2026-07-24@16:23:41 GMT
تلاش کی گنتی: 2967

«اضافہ کی»:

(نئی خبر)
    2026 میں پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں کے رجحانات کو سمجھنے کے لیے یہ دیکھنا ضروری ہے کہ 2025 میں مارکیٹ کس مرحلے پر کھڑی تھی۔ اس عرصے میں سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی، جس کی بنیادی وجوہات عالمی سطح پر چینی مینوفیکچررز کی حد سے زیادہ پیداوار، روپے کی نسبتاً مستحکم صورتحال تھی۔ سال کے آخری ہفتوں میں بھی سولر پینلز کی قیمت قریباً مستحکم رہی کیونکہ سردیوں کے موسم میں مانگ کا کم ہونا تھا۔ مگر سال کے آخری چند دنوں کی بات کی جائے تو سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سولر پینلز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے؟ اور 2026 میں اس...
    دنیا کی دوسری بڑی معیشت والے ملک چین نے اپنی گھٹتی ہوئی آبادی کو بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ اب چینی عوام کو مانع حمل ادویات اور دیگر متعلقہ اشیاء پر 13 فیصد سیلز ٹیکس ادا کرنا ہوگا، جبکہ بچوں کی دیکھ بھال اور متعلقہ خدمات کو اس ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس منصوبے کے تحت 1994 سے نافذ ایک بچے کی پیدائش والی پابندی ختم کر دی گئی ہے، اور والدین کی چھٹی بڑھانے اور نقد مالی امداد دینے کے اقدامات بھی شامل ہیں۔ بیجنگ حکومت خاص طور پر نوجوانوں کو شادی کرنے اور بچوں کی پیدائش کی ترغیب دینے پر توجہ مرکوز کر رہی ہے۔ سرکاری اعداد...
    ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک پالیسی اصلاحات کے اثرات واضح ہونے لگے ہیں اور پاکستانی معیشت گزشتہ سال کے مقابلے میں نمایاں بہتری دکھا رہی ہے۔ زرعی، صنعتی اور دیگر اہم شعبوں میں شاندار ترقی نے ملکی اقتصادی استحکام اور سرمایہ کاری کے مواقع میں تاریخی اضافہ کیا ہے۔ رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی میں 3.71 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 2.15 فیصد زیادہ ہے، جس سے ملکی معیشت میں حوصلہ افزا پیش رفت کی عکاسی ہوتی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کے مطابق صنعتی شعبے نے 9.38 فیصد نمو حاصل کی، جو گزشتہ سال کی محض 0.12 فیصد ترقی کے مقابلے میں غیر معمولی اضافہ ہے۔ زرعی...
    ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک پالیسی اصلاحات کے خوش آئند ثمرات نمایاں ہونے لگے ہیں۔  پاکستانی معیشت اپنے سفر میں مثبت رخ اختیار کرچکی ہے اور گزشتہ سال کی نسبت واضح بہتری و ترقی کا ثبوت پیش کیا ہے۔ پاکستان کے زرعی، صنعتی اور دیگر اہم  شعبوں میں شاندار شرح  نمو، ملکی اقتصادی استحکام اور سرمایہ کاری کے مواقع میں تاریخی اضافہ ہوا ہے۔  پاکستان کی معیشت میں نئی توانائی، مستحکم معیشت  اور متوازن ترقی کے ساتھ اقتصادی استحکام کی راہ ہموار ہو رہی ہے۔  رواں مالی سال جی ڈی پی میں 3.71 فیصد اضافہ، گزشتہ سال کے مقابلے میں 2.15 فیصد زیادہ ملکی معیشت میں حوصلہ افزا پیش رفت کی نشاندہی کی گئی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال...
    ملک کے مختلف مقامات پر بارش و برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 1 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس ) ملک کے مختلف مقامات پر برفباری کے بعد عوام نے بڑی تعداد میں سیاحتی مقامات کا رخ کر لیا جبکہ بارش نے سردی کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ گلیات، نتھیا گلی اور ٹھنڈیانی میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، ایبٹ آباد و گردونواح، میرپور شہر و گردونواح میں بارش سے سردی بڑھ گئی جبکہ اسلام آباد میں بھی بادل خوب برسے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی ہوتی رہی، سرگودھا شہر اور گردونواح میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش، خیبرپختونخوا میں بھی موسم نے انگڑائی لی جہاں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260101-05-9 محراب پور(جسارت نیوز)محراب پور میں ہلکی بارش،موسم خوشگوار،سردی کی شدت میں اضافہ، خشک میوہ جات کی دکانوں، لنڈا بازار میں گرم کپڑوں کی خریداری میں اضافہ، محراب پور اس کے گرد و نواح کوٹری کبیر، خان واہن، بہلانی، ہالانی،محبت ڈیرو جتوئی میں برسات سے نوجوان طبقہ اور بچے لطف اندوز ہوتے رہے ہیں اور موٹرسائیکلوں کی ریس کے دوران متعدد نوجوان گاڑیاں پھسلنے سے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،ماہ دسمبر کی پہلی ہلکی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، گرم ملبوسات، جرسیوں کا استعمال اور طلب میں اضافہ ہوگیا۔ سیف اللہ
    اسلام آباد: مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید مشکلات لے آیا ہے، جہاں حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا ہے۔ قیمتوں میں اس اضافے کے بعد گھریلو صارفین کو براہِ راست مالی دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گرام پر مشتمل گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد سلنڈر کی نئی قیمت...
    اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے سال 2025 کے دوران قومی معیشت کی کارکردگی کے حوالے سے تفصیلات میں بتایا ہے کہ پاکستان کی معیشت نے حالیہ برسوں میں نمایاں بہتری کا مظاہرہ کیا جس کے باعث اہم معاشی اشاریے استحکام اور بحالی کی عکاسی کر رہے ہیں اور رواں مالی سال 26-2025 کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) کی شرح نمو میں 3.71 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ کے مطابق مالی نظم و ضبط کے باعث رواں مالی سال 26-2025 کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی سرپلس حاصل ہوا جو گزشتہ سال کی پہلی سہ ماہی کے بعد دوسرا سرپلس ہے جبکہ پرائمری سرپلس جی ڈی پی کا 2.7...
    قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے، اوگرا کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ خیال رہے جنوری کیلئے گھریلو سلنڈرکی قیمت 2592 روپے 19 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ نئے سال کے آغاز پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 219 روپے 67 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ دسمبر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت...
    اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگوانے کی ڈیڈ لائن میں 15روز کی توسیع WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر ایم ٹیگ لگوانے کی ڈیڈ لائن 15 روز کے لیے بڑھادی گئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں ایم ٹیگ کروانے کی ڈیڈ لائن کا آخری روز تھا، وزیر داخلہ کی ہدایت پر ایم ٹیگ لگوانے کی ڈیڈ لائن 15 روز کے لیے بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا جس پر عمل درآمد ہوگیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق فیصلہ ایم ٹیگ سینٹرز پر شہریوں کے رش کی وجہ سے کیا گیا، شہری 15 جنوری تک اپنی گاڑیوں پر ہر صورت ایم ٹیگ لگوائیں۔ڈی سی اسلام آباد کے مطابق 15 جنوری کے...
