کی شمولیت کے حکومتی فیصلے کو مسترد کرتے ہیں۔ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس نو آبادیاتی نظام کی نئی شکل ہے جس میں عراق کو تباہ کرنے والے ٹونی بلیئر جیسے مجرم موجود ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اظہار خیال کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ بورڈ آف پیس فلسطینیوں کے وسائل اور زمینوں پر قبضے کا نیا نظام ہے۔ تعمیر نو کے نام پر غزہ پر امریکی قبضہ ناقابل قبول ہے۔ پاکستانی وزارت خارجہ کا یہ موقف کہ پاکستان نے سلامتی کونسل کی قرارداد کے تحت غزہ امن منصوبے کی حمایت کا اعلان کیا...
پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دی گئی دعوت کا خیرمقدم کیا ہے۔ وزرائے خارجہ نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے اپنی اپنی حکومتوں کے مشترکہ فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا۔ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ممالک اپنی متعلقہ آئینی و قانونی تقاضوں کے مطابق شمولیتی دستاویزات پر دستخط کریں گے، جن میں مصر، پاکستان اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں اور یہ پہلے ہی بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے کا اعلان کر چکے ہیں۔ وزرائے خارجہ نے صدر ٹرمپ کی قیادت میں امن کے لیے کی جانے والی کوششوں کی...
پاکستان اور ترکیہ نے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے، جبکہ پہلے بھی متعدد ممالک نے اس اقدام پر اتفاق کیا ہے۔ ’بورڈ آف پیس‘ کے اہم مقاصد میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت غزہ کے مسئلے کا مستقل حل، مستقل فائر بندی اور غزہ کی تعمیر نو، فلسطینیوں کے حقوق کا تحفظ اور ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے ساتھ ساتھ خطے میں پائیدار امن کے حصول کو یقینی بنانا شامل ہے۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی تاریخی اہمیت اور ضرورت تجزیہ کاروں کے مطابق بورڈ آف پیس میں شمولیت اسلامی ممالک کی جانب سے غزہ میں جاری...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کے بعد ترکیہ نے بھی غزہ میں قیام امن کے لیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ مزید پڑھیں: پاکستان نے صدر ٹرمپ کی ‘غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ ترکیہ غزہ میں امن کے لیے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے تیار ہے۔ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے لیے قائم کردہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کی تھی۔ آج پاکستان نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرتے ہوئے...
قاہرہ:(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں سپریم کونسل برائے اسلامی امور کی 36 ویں بین الاقوامی کانفرنس میں کلیدی خطاب کیا۔ سردار محمد یوسف نے کہا کہ “اسلام میں پیشے: ان کے اثرات اور مصنوعی ذہانت کے دور میں ان کا مستقبل” جیسے موضوعات پر کانفرنس کا انعقاد ایمان اور عصری بصیرت کے حسین امتزاج کی عکاسی کرتا ہے۔ وزیر نے اسلام میں محنت اور پیشوں کی غیر معمولی عزت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کام، جب دیانت اور معاشرے کی خدمت کے جذبے سے کیا جائے تو عبادت بن جاتا ہے۔ انہوں نے تاریخی طور پر اسلامی تہذیب کے علم، حکمرانی، طب،...
کابل میں مہلک دھماکے کے بعد چین نے اپنے شہریوں کو افغانستان کا سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے، جبکہ وہاں موجود چینی شہریوں کو سکیورٹی اقدامات سخت کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ China strongly condemns the deadly blast at a Chinese restaurant in #Kabul yesterday. China has urged Afghanistan to make every possible effort to save and treat the injured, do more to keep Chinese nationals, projects and institutions safe, get to the bottom of the attack, and… pic.twitter.com/lb5UMwvoKN — CHINA MFA Spokesperson 中国外交部发言人 (@MFA_China) January 20, 2026 چین نے کابل میں داعش کے حملے کے بعد افغانستان کی سکیورٹی صورتحال کو انتہائی پیچیدہ اور خطرناک قرار دیتے ہوئے اپنے شہریوں کو وہاں...
افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (NDS) کے سابق سربراہ رحمت اللہ نبیل کے پاکستان پر الزامات بے بنیاد پراپیگنڈا اور داخلی افغان سیکیورٹی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کی بدنما کوشش ہے۔ مزید پڑھیں:کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی عالمی رپورٹس کے مطابق افغانستان کا خفیہ ادارہ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس (GDI) داعش خراسان کی سرگرمیوں کو بدنیتی سے پاکستان سے جوڑ رہا ہے۔ رحمت اللہ نبیل نے حالیہ کابل بم دھماکے کے بارے میں کہا تھا کہ اس کی منصوبہ بندی نوشہرہ میں کی گئی اور کابل کے مقامی بانشدوں کو استعمال کیا گیا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ رحمت اللہ نبیل کے الزامات بھارت اثر رسوخ والے افغان...
