2026-07-24@13:02:47 GMT
تلاش کی گنتی: 16737
«اپنی قبر»:
(نئی خبر)
سابق پاکستانی اداکارہ اور ڈیجیٹل کریئیٹر اریج فاطمہ نے اپنی پہلی طلاق سے متعلق تفصیلات شیئر کر دیں۔ اریج فاطمہ ایک سابق پاکستانی ٹی وی اداکارہ اور معروف ڈیجیٹل کریئیٹر ہیں جن کی سوشل میڈیا پر بڑی فین فالوونگ ہے۔ وہ اپنے ہٹ ڈراموں ’تیرے لیے‘، ’حسد‘، ’کس دن میرا ویاہ ہووے گا 2‘، ’یارِ بے وفا‘، ’ایک پل‘، ’حدت‘، ’عشق پرست‘ اور ’تیری الفت میں‘ اپنی جاندار اداکاری کے باعث جانی جاتی ہیں۔ اس وقت وہ ڈاکٹر اوزیر کے ساتھ خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں اور ان کے دو پیارے بیٹے ہیں، وہ امریکا میں رہتی ہیں اور اکثر مداحوں کو اپنی زندگی کے بارے میں اپڈیٹس دیتی رہتی ہیں۔ یاد رہے کہ اریج فاطمہ نے 2019 میں...
بھارت کے نامور فلمساز پریادرشن نے انڈسٹری سے جیل میں قید اداکار راجپال یادو کی مدد کی اپیل کرتے ہوئے وہ غلطی بھی بتادی جس کی وجہ سے وہ جیل میں قید ہیں۔ بھارت کو ’ہیرا پھیری‘، ’چھپ چھپ کے‘، ’ڈھول‘، ’ہلچل‘، ’بھول بھلیاں‘، ’دے دنا دن‘، ’کھٹا میٹھا‘ جیسی بلاک بسٹر کامیڈیفلمیں دینے والے ڈائریکٹر و پروڈیوسر پریادرشن نے جیل میں قید اداکار راجپال یادو سے متعلق کھل کر گفتگو کی۔ پریادرشن نے کہا ہے کہ وہ اداکار کو مالی مشکلات سے نکالنے کے لیے ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ بیچارہ کم تعلیم کی وجہ سے غلطی کر بیٹھا، مجھے اس کے مسئلے کا علم تھا۔ یاد رہے کہ راجپال یادو گزشتہ کئی برسوں سے اپنی مزاحیہ اداکاری...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنے بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے اور ان کی صحت کے پیش نظر انہیں ہسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت انسانی ہمدردی اور قانونی تقاضوں کو مقدم رکھتی ہے۔ ہر قیدی کو قانون کے مطابق سہولیات فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ صحت جیسے حساس معاملے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کو چاہیے بے بنیاد پروپیگنڈا یا سیاسی پوائنٹ اسکورنگ سے گریز کریں۔ محسن نقوی پاک، بھارت میچ دیکھنے کیلئے کولمبو...
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر علینہ عامر نے ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنے مداحوں کے لیے تصاویر اور ویڈیو شیئر کیں۔ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو میں لپ سنک کرتے ہوئے علینہ عامر نے کہا: “پھول ہمیشہ پیار کرنے والے دیتے ہیں۔ مجھے پیار بہت ملا ہے اور پیار کرنے والے بھی بہت، لیکن ایک ہے جو ہر پیار پر بھاری ہے۔” اس کے علاوہ انہوں نے اپنی کچھ خوبصورت تصاویر بھی شیئر کیں، جن میں وہ میرون رنگ کا لباس پہنے نظر آ رہی ہیں، ہاتھوں میں پھول تھامے ہوئے اور گاڑی پر سرخ غبارے سجے ہوئے ہیں، جو ویلنٹائن ڈے کے ماحول کو اور بھی جاذبِ نظر بناتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین نے علینہ عامر کی تصاویر کو...
لاہور سے القاعدہ کا ایک اور سرگودھا سے فتنہ الخوارج کے 4 خطرناک دہشت گرد پکڑے گئے جن کا تعلق علاقہ غیر سے ہے۔ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، ای آئی ڈی بم 3، ڈیٹونیٹر 19، حفاظتی فیوز وائر 34 فٹ، پمفلٹ، نقدی، پرائمہ کارڈ برآمد کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ سی ٹی ڈی پنجاب نے دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 26 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک ماہ کے دوران 286 آئی بی اوز آپریشن کیے۔ لاہور، گوجرانوالہ، ساہیوال، خوشاب، میاںوالی، بھکر، فیصل آباد، جھنگ، چکوال، راجن پور، نارووال، پاک پتن، سرگودھا میں...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ان کے بیٹوں سے فون پر بات کروائی گئی ہے، علیمہ خان نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان نے اپنے بیٹوں سے 20 منٹ بات کی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں بتایا کہ چیف جسٹس نے بانی پی ٹی آئی سے عمران خان کی فون پر بیٹوں قاسم اور سلمان سے بات کروانے کا حکم دیا تھا، اب ہم تصدیق کررہے ہیں کہ عمران خان سے بیٹوں کی فون پر بات کروا دی گئی ہے۔ علیمہ خان کے مطابق عمران خان تقریباً 20 منٹ تک اپنے بچوں سے بات کرسکے۔ ان کے بیٹوں نے بتایا کہ اتنے عرصے بعد والد...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عمران خان کی بہن علیمہ خانم نے کہا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی ہدایت پر عمران خان کو اپنے بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دی گئی۔ ان کے مطابق تصدیق کی جا سکتی ہے کہ عمران خان نے تقریباً 20 منٹ تک اپنے بیٹوں سے گفتگو کی، اور ان کے بیٹوں نے بتایا کہ طویل عرصے بعد ان کی آواز سن کر وہ بے حد خوش تھے۔ ایکس پر اپنے بیان میں علیمہ خان کا کہنا تھا کہ اب عمران خان کے فوری طبی علاج کا انتظار ہے، جو ان کے ذاتی معالجین کی نگرانی میں اسلام آباد کے شفا انٹرنیشنل ہسپتال میں ہونا چاہیے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ماہر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اپنے بیٹوں قاسم اور سلیمان سے ٹیلی فونک گفتگو کروا دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ رابطہ گزشتہ روز کروایا گیا، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں۔ ایک وفاقی وزیر نے بھی اس پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں بانی پی ٹی آئی کی اپنے بچوں سے بات کروائی گئی۔ جیل حکام کے مطابق عمران خان نے اپنے بیٹوں سے تیس منٹ سے زائد گفتگو کی۔ ناجائز مطالبات کیلئے پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے...
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کی وائرل ہونے والی ویڈیو کی اصل کہانی بتا دی۔گزشتہ روز سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں اداکارہ ہانیہ عامر کو گلوکار عاصم اظہر کے ساتھ ڈانس کرتے دیکھا گیا۔ویڈیو میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے پیلے رنگ کا جوڑا پہنا ہوا ہے جبکہ ہاتھوں میں پھولوں کے گجرے اور سر پر دوپٹہ پہن کر دلہن کی طرح تیار ہیں۔ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد خبریں گردش کرنے لگیں کہ ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئی ہیں۔تاہم اس سے پہلے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ شادی کی خبریں صرف اس ویڈیو سے نہیں بلکہ ایک نجومی کی...
اسلام ٹائمز: ابرہہ کا ہاتھی، قدیم دنیا کی ناقابلِ شکست قوت کی علامت تھا اور امریکی بحری بیڑا، جدید دنیا کی عسکری برتری کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یعنی دونوں کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ ”ہماری طاقت کے سامنے کوئی ٹھہر نہیں سکتا“۔ دونوں نفسیاتی جنگ (Psychological Warfare) کا حصہ ہیں۔ یعنی یہ صرف جنگ لڑنا ہی نہیں بلکہ اپنے اپنے زمانے کی مقاوتی قوتوں پر نفسیاتی اثر ڈالنا چاہتے ہیں۔ ایک ہاتھی کے ذریعے عرب لشکریوں میں خوف پھیلانا چاہتا تھا اور دوسرا بحری بیڑے کے ذریعے مخالف قوت پر سیاسی، فوجی اور نفسیاتی دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔ تحریر: پروفیسر سید تنویر حیدر نقوی تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے۔ ہر دور میں خدا...
