محرابپور میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار،سردی کی شدت میں اضافہ
اشاعت کی تاریخ: 1st, January 2026 GMT
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
260101-05-9
محراب پور(جسارت نیوز)محراب پور میں ہلکی بارش،موسم خوشگوار،سردی کی شدت میں اضافہ، خشک میوہ جات کی دکانوں، لنڈا بازار میں گرم کپڑوں کی خریداری میں اضافہ، محراب پور اس کے گرد و نواح کوٹری کبیر، خان واہن، بہلانی، ہالانی،محبت ڈیرو جتوئی میں برسات سے نوجوان طبقہ اور بچے لطف اندوز ہوتے رہے ہیں اور موٹرسائیکلوں کی ریس کے دوران متعدد نوجوان گاڑیاں پھسلنے سے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،ماہ دسمبر کی پہلی ہلکی بارش کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، گرم ملبوسات، جرسیوں کا استعمال اور طلب میں اضافہ ہوگیا۔
ذریعہ
ذریعہ: Jasarat News
کلیدی لفظ: میں اضافہ
پڑھیں:
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 17 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہو کر 22 ارب 66 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ گزشتہ ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 17 ارب 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے جبکہ ملک کے مجموعی زرمبادلہ ذخائر 60 لاکھ ڈالر کم ہو کر 22 ارب 66 کروڑ ڈالر کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مرکزی بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، جس کے بعد ان کے ذخائر 5 ارب 41 کروڑ ڈالر رہ گئے۔