پاکستان کی مینز فٹسال ٹیم نے نیپال کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کرکے میچ ڈرا کردیا۔ تھائی لینڈ میں جاری ساف فٹسال چیمپئن شپ کے مینز ایونٹ میں پاکستان نے اپنے چوتھے میچ میں نیپال کے خلاف سخت مقابلہ کیا۔ ایک مرحلے پر نیپال کو 0-3 کی برتری حاصل تھی لیکن پاکستانی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے میچ 4-4 گول سے برابر کردیا۔ Pakistan ???????? vs Nepal ???????? | Full Time: 4–4 this team showed what wearing the Pakistan badge truly means. Conceding three early goals didn’t silence them; it ignited something stronger. The comeback to 4–4 was built on unity, hunger, and relentless effort ????????⚽ pic.twitter.com/301fN5NQBl — Pakistan Football Federation (@TheRealPFF) January 20, 2026 اس...
قبائلی اضلاع کو تجربہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، تیراہ آپریشن بدمعاشی سے شروع کیا گیا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں کہ ملٹری آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں، تیراہ متاثرین سے خطاب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قبائلی عوام کی حمایت کے بغیر کوئی پالیسی کامیاب نہیں ہو سکتی، قبائلی اضلاع کو تجربہ گاہ بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ میڈیا کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں تیراہ متاثرین کے لیے قائم رجسٹریشن سنٹر کا دورہ کیا، متاثرین کے مسائل خود سنے اور فوری ریلیف، سہولیات کی فراہمی اور شکایات کے ازالے کے لیے متعلقہ...
صدر مملکت آصف علی زرداری نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چینی ریسٹورنٹ پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ انہوں نے واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کی۔ یہ بھی پڑھیے کابل کے چینی ریسٹورنٹ میں دھماکا، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی صدر مملکت نے افغانستان میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے باوجود ترقیاتی کاموں میں مصروف چینی شہریوں کے حوصلے اور جذبے کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چینی شہری شدید خطرات کے باوجود افغانستان کی ترقی کے لیے کردار ادا کر رہے ہیں۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ افغانستان میں...
سعید احمد:شدید دھند کے باعث ملک کے میدانی علاقوں میں ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے،کراچی، کوئٹہ اور دیگر شہروں سے آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی، کوئٹہ سمیت دیگر شہروں سے آنے والی ٹرینیں گھنٹوں لیٹ ہو رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس: 3 گھنٹے 25 منٹ لیٹ,پاکستان ایکسپریس: 3 گھنٹے 20 منٹ لیٹ,عوام ایکسپریس: 3 گھنٹے 15 منٹ لیٹ,کراچی ایکسپریس: 2 گھنٹے 30 منٹ لیٹ,تیز گام ایکسپریس: 2 گھنٹے 20 منٹ لیٹ,ملت ایکسپریس: 2 گھنٹے 15 منٹ لیٹجعفر ایکسپریس: 2 گھنٹے 10 منٹ لیٹ,پاک بزنس ایکسپریس: 1 گھنٹہ 45 منٹ لیٹ,خیبر میل ایکسپریس: 1 گھنٹہ 20 منٹ لیٹ اورٹرینیں لیٹ ہونے کی وجہ سے مسافر مشکلات، روانگی...
قومی اسمبلی کا اجلاس، ایم کیو ایم پاکستان کی معمول کی کارروائی معطل کر کے سانحہ گل پلازا پر بحث کا مطالبہ
—فائل فوٹو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے معمول کی کارروائی معطل کر کے سانحہ گل پلازا پر بحث کا مطالبہ کر دیا۔اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ یہ آگ ہمارے دلوں میں لگی ہے، آج کی کارروائی معطل کی جائے، کراچی میں قومی سانحہ ہوا ہے۔فاروق ستار نے کہا کہ 40 سے زائد افراد شہید ہو گئے وہ بھی پاکستانی ہیں، پاکستان کو بچانا ہے تو کراچی کو بچانا ہو گا۔ سانحہ گل پلازا: لاپتہ افراد میں مزید 10 کا اضافہ، تعداد 81 ہوگئیڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے جیو نیوز سے گفتگو میں بتایا کہ رات میں 2 مزید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی خلائی ادارے ناسا نے دنیا بھر کے خلائی شوقین افراد کے لیے ایک منفرد موقع فراہم کرتے ہوئے چاند پر اپنا نام بھجوانے کے لیے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق ناسا کا کہنا ہے کہ جو افراد اس تاریخی مشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ اپنا نام ادارے کو فراہم کر سکتے ہیں، جسے ایک خصوصی ڈیجیٹل اسٹوریج ڈیوائس میں محفوظ کر کے چاند کی جانب بھیجا جائے گا۔ناسا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں عوام کو دعوت دی کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور اپنا نام خلائی تاریخ کا حصہ بنائیں۔ ادارے کے مطابق یہ نام ایک ایس ڈی کارڈ میں محفوظ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) یونائیٹڈ میمن جماعت آف پاکستان کی مینجنگ کمیٹی کے اراکین کے لیے سال 2026ء کا سالانہ اجلاس عام منعقد ہوا جس میں ڈائر یکٹر جنرل پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ سندھ عبدالنبی میمن کو تیسری بار یونائیٹڈ میمن جماعت آف پاکستان کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری کے عہدے کے لیے منتخب کیا گیا۔ اجلاس آل پاکستان میمن فیڈریشن کے بورڈ روم، (ای ڈی ایچ آئی داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی) کراچی میں ہوا۔ تنظیم کے سیکرٹری جنرل ظفر اقبال سومانی کے مطابق اجلاس میں اہم تنظیمی امور پرغور کیا گیا مینجینگ کمیٹی کے تمام اراکین نے اجلاس میں شرکت کی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شاہراہ نو میں ایک شدید دھماکے نے خوف و ہراس پھیلا دیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، یہ علاقہ غیر ملکی باشندگان کی رہائش گاہوں کے لیے معروف اور کابل کے نسبتا محفوظ علاقوں میں شمار کیا جاتا ہے۔افغان وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے عالمی میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا ایک ریسٹورنٹ میں ہوا ہے، دھماکے میں کئی شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، حتمی ہلاکتوں اور زخمیوں کی تفصیلات ابھی جمع کی جا رہی ہیں اور...