ماہرینِ فلکیات ایک غیر معمولی پیش رفت سے حیران رہ گئے ہیں جب ایک شہابِ ثاقب کی گردش نہ صرف سست ہوئی بلکہ اس کی سمت بھی الٹ گئی۔ یہ انکشاف نظامِ شمسی میں دمدار ستاروں کے طرزِ عمل سے متعلق موجودہ فہم کو چیلنج کر رہا ہے۔ 2017 میں ناسا کے سوئفٹ خلائی جہاز نے مشاہدہ کیا کہ مذکورہ شہابِ ثاقب کی گردش میں اچانک کمی واقع ہوئی۔ پہلے یہ ہر 20 گھنٹے میں ایک چکر مکمل کرتا تھا، مگر صرف 60 دنوں میں اس کا دورانیہ بڑھ کر 53 گھنٹے ہوگیا۔ ماہرین کے مطابق کسی دمدار ستارے میں اس قدر تیز رفتار تبدیلی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔ یہ بھی پڑھیے: سائنسدانوں نے مقناطیس کی ایک نایاب اور...
علی ساہی:محکمہ ایکسائز پنجاب نے صوبہ بھر کی موٹر برانچز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق موٹر برانچز میں سالہا سال سے استعمال ہونے والا کمپیوٹر سسٹم اب جواب دینے لگا ہے جس کے باعث سٹاف اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ 2006 کے بعد موٹر برانچز کے سسٹم کو اپ گریڈ نہیں کیا گیا، جس کے باعث ڈیٹا پراسیسنگ، رجسٹریشن اور دیگر امور میں بار بار تعطل آتا ہے۔ اس صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے تمام موٹر برانچز میں نئے کمپیوٹر سسٹمز فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلال صدیق کمیانہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں افسران کو اہم ہدایات...
ایک پاکستانی فوجی کا بیٹا بنگلہ دیش میں کیسے جیت گیا؟ بنگلہ دیش کے نئے وزیر اعظم طارق رحمان کون ہیں؟
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی شاندار کامیابی نے خطے میں سیاسی منظرنامے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پارٹی کے صدر اور نئے وزیر اعظم منتخب ہونے والے جناب طارق رحمان نے 300 میں سے تقریباً 210 سیٹیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کی، جو ملکی جمہوری نظام کے لیے خوش آئند ہے اور دیگر سیاسی جماعتوں کو اپنی پالیسیوں اور موقف پر نظر ثانی کرنے پر مجبور کرے گی۔ سیاسی ماہرین کے مطابق، یہ کامیابی نہ صرف بی این پی کی مضبوطی کا مظہر ہے بلکہ اس سے بنگلہ دیش میں سیاسی استحکام کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں۔ طارق رحمان 20 نومبر 1965ء کو ڈھاکہ میں پیدا ہوئے۔...
حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے پاکستانی معروف اداکارہ لائبہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ زیادہ تر اداکارائیں اپنی شادی پر کرائے کے جوڑے اور زیورات پہنتی ہیں۔ لائبہ خان گزشتہ ماہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، تاہم شادی سے قبل دیے گئے ان کے ایک انٹرویو کے مختصر ویڈیو کلپس اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ میں اداکارہ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے تناظر میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کل یہ ٹرینڈ ختم ہو رہا ہے کہ آپ مہنگے عروسی جوڑے لے کر رکھ لیں کیونکہ یہ جوڑا ایک بار ہی پہننا ہوتا ہے اس کے بعد کسی دوسرے کی شادی میں دلہن...
بھارتی سپر اسٹار کے یہاں 31 جنوری کو جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی تھیں اور اب انھوں نے ان کے نام رکھنے کی پُرتعیش تقریب کا انعقاد کیا۔ عالمی شہرت یافتہ تیلگو سپر اسٹار رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کونڈیلا نے حیدرآباد میں اپنی عالیشان رہائش گاہ پر مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ تقریب میں شریک اہلِ خانہ اور قریبی عزیز و اقارب خاندان میں شامل ہونے والے جڑواں بچوں کے نام جاننے کے لیے بیتاب تھے۔ اداکار رام چرن نے بتایا کہ ناموں کے انتخاب کا عمل نہایت ذاتی اور روحانی تھا اور اس سلسلے میں جوڑے نے اپنے اپنے والدین سے بھی مشاورت کی۔ رام چرن اور ان کی اہلیہ نے اعلان کیا کہ باہمی...
بالی وڈ کی شہرۂ آفاق فلم شعلے دہائیاں گزر جانے کے باوجود اب تک مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے اور اس کے ڈائیلاگ تاحال زبان زد عام ہیں جسے اب اے آئی نے ایک نیا رنگ دیدیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی مصنوعی ذہانت سے تیار کی گئی ایک تخلیقی ویڈیو نے ماضی کی انمٹ یادوں ایک بار پھر تازہ دم کردیا۔ جسے بے حد سراہا جا رہا ہے۔ اس وائرل اے آئی ویڈیو میں فلم کے یادگار کردار اپنے اصل اداکاروں سے ملتے اور سیلفیاں لیتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس جذباتی کلپ نے مداحوں کو ماضی کی حسین یادوں میں پہنچا دیا ہے۔ ویرو، بسنتی اور جے کی نئی ملاقات ویڈیو میں شعلے کے مقبول...
سابق بھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بارے میں بھارتی بلے بازوں کو خبردار کیا ہے۔ ہربھجن کے مطابق عثمان طارق کا کھیل مضبوط ہے اور بھارتی بیٹرز کو ان کے خلاف محتاط رہنا ہوگا، کیونکہ میچ کے دوران ان کا کردار فیصلہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ مزید پڑھیں: آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ: اگر پاک بھارت میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا تو کیا ہوگا؟ انہوں نے مزید کہاکہ بھارتی ٹیم کو پاکستان کے خلاف دباؤ میں نہیں آنا چاہیے۔ دوسری جانب کرکٹ کے لیجنڈ سنیل گواسکر نے بتایا کہ جہاں میچ کھیلا جا رہا ہے، وہاں کی باؤنڈریز کافی لمبی ہیں، اور اگر درمیان کی پچ ملتی ہے تو دونوں ٹیموں کے لیے کھیل...
ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ فائیلیںIslam Times V Log 14-02-2026 اسلام ٹائمز وی لاگ Iran’s 47th Revolution Anniversary: A Public Referendum Against U.S. Pressure? 22 بہمن پر کروڑوں ایرانیوں کا سمندر فسادیوں کو کرارا تھپڑ،امریکی یوٹرن انقلابِ اسلامی کی سالگرہ پہ ملت ایران نے تاریخ رقم کردی،رہبرِ مسلمین دارالحکومت اسلام آباد میں المناک سانحہ ذمہ دار کون؟؟؟؟؟؟ ہفتہ وار پروگرام : اسلام ٹائمزوی لاگ وی لاگر: سید...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں wenews محبت کا اظہار وی نیوز ویلنٹائن
ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردوں کی شناخت عرفان، ضامن علی، مجاہد علی، فیصل، شیراز، نعمت اللہ، اسامہ، غلام یاسین، یاسر، عمران وغیرہ کے نام سے ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک ماہ کے دوران 286 ائی بی اوز اپریشن کیے، لاہور، گوجرانوالہ، ساہیوال، خوشاب، میاںوالی، بھکر، فیصل آباد، جھنگ، چکوال، راجن پور، نارووال، پاک پتن، سرگودھا میں کارروائیاں کی گئیں۔ لاہور سے القاعدہ کا ایک اور سرگودھا سے فتنہ الخوارج کے 4 خطرناک دہشت گرد پکڑے گئے جن کا تعلق علاقہ غیر سے ہے، دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، ای ائی ڈی بم 3، ڈیٹونیٹر 19،...