    اوگرا کا عوام کو نئے سال کا تحفہ، ایل پی جی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 31 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)نئے سال کے آغاز پرآئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 219 روپے 67 پیسے مقرر کی گئی ہے جبکہ دسمبر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 209 روپے مقرر تھی۔قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے، اوگرا کے مطابق...
    ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے اضافہ کر دیا گیا۔ اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاکستان گزٹ میں شائع کرنے کی منظوری دے دی۔ اوگرا کے مطابق دیسی اور درآمدی ایل پی جی کی زیادہ سے زیادہ قیمتیں مقرر کر دی گئی ہیں۔ ایل پی جی پروڈیوسر قیمت 146,498 روپے فی میٹرک ٹن مقرر کی گئی ہے جبکہ 11.8 کلوگرام سلنڈر کی پروڈیوسر قیمت 1,728 روپے طے کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرولیم لیوی اور جی ایس ٹی شامل کرنے کے بعد قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ قیمتوں کا تعین اوگرا آرڈیننس 2002 اور ایل پی جی (پیداوار و تقسیم) رولز 2001 کے تحت کیا گیا ہے۔اوگرا کا کہنا ہے کہ...
    اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے نئے سال کا آغاز مزید بوجھ کے ساتھ ہوا ہے، حکومت نے ایل پی جی گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جنوری سے ایل پی جی کی قیمت میں 10 روپے 68 پیسے فی کلو اضافہ کر دیا گیا۔ اس اضافے کے بعد 11.8 کلو گرام پر مشتمل گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2592 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا...
    آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے 68 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 219 روپے 67 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ دسمبر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت 209 روپے تھی۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 126 روپے 9 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ اوگرا کے مطابق یہ نئی قیمتیں آج رات 12 بجے سے نافذ العمل ہوں گی۔ جنوری کے لیے گھریلو سلنڈر کی قیمت 2 ہزار 592 روپے 19 پیسے مقرر کی گئی ہے، جبکہ دسمبر میں یہ قیمت 2...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے عالمی طور پر مستند ادارے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (FDA) نے وزن کم کرنے والی معروف دوا ویگووی (Wegovy) کی روزانہ استعمال کی جانے والی گولی باضابطہ طور پر منظور کر دی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ پیش رفت مٹاپے کے علاج میں اہم سنگِ میل تصور کی جا رہی ہے کیونکہ اب مریض انجکشن کے بجائے روزانہ گولی استعمال کر کے بھی وزن کم کر سکتے ہیں۔ویگووی کی نئی گولی بھی اسی فعال جزو سیمگلوٹائیڈ پر مشتمل ہے جو پہلے سے ویگووی اور ذیابیطس کے علاج میں استعمال ہونے والے انجیکشن اوزیمپک میں موجود ہے۔ اوزیمپک انجیکشن ہفتہ وار استعمال کی جا سکتی تھی جب کہ نئی گولی روزانہ کی بنیاد پر...
    متحدہ عرب امارات نے نئے سال کے موقع پر نجی شعبے میں کام کرنے والے اماراتی شہریوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت کے مطابق یکم جنوری 2026 سے نجی شعبے میں اماراتی شہریوں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 6 ہزار درہم مقرر ہوگی۔ وزارتِ انسانی وسائل نے وضاحت کی ہے کہ یہ فیصلہ ورک پرمٹ کے اجرا، تجدید اور ترمیم سے متعلق تمام مراحل پر لاگو ہوگا۔ وزارت نے بتایا کہ آجرین کو تنخواہوں میں اضافے سے متعلق اسمارٹ ایپلیکیشن اور دیگر سروس چینلز کے ذریعے خودکار نوٹیفکیشنز بھیجے جائیں گے۔ حکام کے مطابق اگر کسی اماراتی ملازم کی تنخواہ مقررہ حد تک نہ بڑھائی گئی تو یکم جنوری 2026 سے 6 ہزار درہم...
    شہر قائد میں رات گئے موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ کراچی کے علاقہ آئی آئی چندریگر روڈ، پی آئی ڈی سی، سلطان آباد، ضیاء الدین احمد روڈ، سول لائنز میں بادل خوب برسے، شاہراہ فیصل، طارق روڈ، صدر، سولجر بازار، جمشید روڈ اور اطراف کے علاقوں میں بھی ابر کرم برس پڑا، سائٹ ایریا، میٹروول، اورنگی ٹاؤن میں بھی کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات نے شہر میں آج دن میں بھی ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ وقفے وقفے سے بوندا باندی اور ہلکی بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے جس کے باعث درجہ حرارت میں مزید کمی متوقع...
    کراچی: منگل کی شب شہر قائد کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش کے باعث موسم سرد ہوگیا۔ رات گئے بلوچ کالونی ، محمود آباد ، طارق روڈ ، بہادر آباد ، لائنز ایریا ، ناظم آباد ، اولڈ سٹی ایریا ، کلفٹن ، نارتھ ناظم آباد ، گلشن اقبال ، گلستان جوہر ، شارع فیصل ، شاہ کالونی ، سائٹ ایریا ، بفرزون ، شادمان ٹاؤن ، فیڈرل بی ایریا ، لیاقت آباد ، بزرٹہ لائن ، کالا پل ، ملیر اور گولیمار سمیت دیگر علاقوں میں موسم سرم کی پہلی بارش سے سڑکوں پر پھلسن ہوگئی۔ کراچی والے ہو جائیں تیار! محکمہ موسمیات نے بارش کی پیش...
    اسلام آباد: حکومت نے رواں مالی سال 2025-26 کی پہلی سہ ماہی کیلیے 3.7 فیصد معاشی شرحِ نموکی منظوری دیدی ہے۔ یہ منظوری نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے دی،جس کی صدارت سیکریٹری پلاننگ اویس منظورسمرانے کی۔ اعدادو شمارکے مطابق معیشت کے تمام بڑے شعبوں میں نموریکارڈکی گئی،جو حالیہ تباہ کن سیلاب کے باعث زرعی شعبے کو پہنچنے والے شدید نقصانات سے متعلق حکومتی رپورٹس کے برعکس ہے۔ نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے مطابق پہلی سہ ماہی میں مجموعی قدرِ افزائش 3.71 فیصد رہی، بجلی وگیس کے شعبے میں 25 فیصدسے زائد،تعمیراتی شعبے میں 21 فیصدسے زیادہ،جبکہ چاول کی پیداوارمیں بھی غیر متوقع اضافہ دیکھاگیا۔ تفصیلات کے مطابق کاشت کے رقبے میں 3.6 فیصدکمی کے باوجود چاول کی پیداوار 2.5 فیصد...