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے علاقے شہر نو میں ایک دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہو گئے۔ طالبان کی وزارتِ داخلہ کے ترجمان عبدالمتین قانی نے غیر ملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جانی نقصان ہوا ہے، تاہم ہلاکتوں اور زخمیوں کی حتمی تعداد بعد میں جاری کی جائے گی۔ Massive blast in Kabul, Afghanistan ???? Taliban’s Ministry of interior’s and Kabul Police Spokespersons confirmed the blast. The blast occurred in front of Chinese restaurant in Shar e Now. pic.twitter.com/Rayd6y2O1A — Daniel Zahoor (@DanielZahoor) January 19, 2026 انہوں نے کہا کہ واقعے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں اور مزید تفصیلات جلد منظرعام پر آئیں گی۔ غیر ملکی خبررساں...
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دیے جائیں گے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزراء شرجیل میمن، ناصر حسین ، سعید غنی، میئر اور دیگرشریک ہوئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کے ورثا میں امداد کی فراہمی کل سے شروع ہوجائے گی ۔مراد علی شاہ نے کہا کہ گل پلازہ میں آگ لگنےپر شدید دکھ ہے، جانی نقصان کا مطلب ہے کہ کئی خاندان متاثر ہوئے ہیں، تمام متاثرین چلتے ہوئے کاروبار سےبے روزگار ہوگئے، میں چاہتا ہوں تمام متاثرین...
وزارتِ اطلاعات و نشریات نے بھارتی اور افغان میڈیا کے پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ تاثر دیا گیا کہ پاکستانی فوج بلوچستان میں کسانوں کے ذریعہ معاش تباہ کر رہی ہے اور ایک ویڈیو کے ذریعے دکھایا گیا کہ اہلکار سولر پینلز تباہ کر رہے ہیں۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق یہ دعویٰ بے بنیاد ہے اور ویڈیو اصل میں بلوچستان میں ایف سی اور اینٹی نارکورٹکس فورس کے آپریشن کی فوٹیج ہے۔ ان آپریشنز کا مقصد غیر قانونی منشیات کی کاشت اور دہشت گردوں کو فنڈنگ پہنچنے سے روکنا ہے۔ وزارت نے واضح کیا کہ نہ تو کسی پاکستانی اور نہ ہی بین الاقوامی ذرائع...
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پاکستان کو فلسطین سے متعلق مجوزہ بورڈ میں شمولیت کی دعوت ایک بڑی کامیابی ہے۔ امریکی صدر نے غزہ کے لیے قائم کیے جانے والے بورڈ آف پیس میں شرکت کے لیے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو مدعو کیا ہے۔ اس پیش رفت پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ یہ دعوت پاکستان کے عالمی وقار اور اس کے مؤثر کردار کا واضح ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اہم سفارتی کامیابی فلسطینی عوام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں اور جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ...
کراچی (نیوز ڈیسک) ترجمان سندھ حکومت سمعتا افضال سید نے حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کے دکھ کو سیاسی ایجنڈے کیلئے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ایک بیان میں سمعتا افضل کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ خود صورتحال کی نگرانی کر رہے تھے، تاخیر کے الزامات بے بنیاد ہیں، شہر کے تحفظ اور بہتری کیلئے حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ منتخب نمائندوں کو مافیا کہنا سیاسی پوائنٹ سکورنگ ہے، جماعت اسلامی اپنے بلدیاتی دور کی کارکردگی پر جواب دے۔ یاد رہے کہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے گل پلازا کے دورے پر کہا تھا کہ قبضہ...