پاکستان کی معروف سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے اپنی پہلی طلاق سے متعلق تفصیلات شیئر کر دیں۔ سوشل میڈیا پر متحرک رہنے والی سابقہ اداکارہ و ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر اریج فاطمہ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جو ان کے آبائی علاقے اوہائیو (امریکی ریاست) میں ریکارڈ کیا گیا تھا۔ دورانِ انٹرویو انہوں نے پہلی بار اپنی طلاق پر لب کشائی کی اور اپنی دوسری شادی سے متعلق بھی تفصیلات بیان کیں۔ اپنے پہلے نکاح کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اریج فاطمہ نے کہا کہ میں کسی کی غیر موجودگی میں بات نہیں کرتی، لیکن چونکہ آپ نے پوچھا ہے تو اتنا بتا سکتی ہوں کہ میری رخصتی نہیں ہوئی تھی صرف نکاح ہوا...
بنگلادیش میں 13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے بعد جماعت اسلامی نے انتخابی عمل پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ جماعت اسلامی نے اپنے فیس بک پیج کے ذریعے جاری کردہ بیان میں کہا کہ ووٹرز کی مثبت اور پرامن شرکت قابل ستائش ہے، لیکن انتخابی نتائج کی شفافیت کے حوالے سے متعدد سوالات پیدا ہوئے ہیں۔ جماعت اسلامی نے نشاندہی کی کہ 11 جماعتی اتحاد کے کئی امیدوار معمولی مارجن سے ہار گئے، غیر سرکاری نتائج میں بار بار تضادات اور غلط بیانی سامنے آئی، اور انتخابی کمیشن کی جانب سے ووٹر ٹرن آؤٹ کا فیصد جاری نہ کرنا بھی خدشات بڑھاتا ہے۔ پارٹی نے کہا کہ انتظامیہ کے بعض حصوں میں بڑی سیاسی جماعت...
بچے پراپرٹی ہیں نہ بٹوارا ممکن، عورت کو منا کر رکھنا مرد کا کام: ہائیکورٹ، میاں بیوی میں صلح، 3 سالہ قانونی جنگ ختم
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں زیر سماعت فیملی کیس میں تین سالہ قانونی جنگ کے بعد عدالت نے میاں بیوی کے درمیان صلح کرا دی۔ جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے کہ مردوں میں تربیتی فقدان ہے، ایک عورت جو اپنے والدین کا گھر چھوڑ کر آتی ہے اس کو محبت اور احترام ملنا چاہیے۔ خاتون شہری کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کے دوران عدالتی حکم پر میاں بیوی نے چاروں بچے عدالت میں پیش کیے۔ سمعیہ قمر راجہ ایڈووکیٹ و دیگر وکلاء بھی عدالت پیش ہوئے۔ عدالتی ہدایت پر چاروں بچوں سے والدین کی کمرہ عدالت میں ملاقات کرائی گئی جبکہ جسٹس محسن اختر کیانی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کی خالی کردہ نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پولنگ 5 اپریل کو ہوگی۔ خبر ایجنسی سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-01-3 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا اور ان تنظیموں کے سہولت کاروں کیخلاف حکمت عملی وضع کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ملکی سلامتی کے پیش نظر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ مانیٹرنگ ڈیسک سیف اللہ
دنیا کی معیشت اس وقت ایک نئے دور میں داخل ہو رہی ہے۔ یہ دور آزاد تجارت کا نہیں بلکہ ہر ملک اپنی منڈی کو بچانے کے لیے قوانین بدل رہا ہے۔ یہاں تک کہ ترقی یافتہ ممالک بھی اپنی منڈی کو بچانے کی تگ و دو میں مصروف ہیں۔ پاکستان کے لیے یہ ایک سخت امتحان کا دور ہے کیونکہ پاکستان کی معیشت پہلے ہی درآمدی بن چکی ہے۔ درآمدی ایندھن، درآمدی مشینری، درآمدی خام مال یہاں تک کہ درآمدی فوڈز پرکھڑی ہے۔ عالمی منڈی میں ذرا سی بھی جنبش پاکستان کو ہلا کر رکھ دیتی ہے، اگر عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھیں یا تجارتی پابندیاں سر اٹھانے لگیں تو پاکستان اسے سب سے زیادہ محسوس کرتا ہے،کیونکہ پاکستان...
الیکشن کمیشن پاکستان نے بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ نشست بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق حلقہ این اے 256 خضدار میں پولنگ 5 اپریل کو ہوگی، جبکہ امیدوار 20 فروری سے 24 فروری تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے۔ یاد رہے کہ سردار اختر مینگل نے ستمبر 2024 میں قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دیا تھا، جسے اسپیکر قومی اسمبلی نے بدھ 11 فروری کو منظور کر لیا تھا، جس کے بعد یہ نشست خالی قرار دی گئی اور ضمنی انتخاب کا عمل شروع...
اپنے بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم بلوچستان نے کہا کہ گنداواہ کے شہری، سرکاری ملازمین اور معزز افراد کے گھروں تک محفوظ نہیں رہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے ترجمان نے جھل مگسی کی تحصیل گنداواہ میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کے گورنمنٹ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ظفر احمد آرائیں کے گھر پر نامعلوم مسلح ڈاکوؤں کی جانب سے گھس کر اہلِ خانہ کو یرغمال بنانے اور اسلحہ کے زور پر ڈکیتی کی واردات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے جاری بیان میں ترجمان نے کہا کہ یہ افسوسناک واقعہ اس بات کا ثبوت ہے کہ گنداواہ سمیت پورے علاقے میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک حد تک خراب ہو چکی ہے۔ جہاں شہری سرکاری ملازمین اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو:ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرائی ہے، جس کے ذریعے ناظرین دنیا بھر کی ویڈیوز اپنی مادری زبان میں سن اور دیکھ سکیں گے۔ یہ نیا فیچر مصنوعی ذہانت کی مدد سے کام کرتا ہے اور زبان کی رکاوٹ کو بڑی حد تک ختم کرتا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یوٹیوب نے اپنی AI پر مبنی آٹو ڈبنگ ٹیکنالوجی کو وسیع پیمانے پر اپ گریڈ کیا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے تحت یہ فیچر اب 27 مختلف زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے اور صارفین یوٹیوب کی سیٹنگز میں جا کر اپنی پسندیدہ زبان منتخب کر سکتے ہیں، اگر کسی ویڈیو کا ڈب شدہ ورژن دستیاب ہو تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور کے علاقے رائیونڈ میں ایک خاتون مالی اور گھریلو مشکلات سے دلبرداشتہ ہو کر اپنے چار بچوں کے ہمراہ مسجد کے مینار پر چڑھ گئی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ڈولفن فورس کے ترجمان کے مطابق 30 سالہ اللہ بخشی، زوجہ محمد اسلم شیراکوٹ، کے ساتھ اس کی 14 سالہ بیٹی آمنہ، 11 سالہ بیٹا اذان علی، 10 سالہ بیٹی علیزہ اور 8 سالہ بیٹی علینہ بھی موجود تھیں۔ خاتون گھریلو جھگڑوں کے باعث شیراکوٹ سے رائیونڈ آئی تھی۔اطلاع ملنے پر پولیس اور ڈولفن فورس کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور مقامی معززین کے تعاون سے خاتون اور بچوں کو محفوظ طریقے سے نیچے اتار لیا گیا بعد ازاں انہیں...
لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن (پی بی اے) نے سینئرصحافی خرم اقبال کی مبینہ حراست پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جنہیں اطلاعات کے مطابق لاہور میں ایک رہائش گاہ سے سادہ لباس افراد نے اپنی تحویل میں لیا۔ اس بیان کے اجرا کے وقت تک کسی سرکاری ادارے نے ان کی گرفتاری یا حراست کی باضابطہ تصدیق نہیں کی ہے۔پی بی اے کے بیان کے مطابق وہ قانون کے تقاضوں اور شفافیت کے بغیر کسی صحافی کی حراست کی شدید مذمت کرتی ہے۔ایسوسی ایشن حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ فوری طور پر متعلقہ حکام کو ہدایت جاری کرے تاکہ ان کی محفوظ اور فوری بازیابی یقینی بنائی جا سکے۔ پی بی اے اس عزم کا اعادہ...