    بھارت نے ایک مرتبہ پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے چناب پر پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ بھارت کی جانب سے آبی جارحیت پر پاکستان میں شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ اقدام پاکستان کے تسلیم شدہ آبی حقوق کے منافی ہے اور خطے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب بن سکتا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے بھارتی اقدام کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دلہستی اسٹیج ٹو پن بجلی منصوبہ سندھ طاس معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ پاکستان کے پانی پر طے شدہ حقوق پر براہِ راست حملہ ہے،...
    پشاور(نیوزڈیسک)کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پشاور میں آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر سر اٹھانے لگیں اور اسکا گراف بلندی کی طرف ہی جا رہا ہے۔ چند دنوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 200 روپے اضافے سے 2650 روپے ہوگیا ہے جبکہ پرچون مارکیٹ میں فی کلو آٹا 10 روپے اضافے سے 140 روپے تک فروخت ہورہا ہے۔ ڈیلروں نے اضافے کی وجہ پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی ترسیل پر پابندی کو قرار دےدیا۔ آٹا قیمتوں میں کمی اور استحکام لانے کے لئے، خیبر پختونخوا کے سرکاری گوداموں سے فلور ملوں کو گندم کی سپلائی شروع کرنے کا معاملہ ، صوبائی کابینہ کے اگلے...
     اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ادارہ شماریات نے ایک سال کے دوران اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں ہونے والے ردو بدل سے متعلق اعداد و شمار جاری کر دیے۔اعداد و شمار کے مطابق ایک سال میں چینی کی قیمت میں 16.32 فیصد کا اضافہ ہوا، ملک میں چینی کی اوسط فی کلو قیمت 137.33 روپے تھی جو بڑھ کر اس وقت 159.74 روپے فی کلو ہے۔ 2025 میں چینی کی زیادہ سے زیادہ فی کلو قیمت 229 روپے تک گئی تھی۔ایک سال میں آٹا 22.56 فیصد مہنگا ہوا، ایک سال قبل آٹے کے 20 کلو تھیلے کی اوسط قیمت 1794روپے 93 پیسے تھی، آٹے کے 20 کلو والے تھیلے کی اوسط قیمت اس وقت 2199 روپے 85 پیسے ہے۔رپورٹ کے مطابق...
    مصنوعی ذہانت یا اے آئی کے میدان میں گوگل کے ٹول جیمنی  نے نمایاں پیشرفت کرتے ہوئے اپنی موجودگی مضبوط کر لی۔ یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی صارفین کیا تلاش کرتے ہیں؟ اوپن اے آئی کا بڑا انکشاف تازہ اعداد و شمار کے مطابق جیمنی کی مقبولیت میں اضافہ محض نیا پن نہیں بلکہ صارفین کی روزمرہ عادت بنتے استعمال کا نتیجہ ہے۔ ویب اینالیٹکس کمپنی سِمیلر ویب کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران جیمنی کا جنریٹو اے آئی ویب ٹریفک میں حصہ 5.4 فیصد سے بڑھ کر 18.2 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ یہ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ صارفین نہ صرف اے آئی ٹولز زیادہ استعمال کر رہے ہیں بلکہ بڑے ٹیک پلیٹ فارمز...
    درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 1976ء کے بعد نشستوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا جبکہ آبادی میں نمایاں اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث عوامی نمائندگی متاثر ہو رہی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امیدوار جی بی ایل اے 6 ہنزہ راجہ نظیم الامین نے الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کو آئینی درخواست جمع کراتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع ہنزہ میں ڈسٹرکٹ کونسل اور لوکل کونسل کی نشستوں میں نظرثانی اور اضافہ کیا جائے۔ انہوں نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ 1976ء کے بعد نشستوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوا جبکہ آبادی میں نمایاں اضافہ ہو چکا ہے، جس کے باعث عوامی نمائندگی متاثر ہو رہی ہے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن سے آبادی اور انتظامی...
    محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم مزید سرد ہونے والا ہے جبکہ کل شہر میں ہلکی بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ منگل سے بدھ کے درمیان مغربی ہواؤں کا سسٹم شہر اور گرد و نواح میں اثر انداز ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 76 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے اور شمال مشرق سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔ آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سے 28 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ترجمان انجم نذیر کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں...
    لاہور (نیٹ نیوز) پاکستان کی چین کو سمندری غذا (سی فوڈ)کی برآمدات میں جنوری سے نومبر 2025 کے دوران 24 فیصد کا اضافہ دیکھا گیا جو 2025ءکے پہلے گیارہ مہینوں میں تقریباً 235.7 ملین ڈالر کی مالیت تک پہنچ گئیں جبکہ 2024ءمیں یہ برآمدات 188.95 ملین ڈالر تھیں۔ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے وزارت تجارت کے حکام نے بتایا کہ یہ نمایاں اضافہ چینی مارکیٹ میں اعلیٰ معیار کی سمندری غذا کی مصنوعات کی بڑھتی ہوئی مانگ کی عکاسی کرتا ہے۔ اہم برآمدی سی فوڈ میں فروزن مچھلی جن میں اینکوویز، میکریل اور سکویڈ جیسی اقسام شامل ہیں۔ فروزن مچھلی کی برآمدات 2024ءکی 46 ملین ڈالر سے بڑھ کر 2025ءمیں 57...
    سید احمد; لاہور کے لیے بین الاقوامی ایئرلائنز کی دوطرفہ پروازوں کے آغاز میں دلچسپی بڑھنے لگی ہے, اسی سلسلے میں سری لنکن ایئرلائن فٹس ایئر نے کولمبو سے لاہور کے لیے پروازوں کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فٹس ایئر 20 جنوری 2026 سے کولمبو اور لاہور کے درمیان فضائی آپریشن شروع کرے گی۔ ایئرلائن ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کرے گی، جو لاہور کے لیے بروز منگل اور ہفتہ روانہ ہوں گی۔ امریکا میں وزن کم کرنیوالی نئی گولی کی منظوری فلائٹ آپریشن کے لیے فٹس ایئر ایئربس اے 320 طیارہ استعمال کرے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ نئی پروازوں سے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فضائی رابطوں کو فروغ ملے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی چین کو سمندری غذا کی برآمدات میں سال 2025 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی اعتماد اور معاشی تعاون کی واضح علامت قرار دیا جا رہا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے نومبر 2025ء  کے دوران پاکستان نے چین کو تقریباً 235.7 ملین ڈالر مالیت کی سی فوڈ برآمد کی، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 188.95 ملین ڈالر کے مقابلے میں 24 فیصد زیادہ ہے۔یہ اضافہ نہ صرف پاکستانی ماہی گیری اور فوڈ پروسیسنگ سیکٹر کی ترقی کی نشاندہی کرتا ہے بلکہ چین کی وسیع اور مستحکم مارکیٹ میں پاکستان کے لیے نئے مواقع بھی اجاگر کرتا ہے۔چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن...
    کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔پشاور میں آٹے کی قیمتیں ایک بار پھر سر اٹھانے لگیں اور اسکا گراف بلندی کی طرف ہی جا رہا ہے۔ چند دنوں میں 20 کلو آٹے کا تھیلہ 200 روپے اضافے سے 2650 روپے ہوگیا ہے جبکہ پرچون مارکیٹ میں فی کلو آٹا 10 روپے اضافے سے 140 روپے تک فروخت ہورہا ہے۔ ڈیلروں نے اضافے کی وجہ پنجاب سے خیبر پختونخوا کو آٹے کی ترسیل پر پابندی کو قرار دےدیا۔ آٹا قیمتوں میں کمی اور استحکام لانے کے لئے، خیبر پختونخوا کے سرکاری گوداموں سے فلور ملوں کو گندم کی سپلائی شروع کرنے کا معاملہ ، صوبائی کابینہ کے اگلے...
      لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے آن لائن فراڈ میں ملوث منظم گینگزکی گرفتاری کی ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی،فیصلہ آن لائن فراڈ کی وارداتوں میں اضافہ کے بعد کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق آن لائن اورالیکٹرانک ڈیوائسز کےذریعےلوگوں کولوٹنے والوں کےخلاف کاروائی کا اختیار سی سی ڈی کوتفویض کیا جا رہا ہے،فیصلہ آن لائن فراڈ کی وارداتوں میں اضافہ کےبعدکیا گیا،ملزمان معصوم شہریوں کو آن لائن فراڈ کےذریعےلوٹ مارکا نشانہ بناتےہیں،بینظیرانکم سپورٹ پروگرام اوراغواء برائےتاوان کی وارداتوں میں بھی ملوث ہیں۔ آن لائن فراڈکرنےوالےملزمان کیخلاف مقدمات کا اندراج نہیں ہوتا،ملزمان نےآن لائن وارداتوں کےذریعے اربوں روپے کےاثاثے بھی بنا رکھےہیں،منظم جرائم پیشہ افرادکی جائیدادوں کی قرقی کیلئےبھی قانونی کاروائی کی جائیگی،فیصلہ سی سی ڈی کےمنشیات فروشوں کیخلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف ر پورٹر)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 23ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 533ڈالر کی سطح کی نئی بلند سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2300روپے کے اضافے سے 4لاکھ 75ہزار 662روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1972روپے بڑھ کر 4لاکھ 07ہزار 803روپے کی بلند سطح پر آگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 462روپے کے اضافے سے 8ہزار 407روپے کی بلند سطح پر آگئی۔ اسٹاف رپورٹر سیف اللہ
    پاکستان میں انفلوئنزا وائرس کی ایک نئی قسم کی موجودگی سامنے آئی ہے جسے عوامی سطح پر سپر فلو کہا جا رہا ہے یہ وائرس انفلوئنزا اے ایچ تھری این ٹو کی نئی ذیلی قسم سب کلاڈ کے سے تعلق رکھتا ہے عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وائرس میں جینیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا کے مختلف ممالک میں فلو کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے پاکستان میں دستیاب نمونوں کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ تقریباً ساٹھ فیصد کیسز میں اسی ذیلی قسم کی موجودگی پائی گئی ہے ماہرین کے مطابق یہ کوئی نئی وبا نہیں بلکہ ہر سال پھیلنے والے انفلوئنزا وائرس کی بدلی ہوئی شکل ہے موسم سرما کے دوران پنجاب کراچی اور...
    کراچی: پاکستان میں ہائبرڈ کاٹن کی کاشت سے کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں ریکارڈ اضافے کے تجربات ایک بار پھر کامیاب نہ ہونے سے کاٹن اسٹیک ہولڈرز میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔  ماہرین کے مطابق مقامی کاٹن زونز میں گنا اور چاول کی کاشت ختم  ہونے اور کپاس کی روایتی اقسام کے تصدیق شدہ بہترین بیج کی وافر فراہمی کی صورت میں ہی پاکستان میں کپاس کی بحالی ممکن ہے۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے ایکسپریس کو بتایا کہ کاٹن ایئر 2025-26 میں دوران بعض کمپنیوں نے پنجاب اور سندھ کے بیشتر کاٹن زونز میں بعض سیڈ کمپنیوں اور کاشت کاروں کوکپاس کا ہائبرڈ بیج فروخت کیا تھا اور اس کی فی ایکڑ...
    محکمہ موسمیات کے مطابق بلند علاقوں میں آج سے ہلکی بارش اور برفباری ہو سکتی ہے، خاص طور پر 3500 میٹر سے اوپر کے علاقوں میں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے بڑے حصے میں سردی نے اب پوری طرح اپنا اثر دکھانا شروع کر دیا ہے۔ دار الحکومت دہلی سے لے کر شمالی بھارت، مشرقی بھارت اور پہاڑی علاقوں تک سردی اور کہرے نے لوگوں کی روز مرہ زندگی کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے۔ صبح اور شام کے وقت سردی کی شدت بڑھ گئی ہے، جب کہ کئی علاقوں میں سرد لہر جیسی صورتحال بنتی جا رہی ہے۔ اسی دوران محکمہ موسمیات نے کئی ریاستوں کے لئے گھنے کہرے اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے الرٹ جاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    لاہور: موسمیاتی تبدیلی کے اثرات اور معدے کی خرابی کے باعث لاہور سفاری زو میں موجود ایک زرافہ دم توڑ دیا، جس کی موت کی تصدیق انتظامیہ نے بھی کردی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی افریقہ سے اکتوبر کے وسط میں 12 زرافے امپورٹ کیے گئے تھے جنہیں کورنٹائن میں رکھا گیا تھا ۔ لاہورسفاری زو  کے ذرائع کے مطابق  دو زرافے شروع سے ہی کمزور اور لاغر تھے۔ انتطامیہ کی طرف سے یکساں خوراک ،ماحول اور بہترین دیکھ بھال کے باوجود ان کی نشوونما نہیں ہو رہی تھی اور دونوں میں معدے کی خرابی کے علامات بھی پائی گئیں۔ ان میں سے ایک زرافہ کم وبیش تین ہفتے قبل دم توڑ گیا لیکن یہ...
    پاکستان کے مختلف حصوں کی طرح پنجاب میں بھی انفلوئنزا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھا جا رہا ہے، خاص طور پر لاہور میں وائرل انفیکشن نے تشویشناک صورتحال پیدا کر دی ہے۔ شہری بڑے پیمانے پر انفلوئنزا اور دیگر وائرل بیماریوں میں مبتلا ہو کر سرکاری و نجی اسپتالوں اور کلینکس کا رخ کر رہے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 12 دنوں کے دوران پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں 50 ہزار سے زائد مریض رپورٹ ہو چکے ہیں، جبکہ نجی کلینکس میں بھی مریضوں کا رش معمول سے کئی گنا بڑھ گیا ہے۔ متاثرہ افراد میں خشک کھانسی، شدید نزلہ، سردرد اور جسم درد جیسی علامات عام ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ اسپتالوں...