اسلام اباد پولیس کے رابری ڈکیتی یونٹ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہریوں سے قیمتی موبائل فون چھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کر کے افغانستان فروخت کرنے والے منظم گروہوں کے 16 ارکان کو گرفتار کر لیا جس میں گینگ کا لیڈر بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی موبائل فونز، موٹر سائیکل برآمد ہوئیں۔ ایس ایس پی آپریشنز قاضی علی رضا نے بتایا کہ ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والے 02 موٹر سائیکل اور 05 پستول مع ایمونیشن برآمد کی گئیں۔ ملزمان اسلام آباد پولیس کو راہزنی، شاپ رابری اور دیگر سنگین جرائم کی 16 وارداتوں میں مطلوب تھے۔ ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) گل پلازا میں ہولناک آگ بھڑکنے کے افسوسناک سانحہ کے ذمہ داران کو فی الفور انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔ اس افسوسناک سانحے میں قیمتی انسانی جانیں خواتین، بچے اور پورے کے پورے خاندان آگ کی نذر ہو گئے اور اربوں روپے کا مالی نقصان بھی ہوا ہے۔ دعا ہے اللہ تعالیٰ گل پلازا کے تمام شہدا کے درجات بلند اور ان کے اہل خانہ سمیت تمام متاثرین کو صبر عطا فرمائے سانحہ گل پلازہ پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ اس بات کا اظہار قائد ملت لیاقت علی خان میوریل کمیٹی کے صدر محفوظ النبی خان نے اپنے بیان میں کیا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ سانحہ گل پلازا سنگین مجرمانہ غفلت کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب 22 گھنٹے بعد گل پلازہ پہنچے تو تاجروں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا گیا۔اس موقع پر احتجاج کرتے ہوئے میئر کراچی کے خلاف نعرے بازی کی اور سوال کیا کہ 22 گھنٹے بعد کیوں آئے ہو، آپ بس ای چالان لے لو 10 ہزار روپے کا۔کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں آگ لگنے کے واقعے کے بعد میئر کراچی مرتضیٰ وہاب تقریباً 22 گھنٹے بعد موقع پر پہنچے، جس پر تاجروں نے شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کیا۔اس موقع پرتاجروں نے سوال اٹھایا کہ 22 گھنٹے بعد آنے کا کیا جواز ہے اور کہا کہ ہم ٹیکس دہندگان ہیں، ایسا رویہ قابل قبول نہیں۔...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کو فلسطین کے مجوزہ بورڈ میں دعوت دینا عظیم کامیابی ہے، حافظ طاہر محمود اشرفی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان علماکونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کو فلسطین کے مجوزہ بورڈ میں دعوت دینا عظیم کامیابی ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو شمولیت کی دعوت دی ہے۔ اس حوالے سے اپنے بیان میں طاہر محمود اشرفی کا کہنا تھاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا پاکستان کو فلسطین کے مجوزہ بورڈ میں دعوت دینا عظیم کامیابی ہے اور اس دعوت سے پاکستان کاعالمی وقاراورکرداردنیاکےسامنےآیاہے۔ ٹرمپ نے غزہ کیلئے بورڈ آف پیس میں وزیراعظم پاکستان کو شمولیت کی دعوت دی ہے: ترجمان دفتر خارجہ انہوں نے کہا کہ یہ عظیم سفارتی کامیابی اہل فلسطین کیلئے پاکستان کی کوششوں...
آفاق احمد(فائل فوٹو)۔ مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا پہنچ گئے۔ اس موقع پر آفاق احمد نے آتشزدگی سے جلنے والے گل پلازا کے وہاں موجود تاجروں سے ملاقات کی اور اس سانحے پر اظہار افسوس کیا۔ انھوں نے کہا حکومت سندھ کے خلاف احتجاج کریں گے۔ انھوں نے تاجروں اور متاثرین سے کہا کہ آپ اتحاد کا مظاہرہ کریں، ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
کراچی، گل پلازہ میں آتشزدگی کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا، اہل خانہ پریشان WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز کراچی (آئی پی ایس )ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں گزشتہ رات آگ لگنے کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ڈی سی ساوتھ کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی میں اب تک 16 لاپتا افراد کے اہلخانہ نے رابطہ کیا ہے۔لاپتا افراد کے اہلخانہ مختلف اسپتالوں میں اپنے پیاروں کی تلاش میں مصروف ہیں، لاپتا افراد کے اہلخانہ کا کہنا ہے رات تک رابطہ تھا لیکن اب فون بند ہیں۔ سول اسپتال کے برنس سینٹر کے باہر بھی متاثرہ افراد کے اہلخانہ کی بڑی تعداد موجود، اہلخانہ کے مطابق خدشہ ہے کہ کئی افراد اب بھی...
ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں گزشتہ رات آگ لگنے کے بعد متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ڈی سی ساؤتھ کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی میں اب تک 16 لاپتا افراد کے اہلخانہ نے رابطہ کیا ہے۔ لاپتا افراد کے اہلخانہ مختلف اسپتالوں میں اپنے پیاروں کی تلاش میں مصروف ہیں، لاپتا افراد کے اہلخانہ کا کہنا ہے رات تک رابطہ تھا لیکن اب فون بند ہیں۔ سول اسپتال کے برنس سینٹر کے باہر بھی متاثرہ افراد کے اہلخانہ کی بڑی تعداد موجود، اہلخانہ کے مطابق خدشہ ہے کہ کئی افراد اب بھی عمارت کے اندر موجود ہوں۔ خیال رہے کہ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، آگ کی شدت سے...
کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف گل پلازہ میں رات گئے بھڑکنے والی خوفناک آگ پر تاحال مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکا، جس کے باعث شہر کی فضا سوگوار ہوگئی ہے۔ آگ کے نتیجے میں تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا جبکہ 5 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق تاحال آگ کے صرف 40 فیصد حصے پر قابو پایا جا سکا ہے، جبکہ آگ کی شدت برقرار ہے، شاپنگ پلازہ میں 1000 سے زائد دکانیں ہیں، عمارت میں پڑنے والی گہری دراڑوں کے باعث صورتحال مزید تشویشناک ہوگئی ہے اور فائربریگیڈ حکام نے متاثرہ عمارت کو خطرناک...