ویب ڈیسک : سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو آنکھ عطیہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران علی امین گنڈاپور نے یہ بھی کہا میرے حلقے سے لوگ مجھے میسجز کر رہے کہ ہم بھی عمران خان کو اپنی آنکھ عطیہ کریں گے،عطیہ دینے والوں کی پوری لسٹ بنائی ہے۔ عمران خان کی صحت پر تشویش ہے، ہر کوئی ان کے لئے فکرمند ہے۔ سینئر سیاستدان زعیم قادری کی نماز جنازہ ادا، میانی صاحب قبرستان میں تدفین کردی گئی علی امین گنڈاپور نے عمران خان کو آنکھ عطیہ دینے کا اعلان کر دیا۔ علی امین نے یہ بھی کہا میرے حلقے سے لوگ مجھے میسجز کر...
سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سانحہ گل پلازا میں بلڈر کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کی بھی کوتاہی سامنے آئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سانحہ گل پلازہ کیس کی سماعت میں اہم پیشرفت، گواہوں کے بیانات قلمبند ان کے مطابق متعلقہ انتظامیہ کو 2 مرتبہ خبردار کیا گیا لیکن اس نے وارننگ پر سنجیدگی سے عمل نہیں کیا۔ سینیئر وزیر نے کہا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق اس واقعے میں بلڈر کی سنگین غفلت بھی سامنے آئی ہے جس کی مکمل چھان بین کی جا رہی ہے۔ مزید پڑھیے: گل پلازہ آتشزدگی کیس: جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں انکوائری کمیشن قائم ان کا کہنا تھا کہ واقعے کی تحقیقات کے لیے قائم جوڈیشل کمیشن کام کر رہا...
انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں ان کی صدر پربوو سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اورانڈونیشیا کی دیرینہ برادرانہ شراکت داری پر زور دیا اور صدر پربوو نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور دفاعی صلاحیت بڑھانےکیلئے پاک فضائیہ کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ائیرچیف نے انڈونیشین وزیردفاع اورعسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں اور ایئرچیف کو تمام مقامات پر باقاعدہ گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دونوں فضائی افواج نےمشترکہ تربیت اور پیشہ ورانہ...
انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)انڈونیشیا نے اپنی دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کیساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے انڈونیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں ان کی صدر پربوو سے ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان اورانڈونیشیا کی دیرینہ برادرانہ شراکت داری پر زور دیا اور صدر پربوو نے پاک فضائیہ کے جدید تربیتی نظام اور دفاعی صلاحیت بڑھانے کیلئے پاک فضائیہ کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہرکی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ائیرچیف نے انڈونیشین وزیردفاع اورعسکری قیادت سے اہم ملاقاتیں کیں اور ایئرچیف کو...
اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا اور ان تنظیموں کے سہولت کاروں کے خلاف حکمت عملی وضع کی جا رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ملکی سلامتی کے پیش نظر اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں چاروں صوبوں کے آئی جی پولیس نے شرکت کی اور انہوں نے صوبوں میں امن و امان سے متعلق اجلاس کو بریفنگ دی۔ ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا اور داعش کی پاکستان میں ممکنہ موجودگی کا خدشہ...
ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے صارفین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کرادی ہے جس کے بعد دنیا بھر کے ناظرین کسی بھی ویڈیو کو اپنی مادری زبان میں دیکھ اور سن سکیں گے۔ اس نئے فیچر کو مصنوعی ذہانت کی مدد سے مزید بہتر بنایا گیا ہے، جس سے زبان کی رکاوٹ بڑی حد تک ختم ہو جائے گی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب نے اپنی اے آئی پر مبنی آٹو ڈبنگ ٹیکنالوجی کو وسیع پیمانے پر اپ گریڈ کر دیا ہے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے تحت یہ فیچر اب 27 مختلف زبانوں کو سپورٹ کرتا ہے، جس سے مختلف خطوں کے صارفین عالمی مواد تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکیں گے۔ نئے نظام...
اسلام آباد ( ملک نجیب ) وفاقی وزیرِ داخلہ کی زیر صدارت ملکی سیکیورٹی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں چاروں صوبوں کے انسپکٹر جنرل پولیس سمیت اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک بھر میں کالعدم تنظیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران چاروں صوبوں کے آئی جیز نے اپنے اپنے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی اور دہشت گردی کے حالیہ رجحانات، ممکنہ خطرات اور انسدادی اقدامات سے آگاہ کیا۔ سیکیورٹی اداروں نے خاص طور پر کالعدم تنظیموں کی سرگرمیوں اور ان کے سلیپر سیلز...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ آج کے احتجاج میں نہ کسی کو گالی دی جائے گی نہ پتھراٹھایا جائےگا، احتجاج بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق ہے۔ اپنے مطالبات کے پورے ہونے تک دھرنا جاری رکھیں گے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت میں محمود اچکزئی نے کہا کہ ہمارا مطالبہ ہے کہ بانی کا علاج کروایا جائے، علاج کروانا بانی پی ٹی آئی کا حق ہے، جیل ڈاکٹرزکی غفلت سے بانی کی بینائی بھی جاسکتی ہے، ہم پُرامن احتجاج کے وعدے پر قائم ہیں۔ بانی کی بیماری کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ عمران خان کو علاج کی سہولت دینے کیلئے اسپتال بھیجاجائے،...
لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب کے ’’اپنی زمین اپنا گھر‘‘ پروگرام کے تحت دو ہزار مستحق خاندانوں کے لیے مفت پلاٹس کی بیلٹنگ مکمل کر لی گئی۔ صوبے کے 19 اضلاع میں خوش نصیب افراد کو بلاکس اور پلاٹس نمبر الاٹ کر دیے گئے۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے جہلم اور قصور سے تعلق رکھنے والے مستحق افراد کو بذاتِ خود فون کر کے پلاٹ نمبر، سائز اور بلاک کی تفصیلات سے آگاہ کیا اور انہیں مبارکباد دی۔ اس موقع پر خوش نصیب افراد نے حکومت پنجاب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اپنی خوشی کا اظہار کیا۔ حکام کے مطابق پلاٹس حاصل کرنے والے افراد ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ اسکیم کے تحت بلاسود قرض بھی حاصل کر سکیں گے تاکہ وہ...
1975 کی فلم شعلے کو خراجِ تحسین پیش کرتی ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں فلم کی لیجنڈری کاسٹ کو اپنے ماضی اور حال کے روپ میں آمنے سامنے دکھایا گیا ہے۔ یہ تخلیقی ویڈیو ناظرین کو جذباتی اور یادگار لمحات کی سیر کراتی ہے اور کلاسک فلم کے ناقابلِ فراموش کرداروں کو ایک نئے انداز میں پیش کرتی ہے۔ اے آئی کے ذریعے تیار کیے گئے اس کلپ میں فلم کے مشہور مناظر کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دوبارہ تخلیق کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں ہیما مالنی کو اپنے یادگار کردار بسنتی کے ساتھ مسکراتے اور سیلفی لیتے دکھایا گیا ہے جبکہ دھرمیند اپنے مقبول کردار ویرو...
زمبابوے نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا تھا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں زمبابوے نے بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے سابق ورلڈ چیمپئن آسٹریلیا کو شکست دیدی۔کولمبو میں کھیلے جا رہے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز اسکور کیے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا۔170 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی ٹیم 20 ویں اوور میں 146 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی اور اس طرح زمبابوے نے 23 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکور کیے، برین بینیٹ نے 64 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ بی کے میچ میں زمبابوے نے کرکٹ شائقین کو حیران کرتے ہوئے سابق عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے دی، جسے کرکٹ کی تاریخ میں ایک بڑا اپ سیٹ قرار دیا جا رہا ہے۔کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلوی کپتان ٹریوس ہیڈ نے ٹاس جیت کر زمبابوے کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی اور زمبابوے نے بھرپور ردعمل دیتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز اسکور کیے۔زمبابوے کی جانب سے برین بینیٹ نے شاندار 64 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو مضبوط آغاز فراہم کیا جبکہ تادیونشے مرومانی اور ریان برل نے بالترتیب 35، 35 رنز...