    میرواعظ کشمیر کا کہنا ہے کہ ہزاروں کشمیری نوجوان جیلوں میں دہائیوں سے قید ہیں، جس سے ان کے خاندانوں کو بے پناہ تکلیف اور مشکلات کا سامنا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق نے دہائیوں پرانے کیسز کے سلسلے میں کشمیر بھر میں تازہ گرفتاریاں انجام دینے پر تشویش کا اظہار کیا۔ میرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ ان گرفتاریوں نے ان خاندانوں میں گہری بے چینی اور غیر یقینی کی صورتحال پیدا کر دی ہے جو سمجھتے تھے کہ ان کا ماضی اب پیچھے رہ چکا ہے اور وہ ایک نئی زندگی گزار رہے ہیں۔ ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے میرواعظ کشمیر نے کہا کہ لوگ 1990ء کی دہائی کے کیسز میں اچانک...
    شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید14روپے کمی سے 461روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے 318روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے 355روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔اوپن مارکیٹوں میں بعض مقامات پر دکاندار برائلر گوشت سرکاری نرخ کی بجائے  30روپے زائد پر فروخت کر تے رہے ۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: غیر ملکی کرکٹرز کی جانب سے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے بجائے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو ترجیح دینے سے لیگ کی مقبولیت اور مانگ میں اضافہ ہوگیا ہے۔انگلینڈ کے کرکٹر ڈیوڈ ولے نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں پی ایس ایل کی سکیورٹی کو آئی پی ایل کے مقابلے میں بہتر قرار دیا۔ ولے نے کہا کہ آئی پی ایل کے دوران کھلاڑیوں کی حفاظت اور کھیلنے کے مواقع ہمیشہ یقینی نہیں ہوتے، جبکہ پی ایس ایل میں ہر کھلاڑی کو بہتر تحفظ اور کھیلنے کا اعتماد ملتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہر کھلاڑی کی ترجیحات مختلف ہوتی ہیں، کچھ کھلاڑی یہ سمجھتے ہیں کہ پی ایس ایل میں...
    کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 107ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 319ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 700روپے کے بڑے اضافے سے 4لاکھ 54ہزار 262روپے کی سطح پر آگئی۔ فی دس گرام سونے کی قیمت 9ہزار 174روپے بڑھ کر 3لاکھ 89ہزار 456روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 232روپے کے اضافے سے 6ہزار 684روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ Tagsپاکستان
    دنیا کے مختلف خطوں میں سپر فلو کی لہر،اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو گیا۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق فلو کی نئی قسم اے(ایچ تھری این ٹو)کے ذیلی گروپ سب کلاڈ کے باعث برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں انفلوئنزا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہواہے۔برطانوی محکمہ صحت کے مطابق اسپتالوں میں روزانہ اوسطاً 2600 سے زائد مریض داخل ہو رہے ہیں، جو پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ ہے۔برطانوی وزیر صحت نے کہا موجودہ صورتحال کوویڈ کے بعد اسپتالوں پر سب سے بڑا دباؤ ہے، ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ نئی قسم زیادہ خطرناک نہیں ،سپر فلو سے بچوں اور بزرگوں میں متاثرین کی شرح سب...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251213-06-8 ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارتِ افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ ایک اور چھٹی کو سال بھر دی جانے والی قومی تعطیلات میں شامل کردیا گیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ انسانی وسائل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سال نو پر چھٹی کو قومی تعطیلات میں شمار کرلیا گیا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جس کے بعد متحدہ عرب امارات میں اب نجی شعبوں میں بھی نئے سال 2026 بروز جمعرات کی چھٹی ہوگی۔سال نو پر نجی شعبے کو بھی تعطیل دینے کا مقصد سیاحت اور ہوٹلنگ کے شعبے کو فروغ دینا ہے۔ ملازمین ایک دن اپنے اہل خانہ کے ہمراہ لطف و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر)پاکستان بزنس مین اینڈ انٹیلیکچوئلزفورم اورآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، نیشنل بزنس گروپ پاکستان اورایف پی سی سی آئی پالیسی ایڈوائزری بورڈ کے چیئرمین، سابق صوبائی وزیرمیاں زاہد حسین نے آئی ایم ایف کے 11 دسمبر 2025 کے بورڈ اجلاس میں پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالرکی قسط کی منظوری کا خیرمقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (EFF) اورریسیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فسیلٹی (RSF) کے تحت جاری کی جانے والی یہ قسط ملکی معیشت کے استحکام کے لیے نہایت اہم ہے۔میاں زاہد حسین نے کہا کہ یہ پیش رفت اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت نے گزشتہ مالی سال کے دوران سخت مالی نظم وضبط اختیارکیا۔ انہوں نے کہا کہ...
    : قومی ائیرلائن کے شیئر کی قیمت اور ٹریڈنگ والیوم میں غیر معمولی اضافے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نوٹس لےلیا۔ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ قیمت پر اثر انداز ہونے والی کسی ڈیولپمنٹ کا ہمیں نہیں پتا۔ذرائع کے مطابق قومی ائیر لائنز کے جواب میں کہا گیا ہے کہ بڑے پیمانے پر شیئرز کی خریدوفروخت کیوں ہورہی ہے، یہ بھی نہیں معلوم۔ذرائع کے مطابق قومی ائیرلائن کے حصص کی قیمت 2 ماہ میں 100 فیصد بڑھ چکی ہے، 2 ماہ میں قومی ائیرلائن کا اسٹاک مارکیٹ میں 23 روپے والا شیئر 44 روپے کا ہوگیا۔خیال رہے کہ 23 دسمبر کو حکومت نے قومی ائیرلائن کی نیلامی کا اعلان کررکھا...
    متحدہ عرب امارات کی وزارتِ افرادی قوت نے اعلان کیا ہے کہ ایک اور چھٹی کو سال بھر دی جانے والی قومی تعطیلات میں سے ایک کا درجہ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارتِ انسانی وسائل کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سال نو پر چھٹی کو قومی تعطیلات میں شمار کرلیا گیا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ جس کے بعد متحدہ عرب امارات میں اب نجی شعبوں میں بھی نئے سال 2026 بروز جمعرات کی چھٹی ہوگی۔ سال نو پر نجی شعبے کو بھی تعطیل دینے کا مقصد سیاحت اور ہوٹلنگ کے شعبے کو فروغ دینا ہے۔ ملازمین ایک دن اپنے اہل خانہ کے ہمراہ لطف و اندوز ہوسکیں گے۔ یکم جنوری 2026 کو سرکاری اداروں میں...
    اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ کے زیراثر مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار 262 روپے تک جا پہنچی، جو گزشتہ دن کے مقابلے میں 10 ہزار 700 روپے زیادہ ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 3 لاکھ 89 ہزار 454 روپے ہو گئی، جو 9 ہزار 174 روپے کا اضافہ ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی اونس سونے کی قیمت میں 107 ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 4 ہزار 319 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔
    اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پی آئی اے کے شیئر کی قیمت اور ٹریڈنگ والیوم میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، جس کے بعد پی ایس ایکس نے قومی ایئر لائن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے وضاحت طلب کرلی ہے۔ نوٹس کے جواب میں پی آئی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہمیں ایسی کسی نئی پیش رفت کا علم نہیں جو حصص کی قیمت پر اثر انداز ہوئی ہو۔ حکام کے مطابق کمپنی کے پاس کوئی ایسی معلومات نہیں جو اس تیزی کی وجہ بتا سکے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ دو ماہ میں پی آئی اے کے شیئر کی قیمت میں 100 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ دو ماہ قبل 23 روپے...
    کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 107ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 319ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 700روپے کے بڑے اضافے سے 4لاکھ 54ہزار 262روپے کی سطح پر آگئی۔ فی دس گرام سونے کی قیمت 9ہزار 174روپے بڑھ کر 3لاکھ 89ہزار 456روپے کی سطح پر آگئی۔ اسی طرح، فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 232روپے کے اضافے سے 6ہزار 684روپے کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    مقررین نے دختر رسول ﷺ سیدہ طاہرہ صدیقہ خاتون جنت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی و سیرت کے مختلف پہلووں پر روشنی ڈالی۔ مشہور و معروف شعراء، منقبت خواں، ثاقب رضا ثاقب، سید ناصر آغا، منصور حسین وارث، سید رضی زیدی، اسد لاکھانی، شیراز زیدی، علی رضا جعفری، محمد تقی ایڈوکیٹ، عدنان سیفی نے بارگاہ سیدہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ملک بھر میں شدت پسند اور انتہاپسند گروہوں کی سرگرمیوں میں حالیہ اضافہ باعثِ تشویش ہے، ایسے عناصر نہ صرف قومی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں بلکہ مسلمانوں کے اتحاد اور امن کو بھی شدید نقصان پہنچا رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مولانا شبیہ حیدر زیدی، مولانا نشان حیدر، مولانا مرزا حبیب طاہر، ناصر...
    ملک میں خام تیل اور گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈکیا گیا ہے۔اعدادوشمار کے مطابق 8 دسمبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار66014بیرل ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں0.05فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار65975بیرل ریکارڈ کی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق 8دسمبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار2917ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 6فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار2750ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی تھی۔ اعدادوشمارکے مطابق8دسمبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں او جی ڈی سی ایل...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251212-01-4واشنگٹن (مانیٹر نگ ڈیسک) دنیا کے امیر ترین شخص کی دولت میں 2گنا اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ ایسا اس وقت ممکن ہوسکے گا جب ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس عوام کے سامنے 1500 ارب ڈالرز مارکیٹ ویلیوکے ساتھ جانے میں کامیاب ہوگی۔ اس کمپنی میں ایلون مسک کا حصہ کافی زیادہ ہے اور اگر واقعی اس کے حصص کی فروخت 1500 ارب ڈالرز مارکیٹ ویلیو کے ساتھ ہوئی تو ایلون مسک بہت زیادہ امیر ہو جائیں گے۔اس دولت میں ٹیسلا اور دیگر کمپنیوں میں ایلون مسک کا حصہ شامل نہیں۔ مجموعی طور پر ایلون مسک 952 ارب ڈالرز کے مالک بن جائیں گے یعنی لگ بھگ دوگنا زیادہ امیر ہو جائیں گے۔ ابھی ایلون مسک 465...
    مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 43 ہزار 562 روپے کی سطح پر آگئی۔ اسلام ٹائمز۔ عالمی اور پاکستانی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے، جبکہ چاندی کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 212 ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 43 ہزار 562 روپے کی سطح پر آگئی۔ جس کے بعد فی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    کراچی (نیوزڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونا اور چاندی دونوں مزید مہنگے ہو گئے۔ مارکیٹ ریٹ کے مطابق فی تولہ سونا 500 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 43 ہزار 562 روپے کی نئی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 428 روپے اضافے کے ساتھ 3 لاکھ 80 ہزار 282 روپے کا ہو گیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جہاں سونا 5 ڈالر بڑھ کر 4212 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہوا۔ چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ فی تولہ چاندی 85 روپے مہنگی ہو کر 6452 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
    پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں  کمی کے بعد آج پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں فی تولہ سونا 300 روپے اضافے کے بعد 443,562 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 392 روپے اضافے کے بعد 380,282  روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 348,604  روپے ہوگئی۔ جبکہ عالمی بازار میں سونا 05 ڈالر اضافے کے بعد 4212 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔ آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘...
    ویب ڈیسک: پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں بڑا اضافہ متوقع ہے کیونکہ امریکا نے پاکستان کے ایف-16 جنگی طیاروں کے لیے 686 ملین ڈالر کے اپ گریڈ پیکج کی منظوری دے دی ہے، اس فیصلے کو پاکستان ائیر فورس (PAF) کے لیے ایک اہم اسٹریٹجک بوسٹ قرار دیا جا رہا ہے۔  یہ اعلان Defense Security Cooperation Agency (DSCA) کی جانب سے 8 دسمبر 2025 کو کانگریس کو بھیجے گئے خط کے ذریعے کیا گیا۔ باغبان پورہ کی خواتین نے بلاول سے سیاست چھڑوا دی، اسکے بعد کیا باتیں ہوئیں؟ دلچسپ رپورٹ دفاعی ذرائع کے مطابق اس اپ گریڈ پیکج کے تحت ایف-16 طیاروں کی الیکٹرانکس، ریڈار، کمیونیکیشن سسٹمز اور لاجسٹک سپورٹ کو جدید بنایا جائے گا جس سے...
    ایف بی آر کی نئی ویلیوایشن، اسلام آباد کے پوش علاقوں میں زمینوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے وفاقی دارالحکومت میں زمینیوں کی نئی قیمتوں کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے بعد اسلام آباد کے پوش علاقوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ایف بی آر نے رہائشی، کمرشل اور دیہی علاقوں کے لیے 68 مقامات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اسلام آباد کے نئے ہاوسنگ منصوبوں اور پوش علاقوں جیسے سیکٹر ای سیون، ایف سیون، ایف سکس اور ایف ایٹ میں ویلیوایشن ریٹس میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔اسلام آباد میں املاک کی قیمت پر نظرثانی...