کراچی؛ گل پلازہ میں لگی آگ تاحال بے قابو، عمارت کے دو حصے زمین بوس، 6 افراد جاں بحق، 20 زخمی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز کراچی:,(آئی پی ایس)ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں رات گئے آگ بھڑک اٹھی جس پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا جبکہ آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے زمین بوس ہوگئے جبکہ آخری حصے کے بھی گرنے کا امکان ہے، آگ لگنے سے فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت میں آتشزدگی اور دو حصے منہدم ہونے کے باعث فائر فاٗتر سمیت 6 افراد جاں بحق اور20 زخمی ہوگئے ہیں، جن میں سے متعدد کی...
ہمارے ملک میں سیاست کا کردار یہ رہ گیا ہے کہ ہم ایک دوسرے پر تنقید کریں رانا ثنا اللہ صاحب نے جو تنقید کی ہے وہ مناسب بات نہیں ،پریس کانفرنس سے خطاب وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ جس طریقے سے سندھ نے کارکردگی دکھائی باقی صوبوں کو بھی دکھانی چاہئے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ ہمارے ملک میں سیاست کا کردار یہ رہ گیا ہے کہ ہم ایک دوسرے پر تنقید کریں، چئیرمین بلاول بھٹو زرداری نے دو روز قبل ایوان صدر میں سندھ کے منصوبوں پر بریفنگ دی، کچھ لوگوں نے بریفنگ کے مقام پر تنقید کی، ایوان صدر سب...
کراچی کے مشہور تجارتی مرکز گل پلازہ کے دکانداروں نے شکوہ کیا ہے کہ فائر بریگیڈ تاخیر سے پہنچی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ شدت اختیار کر گئی جس کے باعث اسے تیسرے درجے کی قرار دے دیا گیا۔ آتشزدگی کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی ہونے والوں میں سے 8 آگ سے جھلسے ہیں۔ واقعے کے بعد گورنر سندھ گل پلازہ پہنچے جہاں انہوں نے متاثرہ تاجروں سے ملاقات کی۔ اس دوران دکانداروں نے شکوہ کیا کہ فائر بریگیڈ تاخیر سے پہنچی اور گاڑیوں میں پانی بھی نہیں تھا۔ مزید پڑھیں...
افغانستان پر قابض طالبان حکومت کو سفارتی محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا ہے۔ روسی عہدیدار ضمیر کابولوف نے کہا ہے کہ افغان مسئلے پر روس اور امریکا کے درمیان نہ کوئی رابطہ ہوا ہے اور نہ ہی اس سال کوئی اجلاس طے پایا ہے۔ کابولوف کے مطابق روس اور امریکا نے افغانستان کے حوالے سے براہ راست مذاکرات بھی نہیں کیے ہیں، جس سے طالبان حکومت کی سفارتی کوششیں متاثر ہو رہی ہیں۔ ادھر مڈل ایسٹ آئی کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے افغانستان سے انخلا کے بعد عارضی طور پر قائم کیے گئے قطر کے کیمپ کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جہاں افغان باشندوں کو امریکا میں آبادکاری کے لیے عارضی طور پر رکھا گیا تھا۔
کیا اقرارالحسن کے بعد شاہد آفریدی بھی سیاسی میدان میں قدم رکھنے والے ہیں؟ سابق کپتان نے خود بتا دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نامور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ماضی میں انہیں کئی بار سرکاری عہدوں کی پیشکش ہو چکی ہے، تاہم ان کا فی الحال سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ’بوم بوم‘ کے نام سے جانے والے معروف کرکٹر اب کراچی سے اسلام آباد منتقل ہو چکے ہیں، اور انہوں نے خود اس بات کی تصدیق بھی کردی ہے۔ مزید پڑھیں: سیاستدان بننا ہے یا نہیں؟ شاہد آفریدی نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا اسلام آباد میں اپنی نئی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان کو تیزی سے آگے بڑھتا دیکھنا چاہتے ہیں، تاہم ان کے نزدیک ترقی کا اصل راز پالیسیوں...
ویب ڈیسک : طالبان کی مورال پولیس نے ہرات میں خواتین کے لباس پر اپنی سخت پابندیاں دوبارہ نافذ کر دی ہیں، جس کے تحت ’مانتو‘ پہننے والی خواتین کو پبلک میں چلنے سے روکنا اور ہراساں کرنا شامل ہے۔ متاثرہ خواتین کے مطابق یہ پابندیاں 12 سے 70 سال کی خواتین پر لاگو کی جا رہی ہیں۔ ہرات کے مصروف علاقوں جیسے پل رنگینہ، سنیما اسکوائر، گولہا اسکوائر، درب عراق اور مستوفیات اسکوائر میں خواتین کی نگرانی دوبارہ شروع کر دی گئی ہے۔ خیرپور ؛ خسرہ کی وبا بے قابو ، 3 ننھے پھول مرجھاگئے میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکار خواتین کو بسوں، ٹیکسیوں اور رکشوں سے نیچے اتار دیتے ہیں اگر وہ مکمل برقع یا...
اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی عدالتی شعبے کی ڈیجیٹلائزیشن کے حوالے سیمنعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفرنے میونسپل کمشنراطہر سعید خان کے ہمراہ تمام محکموں کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس سے پروگریس رپورٹ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا اجلاس میں ٹاؤن کے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس کا بنیادی مقصد ٹاؤن میں جاری ترقیاتی، انتظامی اور سروس ڈیلیوری کے امور کا جائزہ لینا اور تمام محکموں سے فوری طور پر پروگریس رپورٹس طلب کرنا تھا۔ اجلاس میں چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفر نے واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو درپیش مسائل کے حل میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور تمام محکمے اپنی ذمہ داریاں پوری دیانت داری اورسبک رفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مزاحمت کے بعد مفاہمت ہی ہوتی ہے، گفت و شنید سے ہی ملک آگے بڑھ سکتا ہے۔ مرہ عدالت میں صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خان صاحب نے مذاکرات کا اختیار محمود خان اچکزئی کو دیا ہے، ہم تو جیلوں میں پڑے ہیں ہمارے پاس انفارمیشن کم آتی ہے، محمود خان اچکزئی بہتر فیصلہ کرسکتے ہیں کہ کیا کرنا ہے۔ صحافی کے سوال کیا آپ فواد چودھری کی نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا ساتھ دیں گے؟ پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں پی ٹی آئی کا وائس چیئرمین ہوں پارٹی پالیسی سے نہیں ہٹ...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا۔ حادثہ سپریم کورٹ کے سامنے شاہراہِ دستور پر پیش آیا۔ پولیس کے مطابق چیف جسٹس کے بیٹے کی گاڑی موٹرسائیکل سوار کو بچانے کی کوشش کے دوران ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی۔ خوش قسمتی سے حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ٹریفک اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور ٹریفک کو معمول پر لایا گیا۔ پولیس کے مطابق حادثے کی مزید تفصیلات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔
پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اعلان کیا ہے کہ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی کے لیے ہفتہ وار 3 دن پروازیں آپریٹ کی جائیں گی۔ پی اے اے کے مطابق پہلا آپریشنل فلائٹ F-162، جو 199 مسافروں کو لے کر صبح 4 بجکر 32 منٹ پر کراچی کے لیے روانہ ہوئی، کامیابی کے ساتھ پرواز مکمل کر گئی۔ کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کراچی کی پروازوں کا آغاز۔ کراچی کے لیے ہفتہ وار 3 دن فلائٹس آپریٹ ہونگی۔ آج پی ایف 162 ایک سو ننانوے مسافروں کو لیکر 4 بجکر 32 منٹ پر کراچی روانہ ہوئی۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی@KulAalam @KhawajaMAsif pic.twitter.com/ttN8XxPKaS — Media Talk (@mediatalk922) January 16, 2026 کوئٹہ سے کراچی کے لیے یہ پروازیں پیر، بدھ اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغان طالبان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان گٹھ جوڑ کے ٹھوس اور ناقابلِ تردید ثبوت موجود ہیں جبکہ دشمن عناصر کی جانب سے ان دہشت گرد گروہوں کو ہر طرح کے وسائل فراہم کیے جا رہے ہیں۔وزیراعظم نے قومی پیغامِ امن کمیٹی کے ارکان سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف کسی قسم کی نرمی کا مظاہرہ نہیں کرے گا اور ریاستی رِٹ کو ہر صورت قائم رکھا جائے گا، دہشت گردی کا ناسور ایک بار پھر سر اٹھا رہا ہے، تاہم جس عزم اور حکمتِ عملی کے ساتھ 2018 میں دہشت گردی کا مقابلہ کیا گیا تھا،...
ویب ڈیسک :وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان طالبان کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں،ہمارے پاس ٹھوس ثبوت ہیں کہ دہشت گردوں کو وسائل دشمن کے ذریعے پہنچ رہے ہیں، اس وقت ملک میں قومی پیغامِ امن کمیٹی کا کردار انتہائی اہم ہے اور اس پلیٹ فارم کے ذریعے اتحاد، رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔ قومی پیغامِ امن کمیٹی کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قیامِ پاکستان میں علما کرام اور اقلیتی برادری نے بھرپور کردار ادا کیا جبکہ آزادی کے وقت لاکھوں لوگوں نے وطن کی خاطر قربانیاں دیں۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی وزیراعظم...
ویب ڈیسک:اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے آئی سی ای او نے پاکستان کے 2 افسران، رضوان الدین خان اور لقمان خان کو 2026–27 کے لیے آئی سی ای او گلوبل ایمبیسیڈر پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تقرری عالمی معیار، پیشہ ورانہ اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر کی گئی اور پاکستان کے لیے ایک غیر معمولی اعزاز قرار دی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے آئی سی ای او نے گلوبل ایمبیسیڈر پروگرام کے لیے پاکستان کے 2 افسران کا انتخاب کیا ہے، جو عالمی ہوا بازی کے معیار کے فروغ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ لاہور میں 187 ٹریفک حادثات؛ 217 افراد زخمی رضوان ادین خان اور لقمان خان اس پروگرام کا...