پاکستانی ماڈل اور اداکارہ حنا آفریدی نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنی مرحومہ والدہ کو یاد کرتے ہوئے جذباتی گفتگو کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حنا آفریدی کو ڈرامہ سیریلز پہلی سی محبت، اکھاڑہ، کچھا دھاگا اور راجہ رانی سے شہرت ملی، جبکہ اس وقت وہ مقبول ڈرامے ’غلام باشاہ سندری‘ میں اپنی اداکاری پر داد وصول کر رہی ہیں، حال ہی میں تیمور اکبر کے ساتھ ان کی شادی بھی سوشل میڈیا پر خاصی زیرِ بحث رہی۔ اداکارہ نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری امی کے انتقال کے بعد خود کو سنبھالنا بہت مشکل تھا، ماں کو کوئی بھلا نہیں سکتا کیونکہ جب وہ زندہ ہوتی ہیں تو یہ...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ڈیڑھ سال میں 25 مرتبہ ڈاکٹروں سے چیکأاپ ہوچکا ہے۔ سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے ڈیڑھ سال میں 25 مرتبہ سابق وزیر اعظم عمران خان کا چیک اپ کروایا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عمران خان کو پہلی مرتبہ بینائی کمزور ہونے کی شکایت اگست 2025 میں ہوئی۔ جس کا معائنہ پمز اسپتال کے ڈاکٹر عارف نے کیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا دوسرا اور تیسرا معائنہ جنوری میں ہوا۔ علاوہ ازیں عبدالغفورانجم کے سپرنٹنڈنٹ کا چارج چھوڑنے کے بعد بھی عمران پمز کی تین رکنی ٹیم نے عمران کا معمول کا چیک اپ کیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پی ٹی آئی کی قیادت نے الزام لگایا تھا کہ سابق...
ویب ڈیسک : سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ڈیڑھ سال کے دوران 25 مرتبہ عمران خان کا میڈیکل چیک اپ کروایا۔ 29 اگست2025 کو بینائی کم ہونےکی شکایت پرپہلی مرتبہ پمزکے اپتھمالوجی ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ کیا، بعدازاں جنوری میں 2 مرتبہ ان کی آنکھوں کامعائنہ ہوا۔ عبدالغفور انجم نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چارج چھوڑنے کے روزیعنی 16جنوری کوبھی پمزکی تین رکنی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کاچیک اپ کروایا۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی عرب کے وزیر دفاع سے اہم ملاقات خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے تحفظات کا اظہارکیاجارہاہے اور الزام...
کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) یوٹیوب نے صارفین کے لیے بڑی سہولت فراہم کر دی، اب ناظرین کوئی بھی ویڈیو اپنی زبان میں دیکھ اور سن سکے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوٹیوب نے اے آئی سے چلنے والی آٹو ڈبنگ کو بڑے پیمانے پر وسعت دے دی ہے، جس سے ناظرین اب کوئی بھی ویڈیو اپنی مادری زبان میں دیکھ سکیں گے۔ تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق یو ٹیوب کی آٹو ڈبنگ اب 27 زبانوں کو سپورٹ کرتی ہے۔ اب ناظرین آسانی سے یوٹیوب کی ترتیبات میں اپنی پسند کی زبان کا انتخاب کرسکتے ہیں، اور جب ڈب شدہ ورژن دستیاب ہوتا ہے، تو پلیٹ فارم خود بخود اس زبان میں ویڈیو چلاتا ہے۔ یہ عالمی مواد کے...
لاہور(نیوز ڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں 3 اپریل تک توسیع کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ نون کا آفس جلانے سمیت نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت کے کیس کی سماعت کی۔ سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش ہو کر حاضری مکمل کروائی جبکہ سابق وفاقی وزیر اسد عمر، علیمہ خانم عظمی خانم ، اعظم خان سواتی عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر، علیمہ خانم عظمی خانم ، اعظم خان سواتی کی جانب سے وکلا نے ایک روسی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جس بھی ڈاکٹر سے آنکھ کا چیک اپ کرانا چاہیں کروایا جائے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اپنے ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ عمران خان کے وکیل سلمان صفدر نے رپورٹ میں یہ نہیں کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی شکایت کرنے پر ان کا علاج نہیں کرایا گیا، عمران خان جس بھی ڈاکٹر سے آنکھوں کا چیک کرانا چاہیں کروایا جائے گا۔ یاد رہے اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات کی رپورٹ میں عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی دائیں...
ہانیہ عامر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں انہیں پتیلے میں پلاؤ کھاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں ان کے ساتھ موجود ایک نوجوان مزاحیہ انداز میں کہتے سنائی دیتے ہیں کہ ’کون کہتا ہے ہیروئن کھانا نہیں کھاتی‘۔ اسی دوران نوجوان اداکارہ سے مخاطب ہو کر کہتے ہیں کہ ’آپ کی شادی پر بارش ہو جائے گی اور پھر آپ کو انڈور شادی کرنا پڑے گی‘۔ جس پر ہانیہ عامر مسکراتے ہوئے جواب دیتی ہیں کہ ’ہم انجوائے کر لیں گے‘۔ View this post on Instagram A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) ویڈیو کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد صارفین کی جانب سے ملے جلے...
افغانستان اپنی سرزمین پاکستان میں دہشت گردی کے استعمال سے روکے: عاصم افتخار WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) پاکستان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں سرگرم دہشتگرد گروپوں کی موجودگی پر شدید تشویش ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ افغانستان میں موجود گروہ پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث ہیں، رواں ماہ میں پاکستان میں بی ایل اے اور داعش نے بزدلانہ کارروائیاں کیں، پاکستان میں 2 دہشتگردوں کے حملوں میں 80 معصوم شہری جاں بحق ہوئے۔ عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان پر حملوں کیلئے ایک بار پھر افغان سرزمین کو استعمال کیا گیا، افغانستان اپنی سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف استعمال نہ...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ڈیڑھ سال کے دوران 25 مرتبہ عمران خان کا میڈیکل چیک اپ کروایا۔ 29 اگست2025 کو بینائی کم ہونےکی شکایت پرپہلی مرتبہ پمزکے اپتھمالوجی ڈپارٹمنٹ کے ہیڈ ڈاکٹر عارف نے عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ کیا، بعدازاں جنوری میں 2 مرتبہ ان کی آنکھوں کامعائنہ ہوا۔ عبدالغفور انجم نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چارج چھوڑنے کے روزیعنی 16جنوری کوبھی پمزکی تین رکنی ٹیم سے بانی پی ٹی آئی کاچیک اپ کروایا۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے تحفظات کا اظہارکیاجارہاہے اور الزام لگایاجاتا ہے کہ اڈیالہ جیل کے سابق سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم غفلت کے مرتکب ہوئے۔ ...