    ویب ڈیسک : وفاقی ڈارالحکومت اسلام آباد کے پوش علاقوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اسلام آباد کے رہائشی، کمرشل اور دیہی علاقوں کے لیے 68 مقامات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق اسلام آباد کے نئے ہاؤسنگ منصوبوں اور پوش علاقوں جیسے سیکٹر ای سیون، ایف سیون، ایف سکس اور ایف ایٹ میں ویلیوایشن ریٹس میں نمایاں اضافہ ہو گیا۔ اس کے علاوہ اسلام آباد میں املاک کی قیمت پر نظرثانی کے بعد کچھ علاقوں کی قیمتیں کم بھی کی گئی ہیں۔ پنجاب نے تمام صوبوں سے زیادہ 16.5 ملین ایکڑ گندم کی ریکارڈ بوائی کر لی ایف بی آر کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
    امریکی امیگریشن و وِکس حکام اور وکلاء کے مطابق، نیشنل گارڈ کے 2 اہلکاروں پر حملے کے بعد امریکا میں افغان شہریوں کی گرفتاریوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ واضح رہے کہ نیشنل گارڈز کے اہلکاروں پر حملے کا شبہ ایک افغان نژاد شخص پر ظاہر کیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا ادارے اے بی سی نیوز کی ایک رپورٹ میں ایک حالیہ واقعے کا ذکر کیا گیا۔ رپورٹ میں رضاکار جیزل گارسیا( جو تارکین وطن کو آباد کرنے میں معاونت کرتی ہیں)کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایک افغان خاندان کے سربراہ کو امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کے دفتر میں چیک ان کے لیے لے جایا گیا۔ جیسے ہی وہ دفتر میں داخل ہوئے، انہیں گرفتار کر لیا...
    پاکستان میں کاروباری اعتماد 7 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا WhatsAppFacebookTwitter 0 10 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی ) سروے 2025 کے مطابق پاکستان میں کاروباری اعتماد 7 سال کی بلند ترین سطح پر آگیا۔او آئی سی سی آئی پاکستان میں 200 سے زائد بین الاقوامی کمپنیوں کی نمائندگی کرتا ہے جو ملکی معیشت کے 13 سے زائد اہم شعبوں میں سرگرم ہیں۔ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے حاصل معاشی استحکام اور بڑھتا ہوا کاروباری اعتماد پاکستان کو ترقی کے نئے مراحل میں داخل کر رہا ہے۔اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی ) کے سروے...
    اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے منگل کے روز وزارتِ تجارت کی پیش کردہ سمری کی منظوری دے دی، جس کے تحت پرسنل بیگیج اسکیم ختم کر دی گئی ہے، جبکہ رہائش کی منتقلی اور گفٹ اسکیم کے تحت گاڑیاں درآمد کرنے کے لیے شرائط مزید سخت کر دی گئی ہیں۔ گاڑیوں کی درآمد کے حوالے سے رہائش گاہ کی تبدیلی اور تحائف کی اسکیمیں برقرار، پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی کے لیے 1.28 ارب روپے مالیت کی ضمنی گرانٹ منظور، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں2.56 روپے بڑھے گی۔ای سی سی نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کے لیے سات اہم نکات کی منظوری دی ہے۔ ای سی سی نے پٹرول اور ڈیزل...
    اسلام آباد:وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اہم اجلاس میں پیٹرولیم مارجن، گاڑیوں کی درآمد اور پاور سیکٹر سے متعلق متعدد فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں گاڑیوں کی درآمد کا نیا طریقہ کار منظور کیا گیا جس کے تحت صرف ٹرانسفر آف ریذیڈنس اور گفٹ اسکیمیں برقرار رہیں گی جبکہ درآمدی گاڑیوں کے لیے لازمی وقفہ دو سے بڑھا کر تین سال مقرر کر دیا گیا ہے،  کمیٹی نے یہ بھی طے کیا کہ بیرونِ ملک سے لائی جانے والی گاڑیاں ایک سال تک کسی کو منتقل نہیں کی جا سکتیں اور ان پر کمرشل سیفٹی اسٹینڈرڈز اور ماحولیاتی ضوابط کا اطلاق لازمی ہوگا۔...
    اسلام آباد (نمائندہ خصوصی +نوائے وقت رپورٹ) اقتصادری رابطہ کمیٹی نے گاڑیوں کی نئی درآمدی سکیم کی منظوری دے دی اور گاڑیوں کی درآمد کی مدت دو سال سے بڑھا کر تین سال کر دی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پاور ڈویڑن نے آئندہ مالی سال کے سرکلر قرضہ منصوبے پر بریفنگ دی جبکہ کمیٹی نے پاور سیکٹر میں مالی پائیداری اور کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی اور پاور ڈویڑن کو مالی مدد بتدریج کم کرنے کا درمیانی مدت منصوبہ تیار کرنے کا حکم دیا گیا۔ اجلاس میں بیرون ملک سے گاڑیوں کی درآمد کے طریقہ کار میں تبدیلیوں کی منظوری دے دی گئی اور نئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایشز سیریز کے ابتدائی دونوں ٹیسٹ میچوں میں ناکامی کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم ایک اور دھچکے سے دوچار ہوگئی ہے اور ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔تازہ صورتحال کے مطابق تجربہ کار فاسٹ بولر مارک ووڈ انجری کے سبب باقی ماندہ سیریز سے مکمل طور پر دستبردار ہوگئے ہیں اور وہ ایڈیلیڈ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق مارک ووڈ کو پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے دوران ایسی انجری لاحق ہوئی تھی جس سے وہ اب تک مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو سکے، میڈیکل ٹیم کی رپورٹ کے بعد ٹیم مینجمنٹ نے انہیں سیریز میں آگے نہ کھلانے کا فیصلہ کیا۔ووڈ کی عدم موجودگی...
    آئل مارکیٹنگ کمپنیوں، ڈیلرز کے مارجن میں اضافہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ WhatsAppFacebookTwitter 0 9 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز کے مارجن میں اضافے کی منظوری سے شہریوں پر اضافی بوجھ پڑے گا اور او ایم سی مارجن 1.22 روپے تک بڑھ جائے گا اس کے نتیجے میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 2 روپے 56 پیسے تک اضافی بوجھ پڑے گا جبکہ ایک روپے 28 پیسے فی لیٹر کا اضافی بوجھ فوری طور پر منتقل ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ای سی سی کی جانب سے آئل مارکیٹنگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان ریلوے نے تاریخی مالی سنگِ میل عبور کرتے ہوئے گزشتہ 15 دنوں کے دوران روزانہ 300 ملین روپے کی آمدنی حاصل کی، جو گزشتہ تین دہائیوں میں کسی بھی دور میں ہونے والی یومیہ آمدن سے کہیں زیادہ ہے،  یہ کارکردگی حالیہ مہینوں میں کیے گئے اصلاحاتی اقدامات کا براہِ راست نتیجہ ہے۔اپنے ویڈیو پیغام میں حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران ریلوے میں جامع اصلاحات متعارف کرائی گئیں جن کے تحت نہ صرف انتظامی ڈھانچہ بہتر ہوا بلکہ مسافر اور فریٹ دونوں شعبوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا، ریلوے میں جدید طرزِ حکمرانی، مالی نظم و...
    اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے جس میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کا بڑا فیصلہ زیر غور آئے گا۔ حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں نمایاں اضافہ کرنے کی تجاویز ایجنڈے میں شامل کر لی ہیں، جن کے منظور ہونے کی صورت میں عوام پر اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے۔ای سی سی کے سامنے پیش کی جانے والی سب سے بڑی تجویز — ’’آپشن ٹو‘‘ — کے مطابق او ایم سی مارجن میں 1.63 روپے فی لیٹر اور ڈیلر مارجن میں 1.79 روپے فی لیٹر اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس آج ہونے جا رہا ہے جس میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے کا بڑا فیصلہ زیر غور آئے گا۔  نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں (او ایم سیز) اور پیٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں نمایاں اضافہ کرنے کی تجاویز ایجنڈے میں شامل کر لی ہیں، جن کے منظور ہونے کی صورت میں عوام پر اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ ہے۔ ای سی سی کے سامنے پیش کی جانے والی سب سے بڑی تجویز — ’’آپشن ٹو‘‘ — کے مطابق او ایم سی مارجن میں 1.63 روپے فی لیٹر اور ڈیلر مارجن میں 1.79 روپے فی لیٹر اضافہ تجویز...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے  این سی پی ایس 2025ء  سروے رپورٹ جاری کر دی۔ کرپشن کے تاثر میں واضح کمی۔ شفافیت میں اضافہ اور کرپشن میں کمی واقع ہوئی ہے۔ این سی پی ایس  رپورٹ میں کہا گیا پاکستان میں بدعنوانی کے "تاثر" کو جانچنے کا ایک پیمانہ ہے۔ 66 فیصد پاکستانیوں نے بتایا کہ انہیں گزشتہ 12 ماہ میں کسی سرکاری کام کے لیے کوئی رشوت نہیں دینا پڑی۔ 60 فیصد پاکستانیوں نے اس بات سے اتفاق کیا کہ حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے اور ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے ذریعے معیشت کو مستحکم کیا۔ ملکی معیشت زبوں حالی سے استحکام اور استحکام سے ترقی کی طرف گامزن ہے۔...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251209-06-12بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کی برآمدات تیزی بڑھنے لگیں اور تجارتی خسارہ کم ہونا شروع ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق چینی برآمدات میں نومبر میں 5.9 فی صد اضافہ ہوا ہے، جب کہ امریکی برآمدات میں 29 فی صد کمی ہوئی ہے۔چین کی مجموعی برآمدات نومبر میں توقعات سے زیادہ 330.3 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں، اکتوبر میں 1.1 فی صد کمی کے بعد چینی برآمدات میں اچانک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ چین کی سالانہ تجارت خسارہ نہیں بلکہ 1.08 ٹریلین ڈالر سرپلس تک پہنچ گئی ہے۔ چین کی برآمدات جنوب مشرقی ایشیا، لاطینی امریکا، افریقا اور یورپی یونین میں بڑھی ہیں،جو نومبر میں 1.9 فی صد بڑھ کر 218.6 ارب ڈالر رہیں۔ ماہرین اقتصادیات کہتے ہیں چین...
    امریکی محکمہ خزانہ نے روس کی کمپنیاں لوک آئل اور روس گیس پر ثانوی پابندیاں عائد کیں، جس کے بعد روسی تیل کی برآمدات کو شدید چیلنج کا سامنا کرنا پڑا۔ اس کے نتیجے میں چین کو براہِ راست روسی تیل کی فروخت تقریباً رک گئی، اور ماسکو کو اپنے تیل کی فروخت جاری رکھنے کے لیے 7 سے 10 ڈالر فی بیرل تک رعایت دینا پڑی، کیونکہ روس کے پاس تیل کو سمندر میں ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہیں ہے۔ اسلام ٹائمز۔ موجودہ عالمی حالات میں چین کی منڈی میں ایران اور روس کے درمیان تیل کی رقابت بڑھ رہی ہے، لیکن چینی کسٹمز کے اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ نومبر میں روسی تیل کی فروخت میں کمی...
    وزارت آبی وسائل کی پانی کی دستیابی میں کمی سے متعلق رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی، جس میں آبادی میں اضافہ کے سبب سالانہ فی کس پانی کی دستیابی میں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔وزارت آبی وسائل کا کہنا ہے کہ 2017 سے 2023 تک آبادی میں چار کروڑ اضافہ، فی کس پانی دستیابی میں 154 کیوبک میٹر کمی ہوئی ہے، 2030 تک پاکستان کی آبادی 28 کروڑ 80 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے۔2030 میں سالانہ فی کس پانی کی دستیابی 795 کیوبک میٹر تک پہنچنے کا اندیشہ ہے، خیبر پختونخوا میں سالانہ فی کس پانی کی دستیابی کم ہو کر 679 کیوبک میٹر پر آگئی۔وزارت آبی وسائل کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سالانہ فی کس پانی کی دستیابی 760...
    ڈائریکٹر سندھ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز نے بتایا کہ سرد موسم میں دل کے دورے اور انجائنا کے کیسز بڑھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سردیوں میں دل کے مریض انفیکشن کا جلد شکار ہو جاتے ہیں، سانس کی بیماریاں دل پر شدید اثر ڈالتی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا۔ ڈائریکٹر سندھ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز ڈاکٹر جاوید اکبر سیال نے بتایا کہ سرکاری اور نجی اسپتالوں میں دل کے امراض میں مبتلا مریضوں کا لوڈ بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ این آئی سی وی ڈی اور ایس آئی سی وی ڈی میں مریضوں میں 30 سے 40 فیصد...
     ویب ڈیسک :عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پیر کو دو ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں جس کی بڑی وجہ سرمایہ کاروں کی یہ توقعات ہیں کہ امریکہ جلد ہی شرح سود میں کمی کرے گا۔ عالمی میڈیا کے مطابق تجارتی ہفتے کے پہلے روز کاروباری سرگرمیوں کے دوران برینٹ کروڈ کے مستقبل کے سودوں میں 4 سینٹ ( 0.06 فیصد ) اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی قیمت 63.79 ڈالر فی بیرل ہو گئی جبکہ امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ 7 سینٹ (0.12 فیصد) بڑھ کر 60.15 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ ڈولفن سکواڈ کی کارروائی؛ 2مشکوک ملزمان گرفتار ، اسلحہ برآمد ماہرین کے مطابق سرمایہ کاروں کی توقعات ہیں کہ امریکہ...
    بنگلہ دیش کے مشیرِ داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد جہانگیر عالم چوہدری نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے لیے تمام ضروری انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ ان کے مطابق ان انتظامات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی خصوصی تربیت، باڈی کیمروں کی خریداری، اور ہر پولنگ سینٹر میں بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانا شامل ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں عام انتخابات کا شیڈول کب جاری ہوگا؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کردیا سیکریٹریٹ میں قانون و امن عامہ سے متعلق مشاورتی کونسل کے 17ویں اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آزاد، منصفانہ، محفوظ اور شفاف انتخابات کے لیے سیکیورٹی اہلکاروں کی مناسب تربیت ناگزیر ہے۔ Today, @UNinBangladesh briefed...