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے آئی سی ای او نے پاکستان کے 2 افسران، رضوان الدین خان اور لقمان خان کو 2026–27 کے لیے آئی سی ای او گلوبل ایمبیسیڈر پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ تقرری عالمی معیار، پیشہ ورانہ اہلیت اور میرٹ کی بنیاد پر کی گئی اور پاکستان کے لیے ایک غیر معمولی اعزاز قرار دی گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے آئی سی ای او نے گلوبل ایمبیسیڈر پروگرام کے لیے پاکستان کے 2 افسران کا انتخاب کیا ہے، جو عالمی ہوا بازی کے معیار کے فروغ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ رضوان ادین خان اور لقمان خان اس پروگرام کا حصہ بنیں گے، جس کا مقصد دنیا بھر میں ہوا بازی...
بلوچستان کے ضلع خاران میں گزشتہ روز درجنوں مسلح افراد شہر میں داخل ہوئے اور مختلف مقامات پر حملے کیے، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں پر سوار ہو کر خاران شہر میں داخل ہوئے اور سب سے پہلے خاران سٹی پولیس تھانے کو نشانہ بنایا۔ حملہ آوروں نے پولیس کی سرکاری گاڑیوں اور دیگر سامان کو نقصان پہنچایا جبکہ بعض اطلاعات کے مطابق قیدیوں کو بھی رہا کروایا گیا اور اسلحہ اپنے ساتھ لے گئے۔ بعد ازاں مسلح افراد خاران کے مرکزی بازار میں داخل...
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شدید ترین دھند کے دوران جہازوں کی لینڈنگ اور ٹیک آف کے لیے جدید انسٹرومنٹ لینڈنگ سسٹم (ILS) کی سہولت موجود ہونے کے باوجود پی آئی اے سمیت ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز کی پروازیں نہ وقت پر لینڈ کر رہی ہیں اور نہ ہی روانہ ہو رہی ہیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایئر لائنز موسم بہتر ہونے اور دھند ختم ہونے کے بعد ہی لینڈنگ اور ٹیک آف کا سلسلہ شروع کرتی ہیں، جس کی وجہ سے مسافروں کو کئی کئی گھنٹوں کی تاخیر کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ متعدد مواقع پر پروازیں منسوخ کی گئیں جبکہ بعض...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسلام آباد میں پاکستان ریلوے کی کارکردگی کو مزید مؤثر بنانے اور جاری اصلاحات و ترقیاتی کاموں کے حوالے سے نجی شعبے کے ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کی مجموعی ترقی، صنعت و تجارت اور دیگر شعبہ جات کی بہتری میں نجی شعبے کے ماہرین سے مشاورت حکومت کے معاشی اصلاحات کا حصہ ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ریلوے قلیل وسائل کے باوجود نہایت تندہی اور محنت سے مؤثر کارکردگی دکھا رہا ہے، جس پر وفاقی وزیر ریلوے اور ان کی پوری ٹیم لائق تحسین ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے میں ادارہ جاتی...
اسلام آباد میں شادی والے گھرسلنڈر دھماکا؛ جاں بحق افراد کے لواحقین، زخمیوں کیلیے مالی امدادکا اعلان
اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے افسوسناک دھماکے کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف متاثرہ گھروں میں پہنچ گئے اور متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واقعے کو ایک بڑا صدمہ اور قومی المیہ قرار دیا۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ واقعہ نہایت دلخراش ہے، ایک خوشی کا موقع غم میں تبدیل ہوگیا، جس پر ہمیں دلی افسوس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان سے قبل ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور چیئرمین سی ڈی اے بھی متاثرہ علاقے کا دورہ کر چکے ہیں۔ سردار یوسف نے کہا کہ متاثرہ علاقے میں رہنے والی کرسچن کمیونٹی ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہے اور...
اسلام آباد: ایف بی آر کے ادارے پاکستان کسٹمز نے تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے جہاز رانی کی صنعت کے لیے سرکاری بینک ایکس چینج ریٹس کے مطابق شپنگ چارجز نافذ کردیئے۔ ایف بی آر کے مطابق جہاز رانی کی صنعت کے لئے سرکاری بینک کی شرح مبادلہ کے مطابق نافذ کردہ شپنگ چارجز کے نتیجے میں بین الاقوامی شپنگ لائنزکی جانب سے من مانی اور حد سے زیادہ بلنگ کی پریکٹس کا خاتمہ ہو گیا ہے۔ آل پاکستان شپنگ ایسوسی ایشن نے 12 جنوری 2026ء کو تحریری طور پر باضابطہ تصدیق کی ہے کہ اس کی تمام اراکین شپنگ لائنز اب اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ضوابط کے مطابق اپنے متعلقہ مجاز کمرشل بینکوں کی جانب سے فراہم...
پاکستان کسٹمز کی بڑی پیش رفت: شپنگ چارجز سرکاری ریٹس کے مطابق نافذ WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: پاکستان کسٹمز نے جہاز رانی کی صنعت کے لیے سرکاری ایکسچینج ریٹس کے مطابق شپنگ چارجز نافذ کر دیے ہیں، جس کا مقصد بین الاقوامی شپنگ لائنز کی من مانی بلنگ کو ختم کرنا ہے۔وفاقی ادارہ ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق، آل پاکستان شپنگ ایسوسی ایشن نے اس تاریخی پیش رفت کی باضابطہ تصدیق کی ہے۔ یہ اقدام پاکستان کسٹمز کی جانب سے قائم کردہ اعلیٰ سطحی کمیٹی کی مسلسل کاوشوں کا نتیجہ ہے، جس نے شپنگ ایجنٹس، ٹرمینل آپریٹرز، تجارتی تنظیموں اور بین الاقوامی شپنگ لائنز کے ساتھ تفصیلی مشاورت کی۔پاکستان میں کام کرنے...