پاکستان کی ہر بڑی سیاسی جماعت اپنے آپ کو مضبوط اور فعال رکھنے کے لیے اندرونی فنڈ ریزنگ پروگرام چلاتی ہے، جو پارٹی سیکرٹریٹ، جلسوں، جلوسوں، احتجاجی مظاہروں اور دیگر سرگرمیوں کے لیے ضروری فنڈز اکٹھا کرنے کا ذریعہ بنتا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے اپنے منتخب اراکینِ اسمبلی سے ماہانہ فنڈنگ کی پالیسی خاص طور پر قابلِ ذکر ہے، جو پارٹی کے مالی استحکام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ذرائع کے مطابق، مسلم لیگ (ن) اپنے ہر قومی اسمبلی کے رکن (ایم این اے) اور صوبائی اسمبلی کے رکن (ایم پی اے) سے ماہانہ 20 ہزار روپے کی شراکت وصول کرتی ہے۔ یہ رقم اراکین کی تنخواہ سے کاٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے افغانستان کی سرزمین پر دہشت گرد تنظیموں کی موجودگی پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغان سرزمین کو دہشت گردی کی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، جو خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ حالیہ دہشت گرد حملوں میں 80 معصوم پاکستانی جان کی بازی ہار چکے ہیں اور ان کارروائیوں کی منصوبہ بندی افغان سرزمین پر کی گئی۔ ان کے بقول یہ عناصر مسلسل پاکستان کے خلاف دہشت گردی میں ملوث رہے ہیں۔عاصم افتخار نے سلامتی کونسل پر زور دیا کہ وہ اس بات کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھرکی( نمائندہ جسارت)گھوٹکی میںکچے کے آپریشن کے دوران گینگسٹر سے وابستہ مزید 11 ڈاکوؤں نے فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ۔ گھوٹکی ضلع میں کچے کے علاقے میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن 28 ویںروز بھی جاری رہا۔ جاگیرانی گینگ کے 11 اشتہاری ملزمان نے ایس ایس پی گھوٹکی کے سامنے خود کوسرینڈر کر دیا ہے۔ سرینڈر کرنے والوں میں محمد ایوب، خالد حسین، نور علی اور فرمان جاگیرانی شامل ہیں جن کے خلاف سنگین نوعیت کے متعدد مقدمات درج ہیں جنہیں عدالت میں پیش کرنے کے بعد جیل منتقل کر دیا جائے گا۔ نمائندہ جسارت سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اور جو مال اللہ نے اْن کے قبضے سے نکال کر اپنے رسول کی طرف پلٹا دیے، وہ ایسے مال نہیں ہیں جن پر تم نے اپنے گھوڑے اور اونٹ دوڑائے ہوں، بلکہ اللہ اپنے رسولوں کو جس پر چاہتا ہے تسلط عطا فرما دیتا ہے، اور اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔ جو کچھ بھی اللہ اِن بستیوں کے لوگوں سے اپنے رسول کی طرف پلٹا دے وہ اللہ اور رسول اور رشتہ داروں اور یتامیٰ اور مساکین اور مسافروں کے لیے ہے تاکہ وہ تمہارے مالداروں ہی کے درمیان گردش نہ کرتا رہے جو کچھ رسولؐ تمہیں دے وہ لے لو اور جس چیز سے وہ تم کو روک دے اس سے رک جاؤ اللہ...
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے افغان سرزمین پر سرگرم دہشتگرد گروہوں کے حوالے سے گہری تشویش کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب میں پاکستانی مندوب کا کہنا تھا کہ حالیہ دہشتگرد حملوں میں 80 سے زائد بے گناہ پاکستانی جان کی بازی ہار چکے ہیں اور ان واقعات کی منصوبہ بندی کے لیے افغان سرزمین استعمال ہونے کے شواہد موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ عناصر مسلسل پاکستان کو نشانہ بنا رہے ہیں جو خطے کے امن و استحکام کے لیے سنگین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اللہ کا شکر ہے جس نے ہمیں زندگی، ایمان اور صحت کی حالت میں ایک دفعہ پھر رمضان گزارنے کی سعادت عطا کی، جو کہ ہمارے گناہوں کی مغفرت اور جنت کے حصول کے ساتھ ہماری تربیت کا بھی اہم ذریعہ ہے۔ کتنے ہی لوگ ایسے ہیں جن کی مہلتِ عمل اس رمضان کی آمد سے پہلے ہی ختم ہوگئی اور وہ زندگی کے سفر کے اگلے مرحلے میں داخل ہوگئے، جہاں اب اپنے اعمال کے ذریعے مغفرت اور بلندیٔ درجات کا موقع ختم ہوگیا۔ البتہ صدقۂ جاریہ کے کاموں اور اولاد کی دعاؤں کے فیض سے اجر کا ایک راستہ باقی رہ گیا۔فرضیت و فضیلتِ رمضان رمضان کی فرضیت، فضیلت اور مقاصد کے حوالے سے اللہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن نے اپنی نوعمر بیٹی کو جانشین مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ بات جنوبی کوریا کی قومی انٹیلی جنس سروس نے قانون سازوں کو بریفنگ دیتے ہوئے بتائی اور ساتھ ہی بطور ثبوت ان کی حالیہ سرگرمیوں کا ڈیٹا بھی پیش کیا۔ جنوبی کوریا کے رکن پارلیمنٹ لی سیونگ کوین نے صحافیوں کو بتایا کہ پہلے کم جونگ اْن کی بیٹی کے جانشین بنائے جانے کا صرف تاثر تھا تاہم اب وہ باقاعدہ نامزدگی کے مرحلے میں پہنچ چکی ہیں۔ کم جونگ اْن اور ان کی اہلیہ ری سول جو کی منظر عام پر آنے والی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان نے مصنوعی ذہانت کی مالک کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اے آئی ٹولز کو بغیر کسی بڑی پابندی کے خفیہ قرار دیے گئے نیٹ ورکس پر فراہم کریں۔ عام طور پر یہ کمپنیاں اپنے صارفین پر کئی طرح کی حدود اور پابندیاں عائد کرتی ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں منعقد ایک تقریب کے دوران پینٹاگان کے چیف ٹیکنالوجی آفیسر، امیل مائیکل نے ٹیکنالوجی کے شعبے کے اعلیٰ حکام کو بتایا کہ فوج کا مقصد اے آئی ماڈلز کو حساس اور خفیہ نیٹ ورکس پر مہیا کرنا ہے۔ یہ نیٹ ورکس حساس نوعیت کے کاموں، جیسے فوجی مشن کی منصوبہ بندی یا ہتھیاروں کی رہنمائی کے لیے استعمال ہوتے...
اعلیٰ امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ سٹیبلائزیشن فورس کیلئے مختلف ممالک نے اپنی، اپنی فوج مختص کر دی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عہدیدار کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ آئندہ ہفتے غزہ کیلئے اربوں ڈالر فنڈنگ پلان کا اعلان کریں گے۔ انہوں نے بتایا کہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں غزہ سے متعلق اہم اعلان متوقع ہے، اجلاس میں کم از کم 20 ممالک کے وفود شرکت کریں گے۔
اپنے ایک بیان میں امریکی صدر نے اسرائیلی صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام کو اپنے صدر کیخلاف آواز اٹھانی چاہیئے۔ امریکی صدر کے بیان پر اسرائیلی صدر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو کی معافی کی درخواست زیر غور ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپشن کیس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو معافی دینے کا مطالبہ کردیا۔ امریکی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو کرپشن کیس میں معافی ملنی چاہیئے، نیتن یاہو کو معافی نہ دینا شرمناک ہے۔ امریکی صدر نے اسرائیلی صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی عوام کو اپنے صدر کے خلاف آواز اٹھانی چاہیئے۔ امریکی صدر کے بیان پر اسرائیلی صدر...
پروردگارِ عالم کی ذاتِ پاک کی عطا کردہ زندگی میں ساعتیں، لمحے، گھڑیاں، دن، ماہ و سال اور صدیاں وقت کے تابع ہیں کہ جوں جوں وقت گزرتا ہے … تو گزرنے کے اِس عمل سے دن، ہفتے، ماہ و سال اور صدیاں جنم لیتی ہیں۔ ماہ و سال اور صدیاں تو ختم ہو جاتی ہیں، مگر وقت گزرتا ہی چلا جاتا ہے۔ کیوں کہ وقت کبھی ختم نہ ہونے والے ایسے سفر کا نام ہے کہ جس کی کوئی منزل نہیں۔ مگر ہاں! انسان اگر چاہے تو اپنے نیک مقاصد کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے اپنی منزل کا تعین کرسکتا ہے۔ یہ ٹھیک ہے کہ انسان کلی اختیار نہیں رکھتا، مگر اتنا بھی بے اختیار نہیں کہ وہ اپنے...
اﷲ تعالیٰ نے فرمایا: ’’اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو، کیا تم میں کوئی پسند رکھے گا کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھائے تو یہ تمھیں ناگوار ہوگا اور اﷲ سے ڈرو۔ بے شک! اﷲ بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے ۔‘‘ (کنز الایمان) اس آیت پاک میں اﷲ تعالیٰ نے غیبت سے منع فرمایا ہے اور غیبت کرنے والے کو مردہ بھائی کا گوشت کھانے سے تشبیہ دی ہے۔ پیارے آقا ﷺ نے ارشاد فرمایا، مفہوم: ’’غیبت سے اجتناب کرو، کیوں کہ غیبت زنا سے زیادہ بُری چیز ہے ۔ زنا کی توبہ قبول کر لی جاتی ہے لیکن غیبت کی توبہ قبول نہیں کی جاتی، جب تک وہ آدمی جس کی غیبت کی ہو وہ...
جمہوری نظام حکومت میں شفاف، منصفانہ، آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہوتی ہے۔ کوئی دوسرا ادارہ اس میں مداخلت نہیں کر سکتا۔ مہذب اور اصول پسند جمہوری معاشروں میں آئین و قانون کی بالادستی کا احترام کیا جاتا ہے۔ وہاں الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمے داری کے مطابق وقت مقررہ پر منصفانہ اور شفاف انتخابات کے عمل کو یقینی بناتا ہے۔ کوئی دوسرا سرکاری و حکومتی ادارہ الیکشن کمیشن کے کام میں مداخلت نہیں کرتا۔ یہی وجہ ہے کہ انتخابات میں حصہ لینے والی سب ہی سیاسی جماعتیں انتخابی نتائج کو کھلے دل سے تسلیم کرتی ہیں۔ ہارنے والے امیدوارکشادہ دلی کے ساتھ جیتنے والوں کو مبارک باد دیتے ہیں۔ بعینہ شکست خوردہ...
پاکستان سے کارگو اور مسافر بردار دو نئی ایئر لائنز عنقریب اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کرنے جا رہی ہیں، جس سے مسافروں اور صنعت کاروں دونوں کو سہولت میسر آئے گی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی اور متعلقہ ایئر لائنز نے تمام تر تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ’’ایئر کراچی‘‘ کے نام سے نئی آنے والی ایئر لائن نے طیارہ لیز پر حاصل کرنے کے معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے اور امکان ہے کہ ایئر کراچی رواں سال مئی یا جون میں باقاعدہ آپریشن شروع کر دے گی۔ ابتدائی طور پر ایئر کراچی لاہور، اسلام آباد، کراچی، سکھر، ملتان، کوئٹہ اور پشاور کے لیے ڈومیسٹک پروازیں چلائے گی جبکہ...
اسلام ٹائمز: شہید عون عباس نے اپنی جان قربان کر کے انسانیت کی حفاظت کی، عون عباس کی شہادت شجاعت، استقامت اور وفا کی علامت ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق مسجد کے ہال میں دو ہزار سے زائد نمازی موجود تھے، اگر خودکش حملہ آور مسجد کے ہال میں داخل ہونے میں کامیاب ہو جاتا تو شہادتیں کئی گنا زیادہ ہوسکتی تھیں۔ شہید کے بھائی کے مطابق ان کا سر اس حملہ میں تن سے جدا ہوگیا تھا، جو کہ قریبی گلی سے برآمد ہوا۔ اگر یوں کہا جائے کہ شہید عون عباس نے دشمن کے منصوبہ کو کامیاب نہیں ہونے دیا تو غلط نہ ہوگا۔ رپورٹ: سید عدیل عباس کسی ایک انسان کی جان بچانے کو پوری انسانیت کی...
شمالی کوریا (ویب ڈیسک)کم جونگ اُن کا جانشین کون ؟ جنوبی کوریا نے بتادیاشمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان دنیا کے طاقتور ترین رہنما تصور کیے جاتے ہیں جنھیں ان کی قوم ایک سپر نیچر شخصیت کا درجہ بھی دیتی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن کوئی پارلیمانی یا حکومتی عہدہ نہیں رکھتے لیکن ملک کی سب سے طاقت ور شخصیت ہیں۔ کم جونگ اُن حالیہ چند برسوں سے منظر عام سے پُراسرار طور پر غائب ہوجاتے ہیں جس سے افواہیں زیر گردش ہوئیں کہ وہ کسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ان افواہوں کو اس وقت مزید تقویت ملی جب انھوں نے اپنی بہن 38 سالہ کم یو جونگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خانپور: تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پنجاب کے ضلع رحیم یارخان میں خان پور میں نواں کوٹ روڈ پر ٹھل لالو والا کے قریب حادثے میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل کو بری طرح کچل ڈالا، حادثے میں موٹرسائیکل پر سوار باپ دو بیٹیوں سمیت موقع پر دم توڑ گیا جبکہ خاتون شدید زخمی ہوگئی۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ویب ڈیسک عادل سلطان
شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان دنیا کے طاقتور ترین رہنما تصور کیے جاتے ہیں جنھیں ان کی قوم ایک سپر نیچر شخصیت کا درجہ بھی دیتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن کوئی پارلیمانی یا حکومتی عہدہ نہیں رکھتے لیکن ملک کی سب سے طاقت ور شخصیت ہیں۔ کم جونگ اُن حالیہ چند برسوں سے منظر عام سے پُراسرار طور پر غائب ہوجاتے ہیں جس سے افواہیں زیر گردش ہوئیں کہ وہ کسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ان افواہوں کو اس وقت مزید تقویت ملی جب انھوں نے اپنی بہن 38 سالہ کم یو جونگ کو سیاسی اور حکومتی تقریبات میں لانا شروع کیا۔ کم جونگ اُن نے انھی دنوں اپنی...
ہم اپنی قومی خودمختاری کے دفاع کو مدِنظر رکھتے ہوئے سفارتکاری کیلئے پُرعزم ہیں، جنیوا میں ایرانی مندوب کا بیان
اپنی ایک تقریر میں علی بحرینی کا کہنا تھا کہ 1979ء میں آنے والا اسلامی انقلاب ایک ایسی قوم کے عزم و ارادے کا عکاس تھا جو عزت، خودمختاری اور حق خودارادیت چاہتی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اور سفیر "علی بحرینی" نے کہا کہ تہران اپنی خود مختاری، سلامتی اور قومی مفادات کے تحفظ کا بہترین ذریعہ سفارت کاری کو سمجھتا ہے۔ علی بحرینی نے ان خیالات کا اظہار انقلاب اسلامی کی 47ویں سالگرہ کی مناسبت سے کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ 1979ء میں آنے والا اسلامی انقلاب ایک ایسی قوم کے عزم و ارادے کا عکاس تھا جو عزت، خودمختاری اور حق خودارادیت چاہتی تھی۔ انہوں...
پاکستان کی اسپیس اینڈ اپر ایٹماسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے چین کے یانجیانگ سی شور لانچ سینٹر سے پاکستان کا دوسرا ملکی الیکٹرو-آپٹیکل سیٹلائٹ ای او 2 کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیج دیا جو ملک کی بڑھتی ہوئی خلائی صلاحیتوں میں ایک اور سنگ میل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا سیٹلائٹ امیجری اور اے آئی کے ذریعے بحری تحفظ اور ماحولیاتی خطرات سے نمٹنے کا منصوبہ آئی ایس پی آر کے مطابق ای او 2 کو سپارکو کے سیٹلائٹ ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ سینٹر میں مکمل ملکی تحقیق اور نظامی انجینیئرنگ کے ذریعے ڈیزائن، تیار اور مربوط کیا گیا۔ Pakistan’s PRSC-EO2 Earth observation satellite has been successfully placed into its designated orbit. The country’s space agency, SUPARCO, confirmed that all...
سی ڈی اے کا سیکٹر ڈی 12کی پراپرٹیز کے حوالے سے مکمل ڈیجیٹائزیشن نظام کا نفاذ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے وژن کے مطابق اور چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سی ڈی اے نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ سی ڈی اے نے جائیدادوں سے متعلقہ معاملات کی باقاعدہ ڈیجیٹل پراسیسنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے جمعرات کے روز اس سہولت کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر سی ڈی اے کے ممبر ایڈمن و اسٹیٹ طلعت محمود، ممبر انجینئرنگ...