کراچی: پاکستان کسٹمز نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے سامان سے 70 تولہ وزن کے گولڈ بار اور 7 ہزار امریکی ڈالر برآمد کرلیے۔ اسسٹنٹ کلکٹر جے آئی اے پی خضر فیض کے مطابق مسافر کے سامان کی اسکیننگ کے دوران فی 10 تولہ وزن کے 7 گولڈ بار کی نشاندہی ہوئی، مشکوک مسافر کو روک کر جسمانی تلاشی لی جس پر 7ہزار امریکی ڈالر بھی برآمد ہوئے۔ مسافر ترکش ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 709 کے ذریعے استنبول جا رہا تھا۔ ترجمان پاکستان کسٹمز کے مطابق مقدمہ درج کرکے ساڑھے 3کروڑ مالیت کا 70تولہ سونا اور کرنسی ضبط کر لی گئی۔
لاہور:عالمی کرکٹ کے افق پر نئے ستارے جگمگانے کیلیے تیار ہیں ، انڈر 19 ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سجے گا،زمبابوے اور نمیبیا میں 16 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔ تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ آج سے شروع ہو رہا ہے،اس مرتبہ میزبانی زمبابوے اور نمیبیا مشترکہ طور پر کر رہے ہیں ، میچز 50 اوورز کے فارمیٹ میں کھیلے جائیں گے۔ افتتاحی میچ کوئنز اسپورٹس کلب بولاوایو میں بھارت اور امریکا کے درمیان ہوگا،زمبابوے و اسکاٹ لینڈ تاکاشنگا اسپورٹس کلب ہرارے جبکہ تنزانیہ و ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں ایچ پی اوول نمیبیا میں مدمقابل ہوں گی۔ گروپ مرحلے میں 24 میچز 10 دن کے دوران کھیلے جائیں گے، زمبابوے میں میچز کوئنز اسپورٹس...
کابل: افغانستان میں بڑھتی ہوئی غربت، بیروزگاری اور سیاسی بحران کے باعث طالبان حکومت کے خلاف عوامی غصے میں اضافے اور ممکنہ بغاوت کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ افغان میڈیا افغان انٹرنیشنل کے مطابق سابق افغان وزیر انوارالحق احادی نے خبردار کیا ہے کہ طالبان کی جانب سے جابرانہ حکمرانی، معاشی بدحالی اور عوامی مسائل کو نظر انداز کرنے کے باعث ملک میں عدم استحکام بڑھ رہا ہے۔ انوارالحق احادی کا کہنا تھا کہ افغان عوام شدید معاشی مشکلات کا شکار ہیں اور طالبان سے اقتصادی بحران اور روزگار کے مسائل پر جوابدہی کی توقع رکھتے ہیں، مگر حکومت کی تمام توجہ اقتدار کو مضبوط بنانے پر مرکوز دکھائی دیتی ہے۔ مزید پڑھیں طالبان حکومت نے پہلی...
پاکستان کو قومی طور پر طے شدہ ماحولیاتی اہداف (NDC 3.0) حاصل کرنے کے لیے 2035 تک تقریباً 565.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری درکار ہوگی، یہ معلومات ایک اعلیٰ سطحی کاروباری فورم میں سامنے آئیں جہاں ماحولیاتی مالیات اور ESG رپورٹنگ پر زور دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ تخمینہ اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (OICCI) کی جانب سے پاکستان گرین ٹیکسونومی (PGT) اور ESG ڈسکلوزر گائیڈ لائنز کے حوالے سے منعقدہ سیشن میں شیئر کیا گیا۔ اس فورم میں سینیئر کاروباری رہنما اور صنعت کے اسٹیک ہولڈرز شریک ہوئے اور انہوں نے پائیدار مالیات اور شفاف ESG رپورٹنگ کی اہمیت پر زور دیا، تاکہ سرمایہ کاری کو متحرک کیا جا...
وہ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان افغانستان سے پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی کارروائیاں کر رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ افغان سرزمین کے پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔ دی نیوز سے گفتگو میں علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وہ سابق وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان افغانستان سے پاکستان اور خصوصاً خیبر پختونخوا...
کراچی:پاپولر گروپ آف انڈسٹریز اور پاکستان ٹیب بال پریمیئرکے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد ایم ڈی پاپولر گروپ آف انڈسٹریزشہباز علی ملک اور پاکستان ٹیب بال پر یمیئر لیگ کے سی ای او خرم مجیددستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہونے کے واضح اور ٹھوس دستاویزی شواہد موجود ہیں، یہ شواہد صوبائی اور وفاقی دونوں حکومتوں کے پاس موجود ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ وہ بطور سابق وزیراعلیٰ اس بات کی تصدیق کرتے ہیں کہ تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغانستان کی سرزمین سے پاکستان، بالخصوص خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی کارروائیاں کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ سرگرمیاں افغان حکومت اور تحریکِ طالبان افغانستان کے علم میں ہیں اور ان کی سرپرستی اور حمایت سے ہو رہی ہیں، خیبرپختونخوا میں...