عمانی کرکٹر محمد ندیم نے 20 ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا جب کہ وہ نصف سنچری اسکور کرنے والے عمر رسیدہ کرکٹر بن گئے۔ اس کے علاوہ 43 سالہ عمانی کرکٹر محمد ندیم نے پاکستانی کرکٹر محمد رضوان کا آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کی سست ترین ففٹی کا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا۔ آئی سی سی مینز 20 ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سری لنکا اور عمان کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، سری لنکا نے عمان کو 105 رنز سے ہرا دیا، 225 رنز کے جواب میں عمان کی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 120 رنز بنا سکی۔ عمان کی ٹیم میچ تو ہار گئی لیکن ہدف کے تعاقب کے دوران 43 سالہ...
پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ تک عوامی آرا اور تجاویز براہ راست پہنچانے کے لیے خصوصی ڈیجیٹل پورٹل قائم کر دیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں پہلا سرکاری آٹزم سینٹر قائم، خصوصی بچوں کے لیے عالمی معیار کی سہولتیں میسر: مریم نواز وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ’ٹاک ٹو سی ایم‘ کے نام سے اس منفرد پورٹل کا باضابطہ ڈیجیٹل آغاز کر دیا۔ براہ راست رابطے کا پلیٹ فارم سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے اس موقع پر ’ٹاک ٹو سی ایم‘ پورٹل کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ انہوں نے بتایا کہ یہ پورٹل وزیراعلیٰ پنجاب تک براہ راست ابلاغ کا ایک جدید اور مؤثر ذریعہ ہے جس کے ذریعے نوجوان اپنے خیالات، تجاویز اور آرا پیش کر...
کراچی: سندھ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 30 مارچ سے ہوگا جبکہ دسویں جماعت کے نتائج یکم جون تک اور نویں جماعت کے نتائج 15 جون تک جاری کیے جائیں گے۔اسی طرح انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے، انٹرسال دوئم کے نتائج 15 جون اورسال اول کے نتائج 30 جون تک جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔یہ فیصلے محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیے گئے جس کی صدارت وزیر تعلیم سید سردارعلی شاہ نے کی. اجلاس میں وزیر یونیورسٹیزاینڈ بورڈزاسماعیل راہو، سیکریٹری بورڈزعباس بلوچ اورسیکریٹری اسکول ایجوکیشن نے بھی شرکت کی۔اجلاس میں طے کیا گیا کہ رمضان المبارک کے دوران آٹھویں جماعت تک کے امتحانات معمول کے مطابق مارچ میں...
پشاور: پاکستان تحریکِ انصاف خیبر پختونخوا کی صوبائی قیادت نے بانی پی ٹی ائی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق بڑھتی ہوئی تشویش کے پیشِ نظر صوبے بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے کارکنان اور عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعہ کی نماز کے فوراً بعد تمام اضلاع میں پریس کلبز کے سامنے جمع ہو کر بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں اور اپنے قائد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ جنید اکبر نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سامنے آنے والی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں، جس پر خاموش رہنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا: الینوائے کی ایک فیملی کے پالتو کاکٹیل “سونی” نے اپنی غیرمعمولی عمر کے باعث گینیز ورلڈ ریکارڈ میں جگہ بنا لی ہے اور دنیا کے اس نسل کے سب سے معمر طوطے کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونی نے 32 برس اور 292 دن کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیا، جس کی تصدیق گینیز ورلڈ ریکارڈز نے اکتوبر 2025 میں کی تھی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ ماہ 10 تاریخ کو اس نے اپنی 33 ویں سالگرہ بھی منائی۔سونی کی مالکن، جینیٹ ریچر، جو امریکی ریاست الینوائے میں مقیم ہیں، نے بتایا کہ سونی ان کے خاندان میں 1993 میں شامل ہوا تھا، جب یہ صرف چند ہفتوں...
ہالی ووڈ کے معروف اداکار جیمز وان ڈیر بیک 48 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، وہ طویل عرصے سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی اداکار کے انتقال کی خبر انسٹاگرام پوسٹ کی ذریعے کی گئی جو 48 سال کی عمر میں کینسر سے طویل جنگ کے بعد انتقال کرگئے۔ 11 فروری کو شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں لکھا گیا ’ہمارے پیارے جیمز ڈیوڈ وین ڈر بیک آج صبح پُرسکون انداز میں اس دنیا سے رخصت ہو گئے‘۔ View this post on Instagram پوسٹ میں مزید کہا گیا کہ انہوں نے اپنی زندگی کے...
پاکستان کے مشہور رائٹر ناصر ادیب نے لیجنڈ اداکار شان شاہد کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔اداکار شان شاہد کی عید الفطر کے موقع پر ایک نئی پنجابی فلم 'بھلا' ریلیز ہونے کیلئے تیار ہے جس کی پروموشن کیلئے اداکار ان دنوں مصروف ہیں۔فلم کی پروموشن کی ایک تقریب میں اداکار سے سوال کیا گیا کہ فلم کے رائٹر ناصر ادیب ساتھ موجود کیوں نہیں ہیں؟ اس پر اداکار نے طنزیہ جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ 'وہ کہیں بیٹھ کر برائیاں کررہے ہوں گے۔'سینئر اداکار کا یہ کلپ سوشل میڈیا پر کافی وائرل تھا جس پر ناصر ادیب نے فوری ردعمل تو نہیں دیا تھا تاہم حال ہی میں ناصر ادیب کا ویڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں انہوں...
کراچی: کراچی سمیت سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات 31 مارچ سے لیے جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز 15 اپریل سے ہوگا۔ اس بات کی منظوری جمعرات کی دوپہر محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے منعقدہ اجلاس میں دی گئی جو وزیر تعلیم سندھ سردار علی شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نویں اور دسویں کے سالانہ امتحانات عید کے بعد 31 مارچ سے شروع کیے جائیں جبکہ مزید 15 روز کے وقفے کے ساتھ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں۔ اجلاس میں نیا تعلیمی سیشن 2026/27 یکم اپریل سے شروع کرنے کی بھی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ میٹرک کے...
’اپنا مسلک چھوڑو نہیں دوسرے کا چھیڑو نہیں‘، 18 ہزار علما، امام کعبہ اور شیخ الاظہر کا دستخط شدہ پیغام پاکستان
’اپنا مسلک چھوڑو نہیں دوسرے کا چھیڑو نہیں‘، 18 ہزار علما، امام کعبہ اور شیخ الاظہر کا دستخط شدہ پیغام پاکستان آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں پیغامِ پاکستان طاہر اشرفی علامہ طاہر اشرفی
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر جنید اکبر نے پارٹی کارکنان اور عوام کو کل جمعہ کے بعد صوبے بھر میں احتجاج کی کال دے دی۔ جنید اکبر کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام پریس کلبز کے سامنے پارٹی قائد عمران خان کی صحت سے متعلق جاری تشویشناک صورتحال کے خلاف بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔ صوبائی صدر جنید اکبر نے کہا کہ کارکنان اور عوام بڑی تعداد میں باہر نکل کر اپنے لیڈر سے اظہارِ یکجہتی کریں۔ مزید پڑھیں عمران خان کو جیل میں کیا سہولیات دستیاب ہیں؟ تفصیلی رپورٹ سامنے آ گئی عمران خان جیل میں کس حال میں ہیں؟ فرینڈ آف کورٹ نے عدالت...
بینکوں نے ایکسپورٹ ری فنانئنس فیسلٹی مارک اپ میں کمی کر کے شرح 4.50 فیصد کر دی۔ ایکسپورٹرز کیلئے ریلیف کا اطلاق تمام نئے قرضوں اور رول اوورز پر جون 27ء تک موثر کیا گیا۔ پاکستان بینکس ایسوسی ایشن نے کہا کہ مالی سال 2025 میں نجی شعبے کے قرضوں میں 1.1 ٹریلین روپے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا، زرعی شعبے میں قرضوں کی تقسیم ریکارڈ 2,580 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ چیئرمین پی بی اے ظفر مسعود کے مطابق زرعی قرض لینے والوں کی تعداد 27 لاکھ سے بڑھ کر 30 لاکھ تک پہنچ گئی، مالی سال 26ء کی پہلی ششماہی کے دوران نجی قرضوں میں 654 ارب روپے کا مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا، بینکوں سے کاروباری قرض...